Hisar-e-Aafiyat | Blessings of Khilafat | S1E1
HTML-код
- Опубликовано: 19 сен 2024
- A brand new Urdu discussion program. This episode is on the blessings of Khilafat and faith-inspiring incidents with Khilafat.
Hosted by Mubarak Siddiqi sahib with Imam Ataul Mujeeb Rashid sahib as a guest. Production of MTA International.
#MTAi #Khilafat #HolyProphetpbuh #HolyProphet #Ahmadiyya #Islam
MTA International Official LIVE & Ondemand Service
Website
www.mta.tv
------------------------------------------------------------------------
Mobile Devices
MTA International Android App : play.google.co...
------------------------------------------------------------------------
MTA International iOS App : itunes.apple.c...
TV App & Set top boxes
------------------------------------------------------------------------
MTA Smart TV App (Samsung, LG, Android TV, Fire TV)
www.mta.tv/sma...
------------------------------------------------------------------------
Android TV App
play.google.co...
------------------------------------------------------------------------
Amazon Fire TV App
www.amazon.co....
------------------------------------------------------------------------
MTA Roku TV App
channelstore.r...
------------------------------------------------------------------------
MTA Apple TV App
itunes.apple.c...
سبحان اللہ تعالٰی آج ان پاکیزہ باتوں کو سن کر دوبارہ ایمان تازہ ھو گیا اللہ تعالٰی ھماری نسلوں کو تاقیامت خلافت کے ساتھ چمٹا کر رکھے
ماشاء اللہ بہت ہی عمدہ اور ایمان افروز پروگرام تھا
احمد یت زندہ باد
خلافت زندہ باد
ایم ٹی اے زندہ باد
"حصار عافیت" کیا ہی خوبصورت نام اور کیا ہی خوبصورت پروگرام ماشاءاللہ
اللہ تعالی ہمیشہ ہمیں اس حصار عافیت میں رکھے آمین ❤
بہت ایمان افروز باتیں امام صاحب بتا رہے ہیں۔ اللہ تعالی ہمیں خلافت سے وابستہ رکھے آمین
Superb program
اسلام وعلیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ جزاک اللہ خیرا
خدا تعالیٰ امام صاحب کو صحت وتندرستی والی لمبی اور فعال زندگی سے نوازے آمین یارب العالمین
Mashallah mashalla
واقعات سن کر آنکھوں سے آنسو رواں ہو گئے۔
ماشاءاللہ سبحان الله خلافت خدا وندی کی ایک عظیم نعمت ہے اور برکت ہے بہت ایمان افروز واقعات امام صاحب نے بیان کیۓ ہیں
جزاکم اللہ تعالیٰ۔ الھم اید امامنا بروح القدس و بارک لنا فی عمرہ و امرہ۔ خلافت احمدیہ ذندہ باد۔
MashAllah
ماشااللہ بہت پیارا پروگرام ۔۔۔۔۔خلافت اھمدیہ زندہ باد
مبارک صدیقی صاحب! بہت بہت شکریہ اتنا بہترین پروگرام پیش کرنے کا. امام صاحب ویسے بھی اعلٰی پائے کے مقرر ھیں انہوں نے نہ صرف بڑے اچھے پیرائے میں ایمان افروز واقعات کا تزکرہ کیا بلکہ کئی گم گشتہ رازوں سے پردہ بھی اٹھایا جو کہ ایمان میں مضبوطی کا باعث بنے ۔۔۔ اگلے پروگرام کا شدت سے انتظار رھیگا
True
I also Love the words and comments of this blessed Man Imam Mujeeb Rashid.
