ہو سکتا کہ یہ تھیوری بھی بعد میں غلط ثابت۔ ہو جایے۔ اس لیے بہتر یہ ہے کہ ہر چیز اس تناسب سے کھائی جایے۔ جس تناسب سے قدرت نے ہمارے خطے میں۔ پیدا کی ہے کھانے کی زیادہ طلب اور مہنگی خوراک سے کوئی فایدہ نہیں۔ بس محنت لازم۔ ہےکہ خوراک جزو بدن بنے۔ اور ملاوٹ۔ اور کیمیائی کھاد سے بچیں جو بہت مشکل ہے۔
Thank you Dr shaab . You made me clear about LDL cholesterol . Since I reduced my glycemic load my LDL cholesterol is high . I was really worried about it . ones again I want to thanks you again .
اللہ کی ذات آپ کو صحت مند لمبی زندگی عطا کرے" آمین "میں شوگر کا مریض تھا" اور انسولین لگاتا تھا "میرا بی پی بھی پڑا رہتا تھا "لیکن آپ کی ویڈیو دیکھ کر" میں نے بہت کچھ سیکھا "اور اللہ کے فضل سے اس وقت میری شوگر بھی نارمل رہتی ہے" اور بی پی بھی بالکل ٹھیک ہے "اللہ کی ذات ہم سب کو اپنی حفظ و امان میں رکھے" آمین"
Sir Assalam waaleiykoum, absolutely right 30yrs ago the seniors doctors denied about fat but I never accept. my opinion is that fat are good for health it contains super property but European doctors miss guide.I always keep the qurbani fat for general eating and found healthy my family after 45 yrs white hair appears thanks lot of , great working for human welfare plz continue this program MWA LATIF Karachi Pak.
Aoa, dr sahb ap ki har video hakekaat par mabni hoti hy masha Allah ap jes mehnat se information provide kr rahe hn Allah ap ko jazae khair ata farmaye ameen
Excess of everything is bad so don’t be happy if your cholesterol is higher than normal range.despite that i appreciate the facts explained in this video 👍🏼
Assalamo Alikom Every person has different conclusions and different ideas, and you are right about the functionality of cholesterol. BUT I got a heart attack in the age of 35 in Canada last month, and the cause was high cholesterol because it was our genetic problem. My grandfather died of a heart attack, and my father,3 uncles, had done heart operations. So please don't ignore it. The best way to protect yourself is to eat less and avoid junk foods,oily foods, cheese, and cream. heavy desert.And please read the book Tibe-Nabave .
اسلام علیکم و رحمتہ و براکاتہ اللہ پاک آپ کا سایہ تا دیر قائم رکھے اور آپ کی نیکیوں میں اضافہ فرمائے۔ آپ کے والد صاحب کی بخشش فرما کر جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے۔ آمین سر ! "پینکریا ٹائٹس" کے بارے میں بھی ایک یا دو تفصیلی ویڈیو بنائیں۔ اس کا بھی کوئی علاج ھے اور کیا کیا احتیاط ھے تفصیل سے بتائیں۔ چار سال پہلے مجھے یہ درد اچانک ھوا تھا اور پھر شوگر بھی ھو گئی۔اب بھی چھ مہنے بعد،سال بعد کبھی کبھی درد ھو جاتا ھے ۔۔۔ پلیز مہربانی ھو گی۔۔ اللہ پاک آپ کو صحت اور لمبی خوشیوں بھری زندگی عطا فرمائے۔۔آمین محمد سعید سعودی عرب
یہ تو حکیم صاحبان کی تھیوری سچ ثابت ھوگئ جو قدیم زمانے سے لے کر اب تک لوگوں کہہ رہے ہیں کہ دیسی گھی اور چکنائی کا استعمال زیادہ کریں کہ یہ کمزور جسم کو زیادہ صحت مند بناتی ھیں ڈاکٹر خضر حیات کمبوہ
بہت شکریہ میں ایک دل کا مرز ہو 2 سٹینٹ اور pacemaker بھی دل میں لگا ہوا ہے کولیسٹرول اور خون پتلا کرنے والی دوائی کھا رہا ہو جس سے بہت تھکاوٹ ہو جاتی ہے اور جسم کے مختلف حصوں پر نیلے اور کالے انشان پڑ جاتے ہیں جو کچھ دنوں کے بحد خود ہی ٹھیک ہو جاتے ہیں میرے لیے کوئی تجویز کریں شکریہ
Sir, its so hard to convince people. They only want to take medicines from main stream medicine. Main stream medicine works on suppressing symptoms and most stuff they tell you is outdated for eg they still tell you to avoid butter, ghee , red meat if you have high cholesterol.
