Chapter 02 - River Of Jannat Euphrates (Darya e Furat) & Mountain of Gold | As Above So Below

Поделиться
HTML-код
  • Опубликовано: 13 сен 2024
  • Chapter 02 - River of Jannat Euphrates (Darya e Furat) & Mountain of Gold, As Above So Below.
    Welcome to the 2nd chapter of "As Above, So Below" By Furqan Qureshi.
    In the previous episode, we had discussed 13 of the most popular Hadiths about the source of River Nile and Euphrates that according to Prophet of God, Muhammad (P.B.U.H) the source of these rivers is a massive tree on the 6th sky called "Sidratul Muntaha" or "The Lote Tree".
    After learning this shocking news; we started a quest to reverse-track these rivers and to find out how, both of these rivers are flowing out into our world if they start from above the 6th heaven ?
    What is this connection between this "Above and Below" ?
    And today in this episode; after river Nile, we will also reverse-track the river Euphrates and see if we could reach the Sidratul Muntaha itself.
    #sidratulmuntaha #quranandscience #islamandscience #hadithoftheday
    Hi, My name is Furqan Qureshi and I conduct research work in Quran, Science, History & Archeology.
    To support my research, please buy my coffee from this link.
    www.buymeacoff...
    And if you're from Pakistan, then here is the IBAN No. for my Faysal Bank.
    PK65FAYS3469301000003308
    Or if you're an Easy Paisa or Jazz Cash user ... you can also send your support to this mobile no.
    03329620440
    Thankyou
    Furqan Qureshi

Комментарии • 1,7 тыс.

  • @FurqanQureshiBlogs
    @FurqanQureshiBlogs  3 месяца назад +315

    پانچویں سیزن ’’الأعلیٰ من الأسفل ، والأسفل من الأعلیٰ‘‘ ... یعنی ...
    ’’As Above, So Below‘‘
    کی دوسری قسط میں خوش آمدید جس میں ہم اس کائینات کے رازوں کو ڈسکس کریں گے اور جن میں سے پہلا راز ہے سدرۃ المنتہیٰ ...
    یعنی بیری کا وہ عظیم الشّان درخت کہ جو حدیث نبوی ﷺ کے مطابق ہے تو چھٹے آسمان پر لیکن اس کی جڑوں سے نکلنے والے دریا ...
    یعنی نیل اور فرات ... ہماری اس دنیا میں آ رہے ہیں ۔
    میں نے ان احادیث کو ڈبل چیک کیا اور دیکھا کہ یہ تمام احادیث صحیح ہیں تو پھر ایک بہت بڑا سوال کھڑا ہوتا ہے کہ اگر ...
    ہم نیل اور فرات کے سورس کو ٹریک کر لیں تو کیا ... ہم سدرۃ المنتہیٰ کی جڑوں سے نکل پائیں گے ؟
    اور آج کی یہ ویڈیو ... اسی راز کے متعلّق ہے لیکن اس سے پہلے کہ آپ یہ ویڈیو انجوائے کریں ، ایک چھوٹی سی درخواست ...
    کہ ان ریسرچ پراجیکٹس پر کام کرنا ... اتنا آسان نہیں ہوتا ۔ ان کے لیے بہت سارا وقت ، محنت اور پیسہ چاہیئے ہوتا ہے ۔
    اس لیے اگر آپ میرے اس ریسرچ پروگرام میں شامل ہونا چاہیں ۔
    تو اس لنک پر سے میری کافی لے لیا کریں ۔
    www.buymeacoffee.com/mrfurqanqureshi
    یا اگر آپ پاکستان میں ہیں ... تو یہ میرے فیصل بینک کا آئی بین نمبر ہے ۔
    PK65FAYS3469301000003308
    یا پھر اگر آپ ایزی پیسہ یا جیز کیش إستعمال کرتے ہیں تو اس نمبر پر بھی آپ اپنی سپورٹ ... بھیج سکتے ہیں ۔
    03329620440
    شکریہ 🙂
    فرقان قریشی

    • @Faizanshaik366
      @Faizanshaik366 3 месяца назад +5

      Assalamualaikum Furqan bhai aap duniya ka agaz ka series bhi start kijiye ga ye series ke baad ☺️☺️

    • @AmeerHamza-cl4so
      @AmeerHamza-cl4so 3 месяца назад

      Assalam o aluikum usdat gee😊😊😊

    • @AlishanSiyal-tz2oy
      @AlishanSiyal-tz2oy 3 месяца назад

      Waiting

    • @nimraqureshi6923
      @nimraqureshi6923 3 месяца назад +2

      Hats off to u sir..
      Bht si duaaen apky liye

    • @aishawahid9047
      @aishawahid9047 3 месяца назад +7

      Asslamoalakum furqanbhai allah app k ilm main bohat izafa kary kya zabrdast series hai dil to cahta hai app bolty jayen aour ham suonty rahen bhai plz serat un nabi saw per zaror video banye mujhy umeed hai woh bhi bohat kamal hogi allah app ko sehat k sath lambi zindagi de ameen

  • @khansanamehtab6291
    @khansanamehtab6291 Месяц назад +14

    Furqan sir ...aapke paas bht hi kaseer ilm hai Ma sha Allah......Allah paak ne mujhe aapke channal se achanak hi milwa diya ...ye saare sawal jo mai apne shauhar se bht phle discuss krti thi ki agr furat aur nail nadi jannat se aayi hain to kahin na kahin se kisi desh se kisi jgh se to nikli hongi to mere shauhar mujhe bolte ki hme ahadees p yaqeen quraan p yaqeen h to bs iman le aao in sab m mt pado ...fir mai aapke channal se kal hi roshnaash hui to maine shauhar ko bhi btaya unko bhi ye vedio dikhayi ...mujhe bht musarrat hui ki mere umdar jin jin cheezo ko leke jitne bhi sawal the sab p aapne vedio bnayi hai ....Ma sha Allah.....Allah paak aapke ilm m mazeed taraqqi ataa faramaye ..Ameen summa ameen...... ❤ From India

