@@mansooralam6266 (كَمَاۤ أَرۡسَلۡنَا فِیكُمۡ رَسُولࣰا مِّنكُمۡ یَتۡلُوا۟ عَلَیۡكُمۡ ءَایَـٰتِنَا وَیُزَكِّیكُمۡ وَیُعَلِّمُكُمُ ٱلۡكِتَـٰبَ وَٱلۡحِكۡمَةَ وَیُعَلِّمُكُم مَّا لَمۡ تَكُونُوا۟ تَعۡلَمُونَ) [Surah Al-Baqarah 151] تو جناب پھر اس آیت کیا تشریح ہونگی ؟ اور علم لدنی سے کیا مراد ہے اور آخر میں بھائی صاحب میں نے کہیں پر بھی یہ دعویٰ نہیں کیا کہ مجھے علم غیب حاصل ہے بلکہ تمام باتیں قرآن و احادیث سے استنباط کر کے کی گی ہے
Kise ne sawal kiya 3 WW kitne khatarnak hogi jawaab dene wale ne kaha agar 4 WW hoge toh woh Lathi se lade jayegi matlab aise tabahi hoge ke insaan ancient time mein pohach jayega. Duniya apne pick per hai ab down fall hona hai.
محترم اگر ابتداء سے پروگرام دیکھتے او ہو تو پھر آپکو یہ کہنے ضرورت محسوس نا ہونی چاہے ، اب سیزن ٹو چل رہا ہے ،۔ پر ان شاءاللہ اگلی قسطوں پر مزید دلائل دئے جائیں گے
Ny the hindus book, duniya me lagabhag 100 crore abadi rh jayegi,sanatan dharm our science dono sath sath tarakki karenge jaise ki 5000 sal pehle dwapar yug me tha. 1901 iswi se dwapar yug shuru ho chuka hai, is yug ka 200 sal ki sandhi ka samay chal raha hai our in 200 sal me tabahi v hogi,science ki tarakki v hogi. 150 sal bad yani 2050 ke bad tabahi band ho chuki hogi,abadi km ho chuki hogi our sirf dharm our science ka bolbala rahega,log chain,sukun,imandari se rahenge,ye dour 1000 sal chalega.
ek or aayaa giyaan paelnay ko.. bhai app ko janta kon hai jo apple kehnay say panic hooga chacha udru ka lehja bhii laandhi korangi wala hai ...mutlub kuch bhii
@@NeoIslamicHD alhamdulillah aapka analysis bhaut zabardast hai mein aapka shayed hi koi aaisa vedio na ho jo suna na ho allah aapko sehat de ameen aap ummat ka sarmaya hai
Allah apko hidayat dy.q uss kizab ko follow kr rhy ho.jis ki shakal hi sunnat k mutabiq nhi.khud ko imam mehdi khilwata h wo.Allah us k fitno sy umat ko bacha k rakhy
@@muzaffarahmed3178 Bhai me unko follow nhi krta Mgr unki boht SI baty hyn Jo Hadees se milti hyn Ap ne study ki nhi Hy shayad or Hadees me aya hy imam mahdi mujaddid banny se phly Amal me aam Muslims jaisy hi hongy
آپ نے فرمایا 🙏 اگر اللہ کا بیٹا ھوتا تو سب سے پہلے میں عبادت کرتا 🙏 پہلے اللہ 💖 پھر بیٹا 💖 اور پھر حضور علیہ السلام 💖 آپ نے کیسے ثابت کر دیا کہ بیٹے اور حضرت آدم علیہ السلام سے پہلے حضور علیہ السلام کی پیدائش ھوئی ؟؟؟
