مطیع اللہ جان صاحب آپ کی ھمت اور صحیح سوالات اٹھائے کو سلام❤۔ لگتا تو یہ ہے کہ پاکستان کی سپریم کورٹ کے جج صاحبان یا تو ذاتی مفادات کے تحت یا پھر اسٹیبلشمنٹ کے ڈر مارے خاموشی اختیار کرنے میں ہی اپنی عافیت سمجھتے ہیں۔۔۔۔اگر جج حضرات ہی بزدل بن جائیں تو ملک کا کیا بنے گا۔
آپ کو لایعنی بینچ میں سنا واقعی آپ منفردہ ہیں ۔ آج جو آپ نے آئینی بینچ کے جن الفاظ میں کپڑے اتارے ہیں یہ ججز انہی الفاظ کے مستحق ہیں ۔سمیع ابراہیم کے مطابق جسٹس یحییٰ آفریدی بھی آئینی بینچ کے ساتھ ملا ہوا ہے ۔
پاکستان کی سپریم کورٹ ایک مذاق بن چکی ہے اور ملک میں کوئی قانون نہیں کوئی انصاف نہیں ملتا... پاکستان کو برباد کر دیا گیا ہے اور عوام غربت کی چکی میں پس رہی ہے.. جو بھی پاکستان سے بھاگ سکتا ہے وہ خوش قسمت ہے باقی سب ذلت کی زندگی گزار رہے ہیں
25 crore ppl are also right about corrupt khan as he & his party is in Govt since 12 years kp 5 year Punjab 4 year Federal lol 30 sala Siyasi Chor imran
@@sumairabbasi6244 Kp is performing much better than punjab and sindh where these two corrupt parties governed more than 30 years and to date, mismanagement and corruption are their brain childs, Thanks to Imran Khan that He exposed the bond of establishment and these corrupt mafia
Nawaz shareef saheb pakistan ke qabil tareen hakim hain ; aik hi jatke main foj ki kalai tor di aur doosre jhatke main adlia ka kam tamam kar dia. Allah tala pakistan ki hifazad fermae. Aameen.
Judges from Baluchistan have failed to do justice to the poor Traffic Sergeant killed by the corrupt politicians in Quetta few years back. So pray May Allah have mercy on us
اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ مکرمی ومحترمی جناب مطیع اللہ جان صاحب کیا پاکستان کے اندر پاکستانی عوام کے بنیادی حقوق کے متعلق جو شق نمبر 20 ھے کیا اب قانون کی ہہ عوام کے بنیادی حقوق کی ضامن تھی کیا اب اسبنیادی حقوق کی شق کو پاکستان کے آئین میں موجود ھونا چاہے یا اسے معطل تسلیم کر لیا جائے کیونکہ پاکستان کے ایک پر امن طبقہ کے حقوق کو آئین میں ترمیم کرکے چھین لئے ھیں کیا آپ اس کے بارے میں ہمیں بتا سکتے ھیں اگر بتا دیں تو مہربانی ھوگی شکریہ اللہ محافظ پاکستان زندہ آباد۔عبدالرشید یو کے ۔
دیہاتوں میں ایک کہاوت بڑی مشہور ھے "" سور کمادوں باہر نکل آیا اے "" کے مصداق محمد شاہ رنگیلا بینچ کی طرف سے یہ کہنا کہ FULL COURT والی کہانی اب ختم ھے۔ بنجابی کہاوت پر بالکل پوری اترتی ھے۔🙏🏽🙏🏽🙏🏽
پاکستان کی سپریم کورٹ کو کبھی بھی عزت نہیں مل سکتی اس سپریم کورٹ نے کبھی بھی اللہ تعالٰی کے حکم کے مطابق عوام کے بنیادی حقوق کے لیے کوئی کاروائی نہیں کی بلکہ حکومت اور بڑے لوگوں کے حکم پر عمل کیا ھے پاکستان میں سپریم کورٹ کی ضرورت بالکل نہیں کیونکہ ایسی سپریم کورٹ جو خواص کے لیے ھو اور عوام کے پیسے سے عوام کے حقوق ھی سلب ھونے ھیں تو پچیس کروڑ عوام کو اس سپریم کورٹ کی ضرورت نہیں
The 26th amendment has called for establishment of "Const: Bench" and not"Const: Court". Now if "Judge of such bench could not differentiate between" Court" and "bench" then ✋to⚖️.
Roz e Qayamat Haqooq ul Ebad ka jawab kesy do gay constitutional bench m betnay waly judjo khud to lakon ki salary lay ray ho Pakistan k ghareebon k asal mujram ap ho
Bhai ab tum log rota raho ab chaddian chug chayen khet Now supreme Court doesn't exist as a supreme judicial authority which could give independent court orders.
