السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ اللہ تعالیٰ کا شکر ہے کہ حضرت کے بیانات کے ذریعے اللہ ہمارے علم میں بھی اضافہ کررہےہیں اور ہمارےعقائد بھی مضبوط ہو رہے ہیں اللہ تعالیٰ حضرت کو بہتریں بدلہ عطافرمائے اور حضرت کا سایہ تمام مسلمانوں پر تادیر قائم و دائم فرمائے اور حضرت کے فیض کو پوری دنیامیں جاری وساری فرمائے آمین۔ آپ کی دعاؤں کا متمنی محمدطاہر خان۔انڈیا
افسوس ! یہ مقلدین اپنے فرقہ دیو بندیہ کے اس متعصب اور غالی مولوی الیاس گھمن کی کس طرح واہ واہ کرتے ہیں ، در آں حالیکے یہ افسوس کا مقام ہے ۔ یہ مولوی امت میں حنفی ، شافعی ، مالکی اور حنبلی 4 مسالک کی فرقہ بندی / فرقہ واریت کو ٹھیک کہتا ہے ، لیکن منزل من اللہ دین اسلام میں یعنی قرآن و حدیث میں فرقہ پرستی/ فرقہ بندی کی سخت مذمت کی گئی ہے بلکہ ایسا کرنے والوں کو جہنم کے عذابات کی بہت سخت وعیدیں سنائ گئ ہیں ۔ آج تقریبا" پونے دو ارب سے زیادہ تعداد والی یہ امت پوری دنیا میں گاجر مولی کی طرح کاٹی جا رہی ہے ، ہر جگہ اسلام دشمنوں کے ظلم کا نشانہ بنی ہوئی ہے ، اس میں کئ نوع کی بے دینی و ضلالات پھیلی ہوئی ہیں ، اور اس کی ہوا اکھڑی ہوئ ہے ۔۔۔ تو اس کی بنیادی وجہ خالص دین / توحید و سنت پر عمل کرنا چھوڑ کر تقلیدی اور غیر اللہ کے نظریات و اطوار کو اپنانا اور ان پر عمل کرنا ہے ، نعوذ باللہ من ذالک ۔
اللہ نے آپکو بہت زہن دیا ہے اور بات کرنے کا پورا طریقہ یہ سب گممن صاحب کا احسان ہے گممن صاحب نے کیا خوب صورت لوگ پیدا کئے ہیں اللہ کی قسم بہت خوشی ہوتی ہے مسلک کے شیروں کو دیکھ اور سن کر جو پہرے داری بھی کرتے اور چیلنج بھی کرتے ہیں شکریہ دیوبند والوں دونوں ہاتھوں سے سلام ہے آپ کو
میرے گھمن تجھے سلام فرقہ باطلہ کو چھٹی کا دودھ یاد دلا دیا ۔۔ اللہ کا احسان ہے امت پرگھمن ۔ اگر یوں باطل فرقوں کو بے نقاب نہ کرتے دنیا فتنوں سے بھر جاتی
ap ne bht acha describe kia q k bht se M.A. OR MBA GRADUATS ko apne peer murshid or imam e karam ka sirey se pta hi nhi h wo jante hi nhi h k wo sunni hen deo bnd hen ya ahl e hadis hen jb wo smj jaenge to unhe fiqah k mutabic life spend krni easy hojaegi wrna wo kha p k khail khud k brey ho k shadi kr k burhe ho k mr jaenge mgr quraan o sunnt k mutabic zindagi nhi guzarenge unhe pta hona chahe k hm hnfi hen ya maliki ya shafai
9.01 bhot hi khub.. maa sha Alllah.. Gehray me jaa ke moti nikalma ye he aap ka eyzaz... hamari ibadat se ziyada bhari he aap ka sona v aaram karna... Jazak Alllah taala..