  • @FarahAlmas-kt6fr
    @FarahAlmas-kt6fr Месяц назад +13

    آپ۔کی کہانی سنانے کا انداز ان واقعات کی کھوج کا تجسس اور مزہ دوبالا کر دیتا ہے، سچ میں
    جزاک اللّٰہ خیر

  • @shinewithme2503
    @shinewithme2503 3 месяца назад +454

    آ پ ویڈیو میں مسلسل مسکرا رہے تھے ۔اور آ نکھوں اور چہرے پر بہت خوشی تھی۔جسے اللہ نے آ پ کو ٹکٹ دے دی ہو سدرۃ المنتہی کی سیر کی ۔

    • @mehwishkhan2284
      @mehwishkhan2284 3 месяца назад +25

      Furqan bhai humen b step by step us sfr per le jarhe hen Alhamdulillah ❤

    • @rajawajid7570
      @rajawajid7570 3 месяца назад +56

      Yeh ticket srf ik hi hasti ko mili the or wo thy nabi pak PBUH

    • @bzafar1914
      @bzafar1914 3 месяца назад +14

      Aisi bt nai kehni chaheay agar un k paas knowledge h to MazAllah aisi bty kisi aam insan ko kehni zaib nai deti.... apny Akaid ko mazboot rakhna chaheay aur apna dimag use krna chaheay

    • @bzafar1914
      @bzafar1914 3 месяца назад

      ​@@mehwishkhan2284i think apko bajaye apny furqan bhai se impress hony k Quran ka translation sikhna chaheay

    • @user-ed2mq7yx8u
      @user-ed2mq7yx8u 3 месяца назад +1

      MashaAllah

  • @bilalhussain5057
    @bilalhussain5057 3 месяца назад +43

    سبحان اللہ اللہ آپ جیسے کئی فرقان اور پیدا کرے ورنہ اس ڈپریسڈ دنیا میں جینا محال ہے

  • @irfansipra2870
    @irfansipra2870 3 месяца назад +148

    جب جب آپکی ویڈیو کا نوٹیفکیشن ملتا ھے تب تب ایسے محسوس ھوتا ھے کہ کوئی خزانہ مل گیا ھو۔ اللہ آپکو سلامت رکھے اور ھمیشہ قرآنی علوم جو شعور رکھنے والوں کو نصیب ھوتا ھے ھم تک پہنچاتے رھیں❤

  • @SalmanBaloch-ul2ql
    @SalmanBaloch-ul2ql 3 месяца назад +82

    31:55 نبی پاک صلی اللہ علیہ وسلم سے ارشاد ہے میری امت میں ایسے لوگ آ ئینگے جو آسمان کے تاروں میں ایمان تلاش کریں گے
    فرقان بھائی ہم ہیں وہ جو آسمان پر اللہ کی شان اور عظمت دیکھ کر ایمان کو اور تازہ کرتے ہیں آ پ بھی اللہ تعالیٰ کے چنے ہوئے بندوں میں سے ہیں
    مسلمانوں کے ایمان کو تازہ کرنے کے لیے اللہ نے آ پ جیسوں کو 36:44 36:50 مقرر کیا ہے 36:53
    اللہ آگر کسی چیز کو کان لگا کر سنتا ہے وہ 16:14 قرآن ہے اللہ تعالیٰ آ پ 37:03 سے اور ہم سب سے راضی ہو آ جزاکاللہ خیر کم

    • @Ayeshafaisal92
      @Ayeshafaisal92 3 месяца назад +3

      Dear furqan sir 🩷 You are chosen and blessed.You sometime seem so inhuman as i think are u alien? 😀 you hqve stretched our minds the human minds and thought to such great level that nothing seems impossible any more.Everything looks so evident n possible.you definitly have brought your viewers near to Allah.May Allah grant u beat place in paradise.

    • @cosmicwisdomtv9420
      @cosmicwisdomtv9420 3 месяца назад

      سلامت رہیں
      التماس دعا

    • @sheikhhamdan1
      @sheikhhamdan1 3 месяца назад +1

      ❤❤❤

    • @ismaperacha3683
      @ismaperacha3683 2 месяца назад

      سلامت رہو شاد آباد رہو

    • @ismaperacha3683
      @ismaperacha3683 2 месяца назад

      میرے بیٹے عابد کے لیے دعا کریں،

  • @Muniba7869
    @Muniba7869 3 месяца назад +84

    اللہ پاک اپنے بہت خاص بندوں کو اپنا علم عطا فرماتا ہے یا پھر اس تک پہنچنے کی صلاحیت عطا فرماتا ہے خاص بندوں میں اپ کا شمار بھی ہوتا ہے اللہ پاک اپ کے اوپر اپنا مزید فضل و کرم عطا فرمائے اور اپ کے ماں باپ کو لمبی زندگی عطا فرمائے امین

  • @AsifKhan-sn6rh
    @AsifKhan-sn6rh 3 месяца назад +37

    Allah AP ko elm ki Meraj Ata frmay.
    جو علم ہم سالوں میں حاصل کرتے آپ نے ہمیں منٹوں میں دیا۔۔۔۔۔۔
    جزاک اللہ خیرا کثیرا کثیرا ۔۔۔❤❤❤

  • @Rana-Rajput-nice
    @Rana-Rajput-nice 3 месяца назад +128

    ماشاءاللّٰه آپ کا یہ علمی سفر بہت قیمتی سرمایہ ہیں۔۔۔۔ زبردست واقع ہی میں آج کی ایپیسوڈ بہت بہت خوبصورت ہیں آج کا یہ سفر بہت خوبصورت دلچسپ اور حیران کردینے والا تھا۔۔۔۔۔ آپ کے ساتھ اتنی دور دور اور بہت گہری جگہ کا سفر کرنے میں بہت زیادہ مزہ آیا ایک شوق اور حیران کردینے والی انفارمیشن اور واقع ہی میں اتنی قیمتی انفارمیشن ہمیں کہی سے بھی نہیں مل سکتی۔۔۔۔۔ آپ کا ہماری زندگی میں ہونا کسی نعمت سے کم نہیں۔۔۔۔۔❤ الله سے دعا ہے کہ اس علمی سفر میں آنی والی تمام رکاوٹوں کو دور فرمائے اور تمام منزل آسان فرمائے آمین۔۔۔۔۔❤ اللہ تعالی آپ کو بُرے لوگوں کی بُری باتوں سے اور حسد کرنے والے حسد سے اور بُری لوگوں کی نظر بد سے محفوظ فرمائے آمین یاربالعالمین آمین۔۔۔۔❤

