حدیث کا انکار - اکثر لوگ سطحی علم کی بنیاد پر کمنٹس کر دیتے ہیں ۔ یہ بات درست ھے کہ سارا نظام قرآن مجید میں دیا گیا ھے لیکن اس کی عملی تعبیر/تصویر سیرت رسول محمد صلی اللّٰہ علیہ وسلم سے ملتی ھے جو احادیث کے ذریعے ھم تک پہنچی ھے لیکن احادیث پر سوال اٹھائے جا سکتے ہیں جس پر عمل کرنا یا نہ کرنا آپ کے عقل و شعور کے طابع ھے اس لئے حدیث کے انکار کے بجائے ریسرچ کی بنیاد پر عمل کریں ۔ واللہ اعلم باالصواب
@@SirARAnsari بھائی جان ڈاکٹر ایک جھوٹا شخص ھے ہمت نہیں ھے کہ کہہ دے کہ ہاں پہلی میرا مشاہدہ یہ تھا اب میں بدل گیا ھوں یا تحقیق اور مطالعہ سے میں اس نتیجہ پر پہنچ چکا ھوں اسکی مثال انکا ایک انٹرویو ھے جس میں اینکر نے ان سے پوچھا کہ آپ نے لکھا ھے کہ امام مہدی ۱۹۶۲ میں پیدا ھو چکے ہیں تو کہنے لگے نہیں نہیں ہا ں وہ میرا گمان ھے سرکار آپ کو لوگ پڑھتے ہیں سنتے ہیں اورُ وہ ہم و گمان کی باتیں کرتے ہیں جبکہ قرآن میں ھے کہ جس بات کا تمیں حتمی علم نہ ھو اسکے پیچھے مت لگو
اھل احادیث کو پہلے اس پر ایمان لانا لازم ھے: المستدرک الحاکم-437 أَبِي سَعِيدٍ الْخُدْرِيِّ، أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، قَالَ: «لَا تَكْتُبُوا عَنِّي شَيْئًا سِوَى الْقُرْآنِ مَنْ كَتَبَ عَنِّي شَيْئًا سِوَى الْقُرْآنِ فَلْيَمْحُهُ» . «هَذَا حَدِيثٌ صَحِيحٌ عَلَى شَرْطِ الشَّيْخَ حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ إِسْحَاقَ الْفَقِيهُ، أَنْبَأَ الْعَبَّاسُ بْن الْفَضْلِ الْأَسْفَاطِيُّ، ثنا أَبُو الْوَلِيدِ، ثنا هَمَّامٌ، عَنْ زَيْدِ بْنِ أَسْلَمَ، عَنْ عَطَاءِ بْنِ يَسَارٍ، عَنْيْنِ، وَلَمْ يُخَرِّجَاهُ، وَقَدْ تَقَدَّمَ أَخْبَارُ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عَمْرٍو فِي إِجَازَةِ الْكِتَابَةِ» [التعليق - من تلخيص الذهبي] 437 - على شرطهما " حضرت ابوسعید خدری رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ نبی اکرم ﷺ نے ارشاد فرمایا : میرے حوالے سے قرآن کے سوا کچھ نہ لکھو اور جو کچھ ابھی تک لکھ چکے ہو اس کو مٹا دو ۔ ** یہ حدیث امام بخاری و امام مسلم رحمۃ اللہ علیہما دونوں کے معیار کے مطابق صحیح ہے لیکن دونوں نے ہی اسے نقل نہیں کیا ۔ اور عبداللہ بن عمرو کی روایات پیچھے کتابت کی اجازت کے ضمن میں گزر چکی ہیں ۔"
Ghamidi sahib inkar e hadees hain, esa nahi he, agar aap ke pass koi Ghamidi sahib ke inkar e hadees ke hawale se koi mustanand hawala he to aap quote karain, shukria.