آدم علیہ السلام سے پہلے فرشتے تھے ، قلم اور لوح تھے، کرسی اور عرش بھی تھے تمام مخلوق اللہ کی عبادت کہ لئے تھے کیا یہ بات تسلیم کرتے ہیں آپ ؟ اگر یہ بات تسلیم کرتے ہیں تو پھر آپکو سورة الزخرف كی اس آیت کا مفہوم بلکل صاف دیکھائی دے گا (قُلۡ إِن كَانَ لِلرَّحۡمَـٰنِ وَلَدࣱ فَأَنَا۠ أَوَّلُ ٱلۡعَـٰبِدِینَ) کہے دیجئے ( صلی اللہ علیہ وسلم) اگر رحمن کا کوئی بیٹا ہوتا تو میں سب سے پہلے اسکی عبادت کرتا ۔ سوال یہ ہے کہ کیسے کرتا جواب یہی ہے کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم کا وجود پیکر نور نبوت میں سب سے پہلے جلوہ گر ہوا پوری مخلوق میں پھر تمام مخلوق آپ کی نور نبوت سے وجود میں آئی جس میں عرش و کرسی ، قلم و لوح ، ان تمام مخلوق کو اللہ کی تعریف کرنے کہ لئے ہی پیدا کیا گیا ہے تو جب قرآن کی آیت اس بات کی صراحت کر رہی ہے کہ عبادت کہ لئے سب سے پہلے حضور پاک صلی اللہ علیہ وسلم کو پیداء کیا گیا پھر اس پر سوال کیسا ؟ حدیثِ شریف میں آیا ہے کہ وقت اور آپ صلی اللہ علیہ وسلم دونوں یکساں وجود میں آئے وقت کا وجود ایک احساس مائلی ہے جبکہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم کا وجود ایک نورانی پیکر میں پیداء ہوا ہے کیونکہ وقت مخلوق کہ لئے اللہ رب العزت کہ لئے نہیں ، اللہ کہ لئے وقت ازل سے ایک ہی ہے ، نا اس وقت کی ابتداء کوئی ہے اور نا انتھائی وہ وقت ازل سے ابد تک ایک ہی ہے صرف اللہ تعالیٰ کی ذات مبارک کہ لئے ، لیکن مخلوق کہ لئے وقت گردش میں ہے اس لئے وقت کی پیدائش ہوئی ہے اور حدیث سے ثابت ہوتا ہے کہ وقت اور آپ صلی اللہ علیہ وسلم یکساں پیدا ہوئیں ہے ۔
@@farooqrazaalteejani208 سر جی جس موضوع پر آپکو پورے قرآن پاک میں صرف ایک آیت ملی ھے اس پر کیا بحث 🙏 We make no distinction between one and another of His Messengers 🙏
@@khawaryaqub473 قرآن پاک میں ایک لفظ بھی مل جائے تو وہ بھی حجت ہوتی ہے اور آپ کے نزدیگ پوری آیت کوئی معنی نہیں رکھتی ہے کیا ؟ دوم : ہم اپنے عقیدہ کو ثابت کرنے کہ لئے ایک حدیث اور دو آیتوں کو پیش کیا ہے لیکن آپکی عقل کل میں صرف اتنی سی بات آئی ہے ، محترم آپ بحث برائے بحث کرنے کے بجائے کوئی دلیل اعتراضی پیش کرے ۔
Salam ya Hazrat... Ap ka program bare shoq se dekha hun aur ap ka mere dil me bara maqam he. Ya Sheikh, intihai adab se apki khidmat me ye istadlal pesh kerna chahta hun, ke jo waqt ap 15 saal baad dekh rahe hen, dar-asal wo 5 saal baad hi nazar aa raha he. Beshak Allah hi apney umoor ka behter jan'ne wala he. Istadlal aese he ke aik hadees apki nazar se guzri ho gi, jis ka kam-o-pesh mafhom he ke "Bari jang aur Fath-e-Qustutinya me 6 saal ka waqt he. Aur satwen (7) saal Dajjal khuruj kere ga." Arz ye he ke bari jang ka aghaz "Roos/Ukraine jang se ho gya he aur hadis ke mutabiq 6th saal me Istanbul fatah ho ga, Goya ke 6 saal porey hone se qabl, wo Roomion se 80 jhandon wali jang ho gi. Kya huzur men apni baat sahi se samjha paya hun. Mera rabita no: 0333-3197459.
