اسلام علیکم سر پلیز مجھے میرے واٹس ایپ پہ شاعری سیکھنے کے حوالے سے تمام لنکس بھیج دیں۔ کیونکہ۔ یو ٹیوب پر تمام لیکچرز ترتیب سے سامنے نہیں آتے ہیں۔ My what's app 03005492586
اک طویل رات کاسایا ہے۔ گھٹن ہے ،نہ کوئی امید۔ جبر کی باتیں، درد میں کب سکوں آیا ہے۔ قید و بند میں عمروں اور عورتوں کا لحاظ کہاں ۔ ظالم نے اب اک نیا حربہ آزمایا ہے۔ زندگی سے کب تھی چاہت ہم کو۔ اس قید نے شہادت کے جام کو اور دلفریب بنایا ہے۔ لہو سے لکھے تھے الفاظ جن کے لیے۔ وہ ہی پِٹھو بن کے قاتل کا آیا ہے۔ غم کب ہے اس قید کا ۔ ترے ہونٹوں کی آتش نے غم کیا اب کہ کم ہے مرا۔ وہ باتیں جن سے ہم دنیا بدل دیا کرتے تھے۔ اک خاموشی سی، باہر پَتوں کی سرسراہٹ ہے ۔ میں پہلا تو نہیں جو مہمان بنا ہوں ترا۔ مجھ سے پہلے بھی حق گوئی بنی مقدر زندان لوگوں کے۔ پھر یہ نیا سا کیوں ۔ مے سے خالی جام کیوں ۔ ابھی تو بوندِ شناسائی ہے ۔ اب کہ جام باقی ہے۔ شاعر عبدالصبور سومرو
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ فعولن پر یے میرے چار مصرعے ہیں ملاحظہ فرمائیں اور براہ کرم اصلاح بھی کر دیں زمیں آسماں چاند سورج ستارے ہیں گردش میں سارے یہ حکم خدا سے مگر ذات آدم کی حالت تو دیکھو کہ ڈرتے نہیں یہ ذرا بھی خدا سے
السلام علیکم بہت خوب سر سر جی ایک بات کی سمجھ نہیں آئ ترے عشق کی انتہا ۔۔۔۔کی تقتیع میں آپ نے کی کو اکٹھا لکھا مطلب دو حرفی لیکن محبت کی جھوٹی ۔۔۔ کی تقطیع میں آپ نے کی کا صرف ک لکھا مطلب اسے ایک حرفی کر دیا ایسا کیوں ؟
وعلیکم السلام جی بہت شکریہ سوال کے لیے... کی لکھیں یا ک ایک ہی آواز سنائی دے گی... مطلب کہ کی کے کو... کبھی کبھی صرف ک کے آواز میں آتے ہیں.. آپ بول کر دیکھیں
یے چار مصرعے فعولن فعولن فعولن فعو کے وزن پر ہے براہ کرم اس کی بھی اصلاح فرما دیں شعر ملاحظہ فرمائیں حقیقت کی دنیا میں آؤ صنم نہیں شاعری واعری کچھ صنم تماشا ہے دنیا فقط کچھ نہیں لگا اپنے لو تم خدا سے صنم
جزاک اللہ ماشاءاللہ بہت بہت شُکریہ سر
جزاک اللہ
اللہ رب العزت اپکو سلامت رکھے محترم سر اس سے پہلے بہت کوشش کی تھی مگر سمجھنے سے قاصر رہے تھے اس بار آپ کے ویڈیو دیکھے تو سمجھ پارہی ہوں
ماشااللہ
Very good n Very intrested Method of teaching Shukriya
آپ کے سکھانے کا انداز بیان اتنا اچھا ہے کہ بہت آسانی سے سمجھ میں آرہا ہے۔بہت شکریہ۔
پڑھانے کا انداز زبردست ہے
Bahot khub,aasan tariqa bataya aap ne, shukrya,
Very good Tutorial
آپ کا سمجھانے کا طریقہ بہت شاندار ہے مجھے لگتا تھا میں کبھی نہیں سمجھ پاٶں گا یہ سب مگر آج یہ ویڈیو دیکھ کر کچھ حوصلہ ہوا ہے
بہت بہت شکریہ
بہت خوب ماشاءاللہ
بہت خوبصورت آواز اور سادہ انداز ماشاء اللہ زبردست 👍🏻👍🏻
آپ کی کوشش قابل تعریف ھے۔اس سے شا عروں کو تقویت مل رہی ہے۔
اللہ پاک آپ کو ہمیشہ خوش رکھے... آپ کے کمنٹ سے حوصلہ ملا
