Kya Aksar Sahaba Yazeed Ke Sath The? Molana Ishaq
HTML-код
- Опубликовано: 12 июл 2023
- Kya Aksar Sahaba Yazeed Ke Sath The? Molana Ishaq Madni RA. Waqia Harra Ke Baad Bait kaise li gai? Mukhtar Saqafi Aur Yazeed ki bayt par Sahaba ka Tabsara. Maulana Ishaq. Waqia Karbala mein Sab Log majboor kar diye gaye. Hazrat Jabar Bin Abdullah Ka waqia aur Ummul Momineen Hazrat Umme Salma RA ki wafat ka saal
کیا اکثر صحابہ کرامؓ یزید کے ساتھ تھے ؟ مولانا اسحاق مدنیؒ
#sahaba #maulanaishaqmadni
Subscribe This Channel for more islamic videos.
/ @justislammaulanaishaq
Sheikh ul Islam Maulana Muhammad Ishaq Madani RA was a pakistani Islamic Scholar (1935---2013).
Moulana had a unique style with which he gave opinions on many Important Islamic issues. He was one of the very few religious Ulama who were both traditionalist and also pragmatic. On various matters of Sharia he not only established his reasoning on the basis of valid traditions of Islam, but also convinced his audience with logical arguments. He had great command over sentiments as well as arguments and for this reason he was held in high esteem among both the Shia and Sunni schools of thought and his speeches were heard with rapt attention. May ALLAH Subhanahu Wataala Have Mercy on him
He has left this world, but his mission will continue In sha’Allah from markaz Ad deen al Khaalis Center Faisalabad, which was announced in his life.
May Allah (SWT) give abundant reward to Imam Muhammad Ishaq Sahab for his untiring efforts to reveal the original and true path of Islam (الدین الخالص)
حق گوئی اور بیباکی کا مینار تھے مولانا اسحاق صاحب❤
بہت زیادہ اعلیٰ بہادر سچائی کا علم بردار مفتی مولانا اسحٰق الله تعالیٰ اپنی رحمت خاص فرمائے امین
حق بات کرنا بڑا مشکل کام ھے جھاد اکبر ھے اسلام ژندہ ھوتا ھے ھر کربلا کے بعد
دور حاضر کے مختار ثقفی تھے مولانا ۔ علی کو جان ہی نہ پاتا میں اگر مولانا نہ ہوتے ۔
Same
مولانا الله تمھارے قبر کو نور سے بھر دے۔
مرد حق مرد مجاھد مرد خاص
مولانا اسحاق مولانا اسحاق
واہ مولانا صاحب بہت بہادر ۔ کیا بات کی کہ آپ اسکو اپنا فرض سمجھتے ہیں ۔
Hasan o Hussain ibn Ali pe lakohn salam
G
ھرلحمہ ھر گھڑی ھر صبح ھر شام عظمت محمد ص آل محمد علیہ السلام پر لاکھوں کروڑوں درود سلام
💮🌺💚🌸❤️🌼💛🌼❤️🌸💚🌺💮
❤
یزید کی شان بیان کرنے والے اور اہتمام کرنے والے اور سُننے والوں کاحشر بھی اللہ پاک انہی کے ساتھ فرمائے ایسا وقت بھی آنا تھا
انشاء اللہ ۔ سید مودودی رح کا عقیدہ درست تھا ۔ جنہوں نے ڈنکے کی چوٹ پر حسینی فکر کا علم بلند کیا
Ameen
Ameen
Insha Allah
اللہ تعالیٰ روزِ ازل سے یزید اُسکا ابلیس باپ معاویہ ،اُسکا خبیث دادا سفیان اور قیامت تک کے ہونے والے اُسکے وکلاء کا ٹھکانہ دوزخ تیار کر رکھا ہے ،اللہ کی لعنت ان پر
مو لا نا اسھاق بے باک عالم اس قسم کا عالم آب کھں سے لاؤ گے مولانا ژندہ باد
بد بختی انھی اھل حدیثوں کے حصے میں آ ئی۔۔۔جو مولا حسین علیہ السلام کیے بغض میں سر فہرست ہیں ۔امین
اللہ پاک مرحوم کو جنت میں اعلی مقام عطاء فرمائے۔ آمین
