Machine + transformer + raw materials+ ap jab iska wholesale krain gay lazmi apko market main credit Dena pare ga aur cargo charges aur sab se bari cheez yeh k ap jab Kisi cheez ki manufacturing krte Hain ap ka material sale ho ya na ho ap ka kaam ruk nae sakta Yani Mera kehne ka maqsd hai jitna bhai ne easy bataya itna easy nae hai
youtubers ماہر معاشیات نہیں ہیں۔ youtubers گلیوں میں پرورش پاتے ہیں اور صرف ویڈیو بنانا سیکھتے ہیں۔ کسی بھی کاروباری منصوبے پر آنکھیں بند کرکے عمل نہ کریں۔
@@awaragaming5267 اس میں شک ہی نہیں ہے کہ ان چینلز پر جو کاروبار دکھائے جاتے ہیں ان میں رزق ہوتا ہے لیکن جس طرح یہ بڑھا چڑھا کر لاکھوں کروڑوں سے کم کی بات ہی نہیں کرتے یہ سب ان کا ویڈیوز کی طرف عوام کو متوجہ کرنے کا نفسیاتی طریقہ ہوتا ہے ۔جیسے بسوں میں منجن بیچنے والے منجن کے اتنے فوائد بتاتے ہیں کہ دنیا کا ہر ڈینٹسٹ بے کار نظر آتا ہے اس طرح یہ بھی کاروبار کے فضائل بڑھا چڑھا کر بتاتے ہیں ۔نتیجہ میں عوام انویسٹمنٹ کرنے ،مشینری خریدنے ،خام مال خریدنے کو تیار ہو جاتی ہے اور یہی انکا مقصد ہوتا ہے ۔ اور کاروبار میں نئے آنے والے کو ان لوگوں نے حقیقی زندگی کے اصل منافع سے ہٹا کر ایسا خوش فہم کیا ہوتا ہے کہ تیس لاکھ منافع وغیرہ تو بیچارہ غلط سیلنگ پرچیزنگ کرتا ہے اور سال تک جب اسے ہوش آتی ہے تب تک پیسے برباد کر چکا ہوتا ہے
@@awaragaming5267 یہی انکا دھندا ہے کہ غلط ڈیٹا بتا کر عوام کوخوش فہم کرنا ۔پھر اپنی مشینری ،خام مال وغیرہ بیچنا ۔چاہے اگلا اپنی جمع پونجی سے بھی جائے ۔ان یو ٹیوبرز نے بڑے عوام کی زنگی بھر کی جمع پونجی برباد کی ہے
The basic thing to consider is that all people 99% like this pay these RUclipsrs to market their business and get promoted to earn more money to loot small investors.
ڈبے بنانے والی فیکٹری ۔لوگ در در زلیل ھوتے ھیں اتنے لوگ اس کام میں پڑھے ھیں کہ buyers لفٹ ھی نہیں کراتے ۔میں بھی ایک دوست نے یہ کام شروع کر رکھا ھے ۔بس آگے نہ پوچھیں۔۔
Ye factory lagai ja sakti he per siraf ye aik bandy ka kam nabi... Labour, bijli ka bill, transformer ka kharcha, labor ki tankhahain... Or tex... Aam banday ki ye game nahi...
