@@masihamazhar3559 قاضی نے ایسا کونسا کام کردیا ہے جو آپ اس کس بدبخت کے الفاظ سے یاد کر رہے ہے؟ کیا آپ لوگ ایسا کوئی فیصلہ بتا سکتے ہوں جو جسٹس قاضی نے آئین اور قانون کی خلاف کیا ہوں؟؟؟
مطیع صاحب ان دونوں نے کونسی انفرمیشن یا اہم بات کی ہے ۔ اکثریت عوام ان سے زیادہ با خبر ہیں اور بہترین تجزیہ گفتگو گھروں بازاروں گلی کوچوں میں ہو رہی ہے
جناب یہ بتائیں کہ فیصلہ قانون اور آئین کے مطابق ھے کہ نہیں۔پی۔ٹی۔ائی نے کیا اپنے اندر الیکشن آئین کے مطابق کروائے تھے ۔ڈسکہ الیکشن بھی درست کرایا تھا ۔یوتھیے مت بنو صحافی بنو
0 bhi yeh political discussion hai mafadaat ka khail hai tu bhi likes leny ky lye religon ko involve ker raha hai jahil bhi taleem ky taraf dhayyan dy 😅
بہت بہترین فیصلہ قاضی صاحب کا دنیا کے کسی ملک میں ووٹ ڈالیں اور گنا نہیں جائے اور نااہلی بھی یہ کیسا کالا قانون تھا ۔بہرحال آپ تینوں کے چہرے پر بارہ کیوں بج ھوئے ھیں
فائز عیسی کو بیغرتی کے اعلی ایوارڈ سے نوازا جائے کیونکہ اس بندے نے اپنی ایکسٹینشن لینے کے لئے اپنے آپ کو پاکستان کی تاریخ کا بدترین اور گھٹیا ترین چیف جسٹس ثابت کیا ہے
مطیع اللہ، جس طرح سے مختلف واقعات کو صحیح طریقے سے ایک سلسلے مین جوڈ کر بیان کرتے ہیں، وہ ان کا ہی طرہ امتیاز ھے۔۔۔ بہت اعلی تمھید کی وجہ سے باتیں صاف ہوکر سامنے آتی ہیں۔۔۔
اللہ تعالٰی اس ملک پر حق اور سچ کہنے والے حکمران مسلط فرما دے آمین ثم آمینآمین ثم آ مین یارب العالمین پیارے حبیب صلی اللہ علیہ وسلم کے صدقے آمین ثم آمین یارب العالمین ۔۔۔
2022 میں ائی ایم ایف معاہدے کی خلاف ورزی کر کے اس کو معطل کروانے کی وجہ سے جو مہنگائی ہوئی ....... اس کو شہباز شریف❤ کو صحیح کرنے میں جو وقت لگا ...... اس کی وجہ سے لوگ یہ سمجھیں کہ شہباز شریف نے مہنگائی کری ہے ....... اس وجہ سے اٹھ فروری کی الیکشن میں عمران نیازی کو ووٹ ملے !!! اب وہ مہنگائی اور عمران نیازی کے چار سال کی بدترین حکومتی کارکردگی کو شہباز شریف❤ کی حکومت نے کنٹرول کر لیا ہے ....... جس کی وجہ سے مہنگائی سمیت تمام معاشی اعداد و شمار بہتری❤ کی طرف جا رہے ہیں ...... !!! اسی وجہ سے اٹھ فروری کے بعد ہونے والے تمام الیکشنز میں عوام کی طرف سے عمران نیازی کو لعنتیں ملی ہیں اور 60 ہزار کے ووٹوں کے سے عبرت ناک شکست PTI کا مقدر بن چکی ہے !!!
