بالآخر پانچویں سیزن ’’الأعلیٰ من الأسفل ، والأسفل من الأعلیٰ‘‘ ... یعنی ... ’’As Above, So Below‘‘ کا باقاعدہ آغاز ہونے والا ہے اور آج ... اس کی صرف ایک تعارفی ویڈیو ہے ، جس کے اندر میں ... آپ کو اس سیزن کے متعلق کچھ اہم باتیں بتانے والا ہوں ۔ اور پھر اس کے بعد ... چند دنوں تک إن شاء اللہ نئے سیزن کا باقاعدہ آغاز ہو گا ۔ لیکن اس سے پہلے کہ آپ یہ ویڈیو انجوائے کریں ، ایک چھوٹی سی درخواست ... کہ ان ریسرچ پراجیکٹس پر کام کرنا ... اتنا آسان نہیں ہوتا ۔ ان کے لیے بہت سارا وقت ، محنت اور پیسہ چاہیئے ہوتا ہے ۔ اس لیے اگر آپ میرے اس ریسرچ پروگرام میں شامل ہونا چاہیں ۔ تو اس لنک پر سے میری کافی لے لیا کریں ۔ www.buymeacoffee.com/mrfurqanqureshi یا اگر آپ پاکستان میں ہیں ... تو یہ میرے فیصل بینک کا آئی بین نمبر ہے ۔ PK65FAYS3469301000003308 یا پھر اگر آپ ایزی پیسہ یا جیز کیش إستعمال کرتے ہیں تو اس نمبر پر بھی آپ اپنی سپورٹ ... بھیج سکتے ہیں ۔ 03329620440 شکریہ 🙂 فرقان قریشی
Furqan Bhai the work you have been doing is great, I have suggested your channel and many of my friends do actually watch you and have also subscribed...
Mai do dino se intezar me tha ki aap zaroor is baar as above so below series start karenge mjhe pahle hi sab pata chal jata hai Allah ka shukr hai Allah Allah hamesha apko khush rakhe or apne hifzo Aman me rakhe
I literally get blown by the level of knowledge Allah has given to this man. May Allah protect him, increase his ranks and keep him guided to the true path. Thank you so much Furqan Bhai for working this hard to give us one of the best knowledge ❤
تاریخ کی پرسرار شخصیات کا پتا نہیں صرف سنا تھا ہاں اپنی زندگی میں جن کو دیکھا، سنا، سمجھا، سیکھا آپ ان دو میں سے ایک ہیں ایک کے بارے میں بھی اتنی ہی غوروفکر و تحقیق و مشاہدہ موجود ہے جتنا ان کا کسی نے سنا اور دیکھا مگر وہ کون تھے، کیا تھے اور کیسے تھے یہ کوئی بھی نہیں جانتا آپ بھی ان میں سے ایک ہیں آپ سے بھی بس اتنی ہی درخواست ہے کہ گمنام و پرسرار ہی رہیے گا کیونکہ یہ امت اپنے محسنوں اور ہیروز کا حشر نشر کرنے میں اول نمبر پر ہے. اللہ تعالیٰ ہم سب کو سمجھنے اور عمل کرنے کی توفیق عطا فرمائے آمین
حیرت کے دروازے سیریز سے میں As Above So Below کا انتظار کر رہا ہوں اور آج مجھے خوشی ہوئی کے اب کائنات کے راز مجھ پر کھلنے والے ہے۔ اور Back Ground کافی خوبصورت ہے۔
ماشاء اللہ آج آپ ایک پرانے زمانے کے مسلمان مفسر لگ رہے ہیں آپ کا انداز بیاں ماشاء اللہ بہت خوب ہے۔ آپ کی شرٹ کا کلر اور 🆕 سیٹ بہت بہت خوبصورت ہے آپ کے اس پروگرام جیسا یو ٹیوب پر کوئی پروگرام نہیں۔ اللہ پاک آپکو سلامت رکھے آمین
بیک گراؤنڈ دیکھ کر آنے والی سیریز کی خوبصورتی کا اندازہ لگایا جا سکتا ہے ۔ آپ کی تحقیق و کاوش قابلِ تحسین ھے۔اللہ تعالیٰ آپ کو اوار اہل خانہ کو خوش و خرم و آباد رکھے۔ آمین یارب العالمین
Quran ki Aynak say history ka knowledge daynay walay aur us knowledge say iman ki mzbooti ko qaim rkhny walay Furqan bhai Ap par Allah ki salamti ho ❤ Ap pooray subcontinent main ik lotti he aesi unique personality hain Allah apko salamat rkhay ameen ❤
کمال ہوگیا آپ اللہ تعالیٰ کی طرف سے میرے لیے وہ تحفہ ہیں جو میرے ذہن میں اٹھنے والے سوالات کا تسلی بخش جواب دیتا ہے. اللہ تعالیٰ مزید نافع علم و عمل میں برکت دے اپنے حفظ و امان میں رکھے تمام مشکلات و پریشانیاں و مسائل دور کرے تمام نیک و جائز خواہشات و مقاصد و دعائیں پوری کرے عزت ،دولت، شہرت اور صحت دے اور ہم سب کو سمجھنے اور عمل کرنے کی توفیق عطا فرمائے آمین