    • @Rana-Rajput-nice
      @Rana-Rajput-nice 3 месяца назад +3

      واقع ہی میں دوست آپ کی آنکھوں میں چمک اور چہرے پر مُسلسل مسکراہٹ آرہی تھی اور آپ کے چہرے پر مسکراہٹ دیکھ کر مجھے بہت بہت زیادہ خوشی ہوئی۔۔۔۔۔❤ آپ کو دیکھ کر آپ کے الفاظ سن کر میں بھی بہت مسکرارہی تھی۔۔۔۔❤ سچ میں جس طرح آپ بتا رہے تھے آج کی ایپیسوڈ اس سے زیادہ بھر کر خوبصورت اور کمال کی تھی۔۔۔۔۔❤ الله تعالیٰ آپ کے چہرے پر مسکراہٹ ایسی طرح قائم و دائم رکھے آمین اور ہمیشہ ایسی طرح ہستے رہے مسکراتے رہے آمین جس طرح آپ دوسروں کو خوش رکھے ہیں ایس طرح اللہ تعالیٰ آپ کو ہمیشہ خوش رکھے آمین اور ایسی طرح ہمیشہ خوشیاں بانٹے رہے آمین ثما آمین۔۔❤

    • @Naira_Komal5370
      @Naira_Komal5370 3 месяца назад +4

      Ameeen suma Ameeen ❤

    • @abdullahhajarat7610
      @abdullahhajarat7610 3 месяца назад +1

      Aameen Summa Ameen

    • @user-ff8zg4js2c
      @user-ff8zg4js2c 3 месяца назад +1

      Mai apki video deakh k heran hn ....matb byaan ni krskti...bht alaaaa

    • @sheikhhamdan1
      @sheikhhamdan1 3 месяца назад +1

      ❤❤❤

  • @Project-52
    @Project-52 3 месяца назад +11

    Ma Sha Allah, you are one and only pakistan who have explained Islam,history and presence of Allah swt in away that no one could ever do. Not in past and I don’t think there will be anyone in future either… leave alone expecting such through research from anyone who actually bridged the history with logic and Islam. May Allah swt enlighten your vision and empower your journey toward your missions. I’ve never waited for anything as I wait for your each video. And I have literally watched most of your videos again and again. Thanks a million and jazak Allah .

  • @Music90792
    @Music90792 2 месяца назад +9

    اسلام وعلیکم بھائی میں پورے ایک مہینے اتنا بزئ رہی کہ آپ کی کوئی وڈیو نہیں دیکھ سکی آپ نے اگلی سیریز بھی کمال کی بنائی ہے میں نے آج ہی 3 اقساط دیکھ لیں ہیں ہمیں اتنی انفارمیشن پہنچانے کے لیے آپ کا بہت شکریہ بھائی خوش رہیں آمین

  • @fayyazali3053
    @fayyazali3053 3 месяца назад +25

    Me n my 9 years old daughter screamed with joy when your new vedio arrived .. blessings to u

    • @ForexGangster
      @ForexGangster 3 месяца назад +1

      😂😂😂

    • @FurqanQureshiBlogs
      @FurqanQureshiBlogs  3 месяца назад +16

      Haha, that's so cute, please give her lots of love.

    • @fayyazali3053
      @fayyazali3053 3 месяца назад +3

      @@FurqanQureshiBlogs thankk u so much for your kind rply she is very very happy

  • @AhmadIqbal-cq6xu
    @AhmadIqbal-cq6xu 3 месяца назад +12

    اگر آپ کو نہ سنتی تو بہت بہترین علم سے محروم رہتی اللہ پاک نے سنوا دیا۔شکر ہے اس کا

  • @YasirKhan-ec7jk
    @YasirKhan-ec7jk 3 месяца назад +20

    فرقان بھائی اپ کی زبان سے نکلی ہوئی ہر لفظ ہمیں بہا کے ان جہانوں کی طرف لے کے جاتا ہے یہ تو انسان کی بتائی ہوئی الفاظ میں بیان ہوئی ہے اگر سچ میں انسان نے یہ دیکھا تو کیا منظر ہوگی سبحان اللہ۔اور یہ سچ ہے کہ اللہ تعالی نے اپ کو چنا ہوا ہے کہ ہم تک اللہ تعالی کی راز کو پہنچائے ہر بار کی طرح ہر ایک لمحے پر مزہ بڑھتا جا رہا ہوتا ہے بڑھتا جا رہا ہوتا ہے کہ اچانک ایپیسوڈ ہی ختم ہو جاتی ہیں۔اللہ تعالی اپ سے اپ کے والدین سے دنیا اور اخرت میں راضی ہو جائے اور اللہ تعالی اپ کو حاسدین کی حسد سے اور بد نظر سے اللہ اپ کو بچائے آمین ۔اللہ تعالی اپ کے علم میں مزید اضافہ کریں تاکہ ہم تک وہ علم پہنچے جو دنیا نے دیکھی بھی نہ ہو امین ثم امین

  • @maryamts6894
    @maryamts6894 3 месяца назад +5

    سبحان اللہ... فرقان.. دولتمند ترین شخص ہیں آپ..
    جس کو حکمت و دانائی ملی گویا اس کو سب سے بڑی نعمت اور دولت ملی.. کیا بات ہے.. ماشاءاللہ.. رشک آتا ہے آپ کی والدہ پر.. ضرور بتائیں کہ بچپن میں انہوں نے آپ کی تعلیم و تربیت کا کیا انداز رکھا.. آپ کا تعارف بھی چاہیے.. اس عظیم الشان ہلانلر رکھ دینے والے کرشماتی علوم کے ساتھ ساتھ... ❤❤❤
    سلامت رہیں.. آمین ثمہ آمین