پاکستان کے سب سے بڑے ڈکیت عمران نیازی ہے جس نے پاکستان کی معیشت کو چار سال کے اندر تباہ و برباد کر دیا 70 سالوں میں لیا گیا قرضہ صرف چار سالوں میں دگنا کر دیا اور گیس اور الیکٹریسٹی کے سرکولر ڈیٹ 2 گنا بڑھا دیا
Aisa hi hay , Imran nay jo kuch kiya aur karwaya aab woh Pakistan ki siyasat kay sunharay asool bun gayay hain aur har aanay wala uski roshni mey hi raaj karey ga 🤔
شاباش قاضی فائز عیسیٰ صاحب ! شاباش ۔۔۔ چھانگا مانگا ریسٹ ہاؤس اور سندھ ہاؤس بڑی دیر سے ویران پڑے تھے ۔ اب پھر سے ان کی رونقیں بحال کردیں قاضی صاحب آپ نے ۔۔۔
So Matti saab you mean that since 1947 it was first time in 2019 that military was found involved in PAKISTANI POLITICS..???? If that’s so then PTI must have to apologise for there 3 years out 75 years..
اِنۡ يَّنۡصُرۡكُمُ اللّٰهُ فَلَا غَالِبَ لَـكُمۡۚ وَاِنۡ يَّخۡذُلۡكُمۡ فَمَنۡ ذَا الَّذِىۡ يَنۡصُرُكُمۡ مِّنۡۢ بَعۡدِهٖ وَعَلَى اللّٰهِ فَلۡيَتَوَكَّلِ الۡمُؤۡمِنُوۡنَ۰ اگر اللہ تمہارا مددگار ہے تو تم پر کوئی غالب نہیں آسکتا۔ اور اگر وہ تمہیں چھوڑ دے تو پھر کون ہے کہ تمہاری مدد کرے اور مومنوں کو چاہیئے کہ خدا ہی پر بھروسا رکھیں Al Imran:160
ہیلو مطیع اللہ جان ہر بات کا ایک پس منظر ہوتا ہے اپ کی اس گفتگو فتنہ پرموٹ کرنا اور ملک میں بد عملی قائم رکھنا اللہ تعالی اپ کو ہدایت دے حق وحی نہیں ہوتا جو اپ کو نظر ائے حق وہ ہوتا ہے جو سب کو نظر اتا ہے
اپ تینوں کی باتوں سے یہ بات سمجھ نہیں آتی کہ قاضی صاحب یہ سمجھ رہے تھے کہ بارہ جولائی کے فیصلہ ان کو نکالنے کے لئے تھا۔۔ او بھئ قاضی کو تو ویسے بھی 25 اکتوبر کو ریٹائر ہونا ہی تھا۔۔۔۔ اصل بات قاضی کو ایکسٹنشن لینا تھی
مطیع اللہ جان صاحب حسنات ملک صاحب اور ثاقب بشیر صاحب یہ ملک آپ یا میرے یا عوام کے لیے بلکل نہیں بنا خواص کے لیے یہ ملک بنا تھا اور ان کے لیے مفادات کے لیے ھی یہ ملک بنا ھے تو اس میں پریشان ھونے کی کوئی وجہ نہیں ھم آج تک وسیع تر مفاد میں فیصلے کرتے آئے ہیں اور آج بھی اور آئندہ بھی ملک وقوم کے مفاد کے نام پر اپنے مفادات کے لیے ایک تو کیا ھزاروں ترامیم کر سکتے ہیں
جب جج یوتھیا ھو تو آپ سب خوش لیکن جب کوئی جج آئین پر فیصلے کرے تو آپ لوگوں کے چہرے مرجا جاتے ہیں ۔ کیا جس فیصلے کو کالعدم کیا گیا ھے کیا وہ درست فیصلہ تھا ؟ کیا وہ فیصلہ صحیح وقت پر کیا گیا تھا ؟ واہ جی بھائی !
Allah say dua hai k ye judges haq k liay kharay ho jaen. Koi tou ho jis ko meray mulk ki fikar ho. Kaisay judges hain Itna paisa r sub honay k bawajood itnay kamzor hain. Ya Allah hum Pakistanio ko mushkil say nikal ameen
Hasnaat Malik was neutral previously but now Matiulla dragged him to support IK. Matiulla used to always speak against government to be popular. We should think about the Pakistan.