ہر کام کے لیے سب سے پہلے اسی فیلڈ میں جانا پڑتا ہے تاکہ اس کی تجربہ سیکے اور اس کو سمجھے اور اس کی ساری ڈیٹیل اس کے پاس موجود ہو بعد میں تاکہ اس کو کوئی پریشانی نہ ہو
سندھ میں تو بہت مہنگا ہے دوست... میں یہاں پنجاب کے ضلع منڈی بہاؤ الدین میں 50kv کا ٹرانسفارمر لگانے کا ارادہ رکھتا ہوں... میں نے چیک کروایا... خرچے تقریباً 12 سے 13 لاکھ... ہو گا
@@ghazanfarali6415 نومبر میں 9 لاکھ خرچہ تھا مگر دسمبر میں 14 لاکھ گورنمنٹ نے 17٪ ٹیکس اور 12٪ اسٹور ٹیکس لگا دیا اگر لیگل کوئی کام کروں تو بہت مشکلات ہوتی ہے اور اگر دو نمبر کام کروں تو موجا ہی موجا
Aoa, Merey bhaio mera bhi Packages ka setup MashaAllah se karachi me hai ye jo naeem sb hain jhoot bol tahey hain 12 se 15 Lac me sirf rolls bananey ki machine lagti hai jis ka koi scope nahi ab market me credit buhat ziada hai profit ratio 2% to 3% hai complete small setup k liye 1 crore chahye aur agar aap k pass order ho tu maximum profit 5 % hai
بجلی کی قلت کی وجہ سے امیر لوگ اپنی مشینیں اوٹ بیچ رہے ہیں اس لیے اگر ہم خریدیں گے تو یقیناً بڑا نقصان اٹھانا پڑے گا۔ امیر لوگ ان ممالک میں جا رہے ہیں جہاں بجلی باقاعدہ اور سستی ہے۔ تمام بھاری مشینیں صرف 50 فیصد کام کر رہی ہیں۔ یہ مشینیں بجلی کے بغیر 100 فیصد کام نہیں کر سکتیں۔
کم از کم پانچ کروڑ کا کام ھے شروع ھو سکتا ھے کسثمر ریگولر اپ لائیں گے جس کے پاس گاھک ھے اس کو اپ کی نصیحتو کی کیا ضرورت ھے جس اب تو مینوئیل مشین کباڑ میں مل جاتی ھیں جس نے لینی ھو فیصل اباد ا جائیں میں اس انڈسٹری کو بوئیلر سٹیم بوائلر اور تھرموں ائیل بوئیلر دیتا ھو یہ سب سبز باغ ھیں یہ بارہ لاکھ سے شروع کرنے کا کہ رھا ھے دس لاکھ کا نقصان کر کے بیٹھے ھیں یہ سب اپنا مال بیچنے والے ھیں
یہ پچاس لاکھ ماہانہ والا کاروبار آپ خود کیوں نہیں کرتے محترم شیخ چلی صاحب۔۔۔۔خود تو آپ موتیا ہیں کم از کم دوسروں کو تو ۔موتیا نہ بنائیں۔۔۔۔موتیا سے زیادہ محزب اور قریب ترین لفظ میں استعمال نہیں کر سکتا۔۔۔۔
اللہ پاکستانیوں کو ہدایت دے
جب بھی بولا جھوٹ ہی بولا
آدھا سچ پورے جھوٹ سے برا ہوتا ہے
ماشاءاللّٰه اللہ اپکے کاروبار میں برکت دے
Machine + transformer + raw materials+ ap jab iska wholesale krain gay lazmi apko market main credit Dena pare ga aur cargo charges aur sab se bari cheez yeh k ap jab Kisi cheez ki manufacturing krte Hain ap ka material sale ho ya na ho ap ka kaam ruk nae sakta
Yani Mera kehne ka maqsd hai jitna bhai ne easy bataya itna easy nae hai
Belkul
Bhai arshad bhai ka number send kerna from Saudi Arabia
اللہ اس فیکٹری کے مالک کے کاروبار میں برکت ڈالے۔ آمین
Aameen summa aameen 🌹🌹🌹
Aameen
Aameen
MASHAULLAH NICE VIDEO
Aameen
Bhai ap ke video dakhen to asa lgta ha k ik din man banda karoor patio ban sakta ha or reality man ya sb impossible ha
youtubers ماہر معاشیات نہیں ہیں۔ youtubers گلیوں میں پرورش پاتے ہیں اور صرف ویڈیو بنانا سیکھتے ہیں۔ کسی بھی کاروباری منصوبے پر آنکھیں بند کرکے عمل نہ کریں۔
یہ بھی یوتھیوں کی ایک قسم ہے۔
youtubers patwari naa banain, pehle tehqeeq kar liya karen
سوفیصد اتفاق کرتا ہوں ، ٹی وی کی کتاب پڑھ کے ٹی وی نہیں بنتا۔
@@mumtazahmad4619
ہاہاہا بالکل صحیح کہا
😆😁😆
@@AlphaWarriors-kn3ly
غصہ آیا کر گئے اور یوتھیا جی
ہاہاہا
Irshad sb Allah Pak ap k rizq mein barqat atta farmay ameen
Ooo
تمام عوام اس طرح کے تمام یوٹیوب چینل پر جو سبز باغ دیکھا کر اپنا منجن بیچ کر دیہاڑی لگاتے ہیں ان سے بچیں
آپ کیوں اسے منجن بیچنا کہ رہے ہیں
Love u dear.