میں جب بھی موبائل ہاتھ میں پکڑتی ہوں سب سے پہلے یو ٹیوب پہ آئی آپ کی نوٹیفکیشن دیکھتی ہوں پریمیئر دیکھ کر دل خوش ہو گیا اللہ تعالیٰ آپکو جزاء خیر عطا فرمائے دین اور دنیا کی تمام بھلائیاں نصیب فرمائے آمین ثم آمین یارب العالمین ❤
0:37 ابھی ویڈیو دیکھنا شروع ہی کی ہے لیکن بیک گراؤنڈ کی خوبصورتی کی تعریف کئے بغیر نہیں رہ سکی۔۔۔ ماشاءاللہ بہت بہت بہت بہت بہت بہت بہت بہت بہت خوبصورت ہے۔۔۔
السلام۔ اس نئی سیریز کا تعارف ہی اسقدر خوبصورت ہے ۔اس میں کوئی شک نہیں کہ یہ سیریز بھی آپکی پچھلی تمام سیریز کی مانند لاجواب اور شاندار ہوگی۔ اب ہم سب اس دلکش ترین سیریز کو دیکھنے کے لئےیقینا دن گننے لگ گئے ہیں۔
اسلام و علیکم فرقان بیٹا اس سیریز کا بہت انتظار کیا لیکن ہوتا تب ہی ہے جب اللّٰہ چاہے میں دل کی گہرائیوں سے اللّٰہ پاک کی شکر گزار ہوں کہ جس نے آپ کو ہمارے علم حاصل کرنے کا ذریعہ بنایا انشاء اللہ تعالیٰ اس سیریز میں بھی بہت کچھ جاننے کو ملے گا اللّٰہ پاک آپ کو اور آپ کے گھر والوں کو اپنی لا محدود رحمتوں سے نوازے اور نوازتا ہی رہے آمین ثمہ آمین
Law of correspondence کل ہی اسکے بارے میں سوچ رہا تھا ۔۔اور آج آپکی کی ویڈیو حیرت ہے۔نہ جانے کتنے لوگ کتنی مدتوں تک ایک سا سوچتے ہوں گے۔۔۔۔ابھی ویڈیو دیکھی نہیں ہے دیکھوں گا تو ادھورے خیالات کو تکمیل ملے گی
Apko sun ker duniya k pichy bhagna bhool jati hn... Depression say bhari is duniya main itni ruhaniyat or itny raaz poshida hain...Mjhy kisi bhi chiz ki arzu nhi ab....Alhamdulillah sirf apki videos ka intezar rehta hai...
اللہ تعالیٰ آپ کا مدد گار ثابت ہو مجھے پڑھنے کا بہت شوق ہے میں قرآن پاک ترجمہ سے بڑھتی ہوں آپ کی وجہ سے علم کی پیاس بجھتی ہے اللہ پاک آپ کو ڈھیروں خوشیاں عطا فرمائے آمین ثم آمین
افف دل خوشی سے بھر گیا آج کی ویڈیو سے ، دنیا کے تمام علوم ،راز جا کر اللہ رب العزت سے مل جاتے ہیں اور یہ بات اور یہ سوچ میرے اندر ایک نئی محبت اللہ اور نبی پاک صل اللہ علیہ والہ و سلم سے پیدا کرتی ہے اور اس بات کا ذریعہ اللہ نے آپ کو بنایا ہے ہمارے لیے ❤آپ کا بے حد شکریہ اس نئے انداز سے اللہ ،رسول صل اللہ علیہ والہ و سلم، اور کائنات سے متعارف کروانے کے لیے، جزاک اللہ خیرا و کثیرا، آپ اللہ کے حکم سے بہت بڑا کام کر رہے ہیں اللہ آپ کا مددگار ہو آمین ثما آمین ❤
خوبصورت آواز میں خوبصورت دلکش انداز ۔۔۔۔ بھائی آج آپ کے کپڑے چینج دیکھ کر بہت خوشی ہو رہی ہے ۔۔۔ ایسے ہی خوبصورت دلکش انداز کے ساتھ ساتھ کپڑے بھی بدل بدل کر سامنے آتے رہیں ۔۔۔۔۔ اللّٰه سلامت رکھے آمین ثم آمین 😊😊❤
میں جب بھی موبائل ہاتھ میں پکڑتی ہوں سب سے پہلے یو ٹیوب پہ آئی آپ کی نوٹیفکیشن دیکھتی ہوں پریمیئر دیکھ کر دل خوش ہو گیا اللہ تعالیٰ آپکو جزاء خیر عطا فرمائے دین اور دنیا کی تمام بھلائیاں نصیب فرمائے آمین ثم آمین یارب العالمین
Asslam o Alaikum ,, I got one isme azam due to my day night studies, workout , deep intentions and with ur little clarification about a main point,, Jazak Allah ul khair
جناب سر فرقان صاحب ایک سال سے انتظار تھا اس سیریز کا بہت بار درخواست بھی کی تھی آج اچانک یہ دیکھ کر بہت خوشی ہوئی اور تمام لوگوں کو اس کا انتظار تھا شکریہ ❤ اور ان لوگوں کا بھی جنہوں نے درخواست کی تھی ❤❤❤❤
اللّٰہ پاک اپ کی اپ کے اہل و عیال کی ہر لمحہ حفاظت فرمائے آمین ❤ سر فرقان ہم اپ کے ساتھ ہر سفر میں چلنے کو تیار ہیں ۔ اپ کا ہر سفر ، ریسرچ ، علم ، شوق سب اللّٰہ ہی کی طرف کھینچتی ہوئ محسوس ہوتی ہے ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
First comment but Furqan bhai ap wallah kamaal k insaan ho, Allah pak apk parents ko iska bht ajar dain gy. I can’t sleep without watching your video. I do work day time but before I sleep I always watch your video. When I see you’ve uploaded a new one, 1 ajeeb s khushi hutti ha.