ڈاکٹر صاحب کولیسٹرول بڑھنے سے سانس پھولنا اور سینے میں سوئیاں چبھنا جیسا کیوں محسوس ہوتا ہے جو کے rovista اور لوپرین لینے سے آرام مل جاتا ھے اس کا کیا کریں کیٹو ڈائیٹ لے رہا تھا جو مجبور پھر بند کرنا پڑی اور اب صرف سلاد وغیرہ اور دال ہی کہاتا ہوں پلیز رہنمائی فرمائیں
Aslaamualaikum We start atrvastatin if cholesterol is high than normal. Plus LDL is considered risk of heart attack. Your informative video is evidence based then should one stop this life long medication. If no other health issues. Jazakallah Kharian for your time
Mera Total cholesterol 418 ho gya tha or mera left ventricle dilate ho gya tha doctor ne angiography ki or medicine di main theek ho gya or aap kah rahe ho cholesterol sahi hai galat😢
Very informative video sir . Jazzakullah khair . Sir ager high cholesterol nuqsan nae pohnchata to heart arteries mn blockage kaisy aa jati ha . Aor heart valves mn blockage kis waja sy aati ha ? Please rehnumae ferma dn . Jazzakullah.
محترم ڈاکٹر صاحب، ہیپاٹائٹس بی میں کونسی خوراک لینی چاہیے، پرہیز کیا کرنا چاہئے اور لاہور میں کس ڈاکٹر صاحب سے علاج کروانا چاہیے، اس پر ویڈیو بنا کر رہنمائی فرما دیں، پلیز
یہ تمام تھیوریاں ہر تھوڑے عرصے کے بعد ایک دوسرے کی نفی کرتی ہوئی نظر آتی ہیں۔ وجہ؟ ان تھیوریوں کے پیچھے مخصوص مقاصدہوتے ہیں۔ ہمیں جو بتایا جاتا ہے ہم اس کا راگ الاپنا شروع کردیتے ہیں۔
آپ نے بالکل درست فرمایا ایک بڑے طویل عرصے سے یہی ہو رہا ہے۔یہ شاید 1960/ 1970 کے عرصے کی بات ہے کہ یورپیئن کی ریسرچ تھی کہ دودھ اور مکھن اور دیسی گھی وغیرہ سے کلیسٹرول بہت بڑھتا ہے اس لیے اس کی بجائے ڈالڈا اور کوکنگ آئل وغیرہ استعمال کرنا چاہیے۔انہیں دنوں میں نے پڑھا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو دودھ بہت پسند تھا اور آپ نے اس میں اضافے کی دعا بھی مانگی ہے۔ تو دل میں خیال آیا کہ ایسا کیسے ممکن ہے کہ حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو دودھ پسند ہو اور وہ انسانی صحت کے لیے نقصان دہ ہو۔ اور اب یہی یورپین اور امریکن بھی اسی نتیجے پر پہنچے ہیں کہ دودھ اور اس سے حاصل ہونے والی اشیاء انسان کی صحت کے لیے مفید ہیں۔ مجھے تو زندگی گزارنے کے ساتھ یہ سمجھ آیا ہے کہ اگر گارنٹی کے ساتھ اچھی صحت مند زندگی گزارنی ہو تو کائنات کے سب سے بڑے حکیم محمد رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی زندگی کی یعنی سنت کی پیروی کرے۔ اللہ تعالیٰ کا فرمان بھی ہے کہ اللہ اور اس کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے ہی غالب رہنا ہے۔ اس سے بڑی کوئی گارنٹی نہیں ہو سکتی۔
