اہل بھٹکل جس طرح مختلف میدان میں، مختلف انداز سے دین وعلم کی خدمت میں مشغول ہیں وہ اللہ رب العزت کے فضل خاص کے سوا کچھ نہیں... ایں سعادت بزور بازو نیست اللہ پاک اہل بھٹکل کو ثابت قدم رکھے اور حاسدین کے حسد سے محفوظ... آمین
بہت ہی سندراوربہت ہی اعلیٰ,ماشاءاللہ. خوبصورت وہی ہےجسکوایک باردیکھنےکےبعدپھردوبارہ دیکھنےکوجی چاہے.یہ کلام مع طرزترنم ,آوازاورقدرتی مناظرتعریف شدہ خوبصوررت سےبھی زیادہ خوبصورت ہےجسکی وجہ سےکئی بارسننےکوجی چاہتاہے,علامہ اقبال رحمۃ اللہ علیہ کایہ کلام جواہل ذوق ودل کاایک نغمہ اورترانہ ہے اپنےقارئین وسامعین کےلئےایک دعوت اورپیغام بھی ہےجوانہیں انکی ذمہ دارویوں سےروبروکراتاہے. یہ دوراپنےبراہیم کی تلاش میں ہے صنم کدہ ہےجہاں لاالہ الااللہ. دعاءہےکہ اللہ اس ادارہ کوہرنظربدسےمحفوظ رکھےاورآپ سبھی ذمہ داران واراکین کےساتھ کہکشاں سےمنسلک ہم سبھی ناظرین وسامعین اورقارئین کے لئے دونوں جہاں میں خیراورسعادت کاباعث بنائے.
Masha Allah. Kya khoob kalam aur kya soz paya hai awaz me. Hafiz Zufaif ki awaz aur andaz Mashaa allah kya kehne. Kehkashan ki puri team ki jitni bhi tarif ki jaye kam hai. Allah aapko nazre bad se bachaye ameen
🌌سبحان اللہ وبحمدہ سبحان اللہ العظیم🌌 اس آواز کا کئی دنوں سے انتظار تھا کسی ایسے کلام کے ساتھ جو دل کو فرحت بخشے۔ 🎈ماشاءاللہ بہت خوب🎈 اللہ آپ کو دونوں جہاں کی کامیابی عطا فرمائے اور ادارہ ادبِ اطفال ، کہکشاں اور ادارے سے جڑے سبھی شاخوں کو اور اس سے جڑے تمام افراد کو خوب ترقی عطاء فرمائے اور آپ لوگوں کی کوششوں کو اللہ قبول فرمائے۔
ماشاءاللہ خوب اور بہت خوب یہ حسین انتخاب اور عزیزم زفیف شینگری کی آواز اور سازو انداز یہ سب فکر صالح،عزم جواں،اوراللہ اور اسکے رسول صلی اللہ علیہ وسلم سے سچی محبت اور عشق کی غمازہیں .
Assalamualaikum Waaah kyaaa kushlehni hye. Mashallah. Aur ek martaba kehkashan se ummeed karrta hun ke nazam *ya ranj wo bala ka khouf na kar* wali nazam aur ek martaba uplode karenge. Jazakallah
ارے واہ بہت خوب! کب آپ نے یہ پڑھا ؟ اقبال کا کلام اور آپ کی آواز! لطف دوبالا ہوگیا! اقبال کا مزید کلام پڑھ کر اپلوڈ کریں۔ اقبال تو بہرحال اقبال ہیں۔ روح وجد میں آجاتی ہے اس طرح کا کلام سن کر! سبحان اللہ! مبارک ہو اہل کہکشاں !
ماشاءاللہ بیشک لا الہ الا اللہ
بہت خوب بہت عمدہ ماشاءاللہ
دل کے تاروں کو چھیڑ دینے والا کلام 💐💐💐 اقبال کا سوز اور زفیف کا ساز اور کہکشاں کی خوب صورت کاوش سبحان اللہ! سبحان اللہ!
ماشاءاللہ بہت خوب دل کے تاروں کو چھیڑ دینے والی آواز ہے
ماشاءاللہ بہت ہی عمدہ کلام و آواز۔
ایسا کہ سننے والے کو ذکر الٰہی میں مشغول اور دل کو سکون کی دولت سے مالامال کردے۔
علامہ کہوں تو صرف اقبال ھی ذھن میں آتا ھے ۔۔۔۔ماشاء اللہ
بہت خوب ندوی صاحب ماشاءاللہ
سبحان اللّہ 🌹🌹🌹
ہائے ہائے۔۔۔💐
تری آواز کی لے میں وہ جادو ہے کہ حیرت ہے
جو سنتا ہے بنادیتا ہے اس کو اپنا دیوانہ😌
اکیس سالوں بعد آج یادوں کی بارات آگئ۔ جزاھم اللہ
اہل بھٹکل جس طرح مختلف میدان میں، مختلف انداز سے دین وعلم کی خدمت میں مشغول ہیں وہ اللہ رب العزت کے فضل خاص کے سوا کچھ نہیں...