ما شاء اللہ استاد محترم بہت خوبصورت لگ رہے ہیں۔ اور پس منظر بہت اعلٰی ❤❤❤❤❤ اچھوتا موضوع انتہائی متاثرکن انداز بیان۔ آج کی ویڈیو سب ویڈیوز کی طرح علم کی نئی راہوں کی طرف لے جاتی ہوئی۔ استاد محترم کے شفیق سائے میں As above so below
So good to see this project i have waited for this project for a very long time so much excited and i appreciate your research and work regarding ILM. Allah bless you
Sir you are a gem of this age Ma Sha Allah. Ap ko khud hi sir kehny ka dil chahta or dil se dua nikalti hai.. Allah ap ko lambi umer de sehat k sath or munafa bakhsh ilm main izafa kary Ameen. Lots of respect for you. And I only comment on your channel.
Asalamualaikum furqan sir i m a crazy fan of yours 🥺🥺 I just want to adress please make a video on scientific miracles of quraan and also miracle of splitting of moon ❤❤❤❤it's a request Also end times dajjal etc
اسلام علیکم۔ اس سیریز کا مجھے بیتابی سے انتظار تھا اور میں کئی بار اس کا اظہار کر بھی چکا ہوں۔ طبیعت کی ناسازی کےسبب ابھی طبیب کے یہاں سے واپس لوٹا ہوں اور نوٹس دیکھا تو اظہار تشکر کے لیے الفاظ نہیں مل رہے۔ بہت بہت شکریہ محترم جناب فرقان قریشی صاحب "جیسا اوپر ویسے یہاں" کے لیے ❤
زبردست بھائی جان اج کل میں یہودیت پر اسٹڈی کر رہا ہوں تو میں نے جانا ک سدرۃ المنتہی سے چار نہریں رواں ہیں جیسے میں دو جنت جنت میں موجود ہیں اور دو دنیا میں اتاری گئیں جس میں سے ایک جس میں سے ایک دریائے نیل ہے اور دوسری دریائے فرات جو عراق اور اسرائیل میں بہتی ہے جسے euphrates جی کہتے ہیں❤ اپ کی سیریز کا مجھے بے حد انتظار رہے گا اللہ اپ کو ہمیشہ خوش رکھے❤ امین אמן
@The-Shayar شاعر صاحب کیا آپ اس نہر کا نام بتانا پسند فرمائیں گے جو جنتی ہے اور زمین پر اتاری گئی ہے اور یہودی صیہیونی ریاست آپ کے اسرائیل میں بہتی ہے کیونکہ دنیا میں پائی جانے والی دونوں جنتی انہار میں سے ایک ہے دریائے نیل جو کہ زیادہ تر مصر میں بہتی ہے اور دوسری دریائے فرات ہے جو کہ عراق میں پائی جاتی ہے جبکہ آپ یہودیت میں دلچسپی رکھتے ہیں اس لیے زبردستی اسرائیل کے کھاتے میں ڈال رہے ہیں
@@qamarzaman5204 اپ نے ذرا ٹیک یا عینک لگا کر پڑھ لیں،اور پڑھا نہیں جاتا ذرا آنکھ کھول کر پڑھ لیں ۔کسی علم یا study کرنا کون سا برا کام ھے اپ جیسے لوگوں کی تنگ نظری سے مسلم قوم کا یہ حال ہے میں انڈیا سے ھوں۔اپنی سوچ کو وصی کیجئے۔
@@qamarzaman5204 نہیں، دریائے فرات عراق سے اسرائیل تک نہیں بہتی۔ دریائے فرات ترکی میں شروع ہوتا ہے اور پھر شام اور عراق سے گزرتا ہے، جہاں وہ دریائے دجلہ کے ساتھ مل کر شط العرب بناتا ہے جو خلیج فارس میں گرتا ہے۔ اسرائیل دریائے فرات کے راستے میں نہیں آتا۔
Allah pak apki hifazat krain apky ilm my izafa ho mai khud yae soachti Allah pak ki tarf sy bejay khas logo my sy hain ap ma sha Allah itni depth itni gehrai mai ny kbi ni daikhi na suni اللهم زد فزد
بالآخر پانچویں سیزن ’’الأعلیٰ من الأسفل ، والأسفل من الأعلیٰ‘‘ ... یعنی ...
’’As Above, So Below‘‘
کا باقاعدہ آغاز ہونے والا ہے اور آج ... اس کی صرف ایک تعارفی ویڈیو ہے ، جس کے اندر میں ... آپ کو اس سیزن کے متعلق کچھ اہم باتیں بتانے والا ہوں ۔
اور پھر اس کے بعد ... چند دنوں تک إن شاء اللہ نئے سیزن کا باقاعدہ آغاز ہو گا ۔
لیکن اس سے پہلے کہ آپ یہ ویڈیو انجوائے کریں ، ایک چھوٹی سی درخواست ...