You are so right…. I am a doctor and I recently lost my father in doctor’s hospital due to the VIP BEHAVIOUR OF PROFESSORS and their brainlessness…. I kept asking them that please treat the patient and not the READINGS of the test they were doing on hourly basis…. My father was perfectly fine when they were saying that ABG’s is showing acidosis….. They kept him on bipap day and night to FIX that acidosis… They did dialysis DAILY…. FIXED THE READINGS and my father died …. I WILL NEVER FORGIVE DR. Kam ran cheema and dr. Khalid ( heart surgeon)
@@DrKhalidJamil I am not a consultant myself but I have atleast the basic knowledge. As you said in video that things were different for doctors in old times. Doctors used to do their own researches….. in my opinion treatment should be changed from patient to patient. I have studied mental health from Canada and am a huge advocate that medical treatment should always focus on the mental health of the patient…. I still remember the pain in the eyes of my father at my morning visit admitted in ICU…. Saying…. Baitaa soyaa hi nahee…. Saari raat ye toon toon ki awaaz aate hai… aur ye log light bhi band nahee kartay…. And we were paying 2 lakh per day to make our father hate his own life ….. in just 30 days …. He stopped saying that he wanted to get well….. on top of that We were a family of 3 doctors and one senior nurse…. We were treated like MASALLI my the FILTHY RICH PROFESSORAAN of the said hospital 😢
Aggar aap kee bat ko durust man lia jayee to phir aap kay pas is swal ka kia jwab hai keh dil kay wal kollesyrol say kaisy banb ho jatay hyn aur heart atasck ka khatra kis lye Steant kis lye Is ka hal btayeen
ڈاکٹر صاحب یو ٹیوب پر ڈاکٹر افضل صاحب نے آپ کی اس انفارمیشن کو بلکل گمراہ کن کہا ہے ہم عوام کس بات پر یقین کریں وہ کہہ رہے ہیں یہ گمراہ کن ہے کہ آپ کا کولیسٹرول بڑھا ہوا ہے تو آپ خوشیاں منائیں آپ اس کے جواب میں کیا کہتے ہیں
@@DrKhalidJamil سر پلیز بتا دیں کون سے لیکچر میں ہے جواب میں نے ڈاکٹر افضل کی ویڈیو ابھی دیکھی ہے اس لیے آپ کا جواب کون سی ویڈیو میں ہے معلوم نہیں ہم آپ کو بہت فالو کرتے ہیں اس لیے بس دل کی تسلی کے لیے پوچھ لیا آپ کا بہت شکریہ اللّہ پاک جزائے خیر عطا فرمائے آمین ❤️
Sir mera weight ek dm s km hua tha 65 s 53 ab 50 h normal test krwy thy sb theek thy ab mny lipids krwya shokt khnm lab s Mera cholesterol 206 or LDL cholesterol 132 ha ma khna b gar ka khti hon bht km hota kbi kbr bhir s oil b bht km use m bht preshn hon
اسلام علیکم سر آپ کے کہنے پر خوشی منائی تھی دل کا آپریشن کروا کر واپس آیا ہوں ۔ گو کے کیٹو ڈائٹ سے میری شوگر ریورس ہوئی ہے لیکن کولیسٹرول کی وجہ سے مجھے سٹیمی ہارٹ اٹیک ہؤا ہے 😢
اللہ آپ کو لمبی عمر اور صحت عطا فرمائے آمین, آپ واحد ڈاکٹر ہوں گے پاکستان میں, جو اتنی ایمانداری سے خلق خدا کی خدمت کر رہے ہیں
آللہ اپکی اس ان تھک فی سبیل اللہ محنت و محبت کا ان شاءاللہ ضرور آپکو آجر عظیم عطاء فرمائے گا
amen-
Jazak Allah de sb