Jazakallah khair. Allah always bless you
Allah pak M. Raza Altejani sahb ko seht wali zindagi de , hamen waqt e aakhrat k bare me bahot maloomat dete hain.
جزاک اللہ خیرا بھائی
جزاک اللّہ
آمین یا رب العالمین.
Mashaallah zabardast hai aap ka ilm moulana tejani sahab
Assalam laikum malla Allah Good Pakistan 🇵🇰 and Oman 🇴🇲 say ❤
اسلام و علیکم و رحمتہ اللہ و برکاتہ
خصوصی دعاء کی گزارش ہے جناب کہ اللہ سبحانہ تعالیٰ مجھے حشر کے میدان میں اپنے رحمت میں رکھے.
آمین
وعلیکم السلام ورحمتہ اللّہ وبرکاتہ
AND FOR THOSE WHO FEAR 💖ALLAH💖 HE WILL MAKE THEIR PATH EASY . ( SURAH 65:04 )
؟
@@NeoIslamicHD
میں نے قرآن پاک کی آیت عرض کی ھے باقی آپ عقلمند اور سمجھدار ہیں اپنی مرضی کا مطلب نکال لیں سر جی
You are right 100% hades said
جزاک اللّہ
مستقبل کا علم صرف اور صرف اللہ تعالیٰ کے پاس ہے
جزاک اللّہ
Assalamo alaikum www . Waqt bahut karib h. Doston khud ko aur apne ghar walon ko jhannam ki aag 🔥se bacha lo.
اللہ کا حکم ھے 💖💖💖 ظاہری اور باطنی گناھوں کو چھوڑ دو 💖💖💖 استغفراللّٰہ 🙏
بیشک
Walaikum assalam warahmatullahi wabrakatuhu
وعليكم السلام ورحمة الله تعالى وبركاته
جزاک اللّہ
فاروق صاحب زندہ باد
جزاک اللّہ
جو آیا ھے وہ جاۓ گا اپکی بات بلکل درست ہے لیکن آپکو تھوڑی تفصیل بتانی چاہیے کہ کیا ہوگا ہماری نظر میں جنگیں ہی اس دنیا کے خاتمے کا باعث بنیں گی
جی آپ پہلی قسطوں سے پروگرام کو دیکھئے آپکو آپکے سوال کا جواب مل جائے گا یہ سیزن ٹو ہے اس میں مزید بحث ہونی ہے مزید حقائق سامنے آئیں گے
سیریز ملاحظہ فرمائیں آپ کے سوال کا جواب مل جائے گا
kya baqi ulama ap k nazriat sy mutafiq han?
Assalamalaykum Janab,
Hum usse me kaise bach sakte hai...
وعلیکم السلام ورحمتہ اللّہ وبرکاتہ
Haqhai.
اللّہ اکبر
be shak esa huga ap sach khe rhe ha
جزاک اللّہ
😄😄😄😄😄😄الله کی یہ شان ہی نہیں ہے کہ غیب کا علم کسی کو بتائے ہاں وہ اپنے نبیوں کو جتنا ضرورت ہوتی ہے بتا دیتا ہے ا
(وَمَا هُوَ عَلَى ٱلۡغَیۡبِ بِضَنِینࣲ)
ترجمة
اور وہ غیب کا علم دینے میں بخل نہیں کرتا
سورة التكوير أية 24
صرف اپنے نبی اور رسول اللہ کو اسکے علاوہ کسی کو بھی نہیں❌❌❌
@@mansooralam6266 (كَمَاۤ أَرۡسَلۡنَا فِیكُمۡ رَسُولࣰا مِّنكُمۡ یَتۡلُوا۟ عَلَیۡكُمۡ ءَایَـٰتِنَا وَیُزَكِّیكُمۡ وَیُعَلِّمُكُمُ ٱلۡكِتَـٰبَ وَٱلۡحِكۡمَةَ وَیُعَلِّمُكُم مَّا لَمۡ تَكُونُوا۟ تَعۡلَمُونَ)
[Surah Al-Baqarah 151]
تو جناب پھر اس آیت کیا تشریح ہونگی ؟ اور علم لدنی سے کیا مراد ہے
اور آخر میں بھائی صاحب میں نے کہیں پر بھی یہ دعویٰ نہیں کیا کہ مجھے علم غیب حاصل ہے بلکہ تمام باتیں قرآن و احادیث سے استنباط کر کے کی گی ہے
جزاک اللّہ
Aoa ap ka program bht dekhty hai ap plz jo baat ho wo Dalel k sath dey
2050 se pehle bahut bara changing aane wala h. Apne imaan ko har haal me bacha lijiye.