کہ ان ریسرچ پراجیکٹس پر کام کرنا ... اتنا آسان نہیں ہوتا ۔ ان کے لیے بہت سارا وقت ، محنت اور پیسہ چاہیئے ہوتا ہے ۔
اس لیے اگر آپ میرے اس ریسرچ پروگرام میں شامل ہونا چاہیں ۔
تو اس لنک پر سے میری کافی لے لیا کریں ۔
www.buymeacoffee.com/mrfurqanqureshi
یا اگر آپ پاکستان میں ہیں ... تو یہ میرے فیصل بینک کا آئی بین نمبر ہے ۔
PK65FAYS3469301000003308
یا پھر اگر آپ ایزی پیسہ یا جیز کیش إستعمال کرتے ہیں تو اس نمبر پر بھی آپ اپنی سپورٹ ... بھیج سکتے ہیں ۔
03329620440
شکریہ 🙂
فرقان قریشی
ان شاءاللہ
Khash ky me jaldi iss qabil hu jau ky app ki ky research work ko support kr Sako inshallah study ky bad zaror
Furqan Bhai the work you have been doing is great, I have suggested your channel and many of my friends do actually watch you and have also subscribed...
اسلام علیکم ان شاءاللہ
اللہ پاک اپنے غیب سے بندوبست کرے اپکے ریسرچ میں آسانی پیدا فرماۓ
Mai do dino se intezar me tha ki aap zaroor is baar as above so below series start karenge mjhe pahle hi sab pata chal jata hai Allah ka shukr hai Allah Allah hamesha apko khush rakhe or apne hifzo Aman me rakhe
ماشاءاللہ اس بیک گراؤنڈ اور رنگین پھولوں سے ملتی جلتی شرٹ میں آ پ بھی کھلتے ہوئے پھول لگ رہے ہیں
Sahi baat hi intzar rehta hai
Bilkul...back ground bi bhut acha hy ❤
Same here ❤
😅😅😅😅😅😅😅😅
Exactly
I literally get blown by the level of knowledge Allah has given to this man. May Allah protect him, increase his ranks and keep him guided to the true path. Thank you so much Furqan Bhai for working this hard to give us one of the best knowledge ❤
تاریخ کی پرسرار شخصیات کا پتا نہیں صرف سنا تھا
ہاں اپنی زندگی میں جن کو دیکھا، سنا، سمجھا، سیکھا آپ ان دو میں سے ایک ہیں
ایک کے بارے میں بھی اتنی ہی غوروفکر و تحقیق و مشاہدہ موجود ہے جتنا ان کا کسی نے سنا اور دیکھا
مگر وہ کون تھے، کیا تھے اور کیسے تھے یہ کوئی بھی نہیں جانتا
آپ بھی ان میں سے ایک ہیں
آپ سے بھی بس اتنی ہی درخواست ہے کہ گمنام و پرسرار ہی رہیے گا
کیونکہ یہ امت اپنے محسنوں اور ہیروز کا حشر نشر کرنے میں اول نمبر پر ہے.
اللہ تعالیٰ ہم سب کو سمجھنے اور عمل کرنے کی توفیق عطا فرمائے آمین
Kitni suchi baat khi
Tulukh suchaaii
Mujhy tu kubhi kubhi lgta hy ap real mein exisit hi nhi krty
Bus asay hi rehna Beta
What a point !
راجہ صاحب آپ نے بہت سچ بات کہی
لیکن ہمارا meet 'n' greet خطرے میں پڑ گیا😅
@@mucanelets dua k junnut mein ye mehfil phir se mil jayay
🥹🥲
🥹🥲
ربی اللہ فرقان بھائی کو ان چند لوگوں میں شامل کر جو جنت میں حضرت محمد کے ساتھ ہمیشہ رہے
Ameen suma ameen
یا ربی اللّٰہ، ہم سب کو ان خوش نصیبوں میں شامل فرما کہ جنہیں آپ بغیر حساب کتاب کے جنت میں داخل فرمائے گے۔ آمین ثم آمین یارب العالمین
Ameen
Ameen ilahi ameen
Hum sab ko b aameen aameen
آ پ ہمارے لیے اللہ تعالیٰ کی دی ہوئی نعمت ہیں ۔اللہ پاک آ پ کو اور آ پ کے گھر والوں کو ہمیشہ خوش رکھیں۔ آ مین
نفرتوں کے دور میں آپ وہ اکیلے شخص ہیں جس کو سن کر میرا ایمان بڑھتا ہے ❤
Same
Imaan wala sirf gunah sy Nafrat karta hai
Such kha apna
Same here
Right
اچھا ساتھی وہ ہے جسے دیکھنا خدا کی یاد میں مصروف کر دے جس کی گفتگو تمہارے علم میں اضافہ کر دے اور جس کی گفتگو اخرت کی یاد دلائے ❤