ALLAH PAK qazi faiz jehsy bezameer duhky baz muhanfiq sahks ko supreem court jahna naseeb he na ho,,,ehs fitny ky waja sy pakistan ky aien ky dahjya ouhray ja rahy hy,,ALLAH PAK ky hukam sy qazi faiz our form 47 ky jaily hakumat zalilo rahswa ho gy,,,IN SHA ALLAH haq pir such ky fata ho gy,,Matiullah Hasnat Malik Saqib Bashir jehsy haq our such ka sath dehny walo ko apny hifzo aman my rahky,,ALLAH PAK ap ko sehat waly zindagy dy,,,our apna kam ehsy tara karny ky tuhfiq dy,,AMEEN
ہم کھڑے ہیں منصور علی شاہ کے ساتھ پاکستان کے ساتھ
ہم آئین کے ساتھ کھڑے ہیں۔
پاکستان کے ہر اس کردار کو یاد رکھا جائے گا جو اج حق کے ساتھ کھڑے ہیں جو عدلیہ کے ساتھ اور پاکستان کی عوام کے حقوق کے تحفظ کے ساتھ کھڑے ہیں
Mati Sir love you from Bangladesh 🇧🇩
Hasnat Malik and Saqib Bashir Sir Love you Also❤️
Thanks brother ❤❤❤❤❤
ও আমার সোনার বাংলা আমি তোমায় ভালোবাসি
মোহাম্মদ জামিল
করাচি পাকিস্তান
আমার জন্মস্থান জেলা পাবনা বাংলাদেশ
❤❤❤❤❤❤❤@@muhammedjamilather5279
بنگالی نہ پاکستان کے ہوئے اور نہ بنگلادیش کے
بنگال میں فساد کے بعد اب پاکستانوں میں فساد !
قاضی فائز عیسیٰ نڈر، بےباک، حق اور سچ کا پرچار کرنے والا۔ پاکستان کا ساتھ دینے والا۔ قاضی ژندہ باد۔پاکستان پائندہ باد
@@ahsanjaved2642 apny Ghar ly jao
Apny Ghar ly jao
@@ahsanjaved2642 Allah ap k ghr bhi qazi jesa bad bakhat paeda farmae
@@Mr-Basitkhan محترم کیا اس طرح کے الفاظ کوئی باعزت اور باشعور انسان استعمال کر سکتا ہے؟؟
@@masihamazhar3559 قاضی نے ایسا کونسا کام کردیا ہے جو آپ اس کس بدبخت کے الفاظ سے یاد کر رہے ہے؟ کیا آپ لوگ ایسا کوئی فیصلہ بتا سکتے ہوں جو جسٹس قاضی نے آئین اور قانون کی خلاف کیا ہوں؟؟؟
INSHALLAH JEET MANSOOR ALI SHAH SAHAB KE HOGE 😊
Inshallah
پیارے بھائی سدا سلامت رہو پاکستان کا سب اللّٰہ ہی حافظ
انشاللہ انڈیا اور امریکہ سے پاکستان کی جنگ ہو
اور پاکستان کی عوام دونوں طرف کی اموات پر خوش ہو گی
I appreciate three able and honest
court reporters. Please continue
the good work.
These are big bastards
Court reporters, No, Corrupt reporters.
مطیع صاحب ان دونوں نے کونسی انفرمیشن یا اہم بات کی ہے ۔ اکثریت عوام ان سے زیادہ با خبر ہیں اور بہترین تجزیہ گفتگو گھروں بازاروں گلی کوچوں میں ہو رہی ہے
We stand with MANSOOR ALi SHAH ❤❤❤❤❤
63-A, PTI still not a loser. just Save MNAs sanators
Saving Senators is comparatively easier as they are less in number . 4 MNA'S already gone . PTI MUST CONCENTRATE ON SENATORS
What if form-47 governments own people go against the voting? Possible.
