نعت لکھنے والے اور پڑھنے والے دونوں حضرات نے اپنے لئے مغفرت کا سامان تیار کر لیا اللہ تعالی قبول فرمائے دونوں حضرات کے مغفرت فرمائے بلکہ پوری امت کی مغفرت فرمائے امین بجا ہے سید المرسلین
ما شاء اللہ 🌹🌹🌹 کتنی خوبصورت آواز اور کیا ہی بہترین انداز ہے "کہکشاں" کے سرپرستوں کی توجہات ، منتظمین کی بے لوث خدمات اور کارکنان کے بلند حوصلے و لگن کو دیکھ کر محسوس ہوتا ہے کہ جلد خوش نوایان "کہکشاں" کے نغمے ہند و بیرونِ ہند کے گھر گھر تک پہنچیں گے اور بڑے شوق سے سنے جائیں گے قومِ آوارہ عِناں تاب ہے پھر سوئے حجاز لے اڑا بلبلِ بے پر کو مذاق پرواز مضطرب باغ کے ہر غنچے میں ہے بوئے نیاز تو ذرا چھیڑ تو دے، تشنۂ مضراب ہے ساز نغمے بے تاب ہیں تاروں سے نکلنے کے لیے طور مضطر ہے اسی آگ میں جلنے کے لیے
ماشاء اللہ بہت خوب 🌹 سنکر دل باغ باغ ہوگیا اور طبیعت خوش ہوگئی اللہ تعالیٰ اس نعمت پاک کو لکھنے والے ، پڑھنے والے اور تمام سننے والوں کی مغفرت فرماۓ ۔آمین
شیخ ابوالحسن ندوی کے خانوادے کی بات ہی الگ ہے. پورا خاندان علم و ادب میں ماہر ہیں اور ممتاز رہا ہے.ایک حقیقی سید جب حضور اکرم صل اللہ علیہ السلام کی مدح کریگا تو اسکا لطف ہی الگ ہے
میں بیان نہیں کرسکتا کہ کتنی خوشی ہوئی یہ کلام سن کر مجھے بہت خوشی ہوتی ہے جب نعتوں اور نظموں میں ادب کی چاشنی بکھیری جاتی ہے ورنہ اکثر نعتیں اس عنصر سے خالی رہتی ہیں کہکشاں کے نونہالوں کو صدہا مبارک؛ جو مکمل ادب میں ڈوبے کلام کا انتخاب کرتے ہیں اللہ مبارک کرے
مشک سے دھوئے زباں کو پھر بیاں ایسے کرے
واہ لا جواب نعت ہے اور دلنشین اور سریلی آواز ماشاء اللہ مزا آگیا
اللہ تعالی نعت لکھنے والے کی اور پڑھنے والے کی مغفرت فرمائے۔ دنیا و آخرت میں سرخ رو کرے۔ جو اس دعاء پر آمین کہے اللہ اس کی بھی مغفرت کرے۔
very good
super
♦️ *آمین ثمہ آمین* ♦️
@@ride_with_hassan ok
اور آپ کی بھی
میں کہوں کون ومکاں کی جان یا پھر دل تجھے۔۔ سبحان اللّٰه بہت خوبصورت اور خوبصورت انداز۔ ماشاءاللہ
ماشاءاللہ بہت عمدہ پیش کش
بے مثال لاجواب کلام ہے دل چاہتا ہے دن رات بس یہی سنتا رہوں ۔ثانی صاحب کے کلام میں بڑی تاثیر ہے
ما شآء اللہ
بے مثال۔۔۔لاجواب
ماشاءاللہ۔۔۔واہ مزا آگیا۔۔۔۔
ماشاء اللہ
بہت ہی عمدہ
ماشاء اللہ بہت خوب بارک اللہ
سبحان اللہ واہ واہ۔۔ عزیزی سید عبد اللہ برماور
جگ جگ جیو❤️
ماشاءاللہ ماشاءاللہ 🌹🌹🌹
چشم بد دور❤️
عزیزم سید عبداللہ برماور کے ساتھ مولانا سید سالک برماور صاحب ندوی کو بھی مبارکباد۔۔۔
لہجہ مکمل آب ہی کا لگ رہا ہے۔۔
ماشاءاللہ۔۔۔
ثانی کا ہر کلام لا ثانی ہے ❤️❤️
ماشااللہ بہت خوب
صلی اللہ علیہ وسلم
روزانہ گئے اللہ اکبر، ماشاء اللہ
سبحان اللہ العظيم
سب شرکاء عمل کو بہترین بدلہ عطا کرے آمین
ماشاءاللہ ماشاءاللہ بہت خوب 👌👌👌👌👌👌
ماشاء اللہ بہت خوب
ماشاءاللہ تبارک اللّٰہ ۔۔۔۔۔
میں کئ بار سن چکا ہوں ، نعت کا الگ ہی لطف ہے ۔۔
ماشاءاللہ۔
بہترین نعت بہترین آواز میں۔
دل خوش ہو گیا۔
ماشاءاللہ بہت خوبصورت
ماشاءالله
..... تجوید بھی ماشاءاللہ