حیرت کے دروازے سیریز سے میں As Above So Below کا انتظار کر رہا ہوں اور آج مجھے خوشی ہوئی کے اب کائنات کے راز مجھ پر کھلنے والے ہے۔ اور Back Ground کافی خوبصورت ہے۔
ماشاء اللہ آج آپ ایک پرانے زمانے کے مسلمان مفسر لگ رہے ہیں آپ کا انداز بیاں ماشاء اللہ بہت خوب ہے۔ آپ کی شرٹ کا کلر اور 🆕 سیٹ بہت بہت خوبصورت ہے آپ کے اس پروگرام جیسا یو ٹیوب پر کوئی پروگرام نہیں۔
اللہ پاک آپکو سلامت رکھے آمین
بیک گراؤنڈ دیکھ کر آنے والی سیریز کی خوبصورتی کا اندازہ لگایا جا سکتا ہے ۔ آپ کی تحقیق و کاوش قابلِ تحسین ھے۔اللہ تعالیٰ آپ کو اوار اہل خانہ کو خوش و خرم و آباد رکھے۔
آمین یارب العالمین
آپ کی ویڈیوز تو کمال کی ہیں ہے۔ بیک گراؤنڈ بھی کمال کے ہوتے ہیں۔ ایک دم فریش کر دیا اس بہت خوبصورت بیل گراؤنڈ نے۔
اللہ واکبر اللہ واکبر اب تو بہت مزہ آنے والا ہے، کاش کہ یہ سب کچھ مجھے جوانی میں نصیب ہوتا تو آج میری زندگی یکسر مختلف ہوتی۔ جزاک اللہ بیٹا❤❤❤
Jisko ko jb Allah apny fazal sy nawazy wohi bethren waqat hy 😊 so mazi ko yad na krn apny waqat ko kamiti bnae 😊
Or me shukr ada krti hu mujy peek jawani me mil raha Hy yy sabh sunny ko
اللہ پاک کا خاص کرم ہے آپ پر
I don't know how much knowledge Allah have given you but i wish i could listen to you day and night. ❤❤❤❤❤
Quran ki Aynak say history ka knowledge daynay walay aur us knowledge say iman ki mzbooti ko qaim rkhny walay Furqan bhai Ap par Allah ki salamti ho ❤ Ap pooray subcontinent main ik lotti he aesi unique personality hain Allah apko salamat rkhay ameen ❤
Ameen
Aameen
کمال ہوگیا
آپ اللہ تعالیٰ کی طرف سے میرے لیے وہ تحفہ ہیں جو میرے ذہن میں اٹھنے والے سوالات کا تسلی بخش جواب دیتا ہے.
اللہ تعالیٰ مزید نافع علم و عمل میں برکت دے
اپنے حفظ و امان میں رکھے
تمام مشکلات و پریشانیاں و مسائل دور کرے
تمام نیک و جائز خواہشات و مقاصد و دعائیں پوری کرے
عزت ،دولت، شہرت اور صحت دے
اور ہم سب کو سمجھنے اور عمل کرنے کی توفیق عطا فرمائے آمین
آمین
میں جب بھی موبائل ہاتھ میں پکڑتی ہوں سب سے پہلے یو ٹیوب پہ آئی آپ کی نوٹیفکیشن دیکھتی ہوں پریمیئر دیکھ کر دل خوش ہو گیا اللہ تعالیٰ آپکو جزاء خیر عطا فرمائے دین اور دنیا کی تمام بھلائیاں نصیب فرمائے آمین ثم آمین یارب العالمین ❤
Same here
Exactly same here
کچھ لوگ تو ۔۔۔۔۔ اب کیا کہا جاۓ۔۔
Me to do it
🧐😷
سر اپ کو دیکھ کر سن کر میں سچ بتاوں تو مجھے اللّٰہ پاک کی ایت یاد اتی ہے ۔ ( بے شک ہم نے انسان کو بہت ہی خوبصورت بنایا ہے)❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
The art of story telling and how to capture the attention of audience, how to leave them so excited !
ہمیشہ کی طرح میں تو سرپرائزڈ ہی ہوا ہوں
آپ کی محبت اور لگن آپ کے بیان میں چھلکتی ہے۔
LA ILAHA ILLALLAHU MUHAMMAD URRASOOL ULLAH
0:37 ابھی ویڈیو دیکھنا شروع ہی کی ہے لیکن بیک گراؤنڈ کی خوبصورتی کی تعریف کئے بغیر نہیں رہ سکی۔۔۔
ماشاءاللہ بہت بہت بہت بہت بہت بہت بہت بہت بہت خوبصورت ہے۔۔۔
ماشاءاللہ، لا حول ولا قوة إلا بالله
جزاک اللہ خیر
اسلام وعلیکم بھائی آپ نے بیک گراؤنڈ تو کمال کا رکھا ہے ہر طرف خدا کی نشانیاں ہیں
Thank you sir, I am from India, Mai bahut besabri se intezar kar raha tha is series ka finally aa gaya.