اللہ تعالٰی مرحوم مولانا اسحٰق رح کی مغفرت فرمائے اور جنت الفردوس میں اعلٰی مقام عطا فرمائے آمین
آمین
Lolloĺlllollllololpllppooloolpllpllllp😴😨. 👭👳👳👳👺 😨😐😵👴 👳 💖 👎👎💙💖💖👳👭👺👂👳👂💙 👎💙👎💙👎 💖 💙💙👂💖 🙇😓😎😓🙊🙊😻 👆👆👎👆💖👎👂👺👺👳👺👂 😜👳👳
Ameen
اللہ پاک میرے مرشد مولانا اسحاق کو روز محشر اہل بیت کا ساتھ نصیب فرمائے، آمین
اللہ سبحان تعالٰی مولانا صاحب کو جنت الفردوس میں اعلٰی مقام عطا فرمائے آمین
آمین
@@mjamilawan77470
بے شک الللہ تعالئ ہر زمانے میں ایسے حق ڱوہ عالم پیدا کرتا رہتا ے جو امت کی راہنمائی کرتے رہیں گے نہ فتنہ باز ی جیسے آج کل کے مولوی ۔الللہ تعالیٰ اجر عطا
فرمائے آمین۔۔۔
اللّه پاک جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطاء فرماۓ ۔الہی آمین
بات تو حق کی ہے، مآشاالہ
Es zmane ka sb se bra haq go aalim, be baak اللّٰه مغفرت کرے
اللّٰہ تعالیٰ مغفرت فرمائے اور مولانا کے درجات کو بلند فرمائے ۔ یقیناً وہ ایک آدمی کی فوج تھے جنہوں نے مودودی صاحب کے بعد اسلام کے اصل چہرے کو ظاہر کیا۔
اسلام کے چہرے کو نہیں اسلامی نظام کو اصل شکل میں پیش کر دی تھی
Not real face of islam, face of some corrupt people. Hussain is real face indeed.
@@yaminshah1895 اس میں کوئی شک نہیں کہ امام حسین علیہ سلام کی شہادت نہ صرف ایک عظیم سانحہ ہے اسلامی تاریخ کا بلکہ اسلامی نظام سیاست کو بچانے کے لیے حرفِ آخر ہے۔ کہنے کا مقصد ہ ہے کہ حق کو حق کہا جائے اور جو غلط ہے اس کو غلط کہا جائے چاہے وہ کسی بھی سکول آف تھاٹ سے اس کا تعلق ہو۔ معیار صرف اور صرف قرآن اور احادیثِ صحیحہ ہے یہی اللّٰہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم فرما گئے تھے۔
Bohat Khoob kaha... 💯💯 Ameen
اللہ تعالیٰ مولانا اسحاق صاحب کو جنت الفردوس عطا فرمائے ۔۔۔۔۔۔سچی اور علمی خطاب فرماتے تھے
Molana imam mufti ishaq SB zindabad👍
آمین اللہ پاک مولانا صاحب کی مغفرت فرمائے ان کی قبر پر کروڑوں رحمت فرمائے
مجدد، مفتی اعظم، امام >> مولانا اسحاق مدنی
اللہ تعالٰی محمد و آل محمد کا ساتھ عطا فرمائے آمین
Allah pak ishaq sahb k darajat buland farmae ❤❤❤
آمین
حق گوئی و بیباکی کا روشن مینارہ ۔
Masha Allah
Allah maghfirat kare molana saheb ki Ameen
اللّٰہ تعالیٰ جنت میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے
Ya Hussain a s❤
@smumer
5 months ago
اللہ سبحان تعالٰی مولانا صاحب کو جنت الفردوس میں اعلٰی مقام عطا فرمائے آمین
Allah Darjat Boland Kary janat me Aala Maqam Aata Kary Ameen
الله تعالٰی مرحوم کی بخشش فرمائے
حق گو انسان تھے اگرچہ کچھ لوگوں کو ان کی باتیں چبھتی ہیں
اللہ تعالیٰ مغفرت فرمائے اسحاق صاحب کی ۔
ماشاءاللہ بہت ہی خوبصورت بیان ❤❤❤
❤❤❤Love you mufti Ishaq
مولانا اسحاق کی اللہ پاک مغفرت فرمائے بلند درجات عطا فرمائے حق اور سچ کا راستہ بتائے کے لیے
ALLAH PAK JANNAT ME ALA MUQAM ATA FARMAAY ♥️
آمین
السلام علیک یا ابنا رسول اللہ السلام علیک یا ابنا فاطمہ الزاھرہ السلام علیک یا ابنا امیرالمومنین السلام علیک یا ابا عبداللہ الحسین علیہ السلام
ہائے او مولانا اسحاق ہائے ❤
Allah pak Mulana Ishaq(RA) ko jannat ul firdos man ala maqam ata farmay or mera ustad e mohtaram ko Salamat rakhan jinhon na nojawanon ko mulana mududi sahab ki kitaban parhna or mulana Ishaq(RA) ko sunana ko kah.Mera ustad ka nam Sahil adeem naqvi h.