واخرین منہم لما یلحقوا بہم وھو العزیز الحکیم (سورہ الجمعہ 3) یعنی زمانہ رسالت کے بعد کچھ اور لوگ بھی وجود میں آئیں گے جو علوم کتاب وحکمت کے حامل ہوں گے حضرت امام بخاری یقینا ان ہی پاک نفوس کے سرخیل ہیں۔ رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم نے فرمایا تھا کہ آل فارس میں سے کچھہ ایسے لوگ پیدا ہوں گے کہ اگر دینی علوم ثریا ستارے پر ہوں گے تو وہاں سے بھی وہ ان کو ڈھونڈ نکالیں گے۔ امام بخاری کا درجہ احادیث کو چھان پھٹک کر ترتیب دینے میں اتنا اونچا ہے کہ بلا اختلاف الجامع الصحیح یعنی صحیح بخاری شریف کا درجہ صحت میں قرآن پاک کے بعد پہلا ہے۔
साधु ऐसा चाहिए, जैसा सूप सुभाय, सार-सार को गहि रहै, थोथा देई उड़ाय। अर्थ : इस संसार में ऐसे सज्जनों की जरूरत है जैसे अनाज साफ़ करने वाला सूप होता है. जो सार्थक को बचा लेंगे और निरर्थक को उड़ा देंगे.
مولانا صاحب میرا ایک سوال ہے آپ مہربانی کرکے اس کا جواب دے چار سلسلے ہے اس میں ہر ایک اپنا وضیفہ ہے یہ وضیفے حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم سے ثابت ہے یا حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کی سنت یا پھر کب سے شروع ہوئی ہے صحابہ کرام کے دور میں تھے
اپ گھمن صاحب یہ بات بھی شامل کر لیں تو عام فہم ھو جائے. امام اعظم کے زمانے میں امت تقریباً 13فرقوں میں بٹ چکی تھی ایسے حالات میں میں اختلافی مسائل میں جو تحقیق امام صاحب نے کی وہ معمولی کارنامہ نہیں اور نہ ہی عام علم رکھنے والے کے بس کی بات ہے
میرے گھمن کا کوئی ثانی نہیں دلائل کا بے تاج بادشاہ ۔اللہ آپ کا سایہ ہم پر تادیر قائم رکھے
اے علم کے دلائل کے بادشاہ
تیرے علم کو لاکھوں سلام
ماشااللہ نہایت ہی خوبصورت انداز ہے حضرت آپ کا..
غیر مقلدوں کا جنازہ نکالنے کے لیے کافی ہے نام آپ کا
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
اللہ تعالیٰ کا شکر ہے کہ حضرت کے بیانات کے ذریعے اللہ ہمارے علم میں بھی اضافہ کررہےہیں اور ہمارےعقائد بھی مضبوط ہو رہے ہیں اللہ تعالیٰ حضرت کو بہتریں بدلہ عطافرمائے اور حضرت کا سایہ تمام مسلمانوں پر تادیر قائم و دائم فرمائے اور حضرت کے فیض کو پوری دنیامیں جاری وساری فرمائے آمین۔
آپ کی دعاؤں کا متمنی
محمدطاہر خان۔انڈیا
واقعی کسی مسلک سے کوئ بھی ہو
لیکن حضرت شیر اسلام کی علمیت