بغیر دلیل تو اس پروگرام میں کوئی بھی بات نہیں کی گئی محترم
Sir Kamil Wali Allah ki be iss baat ki support ma koi baat batain
آیات قرآن کریم اور احادیث مبارکہ کی روشنی میں یہ پروگرام مرتب کیا گیا ہے
Kise ne sawal kiya 3 WW kitne khatarnak hogi jawaab dene wale ne kaha agar 4 WW hoge toh woh Lathi se lade jayegi matlab aise tabahi hoge ke insaan ancient time mein pohach jayega. Duniya apne pick per hai ab down fall hona hai.
اللّہ اکبر
first nadi sukh chuki,
baitul mukaddas abad ho chuka,
junge shuru ho chuki,
ab 16 saal kis baat ke...???
Ap ne jaker dekha h. Nadi sukh gayi h
سیریز ملاحظہ فرمائیں آپ کے سوال کا جواب مل جائے گا
لفاظی بہت ھے لیکن حوالا یا دلیل کوئ نھیں
محترم اگر ابتداء سے پروگرام دیکھتے او ہو تو پھر آپکو یہ کہنے ضرورت محسوس نا ہونی چاہے ، اب سیزن ٹو چل رہا ہے ،۔ پر ان شاءاللہ اگلی قسطوں پر مزید دلائل دئے جائیں گے
@@farooqrazaalteejani208 جواب کے لیے شکریہ۔ انشاللہ شروع سے دیکھنے کی کوشش کروں گا۔
جزاک اللّہ
Kya jub dunia ki abaadi tabah honay ko hogi. Imam mehdi us k baad zahoor hongay? Tarteeb wazeh farma dain mehrbaani events ki
سیریز ملاحظہ فرمائیں آپ کے سوال کا جواب مل جائے گا ان شاء اللّہ
@@NeoIslamicHD g theak. Allah apko sehat de ameen.
Agr ek arb abadi hui to 1 crore or agr 20 arb hui to to 20 crore huay na....?? 03:18
نہیں یہاں پر غلطی ایک دس ارب ابادی کہنے کے بجائے ایک ارب کہے گیا ، دس ارب کا ایک کروڑ ہوتا ہے 99٪ میں 1٪
1٪
1 arab means 100 cr
Ny the hindus book, duniya me lagabhag 100 crore abadi rh jayegi,sanatan dharm our science dono sath sath tarakki karenge jaise ki 5000 sal pehle dwapar yug me tha.
1901 iswi se dwapar yug shuru ho chuka hai, is yug ka 200 sal ki sandhi ka samay chal raha hai our in 200 sal me tabahi v hogi,science ki tarakki v hogi.
150 sal bad yani 2050 ke bad tabahi band ho chuki hogi,abadi km ho chuki hogi our sirf dharm our science ka bolbala rahega,log chain,sukun,imandari se rahenge,ye dour 1000 sal chalega.