PTI is the only looser all others win
@@MuhammadAhmad-yw6qp the only losers are khotakhor potwari because they lost their brain to qeeme wale naan.
@@MuhammadAhmad-yw6qp
جھوٹوں پہ اللہ کی لعنت
"واللہ خیرالماکرین "🤲🤲🤲 اس پہ میرا ایمانِ کامل ہے
Mera bhi !
Horse trading permitted by Qazi u l Quzza
Beshak, insanon ne apni tadbeer ker li, humara tawakkal AllahSwT per hei.
بے شک اللہ تعالیٰ ہی سب سے بڑھ کر تدبیر کرنے والا ہے
درست بات مگر فرمان اقبال رح
خدا نے آج تک آس قوم کی حالت نہیں بدلی ❤❤❤❤❤❤
نا ہو جس کو خیال اپنی حالت کے بدلنے کا ❤❤❤❤❤❤❤
Kaun bachaey ga Pakistan ALLAH TAALA ki madad say Imran Khan Imran Khan
واللہ خیر الماکرین اللہ رب العزت ہے وہ ہی فیصلہ صادر فرمائے گا انشاءاللہ تعالیٰ ❤
اپنی سیٹ فائز عیسی نہیں مستحکم کررہا یہ تینوں کررہے ہیں ورنہ کون ذی ہوش آئین کی ری رائٹنگ کو درست قرار دے سکتا
@@muhammadbabar955
جھوٹوں پہ اللہ کی لعنت
@@muhammadbabar955 👍🏼 200% Agree 😂
@@muhammadbabar955 ہر وہ انسان جو غلام ہے عمران یا نواز یا زرداری کا۔ کوئی شک ہی نہیں کہ جسٹس قاضی کا فیصلہ آئین اور قانوںن کے مطابق ہے
حضرت علی کا قول ھے کفر سے حکومت قائم رہ سکتی ظلم سے نہیں
پندرہ پندرہ کلو ڈال کر جھوٹے کیس بنا کر جیل میں ڈالنا اس سے بڑا ظلم بھی کوئی ھو سکتا ھے
جناب یہ بتائیں کہ فیصلہ قانون اور آئین کے مطابق ھے کہ نہیں۔پی۔ٹی۔ائی نے کیا اپنے اندر الیکشن آئین کے مطابق کروائے تھے ۔ڈسکہ الیکشن بھی درست کرایا تھا ۔یوتھیے مت بنو صحافی بنو
خدا کرے کہ اگلے لمہے قاضی فائز عیسوی خان نہ ہو
Ameen
Ameen
مطیع اللہ بھائ 2022کے اپنے پروگرام دیکھ کر 63Aپر اپنا قبلہ درست کر لیں دولت أپ کو اندھا کر رہی ھے
واللہ خیر الماکرین یہ مؤمن کا عقیدہ ہے اور یہی ہوگا
0 bhi yeh political discussion hai mafadaat ka khail hai tu bhi likes leny ky lye religon ko involve ker raha hai jahil bhi taleem ky taraf dhayyan dy 😅
آخر کار شیطان رانداہ درگاہ ھو گا،انشاءاللہ
Inshallah ❤❤
No doubt ,but CJP and other brother judges have restored the constitution in its original form
No one is above the law .
