واعلیکم اسلام جناب۔ یہ بہت ہی عام موٹر ہے۔ اور ہر جگہ سے با آسانی مل جاتی ہے۔ آپ کے شہر میں پنکھے ٹھیک کرنے والوں سے بھی مل سکتا ہے۔ اور اس کے علاؤہ آٹو الیکٹریشن کی دکانوں سے بھی آپ کو مل سکتا ہے
میرے پاس 12 وولٹ کا ایئر کولر ہے جس میں یہی بلینو موٹر ہے لیکن اس کی کارکردگی بہت بُری رہی ہے ابھی 2 ماہ ہی ہوے ہیں کہ موٹر جل گئی ہے میں بہت دور سے جا کر کولر لے کر آیا تھا یہیں یوٹیوب سے ہی انکی ویڈیو دیکھ کر جب موٹر خراب ہوئی تو ان سے رابطہ کِیا تو وہ کہتے بھائی 12 وولٹ موٹر کی گارنٹی نہیں ہوتی اور اب میرا کُولر بند پڑا ہوا ہے میں سمجھا شاید کابن کا مسئلہ ہے میں نے وہ بھی تبدیل کر کے دیکھے میں 280 واٹ کا سولر پینل بھی لایا تھا کاربن تبدیل ہونے کے بعد 1 ہفتہ چلا سولر پہ پھر بلکل نہیں چلا
جناب سب سے پہلے تو ذہن میں رکھیں کہ بارہ وولٹ موٹر کو زیادہ سے زیادہ چودہ وولٹ تک دے کر چلا سکتے ہیں ۔ اگر سولر پینل پر ڈائریک چلائیں گے تو موٹر جلے گی۔ ایم پی پی ٹی چارج کنٹرولر یا بیٹری لازمی لگائیں۔ تب آپ کی موٹر دیرپا چلے گی۔ تاہم اگر یہ جل گئی ہے تو یا تو اسے ری وائنڈ کیجیئے۔ یا پھر دوسری موٹر لگا لیجیئے۔
یہ موٹر تقریباً ہر ڈی سی پنکھے اور ائرکولر میں استعمال ہو رہی ہے۔ سب سے زیادہ ڈی سی پروڈکشن بھی اسی موٹر کی کی جا رہی ہے۔ پتہ نہیں آپ کا تجربہ کیوں تلخ رہا ہے اس موٹر کے ساتھ
very very nice and informative video sir
Thoda camera per bhi focus kar liya Karen
Good work
اسلام علیکم و رحمۃاللہ مجھے یہ موٹر کا بیک کور چاہییے کوئی بتا سکتا ہے کہ لاہور میں کہاں سے مل جائے گا؟
واعلیکم اسلام جناب۔ یہ بہت ہی عام موٹر ہے۔ اور ہر جگہ سے با آسانی مل جاتی ہے۔ آپ کے شہر میں پنکھے ٹھیک کرنے والوں سے بھی مل سکتا ہے۔ اور اس کے علاؤہ آٹو الیکٹریشن کی دکانوں سے بھی آپ کو مل سکتا ہے
Confused
میرے پاس 12 وولٹ کا ایئر کولر ہے جس میں یہی بلینو موٹر ہے لیکن اس کی کارکردگی بہت بُری رہی ہے ابھی 2 ماہ ہی ہوے ہیں کہ موٹر جل گئی ہے میں بہت دور سے جا کر کولر لے کر آیا تھا یہیں یوٹیوب سے ہی انکی ویڈیو دیکھ کر جب موٹر خراب ہوئی تو ان سے رابطہ کِیا تو وہ کہتے بھائی 12 وولٹ موٹر کی گارنٹی نہیں ہوتی اور اب میرا کُولر بند پڑا ہوا ہے میں سمجھا شاید کابن کا مسئلہ ہے میں نے وہ بھی تبدیل کر کے دیکھے میں 280 واٹ کا سولر پینل بھی لایا تھا کاربن تبدیل ہونے کے بعد 1 ہفتہ چلا سولر پہ پھر بلکل نہیں چلا
جناب سب سے پہلے تو ذہن میں رکھیں کہ بارہ وولٹ موٹر کو زیادہ سے زیادہ چودہ وولٹ تک دے کر چلا سکتے ہیں ۔ اگر سولر پینل پر ڈائریک چلائیں گے تو موٹر جلے گی۔ ایم پی پی ٹی چارج کنٹرولر یا بیٹری لازمی لگائیں۔ تب آپ کی موٹر دیرپا چلے گی۔ تاہم اگر یہ جل گئی ہے تو یا تو اسے ری وائنڈ کیجیئے۔ یا پھر دوسری موٹر لگا لیجیئے۔
@@engineerkohat
میرے پاس بیٹری ابھی نہیں ہے تو کیا میں سولر کے ساتھ ایم پی پی ٹی چارج کنٹرولر لگا کر کُولر چلا سکتا ہوں
Bkws treen motor hai ye 0.70 amr leti hai ye motor...or khrb b jaldi ho jati hai
یہ موٹر تقریباً ہر ڈی سی پنکھے اور ائرکولر میں استعمال ہو رہی ہے۔ سب سے زیادہ ڈی سی پروڈکشن بھی اسی موٹر کی کی جا رہی ہے۔ پتہ نہیں آپ کا تجربہ کیوں تلخ رہا ہے اس موٹر کے ساتھ
Bhai aapka WhatsApp number mil sakta h please