زبردست زبردست زبردست الحمد لّلہ بہت اچھی خبر دی ڈاکٹر صاحب نے الّلہ عزوجل آپ کی عمر و علم میں مذید برکتیں عطا فرمائے آمین 🤲
ہو سکتا کہ یہ تھیوری بھی بعد میں غلط ثابت۔ ہو جایے۔ اس لیے بہتر یہ ہے کہ ہر چیز اس تناسب سے کھائی جایے۔ جس تناسب سے قدرت نے ہمارے خطے میں۔ پیدا کی ہے کھانے کی زیادہ طلب اور مہنگی خوراک سے کوئی فایدہ نہیں۔ بس محنت لازم۔ ہےکہ خوراک جزو بدن بنے۔ اور ملاوٹ۔ اور کیمیائی کھاد سے بچیں جو بہت مشکل ہے۔
سنت وسیرت نبوی صلی اللّٰہ علیہ وسلم پر عمل ضروری ہے ہر معاملے میں تھیوری پھر بدل جائے گی
Thank you Dr shaab . You made me clear about LDL cholesterol . Since I reduced my glycemic load my LDL cholesterol is high . I was really worried about it . ones again I want to thanks you again .
Its with everyone? At low carb diet hdl nd ldl go high nd fasting insulin nd triglycerides com dwn
ڈاکٹر صاحب اللّٰہ تعالٰی آپ کی کاوشوں کو قبولیت تامہ عطا فرمائے آمین
oj
hojnip
lh on h
jl
اللہ کی ذات آپ کو صحت مند لمبی زندگی عطا کرے" آمین "میں شوگر کا مریض تھا" اور انسولین لگاتا تھا "میرا بی پی بھی پڑا رہتا تھا "لیکن آپ کی ویڈیو دیکھ کر" میں نے بہت کچھ سیکھا "اور اللہ کے فضل سے اس وقت میری شوگر بھی نارمل رہتی ہے" اور بی پی بھی بالکل ٹھیک ہے "اللہ کی ذات ہم سب کو اپنی حفظ و امان میں رکھے" آمین"
Mashallah jaza kalla Allah Tala aapko iska Azim Azhar de aur jo log pareshan Hain unki pareshaniyon ka halat ne bataya doctor sahab bahut shukriya
Sir Assalam waaleiykoum, absolutely right 30yrs ago the seniors doctors denied about fat but I never accept. my opinion is that fat are good for health it contains super property but European doctors miss guide.I always keep the qurbani fat for general eating and found healthy my family after 45 yrs white hair appears thanks lot of , great working for human welfare plz continue this program MWA LATIF Karachi Pak.
Sir Assalam waaleiykoum mera triglyceride 198 .hdl47.1 .LDL 233 .cholesterol 320 and HBA1C 7 AYA he or me keto diet le raha hu 7 months se kya sahi he
اللہ بار بار راضی ہو آپ سے
Ye sb info mostly doctos nahi btate.your motivation is Excellent. I never miss your video .thanks
وعلیکم السلام ڈاکٹر صاحب،اللّٰه پاک آپکو سدا شاد آباد رکھے۔آمین ثمہ آمین۔
آپ کی بات سو فیصد درست ہے جزاک اللہ
Subhan Allah. Allah pak salamat rakhe ameen
Ma Sha Allah.. Allah Paak ap ko salamat rakhay. Ameen
بہت بہت شکریہ! اللہ تعالیٰ آپ کی اس خدمت کے بدلے، آپ کو بہتر جزائے خیر عطا فرمائے آمین ! Co- Q 10 کی سمجھ نہیں آئی ھے۔
Aoa, dr sahb ap ki har video hakekaat par mabni hoti hy masha Allah ap jes mehnat se information provide kr rahe hn Allah ap ko jazae khair ata farmaye ameen
آپکی محنت کو سلام ۔
Alhamdulillah. Dr Khalid Jamil you are great guide for humanity.
