Ghos Qutab Abdal • Sheikh Abdul Qadir Jailani • Sufism • Maulana Ishaq

Поделиться
HTML-код
  • Опубликовано: 2 окт 2024
  • Ghos Qutab Abdal • Sheikh Abdul Qadir Jailani • Sufism
    غوث قطب ابدال جیسے عقائد و نظریات کی حقیقت و اہمیت ؟
    #ghous
    #qutab
    #abdal
    #sheikhulislammaulanaishaq
    #maulanaishaq
    #sufism

Комментарии • 34

  • @SajjadKhan-zg9wj
    @SajjadKhan-zg9wj 10 месяцев назад +3

    MashAllah ❤️

  • @usmanaliusmanali4647
    @usmanaliusmanali4647 10 месяцев назад +16

    اللّٰہ پاک علامہ صاحب کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے آمین یارب العالمین 🤲🤲💝🌹

  • @mobeenmian8137
    @mobeenmian8137 10 месяцев назад +10

    فلسطین پر ظلم ہو رہا مگر یہ قطب ابدال سب سو رہے ہیں پتا نہی سول آبادی پر ہونے والی بمباری کا رخ ظالم کی طرف کیوں نہی موڑ دیتے

    • @BobbyJones-ex6tn
      @BobbyJones-ex6tn 10 месяцев назад

      ارے بے وقوف
      یہی بات تم اللہ کے میں کہو. اللہ بڑا ہے یا بزرگ ؟؟

    • @mirahmedalikhan7055
      @mirahmedalikhan7055 10 месяцев назад +1

      Mr mobeen isse leay khe rahe hai ye bath ..in hi sufioon ki Mantaq se , ke Allaha ne Dunnia dari ki bagh door in ..Khutub ..Ghouse ..aur Abdal ko soonpe hai ((inn lillah hi o inna eleherajioon ) ..to phir ye apke ..Qutub .Ghouse ..abdal kia soo rahe hai ...❓....

    • @MohsinExperiments
      @MohsinExperiments 9 месяцев назад

      اللٰ٘ہ نے تو یہ نہیں کہا کہ وہ ہر جگہ ظلم کو روکے گا۔ اللٰ٘ہ بے نیاز ہے۔ اس نے تو ہمیں ظلم کے خلاف جہاد کا حکم دیا ہے۔ لیکن وہ تم لوگ ہو جو اولیاء سے ایسی چیزیں منصوب کرتے ہو۔​@@BobbyJones-ex6tn

  • @68riyaz
    @68riyaz 10 месяцев назад +2

    Allah hamare ishaq sb ko jannatul firdoud ata kare ❤❤❤

  • @MUHAMMADKHALID-dc2qw
    @MUHAMMADKHALID-dc2qw 9 месяцев назад +4

    اللہ پاک علامہ صاحب کو جنت میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے

