کتنی پیاری سنت رسول آپ نے چہرے پر سجای ہوی ہے اور بھٹے کی جو سوم اینٹ ہے اس کے ساتھ آپ سیمنٹ کی اینٹ کا مقابلہ کر رہے ہیں سیمنٹ کی اینٹ بھٹے والی اینٹ کے مقابلے میں بلکل زیرو ہے
ٹوٹی ہوئی اینٹ پکڑ کر اسے سیمنٹ کی اینٹ سے مار کر توڑنے کی ایکٹنگ کرنے پر آپکو 10 میں سے 10 نمبر دیے جاتے ہیں۔ وڈیو کی سپیڈ سلو کر کے آرام سے دیکھا جا سکتا ہے
سیمنٹ والے کا وزن زیادہ ہوتا ہے اس لیے اس کے دیواروں میں کریک آ جاتے ہیں اور بٹے والے کا وزن کم ہوتا ہے اس لیے اس کے دیواروں میں کریک نہیں پڑتا بٹے والے زبردست ہوتا ہے
Please be careful this company and man 100% proud. This machine we bought from them up to now not single bricks can be made and this person not responding to our phone and say we are just sailers if it is not working it is not our responsibility. Totally proud company. Thanks
Business idea and machine is not bad but Small machine is not suitable and economical 5000 per day is difficult At least 50 head machine honey chahyey takeh low utility and labour cost ayey...!!
بیٹا سیمنٹ کی کوئی بھی چیز بنا لو وہ مٹی کی چیز کو توڑ ے گی۔لیکن سیمنٹ کی اس اینٹ کی لائف حد50سال۔اسکے بعد بھس یعنی راکھ کی طرح بے کار۔۔ بھٹے کی مٹی والی اینٹ 500سال بعد بھی قائم ودائم رہتی ھے۔اکھاڑو دوسری جگہ لے جاؤ
جی بلکل بھائ یہی کمنٹس کیاھے میں نےاوپر اور سمینٹ کابلاک اینٹ دونوں بیکار ہیں مگر مٹی کی اینٹ کئ سالوں تک چلتی ھے ایک جگہ لگاو 50سال بعد پھر اکھاڑ کردوسری جگہ لگادو جتنی دفع اکھاڑو اینٹ کارآمد ھوگی
Jnab bhtte walii eint har trah k mosam ko bardasht kr sktii ha lekin cement walii eint kii ek to life km hotii hai dosra ye itnii moasar nii hotiii or iskii life b km hotiii ha jnab
اچھے بٹھے کی اول اینٹ سے مقابلہ کرواؤ میاں. یہ وزن نہیں اٹھا سکتی. یہ استعمال کرنے کے لئے آر سی سی پلرنگ کرنے پڑتی ہے. جس سے خرچا تین گنا ہو جائے گا. وڈا آیا سائنسدان
بھائی صاحب اسلام علیکم کیا حال ہیں سب خیریت سے ہیں جی ماشاءاللہ جی ماشاءاللہ میں نے اپنا گھر بنانا ہیں اس کے لئے میں سوچ رہا ہوں کہ اپنی مشین لے لیں اور اپنے گھر کی اینٹ خود تیار کر لو اس مشین کی کل قیمت کتنی ہیں مکمل قیمت بتائیں
آپ کہتے آج یہ تاریخ ھے یہ قیمت ھے ۔ یہ یہ سروس ھم دیں گے۔اس کے ساتھ یہ سامان ملے گا ۔۔۔۔۔۔یہ بھی سوچو کہ آپ لوگ سیالکوٹ میں ھین ۔۔۔۔۔۔دونوں نے صاف بات نہیں کی ۔۔۔۔۔جو عام لوگوں کے دماغ میں ھوتی ھے وہ بات کرو ۔
کتنی پیاری سنت رسول آپ نے چہرے پر سجای ہوی ہے اور بھٹے کی جو سوم اینٹ ہے اس کے ساتھ آپ سیمنٹ کی اینٹ کا مقابلہ کر رہے ہیں سیمنٹ کی اینٹ بھٹے والی اینٹ کے مقابلے میں بلکل زیرو ہے
بھائی صاحب بھٹہ والے اینٹ کا دنیا میں کوئی ثانی نہیں ہے بھٹہ اینٹ کا عمر بھر گارنٹی ہے جب کہ سیمنٹ تیس چالیس سال کے بعد خود بخود گرنا شروع ہوتا ہے
ماشاءاللہ بہت اچھا مشورہ
Maa Shaa Allah bohat khob Like it Thanks for share it ❤❤❤
Cement bricks are not good in winter and summer due to high thermal conductivity and thermal expansion.