God Bless you and your Family.
AAMEN
MaSha Allah bohat aala kam kr rhy hn ap dr sb ap .Allah pak apko khush rkhy Ameen 👍👍🙌🙌🙌
جزاک الله
الله تعالی آپ کو سلامت رکھے آمین
Very good and informative video. Thanks Dr. Jazak Allah Khair 🙏
Excess of everything is bad so don’t be happy if your cholesterol is higher than normal range.despite that i appreciate the facts explained in this video 👍🏼
اللہ تعالٰی آپ کو سلامت رکھے آمین
Allah pak aisa knowledge de jia se faida ho. Ameen.
ماشاءاللہ، جزاک اللہ خیرا ہ
Allah Tallah apko sehat bhari lambi Zindagi ata farmaey. Ameen Suma Ameen ❤️
جزاکم اللہ خیرا ڈاکٹر صاحب
جزاکم اللہ ڈاکٹر صاحب
اللہ اپ کو لمبی عمر عطا کرے امین
Love u dr sahab bohat positive or nice person mashaa ALLAH
اگر چاول کھانے سے موٹے ہوتے ہیں تو پھر بنگالی کیوں موٹے نہیں ہوتے۔
They burn the excessive fats by physical activities
سنا ہے بنگال میں چاول اچھی کوالٹی کا ہوتا ہے
کیوں کہ وہ مچھلی بھی ایسے ھی کھاتے ھیں جیسے چاول کھاتے ھیں تو حساب برابر ھوجاتاھے
Bungali anda or machli b bahut khate hen bhiiiiii
Assalamo Alikom
Every person has different conclusions and different ideas, and you are right about the functionality of cholesterol.
BUT
I got a heart attack in the age of 35 in Canada last month, and the cause was high cholesterol because it was our genetic problem. My grandfather died of a heart attack, and my father,3 uncles, had done heart operations.
So please don't ignore it.
The best way to protect yourself is to eat less and avoid junk foods,oily foods, cheese, and cream. heavy desert.And please read the book Tibe-Nabave .
Meri dua hey Alla kareem iss ummat ko Dr Khalid jesey betey ata frmaey,Ameen.
JAZAKALLAH
Ye sab jut bolte han sahi kis ka hai samajh mai 'ahi aata ye log logon ko gumrah ker rha hai
Zabrdast,
Sachay Dr Sb Wahhhh... Dr Syed Haleem Shah Lhr
بابا جی کمال ہی کردے پے او۔۔۔ساری دنیا کے خلاف باتیں
Ma sha Allah very needed clip .have a good day Dr sir
Very informative.. Thank you for sharing all these facts.
Assalamualaikum Jazak Allah very informative and helping video Thanks Doctor Sahib
اسلام علیکم و رحمتہ و براکاتہ
اللہ پاک آپ کا سایہ تا دیر قائم رکھے اور آپ کی نیکیوں میں اضافہ فرمائے۔ آپ کے والد صاحب کی بخشش فرما کر جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے۔ آمین
سر !
"پینکریا ٹائٹس" کے بارے میں بھی ایک یا دو تفصیلی ویڈیو بنائیں۔ اس کا بھی کوئی علاج ھے اور کیا کیا احتیاط ھے تفصیل سے بتائیں۔
چار سال پہلے مجھے یہ درد اچانک ھوا تھا اور پھر شوگر بھی ھو گئی۔اب بھی چھ مہنے بعد،سال بعد کبھی کبھی درد ھو جاتا ھے ۔۔۔
پلیز مہربانی ھو گی۔۔
اللہ پاک آپ کو صحت اور لمبی خوشیوں بھری زندگی عطا فرمائے۔۔آمین
محمد سعید
سعودی عرب
Zaberdast dr. Sahib.
Allah bless you.