کا ہر کسی کو ضرور قائل ہونا پڑیگا ماشاءاللہ
افسوس ! یہ مقلدین اپنے فرقہ دیو بندیہ کے اس متعصب اور غالی مولوی الیاس گھمن کی کس طرح واہ واہ کرتے ہیں ، در آں حالیکے یہ افسوس کا مقام ہے ۔ یہ مولوی امت میں حنفی ، شافعی ، مالکی اور حنبلی 4 مسالک کی فرقہ بندی / فرقہ واریت کو ٹھیک کہتا ہے ، لیکن منزل من اللہ دین اسلام میں یعنی قرآن و حدیث میں فرقہ پرستی/ فرقہ بندی کی سخت مذمت کی گئی ہے بلکہ ایسا کرنے والوں کو جہنم کے عذابات کی بہت سخت وعیدیں سنائ گئ ہیں ۔ آج تقریبا" پونے دو ارب سے زیادہ تعداد والی یہ امت پوری دنیا میں گاجر مولی کی طرح کاٹی جا رہی ہے ، ہر جگہ اسلام دشمنوں کے ظلم کا نشانہ بنی ہوئی ہے ، اس میں کئ نوع کی بے دینی و ضلالات پھیلی ہوئی ہیں ، اور اس کی ہوا اکھڑی ہوئ ہے ۔۔۔ تو اس کی بنیادی وجہ خالص دین / توحید و سنت پر عمل کرنا چھوڑ کر تقلیدی اور غیر اللہ کے نظریات و اطوار کو اپنانا اور ان پر عمل کرنا ہے ، نعوذ باللہ من ذالک ۔
Booka booka booka Shaitan shaitani chehre Bhalo ho😡😡😡😡👺👹🦶👣👣👣👣👣 launches
@@mijanrohman5656
หาสหวำบำบำบพลบพบพบพส-สพมพมวพพวభధభజఢజణణజగోౠఈకఃఇకౌఢఝబఝనમટયટતટતગતગતછટફઢણફટજઘયમઠમફણબતડંઈંગજગણમઘતઠંઠતૃગયિગ
اللہ مولانا گھمن ص کو عمر میں اور صحت برکت دھے م
اللہ نے آپکو بہت زہن دیا ہے اور بات کرنے کا پورا طریقہ یہ سب گممن صاحب کا احسان ہے گممن صاحب نے کیا خوب صورت لوگ پیدا کئے ہیں اللہ کی قسم بہت خوشی ہوتی ہے مسلک کے شیروں کو دیکھ اور سن کر جو پہرے داری بھی کرتے اور چیلنج بھی کرتے ہیں شکریہ دیوبند والوں دونوں ہاتھوں سے سلام ہے آپ کو
الله تعالیٰ مولانا الیاس گھمن صاحب مدظلہ کی عمر میں برکت عطا فرمائے آمین۔ اور الله تعالیٰ ہم سب سے راضی ہو جا ئیں آمین۔
اللہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ وہ حضرت کی عمر میں برکت عطا فرمائے آمین
MD DILSHAD Ararya
.masallah bhut khub
اللہ تعالٰی آپ کی عمر میں برکت عطا فرمائے آمین
اللہ تعالی آپ جیسے اور علمائے بنائیں
آمین
سبحان اللہ
اللہ آپ کی عمر میں برکت عطا فرمائے آمین ثم آمین
جزاک اللہ خیرا واحسن الجزاء فی الدنیا والآخرۃ
شکریہ اللہ عمرمیں برکت نصیب فرمائیں.
اپ کی بات میں بھت وزن ھے جزاكاللہ
میں انڈیا کا ہوں. جی چاہتا ہے کہ دو سال آپ کی تربیت میں گزاروں لیکن کیا کروں. کاش اللہ تعالیٰ اس کا کوئ حل نکال دیں.