اللہ پاک مولانا اسحاق صاحب کو محبے اہلے بیعت کرنے والے گروہ کا ساتھ ملائے اور ہمیں بھی اس گروہ کا حصہ بنائے
مولانا مفتی محمد اسحاق مدنی رح
اللہ تعالٰی آپ درجات بلند فرمائیں صدقے مصطفیﷺکے
مولاناصاحبؒ حضور اکرم صلی اللہ تعالٰی علیہ والہ وسلم کی آل پاک کے دفاع کا حق ادا کردیا
Maa Shaa Allah
Allan jazaq de molana ishaq sahib ko wo Haq byan kernne wale they Great aalim
Molana isahaq per Allah ki rehmat ho Allah pak darjaat bulandh frmaye haq bat kehty thy
ظالم کا ساتھ کوئی بھی نہیں دیتا۔۔۔۔
اللہ تعالیٰ درجات بلند فرمائے آمین ثم آمین
Allah Subhanallah .Molvi Ishaque KO janat Firdous Atta farmai Ameen. Lant ho Yazeed per, Abu Sufyan per aur Mawya per. Allah Subhanallah In sub lo Jahanam main dakhal karay.
MashAllah
Mashala sachh haq byyn kadya molna isaqe marhoom nyy jaant kreedly
Haq Aalim
The legend, Love You, may ALLAH grant you jannah
Mallshallah ishaq sahab bohot khoob
اللہ کے سپائ تھے مولانا
جزاک اللہ۔ اگلا خطبہ علامہ اقبال کی نظم والا بھی شئئر کریں پلیز۔
ruclips.net/video/6AVtqbVW0ac/видео.html
One Man army,molana ishaq r a
Kash Musliman samjh jhty k Jin pr droodh parha jata h on sa bait lee nhee jatee bait ke jatee h
Allah darjaat buland farmai
Mashaalh ❤
Jazakallah
ایسے روشنی کے مینار تا قیامت بنتے ھی رہنے ھیں
Great man.proud of u.
jazakALLAH
Mola Haqq Imam Ya Hassan as Ya Hussain as❤❤❤❤
One Man Army ❤
Beshak
Mashallah Haqq baat ki ap ne
مولانا اسحاق صاحب بہت ہی شریف النفس انسان تھے ہمیشہ اہل بیت علیہم السلام کے ساتھ آپنی محبت کا اظہار کرتے ہوئے زندگی بسر کر دی اللّٰہ تعالیٰ مغفرت فرمائے آمین
❤❤❤
❤❤❤❤❤
Jazakallah khair Ameen
Allah pak darjat blund farmaye
مغنی ال تمہید
ال محلہ ❤❤❤
Ameen
WOW Great discussion sir.
Muamlaat Ku ALLAH PAK k hawalay kur dain, Beshak wabi Assal aur sab say Bara Munzif hay
اللہ رحمت کرے
MashaAllah,,,,,greater
اللّٰہ تعالیٰ مولانا صاحب کے درجات بلند فرمائے ۔۔ ہمیں کافی باتوں سے دور رکھا گیا تھا لیکن مولانا صاحب نے حق بیان کرکے ہماری آنکہیں کہول دیں نہیں تو ہم جان ئی نہ سکتے کہ حقیقت کیا ہے ۔۔
❤❤❤❤❤❤❤❤
مولانا صاحب کی پنجابی ویڈیوز کو اردو سب ٹائٹلز کے ساتھ پیش کیا کریں۔
Taqi Usmani Mufti Azam Pakistan
ko in sawalat K jawabat dena CHAHIYE ?
