سوری بھائی اپ کو اگر میری بات بری لگی میں نے ایک اپ ایک ہی الفاظ پوچھ رہے ہیں کہ اپ سینے پہ گولی کھائیں گے روڈ بلاک کریں گے تو ایسے نہیں اپ ہر ایک سے پوچھیں کہ اپ کے اس کے بارے میں جو عوامی ایکشن کمیٹی نے کال دی ہوئی ہے اس کے بارے میں اپ کے کیا تاثرات ہیں اپ کیا چاہتے ہیں کہ یہ ہونا چاہیے ٹھیک ہے یا نہیں ہے تو اپ یہ جو بار بار کہتے ہیں نا کہ روڈ بلاک اپ کریں گے گولی کھائیں گے مرنے کے لیے تیار ہے یہ ویڈیو بورنگ ہو جاتی ہے
✌️✌️✌️✌️✌️✌️
Inshallah
Nice 👍👍
Nice ❤❤
راجہ ندیم صاحب ویڈیو کے شروع میں پہلے کالے قانون کے بارے میں بتائیں پھر بات کریں کونسا کالا قانون پاس کیا ہے یہ تو آپ نے بتایا ہی نہیں
سوری بھائی اپ کو اگر میری بات بری لگی میں نے ایک اپ ایک ہی الفاظ پوچھ رہے ہیں کہ اپ سینے پہ گولی کھائیں گے روڈ بلاک کریں گے تو ایسے نہیں اپ ہر ایک سے پوچھیں کہ اپ کے اس کے بارے میں جو عوامی ایکشن کمیٹی نے کال دی ہوئی ہے اس کے بارے میں اپ کے کیا تاثرات ہیں اپ کیا چاہتے ہیں کہ یہ ہونا چاہیے ٹھیک ہے یا نہیں ہے تو اپ یہ جو بار بار کہتے ہیں نا کہ روڈ بلاک اپ کریں گے گولی کھائیں گے مرنے کے لیے تیار ہے یہ ویڈیو بورنگ ہو جاتی ہے
بار بار ایک ہی الفاظ دہرا رہے ہو
Nice ❤