🌷❤لبیک یا حسین ع 🎁مقصد شہادت امام حسین ع ■■((انتظامیہ میں موجود چند یزیدیوں لع کی طرف سے "ذکر حسین ع" میں رکاوٹ قابل مذمت ہے)) 🌷📩⚘ جنت کے سردار، رسول اللہ الخاتم ص کے تیسرے معصوم خلیفہ راشد امام حسین ع نے مدینے سے مکہ کی طرف روانگی کے وقت ایک وصیت نامہ لکھ کے اس پر اپنی مہر ثبت کی اور اپنے بھائی محمد بن حنفیہ رح کے حوالے کیا۔ 💝اس میں امام ع نے اپنا عقیدہ توحید و نبوت و قیامت بیان کرنے کے بعد فرمایا ((انی لم اخرج اشرا۔۔۔۔۔)) یعنی 💖 ”میں خود غرضی یا سیر و تفریح اور فساد یا ظلم کے لیئے (یزید کے خلاف) قیام نہیں کر رہا۔ بلکہ میرے اس قیام کا مقصد امر بالمعروف اور نہی عن المنکر ہے 🌷اور میں چاہتا ہوں کہ امت (میں پیدا ہونیوالے فساد و خرابی) کی اصلاح کروں۔ اپنے جد امجد رسول خدا (ص) کے قوانین اور ان کی سنتوں کو زندہ کروں اور اپنے والد بزرگوار علی (ع) کا راستہ اپناؤں۔ 💚پس جو شخص یہ حقیقت قبول کرتا ہے (اور میری پیروی کرتا ہے) اس نے گویا راہ خدا کو قبول کیا اور جو شخص بھی میرے اس مقصد و آرزو کو رد کرتا ہے (اور میری پیروی نہیں کرتا) میں صبر و استقامت کے ساتھ اپنا قیام جاری رکھوں گا یہاں تک کہ خداوند عالم میرے اور ان (یزیدی یعنی معاویائی مذہب کے) افراد کے درمیان فیصلہ کرے اور وہ بہترین فیصلہ کرنے والا اور حاکم مطلق ہے۔ 🌷بھائی یہ میری وصیت آپ کے لئے ہے اور خداوند تعالیٰ سے توفیق کا طلبگار ہوں اور اسی پر توکل کرتا ہوں اور اسی کی طرف میری بازگشت ہے۔" 💖عاشور تک ہزار مرتبہ سورہ توحید کی تلاوت امام حسین ع کو ہدیہ کرکے ثواب حاصل کریں۔۔۔ 🌷🖐🖑🌷میرے مرحوم والدین اور تمام مرحومین و شہدا مومنین کے لیئے التماس فاتحہ
اللہ تعالیٰ سید بزرگوار کو اپنی حفظ و امان میں رکھے آمین
Aisai bayaan aur Taleem Dunya main kahin nahin siwaye Muhammad Wa Alay Muhammad K dar k!
سبحان اللہ ۔۔۔۔۔سبحان اللہ ۔۔۔۔۔ مولا سلامت رکھے۔ مولانا ۔۔
Jazakallah Ya Sayyed, Labbaik Ya Hussain (a.s)
MashaAllah salaamt rhy
Mashallha Mashallha jazakullha khare Geooooo Ameennnnnnn
MashaAllah Bhut Khoob sarkar
سبحان اللہ۔۔بہترین ،تحقیقی اور علمی مجلس،شاندار خطابت۔۔۔مولا علامہ صاحب کو طول حیات عطا فرمائے۔۔آمین۔۔
Khuda ap ki Ezzatoon mn Ezafa farmae 🤲Ameen
Jazakallah 🤲🤲🤲🤲🤲
MashaAllah JazakAllah
التماس دعا آغا جان سلامت رہیں
ماشاءاللہ جزاکللہ
سبحان اللہ ماشاءاللہ بیشک
SubhaanAllah.JazakAllah.
