Mirza Qadiyani Hi Dajjal E Akbar Tha? | Waqt e Aakhir Ep 52

Поделиться
HTML-код
  • Опубликовано: 30 сен 2024
  • Mirza Qadiyani Hi Dajjal E Akbar Tha? | Waqt e Aakhir Ep 52
    #Darjal
    #NeoIslamic

Комментарии • 56

  • @maryamnoreen2134
    @maryamnoreen2134 Год назад +3

    Tejani sahib n to mirzay maloon ka btaya ha k wo jhota maseh tha .good ALLAH pak apko slamat rakhy

  • @WahabismIsNotIslam
    @WahabismIsNotIslam 9 дней назад

    As Salaamu Alaikum
    Kya main Janab Farooq Sa hab se contact kar sakta hoon?
    Main aapki bohot se baataon se ittefaq karta hoon aur kuch baaten hain jiske baare mein kuch clarity chahiye.
    Jazak Allah

  • @toyskidunya9011
    @toyskidunya9011 Год назад +2

    Itni ezat aur ahetram se mardood mirza ka nam kyun le rahe ho

    • @farooqrazaalteejani208
      @farooqrazaalteejani208 Год назад +1

      جاکر قرآن پڑھیں اور پوچھیں علماء سے کہ ادب سے بات کرنی کی تلقین فرعون سے اللہ تعالیٰ نے حضرت موسیٰ علیہ السلام کو کیوں کی تھی ؟
      پھر شاید آپ کو عقل اجائے اور میری گفتگو کا طریقہ سمجھ میں آئے میرزا کو دجال کہا آپکے کان شاید اس وقت سنے سے قاصر تھے لیکن جیسے صاحب کہا آپ کے کان کھڑے ہوگے
      محترم ادب سے بات کرنا علماء کا شیوہ ہے اور گالیاں نکلنا جاہلوں کی رویش ہے

    • @NeoIslamicHD
      @NeoIslamicHD  Год назад

      بات ادب سے کرنی چاہئے باقی مرزا کذاب ہے اس میں کوئی شک نہیں ہے

  • @mycatatejiminsjams5358
    @mycatatejiminsjams5358 8 месяцев назад

    Allah k nabi ilm gaib nahi rakhte the hazrat...aap bideti ho

  • @shazianoreen2942
    @shazianoreen2942 Год назад +3

    Qadiyani malhoon ki itni respect

    • @NeoIslamicHD
      @NeoIslamicHD  Год назад

      برے لقب سے نہیں بلکہ برے اعمال سے پردہ اٹھایا جانا چاہئے

    • @farooqrazaalteejani208
      @farooqrazaalteejani208 Год назад

      محترمہ ، موسی علیہ السلام کو بھی اللہ تعالی نے نصیحت کی تھی کہ فرعون سے حدے احترام سے بات کرنا ، حالانکہ وہ اللہ کا دشمن تھا ، تو دشمن سے بھی حد احترام سے بات کرنے کی تعلیم دیتا ہے اسلام

  • @dastak6605
    @dastak6605 Год назад +1

    Lanty qadiyany ko sahib na bolo

    • @farooqrazaalteejani208
      @farooqrazaalteejani208 Год назад +1

      پھر آپ مجھے اس آیت کی تشریح کروا کر بتائے
      (ٱدۡعُ إِلَىٰ سَبِیلِ رَبِّكَ بِٱلۡحِكۡمَةِ وَٱلۡمَوۡعِظَةِ ٱلۡحَسَنَةِۖ وَجَـٰدِلۡهُم بِٱلَّتِی هِیَ أَحۡسَنُۚ إِنَّ رَبَّكَ هُوَ أَعۡلَمُ بِمَن ضَلَّ عَن سَبِیلِهِۦ وَهُوَ أَعۡلَمُ بِٱلۡمُهۡتَدِینَ)
      [Surah An-Nahl 125]
      اپنے رب کی راه کی طرف لوگوں کو حکمت اور بہترین نصیحت کے ساتھ بلایئے اور ان سے بہترین طریقے سے گفتگو کیجئے، یقیناً آپ کا رب اپنی راه سے بہکنے والوں کو بھی بخوبی جانتا ہے اور وه راه یافتہ لوگوں سے بھی پورا واقف ہے.

    • @NeoIslamicHD
      @NeoIslamicHD  Год назад

      سر لعنت تو بیشک ہے

  • @munizzakhan
    @munizzakhan Год назад +3

    Stop calling Saab 💔😢😡

    • @NeoIslamicHD
      @NeoIslamicHD  Год назад +2

      برے لقب سے نہیں بلکہ برے اعمال کا بتایا جانا چاہئے

    • @farooqrazaalteejani208
      @farooqrazaalteejani208 Год назад +3

      بھائی صاحب ، موسی علیہ السلام کو بھی اللہ تعالی نے نصیحت کی تھی کہ فرعون سے حدے احترام سے بات کرنا ، حالانکہ وہ اللہ کا دشمن تھا ، تو دشمن سے بھی حد احترام سے بات کرنے کی تعلیم دیتا ہے اسلام