Biased analysis
بہت بہترین فیصلہ قاضی صاحب کا دنیا کے کسی ملک میں ووٹ ڈالیں اور گنا نہیں جائے اور نااہلی بھی یہ کیسا کالا قانون تھا ۔بہرحال آپ تینوں کے چہرے پر بارہ کیوں بج ھوئے ھیں
فائز عیسی کو بیغرتی کے اعلی ایوارڈ سے نوازا جائے کیونکہ اس بندے نے اپنی ایکسٹینشن لینے کے لئے اپنے آپ کو پاکستان کی تاریخ کا بدترین اور گھٹیا ترین چیف جسٹس ثابت کیا ہے
Agr koi apni imandari kisi ko bech rha ho to use sza b ni milni chayie
Only Imran Khan zendabad Awaam Ap ke sath ha 💪💪💯💯💯💯💯💯💪💯💪 PTI zendabad 💪❤
مطیع اللہ، جس طرح سے مختلف واقعات کو صحیح طریقے سے ایک سلسلے مین جوڈ کر بیان کرتے ہیں، وہ ان کا ہی طرہ امتیاز ھے۔۔۔ بہت اعلی تمھید کی وجہ سے باتیں صاف ہوکر سامنے آتی ہیں۔۔۔
❤❤❤❤❤ Our Proud Imran Khan ❤❤ Our Prime Minister of Pakistan Imran Khan ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
لوگ آ پ لوگوں سے زیادہ عقل اور شعور رکھتے ہیں۔الحمدللہ
لگتا ہے یہ صحافی نہیں بلکہ PTI کے کارکن ہیں !
True journalism is just like JIHAAD, Stay blessed dear Matiullah, Saqib and Hasnaat.. 👍
سر انشاءاللہ نمبر پورے نہیں ہو نگے۔یہ بھی پاکستان کی تاریخ میں پہلی دفعہ ہو گا۔
@@muhammadkhalid5583 Insha Allah Esa hi Ho Ga
جسٹس منصور علی شاہ ہی چیف ہونگے انشا اللہ
اللہ تعالٰی اس ملک پر حق اور سچ کہنے والے حکمران مسلط فرما دے آمین ثم آمینآمین ثم آ مین یارب العالمین پیارے حبیب صلی اللہ علیہ وسلم کے صدقے آمین ثم آمین یارب العالمین ۔۔۔
عمرانڈوز کے برے دن شروع۔ الحمداللہ
thora sa apnay aap jhalat say niakl lo bhai, tumhay pta bhi ha k constitution amendment kitnii khofnak hay
@@iftikharkhan4695Bhai ye lakeer k faqeer hn
Ine agr thori si b aqal hoti to is cheez ko defend na kr rhe hote
Imran Khan zinda baad ❤❤❤❤❤
❤ماشاءاللہ ماشاءاللہ اللہ تعالی اپ تینوں کو اپنی حفظ و امام میں رکھے امین ثم امین ❤
میرے ھم وطنو عزت اور ذلت اللہ کی ھات مں ھے انشاءاللہ 🤲🤲🤲🤲
اللہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ وہ ضمیر فروش ججوں اور ظالموں سے ہمارے ملک کو نجات عطا فرمائے
اللہ آپ سب کو سلامت رکھے
آپ س کا پروگرام تو ورڑ گیا
Imran Khan zindabad ❤
ماشاءاللہ آپ تینوں کو سلام ❤❤❤
*🚨🇧🇫ہماری طرف تو ایک پرامید احتجاج ہے*
*فارم 47 والی سائیڈ پر ڈر اور کپکپاہٹ ہے✌💪*
🤲🤲🤲🤲🤲اللہ رب العالمین ہے تو ہی پاکستان کی اور عمران خان کی حفاظت فرما 🤲آمین ثم آمین ❤
2022 میں ائی ایم ایف معاہدے کی خلاف ورزی کر کے اس کو معطل کروانے کی وجہ سے جو مہنگائی ہوئی ....... اس کو شہباز شریف❤ کو صحیح کرنے میں جو وقت لگا ...... اس کی وجہ سے لوگ یہ سمجھیں کہ شہباز شریف نے مہنگائی کری ہے ....... اس وجہ سے اٹھ فروری کی الیکشن میں عمران نیازی کو ووٹ ملے !!!