معاویہ اور یزید کا دفاع کرنے والوں پر لعنت
;;;;; 20 ween sadi maey dusra koi aeesa tha hi nhi imaam e haq molana m ishaaq ; k sewa jis naey firqa parasti ko 3 talaaq daey kar ; sach or haq ; bola jo firqaa parastoon ko hazam ho hi nhi sakaa ;;
;;; alah ;; nae hamaeesha k liyae is aaawaz ko amar kar diya kaeyaaamat tak k liyae alah naey un k aamal namaey ko naekiyoon k liyae khool diya har din naekiyoon ka sawaab un ki rouh ko pohnchta hi rahay ga koi dusra aalim ; maeraey ilam mae nhi ;;;; sahib zada g m shakir ba ba ;;;;;;
استغفراللہ
Marshall ah
Urdu me subtitles lagao Panjabi samajh nahi aati. From India
Al
I wsh the bayan was in urdu.
Allha
Poori ummat Ka BHI air Islam Ka bhi
Jub yazeed laeen k sath mil gaye tu sahabiet kesi?
Agree tu everything except views on muhtar Safvi.
مولانا صاحب سے کوئی یہ پوچھتا کہ مسلمان کا تو ایمان ہوتا ہے کہ زندگی موت اللہ کے ہاتھ ہے تو کیا نعوذوباللہ صحابہ (ر۔ض) ایمان کی یہ بنیادی شق بھول گئے تھے ؟
تاریخ کو مورخین نے ہمیشہ توڑ مروڑ کر بیان کیا ھے اب حقیقت اللہ ھی جانے مسلمان کو چاھیئے قرآن و حدیث پہ قایم رھے
Gee Allah SWT hadayat day but hadayat minjanib Allah SWT hai aur usko he milsakti hai Jo open mind ker k bagair Kisi zaati tasub k hadayat Ka Allah SWT say talabgaar ho.
Ye bohat sari sae Ahadees say sabit hai Jo is video mei Molana Ishaq SB Ka bayan hai.
Jo sahava qesar o qisra kay dando nhi mantay thay woh kisi bhi islam mukhalif danday ko nhi maan ne walay thay aaj jo tim logo ka munafiq aur Rafizi buzdil group bol rha hai tou agr yeh sach hi hota tou sahaba kal bhi dalair thay aur aaj bhi
ruclips.net/video/oV8lX1mQ9Sk/видео.html
عربی کے متن کا ترجمہ اپنی مرضی کا کر سنائے جاتا تھا کے
Aisa nahin hay
Molana haq byan kr rehain hein
sir agr ap ko tarjama aata h tou aap kr den.. niri bkwas krty ho tm mamu party
جب اس سے علماء بات چیت کے لیے کہتے تو سامنے نہیں آتا تھا
ruclips.net/video/iZKV65EtxbQ/видео.html
یہ سنو تمہارے سب سے بڑے یزیدی مولوی کا کیا حشر ہوا ۔۔۔مناظرے میں
ruclips.net/user/shorts5vSkXmGQ3uc
@@justislammaulanaishaq اس میں کوئی مناظرہ نہیں
Yazidi ho tum, allah tuje teray baap k sath tera hashar kray
Te tere ulemaa video record karwaa dende te Inna da ilmi radd karde j koi Jawab hai c ohna kol te. Qur'an te hadeesa Vichu reference de.
Allah muaf kare tum punjabi naqli mullaun ne logun ko gumarah kardia ha.bnd karo ye bakwas. Allah muaf kare aur hidayat de. Ameen
To phr ap jaty hn yazeed ki Shan sun'ny?