السلام۔ اس نئی سیریز کا تعارف ہی اسقدر خوبصورت ہے ۔اس میں کوئی شک نہیں کہ یہ سیریز بھی آپکی پچھلی تمام سیریز کی مانند لاجواب اور شاندار ہوگی۔ اب ہم سب اس دلکش ترین سیریز کو دیکھنے کے لئےیقینا دن گننے لگ گئے ہیں۔
خوبصورت سیٹ، خوبصورت معلومات، خوبصورت میزبان، ماشاء اللہ
اسلام و علیکم فرقان بیٹا
اس سیریز کا بہت انتظار کیا لیکن ہوتا تب ہی ہے جب اللّٰہ چاہے میں دل کی گہرائیوں سے اللّٰہ پاک کی شکر گزار ہوں کہ جس نے آپ کو ہمارے علم حاصل کرنے کا ذریعہ بنایا انشاء اللہ تعالیٰ اس سیریز میں بھی بہت کچھ جاننے کو ملے گا اللّٰہ پاک آپ کو اور آپ کے گھر والوں کو اپنی لا محدود رحمتوں سے نوازے اور نوازتا ہی رہے آمین ثمہ آمین
سبحان اللہ میں صدقے جاؤں اپنے اللہ کے شکریہ فرقان بھائی
Law of correspondence کل ہی اسکے بارے میں سوچ رہا تھا ۔۔اور آج آپکی کی ویڈیو حیرت ہے۔نہ جانے کتنے لوگ کتنی مدتوں تک ایک سا سوچتے ہوں گے۔۔۔۔ابھی ویڈیو دیکھی نہیں ہے دیکھوں گا تو ادھورے خیالات کو تکمیل ملے گی
Apko sun ker duniya k pichy bhagna bhool jati hn...
Depression say bhari is duniya main itni ruhaniyat or itny raaz poshida hain...Mjhy kisi bhi chiz ki arzu nhi ab....Alhamdulillah sirf apki videos ka intezar rehta hai...
Background boht acha ha boht positive vibes wala
مجھے اس کا سیریز کا انتظار اس وقت سے ہے جب میں نے 40000 سال والی سیریز دیکھی تھی۔
اللہ تعالیٰ آپ کا مدد گار ثابت ہو مجھے پڑھنے کا بہت شوق ہے میں قرآن پاک ترجمہ سے بڑھتی ہوں آپ کی وجہ سے علم کی پیاس بجھتی ہے اللہ پاک آپ کو ڈھیروں خوشیاں عطا فرمائے آمین ثم آمین
افف دل خوشی سے بھر گیا آج کی ویڈیو سے ، دنیا کے تمام علوم ،راز جا کر اللہ رب العزت سے مل جاتے ہیں اور یہ بات اور یہ سوچ میرے اندر ایک نئی محبت اللہ اور نبی پاک صل اللہ علیہ والہ و سلم سے پیدا کرتی ہے اور اس بات کا ذریعہ اللہ نے آپ کو بنایا ہے ہمارے لیے ❤آپ کا بے حد شکریہ اس نئے انداز سے اللہ ،رسول صل اللہ علیہ والہ و سلم، اور کائنات سے متعارف کروانے کے لیے، جزاک اللہ خیرا و کثیرا، آپ اللہ کے حکم سے بہت بڑا کام کر رہے ہیں اللہ آپ کا مددگار ہو آمین ثما آمین ❤
وَإِلَـٰهُكُمْ إِلَـٰهٌ وَاحِدٌ ۖ لَّا إِلَـٰهَ إِلَّا هُوَ الرَّحْمَـٰنُ الرَّحِيمُ
السلام علیکم بھائی صاحب۔۔اللہ پاک آپ کو دونوں جہانوں میں کامیابی عطا کرے۔۔۔۔۔۔میں مقبوضہ کشمیر سے سن رہی ہوں آپ کو
ماشاءاللہ سر
میں نے جب سے آپ کو سننا شروع کیا ہے میرا اللّٰہ پر یقین پہلے سے بہت مضبوط ہوگیا ہے
Ap hum sab k ideal hain ap k zariye hum bohot kuch jan aur sikh rahy hain Allah ap ko jazey kher dey
خوبصورت آواز میں خوبصورت دلکش انداز ۔۔۔۔ بھائی آج آپ کے کپڑے چینج دیکھ کر بہت خوشی ہو رہی ہے ۔۔۔ ایسے ہی خوبصورت دلکش انداز کے ساتھ ساتھ کپڑے بھی بدل بدل کر سامنے آتے رہیں ۔۔۔۔۔ اللّٰه سلامت رکھے آمین ثم آمین 😊😊❤
Me to taqreeban sabh ko batany ki Koshish krti hu her mehfil me ky AP ky chanal sy asha koi chanel nai😊😊😊
Main bi yahi karti hun 😊😊😊
Allah pak app ko hmysha apni rehmat K saay Mai rakhy khush rhain hmysha ameen
آپکا دل سے شکریہ سر اتنے خوبصورت surprise کے لئے (^^)
میں جب بھی موبائل ہاتھ میں پکڑتی ہوں سب سے پہلے یو ٹیوب پہ آئی آپ کی نوٹیفکیشن دیکھتی ہوں پریمیئر دیکھ کر دل خوش ہو گیا اللہ تعالیٰ آپکو جزاء خیر عطا فرمائے دین اور دنیا کی تمام بھلائیاں نصیب فرمائے آمین ثم آمین یارب العالمین
ویڈیو بیک گراؤنڈ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ
سبحان اللّٰہ و بحمدہ سبحان اللّٰہ العظیم وبحمدہ استغفر اللّٰہ
ہماری آنکھیں تو بیک گراؤنڈ دیکھ کے ہی چمک گئی ہیں
Itni Khushi Hoti hy apki video dhekh k k bus biyan nhi KR skti
جزاک اللّٰہٗ خیراً کثیرا بھائی، آمین ثم آمین 🤲
Masha Allah kia khubsurat chenge hai nice dress nice color so sweet
اتنا خوش ہوئی تھی نا جب نئے ٹاپک کو دیکھا فورا“ ڈھیروں دعا ئیں نکلیں آپکے لیے ۔۔۔اللّہ آپکے علم و رتبے میں اضافہ فرمائے فرقان بھائی آمین ۔۔۔
Asslam o Alaikum ,,
I got one isme azam due to my day night studies, workout , deep intentions and with ur little clarification about a main point,,
Jazak Allah ul khair
جناب سر فرقان صاحب ایک سال سے انتظار تھا اس سیریز کا بہت بار درخواست بھی کی تھی آج اچانک یہ دیکھ کر بہت خوشی ہوئی اور تمام لوگوں کو اس کا انتظار تھا
شکریہ ❤
اور ان لوگوں
کا بھی جنہوں نے درخواست کی تھی ❤❤❤❤
اس سیریژ کو جاننے کیلیے بہت تجسس رہے گا ماشاءللہ اپر یہ چینچ سوٹ کر رہا ے
Ab Tak ka sabse khubsurat background, very soothing.