@@awaragaming5267 اس میں شک ہی نہیں ہے کہ ان چینلز پر جو کاروبار دکھائے جاتے ہیں ان میں رزق ہوتا ہے لیکن جس طرح یہ بڑھا چڑھا کر لاکھوں کروڑوں سے کم کی بات ہی نہیں کرتے یہ سب ان کا ویڈیوز کی طرف عوام کو متوجہ کرنے کا نفسیاتی طریقہ ہوتا ہے ۔جیسے بسوں میں منجن بیچنے والے منجن کے اتنے فوائد بتاتے ہیں کہ دنیا کا ہر ڈینٹسٹ بے کار نظر آتا ہے اس طرح یہ بھی کاروبار کے فضائل بڑھا چڑھا کر بتاتے ہیں ۔نتیجہ میں عوام انویسٹمنٹ کرنے ،مشینری خریدنے ،خام مال خریدنے کو تیار ہو جاتی ہے اور یہی انکا مقصد ہوتا ہے ۔ اور کاروبار میں نئے آنے والے کو ان لوگوں نے حقیقی زندگی کے اصل منافع سے ہٹا کر ایسا خوش فہم کیا ہوتا ہے کہ تیس لاکھ منافع وغیرہ تو بیچارہ غلط سیلنگ پرچیزنگ کرتا ہے اور سال تک جب اسے ہوش آتی ہے تب تک پیسے برباد کر چکا ہوتا ہے
@@awaragaming5267 یہی انکا دھندا ہے کہ غلط ڈیٹا بتا کر عوام کوخوش فہم کرنا ۔پھر اپنی مشینری ،خام مال وغیرہ بیچنا ۔چاہے اگلا اپنی جمع پونجی سے بھی جائے ۔ان یو ٹیوبرز نے بڑے عوام کی زنگی بھر کی جمع پونجی برباد کی ہے
@@awaragaming5267 .
Koi hall ni.
ماشاءاللہ بہت خوب ویڈیوز اور مالک بھت مخلص اور ایماندار انسان ھے ھمارے ساتھ اللّٰہ تعالیٰ کامیاب و کامران کرے آمین
Video start from 5:00
❤️😂
Thanks bro i save my 5 minutes
SARDAR JEE JITNA YE TAREEFAIN KER RAHA THA NA US SAY LAGTA HAY FRAUDIA HAY HAHAHA
کوی سیکھے بغیر کبھی نہ کرے یہ
ملتان میں اس کاروبار کی بہت مشینیں سیل ہو ری ہیں ادھی قیمت پر
پہلے سیکھو اور پھر کماؤ ۔بہترین اصول ۔ سبحان اللہ
چاچا جی جزباتی نا ہوں، جناب کوئی تعاون نہیں کر رہے، یہ چینل والوں کا نمک چل ریا😊
Inko sekh nay ki fees do
Sahi choran bach raha hy 😂😂😂
😂😂😂😂😂😂
کاروبار کامیاب اللّہ تعالیٰ کی مہربانی
ایمانداری ، محنت ، لگن ہے
Beshak
اپ ایک کام کریں، اپ کی فیکٹری میں جتنے مزدور ہیں ان کو کاروبار کروا دیں، اور فیکٹری خود اکیلے چلائیں ۔۔ شکریہ
Jizak Allah o khairam. Aap dono ko Allah pak bohat izzat day.