ان باتوں کا مقصد کیا تھا؟
فضول آدمی تھا
واقعی یزید لعین کمینہ بیغیرت اور فضول آدمی تھا
اللہ پاک نے بنو امیہ خاندان کے زریعہ اسلامی فتوحات کو تین برےاعظم تک اسلام کو پہچایا جس کی وجہ سے اسلام کے دشمن پریشان تھے۔۔۔ اور ھیں۔۔اسلام کے سارے دشمن اکھٹے ھوکر بھی ۔. بنو امیہ خاندان کا مقابلہ نہی کر سکتے تھے اس لیۓ انھوں نے فرضی تاریخ لکھی جس میں بنو امیہ کو ظالم مشہور کردیا۔۔۔۔بنو امیہ اور ھاشمی خاندان یہ لوگ أپس میں قریبی رشتہ دار تھے حضرت امیر معاویہ خود اللہ کے نبی ﷺ کے برادر نسبتی تھے۔۔ اور حضرت عثمان غنی رضی اللہ عنہ نبی پاکﷺ کے داماد بھی خاندان بنو امیہ کے تھے ۔۔۔۔اور ۔۔۔۔۔یزید۔حضرت عبدللہ ابن جعفر اور حضرت زینب علیہ سلام کے داماد تھے۔۔۔ اور حضرت بی بی زینب نبی ﷺ کی نواسی ھیں ۔۔۔۔مسلمانوں کے لۓ غور کرنے کا مقام ھے۔۔۔۔۔۔۔۔ جھوٹی قصہ کہانیوں پر بھروسہ کرنا چھوڑ دو...قرأن پاک نے تمام صحابہ کو جنت کی بشارت دی ہے قرأن پاک پر بھروسہ رکھو ۔کچھ مولوی۔۔۔۔ انجینیرز ۔ اور علامہ لوگ اپنی شہرت یا اپنا پیٹ پالنے کے لیے امت کو لڑاتے رھتے ھیں اور سچ نہی بتاتے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اور جو لوگ قران پاک کے مطابق سچ بولنے کی کو شش کر رھے ھیں اللہ پاک ان کی حفاظت فرماۓ۔۔۔۔۔أمین
او ظالمو کیا یزید بھی صحابی ہوا پھر ۔ اس کو بھی جنت میں بھیج رہے ہو ۔ یزید پر لعنت ہو ۔ حسین علیہ السلام تیری عظمت کو سلام
اسلام میں قریبی رشتے تو ابولھب نے آپ کو سمجھایا ھوگا
قرآن مجید نے کھیں پر بھی سب کو جنت کی بشارت نھیں دی اگر آپ کے بات کو مان بھی لیا جائے پھر آپ نے عشرہ مبشرہ کی لسٹ کیوں کر بنائی ؟؟؟؟ اور قرآن ان کو بھشت کی بشارت دیتا ہے جو اسلام کے وفادار رھے شروع سے اور مرنے تک اور جو حضور اکرم صہ و آل محمد صہ کے وفادار رھے اور وہ جو حضور اکرم صہ کو جنگوں میں چھوڑ کر بھاگ نھیں جاتے تھے اور وہ جو اپنے عھد پر قائم رھے اور وہ جو حق سچ کے ساتھ تھے وھی جنتی ہیں باقی آپ کی بنائی لسٹ میں اور اللہ ج کی بنائی لسٹ میں زمین آسمان کا فرق ہے
آپ قرآن کو پڑھ تو لیجیے
کس نے جنگ احد خندق حنین میں اور خیبر میں بھاگ جاتے تھے اور کون نبی صہ کو گمراھ سمجھتے تھے اور کون وہ جو شازشیں کرتے تھے اور کون جو نبی صہ کی مجالس میں آواز بلند کرتے تھے اور کون جو خود کو سمجھدار سمجھ کر آگے پار ھوتے تھے اور کون جو ازواج نبی صہ پر بھتان لگواتے تھے اور کون جو نبی صہ کے ازواج پر نظریں رکھتے تھے اور کون کھتے تھے کہ نبی صہ کی دنیا سے چلے جانے کے بعد وہ ازواج سے شادی کرنے کی سوچ رھے تھے تو قرآن نے کہا کہ بیشرمو نبی صہ کی ازواج ایسے سمجھو وہ آپ کی مائیں ھیں اور ماں سے شادی نھیں ھوتی ؟؟ قرآن پاک میں سمجھ کچھ لکھا ھے اور یہ پارٹی والے جنتی ھو ھی نھیں سکتے تھے
Allah tuhara anjam yazid k sath krey