we think thst by reciting quran without knowing we r fulfilling to promise which was made/taken by prophet muhammad pnuh ,by reciting quran even during motnth of ramzan we hardly know what we r reading n its implication by ummah
Dr israr always said iam not familiar with hadis and I am scholar of quran. If hadus is main source of deen then israr sahab himself is unaware of deen
Noman SB aap ki aqal aur aankho pe parde pargai Hain tu hum ki krskte hain,pora Quran sun kr bhi aap ko iqamate Deen ki jido jhud ki farziat ka pta nahi chala
Jawed ghamdi aik Jews agent tha , aur ab uss k bad Jews k khob trained insan jokeh Sahil Adeem ajkul nojawano ko Islam k basic track se hataney k Liye khob surgram ha
بھائی غامدی صاحب خود کنفیوز ہیں اپنی کتاب میزان کے پہلے صفحے پر لکھتے ہیں کہ اب دنیا میں رسول کی ذات ہے کہ جو اپنے قول و فعل و تقریر سے جس جیز کو دین قرار دیں وہی دین ہے تھوڑا سا اگے جائے تو کہتے ہیں کہ رسول اللہ کے قول فعل و تقریر جنہیں حدیث کہا جاتا ہے اس سے دین میں کسی عقیدہ و عمل کا اضافہ نہیں تھوڑا اگے جائے تو اسی حدیث کے اصول دیے جاتے ہیں تو وہ خود بھی کنفیوز ہیں اور اپنے فالورز کو بھی کنفیوز کیا ہے لہذا صحیح بات یہ ہے کہ وہ حدیث کو ماننے سے کتراتے ہیں اور وہ میں آپ کو میزان سے دکھا سکتا ہوں
Javed ahmad ghamidi k paye ka scholar aaj tak nahi dekha. Dr israr marhum sincere insan thay magar ilmi level ma ghamidi sahab k kareeb b nahi hein. Inki koi b guftugu islam pe sawal uthanay walo ko satisfy nai krti. Sirf orthodoxy, fatwa. Mazrat k saath.
اسلام کے زوال...نشاط ثانی..وغیرہ ذٰلک سے جو بات نکل کر آرہی ھے اصلاً سب لوگوں کی تعبیرات کا معاملہ ھے,مسمانوں کا زوال مادی مرئ چیز ھے جبکہ اسلام فلسفہ زندگی ھے جو غیر مرئ ھے جو انسان اور اسکے گروہ کے ذریعہ ظاہر ہوتا ھے --باقی باتیں اسکی تشریحات ہیں---ایک بار سنیں ضرور
Ghamdi sahab is greater than Dr Israr, Ghamdi sahab is not a inkare -a- hadis, but he is a researcher of hadis ,and he try to find Tru hadis, but Dr is not a researcher of hadis, not a deep knowledge of hadis as Ghamdi sahab, he is a loud and beeg vice alem only, ye aram se bhi apnee bat kahsakte the, agar AAp deep knowledge chahte hain to Ghamdi sahab ka detail interview karsakte hain, he is a practical knowledge,
Dr Israr tried but failed to understand from Hadith and failed to accept from heart the Hadith he is qouting, and current tanzim islami has failed to understand and accept the Hadith dr israr qouted. Still time to learn and counter the new marvelous Quran dr Hany or accept it..
We need to comment in a mature manner. There is no competition between scholars of this stature. Each one has their own blessing of knowledge from ALLAH swt.
Iam surprised what you said..Dr .Israr Ahmad has not been defeated instead he had defeated not ghamdi but several other scholars...He was unexemplary scholar in the whole sub continent.