🙏
ماشااللہ آپکا پروگرام بہت اچھا لگا اللہ تعالی ہمیں خلافت کا اطاعت گزار بنائے آمین
Alhumdulillah
Mashallah roh taro taza ho gya allah tala hame khilafat k sultane naseer bnaye Aamen
مکرم برادرم مبارک صدیقی صاحب السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ جزاء ک اللہ ابھی مکرم امام صاحب کے ساتھ آپکا پروگرام دیکھا اور سنا جو نہایت ہی ایمان افروز اور روح میں اتر جانیوالا ہے اس طرح کے پروگرام مزید وسعت کے ساتھ خدا آپ کو پیش کرنے کی توفیق عطا فرمائے اور سننے اور دیکھنے والوں کو سمجھنے اور عمل کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔ جزاک اللہ خیر
خاکسار محمد صفدر رانا
Alhamdolillah 👋❤️
Alhamdulillah. Excellent discussion. This is infact the proof of divine support for Ahmadiyya Muslim Community. MashaAllah. May Allah continue showering His choicest blessings upon this Jamat. Ameen. Summa Ameen
Alhamdolillah excellent discussion
ماشاء اللہ
بہت خوب
اللہ تعالی ہمارے پیارے آقا کو لمبی اور سحتمند زندگی عطا فرمائے۔ آمین
آمین ثم آمین
Mashallah boht iman afroz program tha. Allah Tallah hmare mehboob imam ko sehat o Afiyat wali babarkat draz umer atta farmye.
الحمدللہ ۔ ماشاءاللہ ۔ سبحان اللہ ۔
خلافت احمدیہ کی عظیم الشان برکات ۔ خداتعالیٰ جتنا بھی شکر کریں کم ہوگا۔
دشمن اور منافقین جتنا اپنے بغص و حسد کا اظہار کررہاہے خلافت کا نور اتنی تیزی سے اپنے اور غیروں کی راہنمائی کرتا جارہا ہے۔
سبحان اللہ ماشااللہ
ایمان افروز واقعات سن کر مزید ایمان تازہ ہو گیا
خلافت زندہ باد
اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
ماشاءاللہ ماشاءاللہ بہت ہی عمدہ پروگرام بہت زیادہ اچھا لگا اللہ تعالی آپ کو اسکی بہترین جزا دے اور حضور پر نور کا مبارک سایہ تا زیست ہمارے سروں پر قائم رکھے اور جماعت احمدیہ کو ترقی دیتا چلا جائے آمین
السلام علیکم
پروگرام بہت شاندار ہے۔ بس یہی ہے کہ ایمان تازہ ہو گیا۔ اللہ تعالی سب کو ان کاوشوں کا اجر دے اور سب کے ازدیاد ایمان کا باعث ہو۔
محترم جناب امام عطالمجیب صاحب کو صحت تندرستی والی لمبی عمر عطا فرمائے آمین انشاءاللہ بہت پیارے وجود
ماشاءاللہ بہت پیارا پروگرام ہے اللہ تعالی ہمیں اور ہماری آئندہ نسلوں کو خلافت سے ہمیشہ وابستہ رکھے آمین
MashaAllah.. True inspiring program. Allah tala tamam Ahmedi logo ka imaan pehle se oor Mazboot kar de. Ameen or Hum kahlifa e waqt se sachi mohabbat karne wale hun. Ta k Hidayat k Raste pe chalte rahein.. Ameen
جو خلافت کے دامن کو تھامے رہے
رحمتوں کی قبائیں بھی پا جائیں گے
اس کی رسی کو مضبوط پکڑیں گے جو
نصرتوں کی ردائیں بھی پا جائیں گے
ALLAH hamy bhi apni hisar e afiyat main rakhy aur ham apny pyaary imaam ki aik awaz pe jan qurbaan karne waly hon ameen ♥️
MashaAllah
Allah hmare pyare imam ku seht o shifa wali darazi umr ata kre .
Amin
MashAllah bohat acha program hay
Allah pak hamay Pairay Huzoor sahib ko Hamisaha saht k sath apni khas hifazat may salamat rakhay Bhaghiu باغیوں k sher say bachay rakhay Ameen sum Ameen
Allah pak
Imam Sahib ko bi hamisaha saht k sath apni khas hifazat may rakhay Ameen
Asay program or banay
pic banay golden words ki
Jazakallah
Excellent Masha Allah. Jazak Allah!!!!
