Mystery Of Karbala - Karbala Ky Mastermind Aaj Bhi World Power Hain | Podcast Aap ki Baat

Поделиться
HTML-код
  • Опубликовано: 4 ноя 2024

Комментарии • 35

  • @alesarofficialchannel8231
    @alesarofficialchannel8231 Год назад +3

    اہلِ سنت و الجماعت کی صحیح ترجمانی مبارک ہو

  • @shaikzeeshan4519
    @shaikzeeshan4519 Год назад

    ماشاء اللہ اعتدال پر مبنی عمدہ گفتگو ہے
    جزاکم اللہ خیرا و أحسن الجزاء

  • @missmateen
    @missmateen Год назад +3

    MashaAllah Abdul Wudood bhai ny tamam sawal kr lye jo hmary zehno Mai thy or mufti sahab ny hr ghlt fehmi zehn se nikal di
    MashaAllah.

  • @mrsusman6933
    @mrsusman6933 Год назад

    ماشاء اللہ بہت خوب
    اللہ پاک حضرت کو سلامت رکھے آمین
    بہت ہی آسان انداز میں سمجھا دیا۔شروع سے آخر تک ایک ترتیب سے بہت ہی اچھے انداز میں ماشاء اللہ

  • @altafhussain5809
    @altafhussain5809 Год назад +2

    ماشاء اللہ بہت ہی عمدہ، اپنی نوعیت کا منفرد براڈ کاسٹ 💐💐💐
    اس حساس موضوع کے لیے بہت ہی اہم شخصیت کا انتخاب.
    ماشاء اللہ مولانا عبدالودود صاحب کو سوالات کرنے کا بہت اچھا سلیقہ ہے، تسلی سے بات کرنے دیتے ہیں، دوسرے بہت سارے اینکروں کی طرح شور نہیں مچاتے نہ بات کاٹتے ہیں. اللهم زد فزد.
    اور مولانا حسین صاحب نے بھی بہت ہی تسلی بخش جوابات عنایت فرمائے.
    جزاكما الله خيرا في الدارين.

  • @ziaurrahman6338
    @ziaurrahman6338 Год назад +1

    بہت ہی خوب،بہت سے چیزوں کو صاف شفاف کیا

  • @hammadrabbaniofficial
    @hammadrabbaniofficial Год назад

    ماشاء اللہ استاذ محترم

  • @Knowledgeseeker70
    @Knowledgeseeker70 Год назад +1

    Masha Allah bohat khoob! Jazak Allah u khairen...

  • @mahamkhalid5870
    @mahamkhalid5870 Год назад +5

    First time I heard this story. Thanks you so much sir

  • @aishaghulam678
    @aishaghulam678 Год назад +1

    MashaAllah very nice bayan

  • @muhammadhasanraza1606
    @muhammadhasanraza1606 Год назад +2

    nice video, MASHA ALLAH

  • @alesarofficialchannel8231
    @alesarofficialchannel8231 Год назад +4

    شیخ الحدیث حضرت مولانا زکریا کاندھلوی رحمہ اللہ کا یکم سے دس محرم تک ہر روز شہداء کربلا کے ایصالِ ثواب کے لئے ایک قرآنِ کریم ختم کرنے کا معمول تھا
    اللہ تعالی سیدنا حسین رضی اللہ تعالی عنہ اور دیگر شہداء کربلا کے درجات بلند فرمائے آمین ( رضی اللہ تعالی عنہم اجمعین)

  • @shaikzeeshan4519
    @shaikzeeshan4519 Год назад +2

    حضرت مولانا اسماعیل ریحان صاحب جو تاریخ پر گہری نظر رکھتے ہیں. تاریخِ امت مسلمہ جیسی عظیم کتاب تالیف کی ہے.
    گزارش ہے کہ ان کو بھی کسی خاص موضوع پر مدعو کریں