جنرل یحئ کتابی لحاظ سے بےمثال اور انتہائ زبردست جرنیل تھے۔لیکن پریکٹیکلی اب کن الفاظ میں یاد کۓ جاتے ہیں۔🤔🤔🤔🙄🙄🙄۔ جسٹس یحئ آفریدی سپریم کورٹ کے جنرل یحئ ثابت ہوۓ ہیں۔😰😰😰
Bhai logon 26th amendments cooled down all matters in SC including your RUclips channels. agr tum logon na apna RUclips channels ko dobara grm karna ha toh apna camp SC sa utha kr adiala jail la gao ar wahan sa apna channels ko dobara grm kro
اس فارم 47 کی حکومت کا ھونڈا مزاق کچھ دنوں کے لیے تو ھو سکتا ھے مگر بہت یہ دیر پہ نظر نہیں اتا ۔چوروں۔ ڈاکووں نے اپنے تحفظ کے لیے یہ بھونڈی چال چلی مگر بہت جلد پٹ جاہیگی بمعہ 26 ویں ترمیم کے
طاقت صرف اللہ کی زات ہے الحمد للہ وہ رب العالمین ہے ❤❤❤❤
زبردست کیا، آئینی بنچ ہی انصاف قائم کرے گا ورنہ سیاسی ججوں نے جسٹس کا بیڑہ غرق کر رکھا تھا
مطیع اللہ جان صاحب کو اللہ صبر دے بہت سیخ پا ھیں آئینی بنچ پر ان کے اصل ھیرو جج گلزار سے لے کر بندیال تک جو مکمل انصاف کرتے تھے وہ ھیں
سرزمین بے آئین
مقبوضہ پاکستان
ابے انڈین خاموش
We love Imran Khan and we stand with Imran Khan and PTI zindabad ❤
Very Good analysis with sold reasoning and with reference to constitution
مطیع اللہ جان فلمی تھیٹر کا فنکار ھے لیکن اس کا تھیٹر چل نہیں رہا
آئینی بنچ بن کر یہ سبزی منڈی بن گیا ہے ۔حکومت یہی چاہتی تھی۔ محمد علی مظہر جوکر کا کردار بن گئے ہیں ۔
Well said Vlog Sir Mattiullah Jan Sahab
انصاف کے قاتل یہاں
منصف بنے بیٹھے ہیں
😢😮😢😮😢😮😢
I feel proud to say sorry to Mr MJ because I thought he was not fare now I like him he is not only bold and also very good speaker 🎉
Good news on the current situation of politics in Pakistan and the court cases n their overview
مطیع اللہ جان صاحب آپ کی ھمت اور صحیح سوالات اٹھائے کو سلام❤۔
لگتا تو یہ ہے کہ پاکستان کی سپریم کورٹ کے جج صاحبان یا تو ذاتی مفادات کے تحت یا پھر اسٹیبلشمنٹ کے ڈر مارے خاموشی اختیار کرنے میں ہی اپنی عافیت سمجھتے ہیں۔۔۔۔اگر جج حضرات ہی بزدل بن جائیں تو ملک کا کیا بنے گا۔
زبردست نام ہے سپریم کورٹ میں باپ پارٹی کا قیام ہو چکا ہے
زبردست تجربہ کیا جناب مطیع للہ جان صاحب نے صحیح کہا ہے الحمد للہ
Reality which is very heartbreaking for people of Pakistan.
Good news on the current situation of politics in Pakistan.
اللہ پاک آپ لوگوں کو صبر اور غیر جانبدار و غیر متعصب بات کرنے کی توفیق دے۔ آمین
انصاف کے بدلے جرمانے یہ مجسٹریٹ ھیں
آپ کو لایعنی بینچ میں سنا واقعی آپ منفردہ ہیں ۔
آج جو آپ نے آئینی بینچ کے جن الفاظ میں کپڑے اتارے ہیں یہ ججز انہی الفاظ کے مستحق ہیں ۔سمیع ابراہیم کے مطابق جسٹس یحییٰ آفریدی بھی آئینی بینچ کے ساتھ ملا ہوا ہے ۔
پاکستان کی سپریم کورٹ ایک مذاق بن چکی ہے اور ملک میں کوئی قانون نہیں کوئی انصاف نہیں ملتا... پاکستان کو برباد کر دیا گیا ہے اور عوام غربت کی چکی میں پس رہی ہے.. جو بھی پاکستان سے بھاگ سکتا ہے وہ خوش قسمت ہے باقی سب ذلت کی زندگی گزار رہے ہیں
Great leader imran Khan zaindabad
❤❤Great❤❤
یہ تمام جج فارم ۴۷ کے محافظ ہیں ۔ انکا پاکستانی عوام سے کوئی تعلق نہیں۔
SubhanAllah Kiya remarks diayey haien judge sahib nay.