ALLAH ajerazeem dy ALLAH hifazat farmay aameen sb ki aameen
MashaAllah Ap ke Salmati HO Ameen
Dr. Sb Ma Sha Allaha....❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
یہ تو حکیم صاحبان کی تھیوری سچ ثابت ھوگئ جو قدیم زمانے سے لے کر اب تک لوگوں کہہ رہے ہیں کہ دیسی گھی اور چکنائی کا استعمال زیادہ کریں کہ یہ کمزور جسم کو زیادہ صحت مند بناتی ھیں
ڈاکٹر خضر حیات کمبوہ
Jzakallah bohat hi acha guide krty hain sir app
Masha Allah Masha Allah supper supper good Bahut Khoob
Zindabaad dr.sab ,
God bless you ❤️❤️.
Deep respect for you ,
بہت شکریہ
میں ایک دل کا مرز ہو
2 سٹینٹ اور pacemaker بھی دل میں لگا ہوا ہے کولیسٹرول اور خون پتلا کرنے والی دوائی کھا رہا ہو جس سے بہت تھکاوٹ ہو جاتی ہے اور جسم کے مختلف حصوں پر نیلے اور کالے انشان پڑ جاتے ہیں جو کچھ دنوں کے بحد خود ہی ٹھیک ہو جاتے ہیں
میرے لیے کوئی تجویز کریں
شکریہ
GI NAHI PLEASE CONSULT YOUR PHYSICIAN
aaap boht mehnat kr rhy hn boht khoob slam aap ko
Sir, its so hard to convince people.
They only want to take medicines from main stream medicine.
Main stream medicine works on suppressing symptoms and most stuff they tell you is outdated for eg they still tell you to avoid butter, ghee , red meat if you have high cholesterol.
@U S some people have high cholesterol because its hereditary in their family.
Other reason could be a high carb diet.
بہت شکریہ جزاك اللهُ
اجر عظیم اللہ تعالیٰ آپ کو دے گا ان شا اللہ
Sir Ap slamat tah kiamat rhin Ameen
Nice sir je
ڈاکٹر صاحب کولیسٹرول بڑھنے سے سانس پھولنا اور سینے میں سوئیاں چبھنا جیسا کیوں محسوس ہوتا ہے جو کے rovista اور لوپرین لینے سے آرام مل جاتا ھے
اس کا کیا کریں
کیٹو ڈائیٹ لے رہا تھا جو مجبور پھر بند کرنا پڑی
اور اب صرف سلاد وغیرہ اور دال ہی کہاتا ہوں
پلیز رہنمائی فرمائیں
Thanks sir 👌aj Bohat different lecture ha👌
Very good G. Well Said Dr Sahib. Allah Taala Bless you. ACHA G Allah Hafiz
Thanks jazakAllah khush rahain Ameen
Masha Allah bht achi malomat he sir or kindly H pylori k realted bi video bna den
Good information Thanks DR.SAHIB stay blessed
Thanks 👍 for shearing good Information 🎉❤🎉❤🎉❤
جی ہمارے ڈاکٹر نہیں مانتے
لیکن الحمداللہ میری ادویہ بہت کم ہو گئیں ہیں لو کارب سے
اس لیے مجھے یقین
Please share your experience, is it good for weight loss?
I also have started it but feeling weakness
@@audiomusic7814 dry fruits lain early morning main
Thanks 👍 to guid
@@frasatmuslim7968 thanks
Agar yeh sach hay to bohat bari khushkhabri hay.
Thanks app ne bhot tenshan release Ki
Excellent 👍 Dr. Sab
Jazak Allah janab.
Aslaamualaikum
We start atrvastatin if cholesterol is high than normal. Plus LDL is considered risk of heart attack. Your informative video is evidence based then should one stop this life long medication. If no other health issues.
Jazakallah Kharian for your time
Mera Total cholesterol 418 ho gya tha or mera left ventricle dilate ho gya tha doctor ne angiography ki or medicine di main theek ho gya or aap kah rahe ho cholesterol sahi hai galat😢
Dr. Sahib human tissues ki strength ko behter kerny ky lye b video bnye I. E vitamin, diet aur some enzymes plz
Salam dr sb Masha Allah nice information
Very informative video sir . Jazzakullah khair . Sir ager high cholesterol nuqsan nae pohnchata to heart arteries mn blockage kaisy aa jati ha . Aor heart valves mn blockage kis waja sy aati ha ? Please rehnumae ferma dn . Jazzakullah.
