*پردہ* *سورۃ النور**آیت 31* اور اے نبی ( صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ) ، مومن عورتوں سے کہہ دو کہ اپنی نظریں بچا کر رکھیں ، اور اپنی شرمگاہوں کی حفاظت کریں ، اور اپنا بناؤ سنگھار نہ دکھائیں بجز اس کے جو خود ظاہر ہو جائے ، اور اپنے سینوں پر اپنی اوڑھنیوں کے آنچل ڈالے رہیں ۔ وہ اپنا بناؤ سنگھار نہ ظاہر کریں مگر ان لوگوں کے سامنے: شوہر ، باپ ، شوہروں کے باپ ، اپنے بیٹے ، شوہروں کے بیٹے ، بھائی ، بھائیوں کے بیٹے ، بہنوں کے بیٹے ، اپنے میل جول کی عورتیں ، اپنے مملوک ، وہ زیر دست مرد جو کسی اور قسم کی غرض نہ رکھتے ہوں، اور وہ بچے جو عورتوں کی پوشیدہ باتوں سے ابھی واقف نہ ہوئے ہوں ۔ وہ اپنے پاؤں زمین پر مارتی ہوئی نہ چلا کریں کہ اپنی جو زینت انہوں نے چھپا رکھی ہو اس کا لوگوں کو علم ہو جائے ۔ اے مومنو ، تم سب مل کر اللہ سے توبہ کرو ، توقع ہے کہ فلاح پاؤ گے....!!!!!!
Aesi ghatiya aur beqar aurat ko invite kya he apne ye koi actor he mateera hatayo yar ap apne itne ache channel ko kharab karahe ho yahi mili thi apko eid wale din......🤣🤣
Maria is very witty and decent
PUNJAB
veri nice progaram aap sabko eid mobarak
wazae sir aaap ka fan hoon MERI ED MUBARIK QABOOL FARMAIEN shukria
Nice show ❤❤❤👈
i no like actors 😏😏
ঈদ মোবারক সবাইকে
😂
براہِ مہربانی براہِ راست معاشرے میں بےحیائی کی انتہا نہ کریں۔ شکریہ 🙏🌹🇵🇰 😎
تمام اھل وطن کو عید الفطر کے خوشیاں مبارک ھو
*پردہ*
*سورۃ النور**آیت 31*
اور اے نبی ( صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ) ، مومن عورتوں سے کہہ دو کہ اپنی نظریں بچا کر رکھیں ، اور اپنی شرمگاہوں کی حفاظت کریں ، اور اپنا بناؤ سنگھار نہ دکھائیں بجز اس کے جو خود ظاہر ہو جائے ، اور اپنے سینوں پر اپنی اوڑھنیوں کے آنچل ڈالے رہیں ۔ وہ اپنا بناؤ سنگھار نہ ظاہر کریں مگر ان لوگوں کے سامنے: شوہر ، باپ ، شوہروں کے باپ ، اپنے بیٹے ، شوہروں کے بیٹے ، بھائی ، بھائیوں کے بیٹے ، بہنوں کے بیٹے ، اپنے میل جول کی عورتیں ، اپنے مملوک ، وہ زیر دست مرد جو کسی اور قسم کی غرض نہ رکھتے ہوں، اور وہ بچے جو عورتوں کی پوشیدہ باتوں سے ابھی واقف نہ ہوئے ہوں ۔ وہ اپنے پاؤں زمین پر مارتی ہوئی نہ چلا کریں کہ اپنی جو زینت انہوں نے چھپا رکھی ہو اس کا لوگوں کو علم ہو جائے ۔
اے مومنو ، تم سب مل کر اللہ سے توبہ کرو ، توقع ہے کہ فلاح پاؤ گے....!!!!!!
Aesi ghatiya aur beqar aurat ko invite kya he apne ye koi actor he mateera hatayo yar ap apne itne ache channel ko kharab karahe ho yahi mili thi apko eid wale din......🤣🤣