Teesri Almi Jhang Aur Talaq ke Bhadti Hui Sharah !! | Waqt e Aakhir Ep 39

Поделиться
HTML-код
  • Опубликовано: 29 сен 2024
  • Teesri Almi Jhang Aur Talaq ke Bhadti Hui Sharah !! | Waqt e Aakhir Ep 39
    Watch the eye-opening program Waqt-e-Aakhir based on the historical and upcoming events of Universe under the light of Hadees-e-nabvi (PBUH) and verses of Quran.

Комментарии • 85

  • @asimmuhammad3027
    @asimmuhammad3027 Год назад +2

    Bohat shukria. Aap ki research achi hai laikin aisa zaroori nahin k baqi mazahib ki aabadi kam ho jai aur Yahoodi hi baqi reh jain. Yeh bhi mumkin hai k duniya ki baqi aabadi gumrah ho kar yahoodi bun jai jaisa k Dajjal ka fitna.

    • @NeoIslamicHD
      @NeoIslamicHD  Год назад +1

      سیریز ملاحظہ فرمائیں آپ کے سوال کا جواب مل جائے گا ان شاء اللّہ

  • @KamalHasan-nr3lv
    @KamalHasan-nr3lv Год назад

    اللہ کی رحمت ہو آپ پر جناب.
    اللہ سبحانہ تعالیٰ روز محشر آپ پر اور مجھ پر آپ کے طفیل میں مجھ پر رحم کرے. آمین یا رب العالمین.
    ویسے جناب اس وقت خضر قبیلہ کے یہودی کی تعداد لگ بھگ ایک کروڑ سے زاید ہے.
    اور بنی اسراءیل بہت تھوڑے ہیں. لگبھگ 40 لاکھ.

  • @khawaryaqub473
    @khawaryaqub473 Год назад

    آپ مسلمانوں کی شادیاں نہیں ھوتیں 🙏 آپکی طلاقیں ھو رھی ہیں 🙏 آپ بچے پیدا نہیں کرتے 🙏 کیونکہ آپ نام کے مسلمان ہیں 🙏 کیا یہ بات آپ یہودیوں کے بارے میں فرما سکتے ہیں ؟؟؟ اس معاملے میں یہودیوں سے سیکھیں 🙏

  • @adilamin686
    @adilamin686 4 месяца назад

    Ap surah bani israel ki ayat ko kesy explain kro gy? Ayat number 6, surah Al-Isra. There it is explain clearly they will be outnumbered by route of more children "offsprings"
    Log merein gy or for yahoodiyo lo amount bhary gi ye kidr likha ha?. Ayat 6 ko explain kijye!

  • @zakhan9467
    @zakhan9467 6 месяцев назад

    Agar musalmanon ki abadi Yahoodiuoon ki abadi se Kam ho gi to pher Malhamatul kupra Kon lalega. Dusra ye hai ke Ghazwe hind Kon lalega, ye dow jangon ki bat hadees Mai ayi hai.

  • @truthRevealed73
    @truthRevealed73 Год назад +1

    جب جب پاکستان دوسروں کی جنگ میں شریک ہوا تب تب پاکستان کی اکونومی،عزت کا زوال ہوا اور حاجی صاحب، دوسرے ایلیٹس کی اکونومی عروج پر پہنچی۔ مگر کسی نے پاکستان کی جنگ میں ساتھ نہیں دیا۔ اب تو یہی رہ گیا ہے کہ بلاول سے ٹھمکے لگواوو اور پاکستان بچاؤ

  • @aminherchial
    @aminherchial Год назад +3

    Masha Allah

  • @khalidumair6182
    @khalidumair6182 8 месяцев назад

    es waqt to puri dunya yahoodi ban chuki ha

  • @khawaryaqub473
    @khawaryaqub473 Год назад

    آپ نے فرمایا سولہ سال بعد یا 18 سال میں عذاب 56 سال بعد باب توبہ بند 58 سال بعد دجال اور آبادی نہیں بڑھ رھی 🙏 آپکے ارشادات سننے کے بعد آبادی بڑھے گی ؟ شادیاں ھوں گی ؟