اب وہ مہنگائی اور عمران نیازی کے چار سال کی بدترین حکومتی کارکردگی کو شہباز شریف❤ کی حکومت نے کنٹرول کر لیا ہے ....... جس کی وجہ سے مہنگائی سمیت تمام معاشی اعداد و شمار بہتری❤ کی طرف جا رہے ہیں ...... !!!
اسی وجہ سے اٹھ فروری کے بعد ہونے والے تمام الیکشنز میں عوام کی طرف سے عمران نیازی کو لعنتیں ملی ہیں اور 60 ہزار کے ووٹوں کے سے عبرت ناک شکست PTI کا مقدر بن چکی ہے !!!
پاکستان کے سب سے بڑے ڈکیت عمران نیازی ہے جس نے پاکستان کی معیشت کو چار سال کے اندر تباہ و برباد کر دیا 70 سالوں میں لیا گیا قرضہ صرف چار سالوں میں دگنا کر دیا اور گیس اور الیکٹریسٹی کے سرکولر ڈیٹ 2 گنا بڑھا دیا
کرپٹ یوتھیا ججوں کو ہماری عدلیہ سے نکال کر عمر بھر کے لیے جیل بھیج دیا جائے.........
Aisa hi hay , Imran nay jo kuch kiya aur karwaya aab woh Pakistan ki siyasat kay sunharay asool bun gayay hain aur har aanay wala uski roshni mey hi raaj karey ga 🤔
Very excellent analysis i appreciate three of u very interesting video specially Siddique Jan Bhai
بہت اعلیٰ تجزیہ
Well done Qazi faiz zindabad
I agree with you ❤
❤❤❤❤❤❤❤❤❤
بیشک پاکستان کی عوام جسٹس منصور علی شاہ سمیت باقی ججز بھی آس گناہ میں برابر کے شریک ہیں 😭😭😭😭😭😭😭😭
قاضی فائز عیسٰی ریٹائرڈ ھو جاؒئینگے اور نہ ھی وہ نئ آپئینی عدالت کے سربراہ بننے جا
رھے ھیں
صرف ایک لیڈر ایک پارٹی پاکستان کا سوچ رہے ہیں
باقی سارے اپنی جیبیں بھرنے کا بندوبست کر رہے ہیں
اب عوام کو کون جگاےُ؟
Masha Allah Buhat achii guftagoo. . . ❤
مطیع اللہ کا جانبدارانہ اور غیر آئینی تبصرہ قابل قبول نہیں۔
سپریم کورٹ کے ان آٹھ یا دس ججوں کو قاضی فائز عیسیٰ اور حکومت کے خلاف پریس کانفرنس کردیناچاہئے تاکہ دنیا بھی دیکھے
اور پھر ان آٹھ سیاسی ججوں کو استعفی دے دینا چائیے
شاباش قاضی فائز عیسیٰ صاحب ! شاباش ۔۔۔
چھانگا مانگا ریسٹ ہاؤس اور سندھ ہاؤس بڑی دیر سے ویران پڑے تھے ۔ اب پھر سے ان کی رونقیں بحال کردیں قاضی صاحب آپ نے ۔۔۔
Thank you for your Vlog. ❤❤ Pakistan Zindabad ❤❤❤❤
ALLAH PAK IS QAZI ESSA CHOOR DACCU SHAYTAN ZALM ko NISHAN’e EIBRAT BANA DAY. AMEEN
آپ تينون کو قاضي صاحب سي کيا تکليف ھي
تینوں کا ڈی این اے اپنے موجودہ باپوں سے میچ نہیں کرتا۔
یہی جرنلسٹ کل سپریم کورٹ کے منیب اختر کے فیصلے کو غلط کہہ رہے تھے آج اس فیصلے کو بھی غلط کہہ رہے ہیں پورا پاگل پن ہے
InshaAllah victory for Pak Poples & True, Right way.
So Matti saab you mean that since 1947 it was first time in 2019 that military was found involved in PAKISTANI POLITICS..????
If that’s so then PTI must have to apologise for there 3 years out 75 years..
