پنجابی زبان نہیں بولی ہے جس میں صرف گالیاں ہیں پنڈ کی بولی ہے پینڈو لوگ بولتے ہیں اور اس کو بولنے سے کوئی خالصتان نہیں بننے والا اس کے لیے قربانیاں دینی پڑیں گے نا کہ مجرہ کرنے سے یہ خواب پورا ہوگا 🤣🤣
ڈپٹی صاحب کا زکر نہ کرنا زیادتی ہے ۔۔۔ اکبری اصغری اور انکی ماما عظمت ، ماما عظمت کی " انکےجملوں کے تبادلے ، مکالمے ، دلی کی ٹھیٹ ٹکسالی زبان ۔۔۔ ماما عظمت کی ایک بیٹی تھی "خیراتن " ۔۔۔اتنا منفرد نام ۔۔۔اف آج ڈپٹی صاحب زندہ ہوتے تو غش کھاتے کے ماما عظمت کی خیراتن ہمارے ایک صوبے کی وزیر اعلیٰ آ ج بنی ہوئی ہے۔
درست فرمایا ۔ ۔ مزے کی بات بتاؤں ۔۔۔ کراچی کے لوگوں کی اردو دلی والوں کی اردو سے زیادہ بہتر ہے۔ ۔ دلی کی زبان اب ٹکسالی نہیں رہی ۔۔ بہت سے لفظوں پر ہندی کا اثر صاف نظر آتا ہے ۔ اگر آپ دلی میں کسی کو حضرت ، قبلہ ، آداب یا تسلیمات وغیرہ کہہ دیں تو یقیننا جوتا پکڑ کے پیچھے پیچھے بھاگے کا کہ ابے پتہ نہیں کونسی زبان میں گالی دے رہا ہے۔ دلی کی ہر تیسری گلی میں ایک شاعر رہتا تھا ۔۔۔ اچکن کے ساتھ چوڑی دار پائجامہ ، سر پر چہار گوشیہ یا چھ گوشیہ ٹوپی ۔ ۔ کلے میں پان کا بیڑہ جمائے اور ہونٹوں پے مسی کی دھڑی ۔۔۔ چاندنی چوک ہو یا پہاڑ گنج ۔۔ بانکے جوان چھیلا بنے گھومتے پھرتے ۔ اب تو دلی والوں کو بھی یہ باتیں اجنبی لگتی ہونگی ۔ ۔ انکے سامنے ٹکسالی دلی بولیں تو یہ لوگ بھی کھی کھی کرکے ہنسنا شروع کردیں Lol
لکھنو سے تعلق ہونے کی وجہ سے صحیح گرامر اور شین قاف کی صفائی کے ساتھ صحیح اردو بولنے پر زور دیا جاتا تھا اللہ بخشے والد صاحب مرحوم نے غلط اردو میں بات کرنے پر ٹوکا تھا اور سمجھایا تھا بیٹی بات کہی جاتی ہے زبان بولی جاتی ہے اج یہ فرق ہمیں کہیں نظر نہیں اتا
ڈرامے رہے کہاں ہیں ۔۔ ڈرامے بازیاں کہہ لیں۔ حسینہ معین کا بیان ہی پڑھ لیا ہوتا ، کہتی ہیں کہ ڈرامے کہاں لکھے جارہے ہیں ، یہاں ہر صرف بزنس ہورہا ہے ۔۔ ضیاء محی الدین مرحوم نے یہاں تک کہہ دیا تھا کہ میں ٹی وی ہیں دیکھتا، اس ڈر سے کہ میری زبان ہی نہ خراب ہو جائے ۔۔ کس جہاں میں رہتے ہیں آپ ۔
Kitni achi Urdu boli mezban khatoon nay.