These are flyash bricks cement is used in very small proportion.
These have very less heat conductivity and are 3x stronger than A grade soil brick.
. .
....
@@mark.1234 .
Fly ash is used in very small quantity. So these are conducting heat and cold. I have practically checked it from numerous different plants.
prices ksmon?? @ what's app number please
اسی طرح سیمنٹ کے بلاک بھی بنتے ہیں جو میرا خیال ہے کہ کم لاگت سے اور بڑے سائز میں آسانی کے ساتھ بن جاتے ہیں
Agree
Mashaalaah very Nice information video jee
ٹوٹی ہوئی اینٹ پکڑ کر اسے سیمنٹ کی اینٹ سے مار کر توڑنے کی ایکٹنگ کرنے پر آپکو 10 میں سے 10 نمبر دیے جاتے ہیں۔ وڈیو کی سپیڈ سلو کر کے آرام سے دیکھا جا سکتا ہے
اور ہے بھی سوم اینٹ بھٹے کی۔😂😂😂
شکر ہے بھٹوں سے نجات ملے گی اور سموگ میں کمی آے گی۔
Allah pak ap ko kamyab kare
Mashallah achi taqrir kr lety ho. Aur Anchor ny bi sai daba k promotion ki ha. Allah Qabool kry.
بلکل ڈسکہ great great ھے
Zabardast shering nice video 👍 keep it up
Land will also required to dry & store bricks as well as for raw material. It's not just all about the machine
Bijli bht mehngi hai bhai yeh aik din pura machine chalay to bill mere khayal sy mahenay bad 1lac aaye ga
Please cover the motor BELT for safety. Thanks.
Ok
To run this plant You require Wapda Transformer which will cost 10-12 lacs also
مطلب پھر تو چھ لاکھ نقصان بجلی کے بل کی وجہ سے۔ لیکن سوٸ گیس کا آپشن؟
22-24 سال پرانا بزنس
ویری گڈ
خوبصورت کاریں ہے آپ
Good job bhaiy
Mashallah sir gi
Good yar
Much profit. I think before making this video, you would have launched the said plant. If yes pl confirm it after Practical practice. Thnx
سیمنٹ والے کا وزن زیادہ ہوتا ہے اس لیے اس کے دیواروں میں کریک آ جاتے ہیں
اور بٹے والے کا وزن کم ہوتا ہے اس لیے اس کے دیواروں میں کریک نہیں پڑتا
بٹے والے زبردست ہوتا ہے
Bhai jahan itni achi briefing Di to zara price bhi discuss kartay ......jazak Allah
Masha allah
Price of machine?
Cost of per ENT or brick?
Thank you
Nice information
بہت زبردست جناب! عوام کو بلکہ اپنے کانٹریکٹر سے درخواست کرنی چائیے کہ فلائ ایش والی اینٹیں استعمال کرے! 👍🇵🇰🤲
Nice wel don
Please be careful this company and man 100% proud. This machine we bought from them up to now not single bricks can be made and this person not responding to our phone and say we are just sailers if it is not working it is not our responsibility. Totally proud company. Thanks
Direct fraud lehka kro bhai.
Bhai where is your plant Installed...
I want to see ....just for information
Aoa brother ❣️ great informative video keep it up great job done
Bahi bhot bda manfiq ha jhotaaaa ha m ny is sy dhokha khaya ha ap Mt khana
ماشاءاللہ
Zabardast
بھٹھے کی دوم اینٹ پکڑ رکھی اس نے ٹوٹنا ہی تھا 😥
Bhattay wali eenat bilkul he kachi or MERY hue the
Oh bahi bahtty wali ent best hy life tim
Wo kaisay
Very good
بیشک درست! لیکن اینٹ کی کشتی کی گہرائی کم کی جائے کیونکہ مسالہ زیادہ استعمال ہو گا جس سے خریدار کو نقصان ہوگا۔۔۔۔۔ !!!