اِنۡ يَّنۡصُرۡكُمُ اللّٰهُ فَلَا غَالِبَ لَـكُمۡۚ
وَاِنۡ يَّخۡذُلۡكُمۡ فَمَنۡ ذَا الَّذِىۡ يَنۡصُرُكُمۡ مِّنۡۢ بَعۡدِهٖ
وَعَلَى اللّٰهِ فَلۡيَتَوَكَّلِ الۡمُؤۡمِنُوۡنَ۰
اگر اللہ
تمہارا مددگار ہے تو تم پر کوئی غالب نہیں آسکتا۔ اور اگر وہ تمہیں چھوڑ دے تو پھر کون ہے کہ تمہاری مدد کرے اور مومنوں کو چاہیئے کہ خدا ہی پر بھروسا رکھیں
Al Imran:160
Matiullah jan... Saqab basher... Hasnat. You are our Heros
ہیلو مطیع اللہ جان ہر بات کا ایک پس منظر ہوتا ہے اپ کی اس گفتگو فتنہ پرموٹ کرنا اور ملک میں بد عملی قائم رکھنا اللہ تعالی اپ کو ہدایت دے حق وحی نہیں ہوتا جو اپ کو نظر ائے حق وہ ہوتا ہے جو سب کو نظر اتا ہے
اللہ کی منشا یہ ہے کہ نا قاضی کی ایکسٹنشن ہوگی اور اگلے دو مہینوں میں عمران خان ارہا ہے
Adalatein toh aik mazaak hain jo har bar army ko legitimise karti hain aur sayasi hera pheri mein middleman ka role ada karti hain
Mati bhai i am subscribing you bcoz you stood with truth. Please never disappoint us.
Matiullah bhai MashAllah you are doing amazing work
مطیع اللہ جان کی آخری بات بالکل درست ھے کہ پی ٹی آئی کو بھی اپنی غلطیوں کا اعتراف کرتا چاھئے ۔
ویلڈن قاضی صاحب تن کے رکھو
Geo Qazi sb
Well done es ki ma ko bhe😂
Geo qazi shb
This makes ISI more powerful than any patliamentary party.
اپ تینوں کی باتوں سے یہ بات سمجھ نہیں آتی کہ قاضی صاحب یہ سمجھ رہے تھے کہ بارہ جولائی کے فیصلہ ان کو نکالنے کے لئے تھا۔۔
او بھئ قاضی کو تو ویسے بھی 25 اکتوبر کو ریٹائر ہونا ہی تھا۔۔۔۔
اصل بات قاضی کو ایکسٹنشن لینا تھی
Waqei jaldi kr di qazi sb ny..km az km 10 ya 15 saal tao lgny chahye kisi bhi case kliye..u r right mr
مطیع اللہ جان صاحب حسنات ملک صاحب اور ثاقب بشیر صاحب یہ ملک آپ یا میرے یا عوام کے لیے بلکل نہیں بنا خواص کے لیے یہ ملک بنا تھا اور ان کے لیے مفادات کے لیے ھی یہ ملک بنا ھے تو اس میں پریشان ھونے کی کوئی وجہ نہیں ھم آج تک وسیع تر مفاد میں فیصلے کرتے آئے ہیں اور آج بھی اور آئندہ بھی ملک وقوم کے مفاد کے نام پر اپنے مفادات کے لیے ایک تو کیا ھزاروں ترامیم کر سکتے ہیں
We stand with Mansoor Ali Shah
You ate truly a rebal.. The way you criticise every...GOVT .. Should continue.. Proud on you❤
مطیع صاحب کاش آپ بغض عمران اور محبت شریف سے باہر نکل سکیں جیسے آج قاضی کی محبت سے نکلے ہیں۔
حیرانی ہوتی ہے جب
جب جج یوتھیا ھو تو آپ سب خوش لیکن جب کوئی جج آئین پر فیصلے کرے تو آپ لوگوں کے چہرے مرجا جاتے ہیں ۔
کیا جس فیصلے کو کالعدم کیا گیا ھے کیا وہ درست فیصلہ تھا ؟ کیا وہ فیصلہ صحیح وقت پر کیا گیا تھا ؟
واہ جی بھائی !
