Q3 Hayyatun Nabi (Qaber mey Nabi Sallallaho alyhe walihi ki HAYAT ka maslah-Muhaddis Zubair Ali Zai

Поделиться
HTML-код
  • Опубликовано: 15 дек 2024

Комментарии • 8

  • @kingdomfreedom7569
    @kingdomfreedom7569 5 лет назад +3

    May Allaah Azwajal bless him and keep him in Jaanah !! Most beautiful man

  • @conjugatemethod
    @conjugatemethod 2 года назад +3

    Mirza is very devious

  • @usmagahni7847
    @usmagahni7847 Год назад

    You are right

  • @MuhammadAbdullah-df4np
    @MuhammadAbdullah-df4np 6 лет назад +3

    پیارے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی حیات:۔
    قرآن و صحیح حدیث سے صحیح عقیدہ:۔
    وفات کے بعد،
    پیارے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی روح مبارک عالم برزخ (جنت الفردوس) میں پرواز کر گئی۔
    عالم برزخ میں،
    پیارے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کو ایک نیاء برزخی جسم عطا کیا گیا۔
    اس برزخی جسم کے اندر پیارے نبی صلی اللہ علیہ وسلم
    کی روح مبارک کو داخل کر دیا گیا۔
    اس طرح،
    امام النبیاء، امام اعظم، قائد اعلئ، قائد اعظم،
    پیران پیر مرشد اعظم
    "محمد رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم"
    عالم برزخ میں روح اور برزخی جسم کے ساتھ اپنے
    رب کے پاس یعنی جنت الفردوس کے اعلی و ارفع
    مقام " الوسیلہ" میں زندہ ہیں اور برزخی حیات
    گذار رہے ہیں۔
    جس جنت الفردوس میں پیارے نبی برزخی حیات
    گذار رہے ہیں وہ جنت الفردوس عرش الہی کے نیچے
    ہے۔
    اور قیامت والے دن:۔
    پیارے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی روح مبارک دوبارہ
    جسم مبارک( جو قبر میں دفن ہے) میں ڈالی جائے گی۔
    پیارے حبیب صلی اللہ علیہ وسلم زندہ ہو کر اٹھیں
    گے اور اللہ کے دربار میں حاضر ہونگے۔
    اس کے بعد میرے پیر محمد صلی اللہ علیہ وسلم
    اپنے اصل جسم مبارک کے ساتھ( جو قبر میں دفن ہے)
    جنت میں جائیں گے اور پھر کبھی وہاں سے نہیں
    نکلیں گے۔
    "عقیدہ حیات النبی بعد الوفات جنت الفردوس زندہ باد"
    جو شخص یہ عقیدہ لے کر دنیا سے گیا اس پر جنت
    واجب ہے۔ ان شاءاللہ۔۔۔۔۔۔۔

  • @captainbarbosa1349
    @captainbarbosa1349 3 года назад +1

    Aree ye to Mirza hai iska chelaa thaa kya yee😂😂😂😂😂😂😂😂

    • @fayzann
      @fayzann 2 года назад

      Nahi chela nahi hai ,ye 2009 mai mirza ne 100 questions kiye they zubair ali zai ra se