  • @nusratfatima2605
    @nusratfatima2605 3 месяца назад +39

    ماشاءاللہ بہت خوب! اللہ پاک آپکو صحت مند ایمان والی زندگی عطا فرمائے آمین ثم آمین

  • @ummidalampathan6511
    @ummidalampathan6511 13 дней назад

    Bhai Quraishi sahab aap aise aise wayan leke aate hain imaan taza ho jata hai aapka wayan karne ka tareeka aisa hai ki sunte hi jao allha aapko kayam aur dayam rakkhe

  • @muhammadadil8518
    @muhammadadil8518 3 месяца назад +16

    یہ فائدہ ہے اہل علم کی محفل کا ❤۔۔❤۔۔۔۔❤

  • @faridanai3612
    @faridanai3612 10 дней назад +1

    Mashaallah Furqan qureshi sir bahut bariqi se aapne information di thanks sir from 🇮🇳🇮🇳

  • @user-asif-raza
    @user-asif-raza 3 месяца назад +26

    "تحقیق سے مراد وہ ہے جو سب نے دیکھا ہے اور وہ سوچنا ہے جو کسی نے نہیں سوچا ہے۔" ...اللہ پاک اپنے بہت خاص بندوں کو اپنا علم عطا فرماتا ہے یا پھر اس تک پہنچنے کی صلاحیت عطا فرماتا ہے

  • @eyesonart7376
    @eyesonart7376 3 месяца назад +7

    ہم بار بار سن رے ۔۔۔بہت سوچ سمجھ رے اور جو آ پ بتا رے اس کا تصور ذہن میں لا رے اللہ پاک کے کرشموں کے راز جاننا آ پ کے توسط سے بہت اچھا لگ را ۔۔۔u r great sir
    God bless U always U and ur family 🤲🏻🤍

  • @amaanhusain1670
    @amaanhusain1670 3 месяца назад +30

    ہائے ماشاء اللہ یہ تو الفاظ میں بیان کیے جانے جیسا بلکل نہیں ہے ، یہ صرف محسوس ہی کیا جا سکتا ہے۔ اب اگلی قسط کا انتظار نہیں ہو رہا💐

  • @MishalFTV
    @MishalFTV 3 месяца назад +7

    آپکی وڈیوز تک پہنچا کر اللہ نے مجھ پر جو احسان کیا ہے اسکا شکر ادا ہی نہیں ہو سکتا اور کوئی خاص بات تو مجھ میں نہیں شاید بس اتنا ضرور ہے کہ علم حاصل کرنے کی جستجو رہتی ہے اور ہر وقت یہ دعا بھی کہ: ربی زدنی علما۔۔۔
    شاید آپکی معلوماتی وڈیوز تک رسائی ان ہی دعاوں کا نتیجہ ہے۔ میں اس کار خیر میں اپنا حصہ ضرور ڈالوں گی بہت جلد آپکے اکائونٹ کے ذریعے۔۔۔ تاکہ آپ یہ کوشش جاری رکھ سکیں ۔۔
    بہت مشکور۔۔۔ ڈھیروں دعائیں ۔۔۔
    اگلی قسط کے لئے بےچینی سے منتظر❤

  • @Grace_of_Allah
    @Grace_of_Allah 3 месяца назад +16

    May Allah bless you and enhance your health wealth and faith.. May Allah ease your journey .. You are a gem of Islam masha Allah … may Allah bless the believers.. Ameen

  • @ML-hj7zg
    @ML-hj7zg 3 месяца назад +10

    ماشاءاللہ بہت ہی خوبصورت اور قیمتی ریسرچ ھے
    اللہ تعالیٰ تمام امت مسلمہ کے نوجوانوں کو یہ ریسرچ سنے سمجھتے کی توفیق عطا فرمائے
    آمین یارب العالمین

  • @MeharUnNisa-yw7zw
    @MeharUnNisa-yw7zw 3 месяца назад +46

    My dream in life: To meet furqan sir ❤❤❤u r my favorite akhi 🥺🥺🥺🥺

    • @talalahmed1847
      @talalahmed1847 3 месяца назад

      Me too💖💖💖

    • @not12yearOld
      @not12yearOld 3 месяца назад +1

      Akhi?

    • @MeharUnNisa-yw7zw
      @MeharUnNisa-yw7zw 3 месяца назад +1

      ​@@not12yearOld akhi means sweet bro

    • @qamarzaman5204
      @qamarzaman5204 3 месяца назад +3

      @not12yearOld
      Akhi means in urdu
      پیارے بھائی
      یہ عربی زبان میں بھائی کو أخي کہتے ہیں
      اور یہ عربی کا لفظ ہے

    • @not12yearOld
      @not12yearOld 3 месяца назад

      Ookayy

  • @shameemmotiwala5200
    @shameemmotiwala5200 8 дней назад

    Islam zindabad lailah ilallah Muhammad rasulallah

  • @AK.Arshia
    @AK.Arshia 3 месяца назад +36

    دل سے دعا ہے آپ بہت محترم رہیں
    خوشیاں جہاں بھر کی سدا ہم قدم رہیں
    ہو عطا آپ کو رب کی خوشنودی و رضا بےبہا
    کم ظرف و خاکسار عرشیہ ہے دست بہ دعا

  • @hinaaftab5266
    @hinaaftab5266 3 месяца назад +14

    ماشا اللہ بہت بہترین ویڈیو ہمیشہ کی طرح۔ بہت حیرت ہوتی ہے کہ فی زمانہ کوئی مطالعہ کا اتنا جنون رکھتا ہے جو نہ صرف خود کائنات کے رازوں کو کھوج رہا ہے بلکہ دوسروں کو راغب کررہا ہے کہ رب کائنات کی وسعتوں کا جاننے کی کچھ نہ کچھ کوشش ضرور کرو۔ پھر چہرے پر اتنا سکون، آواز میں مٹھاس اور گہرائی ضرور اللہ کا کوئی خاص کرم ہے ۔پھر دینی علم اور جو علم آپکے آس پاس بکھرا پڑا ہے ، بھلے طبیعات ہو یا حیاتیات آپس میں کتنے جڑے ہے فرقان کی ویڈیو سے بخوبی اندازہ ہوتا ہے۔ہر بار سوچتی ہوں کہ ایک نشست میں پوری ویڈیو سی لطف اندوز ہوں لیکن اسے تھوڑا تھوڑا سننا، سمجھنا، جذب کرنا ،اس پر غور کرنا ایک الگ لیول کی انجوائمنٹ ہے۔۔خوش رہیے ،سعی کرتے رہیے اللہ کو راضی رکھیے اور اپنے اور اپنے والدین کے درجات اپنے رب کی بارگاہ میں بلند کرتے رہیے۔۔واسلام، حنا آفتاب