ایں سعادت بزور بازو نیست
اللہ پاک اہل بھٹکل کو ثابت قدم رکھے اور حاسدین کے حسد سے محفوظ... آمین
آمین یارب العالمین
Ameen
آمین یارب العالمین
Ameen
Ameem
ماشآء الله تعالى
بارك الله فيك👍👌
🌹ماشاء الله🌹
بہترین انتخاب 👌
ماشاءاللہ سبحان اللہ اللہم زدفزد
کاش!،کاش۔۔۔۔ اس کلام کی روح سے ہماری زندگی ميں تبديلی آ جا ۓ تو دونو ں جہان کی کاميابی امت محمد ( صعلم) کا دامن بھردے
it's truly amazing.
عمدہ انتخاب۔۔
سبحان اللہ
خوبصورت نظم خوبصورت آواز
قابل مبارکباد ہے اھل بھٹکل
بہت احسن
اللہ پاک فیض کو عام کرے
اور نظر بد سے بچائے آمین
ماشاءاللہ خوبصورت کلام عمدہ آواز زفیف بھایی اللہ آپ کو ترقیات سے نوازے
واہ ،، سبحان اللہ 🌹🌹🌹
سونے والوں کو جگا دے شعر کے اعجاز سے
خرمنِ باطل جلا دے شعلۂ آواز سے
ماشاءاللہ بہت بہت خوب
Masha allah 🌷
بہت ہی سندراوربہت ہی اعلیٰ,ماشاءاللہ.
خوبصورت وہی ہےجسکوایک باردیکھنےکےبعدپھردوبارہ دیکھنےکوجی چاہے.یہ کلام مع طرزترنم ,آوازاورقدرتی مناظرتعریف شدہ خوبصوررت سےبھی زیادہ خوبصورت ہےجسکی وجہ سےکئی بارسننےکوجی چاہتاہے,علامہ اقبال رحمۃ اللہ علیہ کایہ کلام جواہل ذوق ودل کاایک نغمہ اورترانہ ہے اپنےقارئین وسامعین کےلئےایک دعوت اورپیغام بھی ہےجوانہیں انکی ذمہ دارویوں سےروبروکراتاہے.
یہ دوراپنےبراہیم کی تلاش میں ہے
صنم کدہ ہےجہاں لاالہ الااللہ.
دعاءہےکہ اللہ اس ادارہ کوہرنظربدسےمحفوظ رکھےاورآپ سبھی ذمہ داران واراکین کےساتھ کہکشاں سےمنسلک ہم سبھی ناظرین وسامعین اورقارئین کے لئے دونوں جہاں میں خیراورسعادت کاباعث بنائے.
آمین یارب العالمین ❤️
آمین یا رب العالمین
بہت ہی عمدہ اسلوب دلکش انداز
ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ
شاندار ماشاء اللہ
ماشاءاللہ زفیف بھائی
🌹ماشاءاللہ🌹
😮 MashaAllah MashaAllah bohat khoob Kalam beautiful Riaz ul haque Siddiqui raja
مزہ آ گیا
ماشاءاللہ
Favorite urdu poet ,great poetry also one of the favorite singer
Ma sha Allah
ماشااللہ بہت خوب اللہ تعالی اور ترقی دے آمین
ماشاءاللہ بہت خوب 👌👌👌
ماشاء الله💫
ماشاءاللہ بہت خوب جناب
Masha Allah. Kya khoob kalam aur kya soz paya hai awaz me. Hafiz Zufaif ki awaz aur andaz Mashaa allah kya kehne. Kehkashan ki puri team ki jitni bhi tarif ki jaye kam hai. Allah aapko nazre bad se bachaye ameen
Dil kaa sukoon laa ilaaha illallaah bahut achchaa padhe hain jazakallah khair
Masha Allah
Awesome 👍
Maasha Allah bahut khub padhne ka andaaz 👍👍👍👍👍👍👍🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️
مجھے ہے حکم اذاں لا الہ الا اللہ
اللهم زد فزد و بارك
Mashallah g allama Iqbal ka shair Hy bhut khube
كلام جميل جدا تسلم ايدك يا ضفيف.
بارك الله فيك.
أحمد الهريدواري جامعة الأزهر قاهرة.