مطیع اللہ تینوں رب دیاں رکھاں
Dr Asraar & Hakeem Saaed Shaheed were absolutely right about imran khan years ago 🎉
22 crore people are also right about corrupt zardari and sharif family and their touts
Establishment and their corrupt politicians have converted the supreme court to a compromised court
25 crore ppl are also right about corrupt khan as he & his party is in Govt since 12 years kp 5 year Punjab 4 year Federal
lol
30 sala Siyasi Chor imran
@@sumairabbasi6244 Kp is performing much better than punjab and sindh where these two corrupt parties governed more than 30 years and to date, mismanagement and corruption are their brain childs, Thanks to Imran Khan that He exposed the bond of establishment and these corrupt mafia
وہ دونوں بھی مر گئے۔ تم بھی مر جاؤ گے۔ نظریہ زندہ رہے گا۔ ان شاءاللہ
Nawaz shareef saheb pakistan ke qabil tareen hakim hain ; aik hi jatke main foj ki kalai tor di aur doosre jhatke main adlia ka kam tamam kar dia. Allah tala pakistan ki hifazad fermae. Aameen.
آئینی بينچ نہیں اسٹیبلشمنٹ کا ٹاوٹ بينچ
بنانا رپبلک پاکستان
Imran Khan zaindabad
پاکستان بنا پاکستان چھاؤنی ۔۔۔😂
آپکے تو سارے خواب چکنا چور ہوگئے مسٹر کامیڈین
سپریم کورٹ نہیں ایک مذاق بن گیا ہے اب ایسا لگ رہا ہے
جمہوری مارشل لاء لگ گیا ھے ملک میں۔۔۔۔😢
پتہ نہیں ججوں کو کیوں اللہ کا خوف نہیں کیا وہ اپنے آپ کو خدا سمجھنے ہیں
آئینی ہیرے 😂😂😂😂😂😂😂
لوہار کورٹ 😢
Judges from Baluchistan have failed to do justice to the poor Traffic Sergeant killed by the corrupt politicians in Quetta few years back. So pray May Allah have mercy on us
فل بنچ کون ہے۔اس کیس کو کسی منصف کورٹ میں لیجا کر فیصلہ کرایا جائے۔ نظام عدالت پاکستان
اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ مکرمی ومحترمی جناب مطیع اللہ جان صاحب کیا پاکستان کے اندر پاکستانی عوام کے بنیادی حقوق کے متعلق جو شق نمبر 20 ھے کیا اب قانون کی ہہ عوام کے بنیادی حقوق کی ضامن تھی کیا اب اسبنیادی حقوق کی شق کو پاکستان کے آئین میں موجود ھونا چاہے یا اسے معطل تسلیم کر لیا جائے کیونکہ پاکستان کے ایک پر امن طبقہ کے حقوق کو آئین میں ترمیم کرکے چھین لئے ھیں کیا آپ اس کے بارے میں ہمیں بتا سکتے ھیں اگر بتا دیں تو مہربانی ھوگی شکریہ اللہ محافظ پاکستان زندہ آباد۔عبدالرشید یو کے ۔
دیہاتوں میں ایک کہاوت بڑی مشہور ھے "" سور کمادوں باہر نکل آیا اے "" کے مصداق محمد شاہ رنگیلا بینچ کی طرف سے یہ کہنا کہ FULL COURT والی کہانی اب ختم ھے۔ بنجابی کہاوت پر بالکل پوری اترتی ھے۔🙏🏽🙏🏽🙏🏽
مطیع بھائی اللہ آپ کو سلامت رکھے بڑے زبردست طریقے سے ان کی۔۔۔کرتے ہیں لیکن ان لوگوں میں غیرت نام کی چیز نہیں ہے؟؟
انصاف ملتا نہیں ھے یہاں انصاف بکتا ھے
پاکستان کی سپریم کورٹ کو کبھی بھی عزت نہیں مل سکتی اس سپریم کورٹ نے کبھی بھی اللہ تعالٰی کے حکم کے مطابق عوام کے بنیادی حقوق کے لیے کوئی کاروائی نہیں کی بلکہ حکومت اور بڑے لوگوں کے حکم پر عمل کیا ھے پاکستان میں سپریم کورٹ کی ضرورت بالکل نہیں کیونکہ ایسی سپریم کورٹ جو خواص کے لیے ھو اور عوام کے پیسے سے عوام کے حقوق ھی سلب ھونے ھیں تو پچیس کروڑ عوام کو اس سپریم کورٹ کی ضرورت نہیں
کیا عشروں پرانے کیس ختم نھیں ہونے چائیے آج کل آپ اور حسنات ملک منصور علی شاہ کو بھول گئے ہیں
👏🦋🌹wonder full analysis
Yahya afridi has already committed to prevailing authority that he will not take any decisions which could cause upheaval in the present set-up
Muti has. Big trouble with 26th amendment. He is batered
M U JAN SHB.....SHOULD BE GIVEN SPECIFIC COMMENTS / VIEWS REGARDING PENDING MILITARY TRIAL CASES OF 83 PRESONS CASES SINCE 18 MONTHS !