Masha’Allah
MaShaAllah
Jazak Allah Ahsan al jaza for sharing this amazing program 🌹🌟💫
بہت ہی پیارا پروگرام دیکھا امام صاحب نے واقعات سناے بڑا امان افروز واقعات سنکر دل کو بے حد خوشی ہوئ الللہ امام صاحب کو صحت دے تندرستی دے لمبی عمر دے امین خلافت احمدیہ عالمگیر زندہ آباد امین خلافت خادمسہ زندہ اباد
Alhumdulilaah ❤️
#AhmadiyyaKhilafat 💞
Immam sahab ko sun achha laga he is the one of the most favourite persons 💐
Asslamoalaikum,
Mashallah, May Allah grant Huzoor a long and healthy life.
I would like to see more programs about Khilafat and experiences with Huzoor atba.
Keep in your mind that Allah has chosen the caliph. I also pray for you that Allah will grant you a long and healthy life.
Jazakallah
Ahmadi-Bache
Excellent I love Attaul majeeb Rashid Sahibs speech thanks
ماشاءاللہ سبحان اللّٰہ بہت خوب جماعت احمدیہ زندہ باد پاکستان زندہ باد 👍🇩🇪🇵🇰
Alhamdolillah we are blessed Jamaat. Ameen
Alhamdolillah! Opponents & Hypocrites throw dirt towards Khilafat -e-Ahmadiyya with different ways but look here is the witness that Allah is the protector of it and He made all poise hearts to talk about it and understand the blessings associated with Khilafat-e-Ahmadiyya all over the world!
Alhamdolillah! Alhamdolillah!
ماشااللّہ بہت اچھا پروگرام ہے۔ اللہ تعالی ہمارے پیارے حضور کو صحت و سلامتی والی لمبی عمر سے نوازے۔ اور ہمیں اور ہماری اولادوں کو ہمیشہ خلافت سے وابستہ رکھے۔ آمین
Ameen summa amin.
ماشاءاللہ بہت اچھا پروگرام شروع ہؤا ہے۔ وقت کی ضرورت اور دنیا کو بار بار اس نعمت سے آگاہ کرنے کی ضرورت ہے
اللہ تعالی ہم سب کو اس سے فائیدہ اٹھانے اور برکتیں سمیٹنے کی توفیق عطا کرے آمین
جزا کم اللہ احسن الجزاء
Alhamdullillah bohot khubsurat dilchasp program diya aapnay mohtaram imam saheb kay saath
MashaAllah thankfully to Respected Inaam sahib for narrating beautiful and smoothly detail of events of khilafat I feel blessed to hear
This Alhamdolilah Jazakalah
Maschaallh ❤️ ❤️ ❤️ ❤️ bahut hi acha laga zaberdast maschaallh
پیارے حضور کو صحت تندرستی والی لمبی عمر عطا فرمائے آمین انشاءاللہ
بہت اچھا ہے۔۔۔۔ بہت اچھا ہے۔۔۔۔اللہ ہمارے امام کو صحت اور جماعت قوت اطاعت دے۔
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
جزاک اللہ و احسن الجزاء بہت ہی ایمان افروز پروگرام پیش کرنے کا ۔لیکن تشنگی ایسی ہے کہ کبھی نہ ختم ہونیوالی دل کرتا ھے کہ مسلسل پروگرام چلتا رہے ۔ایمان کو زندہ کرنے اور جلاء بخشنے والا پروگرام تھا خدا تعالی اپنے فضل و کرم سے ہمیں ہمیشہ خلافت کےساتھ وفا اور محبت کا تعلق قائم رکھنے کی توفیق عطا فرمائے آمین
Maashah'Allah bhut khoobsurat program
I love khilafat ❤️❤️❤️💕
Alhamdolillah very interesting so blessed to have listened to this programme