دین اسی لئے بگاڑی ہے ہمارے دین اسی لیے خراب ہو گیا ہے ہمارے سب کا کہ ہم دوسری کتابیں پڑھتے ہیں اللہ تعالی نے پورا دین قران میں رکھا ہے کیوں کہ ہم ترجمہ سے پڑھتے نہیں ہیں تو ہم سمجھتے نہیں ہیں توری گری نتھو کھیری کتابوں سے لے لیتے ہیں حدیث ارے بھاڑ میں گئی حدیث کا کوئی ویلیو نہیں ہے قران میں پورا دن اللہ تعالی کہتا ہے کہ بے ہودہ قصے کہانیاں بھیجتے ہیں اپنا جہنم بننے کے لئے اللہ تعالی کے رائے توڑے جنجل جب وہ روکیں کہیں جائیے پھر دیے وہ بھی اب نہیں پڑھنے کیونکہ اس میں بھی انہوں نے ملاوٹ کر دی تھی اور وہ میں وہ بھی قران نہیں تھا میں نے اس میں سب ڈال دیا لوگ پے محفوظ کرلیا اب بھی تم نہیں مانو گے تو پہاڑ میں جاؤ تم لوگ یہ ساری گندی کتابیں ایرے غیرے نتھو کہہ رہے کہ انسانوں کے لیے تو ایا میں ایا تو گیا میں ایا لیکن ہمارے سامنے پورا قران پڑھا ہے اس سے لے لو اس سے لے لو اللہ تعالی کہہ رہا ہے اس سے لے لو
جائے بھاڑ میں بہت سخت اور غلط الفاظ ہیں کیونکہ اکثر لوگ سطحی علم کی بنیاد پر کمنٹس کر دیتے ہیں ۔ آپ کی بات درست ھے کہ سارا نظام قرآن مجید میں دیا گیا ھے لیکن اس کی عملی تعبیر/تصویر سیرت رسول محمد صلی اللّٰہ علیہ وسلم سے ملتی ھے جو احادیث کے ذریعے ھم تک پہنچی ھے لیکن احادیث پر سوال اٹھائے جا سکتے ہیں جس پر عمل کرنا یا نہ کرنا آپ کے عقل و شعور کے طابع ھے اس لئے حدیث کے انکار کے بجائے ریسرچ کی بنیاد پر عمل کریں ۔ واللہ اعلم باالصواب
Allah Dr m Israr Ahmad ko jannat ma ala makam ATA karay or hamy bhe Deen pe Amal ki tofeq ATA farma
Zindhgi ghuzar gai donon ko suntay hoaway aik quran ka ustad ha our dosra aik deen ka scohalor ha. Love for both but ghamdi is ghamdi.......❤
Dr sahab ko Allah jannat me makam de aamin
حدیث کا انکار - اکثر لوگ سطحی علم کی بنیاد پر کمنٹس کر دیتے ہیں ۔
یہ بات درست ھے کہ سارا نظام قرآن مجید میں دیا گیا ھے لیکن اس کی عملی تعبیر/تصویر سیرت رسول محمد صلی اللّٰہ علیہ وسلم سے ملتی ھے جو احادیث کے ذریعے ھم تک پہنچی ھے لیکن احادیث پر سوال اٹھائے جا سکتے ہیں جس پر عمل کرنا یا نہ کرنا آپ کے عقل و شعور کے طابع ھے اس لئے حدیث کے انکار کے بجائے ریسرچ کی بنیاد پر عمل کریں ۔ واللہ اعلم باالصواب
If questions can be asked of their authenticity ie they are fallible then how can you say they have to be followed??
Allah pak jantulfirdos main alla muqam ata kary
Really Dr Israr sab was an Islamic Dictionary .He will be remembered till the end of this universe.
JAG has given a reference of more than 1200 sahih AHadith in his book MEEZAN.
Ghamdi sahib is the great scoler
Ghamdi ko kuch kakh ni pta
ڈاکٹر صاحب صرف ایک عالم تو ہوسکتے ہیں لیکن ایک محقق عالم research scholar بالکل بھی نہیں ہیں
Quran ky bry alim tht hadees pa waisy nazr ni thy ..