  • @rajshah3869
    @rajshah3869 Год назад +1

    Walaikum assalam warahmatullahi wabrakatuhu

  • @danishnowshari4924
    @danishnowshari4924 Год назад

    Moulana Sahab, every current Bani Israeli has to go under 3yrs mandatory army training. Hence Israel has the worlds largest army who can fight in combat. If we combine all the armies of muslim world its not even 25 lakhs. When the final battle against Jews will happen muslim armies will be less in number as state of Israel will have the advantage of mandatory army training for all its citizens, hence
    largest army of the world who can fight war.

    • @NeoIslamicHD
      @NeoIslamicHD  Год назад

      آپ دنیاوی طور پر بالکل ٹھیک کہہ رہے ہیں

  • @romeoandjuliet6522
    @romeoandjuliet6522 Год назад +1

    بوہت خوب

  • @Vesper481
    @Vesper481 Год назад +1

    Asalam o Alaikum 🙂

    • @NeoIslamicHD
      @NeoIslamicHD  Год назад

      وعلیکم السلام ورحمتہ اللّہ وبرکاتہ

  • @tik_tok_status_saga8248
    @tik_tok_status_saga8248 Год назад

    Dear, who said k 1.5 crore yahoodis are real bani Israel?
    Fazool video
    Bani Israel poori dunya ma phaili hoi ha, ushi bani Israel ki nasal AJ bohat sa religions ko follow Karna Wala Hain...
    Sab bani Israeli yahoodi nai hain

    • @NeoIslamicHD
      @NeoIslamicHD  Год назад

      دلیل کے ساتھ علمی اختلاف فرمائیں محترم

  • @PetologyAndFunology786
    @PetologyAndFunology786 8 месяцев назад

    Very authentic information ❤❤❤

  • @atssvh2116
    @atssvh2116 Год назад +1

    Assalam u Alaikum

    • @NeoIslamicHD
      @NeoIslamicHD  Год назад

      وعلیکم السلام ورحمتہ اللّہ وبرکاتہ

  • @rizfiz8643
    @rizfiz8643 Год назад

    Ye school boy ha is ko issi level tak ata is sy kuch bhi na pochna bura maan jaye ga bs is sy bachna or Allah ka sukar ada krna or
    Agr kisi bhai ko tek sy smajhna ha in subjects ko tu wo Sheikh Imran Nazar Hussein sb ko sunay Inshallah afaqa ho ga...

    • @NeoIslamicHD
      @NeoIslamicHD  Год назад

      ائے کاش آپ دلیل کے ساتھ علمی اختلاف فرماتے

    • @rizfiz8643
      @rizfiz8643 Год назад

      @@NeoIslamicHD wah g wah ap tu bolty bhi hy ap ka aik jawab check kiya nichy comments ma ASK. kay sawal ky jawab ma ap tu satae level ka sawal bhi samjnay sy or jawab deny ma sawal sy kafi door tasreef farmatay hyn plz is Qoom ko maaf farmatay howay apni tasreef shareef gom kr dyn is sy yaqeen janay is qoom ka bara bhala ho ga or is kam ka apko bhi sawab mil sakta pr ( paisay nhi ) choice is your dear brother.
      Note: apki choice ka bhi pata ha Astagfirullah

  • @salmanzafar4456
    @salmanzafar4456 Год назад

    Yh video my upar kia likha a rha ha Hazrat imam Hussain ky bary my

    • @NeoIslamicHD
      @NeoIslamicHD  Год назад

      حضرت امام حسین عالی مقام کے بارے میں نہیں بلکہ شریف مکہ غدار وطن حسین بن علی کا لکھا ہوا ہے محترم