Mashaallah bohat hi knowledgeable and Iman Afroz program,allah tala hamesha hamai sunnai aur ataat kernai ki taufeek dai Ameen
اس پروگرام نے ایم ٹی اے دیکھنے کی میری پیاس میں بے پناہ اضافہ کردیا ہے میں بار بار چاہوں گا کہ اسطرح کے پروگرام کی پھر کبھی بھنک پڑے تو میں اسکی طرف لپکوں اور سنوں اور اپنے دل و دماغ کو روشن کروں
اللہ جانے آپ کی کیا جزا ہے میں بس دعاگو ہوں کہ اللہ وہ جزا آپکو بہت بڑھا کر دے بہت زیادہ دے جزاکم اللہ تعالے احسن الجزا کثیر الجزا
آمین
ماشاء اللہ ماشاء اللہ بہت ہی اچھا لگا ہے یہ پروگرام سن کر انکھو میں انسو آگۓ ہیں اللہ تعالی ان کو صحت والی لمبی زندگی دے امین ثم امین
Masha Allah imam sb ny bout achi informations di
Intakhab e khalifat k waqt sun k bout acha laga iman ki tazgi ho ghi jzk Allah is tarha k or b pograms hony chahyi jzk Allah
Very interesting and informative programme. A shining proof that Khalifa is made by God Almighty Himself. May Allah enable us to always be faithful to Khilafat-e-Ahmadiyya. Aameen.
I requested to MTA please make more episodes of this programme with Imam Sahib,its really really faith inspiring .May Allahtala gives our Beloved Huzoor long and healthy life .Ameen ❤
Mashallah.. I really like Imam sahib way of explaining.
اسلام علیکم ورحمتہ اللّٰه وبرکاتہ
الحمد للّٰہ بہت ہی عمدہ پروگرام انتہائی ایمان افروز خلافت کے ساتھ رحمٰن ورحیم کی رہنمائی اور سمیع الدعاء کی تائید اور الٰہی قدرت کے دلربا واقعات سن کر بہت لطف آیا ماشاءاللّٰهِ ایمان و یقین اور اخلاص میں اضافہ ہوا
اللّٰه تعالٰی ہمیں ہمیشہ خلافت کے قدموں سے چمٹے رہنے کی توفیق عطا فرمائے. .
جس طرح خدا ہم سے چاہتا ہے۔
آمین
یاارحم الراحمین
Fantabulous, excellent and heart 💓 touching. We progress under the guidance of our beloved Khalifa.
Alhamdulillah. Jazakumullah. Excellent discussion. May Almighty Allah bless all of you. Ameen
MashAllah very excellent program. May Allah always keep us in blessing of khilafat’s Hisaar. Ameen
Jazakumullah.
Mashallah very nice program. Jazakallah
Mashallah 😍 Islam Ahmadiyyat Zindabad 🌹👍
Very excellent n heart touching events,Im very lucky to listen Imam sb,by his eveywitness,honestly in details,due to this my faith ,love n attachment have more increased n strong ,with beloved Hazoor n this community.
SubhanAllah. Imam sahib ki batin waqyat dil pe asar krtay hain..SubhanAllah
Khilaft e Ahmadiya zinda bad
Ahmadiyat zinda bad
ماشاءاللہ
جتنی تعریف کی جائے کم ہے MT A کے پاکیزہ پروگراموں میں ایک بہت خوبصورت اضافہ الحمد للہ
بہت ہی ایمان افروز پروگرام ہے
Imam sahab kafi kamzor lag rahe hi..
Allah tala sehat ata kare or lambi umar ata kare..
Ata ul Mujeeb Rashed Saheb gives comprehensive explanations.