  • @NisarShaikh-n9h
    @NisarShaikh-n9h 9 месяцев назад +1

    نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی وفات کے 600 سال بعد شیخ محی الدین ابن عربی نے تصوف یعنی صوفی ازم کی بنیاد ڈالی اور وحدت الوجود کا فلسفہ لکھا ۔ اور اللہ تک رسائی حاصل کرنے کے لئے ( فنا فی الشیخ -فنا فی الرسول - فنا فی اللہ ) کی نیء ڈیزائن پیش کی ۔پھر کیا تھا دیکھتے ہی دیکھتے انڈیا بنگلادیش پاکستان اور افغانستان میں موجود چشتیہ قادریہ نقشبندیہ سہروردیہ جنیدیہ سلسلے والے سارے لوگ ولی بن گئے ۔ٹھیک ہے-لیکن جس راستے پر چل کر یہ لوگ ولی بنے ہیں وہ فنا فی الشیخ والا راستہ نہ قرآن کا فلسفہ ہے نہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی حدیث ہے ۔یہ تو سراسر شیخ محی الدین ابن عربی کا اپنا خودساختہ فلسفہ ہے۔ جولوگ غیر نبی کے راستے پر چل کر ولی بنے ہیں ان کی ولایت والی ڈگری پر سوال تو بنتا ہے ۔ صوفی ازم بھی ایک ازم ہے۔ جیسے بدھ ازم ،جین ازم ، پارسی ازم ۔ سکھ ازم ٹھیک ایسےہی صوفی ازم بھی ہے ۔ صوفی ازم چونکہ ایک ازم ہے اس لیےء صوفی ازم کے اپنے اصول اور ضابطے ہیں اور فلسفہ بھی ہے۔ صوفی مذہب کے اصول کے مطابق ( خالق ) اور (مخلوق ) میں کویء فرق نہیں ہے ۔ حضرت بایزید بسطامی فرماتے ہیں کہ خالق اور مخلوق ایک ہی زات کے دو جلوے ہیں۔ خالق ہی مخلوق ہے اور مخلوق ہی خالق ہے۔ اس لئے صوفی ازم میں ( اللہ ) اور ( بندہ ) والا رشتہ نہیں ہوتا ہے بلکہ یہ رشتہ (کُل ) اور ( جُز ) کا رشتہ ہوتا ہے ۔ جس طرح پانی کا قطرہ سمندر کا جُز ہوتا ہے ٹھیک ایسے ہی ہر انسان اللہ کا جُز ہوتا ہے - اسے وحدت الوجود کا فلسفہ کہتے ہیں ۔ وحدت الوجود صوفی مذہب کا بنیادی کلمہ ہے۔ اس لئے صوفی بابا مرتے نہیں ہیں بلکہ ان کا ( وصال ) ہوتا ہے ۔
    یعنی مرنے کے بعد صوفی بابا اپنے ہی وجود سے جا ملتے ہیں ۔ اس لیے صوفی بزرگوں کی یوم وصال پر ان کا عرس منایا جاتا ہے ۔ عرس کا مطلب صوفی بزرگ کی اللہ سے شادی کی سالگرہ - تصوف یعنی صوفی ازم دنیا کے سارے مذہب میں پایا جاتا ہے ۔ تصوف کے ( وحدت الوجود) کا عقیدہ دنیا کے سارے مذہب follow کرتے ہیں ۔ وحدت الوجود کے فلسفے کو ہندی میں अद्वैत वेदांत का सिद्धांत کہتے ہیں ۔ اور انگریزی میں Non Dualism Theory کہتے ہیں ۔
    تصوف یعنی صوفی ازم کی عمارت شیخ محی الدین ابن عربی کے وحدت الوجود کے فلسفے پر کھڑی ہے ۔ اور اسلام کی عمارت نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے واحدہٗ لاشریک کے فلسفے پر کھڑی ہے ۔ ہمارے مفتی مولوی اور علامہ وحدت الوجود کو صحیح العقیدہ مذہب مانتے ہیں اور واحدہٗ لاشریک کو بد عقیدہ اور بد مذہب مانتے ہیں ۔یہ سچایء لوگوں کو بتانا چاہیےء ۔
    حوالہ کتاب - فصص الحکم مصنف شیخ محی الدین ابن عربی ۔

  • @m.hussainraza4243
    @m.hussainraza4243 10 месяцев назад +4

    ماشاءاللہ بہت خوب ۔ جزاکم اللہ خیرا

  • @mushtaqahmad1106
    @mushtaqahmad1106 15 дней назад

    Zabardast
    Aalah Taala Maulana ki maghfirat farmaye. Aameen

  • @gujjargujjarlion6240
    @gujjargujjarlion6240 9 месяцев назад +2

    صرف نبی اور رسول اللہ اس طرح کے معجزات ہیں کوئی اور نہیں

  • @Shahidali999Shahidali99
    @Shahidali999Shahidali99 5 месяцев назад +1

    Jazak Allah

  • @malkjmyyl5747
    @malkjmyyl5747 7 месяцев назад

    *صرف ایک ھی ابدال*
    *حسن ابدال*

  • @pervaizakhter3684
    @pervaizakhter3684 10 месяцев назад +1

    Mujeza from the hands of some Prophet AS as per Amr e Rabi which means that matter/ thing is made subservient/ Aajiz
    Qutab Ghous Outaad Ouliya are all in books.
    40 Abdaal of Haz Ali RA were sitting in Syria which was under control of Haz Amir Muaviya.
    Haz Khyzer was a Nabi .

    • @aforabbottabad7977
      @aforabbottabad7977 10 месяцев назад

      Qutub abda gous 😂😂😂😂self maid stupid stories

  • @mehranahmad2629
    @mehranahmad2629 10 месяцев назад +1

    Educational!