سبحان اللہ ...سبحان اللہ ...دل جھوم جھوم اٹھا...اللہ..بےحدقبول فرمائے.اللھم زدفزد
نعت لکھنے والے اور پڑھنے والے دونوں حضرات نے اپنے لئے مغفرت کا سامان تیار کر لیا اللہ تعالی قبول فرمائے دونوں حضرات کے مغفرت فرمائے بلکہ پوری امت کی مغفرت فرمائے امین بجا ہے سید المرسلین
ماشاء اللہ بہت خوب ،
Ma Sha Allah
Allahumma Salli Ala Muhammad
Sallallahu Alaihi Wasallam
اللهم صل على النبي الكريم
ماشاءاللہ بہت ہی عمدہ
آج تک ایسی عمدہ نعت نھیں سنی اللہ مزید ترقیات سے ھمکنار کرے
بار بار سننے کو جی چاہ رہا ہے
ما شاء اللہ 🌹🌹🌹
کتنی خوبصورت آواز اور کیا ہی بہترین انداز ہے
"کہکشاں" کے سرپرستوں کی توجہات ، منتظمین کی بے لوث خدمات اور کارکنان کے بلند حوصلے و لگن کو دیکھ کر محسوس ہوتا ہے کہ جلد خوش نوایان "کہکشاں" کے نغمے ہند و بیرونِ ہند کے گھر گھر تک پہنچیں گے اور بڑے شوق سے سنے جائیں گے
قومِ آوارہ عِناں تاب ہے پھر سوئے حجاز
لے اڑا بلبلِ بے پر کو مذاق پرواز
مضطرب باغ کے ہر غنچے میں ہے بوئے نیاز
تو ذرا چھیڑ تو دے، تشنۂ مضراب ہے ساز
نغمے بے تاب ہیں تاروں سے نکلنے کے لیے
طور مضطر ہے اسی آگ میں جلنے کے لیے
ماشاءاللہ کیا خوبصورت نعت ہے
اللہ حضرت مولانا ثانی ؒ کو بلندی درجات سے نوازے آمین
ماشاءاللہ بہت خوب
ماشاءاللہ 👌👌
ماشاءالله..... اللّه نظر بد سے بچائے آمین
1:2 1:40 8 ❤la❤w
ماشاءاللہ ماشاءاللہ بہت خوب عبداللہ
ماشاءاللہ
ماشاءاللہ کہکشاں کی پوری ٹیم قابل مبارکباد ہے۔
Fan ho gaya tagda wala😚😍😊
ماشااللہ 👍👍👍👍👍👍
کلام منشی عزیز اللّٰہ رحمۃ اللہ علیہ صفی پوری کے کلام پر تضمین زبردست ہے
سامعین کے لیے دوبارہ پیشکش پہ صد مبارک باد آواز انداز منفرد و جاندار. 💯👌
طلب شوق مزید
Bohot KHOOB. Ma Sha Allah❤
ماشاءاللہ بہت خوب اللہ نظر بد سے بچائے آپکو
اللہم زد فزد آمین
Ma sha Allah
Sub'han Allah
ماشاء اللہ! انتخاب بھی اچھا اور پڑھنے پڑھانے والے بھی اچھے
ماشاءللہ بہت خوب عزیزی عبداللہ انداز و ایڈیٹنگ دونوں لا جواب 💐💐💐
ماشاء اللہ! بہت خوب!
جزا الله عنا محمد ما هو اهله♥️
ماشاء اللہ بہت خوب 🌹
سنکر دل باغ باغ ہوگیا اور طبیعت خوش ہوگئی
اللہ تعالیٰ اس نعمت پاک کو لکھنے والے ، پڑھنے والے اور تمام سننے والوں کی مغفرت فرماۓ ۔آمین
ماشاءاللہ😊😊😊
بہترین نعت کا انتخاب
اللہ مزید ترقی عطا فرمائے
ماشاءاللہ دل باغ باغ ہوگیا
کلام اور صاحب کلام اور اس کلام کو آواز سے چار چار لگانے والے سب پر اللہ کی رحمتیں نازل ہو آمین
ماشاءاللہ بہت خوب
قیصریت تیری آمد سے ہوئ زرد رو
واااہ بہاائ وااہ ماشاءاللہ بہت خووب بہت خوب بہت محنت ہوئ بہاائ بے شک عالی ہے
اور ایک مرتبہ ما شاء اللہ
Waqai andaz bhi aawaz bhi aur Kalam bhi lajawab hain
ماشاءاللہ بہت خوب جناب اللہ تعالیٰ آپ کو ترقی دے
چشم بد دور
Wah wah.. behettarin awaaz .. Masha Allah ❤️#Abdullah Barmawar
ماشاءالله
بارك الله فيك
بہت عمدہ۔۔۔۔ ❤👌
سبحان اللہ کیا کہنے عبداللہ بارمور صاحب
بارک اللہ فی صوتک
ما شاء الله
بہت خوب انتخاب!