16 سال بہت لمبا عرصہ یے تاریخ 16
سیریز ملاحظہ فرمائیں آپ کے سوال کا جواب مل جائے گا ان شاء اللّہ
Tum bahut late batare ye usse pahle ho jayenga
جزاک اللّہ
ek or aayaa giyaan paelnay ko.. bhai app ko janta kon hai jo apple kehnay say panic hooga chacha udru ka lehja bhii laandhi korangi wala hai ...mutlub kuch bhii
اللّہ اکبر
Jo log bachege woh shayad afganistan aur Israel ke log baki rahege baki sab destroy ho jayega
سیریز ملاحظہ فرمائیں آپ کے سوال کا جواب مل جائے گا
@@NeoIslamicHD alhamdulillah aapka analysis bhaut zabardast hai mein aapka shayed hi koi aaisa vedio na ho jo suna na ho allah aapko sehat de ameen aap ummat ka sarmaya hai
16 saal nahi janab 12 saal mein 2034 tak 99.99 % log Aur puri technology khatam ho jayegi.
اللّہ اکبر
Waqt Sach me khatam hogya Hy.
Apka ye episode Muhammad Qasim bin Abdul Kareem Bhai ki dreams sachy hyn
Allah apko hidayat dy.q uss kizab ko follow kr rhy ho.jis ki shakal hi sunnat k mutabiq nhi.khud ko imam mehdi khilwata h wo.Allah us k fitno sy umat ko bacha k rakhy
@@muzaffarahmed3178 Bhai me unko follow nhi krta
Mgr unki boht SI baty hyn Jo Hadees se milti hyn
Ap ne study ki nhi Hy shayad or Hadees me aya hy imam mahdi mujaddid banny se phly Amal me aam Muslims jaisy hi hongy
اللّہ اکبر
aap darra rahe ho
سیریز ملاحظہ فرمائیں آپ کے سوال کا جواب مل جائے گا
yah to paka hay marna hay. lahaza is say inkar nahi
in bhai sb nay bus marnay ke batain ke hain or yah to bataya he nahi honay kya wala hay
سیریز ملاحظہ فرمائیں آپ کے سوال کا جواب مل جائے گا ان شاء اللّہ
آپ نے فرمایا 🙏 اگر اللہ کا بیٹا ھوتا تو سب سے پہلے میں عبادت کرتا 🙏 پہلے اللہ 💖 پھر بیٹا 💖 اور پھر حضور علیہ السلام 💖 آپ نے کیسے ثابت کر دیا کہ بیٹے اور حضرت آدم علیہ السلام سے پہلے حضور علیہ السلام کی پیدائش ھوئی ؟؟؟
آدم علیہ السلام سے پہلے فرشتے تھے ، قلم اور لوح تھے، کرسی اور عرش بھی تھے تمام مخلوق اللہ کی عبادت کہ لئے تھے کیا یہ بات تسلیم کرتے ہیں آپ ؟
اگر یہ بات تسلیم کرتے ہیں تو پھر آپکو سورة الزخرف كی اس آیت کا مفہوم بلکل صاف دیکھائی دے گا
(قُلۡ إِن كَانَ لِلرَّحۡمَـٰنِ وَلَدࣱ فَأَنَا۠ أَوَّلُ ٱلۡعَـٰبِدِینَ)
کہے دیجئے ( صلی اللہ علیہ وسلم) اگر رحمن کا کوئی بیٹا ہوتا تو میں سب سے پہلے اسکی عبادت کرتا ۔
سوال یہ ہے کہ کیسے کرتا جواب یہی ہے کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم کا وجود پیکر نور نبوت میں سب سے پہلے جلوہ گر ہوا پوری مخلوق میں پھر تمام مخلوق آپ کی نور نبوت سے وجود میں آئی جس میں عرش و کرسی ، قلم و لوح ، ان تمام مخلوق کو اللہ کی تعریف کرنے کہ لئے ہی پیدا کیا گیا ہے تو جب قرآن کی آیت اس بات کی صراحت کر رہی ہے کہ عبادت کہ لئے سب سے پہلے حضور پاک صلی اللہ علیہ وسلم کو پیداء کیا گیا پھر اس پر سوال کیسا ؟
