سبحان اللہ کیا خوبصورت محفل ہے ۔ کتنی مودبانہ گزارش ہے ادیب رائے پوری صاحب کی کی عقیدت ان کا ادب ان کی گزارش ان کے انداز سے عیاں ہے ۔ اور سیکھنے کا مقام یے کہ حاضرین محفل بھی کتنے با ادب ییں ۔ اور نذر کا انداز ۔ اتنی خوبصورت وڈیو پیش کرنے پر صبیح رحمانی صاحب کا شکریہ۔ 🙏