PLEASE LISTEN LECTURE NO 20,47
کاش ایسا ڈاکٹر ہندوستان میں ہو تا
Aoa, Dr sahb aik lecture body tightening pe bnayen, exercise se bhi body tight nhi hoti,sugar patient ki body bht loose ho jati hy
Thanks
Jazakallah khair dr sahab
محترم ڈاکٹر صاحب، ہیپاٹائٹس بی میں کونسی خوراک لینی چاہیے، پرہیز کیا کرنا چاہئے اور لاہور میں کس ڈاکٹر صاحب سے علاج کروانا چاہیے، اس پر ویڈیو بنا کر رہنمائی فرما دیں، پلیز
یہ تمام تھیوریاں ہر تھوڑے عرصے کے بعد ایک دوسرے کی نفی کرتی ہوئی نظر آتی ہیں۔ وجہ؟ ان تھیوریوں کے پیچھے مخصوص مقاصدہوتے ہیں۔ ہمیں جو بتایا جاتا ہے ہم اس کا راگ الاپنا شروع کردیتے ہیں۔
O think so
آپ نے بالکل درست فرمایا ایک بڑے طویل عرصے سے یہی ہو رہا ہے۔یہ شاید 1960/ 1970 کے عرصے کی بات ہے کہ یورپیئن کی ریسرچ تھی کہ دودھ اور مکھن اور دیسی گھی وغیرہ سے کلیسٹرول بہت بڑھتا ہے اس لیے اس کی بجائے ڈالڈا اور کوکنگ آئل وغیرہ استعمال کرنا چاہیے۔انہیں دنوں میں نے پڑھا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو دودھ بہت پسند تھا اور آپ نے اس میں اضافے کی دعا بھی مانگی ہے۔ تو دل میں خیال آیا کہ ایسا کیسے ممکن ہے کہ حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو دودھ پسند ہو اور وہ انسانی صحت کے لیے نقصان دہ ہو۔ اور اب یہی یورپین اور امریکن بھی اسی نتیجے پر پہنچے ہیں کہ دودھ اور اس سے حاصل ہونے والی اشیاء انسان کی صحت کے لیے مفید ہیں۔ مجھے تو زندگی گزارنے کے ساتھ یہ سمجھ آیا ہے کہ اگر گارنٹی کے ساتھ اچھی صحت مند زندگی گزارنی ہو تو کائنات کے سب سے بڑے حکیم محمد رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی زندگی کی یعنی سنت کی پیروی کرے۔ اللہ تعالیٰ کا فرمان بھی ہے کہ اللہ اور اس کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے ہی غالب رہنا ہے۔ اس سے بڑی کوئی گارنٹی نہیں ہو سکتی۔
sab ko choren tib e nabwi per amal karen wo kisi ki nafi nahi karti na ys ko koi ghalat kah sakta hai
You are so right….
I am a doctor and I recently lost my father in doctor’s hospital due to the VIP BEHAVIOUR OF PROFESSORS and their brainlessness….
I kept asking them that please treat the patient and not the READINGS of the test they were doing on hourly basis….
My father was perfectly fine when they were saying that ABG’s is showing acidosis…..
They kept him on bipap day and night to FIX that acidosis…
They did dialysis DAILY….
FIXED THE READINGS and my father died ….
I WILL NEVER FORGIVE DR. Kam ran cheema and dr. Khalid ( heart surgeon)
GOD BLESS YOU
@@DrKhalidJamil I am not a consultant myself but I have atleast the basic knowledge. As you said in video that things were different for doctors in old times. Doctors used to do their own researches….. in my opinion treatment should be changed from patient to patient.