جزاک اللہ خیر ،
Good
Price of this plant and mixture machine?
Good 👍👍👍👍👍👍👍👍👍
Super video
Can you make with pores(4-holes) for insulation purposes in the summer?
Allah hi hidayat dey aisy logo ko 1:57 second per pause kr k daikhy red brick pehly hi toti hui hey.
outstanding sir
Good luck for ur struggle
Business idea and machine is not bad but Small machine is not suitable and economical 5000 per day is difficult
At least 50 head machine honey chahyey takeh low utility and labour cost ayey...!!
Bhai mae Africa m hun aur January m inshallah Pakistan aaoonga aur ap k pass lazmi aaoonga mujhy bricks machine chahiy
Good luck
Good very good
بیٹا سیمنٹ کی کوئی بھی چیز بنا لو وہ مٹی کی چیز کو توڑ ے گی۔لیکن سیمنٹ کی اس اینٹ کی لائف حد50سال۔اسکے بعد بھس یعنی راکھ کی طرح بے کار۔۔
بھٹے کی مٹی والی اینٹ 500سال بعد بھی قائم ودائم رہتی ھے۔اکھاڑو دوسری جگہ لے جاؤ
Sab se zaruri baat yeh hai ke kya jo eent is ne check ki hai wo A+ quality thee ya phir sab se low quality thi. Yeh bhi isko btana chaiyeh tha
جی بلکل بھائ یہی کمنٹس کیاھے میں نےاوپر اور سمینٹ کابلاک اینٹ دونوں بیکار ہیں مگر مٹی کی اینٹ کئ سالوں تک چلتی ھے ایک جگہ لگاو 50سال بعد پھر اکھاڑ کردوسری جگہ لگادو جتنی دفع اکھاڑو اینٹ کارآمد ھوگی
Bro.ap ke Yeh bat 110 sachi or haqeeqat ha.
100% true...cement have only 25 to 40 years life, jabki batte wale brick 100 Saal se be oper hai...yi baat inko kon samjayega
Nice
Very.god
اس سے بہتر بلاک ہے آٹھ اینٹوں کے برابر
بھائی ابھی صحیح سمجھ نہیں آئی اینٹ اپنے سر میں مار کر چیک کروائیں 😁
بات پروڈکشن کی نہی سیل کی ھے۔ اس کاروبار کیلیۓ کم از کم دو کروڑ ھونے چاہیۓ۔ کیونکہ یہ بزنس ادھار پہ چلتا ھے کیش کوٸی نہی دیتا۔
Jnab bhtte walii eint har trah k mosam ko bardasht kr sktii ha lekin cement walii eint kii ek to life km hotii hai dosra ye itnii moasar nii hotiii or iskii life b km hotiii ha jnab
Kindly also tell us about the strength means PSI of that brick
Surely better then Normal bricks
They don't know what is meant by psi
السلام علیکم سب بھائی غور سے دیکھو اینٹ کو پہلے ہی توڑا ہوا تھا🤣🤣🤣🤣
Han Sahi Baat Hai
ٹوٹل جھوٹ آج سیمنٹ کی بوری 1000 کی ہو گئی ہے اور ریتی 25ہزار کا ڈمپر بجلی 40 روپے یونٹ کہاں سے آئی گی 8 روپے کی کاسٹ
Blkul Sach kaha koi bahi isky fraud m na aye
bahi ye frud nahi he ye ap ke chrey bolsom ka kmal he hor hum log yahan ak dusre ki tangen knch rhe hen
Ye to interview krnay wala hi samja sakta hai jo "mouemma" ko "manmba" keh raha hai..😀
Excellent 👍 super marvelous reply
Profitable plant
Es ki kya prize ha
بھائی جان آپ نے اس مشین کی پرائز نہیں بتائیں پلیز اس کی پرائز بتائیں کہ یہ مشین کتنے میں ملے گی ؟؟؟
Allah k khof sy daro video ko gor sy dekhy jo kachi or paki ent ko takar di to paki ent pehly sy toti hovi thi jhot mat bolo
80k
I like
good job keep it up
Excellent 👌👏👍
Price..
Assalamualaikum
Nice video
Too much material collection , it will affect transport price. Is it ?