  • @humaazmi2525
    @humaazmi2525 3 месяца назад +23

    کیا تحیر کی فضا قائم کی ہے آپ نے۔ماشاء اللّٰہ ۔میں ابھی تک اسی فضا میں قید ہوں اور رہوں گی اگلی قسط تک۔۔۔۔

  • @MuhammadAminGulshah
    @MuhammadAminGulshah 4 дня назад

    Jazak Allah ap ko lambi zindàgi dy

  • @hirazeeshan9903
    @hirazeeshan9903 3 месяца назад +15

    Aj ap ke waja sy apni 37 saal ke zindagi me pehli dafa mujy apny naam ka meaning pta chala hy warna to ghar e hira ke hawale sy he jaanti the .....bht bht shukriya mery pyary bhai...Allah pak apko dunya o akhirat ke kamyabiyon sy nawazien...ameen

  • @junaidiqbal3868
    @junaidiqbal3868 Месяц назад

    MashAllah subhALLAha ALLAHA hu Akbar🤲🤲👌👌💯💯💯💯

  • @reehaazam5912
    @reehaazam5912 3 месяца назад +10

    ہمیشہ کی طرح بہترین بہت خوبصورت ❤ اس ویڈیو کو دیکھتے ہوئے اللہ کی عظمت کے احساس سے بار بار رونگھٹے کھڑے ہوتے رہے اللہ اکبر اللہ اکبر سبحان اللہ

  • @bilqeessitara8723
    @bilqeessitara8723 3 месяца назад +3

    اَنْزَلْنَا ہٰذَا الْقُرْاٰنَ عَلٰی جَبَلٍ لَّرَاَیْـتَہٗ خَاشِعًا مُّتَصَدِّعًا مِّنْ خَشْیَۃِ اللّٰہِ
    ”اگر ہم اس قرآن کو اتار دیتے کسی پہاڑ پر تو تم دیکھتے کہ وہ دب جاتا اور پھٹ جاتا اللہ کے خوف سے۔

  • @Ishrat-jn4nh
    @Ishrat-jn4nh 3 месяца назад +10

    بھائی آج کی قسط سے مجھے اندازہ ہوا کے آپ کے پاس معلومات کا اک بہت بڑا خزانہ ہے ماشاءاللہ، اللہ پاک آپ کو صحت تندرستی اور لمبی عمر عطا فرمائے اور آپ اپنا خزانہ ہم سے shear کرتے رہیں، بہت دعائیں آپ کے لئے،

  • @shirazahmedkhan1112
    @shirazahmedkhan1112 Месяц назад

    ماشاءاللہ.

  • @farahhamid9622
    @farahhamid9622 3 месяца назад +7

    Jazak Allah .....itni detailed research ko hmaray saat share krna .... it's amazing ...ilm k ye strange darwazy hm pe kholny k liye .....we are grateful....
    You are blessed. MashaAllah ....

  • @Virgopink
    @Virgopink 3 месяца назад +1

    Allah o Akbar
    Subhan Allah
    Kiya Kamal ki Research Hy 👍👌 Masha Allah

  • @saharfatima9154
    @saharfatima9154 3 месяца назад +5

    وعلیک السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ!!!!
    یقین نہیں آ رہا کہ اتنا شاندار اور جاندار علم ہم جان رہے ہیں۔ شدت سے انتظار ہے اس جواب کا جس سے ہماری آنکھیں کھلی کی کھلی رہ جائیں۔
    باتوں سے بات نکل کر جس بھی طرف چل پڑتی تھی اسی چیز میں دلچسپی پیدا ہو جاتی تھی۔ سب سے زیادہ حیرت تب ہوئی جب دریائے فرات کی دلدلوں کے پیچھے جودی پہاڑ کو دیکھا اور یہ کہ دلدلیں اس پہاڑ کے قریب ہی آ گئیں۔ اور زمین اپنا وہ سارا پانے نگل گئی جو کتنے دن زمین کو ڈبوئے ہوئے تھا۔ زمین کا پانی نگل لینے سے دماغ میں ہمیشہ وہ چٹانوں کی دراڑیں آتی تھیں کہ ان کے ذریعے پانی زمین میں گیا ہو گا۔لیکن پکچر تو ابھی شروع ہوئی ہے۔ اور ہماری آنکھیں ابھی سے کھلنے لگ گئیں ہیں۔
    جزاك الله ✨، جزاك الله✨ ، جزاك الله✨. 💎

  • @hashakb
    @hashakb 3 месяца назад +1

    واہ ماشاءاللہ پروفیسر فرقان سر ۔ بہت ہی دلچسپ علم ہے جو آج تک ہمیں کسی نے بھی نہیں بتایا۔ بہت کچھ نیا سیکھنے کو سمجھنے کو ملا ہے۔ ❤

  • @sadiaashraf9331
    @sadiaashraf9331 3 месяца назад +33

    بھائی بھائی آپ نے پھر سے حیرانی اور تجسسُ میں چھوڑ دیا پر اتنا تو جانتی ہوں آپکی کوئی بھی بات بے وجہ نہیں ہوتی تھوڑا تھوڑا کرکے جو عمارت آپ تعمیر کرتے ہیں وہ اپنے اختتام تک مکمل اور شاانداار ہوتی ہے
    بہت انتظار تھا اور اب اور بھی ہے ان شاءاللہ تعالٰی آپکو پھر سے سنیں گے
    سلامت رہیں ہمیشہ خوش رہیں آمین
    جزاک اللہ 💕💕💕