Subhan Allah.... achaaaa Laga ha Urdu sun kr....ab to sunny ko ni milti it I achi urdu
Humari Nani used to speak this language in Karachi she was born in Agra, ❤
دلی جو شہر تھا عالم میں انتخاب
مفت ہاتھ آئے تو برا کیا ہے ۔
Zabardast ✅ Masha Allah 👍🏻 Bahut khub 🌹Hum Karachi mey Hyderabad Daccan ke loog Khush Hoye 🙏🏻 iss per tafseeli Vlog kijiye 👍🏻✅ Sohail 🙏🏻
یہ لفظ "نکھٹو' لاہور میں تو ہم مردوں کے لئے استعمال کرتے ہیں۔ کسی خاتون کے لئے نہیں۔ دلچسپ بات ہے کے اس لفظ کا استعمال مردوں کے لیے تھا۔
درست فرمایا آپ نے
❤ Wahhhh Kia bat ha ❤Mazye dar zaban e bayn ❤ great 😃 Begmati Zaban❤
کہاں مرگئی یہ زبان۔ ہم تو اب بھی ایسے ہی بات کرتے ہیں۔
boht aallaa🥰🥰
Urdu zban itni khoobsurat ha k hr rang ma dil ma utarti ha
واجدہ تبسم نے قریبا 30 40 برس پہلے عورتوں کی زبان نامی کتاب لکھی تھی
We studied Dili ki bagmat ke mahaware in matric
بہُت خُوب!
zabardast
So good to know.thanks🎉🎉🎉🎉❤
آپ سے درخواست ہے کہ صوبہ پنجاب کی زبان پنجابی پر بھی پروگرام کیجیے۔
بہت شکریہ
😂
پنجابی زبان نہیں بولی ہے جس میں صرف گالیاں ہیں پنڈ کی بولی ہے پینڈو لوگ بولتے ہیں اور اس کو بولنے سے کوئی خالصتان نہیں بننے والا اس کے لیے قربانیاں دینی پڑیں گے نا کہ مجرہ کرنے سے یہ خواب پورا ہوگا 🤣🤣
No one is going to defend our language but we
Bas bohat hogaya tumhari punjabi. Baira ghark kar deeya pora pakistan ka. Urdu ki bigre howi zoban punjabi hai.
@ bohot khoob bohot Aala
حیدرآباد دکن میں آج تک اسی طرح کی زبان ہماری خواطین استعمال کرتی ہیں
خواتین ہوتا ہے میاں خواطین نہیں۔
خواتین
کیا تم حیدرآباد سے ہو؟
It's called proverbial languag
ڈاکٹر محمد یونس صاحب نے قدوسی صاحب کی بیوہ بہت شاندار لکھا اس کا سیزن 2 آنا چاہییے ۔
معذرت کے ساتھ، وہ ڈرامہ ڈاکٹر صاحب نے نہیں بلکہ فصیح باری خان نے لکھا تھا۔
ڈاکٹر یونس بٹ ۔۔۔ گھس بیٹھیا پھسپھسا مزاح نگار ۔۔ مجھے پکا یقین ہے کے موصوف نے میراثیوں سے مزاح لکھنے کی تربیت لی ہوگی۔ ۔
قدوسی صاحب کی بیوہ اگر ڈاکٹر یونس بٹ نے لکھی ہے تو یقینا بال جبریل مرزا غالب نے لکھی ہوگی ، اور دیوان غالب رضیہ بٹ نے ۔
@@RobinHood-cs1kq😂
Kuddusi sahab ki😂 behah pakistani serial dekkh lijiye ap logo ko dilli ki juban ka pata chal jayega 😅
شمالی پاکستان کی داردی زبان بالخصوص کوہستانی پر پروگرام کریں
beautiful
میرے خیال میں ڈپٹی نزیر احمد دلی والے نے عورتوں کے لکھنے کے کچھ چھوڑا ہی نہیں ۔ ۔
ڈپٹی صاحب کا زکر نہ کرنا زیادتی ہے ۔۔۔ اکبری اصغری اور انکی ماما عظمت ، ماما عظمت کی " انکےجملوں کے تبادلے ، مکالمے ، دلی کی ٹھیٹ ٹکسالی زبان ۔۔۔
ماما عظمت کی ایک بیٹی تھی "خیراتن " ۔۔۔اتنا منفرد نام ۔۔۔اف
آج ڈپٹی صاحب زندہ ہوتے تو غش کھاتے کے ماما عظمت کی خیراتن ہمارے ایک صوبے کی وزیر اعلیٰ آ ج بنی ہوئی ہے۔
Pakistan men Urdu k syllabus men kuch references mil jyenge...