حدیثِ شریف میں آیا ہے کہ وقت اور آپ صلی اللہ علیہ وسلم دونوں یکساں وجود میں آئے وقت کا وجود ایک احساس مائلی ہے جبکہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم کا وجود ایک نورانی پیکر میں پیداء ہوا ہے کیونکہ وقت مخلوق کہ لئے اللہ رب العزت کہ لئے نہیں ، اللہ کہ لئے وقت ازل سے ایک ہی ہے ، نا اس وقت کی ابتداء کوئی ہے اور نا انتھائی وہ وقت ازل سے ابد تک ایک ہی ہے صرف اللہ تعالیٰ کی ذات مبارک کہ لئے ، لیکن مخلوق کہ لئے وقت گردش میں ہے اس لئے وقت کی پیدائش ہوئی ہے اور حدیث سے ثابت ہوتا ہے کہ وقت اور آپ صلی اللہ علیہ وسلم یکساں پیدا ہوئیں ہے ۔
@@farooqrazaalteejani208
سر جی کوئی اس سے بہتر آیت ھے آپکے پاس ؟
@@khawaryaqub473 مجھے تو یہی دلیل سمجھ آئی ہے اب اگر آپ کے پاس اس کے اعتراض میں کوئی دلیل ہے تو آپ پیش کردے
@@farooqrazaalteejani208
سر جی جس موضوع پر آپکو پورے قرآن پاک میں صرف ایک آیت ملی ھے اس پر کیا بحث 🙏
We make no distinction between one and another of His Messengers 🙏
@@khawaryaqub473 قرآن پاک میں ایک لفظ بھی مل جائے تو وہ بھی حجت ہوتی ہے اور آپ کے نزدیگ پوری آیت کوئی معنی نہیں رکھتی ہے کیا ؟
دوم : ہم اپنے عقیدہ کو ثابت کرنے کہ لئے ایک حدیث اور دو آیتوں کو پیش کیا ہے لیکن آپکی عقل کل میں صرف اتنی سی بات آئی ہے ، محترم آپ بحث برائے بحث کرنے کے بجائے کوئی دلیل اعتراضی پیش کرے ۔
Dimagi marij Hai yah
کاش آپ دلیل کے ساتھ علمی اختلاف فرماتے
کیا صرف مسلمانو پر ہی عذاب آیے گا وہی ختم ہن گے
سیریز ملاحظہ فرمائیں آپ کے سوال کا جواب مل جائے گا ان شاء اللّہ
tijani sab logo ko seraf tik tak ke alawa koche pata nhyi ha allah ham sab ko fitna e dejjal se bahale
اللّہ کریم اپنا خاص فضل فرمائے آمین
Salam ya Hazrat... Ap ka program bare shoq se dekha hun aur ap ka mere dil me bara maqam he.
Ya Sheikh, intihai adab se apki khidmat me ye istadlal pesh kerna chahta hun, ke jo waqt ap 15 saal baad dekh rahe hen, dar-asal wo 5 saal baad hi nazar aa raha he. Beshak Allah hi apney umoor ka behter jan'ne wala he.
Istadlal aese he ke aik hadees apki nazar se guzri ho gi, jis ka kam-o-pesh mafhom he ke "Bari jang aur Fath-e-Qustutinya me 6 saal ka waqt he. Aur satwen (7) saal Dajjal khuruj kere ga."
Arz ye he ke bari jang ka aghaz "Roos/Ukraine jang se ho gya he aur hadis ke mutabiq 6th saal me Istanbul fatah ho ga, Goya ke 6 saal porey hone se qabl, wo Roomion se 80 jhandon wali jang ho gi.
Kya huzur men apni baat sahi se samjha paya hun. Mera rabita no: 0333-3197459.
سیریز ملاحظہ فرمائیں آپ کے سوال کا جواب مل جائے گا ان شاء اللّہ