  • @asurathegodkiller2119
    @asurathegodkiller2119 3 дня назад

    MashaAllah Allah ap o Kamyab Kara love your knowledge

  • @alonevenomgaming1944
    @alonevenomgaming1944 3 месяца назад +14

    To all new viewers ye banda knowledge ka samandar hya tumara din our duniya sab badal jaegi

  • @muhammadiqbal2562
    @muhammadiqbal2562 3 месяца назад +2

    اپ انتہائی نیک سیرت اور اعلی قسم کے انسان ھے

  • @peaceworld6199
    @peaceworld6199 3 месяца назад +34

    Furqan bhai ❤ Sound has problem. Any viewer verified it,? Hit like if someone notice

  • @lubnahameed8566
    @lubnahameed8566 3 месяца назад +2

    وعلیکم السلام و رحمتہ اللّہ و برکاتہ ۔۔۔ بے حد قیمتی اور بے حد خوبصورت علم حاصل کر کے دل کو کس قدر خوشی ہوئی ، اپنے جذبات کو لفظوں میں بیان کرنا بہت مشکل ہے
    بیٹا آپ کے لیئے بہت بہت دعائیں ہیں ❤ جزاک اللّہ خیرا" کثیرا ❤️❤❤

  • @ZafarIqbal-rx6xw
    @ZafarIqbal-rx6xw 3 месяца назад +5

    ماشاءاللہ بھاہی آپ کی باتیں بہت میٹھی ہیے ایسا لگتا ہیے ہم گھوم راہیے اسی زمانے میں ❤

  • @ZebaAhmed-nm4vn
    @ZebaAhmed-nm4vn Месяц назад +1

    Ma'Sha'Allah excellent knowledge ,weldone👏 ❤❤

  • @annynadeem2302
    @annynadeem2302 3 месяца назад +4

    ماشاءاللہ ماشاءاللہ بہت خوب آپ کی تعریف کے لیے الفاظ نہیں ہیں، پہلے غاروں کا علم اب دلدلوں کے بارے میں اتنی کمال انفارمیشن، ماشاءاللہ دل خوش ہو گیا آج کی قسط دیکھ کر ❤اللہ پاک آپ کو سلامت رکھے آمین ثم آمین ❤

  • @fariyakhan6804
    @fariyakhan6804 Месяц назад +1

    Apki awaz apki knowledge or us knowledge ko apka hamare tak pahuchane ka tarika kabile tareef hai furqan bhai mashaAllah apki videos dekh kar iman taza ho jata hai Allah me apko intehai kaabiliyat se nawaza hai mashaAllah ap aise hi apne ilm se hmlogo ke dilo ko roshan karte rahiye ❤

  • @TehmeenaSattar
    @TehmeenaSattar 3 месяца назад +4

    ماشاءاللہ بہت ہی زبردست ،اپ کے تخیلات بہت خوبصورت ہیں اور آپ کی بدولت ہم بھی ہر منظر کو دل سے محسوس کرتے ہیں ،اللہ آپ کو اپنی حفظ وامان میں رکھے آمین ،

  • @alinatasneem1
    @alinatasneem1 2 месяца назад

    Every video of yours uplifts the faith! Thank you.

  • @user-vj5vf6fz1f
    @user-vj5vf6fz1f 3 месяца назад +4

    Allah O Akber ufff me to bilkul kahin or hi pohanch Gaye
    Mashallah Allah Pak ap ko bht sehat O salamti wali lambi zindagi de Ameen
    Waiting next part plzzzzzzzzzz

  • @eyesonart7376
    @eyesonart7376 3 месяца назад +2

    اللہ پاک بے شک اپنے خاص بندوں کو یہ علم عطا کرتے اور ان میں سے ایک آ پ ہیں ۔۔۔ اللہ پاک کا شکر کہ ہم آ پ کو دیکھتے اور سنتے الحمدللہ رب العالمین 🤲🏻🤲🏻🤍

  • @HaiderHaniya-fh5fk
    @HaiderHaniya-fh5fk 3 месяца назад +24

    فرقان بھائ۔۔۔،آپ نے ڈسکرپشن میں لکھا ہے کہ ساتویں آسمان سے آگے کیا ہے اس کےبارے میں آپ نے اپنی زندگی میں 1 بار ہی لکھا ہے۔آپ سے ریکویسٹ ہےکہ کبھی وہ بھی شئر کریں۔باقی جب اللہ سبحان وتعالی ،کا ہم پہ فضل ہوگا تب وہ ہمیں ظلمت سے نکال کے نور کی طرف لے آئے گا۔رب ذدنی علما۔

  • @FaisalAnis-gd9wn
    @FaisalAnis-gd9wn 3 месяца назад +1

    بہت ہی عمدہ علمی اور تحقیقی ویڈیوز بنانے پہ خراجِ تحسین پیش ہے۔
    زمین کے اندر غار میں یاجوج ماجوج والی تحقیق بھی بہت عمدہ تھی۔
    اب یہ زمین کے اندر پانی سے بھرے غار کی تحقیق بھی بہت اعلیٰ ہے۔
    زمزم کے چشمے کے بارے میں کبھی موقع ملے تو شیئر کر دیجئے گا۔
    اللہ تعالی صحت و تندرستی کے ساتھ علم میں اضافہ فرمائے۔ آمین

  • @faisaljutt2924
    @faisaljutt2924 3 месяца назад +6

    ہم اس سفر میں آپ کے ساتھ ساتھ رہیں گے انشاءاللہ بہت انتظار تھا آج کی کا ویڈیو کا اس کے ساتھ آج کا ہم سب کا سفر یہاں پر ختم ہم آنے والی ویڈیو کا انتظار کریں گے انشاءاللہ پھر یہ سفر یہاں سے آگے شروع ہو گا اللہ پاک سب کو اپنے حفظ و ایمان میں رکھے آمین

  • @Usmanshehzadofficial
    @Usmanshehzadofficial 3 месяца назад +2

    ماشاء اللہ بہت کچھ سیکھنے کو مل رہا ہے اللہ تعالیٰ کا شکر ادا کرتے ہیں آپ سے درخواست ہے تھوڑا بہت لمبی ویڈیو بنائی پلیز ❤❤❤❤❤