I have studied mental health from Canada and am a huge advocate that medical treatment should always focus on the mental health of the patient….
I still remember the pain in the eyes of my father at my morning visit admitted in ICU…. Saying…. Baitaa soyaa hi nahee…. Saari raat ye toon toon ki awaaz aate hai… aur ye log light bhi band nahee kartay…. And we were paying 2 lakh per day to make our father hate his own life ….. in just 30 days …. He stopped saying that he wanted to get well…..
on top of that
We were a family of 3 doctors and one senior nurse…. We were treated like MASALLI my the FILTHY RICH PROFESSORAAN of the said hospital 😢
Aggar aap kee bat ko durust man lia jayee to phir aap kay pas is swal ka kia jwab hai keh dil kay wal kollesyrol say kaisy banb ho jatay hyn aur heart atasck ka khatra kis lye
Steant kis lye
Is ka hal btayeen
Jazakallah o Khaira
Very informative video. Dr please do one video on gynecomastia. Reasons and cure/ remedies in young boys. Thanks
جزاك اللهُ
Thank you so much for providing the latest health updates
جزاك الله
❤😂🎉😢😢😅کے
ڈاکٹر صاحب یو ٹیوب پر ڈاکٹر افضل صاحب نے آپ کی اس انفارمیشن کو بلکل گمراہ کن کہا ہے ہم عوام کس بات پر یقین کریں وہ کہہ رہے ہیں یہ گمراہ کن ہے کہ آپ کا کولیسٹرول بڑھا ہوا ہے تو آپ خوشیاں منائیں آپ اس کے جواب میں کیا کہتے ہیں
جواب دے چکا ہوں باقی آپ کی مرضی ہے جس کی بات آپ کا دل چاہے مانے
@@DrKhalidJamil
سر پلیز بتا دیں کون سے لیکچر میں ہے جواب میں نے ڈاکٹر افضل کی ویڈیو ابھی دیکھی ہے اس لیے آپ کا جواب کون سی ویڈیو میں ہے معلوم نہیں ہم آپ کو بہت فالو کرتے ہیں اس لیے بس دل کی تسلی کے لیے پوچھ لیا آپ کا بہت شکریہ اللّہ پاک جزائے خیر عطا فرمائے آمین ❤️
PLEASE LISTEN LECTURE NO 168,169,175
Jazakallah khair bhai g
Thanks
super sharing dear
Very informative content.... Highly appreciated your efforts contents and researches Sir 💕💕💕💕💕
Sir mera weight ek dm s km hua tha 65 s 53 ab 50 h normal test krwy thy sb theek thy ab mny lipids krwya shokt khnm lab s Mera cholesterol 206 or LDL cholesterol 132 ha ma khna b gar ka khti hon bht km hota kbi kbr bhir s oil b bht km use m bht preshn hon
Pls make a video about Eye disease. (This Diesease is attach with Sugar Patient)
Jazak allahu khaira
Zabardast bhai Jazakallah
Jazak Allah
Sir sugar reverse krny k bad hath aur pahon boht thandy rehty hn pl koi advise dyn
اسلام علیکم سر آپ کے کہنے پر خوشی منائی تھی دل کا آپریشن کروا کر واپس آیا ہوں ۔ گو کے کیٹو ڈائٹ سے میری شوگر ریورس ہوئی ہے لیکن کولیسٹرول کی وجہ سے مجھے سٹیمی ہارٹ اٹیک ہؤا ہے 😢
GI NAHI WRONG
THIS IS HIGH SUGAR FOR YEARS
HEART ATTACK NEED 10 TO 15 YEAR
plz pre menopuse and menopause pa baat karain
premenopause ma koi med laini chahiya???
g bilkul mera LDL 170 tha or triglacerides 204 After 1 month low carb diet mera LDL 190 ho hya or triglacerides 114 ho gy lekin HDL 28 he hai
ایچ بی ایل ایکسرسائز سے بڑھے گا
جزاکم اللہ خیرا
Sir Geo long live
Allah apko Kush raky
Excellent