MATEEULLAH Jan, aap PTI KUB JOIN KAR RAHAY HO,
Ibleess Bugazzz ma
Ro mjtv Ro
م- جے ٹی وی(مطیع اللہ جان) صاحب اس آ ئینی عدالت کو تو آ ھنی عدالت ( جو کہ چتر چلاکیاں بروے کار لاتے ھوے) ھی کہا کریں؟😝😭
The 26th amendment has called for establishment of "Const: Bench" and not"Const: Court". Now if "Judge of such bench could not differentiate between" Court" and "bench" then ✋to⚖️.
Registration of 2 FIRs is not a Constitutional matter !
Mentally sickkkkk
Two engibes in opp direction. Train will becomd defunct
Firewall rukawat hea. Laikin bar bar vlog kholnay say firewall fail ho jati hea.
Roz e Qayamat Haqooq ul Ebad ka jawab kesy do gay constitutional bench m betnay waly judjo khud to lakon ki salary lay ray ho Pakistan k ghareebon k asal mujram ap ho
Sir without VPN we can't watch your V Log ..any reason behind this
You cut what u reap ….CJP
Money makes the mere
Go
Bars have been purchased thro plots and grants
Game is over for judges
supremecourt me siasi judges insfa ki raah me bari rukawat hain..aieni benches hi asal hain...
Wese mati bia aap bht sache ho ❤
I was admirer of Matiullah but he showed his youthiahood in each of his TV programs as well as in his Vlogs now I no more like to see his discussions.
Release Imran Khan
Mati,
Youthur sadiq Jan, YOUTHUR Mati Jan bhai bhai
😂😂😂😂😂
😂😂😂😂😂
M.J. 26 amendment ko tasleem karoo gay tub aap ko apnay kahay par sharam karoo gay.
Jinab jub jack branch in aham caison k faislay likh le gi to yeh so called constitutional bench wo case laga de ga. Aap kiun preeshan hotay hn
ماٹیولہ اتنی بے عزتی کے بعد بھی آپ زندہ کیسے ہو ؟
آواز اٹھاتے رہیں
Bhai ab tum log rota raho
ab chaddian chug chayen khet
Now supreme Court doesn't exist as a supreme judicial authority which could give independent court orders.
جنرل یحئ کتابی لحاظ سے بےمثال اور انتہائ زبردست جرنیل تھے۔لیکن پریکٹیکلی اب کن الفاظ میں یاد کۓ جاتے ہیں۔🤔🤔🤔🙄🙄🙄۔ جسٹس یحئ آفریدی سپریم کورٹ کے جنرل یحئ ثابت ہوۓ ہیں۔😰😰😰
Bhai logon 26th amendments cooled down all matters in SC including your RUclips channels. agr tum logon na apna RUclips channels ko dobara grm karna ha toh apna camp SC sa utha kr adiala jail la gao ar wahan sa apna channels ko dobara grm kro
V ❤good ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤😂😂😂❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤😂😂
Unable to watch video without vpn
ابلیس کی مجلس شورئ کا ھیڈ مطیع اللہ
یہ آئینی عدالت ہئے یا آئینی بینچ ؟ اگر یہ بینچ ہئے تو کیا بینچ کا سر براہ اور دیگر ممبز سپریم کورٹ کے سربراہ کی ماتحتی سے خارج ہئیں؟؟
Bias absolutely bias v log
ائینی بینچ۔۔۔ائینی طوائفیں
میرا مشورہ اپ کو ھے اپ درخواست لے کر چلے اپ کیوں نہی لے کر جاتے
اب تو ججوں کی سیٹوں پر مداری براجمان ہیں۔
اس فارم 47 کی حکومت کا ھونڈا مزاق کچھ دنوں کے لیے تو ھو سکتا ھے مگر بہت یہ دیر پہ نظر نہیں اتا ۔چوروں۔ ڈاکووں نے اپنے تحفظ کے لیے یہ بھونڈی چال چلی مگر بہت جلد پٹ جاہیگی بمعہ 26 ویں ترمیم کے
Sarkari mulazmeen ki muddat e mulazmat na badhaee jay balke inki ,,iddat e mulazmat ,, badhaee jay.....😂
منصور شاہ اور منیب اختر پیسے جیب میں ڈالتے ہیں یا کہیں اور ڈالتے ہیں
Negative minded hy mati
Biggest Dakoo Imran Niyazi
جبکہ ایوین فیلڈ والے تیرے باپ تو جبرائیل کے بھائی ہیں ناں۔