Yes you are right I am your new subscriber
Mashallah
V good suggestion. Barakallah
Mashallah ♥great video 📹
ہم بھی اس سے وابستہ ہیں
پھر بتائیں کیسا کاروبار ہے
Namber de janab
@@shahazam120 اس میں ادھار بہت لمبا چلتا ہے
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 🌷💚🌷 سبحان اللہ 🌷 ماشاءاللہ تبارک اللہ 🌷 جزاک اللہ خیرا کثیرا 🌷
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
بہت خوشی ہوئی بھائی نعیم ارشاد۔
میرا تعلق میسور بھارت سے ہے۔ میرے لیے آپ کی نصیحت ؟
پاکستان میں ادھار سے کاروبار ہوتاہے
استاد نعیم پاکستان کے اچھے استادوں میں سے ایک استاد۔،🤩
jhoot
JazakaAllha for both of you. The video maker and naeem bhai. Great knowledge transferred. Sadka jaria Qabool farma ya Rab. In bhaio ki mehnat. Amin
12لاکھ انویسٹمنٹ پر مہینہ میں پراپٹ 50 لاکھ ھاھا اتنا تو ڈرگ بیچنے میں بھی نہیں ہوگا سبز باغ ،
Iam from kashmir valley india very nice Er.imtiaz mir
Assalam u eleiqum Bhai jaan kia Amazon jungle me setup lag Sakta hai bill ka masila nahi hai because solar energy ka intezaam hai.
The basic thing to consider is that all people 99% like this pay these RUclipsrs to market their business and get promoted to earn more money to loot small investors.
Well said....
مزدور کیوں نظر نہیں آرہے ۔
بجلی مہنگی میٹیریل مہنگا ٹیکس حد سے زیادہ کاروبار تباہی خود ملک کے بڑے مگرمچھ کررہے ہیں
Ma Sha Allah
Wow awesome MashAllah congratulations for progress
یہ اپنا منجن بیچ رہا ہے ان سبز باغ دیکھا کر منجن بیچنے والے دیہاڑی بازوں سے بچو
Nice information about your job. Thanks. KHB Lahore
Very nice 👍
it's my own field, this type of setup starting from minimum 20 crore worth!
ڈبے بنانے والی فیکٹری ۔لوگ در در زلیل ھوتے ھیں اتنے لوگ اس کام میں پڑھے ھیں کہ buyers لفٹ ھی نہیں کراتے ۔میں بھی ایک دوست نے یہ کام شروع کر رکھا ھے ۔بس آگے نہ پوچھیں۔۔
MashAllah kaho Bhai
Humari city main bhi hai zahid pakjiz ke name se factory
Ye factory lagai ja sakti he per siraf ye aik bandy ka kam nabi... Labour, bijli ka bill, transformer ka kharcha, labor ki tankhahain... Or tex... Aam banday ki ye game nahi...
Jazak Allah .12L waly setup ko rening karny ke liye Electric kitni darkar hogi?
Good question
Nice video and amazing business idea
Salam naeem bhai
Bhai video start krty ho to seedhi to the point bat kia kro, kahania krty ho to video dekhny ka dil nai krta
Sahe bat ha bhai, ma na teen dafa change karny ka irada kia Lekin bht boring mod ma khud ko rok ke video Dekhi ha.