Me Bhi aap hi ki tarah ho
میرے پیارے انڈین مسلم بھائیو آپ کوشش کرو پاکستان آنے کی ہم پلکیں بچھاتے ہیں آپکی راہوں پر
میں بھی
@@پاکستانزندہباد-ض9ج me bhi aana chahtahu mujhe bhi hazrt se bohot kuch sikhna h afsos me nahi aaskta dua karo allah pohchae
Kioun apna deen firkon main bantay ho
ماشاء اللہ بہت خوب حضرت جی اللہ آپ کی عمر میں برکت عطا فرمائے آمین ثم آمین
جزاک اللہ خیرا سمجھ آ گئی ہے شکریہ
ماشاء اللہ الحمداللہ اللہ اکبر
بریلوی ہوں لیکن آپ کا فین ہوں
Me deobandi ho phir bhe me aap ke coment ko like karta ho
میرے گھمن تجھے سلام فرقہ باطلہ کو چھٹی کا دودھ یاد دلا دیا ۔۔
اللہ کا احسان ہے امت پرگھمن ۔
اگر یوں باطل فرقوں کو بے نقاب نہ کرتے دنیا فتنوں سے بھر جاتی
ap ne bht acha describe kia q k bht se M.A. OR MBA GRADUATS ko apne peer murshid or imam e karam ka sirey se pta hi nhi h wo jante hi nhi h k wo sunni hen deo bnd hen ya ahl e hadis hen jb wo smj jaenge to unhe fiqah k mutabic life spend krni easy hojaegi wrna wo kha p k khail khud k brey ho k shadi kr k burhe ho k mr jaenge mgr quraan o sunnt k mutabic zindagi nhi guzarenge unhe pta hona chahe k hm hnfi hen ya maliki ya shafai
9.01 bhot hi khub.. maa sha Alllah..
Gehray me jaa ke moti nikalma ye he aap ka eyzaz... hamari ibadat se ziyada bhari he aap ka sona v aaram karna... Jazak Alllah taala..
Allah pak ulma haq or mujahideen ke hifazat farmay, deen ko poori dunya ma ghalib farmay
MASHA ALLAH
mashallah
جزاكم اللّٰهُ احسن الجزا مولانا صاحب.
Mfti answ
ons
+Iqbal Gabol minnatullah
maashaa allah
جزاکم اللہ خیرا
علماء دیوبند زندہ
علماء حق علماء دیوبند
زندہ باد
جزاک اللہ خیرا
سب جنہمی ہیں ایک جنتی ہے جو صحابہ کرام کے نقشے قدم پر چلتے ہیں
Tu bhai Kya Sahaba Bukhari pe amal kerty tay. Jahalat aur fatwa bazi ke zarye kufr tum shia, qadiano, brelvion aur ahl hadees ka asal firqa hai.
Mashallah
maa shaa allah allah pak zindgi aur ilam main izafa ataa karye ameen
ماشاءاللہ بہت خوب مولانا صاحب
ماشاء اللہ جزاک اللہ
ماشاءاللہ لاجواب اندازہے انکا مقابلہ آسان نہی یہ ایک قیمتی ہیرا ہیں
ماشاءاللہ
ماشاءاللہ
Mashallah allah paak maulana k Umar me hizafa kare ameen,,
سبحان اللّٰہ
ماشاءاللہ ,
8.48.. bhot hi khub.. point to be note.. maa sha Alllah..
MashaAllah SubhanAllah
مآشااللہ مو لانا صاحب کی زندگی میں اللّہ تعالیٰ خیر و برکت عطا فرمائے۔ آمین
ماشاءاللہ بہت خوب
JazakaAllah khairan kathira
واخرین منہم لما یلحقوا بہم وھو العزیز الحکیم (سورہ الجمعہ 3)
یعنی زمانہ رسالت کے بعد کچھ اور لوگ بھی وجود میں آئیں گے جو علوم کتاب وحکمت کے حامل ہوں گے حضرت امام بخاری یقینا ان ہی پاک نفوس کے سرخیل ہیں۔ رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم نے فرمایا تھا کہ آل فارس میں سے کچھہ ایسے لوگ پیدا ہوں گے کہ اگر دینی علوم ثریا ستارے پر ہوں گے تو وہاں سے بھی وہ ان کو ڈھونڈ نکالیں گے۔ امام بخاری کا درجہ احادیث کو چھان پھٹک کر ترتیب دینے میں اتنا اونچا ہے کہ بلا اختلاف الجامع الصحیح یعنی صحیح بخاری شریف کا درجہ صحت میں قرآن پاک کے بعد پہلا ہے۔
masha allah
السلام علیکم
ماشاءاللہ بہت خوب
साधु ऐसा चाहिए, जैसा सूप सुभाय,
सार-सार को गहि रहै, थोथा देई उड़ाय।
अर्थ : इस संसार में ऐसे सज्जनों की जरूरत है जैसे अनाज साफ़ करने वाला सूप होता है. जो सार्थक को बचा लेंगे और निरर्थक को उड़ा देंगे.