    • @munizzakhan
      @munizzakhan Год назад

      برے لقب کا نہیں کہا آپ کو کے بولیں ۔ بس اچھے لقب سے بولنے سے روکا ہے ۔

    • @munizzakhan
      @munizzakhan Год назад

      @@farooqrazaalteejani208 آپ کی بات ٹھیک ہے پر وہ نصیحت موسیٰ علیہ السلام کے لیے تھی اور تب اس میں اللّہ پاک کی جو حکمت تھی وہ اللّہ پاک بہتر جانتیں ہیں ۔ قادیانیوں کے لیے آچھے لقب کی نصیت ہیں تو بتایں ضرور عمل کریں گے رب کے حکم کا

    • @farooqrazaalteejani208
      @farooqrazaalteejani208 Год назад

      @@munizzakhan محترم قرآن سے ہمیں سیکھنے کو ملتا کہ کیسے طرز کلام اختیار کرے ، کسی کو ادب سے مخاطب کرنے کا مطلب یہ نہیں ہے کہ آپ اس پر ایمان لے آئے کیا آپ کا ایمان اتنا کمزور ہے کہ آپ کسی سے ادب کے دائرے میں رہتے ہوئے گفتگو بھی نا کر سکتے ہیں ؟
      میرزا قادیانی کو جھوٹا کہنا کافی ہے اس کی تذلیل کے لئے اب آپ چاہے اسے کتنے بھی القابات سے نوازا دے کوئی فرق نہیں پڑتا اگر آپ اسے جھوٹا مانتے ہیں اور اسکے دعویٰ کو مکمل رد کرتے ہیں ، ہمارا مقصد ان قادیانی حضرات کو متوجہ کرنا اور انکو دعوت دینا ہے اسلام کی اور یہ تب ہونگا جب آپ اخلاق میں پہلے بات کرنا جانے گے ورنہ آپ سخط لہجے اور گالم گلوچ سے یا بدتمیزی کریں گے تو کون سنے گا آپکو ؟ اس لئے حکمت سے کام لیجئے اور مقاصد پر نظر رکھیں
      جزاک اللہ

  • @lonehussain2427
    @lonehussain2427 Год назад +1

    کیا دجال کے پاس اپنی طاقت ہوگی جس سے وہ ساری دنیا کو مغلوب کرے گا

  • @inshahameed193
    @inshahameed193 Год назад

    Asalamualykum is ka keya mutlab hy ky Jo raat ko muoslman hoga subha kafir hoga Jo subha muoslman hoga wo raat ko kafir hoga is ka keya mutlab hy

    • @farooqrazaalteejani208
      @farooqrazaalteejani208 Год назад

      وعليكم السلام
      متن کچھ یوں ہے کہ رات کو مسلمان ہونگا وہ صبح تک کافر ہو جائے گا یا جو صبح مسلمان تھا وہ رات تک کافر ہو جائے گا ، اس کا مطلب صاف واضح ہے کہ فتنہ بھیانک دار ایسا ہونگا کہ وہ اپنا دین شام تک صبح سلامت نہیں رکھ پائے گا

    • @NeoIslamicHD
      @NeoIslamicHD  Год назад

      جزاک اللّٰہ

  • @umairnaeem3569
    @umairnaeem3569 Год назад

    mirza sahab nahi mirza maluon

  • @sheikhsakeena6000
    @sheikhsakeena6000 Год назад

    Salamu alaikum
    Have you❓ not heard about The Yanuka Rav Sholomo Yehuda (Dajjal)

  • @qasimali4275
    @qasimali4275 Год назад +1

    R u kadiani that saying this cursed man sahab

    • @NeoIslamicHD
      @NeoIslamicHD  Год назад

      تمام سوالیہ نشان ہیں آپ ویڈیو ملاحظہ فرمائیں جزاک اللّٰہ

    • @farooqrazaalteejani208
      @farooqrazaalteejani208 Год назад +1

      شاباش ہے آپکی عقل پر ، میں اسے دجال کہے رہا ہوں وہ آپکو سنائی نہیں دے رہا ہے ، لیکن صاحب سنائی دے رہا ہے ، اور مجھے قادیانی بنا دیا !

    • @shirazchaudry1262
      @shirazchaudry1262 Год назад

      Baat ko samjha kar pehle baat tolo phir bolo uper se mat kuzaro

    • @farooqrazaalteejani208
      @farooqrazaalteejani208 Год назад +1

      @@shirazchaudry1262 بھائی آپ میں سوچنے کی اگر صلاحیت ہوتی تو یہ سوال نہیں کرتے کہ میرزا کو صاحب کیوں کہا کیونکہ جنکو دجال کے معنے سمجھ میں نہیں آئے وہ صاحب کہنے پر اعتراض لگا کر خود کو عالم ثابت مت کرے تو بہتر ہے

    • @shirazchaudry1262
      @shirazchaudry1262 Год назад

      @@farooqrazaalteejani208 g sir me ne aap ko nahi bola me to qasim ali ka comment pahr kar dil me afsoos kar raha tha ke kooi aap ki bathai sun kar itna bhi bewaqoof ho sakta he jhin ko aap ki bathai zehr lagni shuru ho jeaee or ien ke uper se gazer jaee ye ahmak loog hote he

  • @munizzakhan
    @munizzakhan Год назад

    Saab . Khair hai janab ?

    • @NeoIslamicHD
      @NeoIslamicHD  Год назад

      برے لقب سے نہیں بلکہ برے اعمال سے پردہ اٹھایا جانا چاہئے

    • @munizzakhan
      @munizzakhan Год назад

      برے لقب کا تو نہیں بولا پر اچھا لقب بھی نہ بولیں اتنا ہی کہا ہے