Mashallah Mashallah
جزاک اللّہ 😭😭😭😭😭
Haq ali par, Ali Haq par, abu-talib ka ahsaan hai is qoom par ! subhallah
ماشاءاللّٰه جزاک اللّٰه
Baare ilaah Aise ulmaaye haqqaa ka saaya ta der momneen o momenat ke sron pr qayem farma Aameen summa Aameen
MashaAllah Jzakallah
Moula majlish kabul kare
خدا سلامت رکھے
Bayshak Huqu hai
Mashallha Mashallha 🤲🤲🌹🕋🌹🤲jazakullha 🌹khare 🌹Geooooo 🌹Ameennnnnnn ♥️♥️♥️♥️
Imamat zindabad 👍
Haq Ali Ali As..Sach Ali Ali As...(Duayon ma Germany sa shamal)
Jazak Allah
Ajarokumallah
SubhanAllah
Mashallah
Mashaallah
Mash Allah 😍
For agha Jan 🤲🤲🤲🤲🤲
آپ 1000 سال زندہ رہیں۔ آپ ہمیں سکھاتے ہیں اور ہمارے ساتھ شیئر کرتے ہیں جو ہم نہیں جانتے۔ تمام دعاؤں کے لیے آمین
🌹🌹🌹🌹🌹
Yazeedi Terrorism pr lanat beshumar ✋🔥
السلام علیکم یہ مجالس کس شہر میں منعقد ہو رہی ہیں ؟
Bumbay India
Mumbai
میرے محبوب اور مقرب ترین استاد محترم عقیل الغروی مد ظلہ العالی۔۔۔۔ سبحان اللّٰہ
🌷❤لبیک یا حسین ع 🎁مقصد شہادت امام حسین ع
■■((انتظامیہ میں موجود چند یزیدیوں لع کی طرف سے "ذکر حسین ع" میں رکاوٹ قابل مذمت ہے))
🌷📩⚘ جنت کے سردار، رسول اللہ الخاتم ص کے تیسرے معصوم خلیفہ راشد امام حسین ع نے مدینے سے مکہ کی طرف روانگی کے وقت ایک وصیت نامہ لکھ کے اس پر اپنی مہر ثبت کی اور اپنے بھائی محمد بن حنفیہ رح کے حوالے کیا۔ 💝اس میں امام ع نے اپنا عقیدہ توحید و نبوت و قیامت بیان کرنے کے بعد فرمایا ((انی لم اخرج اشرا۔۔۔۔۔)) یعنی 💖 ”میں خود غرضی یا سیر و تفریح اور فساد یا ظلم کے لیئے (یزید کے خلاف) قیام نہیں کر رہا۔ بلکہ میرے اس قیام کا مقصد امر بالمعروف اور نہی عن المنکر ہے 🌷اور میں چاہتا ہوں کہ امت (میں پیدا ہونیوالے فساد و خرابی) کی اصلاح کروں۔ اپنے جد امجد رسول خدا (ص) کے قوانین اور ان کی سنتوں کو زندہ کروں اور اپنے والد بزرگوار علی (ع) کا راستہ اپناؤں۔ 💚پس جو شخص یہ حقیقت قبول کرتا ہے (اور میری پیروی کرتا ہے) اس نے گویا راہ خدا کو قبول کیا اور جو شخص بھی میرے اس مقصد و آرزو کو رد کرتا ہے (اور میری پیروی نہیں کرتا) میں صبر و استقامت کے ساتھ اپنا قیام جاری رکھوں گا یہاں تک کہ خداوند عالم میرے اور ان (یزیدی یعنی معاویائی مذہب کے) افراد کے درمیان فیصلہ کرے اور وہ بہترین فیصلہ کرنے والا اور حاکم مطلق ہے۔ 🌷بھائی یہ میری وصیت آپ کے لئے ہے اور خداوند تعالیٰ سے توفیق کا طلبگار ہوں اور اسی پر توکل کرتا ہوں اور اسی کی طرف میری بازگشت ہے۔"
💖عاشور تک ہزار مرتبہ سورہ توحید کی تلاوت امام حسین ع کو ہدیہ کرکے ثواب حاصل کریں۔۔۔
🌷🖐🖑🌷میرے مرحوم والدین اور تمام مرحومین و شہدا مومنین کے لیئے التماس فاتحہ
India..
Masha Allah
Mashallah