ماشاءاللہ بہت خوب! اللہ پاک نظر بد سے محفوظ رکھے اور ہمیشہ اپنی پناہی میں رکھیں آمین ثم آمین ❤
سُبحان اللہ۔
جہاں ملکی حالات سے مایوسی پھیلی ہوئ ہے وہاں آپکے تحقیقاتی بلاگز ہمیں ایک نیا ولولہ فراہم کرتا ہے۔ اللہ آپکو جزاۓ خیر دے۔
اللہ آپ پر آپ کی فیملی پر رحمتِ برسائے
ماشاء اللہ فرقان بھائی اللّٰہ آپکو جزائے خیر عطا فرمائے آمین
اللہ پاک آپ کو اس سفر میں ہمیشہ محفوظ اور سلامت رکھیں اور آ پ اور آ پ کی فیملی کو دوجہان میں کامیاب فرمائیں آ مین ثمامین یا ربّ العالمین 🤲🏻
کیا ہی زبردست سیٹ بنایا ہے۔ حسین
اسلام وعلیکم محترم
بہت شکریہ ہم جیسے کم علموں کو زندگی کے اصل راستوں پر اپنے ساتھ۔ رکھنے کا
Mashallah mashallah laqwata illah billah mashallah so beautiful Andaz super super jazakallah khier shukriya
بہت اعلی
بے حد خوبصورت آپ اور آپکی باتیں
ماشاء الله میںDelhi سے
آپ دل سے بھی اجھے انسان لگ رہے ہیں۔
خوبصورت انداز بیان، بہترین قصہ گو، ❤❤
Thanks furqan bhai..jazak Allah khear
کون کون متجسس ہے میری طرح ؟
Me
@@shaziaazhar3919 me
Ye Kiya hai
Allah apsay raazi hon sir..
beautiful background with beautiful colour matchings of your cotume beautiful journey
Beautiful background
اللّٰہ پاک اپ کی اپ کے اہل و عیال کی ہر لمحہ حفاظت فرمائے آمین ❤ سر فرقان ہم اپ کے ساتھ ہر سفر میں چلنے کو تیار ہیں ۔ اپ کا ہر سفر ، ریسرچ ، علم ، شوق سب اللّٰہ ہی کی طرف کھینچتی ہوئ محسوس ہوتی ہے ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
Subhan Allah …
شکریہ۔ زبردست بیک گراؤنڈ اینڈ نائس شرٹ۔❤
First comment but Furqan bhai ap wallah kamaal k insaan ho, Allah pak apk parents ko iska bht ajar dain gy. I can’t sleep without watching your video. I do work day time but before I sleep I always watch your video. When I see you’ve uploaded a new one, 1 ajeeb s khushi hutti ha.
Allah apko lambi imaan o sehat wali Zindagi de or aisy hi aap ilm phelate rehen or hm seekhty rhen ameen Allah apko bht khush rkhe ...
استاد محترم اچانک آپ کو دیکھ کر بہت بہت خوشی ہوی خوش آمدیدas abowe so blowe آپکا بیک گراند
Ur knowledge s blessing for us (blind Muslims )
How lucky i am to be alive in the era of Furqan qureshi vlogs. Alhumdulillah
Stay blessed with your family, Ameen
ماشاءاللہ بہت خوب بھائی اللہ پاک آپ کو اس کا اجر عظیم عطا فرمائے آمین
ما شاء اللہ استاد محترم بہت خوبصورت لگ رہے ہیں۔ اور پس منظر بہت اعلٰی ❤❤❤❤❤ اچھوتا موضوع انتہائی متاثرکن انداز بیان۔ آج کی ویڈیو سب ویڈیوز کی طرح علم کی نئی راہوں کی طرف لے جاتی ہوئی۔ استاد محترم کے شفیق سائے میں
As above so below
Isi liye aj background k sath sath hr cheez fresh or khoobsurat lu rahi🙂♥️
اللّٰہ تبارک و تعالی آپکو ہمیشہ خوش رکھے اور آباد رکھے😊
So good to see this project i have waited for this project for a very long time so much excited and i appreciate your research and work regarding ILM. Allah bless you
ما شاء اللہ بہت خوبصورت اغاز اللہ سبحانہ و تعالی اپ کو سلامت رکھے بھائی جان
Sir you are a gem of this age Ma Sha Allah. Ap ko khud hi sir kehny ka dil chahta or dil se dua nikalti hai.. Allah ap ko lambi umer de sehat k sath or munafa bakhsh ilm main izafa kary Ameen. Lots of respect for you. And I only comment on your channel.
