Good job zafar Alam khan jamayee sir❤❤❤🎉🎉🎉🎉 Waseem Akhtar sir, mujahid patel sir, waseem babuvshaikh sir, Aasifutraheem sir, Shamshad Ansari sir🎉🎉🎉🎉 bahot Accha kaam hai.... Is kaam ke liye principal shabbir farooqui sir mubarakbaad ke layeque hain🎉🎉🎉🎉🎉 ye qaum ke bacchon ke liye bada ahem qadam hai
قابلِ تعریف مشن کا آغاز - قوم کے نونہالوں کو اسکول و کالج کے یونیفارم میں جب کسی چائے کھانے پر یا کسی دیگر جگہوں پر سگریٹ کے کش لگاتے دیکھتا ہوں تو دل مایوس ہوجاتا ہے کہ جن ہاتھوں میں قلم و کتاب کی دلنوازیاں ہونی چاہیے تھی آج ان ہاتھوں میں کچھ اور ہی موجود ہے- گزشتہ چند سالوں میں بچوں کے ذریعے گھر سے اسکول کا بول کر نکلنا مگر اسکول نا جاتے ہوئے کہیں دیگر جگہوں مثلاً شانتی نگر پائپ لائن، ورال دیوی تالاب، پرسورام ٹاورے اسٹیڈیم، وفا کامپلیکس میدان، ماما بھانجہ میدان اور آدرش پارک جیسے اور بھی دیگر مقامات پر وقت ضائع کرنے کی روش عام ہوتی نظر آرہی تھی- مگر اب اس مشن سے گویا محسوس ہوتا ہے کہ بچوں کے ذریعے انجام دی جانے والی اس طرح کی دیگر سرگرمیوں میں بھی کمی نطر آئے گی- قابلِ مبارکباد ہیں رفیع الدین فقیہ بوئز ہائی اسکول کے پرنسپل جناب شبیر احمد فاروقی سر، اسسٹنٹ ہیڈ ماسٹر شفیع پٹیل سر جنھوں نے اس تحریک کی شروعات کی- ان اساتذہ کی کوششوں اور محنتوں کو سلام، جو اس تحریک میں سرگرم ہیں- خاص طور سے وسیم اختر سر، عامر سر، مجاہد سر، وسیم شیخ سر و دیگر اساتذہ بھی مبارکباد کے مستحق ہیں - استادِ محترم شعیب اللہ سر کا ایک جملہ یاد آگیا جو اساتذہ کی ان کوششوں پر صادق آتا ہے " معلم کا کردار صرف جماعت کی چار دیواری پر ہی مشتمل نہیں ہوتا بلکہ قوم کی ذہنی و اخلاقی تربیت میں بھی موجود ہوتا ہیں-"
Team rfb's ne bahot hi bahtreen kaam kiya hai, allah tamam ustad e mohtram ko aur aise sabhi logon ko apne amaan mein rakhe jo qaum ka mustaqbil sanwarne mein pesh pesh hain.
رفیع الدین فقیہ بوائز ہائی اسکول کے نہایت فعال معلم وسیم اختر زمینی سطح کے کاموں کو درس تدریس کے ساتھ ساتھ نہایت خوش اسلوبی اور دیچسپی سے ماہر مدبر کی طرح دیکھتے اور حل کرتے ہیں۔ چاہے طلبہ کے گھروں پرجا نا ہوں۔ اسکول سے مسلسل غیر حاضر رہنے والے طلبہ کی مشاورت ہو یا۔ اسکول کے وقت گھر سے نکل کر اسکول نہ پہنچنے ( راستے ہی میں کہیں چھپ جانے والے طلبہ ) ہوں۔ اس جیسے تمام کام وسیم سر اپنی ذمہ داری سمجھ کرکرتے ہیں۔ اللہ تعالیٰ انھیں مزید حوصلہ اور استقامت بخشے تاکہ وہ قوم کی فلاح و بہبود کے کاموں میں اسی طرح بڑھ چڑھ کر حصہ لیتے رہیں۔
ماشاءاللہ بہت ہی عمدہ
شُکراً
Bahetreen kaam shuru Kiya gaya hai
ماشاءاللہ
بہت اچھی کوشش ہے۔
❤❤❤
Thank you Very much
Good job zafar Alam khan jamayee sir❤❤❤🎉🎉🎉🎉
Waseem Akhtar sir, mujahid patel sir, waseem babuvshaikh sir, Aasifutraheem sir, Shamshad Ansari sir🎉🎉🎉🎉 bahot Accha kaam hai.... Is kaam ke liye principal shabbir farooqui sir mubarakbaad ke layeque hain🎉🎉🎉🎉🎉 ye qaum ke bacchon ke liye bada ahem qadam hai
Good work Rafiuddin Fakih Boys High School, Bhiwandi
Thank you Very much
Masha Allah ❤❤❤❤
Thanx❤
Great job done by team of RFBHS
Thank you Very much
Thank you Very much
Allah apki mehnato ko qubul farmaye....amin
Is kaam Ki bahot zaroorat thi🎉🎉🎉
Best short film hai... Lajawab RFBS ❤❤❤
बहुत बहुत धन्यावाद
قابلِ تعریف مشن کا آغاز -
