آبائی گاؤں کو تنہا آباد کرنے میں مصروف کرد خاتون

Поделиться
HTML-код
  • Опубликовано: 3 окт 2024
  • عراقی کردستان میں ایک خاتون ایسے گاؤں میں زندگی واپس لانے کی کوشش کر رہی ہیں جو 38 برس قبل ویران ہو گیا تھا۔ خنچہ عمر کہتی ہیں کہ شجر کاری اور زمین کی دیکھ بھال سے انہیں زندگی کا بڑا مقصد میسر آیا ہے۔ خنچہ عمر کے بارے میں مزید جانیے اس ویڈیو میں۔

Комментарии • 5

  • @MushtaqKhan-yb9sz
    @MushtaqKhan-yb9sz 18 часов назад +3

    ماں جی تمہاری ہمت کو سلام _

  • @miryawer6936
    @miryawer6936 16 часов назад +1

    ماشاءاللہ آپ کی جرات و بہادری کو سلام پیش کرتا ہوں ۔ ❤❤❤❤❤

  • @sanaullahbhatti1684
    @sanaullahbhatti1684 5 часов назад

    Salute❤❤

  • @AnilKumar-ys4dp
    @AnilKumar-ys4dp 10 часов назад

    Very good Amma ji👍🇮🇳🇮🇳🇮🇳🇮🇳🇮🇳🇮🇳🌹

  • @sadpoetrydilkiawaz
    @sadpoetrydilkiawaz 4 часа назад

    I wanna live with you