Im not sure, who was the writer, اکبری اور اصغری if that rings a bell....
❤❤❤
The words for head and throne are Sar ( not sir) and Takht ( not Takhat) .
Lot of people still call it Takhat as informal way.
درست فرمایا ۔ ۔ مزے کی بات بتاؤں ۔۔۔ کراچی کے لوگوں کی اردو دلی والوں کی اردو سے زیادہ بہتر ہے۔ ۔
دلی کی زبان اب ٹکسالی نہیں رہی ۔۔ بہت سے لفظوں پر ہندی کا اثر صاف نظر آتا ہے ۔
اگر آپ دلی میں کسی کو حضرت ، قبلہ ، آداب یا تسلیمات وغیرہ کہہ دیں تو یقیننا جوتا پکڑ کے پیچھے پیچھے بھاگے کا کہ ابے پتہ نہیں کونسی زبان میں گالی دے رہا ہے۔
دلی کی ہر تیسری گلی میں ایک شاعر رہتا تھا ۔۔۔ اچکن کے ساتھ چوڑی دار پائجامہ ، سر پر چہار گوشیہ یا چھ گوشیہ ٹوپی ۔ ۔ کلے میں پان کا بیڑہ جمائے اور ہونٹوں پے مسی کی دھڑی ۔۔۔ چاندنی چوک ہو یا پہاڑ گنج ۔۔ بانکے جوان چھیلا بنے گھومتے پھرتے ۔
اب تو دلی والوں کو بھی یہ باتیں اجنبی لگتی ہونگی ۔ ۔ انکے سامنے ٹکسالی دلی بولیں تو یہ لوگ بھی کھی کھی کرکے ہنسنا شروع کردیں
Lol
wow nice
لکھنو سے تعلق ہونے کی وجہ سے صحیح گرامر اور شین قاف کی صفائی کے ساتھ صحیح اردو بولنے پر زور دیا جاتا تھا اللہ بخشے والد صاحب مرحوم نے غلط اردو میں بات کرنے پر ٹوکا تھا اور سمجھایا تھا بیٹی بات کہی جاتی ہے زبان بولی جاتی ہے اج یہ فرق ہمیں کہیں نظر نہیں اتا
Came to see this
How can we get to see more
Pl tell
Rashidul khairi mana ze lus Saira was read to us to train us as girls
Pakistan mei abhi b yei Urdu boli jati Hy.... Jo apko humre dramas mei b nazr ati Hy
ڈرامے رہے کہاں ہیں ۔۔ ڈرامے بازیاں کہہ لیں۔
حسینہ معین کا بیان ہی پڑھ لیا ہوتا ، کہتی ہیں کہ ڈرامے کہاں لکھے جارہے ہیں ، یہاں ہر صرف بزنس ہورہا ہے ۔۔ ضیاء محی الدین مرحوم نے یہاں تک کہہ دیا تھا کہ میں ٹی وی ہیں دیکھتا، اس ڈر سے کہ میری زبان ہی نہ خراب ہو جائے ۔۔
کس جہاں میں رہتے ہیں آپ ۔
Wish there was a Hindi translation 🎉🎉
Because these ladies sold them for money.
😮
Pakistan mein ab bhi aysay boltay hein .. dont worry zinda hay yeh zabaan .. or sir jhaar moo phaar hota hay moo pahaar nahi hota
Hum bhee boltey hain kuch alfaz ab bhee aur batayen na
Barhiya
Urdu language ko zia mohyuddin ki zaban say sunniyeh
kadoosi sahab ki bewa
Sone pe chali gai
😂
We still have this in Hyderabad Deccan