عمدہ انداز
واااااہ
بہت خوب۔۔۔۔ سر
جزاک اللہ خیر
Best method ever
Thank you sir
Bahut bahut shukriya
Bohat umda shukriya
bahut khub
Very nice vedeo sir maja aagaya
ماشااللہ
جناب ۔بہت خوب ۔مبارکباد
بہت بہت شکریہ
اچھا آپ کا سمجھانے کاطریقہ بہت اچھا ہے
اسلام علیکم سر
پلیز مجھے میرے واٹس ایپ پہ شاعری سیکھنے کے حوالے سے تمام لنکس بھیج دیں۔
کیونکہ۔ یو ٹیوب پر تمام لیکچرز ترتیب سے سامنے نہیں آتے ہیں۔
My what's app
03005492586
+91 6209 088 728
پھول محبت کے لاؤں گا
ملنے تم سے میں آؤں گا
چاروں اور ہے تُو ہی میرے
بن تیرے میں کہاں جاؤں گا
very very good explainatry concepts thanks sir
Bahut bahut shukriya
اک طویل رات کاسایا ہے۔
گھٹن ہے ،نہ کوئی امید۔
جبر کی باتیں،
درد میں کب سکوں آیا ہے۔
قید و بند میں عمروں اور عورتوں کا لحاظ کہاں ۔
ظالم نے اب اک نیا حربہ آزمایا ہے۔
زندگی سے کب تھی چاہت ہم کو۔
اس قید نے شہادت کے جام کو اور دلفریب بنایا ہے۔
لہو سے لکھے تھے الفاظ جن کے لیے۔
وہ ہی پِٹھو بن کے قاتل کا آیا ہے۔
غم کب ہے اس قید کا ۔
ترے ہونٹوں کی آتش نے غم کیا اب کہ کم ہے مرا۔
وہ باتیں جن سے ہم دنیا بدل دیا کرتے تھے۔
اک خاموشی سی، باہر پَتوں کی سرسراہٹ ہے ۔
میں پہلا تو نہیں جو مہمان بنا ہوں ترا۔
مجھ سے پہلے بھی حق گوئی بنی مقدر زندان لوگوں کے۔
پھر یہ نیا سا کیوں ۔
مے سے خالی جام کیوں ۔
ابھی تو بوندِ شناسائی ہے ۔
اب کہ جام باقی ہے۔
شاعر عبدالصبور سومرو
जबरदस्त bhai ग
Zabr10
Thanks a lot for such a useful tutorial 🙏😇
بہت شکریہ
بہت خوب 👍🏻👍🏻
Thank you sir ❤️ very nice explanation 👌
بہت خوب جناب
Bahut bahut shukriya
कब बनाएगा वीडियो सर
💖💖💖💖💖
Sir bahut behtar he
Bahut bahut shukriya
bahut shukriya
Thnx Sir
ma sha Allah bohat khoob
جزاک اللہ خیرا
سلام علیکم
شدہ اور یافتہ میں کیا فرق ہے
Lakin hma pta kesa chala ga ka hma bar bar faolan perna hai
Bohat shaandar
Sir aapka name kyaa hai g
Boht khubb
بہت بہت شکریہ
Thank you sir
خوش آمدید
9:00 میں پہلی لائن میں تمہاری وزن پر نہیں بیٹھ رہا ہے کیا میں غلط ہوں؟
No youare right.
السلام علیکم امید ہے کہ عافیت سے ہونگے سر اگر ایک ساتھ دو ساکن آجائے تو جیساکہ-کاش - میں ہےتو کس تقطیع کریں؟ مجھے ضرور بتائیں۔
بحر ہزج کے بارے میں سمجھا ے اپ سر
S.a sir faulan k baher me lafz kaise jodna hai samjha den ......
فَ
عُ
و
لُ
ن
جس حرف پہ زبر ہے اس کے بدلے زبر زیر یا پیش آ سکتا ہے... جس حرف پر جزم ہے تو اس کے بدلے جزم ہی آئے گا
فَ عُو لُن
د عا دو
سنا لو
Sir ye saraki zaban ki kia behren allag hoti he??
میرے بھارت میں سرائیکی زبان نہیں چلتی... اس لیے مجھے علم نہیں ہے
جناب! فعولن کے لام کو آپ مفتوح پڑھ رہے ہیں جبکہ مضموم پڑھنا چاہئے..