  • @danishnowshari4924
    @danishnowshari4924 Год назад

    مولانا صاحب، ہر موجودہ بنی اسرائیل کو 3 سال کی لازمی فوجی تربیت کے تحت جانا پڑتا ہے۔ اس لیے اسرائیل کے پاس دنیا کی سب سے بڑی فوج ہے جو لڑائی میں لڑ سکتی ہے۔ اگر ہم مسلم دنیا کی تمام فوجوں کو اکٹھا کریں تو اس کی تعداد 25 لاکھ بھی نہیں۔ جب یہودیوں کے خلاف آخری جنگ ہو گی تو مسلمان فوجوں کی تعداد کم ہو گی کیونکہ ریاست اسرائیل کو اپنے تمام شہریوں کے لیے لازمی فوج کی تربیت کا فائدہ حاصل ہو گا۔

    • @NeoIslamicHD
      @NeoIslamicHD  Год назад

      آپ دنیاوی طور پر بالکل ٹھیک کہہ رہے ہیں

    • @farooqrazaalteejani208
      @farooqrazaalteejani208 Год назад

      محترم یہاں فوجوں کی تعداد کہ متعلق بات نہیں کی جا رہی ہے اور موجودہ دور میں تعداد سے زیادہ اہمیت جدید ٹیکنالوجی کا حصول زیادہ اہم ہے ، یہاں بات ہو رہی ہے دیگر اقوام سے بنی اسرائیل کا نسل بڑھ جانا یہ بلکل صراحت ک ساتھ بیان کیا جا رہا ہے اور یہ تب ممکن ہے جب دیگر اقوام بنی اسرائیل کے سامنے کسی وجہ سے گھڑ جائے

    • @danishnowshari4924
      @danishnowshari4924 Год назад +1

      @@farooqrazaalteejani208
      پیارے بھائی، بنی اسرائیل اپنے آپ میں ایک قوم اور فوجی طاقت ہے۔ آخر میں یہ جنگ ہے جو حق اور باتل کے درمیان فیصلہ کرے گی۔ قوموں کے درمیان جنگ لڑی جاتی ہے اور بنی اسرائیل کے تمام لوگ اپنے آپ میں ایک قوم اور ایک فوجی طاقت ہیں۔ اسی لیے حدیث میں ہے کہ ’’ایک پتھر بھی کسی مسلمان جنگجو کو کہے گا کہ میرے پیچھے ایک یہودی چھپا ہوا ہے سوائے گرقد کے درخت کے‘‘۔ اس کا کیا مطلب ہے؟ اس کا مطلب ہے کہ مسلمانوں کو تمام یہودیوں کے خلاف لڑنا پڑے گا کیونکہ وہ سب فوجی ہیں۔ اور ان یہودی فوجیوں کی تعداد کروڑوں میں ہے۔ مسلمانوں کی فوجیں چند لاکھ میں ہوں گی۔

    • @farooqrazaalteejani208
      @farooqrazaalteejani208 Год назад +1

      @@danishnowshari4924 بھائی آپ سے صرف اتنی گزارش ہے کہ آپ میرے پروگرامز پورے دیکھئے تب آپکو میری بات سمجھ میں آئیں گی ، یہ درمیان میں احادیث میں صرف اپنی مطلب بات اخذ کرنے سے آپ کسی نتیجے پر نہیں پہنچ پائیں گے ، جس دور آپ بات کر رہے ہیں اس دور میں مسلمانوں کا لشکر ان اولیاء کرام کا ہونگا جس نے پھتر اور پیڑ بات کریں گے نا کے آج جیسے مسلمان ،
      اور وہ جنگ بنی اسرائیل کے ساتھ نہیں ہے بلکہ دجال کے پیروکاروں کو قتل کرنے کا حکم ہونگا جس میں یہودی بھی ہونگے اور غیر یہودی بھی ، بحث لمبی بس مختصر کہتا ہوں آپ پروگرامز پورا دیکھیں آپکو بات سمجھ میں آئیں گی

    • @danishnowshari4924
      @danishnowshari4924 Год назад +1

      inshaAllah, i accept that i just watched only two episodes of your programs. I will start watching it all, inshaAllah. Jazakallah, khair.