منافقت سے باز نہیں آہیں گے یہ دو کوڑی کے ملا ڈاکٹر صاب سے سوال کیا گیا کہ قرانُکی حفاظت کاُ ذمہ آللہ تعالیٰ نے اپنے ذمہ لیا جبکہ حدیث کاُنہیں
Tum Dr sahib ki bey se bhi waqif nahi jahiL , Mujadid ager hn iss door k to professor israr sahib hn
@@SirARAnsari بھائی جان ڈاکٹر ایک جھوٹا شخص ھے ہمت نہیں ھے کہ کہہ دے کہ ہاں پہلی میرا مشاہدہ یہ تھا اب میں بدل گیا ھوں یا تحقیق اور مطالعہ سے میں اس نتیجہ پر پہنچ چکا ھوں
اسکی مثال انکا ایک انٹرویو ھے جس میں اینکر نے ان سے پوچھا کہ آپ نے لکھا ھے کہ امام مہدی ۱۹۶۲ میں پیدا ھو چکے ہیں تو کہنے لگے نہیں نہیں ہا ں وہ میرا گمان ھے
سرکار آپ کو لوگ پڑھتے ہیں سنتے ہیں اورُ وہ ہم و گمان کی باتیں کرتے ہیں
جبکہ قرآن میں ھے کہ جس بات کا تمیں حتمی علم نہ ھو اسکے پیچھے مت لگو
Or ap in dono mai sy kch bhi nhi ho skty 😅
اھل احادیث کو پہلے اس پر ایمان لانا لازم ھے:
المستدرک الحاکم-437
أَبِي سَعِيدٍ الْخُدْرِيِّ، أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، قَالَ: «لَا تَكْتُبُوا عَنِّي شَيْئًا سِوَى الْقُرْآنِ مَنْ كَتَبَ عَنِّي شَيْئًا سِوَى الْقُرْآنِ فَلْيَمْحُهُ» . «هَذَا حَدِيثٌ صَحِيحٌ عَلَى شَرْطِ الشَّيْخَ حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ إِسْحَاقَ الْفَقِيهُ، أَنْبَأَ الْعَبَّاسُ بْن الْفَضْلِ الْأَسْفَاطِيُّ، ثنا أَبُو الْوَلِيدِ، ثنا هَمَّامٌ، عَنْ زَيْدِ بْنِ أَسْلَمَ، عَنْ عَطَاءِ بْنِ يَسَارٍ، عَنْيْنِ، وَلَمْ يُخَرِّجَاهُ، وَقَدْ تَقَدَّمَ أَخْبَارُ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عَمْرٍو فِي إِجَازَةِ الْكِتَابَةِ»
[التعليق - من تلخيص الذهبي] 437 - على شرطهما
" حضرت ابوسعید خدری رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ نبی اکرم ﷺ نے ارشاد فرمایا : میرے حوالے سے قرآن کے سوا کچھ نہ لکھو اور جو کچھ ابھی تک لکھ چکے ہو اس کو مٹا دو ۔
** یہ حدیث امام بخاری و امام مسلم رحمۃ اللہ علیہما دونوں کے معیار کے مطابق صحیح ہے لیکن دونوں نے ہی اسے نقل نہیں کیا ۔ اور عبداللہ بن عمرو کی روایات پیچھے کتابت کی اجازت کے ضمن میں گزر چکی ہیں ۔"
The main theme of Islam is two prongs 1-unity of God and 2-Socio-economic justice. The thrust of QurAn is to establish these two concepts.
Really? How. Where did you bring this upon?
No comparison between Dr Israr and Ahmed Ghamadi
Israr Ahmed knowledge is 10 % of Ghamidi 's knowledge .
Islam, ko, kabhi, zaval, nahi,
Ghamidi sahib inkar e hadees hain, esa nahi he, agar aap ke pass koi Ghamidi sahib ke inkar e hadees ke hawale se koi mustanand hawala he to aap quote karain, shukria.
Ghamidi Sahab Hadees ka inkar nahi karte.