@@attaullahzaki3398 🤣🤣
True...fuzool bakwas
Video 2x per dekh liya karo. Mai bhi isi tarha karta hoo
اللہ ان کو ہدایت دے
so great idea
ماشاءاللہ
Pakistan me bijli nhi he yar 😔 bijli na hone ki waja se machine off rahegy or leabor cost or baqi expense nikalna moshkil hoga
Ye setup km sy km 50 krooor ka lgy ga main es business sy related hon
Gas + Electricity +Hall+Ra mitral ---------=J00t
ہر کام کے لیے سب سے پہلے اسی فیلڈ میں جانا پڑتا ہے تاکہ اس کی تجربہ سیکے اور اس کو سمجھے اور اس کی ساری ڈیٹیل اس کے پاس موجود ہو بعد میں تاکہ اس کو کوئی پریشانی نہ ہو
لائٹ کا پوچھا نہی اور یقیناً 3 فیز کنکشن چاہی ہوگا سندھ میں 25 kv کے ٹرانسفارمر کا خرچ 14 لاکھ روپے ہیں مشینیں تو بعد کی بات ہے
سندھ میں تو بہت مہنگا ہے دوست... میں یہاں پنجاب کے ضلع منڈی بہاؤ الدین میں 50kv کا ٹرانسفارمر لگانے کا ارادہ رکھتا ہوں... میں نے چیک کروایا... خرچے تقریباً 12 سے 13 لاکھ... ہو گا
@@ghazanfarali6415
نومبر میں 9 لاکھ خرچہ تھا مگر دسمبر میں 14 لاکھ گورنمنٹ نے 17٪ ٹیکس اور 12٪ اسٹور ٹیکس لگا دیا اگر لیگل کوئی کام کروں تو بہت مشکلات ہوتی ہے اور اگر دو نمبر کام کروں تو موجا ہی موجا
@@ghazanfarali6415 السلام علیکم بھائی پلیز اپنا واٹس ایپ نمبر بتا دیں ۔شکریہ
Sab Bhai is bandy ki baton sy bachy
Ll
Allah aap ko izat day
12 lakh lga kr 50 lakh monthly incom. impossible hy
Hahahahahaha itni bari CHAWAL
Brother When money in your hand your money if you give money another people after foreget your money in Pakistan.
بالکل درست فرمایا
M agr investment krna chahu to mujhy ya sub kuch provide kr skty hn? Mean Raw material etc
سب سے بہترین شہر اس کام کیلئے کونسا ہے
It’s amazing.
Totally wrong information.
I am doing this business and know very well.
Dosto ye Kam az Kam 5 core SE start hone wala project or phir b nai pata chalta ke nai .or total udhar ha
Good video. Which raw material is used to make these sheets
ماشاءاللّٰه
Mere idea k mutabiq is kaam k Liye apko Kam az Kam 3 crore chiye sab se nichle darje ka kaam krne k lye
Mein is field Ka bunda hu, Bhai ney bht asaan bata diya hy kaam, itna asaan nahi hy ye kaam
Agar koi aap se sekhna chahe to kitny arsy mein aap sekha sakty hain or aap kon se city mein hain
یہ والا بزنس شروع کرکے کون کون 50 لاکھ مہینہ کما رہا ہے حاضری لگوائیں ؟
MASHAULLAH
الأطور چلنے والا کام ہے 😅 بندہ سعودیہ رہ کر گیا ہے😃😃😃
Well-done meri jaaan
اگر آخر میں تیار مال بھی دکھا دیتے یعنی مختلف سائز کے ڈبے۔
Log awyn baten krty hn jab in k pas jao to aur baten krty hn .....Time pysa zaya kr k bnda wapas aa jata hai
wah ye to bahot acha business hy
Itni bari fectory 20 lakh me lagti hy nasha to nhe kiya hua apny ny
Geo rana naeem
السلام علیکم و رحمۃ اللہ تعالٰی و برکاتہ ماشاءاللہ تبارک اللہ یا طویل عمر اللہ اپ کو حفاظت وصحت سے رکھے امین ثم آمین
Aoa,
Merey bhaio mera bhi Packages ka setup MashaAllah se karachi me hai ye jo naeem sb hain jhoot bol tahey hain 12 se 15 Lac me sirf rolls bananey ki machine lagti hai jis ka koi scope nahi ab market me credit buhat ziada hai profit ratio 2% to 3% hai complete small setup k liye 1 crore chahye aur agar aap k pass order ho tu maximum profit 5 % hai
God bless you brother
Good brother achi kaawish heay laiken aap nain koi rabta no koi nahin bataya k kaisay naeem sb say rabta kiya jaeay????