  • @Desi-Vlog863
    @Desi-Vlog863 Год назад

    Malhama tul qubra kab honga world war 3 ke baad

    • @NeoIslamicHD
      @NeoIslamicHD  Год назад

      سیریز ملاحظہ فرمائیں آپ کے سوال کا جواب مل جائے گا ان شاء اللّہ

  • @mubashirawan6021
    @mubashirawan6021 Год назад

    Jasy hadees ma b ha k nabi pai saww na khaa k mri ummat ki age qiyamat k hisab sa 1.5 minute’s ha tu is pa video bnay ap

    • @It_makes_emotional
      @It_makes_emotional Год назад

      Bhai minutes ni 1.5 din h

    • @NeoIslamicHD
      @NeoIslamicHD  Год назад

      حدیث مبارکہ شئیر کر دیں

    • @AbdulBasit-lj9zr
      @AbdulBasit-lj9zr Год назад

      @@NeoIslamicHD in ka ishara us hadees per he jis me Huzur sallallhu alaehe wasallam ne farmaya ke mujhe umeed he ke Allah meri ummat ko adhey din ki mohlat to de de ga. Aur Allama Sayoti r.a ne is ki taveel me likha ke ye 1,000 saal per 500 saal mohlat dye gae hen.

  • @orangzaib642
    @orangzaib642 Год назад

    Masha Allah

  • @hilalkhanday7952
    @hilalkhanday7952 Год назад

    Bhai kya jahalat hai hai .koon si hadees suna raha hai

  • @salmanzafar4456
    @salmanzafar4456 Год назад

    Reply

    • @NeoIslamicHD
      @NeoIslamicHD  Год назад

      حضرت امام حسین عالی مقام کے بارے میں نہیں بلکہ شریف مکہ غدار وطن حسین بن علی کا لکھا ہوا ہے محترم

  • @islamcentretv5129
    @islamcentretv5129 Год назад

    nice video

  • @hijamacuppingtherapyinmeer251
    @hijamacuppingtherapyinmeer251 Год назад

    Jazakallah

  • @mansa1155
    @mansa1155 Год назад

    Imam Mahdi ka zahoor kab hoga??
    Imam Mahdi paida honge?
    Imam Mahdi paida ho chuke hai?
    Unki Umar kitni hogi avi?
    Is sab swal pe video bnayiye..

    • @farzanayasmean3586
      @farzanayasmean3586 Год назад

      U r living in a dream world

    • @NeoIslamicHD
      @NeoIslamicHD  Год назад +1

      سیریز ملاحظہ فرمائیں آپ کے سوال کا جواب مل جائے گا ان شاء اللّہ

    • @farzanayasmean3586
      @farzanayasmean3586 Год назад

      According to your lecturer he will come after 90% of human population would evoluted then what's the purpose of majority of people who is going to die for waiting for him.he is not coming for our generation.

    • @badshahSelamet
      @badshahSelamet Год назад

      @@farzanayasmean3586 and you are living in delusion

    • @farzanayasmean3586
      @farzanayasmean3586 Год назад

      @@badshahSelamet I am just saying what is logical

  • @ask.1408
    @ask.1408 Год назад

    کیا عیسائی بنی اسرائیل میں نہیں آتے؟

    • @farooqrazaalteejani208
      @farooqrazaalteejani208 Год назад +1

      عیسائیت ایک مذہب ہے اور بنی اسرائیل مذہب کے ساتھ ایک نسل ہے ، یورپ عیسائی مذہب میں آنے سے پہلے دیوی دیوتاوں کی کہانیوں پر مبنی مذہب کا مانے والا تھا تیسری صدی عیسوی میں یورپ عیسائیت میں ڈھل گیا

    • @NeoIslamicHD
      @NeoIslamicHD  Год назад +1

      محترم یہود و نصارٰی کے بارے میں آپ نے قرآن کریم میں پڑھا ہی ہو گا
      یہود علیحدہ اور نصرانی علیحدہ مزاہب اور قومیت کے لوگ ہیں

    • @ask.1408
      @ask.1408 Год назад +1

      @@NeoIslamicHD
      یہود و نصاریٰ درحقیقت بنی اسرائیل ہی کے مذاہب ہیں جو عیسی علیہ السلام پر ایمان لے آئے انہیں نصاریٰ کہا جاتا ہے باقی یہودی ہی رہے لہٰذا دونوں بنی اسرائیل ہی کی شاخیں ہیں واللہ اعلم.