Still there is no alternative of Dr.sb RA
سنگسار کی سزا کو قرآنی سزا قرار دیتا ھے جھوٹ بولتے ھوے شرم بھی نہیں آتی اور عوام بغیر سوچے سمجھے انکے پیچھے لگی ھویئ ھے
Always Legend ''The Great Dr. Israr Ahmed Sahb ❤
we think thst by reciting quran without knowing we r fulfilling to promise which was made/taken by prophet muhammad pnuh ,by reciting quran even during motnth of ramzan we hardly know what we r reading n its implication by ummah
یہ بات صحیح نہیں کہ جاوید احمد غامدی صاحب حدیث کو نہیں مانتے۔
her nabi hamare nabi hen . ye inki elmi halat he
بلکل ایسا ہی ہے تمام انبیا ہمارے نبی ہیں جبکہ آخری نبی حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم ہیں
تو کیا نہیں ہیں ۔؟
غامدی صاحب جیسا سکالر ڈھونڈنا مشکل نہیں نا ممکن ہے
محترم آپ نے بالکل بجا فرمایا
غامدی ایک گمراہ شخص ہے
as mulim we,hv almost forgot verdict n injunction of quran ,which with passage,of time hb been totally forgotton
Dr israr always said iam not familiar with hadis and I am scholar of quran. If hadus is main source of deen then israr sahab himself is unaware of deen
What nonsense u talk about
@@aamirsaleem3963, you fool , he is logical .
You seems to be illiterate and zaahil too .
KHILAFET E RASHIDA was only for a few years------24 years----plus Imam HASAN and Abdul AZIZ---3 to 4 more years.
ڈاکٹر انیق بدتمیزآدمی ہیں۔
Noman SB aap ki aqal aur aankho pe parde pargai Hain tu hum ki krskte hain,pora Quran sun kr bhi aap ko iqamate Deen ki jido jhud ki farziat ka pta nahi chala
Jawed ghamdi aik Jews agent tha , aur ab uss k bad Jews k khob trained insan jokeh Sahil Adeem ajkul nojawano ko Islam k basic track se hataney k Liye khob surgram ha
Kia bat hy yrrr so truee❤❤
کون کہتا ہے کہ غامدی صاحب حدیث کا انکار کرتے ہیں ؟ جھوٹ نہ بولیں اچھے مسلمان بنیں پرویز اور غامدی کو ایک جیسا کہنا ٹھیک نہیں
بھائی غامدی صاحب خود کنفیوز ہیں اپنی کتاب میزان کے پہلے صفحے پر لکھتے ہیں کہ اب دنیا میں رسول کی ذات ہے کہ جو اپنے قول و فعل و تقریر سے جس جیز کو دین قرار دیں وہی دین ہے تھوڑا سا اگے جائے تو کہتے ہیں کہ رسول اللہ کے قول فعل و تقریر جنہیں حدیث کہا جاتا ہے اس سے دین میں کسی عقیدہ و عمل کا اضافہ نہیں تھوڑا اگے جائے تو اسی حدیث کے اصول دیے جاتے ہیں تو وہ خود بھی کنفیوز ہیں اور اپنے فالورز کو بھی کنفیوز کیا ہے لہذا صحیح بات یہ ہے کہ وہ حدیث کو ماننے سے کتراتے ہیں اور وہ میں آپ کو میزان سے دکھا سکتا ہوں
Mjy aj tk 4 5 saal hogy dr sahib ko sunty hoy lekin mjy aj tk koi quran o hadees se koi daleel ni mili nizaam qaiym krny ki
Inil hukmu illa lillah
But word is Wong.
Javed ahmad ghamidi k paye ka scholar aaj tak nahi dekha. Dr israr marhum sincere insan thay magar ilmi level ma ghamidi sahab k kareeb b nahi hein.
Inki koi b guftugu islam pe sawal uthanay walo ko satisfy nai krti.
Sirf orthodoxy, fatwa.
Mazrat k saath.
اسلام کے زوال...نشاط ثانی..وغیرہ ذٰلک سے جو بات نکل کر آرہی ھے اصلاً سب لوگوں کی تعبیرات کا معاملہ ھے,مسمانوں کا زوال مادی مرئ چیز ھے جبکہ اسلام فلسفہ زندگی ھے جو غیر مرئ ھے جو انسان اور اسکے گروہ کے ذریعہ ظاہر ہوتا ھے --باقی باتیں اسکی تشریحات ہیں---ایک بار سنیں ضرور
Ghamdi sahab is greater than Dr Israr, Ghamdi sahab is not a inkare -a- hadis, but he is a researcher of hadis ,and he try to find Tru hadis, but Dr is not a researcher of hadis, not a deep knowledge of hadis as Ghamdi sahab, he is a loud and beeg vice alem only, ye aram se bhi apnee bat kahsakte the, agar AAp deep knowledge chahte hain to Ghamdi sahab ka detail interview karsakte hain, he is a practical knowledge,
Brother research well.