اجمل صاحب ۔کنٹرول اپنے پاس نہ رکھا کریں ۔متعلقہ بندے کا نمبر سب سے پہلے دیا کریں ۔ خود غرضی چھوڑیں گے تو پھر آ پ بھی اللّٰہ کی رحمت سے مستفید ہوں گے۔
Kya kro gy eska nmbr
Boht lalchi lgty ho ameer hona chahty ho sb frad hy ye
Thanks very informative video
بجلی کی قلت کی وجہ سے امیر لوگ اپنی مشینیں اوٹ بیچ رہے ہیں اس لیے اگر ہم خریدیں گے تو یقیناً بڑا نقصان اٹھانا پڑے گا۔ امیر لوگ ان ممالک میں جا رہے ہیں جہاں بجلی باقاعدہ اور سستی ہے۔ تمام بھاری مشینیں صرف 50 فیصد کام کر رہی ہیں۔ یہ مشینیں بجلی کے بغیر 100 فیصد کام نہیں کر سکتیں۔
Blkul
آپ کا منافع والا منصوبہ تو ہے ریت کا محل ۔ذرا آندھی کے ساتھ ڈھیر ہوجائے گا۔آپ کا نام کیا رکھیں خود ہی ؟
Sir MBA Finance field se related koi Factory ya suggestion ?
Very good video
Sir I want to record a broadcast with you on my business
کم از کم پانچ کروڑ کا کام ھے شروع ھو سکتا ھے
کسثمر ریگولر اپ لائیں گے جس کے پاس گاھک ھے اس کو اپ کی نصیحتو کی کیا ضرورت ھے جس اب تو مینوئیل مشین کباڑ میں مل جاتی ھیں جس نے لینی ھو فیصل اباد ا جائیں میں اس انڈسٹری کو بوئیلر سٹیم بوائلر اور تھرموں ائیل بوئیلر دیتا ھو یہ سب سبز باغ ھیں یہ بارہ لاکھ سے شروع کرنے کا کہ رھا ھے دس لاکھ کا نقصان کر کے بیٹھے ھیں یہ سب اپنا مال بیچنے والے ھیں
ادھار کاپھلےذہنمیں رکھنا ہے
oh bhai electric loadshetting ma ya karobar to war jae ga
or bill kahan afford honge'
Ajmal bahie
Ajmal bahie
Amjal bahie
...............
.............
.............
Ajmal bahi
😂😂😂😂😂😂
❤❤❤❤❤
Yeh Factory Chak 44 me lagai ja sakti he, jahan Bijli na ho??? Yeh Machine Pani per chal jaey gi?
اعلی طول ۔۔۔۔
اب کوئی بے وقوف ہی ہوگا جو پاکستان میں سرمایہ کاری کرےگا جہاں نہ بجلی ہے نہ گیس اوپر سے بے قابو مہنگائی ۔
سب کچھ بتا دیا سب کچھ دکھا دیا ہو لیکن ڈبے نہیں دے گا اسے کون سا ڈبے کتنا بڑے چھوٹے ڈبے بنا سکتا ہے ڈبے آپ نے نہیں دیکھا ہے
25 lakh men transformir lagta
Rehtain mari ghaat may chah saat msalsal
چھوٹی مشین 500 1000 دبا تیار کرتی ہے ایک ڈبہ کتنے کا سیل ہوگا
Sale and expenditure snd debt is problem
کیا آپ مارکیٹنگ اینڈ سیلز میں کیا مدد کرینگے
Is bat ki kiya guarantee hai k ye bnda kam sikhaye ga?
یہ پچاس لاکھ ماہانہ والا کاروبار آپ خود کیوں نہیں کرتے محترم شیخ چلی صاحب۔۔۔۔خود تو آپ موتیا ہیں کم از کم دوسروں کو تو ۔موتیا نہ بنائیں۔۔۔۔موتیا سے زیادہ محزب اور قریب ترین لفظ میں استعمال نہیں کر سکتا۔۔۔۔
I am interested
Ajmal bhai app hi stàrt ker loo
پکوڑے بغیر پیکنگ کے ملتی ہیں
Faltu baten krnay ME number One hy tu Mamu