  • @muhammadasghar1775
    @muhammadasghar1775 10 месяцев назад

    Yeh sab khanian heen. Syasi walion ney ghre heen Allah key system mein sirf 14 wali heen .jo Aley Rasool saww heen aur un per Allah Darood pherta hey

  • @muhammadavais6247
    @muhammadavais6247 10 месяцев назад

    Hazoor aap ne Jo Kuch Hazrat khizzar AS ke barely me mein farmaya hai, yaani wo apne allaqai ke paighamber Thai, Kia uss ka koi saboot hai ya koi rawayat hai? Agar naheen Tu phir ye bhi aik gharri Hoi bat hai,such Tu na huwa na

  • @raomehboob6617
    @raomehboob6617 6 месяцев назад

    Masha Allah

  • @creater792
    @creater792 9 месяцев назад

    Jazzakallah mashallah Allah alama sahib ko janatulfirdaus mein jagah ataa farmaye

  • @imranmian8569
    @imranmian8569 10 месяцев назад

    بڑی ٹرم نکالی ہے 40 ابدالوں کے انکار کی۔

  • @alfiesolomons2809
    @alfiesolomons2809 10 месяцев назад

    Good

  • @arslanramzan8269
    @arslanramzan8269 10 месяцев назад

    Complete vedio link

  • @lechevalierpro2483
    @lechevalierpro2483 10 месяцев назад

    🦁 🦁 🦁

  • @rehmanshah6754
    @rehmanshah6754 10 месяцев назад

    bawali filam umru ayar ki kahniyoon say to koi firqa na bana or ghos pak ki karamat ki kahniyon say firqa ban kar puri dunian me jaga jaga phael geya ye to ghos pak ki dabal karamat hai k un ki kahniyoon say b aek firqa ban geya subhan allah

  • @ehsanullah-fl4hx
    @ehsanullah-fl4hx 10 месяцев назад +2

    " عبداللہ بن زریر غافقی بیان کرتے ہیں کہ حضرت علی بن ابی طالب رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں : ایک فتنہ ایسا ہو گا جس سے لوگ اس طرح اکٹھے ہو جائیں گے جیسے کان میں سونا جمع ہوتا ہے ۔ اہل شام کی گمراہی کو برا بھلا کہہ لینا لیکن وہاں کے لوگوں کی برائی نہ کرنا ، کیونکہ ان لوگوں میں ابدال ہوں گے ، عنقریب اللہ تعالیٰ آسمان سے ان پر بارش نازل فرمائے گا ، وہ ان کو غرق کر دے گا ، حتی کہ اگر لومڑیاں بھی ان سے قتال کریں تو وہ بھی ان پر غالب آ جائیں گی ، پھر ان میں اللہ تعالیٰ ایک سید زادے کو بھیجے گا جو کہ کم از کم 12 ہزار اور زیادہ سے زیادہ 15 ہزار افراد کے ہمراہ ہو گا ، ان کی نشانی ( کوڈ ورڈ ) اَمِت اَمِت ہو گی ، یہ تین جھنڈوں کے ساتھ ہوں گے ، ان کے ساتھ جس لشکر کی جنگ ہو گی دو سات جھنڈوں والا ہو گا ، اور ہر علمبردار حکومت کا لالچی ہو گا ، یہ لوگ ان سے جہاد کریں گے اور ان سب کو شکست فاش ہو گی ۔ پھر ایک ہاشمی شخص ظاہر ہو گا ، اللہ تعالیٰ لوگوں کے دلوں میں ان کی محبت ڈال دے گا ، انہی حالات میں دجال ظاہر ہو جائے گا ۔
    ٭٭ یہ حدیث صحیح الاسناد ہے لیکن امام بخاری رحمۃ اللہ علیہ اور امام مسلم رحمۃ اللہ علیہ نے اس کو نقل نہیں کیا ۔"
    Al Mustadrak Hakim#8658
    فتنوں آزمائشوں کا بیان

    • @shafinasir5660
      @shafinasir5660 10 месяцев назад

      حاکم کے اندر زیادہ ڈھکوسلے ہیں یہ روایت بھی ضعیف ہے

    • @ehsanullah-fl4hx
      @ehsanullah-fl4hx 10 месяцев назад

      @@shafinasir5660 مطلب آپ اولیاء اللہ کے انکاری ہو۔۔۔۔ قرآن مجید اور بخاری میں پرھ لو اولیاء کی شان