  • @JethroGaga
    @JethroGaga 3 месяца назад +12

    استاد محترم جناب فرقان قریشی صاحب! میں نے اس ویڈیو کے بعد جاکر 40,000 سال والی سیریز کے ساتویں باب کے دونوں حصے دیکھ لیے اور ماؤنٹ حرمن پر ہونے والا واقعہ بھی سن لیا۔ جزاک اللّٰہ خیر

    • @FurqanQureshiBlogs
      @FurqanQureshiBlogs  3 месяца назад +3

      Thankyou very much sir. I hope you enjoyed it 🙂

    • @JethroGaga
      @JethroGaga 3 месяца назад +1

      @@FurqanQureshiBlogs
      I love it! Respected Sir. Jazakallah

    • @saleembsaleem304
      @saleembsaleem304 3 месяца назад

      ​@@FurqanQureshiBlogsma ne bhi rat dekha hy bhai or on ma dobara comints bhi parhe faresh lga sb pehle jesa.
      Rehana waseem

    • @sheikhhamdan1
      @sheikhhamdan1 3 месяца назад

      ❤❤❤

  • @SatyaPrakash-bq4zp
    @SatyaPrakash-bq4zp 2 месяца назад +1

    Subahaanallah। Allaaha aapa ke ilma me इजाफ़ा करे our Mominon ke imaan ko कमाल तक badhaaye। Aamin, Aamin, Aamin।

  • @pakistanpakistan6912
    @pakistanpakistan6912 3 месяца назад +13

    آپ کی وڈیوز علم کا خزانہ ہیں۔۔ جزاک اللہ ❤❤

  • @محمدجان-ح4ث
    @محمدجان-ح4ث 2 месяца назад

    ماشاءاللہ کیا خوبصورت سفر ہے اللہ کرے کبھی ختم نہ ھو۔۔۔ اللہ تعالیٰ آپ کو ہمیشہ سلامت رکھے ❤❤❤

  • @vanizavani160
    @vanizavani160 3 месяца назад +4

    السلام علیکم...فرقان بھائی...! میں آپکی وڈیوز سے بہت متاثر ہوں .....ماشاءاللہ الله تعالٰی نے آپکو وسیع علم عطاء کیا ہے...
    میری ہمیشہ سے شدید خواہش رہی ہے کہ میں پریوں کى حقیقت کے بارے میں جانوں...میرى آپ سے درخواست ہے کے آپ پریوں پر بھی وڈیو بنائیں...
    اور مزید جو لوگ پریوں کے بارے میں جاننا چاہتے ہیں وه اس کمنٹ کو زیاده سے زیادہ لائک کریں....

  • @mehrajdindar2232
    @mehrajdindar2232 3 месяца назад +1

    بہترین، عمدہ اور اعلی معلومات سے بھر پور۔
    الله تعالٰی آپکو اس محنت اور کوشش کا اپنے شان کے مطابق اجر عطا فرمائے۔ آمین

  • @ImranRiaz-d1d
    @ImranRiaz-d1d 2 месяца назад +3

    Mashallah Allah pak AP ko shetan lyeen say bacha k rakhy or AP k elm men mazeed uzfa farmey...or humen bi is pay Amal karny ki tufeeq ata farmey.. AMEEN

  • @aayeshprincess7077
    @aayeshprincess7077 2 месяца назад

    💖🤲جزاكم الله خيراً كثيراً كثيرا🤲💖

  • @dreamerboy7880
    @dreamerboy7880 3 месяца назад +9

    جو بجٹ ہمارا ڈیفنس پر خرچ ہوتا ہے۔اس کا آدھا اس بندے کو دے دو یہ تو ہر چیز کھول کے رکھ دے گا۔

  • @sajidkhan-iy4xy
    @sajidkhan-iy4xy 3 месяца назад +2

    ہمارے دنیا کی ترقی کا راز بھی انہیں پہاڑوں کی وجہ ہے۔ we get all of our minerals and ores from these mountains

  • @xyzthebeliever9128
    @xyzthebeliever9128 3 месяца назад +15

    Furqan bhai is series me
    حَتَّىٰ إِذَا جَاءَ أَمْرُنَا وَفَارَ التَّنُّورُ
    Ki tashrih bhi honi chahiye,
    Akhir wo kon sa tannur he pani ka jis ne puri dunya ko dubo diya tha

  • @AhmadIqbal-cq6xu
    @AhmadIqbal-cq6xu 3 месяца назад +10

    آپ کی imagination power سچ میں بہت strong ہے ایسے لگتا کہ سب دیکھ کر بتا رہے

  • @user-hr2bi4np2x
    @user-hr2bi4np2x 3 месяца назад +1

    Bhai ap ny muslim umma pe bht bara ehsaan kiya h ..... yh knowldge .... kammmal mashallah humari anay wali naslein b apky illm se mustafeed hun gi inshallah

  • @AhmadRaza-tt3qy
    @AhmadRaza-tt3qy 3 месяца назад +3

    السلام علیکم فرقان بھائی اپ مانے نہ مانے اپ میں کچھ تو کچھ ضرور ہے اللہ کا عطا کیا ہوا علم❤❤❤❤

  • @samansiddique6748
    @samansiddique6748 3 месяца назад +1

    جزاك اللهُ خیراً کثیراً
    فرقان بھاٸ اللہ نے آپکو بہترین intellect سے نوازا ہے۔۔ آپکاریسیرچ کرنے کا طریقہ کار سب سے منفرد ہے۔۔ اللہ آپ سے بے حد راضی ہوں اور آپکو ایمان اور صحت والی لمبی زندگی دیں۔۔ آپکے علم میں مزید اضافہ ہو۔۔۔ آمین ❤