حسنات صاحب قاضی کے 2سال بڑانا ایسا ہے جیسے 20 سال ٹائم دیاہے
Matiulla sab ap Kha mukha confusions create kr rehy hain judges ny law ko asal halat mn seedha kiya hy .
Allah say dua hai k ye judges haq k liay kharay ho jaen. Koi tou ho jis ko meray mulk ki fikar ho.
Kaisay judges hain Itna paisa r sub honay k bawajood itnay kamzor hain.
Ya Allah hum Pakistanio ko mushkil say nikal ameen
آمین ثمہ آمین یا رب العرش العظیم 🤲
قاضی نے ہارس ٹریڈنگ کے لیے کھلی چھوٹ دینے کے ساتھ اپنی زلالت کے مزید تین سال بڑھا لیے ہیں اور یہ قاضی پاکستان میں عزت سے زندگی نہیں گزار سکے
V detail n comprehensive analysis.bht alla
Hasnaat Malik was neutral previously but now Matiulla dragged him to support IK. Matiulla used to always speak against government to be popular. We should think about the Pakistan.
پی ٹی آئی کے تین ہیڈ یوتھیے یو ٹیوپر جلے ہوئے کوئلے
3 gems of court reporting
Three favourite journalists 👏
پاجی عوامی غضب کا شکار ہونے والا ہے۔انشاء اللہ
Good discussion. We were pleased to watch Matiullah Jan bashing the ECP legal team in the supreme court premises . Well done
Well done Qazi Faiz Zindabad❤🇵🇰
Very sound and rational discourse. ❤
میرے اللّٰہ کا قانون ہے طاقتور ہمیشہ طاقتور نہیں رہتا 😞
❤❤❤❤❤❤❤❤❤
بیشک اللہ پاک ہر چیز پر قادر ہیں
افسوس ☮️☮️☮️☮️☮️☮️☮️ جسٹس منصور علی شاہ آور باقی ججز بھی اس گناہ میں برابر کے شریک ہیں 😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭
مطیع اللہ جان صاحب سلامت رھو خان صاحب زندا باد
رپورٹرز کا ھم خیال بینچ
یار اے کوئی جج نے جنہوں کو انصاف کی بجائے سیاست نظر آتی ہے
قاضی سہولت کار بن چکے ھیں مینڈیٹ چور حکومت کو لوٹوں کی منڈی لگانے کی اجازت دے دی ھے تاکہ قاضی اپنی ایکسٹینشن حاصل کر سکیں.
ALLAH PAK qazi faiz jehsy bezameer duhky baz muhanfiq sahks ko supreem court jahna naseeb he na ho,,,ehs fitny ky waja sy pakistan ky aien ky dahjya ouhray ja rahy hy,,ALLAH PAK ky hukam sy qazi faiz our form 47 ky jaily hakumat zalilo rahswa ho gy,,,IN SHA ALLAH haq pir such ky fata ho gy,,Matiullah Hasnat Malik Saqib Bashir jehsy haq our such ka sath dehny walo ko apny hifzo aman my rahky,,ALLAH PAK ap ko sehat waly zindagy dy,,,our apna kam ehsy tara karny ky tuhfiq dy,,AMEEN
Shame on your talk about CJP
Very good analysis 👍❤
Pmln zindaabad
فوجی اسٹیبلشمنٹ عوامی مینڈیٹ کی چور ہی نہیں بلکہ آئینی چور بھی ہے ۔
ڈیل یہ طے ہوئی ہے " جس کو چست اس کو مفت "۔۔۔۔جو ترمیم کروائے گا وہی وزیر اعظم بنے گا۔
Imran zindabad ❤❤❤