ماشااللہ اللہ تجھے علم نافع نصیب کرے اور تمھارے اوپر جنت واجب کرے
ماشاءاللہ کلام پڑھا بھی خوب اچھے انداز میں گیا ہے
Maa shaa Allah
Mashallah very peaceful and heart touching meaning
نعت تو لا جواب ہے ہی آواز بھی لا جواب ہے نیز ایڈٹنگ کا بھی کیا کہنا اللہ مزید ترقیات سے نوازے
بہت بہت خوب
ماشاء اللہ تبارک و تعالی
اللہ تعالی آپ کی محنت کو بے حد قبول فرمائے
ماشااللہ
سبحان اللہ
صلی اللہ علیہ وسلم
Masha Allah
ماشاء الله، 👌بہت خوب عزيزم عبدالله🌹كہكشاں کے منتظمين كو بهي مباركبادياں۔
Maasha Allah bahot khoob
Allah aapko mazeed taraqee de awr har shar se mahfooz rakhe aameen summa aameen
شیخ ابوالحسن ندوی کے خانوادے کی بات ہی الگ ہے. پورا خاندان علم و ادب میں ماہر ہیں اور ممتاز رہا ہے.ایک حقیقی سید جب حضور اکرم صل اللہ علیہ السلام کی مدح کریگا تو اسکا لطف ہی الگ ہے
الله یبارك
ماشاءاللہ سبحان اللہ
Masha Allah bohat khoob
ماشاء الله بهت خوب
ma sha allah abdullah ❤️💐🌼
Mashaallah ❤subhan allah 🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹
Mashallah 👌👌👌👌👌👌
Masha ALLAH behtreen naat awaz umda 👌🥰😍
اللہ تعالیٰ حضرت مولانا محمد ثانی صاحب پر اپنا خاص لطف وکرم فرمائے آمین
کتنی بہترین نعت تحریر فرمائی ہے
اللہ تعالٰی حضرت مولانا محمد ثانی صاحب پراپناخاصلطفوکرم فرمائے آمین
Awaaz bahut khoobsurat he . Masha Allah.
ماشاء الله تبارك الله
Allah apko or zyaadah taraqqi ata farmaye aameen
ماشاءالله💖
ماشاءاللہ
بہترین نعت
بہترین آواز
بہترین طرز
قابلِ تحسین
اللہ مزید ترقی عطا فرمائے
Aameen
ماشاءالله . ما احسن هاذا الشعر صوتا وسطرا. ادعو لهاذا الشاعر ان یفوز ه الله فی هاذه المحنة
Mashallah💕💕
💐ماشاءاللہ💐
بہت خوبصورت لاجواب 👌👍
اللہ نظر بد سے بچائے--امین
ما شاء الله 👍
اللہ تعالٰی آپکی ہر جائز خواہشات کو پورا فرمائے آمین
Mashalah bhot khob Allah ap ko kubuul farmai
ماشاء الله
واہ👌 کلام کا کیا ہی عمدہ معیار ہے
اور آواز کی عمدگی نے چار چاند لگادیا۔
🌹صلى الله على النبي أميّ🌹
میں بیان نہیں کرسکتا کہ کتنی خوشی ہوئی یہ کلام سن کر
مجھے بہت خوشی ہوتی ہے جب نعتوں اور نظموں میں ادب کی چاشنی بکھیری جاتی ہے ورنہ اکثر نعتیں اس عنصر سے خالی رہتی ہیں کہکشاں کے نونہالوں کو صدہا مبارک؛ جو مکمل ادب میں ڈوبے کلام کا انتخاب کرتے ہیں
اللہ مبارک کرے
جزاک اللہ خیرا، کہکشاں کے مقاصد میں خاص طور پر اس چیز کو اہمیت حاصل ہے، دعا فرمائیں کہ اللہ تعالی مقاصد میں کامیابی عطا فرمائے
very very nice and cool
ماشاءاللہ میں تو اس کلام کو سنے بغیر سوتا ہی نہیں ہوں
اللہ حضرت کے درجات بلند فرمائے
علماء دیوبند کی علمی ہستی کا اندازہ لگائے۔۔۔۔ کیا اشعار ہیں ۔۔۔۔وللہ بندہ سنتا ہی رہے۔۔۔۔
حضرت مولانا سید حسنی کی جنت میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے آمین
ماشاء الله تبارك الله أحسنت
ماشاءالله... ❤️ ❤️❤️
Bohot bpyari padhte hai allah hamesha aise hi padhte rakhe Mashallah
Behtareen💕💞
بےقرارم اشک بارم سخت زارم اےعزیز
دل بردجاں آوردہردم بطرزدیگرے
Mashallh 🥰
ماشالله✨ تبارك الله ✨
الله يحفظه صوته ان شاءالله✨