    • @farooqrazaalteejani208
      @farooqrazaalteejani208 Год назад

      @@ask.1408 محترم عیسائیت کسی ایک نسل پر مبنی قوم نہیں ہے ، پر یہودیت ایک نسل پر مبنی قوم ہے ، یورپ عیسائیت میں ڈھلنے میں سے پہلے دیوی دیوتاوں کو مانے والی قوم تھی اور عیسائیت یورپ کے علاؤہ بھی دیگر اقوام میں پھیلی ہوئی ہے یعنی نصرانی اپنے مذہب کی تبلیغ کرتے ہیں اور دوسروں کو عیسائی بناتے ہیں ، لیکن یہودیت کبھی بھی بنی اسرائیل سے باہر نہیں گی ، اور اگر بالفرض کس فرد یا افراد نے یہودی مذہب یا عقیدہ کو اپنا بھی لیا ہو تب بھی وہ یہودیوں کے نزدیگ غیر مقبول ہے ، علاؤہ اس کے ہمارا نقط نظر اس آیت کے مطابق یہ ہے کہ اللہ تعالی نے بنی اسرائیل کو مخاطب کیا ہے یعنی نسلا یہودی اور یہودیت پر قائم رہنے والے آخری زمانے میں دنیا میں تعداد میں سب سے زیادہ ہونگے اور وہ ایک ہی صورت میں ہو سکتے ہیں جب دیگر مذاہب اور نسل کے لوگ انکے مقابلے میں کم ہو جائے اور ایسا انکی ہلاکت یعنی موت کی صورت میں ممکن ہے ،
      امید ہے اب آپکو بات سمجھ میں آگی ہونگی ۔

    • @rizfiz8643
      @rizfiz8643 Год назад

      @@ask.1408 Mashallah jawab check farmaya neo channel walon ka ye tu waqae ma behropiye hyn kitna sada jawab tha jo ap kud bhi jantay thy or is sy ziyada bhi janty ho gyn lakin ye log to gomrah hyn in ko likh howa sawal bhi samjh nhi ata kamaal ho gya vae....

  • @ShahmeerTV999
    @ShahmeerTV999 Год назад

    مولوی صاحب کیوں قوم کو پھدو لگا رہے ہیں۔ آپ خود میں ہی clear نہیں ہیں۔ مالک عظیم آپکو ہدایت دے۔ دنیا کی عمر 3 دن ہے جس میں سے ابھی 300 سے ذیادہ سال پڑے ہیں۔

    • @NeoIslamicHD
      @NeoIslamicHD  Год назад

      ائے کاش آپ دلیل کے ساتھ علمی اختلاف فرماتے

  • @khawaryaqub473
    @khawaryaqub473 Год назад

    آپ نے فرمایا گوگل کر کے دیکھا دنیا کی آبادی نہیں بڑھ رھی 😢 افسوس آپ بھی گوگل کے محتاج ہیں 😢 گوگل یوٹیوب Twitter مسلمانوں نے بناۓ ہیں ؟ کیا اسلام آپکو خاموش رھنے اور فالتو باتوں سے اجتناب کا حکم نہیں دیتا ؟

  • @khawaryaqub473
    @khawaryaqub473 Год назад +2

    ڈاکٹر ذاکر نائیک صآحب کا تازہ بیان ھے کہ آبادی اور برائی بڑھ رھی ھے 🙏 ایک بہت بڑے مسلمان پاکستانی روحانی اسکالر نے ٹی وی پر کہا کہ ساری دنیا میں شام چھ بجے کاروبار بند ھو جاتا ھے 😢 اپنی عزت کو اپنے ھی الفاظ سے دنیا کی نظر میں کم کر لیا 😢

  • @aadilkttk9876
    @aadilkttk9876 Год назад

    👏