بہت ہی خوبصورت انٹرو اور اب قسط کا بے چینی سے انتظار کہ جلد ریلیز ہو
Allah subhanallah ta'ala apko hamesha khush aur salmat rkhe summa Aameen ❤️
Asalamualaikum furqan sir i m a crazy fan of yours 🥺🥺
I just want to adress please make a video on scientific miracles of quraan and also miracle of splitting of moon ❤❤❤❤it's a request
Also end times dajjal etc
جزاک اللّٰہ
اسلام علیکم۔ اس سیریز کا مجھے بیتابی سے انتظار تھا اور میں کئی بار اس کا اظہار کر بھی چکا ہوں۔ طبیعت کی ناسازی کےسبب ابھی طبیب کے یہاں سے واپس لوٹا ہوں اور نوٹس دیکھا تو اظہار تشکر کے لیے الفاظ نہیں مل رہے۔ بہت بہت شکریہ محترم جناب فرقان قریشی صاحب "جیسا اوپر ویسے یہاں" کے لیے ❤
اتنی خوبصورت کوشش اور بہترین علم دینے پر پہلے اللہ اور پھر آپکا شکریہ۔۔۔۔خوش رہیں
زبردست بھائی جان اج کل میں یہودیت پر اسٹڈی کر رہا ہوں تو میں نے جانا ک سدرۃ المنتہی سے چار نہریں رواں ہیں جیسے میں دو جنت جنت میں موجود ہیں اور دو دنیا میں اتاری گئیں جس میں سے ایک جس میں سے ایک دریائے نیل ہے اور دوسری دریائے فرات جو عراق اور اسرائیل میں بہتی ہے جسے euphrates جی کہتے ہیں❤
اپ کی سیریز کا مجھے بے حد انتظار رہے گا اللہ اپ کو ہمیشہ خوش رکھے❤ امین אמן
@The-Shayar
شاعر صاحب کیا آپ اس نہر کا نام بتانا پسند فرمائیں گے جو جنتی ہے اور زمین پر اتاری گئی ہے اور یہودی صیہیونی ریاست آپ کے اسرائیل میں بہتی ہے
کیونکہ دنیا میں پائی جانے والی دونوں جنتی انہار میں سے ایک ہے دریائے نیل جو کہ زیادہ تر مصر میں بہتی ہے اور دوسری دریائے فرات ہے جو کہ عراق میں پائی جاتی ہے
جبکہ آپ یہودیت میں دلچسپی رکھتے ہیں اس لیے زبردستی اسرائیل کے کھاتے میں ڈال رہے ہیں
If u have ever heard Shail Adeem lecture he describes the same what
U are explaining
@@qamarzaman5204 اپ نے ذرا ٹیک یا عینک لگا کر پڑھ لیں،اور پڑھا نہیں جاتا ذرا آنکھ کھول کر پڑھ لیں ۔کسی علم یا study کرنا کون سا برا کام ھے اپ جیسے لوگوں کی تنگ نظری سے مسلم قوم کا یہ حال ہے میں انڈیا سے ھوں۔اپنی سوچ کو وصی کیجئے۔
@@qamarzaman5204 نہیں، دریائے فرات عراق سے اسرائیل تک نہیں بہتی۔ دریائے فرات ترکی میں شروع ہوتا ہے اور پھر شام اور عراق سے گزرتا ہے، جہاں وہ دریائے دجلہ کے ساتھ مل کر شط العرب بناتا ہے جو خلیج فارس میں گرتا ہے۔ اسرائیل دریائے فرات کے راستے میں نہیں آتا۔
ماشاءاللہ زبردست انفارمیشن 👏🏻👏🏻👏🏻 سر ۔۔۔u r always great
دریائے نیل اور فرات۔ سدرۃالمنتہی کی جڑوں سے نکلنے والی دو نہریں
ماشاءاللہ جزاک اللہ خیر
بہت انتظار کہ بعد الحمداللہ آج
تعادف سے ہی لگ رہا کتنی دلچسپ ہو گی۔
Allah pak apki hifazat krain apky ilm my izafa ho mai khud yae soachti Allah pak ki tarf sy bejay khas logo my sy hain ap ma sha Allah itni depth itni gehrai mai ny kbi ni daikhi na suni اللهم زد فزد
جیسی خوبصورت گفتگو ویسا ھی خوبصورت ماحول. یقیناً آپ کچھ بہت ھی خاص سنانے اور دکھانے والے ھیں. شدت سے انتظار رھے گا.