آپ کچھ مصرعے بھی دیا کریں غزل لکھنے کے لیے۔
sir rubaee ka behar wazan sikhaen thanx
from pakistan
جی اس پر ویڈیو بنی ہوئی ہے
Ap ki vedio dekh kr ab lag raha he ke men bhi likh sako ga
Bilkul
Sir maine ' koi ye kaise btaye ke wo tanha q hai ' is gazal pr age k shayr likhe h.... Mai wo apne check krwana chahti hu ... Kaha send kru ?
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
فعولن پر یے میرے چار مصرعے ہیں ملاحظہ فرمائیں اور براہ کرم اصلاح بھی کر دیں
زمیں آسماں چاند سورج ستارے
ہیں گردش میں سارے یہ حکم خدا سے
مگر ذات آدم کی حالت تو دیکھو
کہ ڈرتے نہیں یہ ذرا بھی خدا سے
Aap ne phli mishal m kee ko uo se bzn kiya h or dosti mishal m kee ko f se bzn kiya h easa kyon ?
سر! سارے بحور کی پی ڈی ایف لوڈ کریں ۔شکریہ
ان شا ء اللہ ضرور
شکریہ سر جی
چلو آو کرتے ہیں توبہ کے سجدے
بہت تشنگی سےتوجہ کے سجدے
کون سی بحر پر ہے
آپ میں سے کوٸی اس فعولن کی بحر پر غزل شیٸر کر دیں
میری زندگی مین تمہا ری کمی ہے- یہ فعولن پر کیسے پورا ایا
مری زن
دگی مے
ت ماری
کمی ہے
Ustaad g. Main disable hoin. Main aap sy seekhna chahta hoin...
جی آپ اپنے کلام بھیجیں
@@nigaah
جناب میں ابھی خود سیکھ رہا ہوں۔ بحرِ متقارب ہی تک پڑھا هے ابھی تک۔
بس بحروں کے نام اور وزن کرنا سکھا دی اگر ممکن ہے تو؟😊🙏
جی ان شا ء اللہ ضرور
@@nigaah ustaad g aap WhatsApp number mill sakta hy please.😊
السلام علیکم بہت خوب سر
سر جی ایک بات کی سمجھ نہیں آئ
ترے عشق کی انتہا ۔۔۔۔کی تقتیع میں آپ نے کی کو اکٹھا لکھا مطلب دو حرفی لیکن محبت کی جھوٹی ۔۔۔ کی تقطیع میں آپ نے کی کا صرف ک لکھا مطلب اسے ایک حرفی کر دیا ایسا کیوں ؟
وعلیکم السلام
جی بہت شکریہ سوال کے لیے...
کی لکھیں یا ک ایک ہی آواز سنائی دے گی... مطلب کہ کی کے کو... کبھی کبھی صرف ک کے آواز میں آتے ہیں.. آپ بول کر دیکھیں
@@nigaah
شکریہ جناب !
مطلب ے، ی، یا و جیسا کہ سے، ری، میں یا تو ان کو ضرورت کے مطابق ایک حرفی بھی کہہ سکتے ہیں اور دو حرفی بھی ؟
سر میں تو لکھ لتا ہو پر پتہ نہیں چلتا کہ وہ بحر میں ہے یا نہیں
کیا کروں سمجھ میں نہیں آتا مجھے, مجھے لکھنے کی بہت شوق ہے
Sir urdu ग्रामर का गर दान पढ़ाइए
Mari me yaa geray gaa
م ری زن د گی میں “ تمُ ہا ری “ کمی ہے۔ اس مصرعے میں تمہاری کس طرح فعولن کے وزن پر بیٹھتا ہے؟
ف عو لن
ت ما ری
Lekin neecly wale sher mein baqawal e apke" tumhari" ki taqtee toh faoolan pr nhi baith Raha hai toh opr wala kaisy baitha
یہ ادائگی پر منحصر کرتا ہے کہاں کس طرح ادائیگی ہو رہی ہے
Nigaah Muzaffarpur نگاہ مظفرپور “تماری”
جی بالکل
یے چار مصرعے فعولن فعولن فعولن فعو کے وزن پر ہے براہ کرم اس کی بھی اصلاح فرما دیں
شعر ملاحظہ فرمائیں
حقیقت کی دنیا میں آؤ صنم
نہیں شاعری واعری کچھ صنم
تماشا ہے دنیا فقط کچھ نہیں
لگا اپنے لو تم خدا سے صنم