قوم کے نونہالوں کو اسکول و کالج کے یونیفارم میں جب کسی چائے کھانے پر یا کسی دیگر جگہوں پر سگریٹ کے کش لگاتے دیکھتا ہوں تو دل مایوس ہوجاتا ہے کہ جن ہاتھوں میں قلم و کتاب کی دلنوازیاں ہونی چاہیے تھی آج ان ہاتھوں میں کچھ اور ہی موجود ہے-
گزشتہ چند سالوں میں بچوں کے ذریعے گھر سے اسکول کا بول کر نکلنا مگر اسکول نا جاتے ہوئے کہیں دیگر جگہوں مثلاً شانتی نگر پائپ لائن، ورال دیوی تالاب، پرسورام ٹاورے اسٹیڈیم، وفا کامپلیکس میدان، ماما بھانجہ میدان اور آدرش پارک جیسے اور بھی دیگر مقامات پر وقت ضائع کرنے کی روش عام ہوتی نظر آرہی تھی- مگر اب اس مشن سے گویا محسوس ہوتا ہے کہ بچوں کے ذریعے انجام دی جانے والی اس طرح کی دیگر سرگرمیوں میں بھی کمی نطر آئے گی-
قابلِ مبارکباد ہیں رفیع الدین فقیہ بوئز ہائی اسکول کے پرنسپل جناب شبیر احمد فاروقی سر، اسسٹنٹ ہیڈ ماسٹر شفیع پٹیل سر جنھوں نے اس تحریک کی شروعات کی-
ان اساتذہ کی کوششوں اور محنتوں کو سلام، جو اس تحریک میں سرگرم ہیں- خاص طور سے وسیم اختر سر، عامر سر، مجاہد سر، وسیم شیخ سر و دیگر اساتذہ بھی مبارکباد کے مستحق ہیں -
استادِ محترم شعیب اللہ سر کا ایک جملہ یاد آگیا جو اساتذہ کی ان کوششوں پر صادق آتا ہے
" معلم کا کردار صرف جماعت کی چار دیواری پر ہی مشتمل نہیں ہوتا بلکہ قوم کی ذہنی و اخلاقی تربیت میں بھی موجود ہوتا ہیں-"
Thank you Very much
ماشاء اللہ بہت ہی عمدہ قدم اٹھایا آپ کی اسکول نے
ایسا ہر شہر میں ہرایک امت مسلمہ کی اسکول نے کرنا چاہیے
Team rfb's ne bahot hi bahtreen kaam kiya hai, allah tamam ustad e mohtram ko aur aise sabhi logon ko apne amaan mein rakhe jo qaum ka mustaqbil sanwarne mein pesh pesh hain.
Shukran zulfi sir g
बहुत बहुत धन्यावाद
آمین یا رَبّ العَالَمین
جَزَاک اَلّلہ سر جی
ماشاء اللہ
جزاک اللہ خیرا ❤
Thanx
Thank you Very much
Great work HM Sir
❤😊❤😊
Bohot khub wasim bhai
رفیع الدین فقیہ بوائز ہائی اسکول کے نہایت فعال معلم وسیم اختر زمینی سطح کے کاموں کو درس تدریس کے ساتھ ساتھ نہایت خوش اسلوبی اور دیچسپی سے ماہر مدبر کی طرح دیکھتے اور حل کرتے ہیں۔ چاہے طلبہ کے گھروں پرجا نا ہوں۔ اسکول سے مسلسل غیر حاضر رہنے والے طلبہ کی مشاورت ہو یا۔ اسکول کے وقت گھر سے نکل کر اسکول نہ پہنچنے ( راستے ہی میں کہیں چھپ جانے والے طلبہ ) ہوں۔ اس جیسے تمام کام وسیم سر اپنی ذمہ داری سمجھ کرکرتے ہیں۔
اللہ تعالیٰ انھیں مزید حوصلہ اور استقامت بخشے تاکہ وہ قوم کی فلاح و بہبود کے کاموں میں اسی طرح بڑھ چڑھ کر حصہ لیتے رہیں۔
اس کام میں جناب ظفر عالَم خان جامعہ سر، جناب شمشاد انصاری سر، جناب آصف الرحیم سر ، جناب وسیم بابو شیخ سر، جناب مجاہد پٹیل سر شانہ بہ شانہ رہتے ہیں ❤❤❤
Good work principal sir🎉🎉🎉
❤❤😊
Sir bout ashh🎉🎉
Wow what a work done
Thank you
بہت عمدہ قدم۔ ہمیشہ کی طرح۔👍👌💐
Keep it up RFBHS
Thank you ji
A place where all skills are taught simultaneously.
Thank you Very much
Bahot umdah❤❤❤❤❤
शुक्रिया
Kaam acchha ho raha hai
शुक्रिया
🎉🎉🎉
Thanx
Good job freinds
Lajawab 🎉❤🎉
Mashallah
Shukran
Dil se salaam🎉❤
Shukriya
Masha Allah❤❤❤❤
جَزَاک اَلّلہ
❤❤school ki team❤❤
Best video
Thank you Very much
8D FAISAL
Thank you Very much
ماشاءالله تبارك الله
شُکراً
Acha hai sir
Thank you Very much
Hi
❤❤
Sheikh Imran 7 class
Thank you Very much
HAQIK
AFFAN 5D
Is kaam Ki bahot zaroorat thi🎉🎉🎉
Hmmmm❤
Is kaam Ki bahot zaroorat thi🎉🎉🎉
Thank you