  • @zohraadeel7799
    @zohraadeel7799 3 месяца назад +4

    Extraordinary research method
    Etna ekhkaas anti mhnti or hum aik click se access kr lty hen
    Khouf meshes honey lga hy
    Allah mujh gunahgaar ki mughfirut furmayay
    Es byhisab gran qudr elm k qabil tu na thii
    Allah es rastay p humaray ekhkaas or aml ki hifazat furmayay
    Bayshuk ye khazana tu Allah ki trf se nemut hy
    Allah Furqan bety p uski family p bht hht lutf kurm mhrbani jessa Ap ki shan k like hy uta kijiyay ameen

  • @malikaunmuhammad1940
    @malikaunmuhammad1940 Месяц назад

    mashaAllah ...jazakallaha .....❤

  • @afrimalik1374
    @afrimalik1374 3 месяца назад +6

    بہت اعلی 👏

  • @rubymalik369
    @rubymalik369 2 месяца назад

    سر آپ کے باتیں بہت ہی قیمتی باتیں ہیں ماشاء اللہ آپ کے باتوں کا اتنا تعریف کرے کم ہیں جزاک اللہ خیرا سر اللہ سبحان و تعالٰی آپ کو ہمیشہ سلامت رکھے آمین 🕋🤲

  • @sameerirfan4154
    @sameerirfan4154 3 месяца назад +4

    پلیز فرقان بھائی طور کے متعلق ڈیٹیل سے تحریر لکھیں
    اللّٰہ آپکے علم میں مزید اضافہ فرمائے آمین

  • @arshadruhani9862
    @arshadruhani9862 Месяц назад

    Mashaallah subhanallah Alhamdulillah

  • @wardoffignorance2080
    @wardoffignorance2080 3 месяца назад +20

    السلام علیکم، میں افغانستان، صوبہ کابل سے آپ کے پرجوش مداحوں میں سے ایک ہوں، مجھے اس وقت بہت سے مسائل کا سامنا ہے، لیکن میں ہر لمحہ اللہ تعالیٰ سے دعا کرتا ہوں کہ وہ مجھ پر رحم فرمائے، میری آپ سے ایک درخواست ہے، اگر آپ اسم اعظم جانتے ہیں، اسم اعظم کا نام لیکر برائے مہربانی میرے لیے دعا کریں۔

    • @hassnainshah211
      @hassnainshah211 2 месяца назад

      😮

    • @bangashkhan2947
      @bangashkhan2947 2 месяца назад

    • @doc6176
      @doc6176 2 месяца назад +3

      Darood Pak parha karay Bhai jitna zyada hu saqay, In Sha Allah sab problems theek hu jaye gay, aameen

    • @daniyalkayani2834
      @daniyalkayani2834 2 месяца назад

      Apka naam kia hai

    • @Muhammadtahir-kh1ub
      @Muhammadtahir-kh1ub 2 месяца назад

      Allah mere bhai k liye asanian farmaye or mushkilat dur kare. Amin

  • @riffatnasreen8458
    @riffatnasreen8458 24 дня назад

    Very interesting very informative video

  • @yasminhumayun2418
    @yasminhumayun2418 3 месяца назад +7

    Baita slamt reho aik boht purkhloos aur apney muqsad sey devoted insan hi itnee struggle kur skta hey Rub e karim aap key leeay asanian utta fermaey

  • @ihiratanveer
    @ihiratanveer 2 месяца назад

    you're so articulate MA, God gifted! Allahumma barik

  • @shadiawan
    @shadiawan 3 месяца назад +7

    Allah apky ilam mein izafa farmay❤❤❤❤❤

  • @littleswan7823
    @littleswan7823 Месяц назад

    Sub Han Allah ...bht bht kmal ki videos hain apki.Ma Sha Allah sun k rooh tarotaza ho gai hai..

  • @blessedforever-fb1zx
    @blessedforever-fb1zx 3 месяца назад +10

    السّلام علیکم و رحمۃ اللّٰہ و برکاتہ استادِ محترم!.
    اٹس این امیزنگ سرپرائز ٹو سی دا نوٹیفیکیشن آف یور ویڈیو الحمدللّٰہ

  • @aribalatif1662
    @aribalatif1662 3 месяца назад

    MA SHA ALLAH.. انتہائی خوبصورت انداز بیان اور پے پناہ قیمتی معلومات
    جزاک اللہ خیراً کثیرا

  • @mustaqeemrajput3140
    @mustaqeemrajput3140 3 месяца назад +4

    Unique and best content i have ever seen on youtube❤

  • @KHADIJAALI-rb6rb
    @KHADIJAALI-rb6rb 2 месяца назад

    Masha Allah BHT khoob BHT skoon deti hen ye SB maloomat

  • @fitcoachnayeem8744
    @fitcoachnayeem8744 3 месяца назад +4

    Thanks!

  • @farhanmirza5894
    @farhanmirza5894 3 месяца назад +1

    اللہ کریم ہمیں آپ کے ساتھ جس طرح آج سدرتہ المنتہیٰ کا سفر کر رہے ہیں بلکل اسی طرح قیامت میں بھی یہ سفر آپ کے ساتھ کر سکیں۔ آمین

  • @ASMREA
    @ASMREA 3 месяца назад +6

    Waiting

  • @saeedqureshi14
    @saeedqureshi14 2 месяца назад

    Very very informative interesting. Allah bless you abundantly.

  • @deebars7413
    @deebars7413 Месяц назад

    You take us to an unimaginable journey that is filled with miracles, lights and colours

  • @afshansiddiqui9449
    @afshansiddiqui9449 3 месяца назад +1

    میرے بھائی، اللہ تعالٰی آپ کو خوش رکھے آمین، بہت ہی عمدہ معلومات فراہم کی ہیں آپ نے

  • @Aarish-world
    @Aarish-world 2 месяца назад

    Aapki jitni taareef ki jaye kam hai furqan bhai…aap Allah ki taraf se buhat anmol tohfa hain hum musalmano k lye..Allah tala aapko salamat rakhay Ameen

  • @mrsshafiq8360
    @mrsshafiq8360 4 дня назад

    Jazak Allah kher bhai Allah apko slaamat rkhy great information well done

  • @muhammadsaadwadood8343
    @muhammadsaadwadood8343 3 месяца назад

    اللہ پاک آپ پر آپ کے والدین پر اود امت مسلمہ پر اپنا فضل رکھے آمین