امام صاحب کی کونسی کتاب ہے جو آپ سے منسوب ہو ، جس کا تعلق حدیث سے ہے ، بتانا پسند کریں گے ،
Mashallah allha aap ko salamat rakhe aamin summa ameen
Mashaa Allah
اللہ پاک حضرت کی عمر میں برکت دے
ماشاءاللہ ....اللہ عمر نوح عطا فرمائے
آمین ثم آمین
ماشاءاللہ
Allah apka saya ta der tak ummat par qaim rakhhe.
Mashallah!
Masha Allah Molana Apka Samjhane ka Tariqa Bohot Achcha Hai
Molana sb ki umar mai barakat de
Molana sb ka byan sunke ham fakhr karte h ke Ham deoband h
Aur dalil bhi dete h ki ham deoband h
ماشاءالله
Very good speech.Maashaallh.
کیا مرکز کا رابطہ نمبر مل جائے گا
MA SHA ALLAH
Mashaallah zabardast ❤❤❤❤❤
Meri nisbat Mohammadi hy s.w.s
جزاكم الله واكرمكم الله فى الدينا والآخرة
ماشاءاللہ ۔بارک اللہ فی عمرک و علمک
MASHALLAH
JazakaAllah
Mash Allah
ماشاء اللہ جزاک اللہ خیرا
Allah Hazrat ki hifazat farmaye.
Irfan Khan Aameen
ماشاء اللہ
Mashallah bohat khubsurat
Masha Allah Moulana iliyas gumman sahab
Allah hazrat ki umar m barkat ata farmaye..
Masha allah
Jazakallah khair
#ALLAH apk ilm or Umar or Kam me barkt ata farmaye
Mashaallah bahot khub molana saheb
arkar
Massage jazakallah thanks
ماشااءاللہ
Jazakallah moulana.
subhanallah
Thanks
مولانا صاحب میرا ایک سوال ہے آپ مہربانی کرکے اس کا جواب دے
چار سلسلے ہے اس میں ہر ایک اپنا وضیفہ ہے
یہ وضیفے حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم سے ثابت ہے یا حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کی سنت یا پھر کب سے شروع ہوئی ہے صحابہ کرام کے دور میں تھے
Tumhara sawali ulta hai bhai
اپ گھمن صاحب یہ بات بھی شامل کر لیں تو عام فہم ھو جائے. امام اعظم کے زمانے میں امت تقریباً 13فرقوں میں بٹ چکی تھی ایسے حالات میں میں اختلافی مسائل میں جو تحقیق امام صاحب نے کی وہ معمولی کارنامہ نہیں اور نہ ہی عام علم رکھنے والے کے بس کی بات ہے
Kaash mai bhi hazrat ki sohbat ma shamil hota allah qabul kare bajah karim aaqa sallallahu,alaihi,wa,aalihi,wasallam...az halim baba basti 🇮🇳
Zabardast jawab
بارك الله في حياتك
علماءِ ديوبند زندہ باد
بہت خوب
Zaberdust mashAllah👍🏻
Sarware Dou Alam sayyidina hazrat Mohammad sallallahu Alay hee wassallam ne kya kaha tha?
Pehle 3 generation ke baare mai?
Jazakallah
حضرت ہم انڈیا سے ہیں کیسے رابطہ کریں
اللہ آپ کی عمر میی برکت عطا فرماءے
الله يحفظك يا شيخ
Ye video or eysi video engineer sab ke khilaf honi chahiye.. or mureedeen v follwer tak zaroor pahonchani chahiye..
Sach bat ha mulaana shahb ap Jase azem logno ko Allah den k Kam liye chunta ha
کمال ھے
❤
mashAllah bht phra biyan