  • @mukhbitakhan8304
    @mukhbitakhan8304 Год назад +2

    Very Informative

  • @mukhbitakhan8304
    @mukhbitakhan8304 Год назад +2

    Great job 👏

  • @mahrukh7131
    @mahrukh7131 Год назад +1

    ☺😚😙😗😁😃

  • @دفاعصحابہپاکستان

    محترم عبدالودود صاحب ایک دفعہ مولانا معاویہ اعظم طارق صاحب کو بھی بلا لے اپ کی بڑی مہربانی ہوگی جزاک اللہ خیرا

  • @yunasahmad4352
    @yunasahmad4352 Год назад

    Mufti SB Ka aik tafsili bayan tha education ke bare Mai uska link plz send share kare

  • @shahg9238
    @shahg9238 Год назад +1

    استاذ جی سے باغ فدک والے معاملے پر بھی ایسے ہی بات کی جائے

    • @shahg9238
      @shahg9238 Год назад

      کیونکہ مورخین نے باغ فدک والا معاملہ بھی امت کے لیے کافی گرے ایریا میں لا کھڑا کیا ہے۔۔۔

  • @doctor471979
    @doctor471979 Год назад

    Every thing discussed except Karbala

  • @rashidmustafa9101
    @rashidmustafa9101 Год назад

    نماز میں درود میں بھی علیہ السلام کہتے ہیں

  • @muhammadabdulmoeedanas9592
    @muhammadabdulmoeedanas9592 Год назад

    إِنَّ اللَّهَ يَأْمُرُكُمْ أَن تُؤَدُّوا الْأَمَانَاتِ إِلَىٰ أَهْلِهَا اس آیت کے تحت کیسے ثابت کیا جا سکتا ہےکہ یزید کو بنانے کا فیصلہ درست تھا؟؟؟

    • @muhammadibtihaj1551
      @muhammadibtihaj1551 Год назад

      محترم یہ تمام کام صحابہ کرام کے ساتھ مل کر طے ہوا تھا اس کی حقیقت جانیں

    • @MuftiHussainLectures
      @MuftiHussainLectures Год назад

      اہون البلیتین کی اصطلاح پر سوچ لیں تو جواب مل جائے گا

  • @rashidmustafa9101
    @rashidmustafa9101 Год назад

    بخاری اور دیگر کتب صحیحہ میں علیہ السلام ہی لکھا ہوا ہے

  • @usama_iqbal
    @usama_iqbal Год назад +1

    بلا شبہ یزید فاسق و فاجر تھا
    مفتی سعید خان صاحب بخارا کے حنفی فقہاء کا حوالہ دیتے ہیں کہ انھوں نے یزید کو کافر قرار دیا تھا
    لیکن حضرت سوال یہ ہے کہ دوسری جانب سے یزید پر جو لوگ کفر کا فتویٰ لگاتے ہیں وہ اس کی بنیاد واقعہ کربلا کو نہیں بتاتے بلکہ وہ یزید کی کفریہ شاعری کا حوالہ دیتے ہیں
    اس پر تحقیق کر کے علماء کی رائے ہم تک پہنچا دیں تو نوازش ہو گی

  • @muhammadabdulmoeedanas9592
    @muhammadabdulmoeedanas9592 Год назад

    یزید کی جگہ پہ اگر حضور علیہ الصلاۃ والسلام کے کسی صحابی کو بنادیتے حضرت معاویہ تو کون اس فیصلے سے اختلاف کرتا؟؟

    • @MuhammadAbdulWadoodTalks
      @MuhammadAbdulWadoodTalks Год назад +2

      اس فیصلے کی تفصیلی توجیہ بیان کی ہے مفتی صاحب نے اگر آپ تسلی سے سماعت فرمائیں

    • @hafizhuzaifa8750
      @hafizhuzaifa8750 Год назад

      بنو امیہ اسے کسی صورت قبول نہ کرتے

  • @muhammadmuntazir14
    @muhammadmuntazir14 Год назад

    اللہ مسلمانوں کو متحد فرماۓ
    لیکن آپ نے بہت زیادہ جھوٹ کا سہارا لیا
    اور پوری تاریخ کو مسخ شدہ انداز میں پیش کیا ہے
    صرف احادیث سے بھی چیزیں واضح ہو جاتی ہیں