سبحان اللہ! کیا آواز ہے
Maa Shaa Allah
Bhut zabardast, adab ko nyi zindagi aap ne diya
MashaAllah dill ko sakoon a jata ❤❤❤
ماشاءاللہ بہت ہی عمدہ
🌌سبحان اللہ وبحمدہ سبحان اللہ العظیم🌌
اس آواز کا کئی دنوں سے انتظار تھا کسی ایسے کلام کے ساتھ جو دل کو فرحت بخشے۔
🎈ماشاءاللہ بہت خوب🎈
اللہ آپ کو دونوں جہاں کی کامیابی عطا فرمائے
اور
ادارہ ادبِ اطفال ، کہکشاں اور ادارے سے جڑے سبھی شاخوں کو اور اس سے جڑے تمام افراد کو خوب ترقی عطاء فرمائے اور آپ لوگوں کی کوششوں کو اللہ قبول فرمائے۔
ماشاءاللہ خوب اور بہت خوب یہ حسین انتخاب اور عزیزم زفیف شینگری کی آواز اور سازو انداز یہ سب فکر صالح،عزم جواں،اوراللہ اور اسکے رسول صلی اللہ علیہ وسلم سے سچی محبت اور عشق کی غمازہیں .
میرا پسندیدہ بولر اللہ کریم آپ کے جملہ اہل خانہ کوخوش اورسلامت رکھے
Ye nagma fasle gulo lala ka nahi paband💞👌 masha allah awesome...
ماشاءاللہ ماشاءاللہ بہت خوب۔۔۔۔۔
ماشااللہ
Subhan allah masha allah dil ko chone walla kalam
بہت خوب ماشاءاللہ
ماشاءاللہ 🌸 بہت خوب🌷🌷
ماشاءاللہ ✨ تبارک اللہ✨
بہت عمدہ، ماشاءاللہ،دل خوش ہو گیا،اللہ آپ کی آواز کی حلاوت اور اضافہ فرمائے،
ماشاءاللہ قابل تحسین
ماشاءاللہ بہت بہت بہترین👍💯👍💯👍💯
ماشإ اللہ
Bahut umda👌👌🏻
Mashaallh❤️❤️
Dil 💜se dua🤲🏻 he...... apko kisi ki nazar na lage......💕
Khobsort Kalam, Khobsort Awaz
ماشاءاللہ
❤❤❤❤سبحان اللہ سبحان اللہ سبحان اللہ سبحان اللہ
Assalamualaikum
Waaah kyaaa kushlehni hye.
Mashallah.
Aur ek martaba kehkashan se ummeed karrta hun ke nazam *ya ranj wo bala ka khouf na kar* wali nazam aur ek martaba uplode karenge.
Jazakallah
کیا شاندار کلام، اور کیا شاندار آواز
Suban Allah
ما شاءاللہ
Feel proud to be a classmate of such a great singer dear Zufaif.
K.R Faizy
SUBHANALLAH ♥️ beshak 💚 SUBHANALLAH ♥️ Allah-u-akbar beshak Alhamdulillah 💚 SUBHANALLAH ♥️ beshak 💚
Masha allah🍁🍁
ماشااللہ۔۔۔۔۔۔۔
Masha Allah mubark ho
Mashallah accha hey 😍😍
خوبصورت کلام اور بردارم زفیف ندوی کی پر کیف و پر سوز آواز!
کہکشاں کا شکریہ۔۔۔۔❤❤
ہمارے اکابر میں سے ہیں ۔ماشاءاللہ
اللہ نے آواز میں تاثیر رکھی ہے ۔
Masha allah bhot khub bhai
Masha Allah... great with soulful voice,keep it up...🌸🌸
Subhanallah kya umda kalam hai
Mashallah mashallah mashallah
Allahu Akbar Subhanallahi Alhamdulillah lailahaillahu Muhammadur Rasulullahi s Ameen mash Allah jajakallah Ameen
بہت خوب زفیف بھائی،... اللہ پاک آپ کی آواز میں مزید برکتوں کا نزول فرمائے آمین
ماشاءالله.
ماشاء الله 🌹
Jazakallahu khairan kasira ..was waiting 4 dis individual performance...
لا الہ الا اللہ
Subhan Allah , Subhan Allah
Just Love this kalam e Iqbal always and forever, it gives peace of mind and heart ❤️ ❤️ happiness and Taskeen e Roh.
ماشاءاللہ❤❤❤❤
bahut khoot zufai bhai.................... keep it up ............exelent
Masha allah
Bahut khub
beautiful voice and specially without music
سبحان اللہ۔
Masha. Allah
MASHA ALLAH TABARAKALLAH
mashallah baHut
khub
Masha Allah bahot khub
এক কথায় অসাধারণ,,,
Mashallah 💓💓👈
Subhanallah mashaallah alhamdulillah
ارے واہ بہت خوب! کب آپ نے یہ پڑھا ؟ اقبال کا کلام اور آپ کی آواز! لطف دوبالا ہوگیا! اقبال کا مزید کلام پڑھ کر اپلوڈ کریں۔ اقبال تو بہرحال اقبال ہیں۔ روح وجد میں آجاتی ہے اس طرح کا کلام سن کر! سبحان اللہ! مبارک ہو اہل کہکشاں !
Mashallah bahot khub
Allahu Akbar Subhanallahi Alhamdulillah Ameen Allahu Akbar Subhanallahi Alhamdulillah Ameen mash Allah jajakallah Ameen mash Allah