Mitty ki bricks cement bricks se zeyada paidar or long losting hoti hain....mind it
Mud bricks is good.
ویڈیو بنانے والے بھائی ایمانداری سے بولو جب آپ باتوں کو اتنا زور دیتے ہو تو نیچے سے ہوا حارج ہوتی ہے یا نہیں ؟
Hahahh
nyc
Bhataa mafia iss koo chalney nahey deay rahaa yeah sarrey dunia main bohat kamiyab heay hum abb chooron keay adi hoo gaeyey hain
Batte ki eant ko pehle se toor k, toora ja raha hy. Check at 6:40
1000 پھٹا پروڈکشن کا دورانیہ کیا ہوگا؟
آٹھ گھنٹوں میں یا 12 گھنٹوں میں یا 24 گھنٹوں میں
اینٹ کا زمانہ ختم، اب EPS Panel technology
Agree 100%
اچھے بٹھے کی اول اینٹ سے مقابلہ کرواؤ میاں. یہ وزن نہیں اٹھا سکتی. یہ استعمال کرنے کے لئے آر سی سی پلرنگ کرنے پڑتی ہے. جس سے خرچا تین گنا ہو جائے گا. وڈا آیا سائنسدان
Machine aur mixer ki laagat kitni ? Asal sawal ka hawab b lay lete janab.
Good work
Bhattay wali eint 1000 saal baad b salamat yeh wali 50 saal meximum
Wah
Sir need to know price n warranty as soon as inform plz
22-24 سال پرانا بزنس۔ تب سوٸ گیس کا مسٸلہ نہیں تھا اس وقت کامیاب تھا
What’s the maximum pressure the hydraulic apply to make the bricks? Also what’s the price?
بھائی صاحب اسلام علیکم کیا حال ہیں سب خیریت سے ہیں جی ماشاءاللہ جی ماشاءاللہ میں نے اپنا گھر بنانا ہیں اس کے لئے میں سوچ رہا ہوں کہ اپنی مشین لے لیں اور اپنے گھر کی اینٹ خود تیار کر لو اس مشین کی کل قیمت کتنی ہیں مکمل قیمت بتائیں
9×4.5 inch wali ent to RS: 8 ki he,
RCC Wali 9×5.5 inch ki ent RS:12 Ki hoti he,
Y jab khasta hogi mitti ki ent se b jldi tooty gi new ko new se takrao pir dekhty hn Kon c phly tooty gi
آپ کہتے آج یہ تاریخ ھے یہ قیمت ھے ۔ یہ یہ سروس ھم دیں گے۔اس کے ساتھ یہ سامان ملے گا ۔۔۔۔۔۔یہ بھی سوچو کہ آپ لوگ سیالکوٹ میں ھین ۔۔۔۔۔۔دونوں نے صاف بات نہیں کی ۔۔۔۔۔جو عام لوگوں کے دماغ میں ھوتی ھے وہ بات کرو ۔
Laykin thandee bhattay ke eent hotee hay!
یہ اینٹ زیادہ کارآمد نہیں، اس کی لائف بہت کم ہے، زیادہ دباؤ برداشت نہیں کر سکتی...
And also eco friendly environment
بھائی جان میرا نام عبدالخالق مغل
سندھ سے ہوں ..کم از کم مشین کا سیٹاپ کا ریٹ تو بتاتے تاکہ ذہین بناپائیں
Now Cement price is high in pakistan.
قیمت کیا ھے کام کی بات کرتے نہیں ہیں
اسکی قیمت کیا پانچ روپے
صدقے جاؤں پاکستانی یو ٹیوبرز کہ بہت سے دوست جو بیرون ممالک عزت سے رزق کما رھے ھوتے ہیں...
وہ بس انکی ایک ایسی ویڈیو کی مار ہیں....
😂😂
😂😂
G o baav
Machine khn sa mily gi
السلام علیکم 1000 اینٹ تیار کرنے کے لیے سیمنٹ کتنی بوری ریت کتنی اور بجری کتنی خاکہ کتنا آ پ ایک ویڈیو بنائی جس میں ایک 1000 اینٹ پر کتنا خرچ آ تا ھے
Assalamu alaikum bhai iski price bhi Bata deya karen
مشین کی قیمت اوردیگرتفصیل بتادیں شکریہ