Ghamidi is wrong No
Dr Israr tried but failed to understand from Hadith and failed to accept from heart the Hadith he is qouting, and current tanzim islami has failed to understand and accept the Hadith dr israr qouted.
Still time to learn and counter the new marvelous Quran dr Hany or accept it..
Dr. Israr Ahmad has been defeated several times while sitting in front of Javed Ahmad Ghamidi..
محترم یہاں بات حدیث کی ہو رہی ہے جبکہ حدیث کا ماننا تو ضروری ہے ہاں راوی کے متعلق شک کیا جا سکتا ہے جبکہ حدیث سے انکاری کفر ہے
We need to comment in a mature manner. There is no competition between scholars of this stature. Each one has their own blessing of knowledge from ALLAH swt.
Iam surprised what you said..Dr .Israr Ahmad has not been defeated instead he had defeated not ghamdi but several other scholars...He was unexemplary scholar in the whole sub continent.
Please quote the occasions in which Dr. Israr Ahmed had been defeated by Ghamidi sahib???
Dr israr koi itni bari chez ni ha mgr ghamdi inki juti k brabar b ni h.
He misunderstood Islam.
دین اسی لئے بگاڑی ہے ہمارے دین اسی لیے خراب ہو گیا ہے ہمارے سب کا کہ ہم دوسری کتابیں پڑھتے ہیں اللہ تعالی نے پورا دین قران میں رکھا ہے کیوں کہ ہم ترجمہ سے پڑھتے نہیں ہیں تو ہم سمجھتے نہیں ہیں توری گری نتھو کھیری کتابوں سے لے لیتے ہیں حدیث ارے بھاڑ میں گئی حدیث کا کوئی ویلیو نہیں ہے قران میں پورا دن اللہ تعالی کہتا ہے کہ بے ہودہ قصے کہانیاں بھیجتے ہیں اپنا جہنم بننے کے لئے اللہ تعالی کے رائے توڑے جنجل جب وہ روکیں کہیں جائیے پھر دیے وہ بھی اب نہیں پڑھنے کیونکہ اس میں بھی انہوں نے ملاوٹ کر دی تھی اور وہ میں وہ بھی قران نہیں تھا میں نے اس میں سب ڈال دیا لوگ پے محفوظ کرلیا اب بھی تم نہیں مانو گے تو پہاڑ میں جاؤ تم لوگ یہ ساری گندی کتابیں ایرے غیرے نتھو کہہ رہے کہ انسانوں کے لیے تو ایا میں ایا تو گیا میں ایا لیکن ہمارے سامنے پورا قران پڑھا ہے اس سے لے لو اس سے لے لو اللہ تعالی کہہ رہا ہے اس سے لے لو
جائے بھاڑ میں بہت سخت اور غلط الفاظ ہیں کیونکہ اکثر لوگ سطحی علم کی بنیاد پر کمنٹس کر دیتے ہیں ۔
آپ کی بات درست ھے کہ سارا نظام قرآن مجید میں دیا گیا ھے لیکن اس کی عملی تعبیر/تصویر سیرت رسول محمد صلی اللّٰہ علیہ وسلم سے ملتی ھے جو احادیث کے ذریعے ھم تک پہنچی ھے لیکن احادیث پر سوال اٹھائے جا سکتے ہیں جس پر عمل کرنا یا نہ کرنا آپ کے عقل و شعور کے طابع ھے اس لئے حدیث کے انکار کے بجائے ریسرچ کی بنیاد پر عمل کریں ۔ واللہ اعلم باالصواب
آپ یہ کیسی بات کر رہے ہیں حدیث کے متعلق
خیر اب یہ پتا چل رہا ہے کہ اب بھی ناجانے کتنے ہی ہیں جو کہ حدیث ماننے کے قائل نہیں