یقیناً بہت ہی خوبصورت پروگرام ہے۔
صدق سے میری طرف آو اسی میں خیر ہے
ہیں درندے ہر طرف میں آفیت کا ہوں ہسار۔
جزاکم اللّہ تعالیٰ۔
ماشاءاللہ بہت خوبصورت پروگرام👌
بہت پیارے واقعات جو اذیاد ایمان کا موجب ہوئے ہیں اللہ تعالٰی ہمارے پیارے امام کا سایہ ہمارے سروں پر سلامت رکھے آمین اللہ تعالٰی محترم امام صاحب ،محترم مبارک صدیقی صاحب اور ایم ٹی اے کے تمام کارکنان کو جزائے خیر عطا فرمائے جنہوں نے اتنا پیارا پروگرام پیش کیا جزاھم اللہ فی الدنیا والاخرہ
May Allah almighty God bless all MTA team ameeeen
JazakAllah for doing such a faith inspiring program. It literally brought tears in my eyes and my love for Huzur increased millions times more.May Allah always keep us and our children connected with the divine institution of Khilafat e Ahmadiyya.
It is very important to do the English subtitle and translation or do this program in English because our kids here in the west need to see and understand these kinds of programs.JazakAllah
Good programme. MashaAllah 💖
Mashallah zaberdast
Alhamdulillah...
So blessed that got this program.
May allah bless our beloved huzoor and the mta team....ameen
Masallha
ماشاء اللہ بہت خوب
Jazakumallah wa ahsanuljaza MTA
Bahut khobsorat or bahut malomate program Mubarak sahib or imam sahib jazakalla ahsanal jaza
Very greaat program heart touching incidents
ماشاء اللہ۔الحمدللہ رب العالمین۔جزاکم اللہ خیرا۔اللہ تعالٰی ہمیشہ مددگار ہو۔ آمین الھم آمین
خلافت کے زیر رہ کر آپ دونوں بزرگوں کے وجود جس طرح روشن اور منور ہوٸے ہیں حیران کن اور لطیف ہیں
اپ دونوں بزرگان کا انداز گفتگو ہی شاہد ہے کہ درخت خلافت کیسا شفیق و لطیف اور روشن و منور درخت ہے
اللہ تعالے ہمیں ہمیشہ یہ نعمت میسر رکھے آمین
Mashallah Bahat hi jabrdast program or Eman afrosh waqya bayan ki gae h yahan.
Allah hamare pyare Huzur ko Sehat o Salamati de or unka hafiz o Nasir ho. Ameen
اسلام وعلیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ! اللّٰہ تعالیٰ محترم امام صاحب کو صحت و تندرستی والی فعال زندگی عطا فرمائے۔۔۔۔ آ مین ثمہ آمین! بہترین طرزِ بیان!... 🤲🤲🤲
اسلام وعلیکم ورحمتہ اللہ
مکرم و محترم مبارک صدیقی صاحب
اللہ تعالٰی آپ کو بہت بہت جزاء عطاء فرمائے اتنا پیارا پروگرام اور اتنا پیارا مہمان اور اوپر سے ہماری جان ہمارے پیارے حضور کے بابرکت وجود کا ذکر مزاء آیا اللہ تعالٰی ہمیشہ ہمیں ایسے روحانی ماحول عطاء فرماتا رہے آمین
Mashallah bahut informative program
Mashallah ❤️❤️
Jazakallah 👌👌
Jazakallah for such an Excellent program Allhumdullia
blessing of Khilafat 🤲
Best programe MashAllh
انتہائی خوبصورت اور ایمان افروز گفتگو
MashaAllah Allah tala imam sahib ko sehat slamti Wali lambi umar de ameen bohat hi umda khilafat k baray mai btaya
Allah Talah hum ko iman pe sabat qadam rakhay or khilafat ki mohabat farmabardari ikhlas or wafa mai barhaye Ameen
Allah Talah humari nasloon ko hamesha khilafat k sath mazboot mohabat ikhlas or wafa pe sabat qadam rakhay ameen 🤲
Mashallah. I love this programme.
Aslamualeikum ww ap ka ye Programm nihayat emaan Afrooz tha, bohot maza Aya sun ker, ap se guzarich hey ke Ata ul mjeeb rashid sa ko dobara Apney Programm main dawat dey.
MashAllah, loved it
Aub isi gulshan main logo raahat o araam hai.
ماشاءاللہ بہت ہی خوبصورت باتیں بیان کی ہیں
Masha Allah bohat payara program he JazakAllah mubarik sadiqi sahib