wajhe nishate zindagi ❤️ وجہِ نشاطِ زندگی❤️ kalaam e huzooor tajushshariah🎙 Ammar Raza Qadri Razavi

Поделиться
HTML-код
  • Опубликовано: 19 окт 2024
  • وجہ نشاطِ زندگی راحت جاں تم ہی تو ہو
    روحِ روانِ زندگی جانِ جہاں تم ہی تو ہو
    t.me/Tahriri_K...
    تم جو نہ تھے توکچھ نہ تھا تم جو نہ ہو تو کچھ نہ ہو
    جانِ جہاں تم ہی تو ہو جانِ جناں تم ہی تو ہو
    تاجِ وقارِ خاکیاں نازشِ عرش و عرشیاں
    فخر زمین و آسماں فخر زماں تم ہی تو ہو
    کس سے کروں بیانِ غم کون سنے فغانِ غم
    پاؤں کہاں امانِ غم امن و اماں تم ہی تو ہو
    روح و روانِ زندگی تاب و توانِ زندگی
    امن و امانِ زندگی شاہ شہاں تم ہی تو ہو
    تم ہو چراغِ زندگی تم ہو جہاں کی روشنی
    مہر و مہ و نجوم میں جلوہ کناں تم ہی تو ہو
    تم سے جہانِ رنگ و بو تم ہو چمن کی آبرو
    جانِ بہارِ گلستاں سروِ چماں تم ہی تو ہو
    تم ہو قوام زندگی تم سے ہے زندگی بنی
    تم سے کہے ہے زندگی روح رواں تم ہی تو ہو
    اصل شجر میں ہو تم ہی نخل و ثمر میں ہو تم ہی
    ان میں عیاں تم ہی تو ہو ان میں نماں تم ہی تو ہو
    تم ہو نمودِ اولیں شمع ابد بھی ہو تم ہی
    شاہِ زمن یہاں، وہاں سکہ نشاں تم ہی تو ہو
    اخترؔ کی ہے مجال کیا محشر میں سب ہیں دم بخود
    سب کی نظر تم ہی پہ ہے سب کی زباں تم ہی تو ہو
    فیضان اعلیٰ حضرت، و ردِّ وہابیہ دیابنہ
    ❤️❤️واٹس ایپ چینل 👇
    whatsapp.com/c...
    تحریری کلام خوشبوئے رضا💚
    whatsapp.com/c...
    فیضانِ اعلیٰ حضرت چینل✍🏻
    t.me/Urdu_Tahr...
    کلکِ رضا یوٹیوب چینل 👇 🩵
    / @kilkeraza9770
    t.me/Tahriri_K...
    t.me/Tahriri_K...
    نعت و منقبت سماعت کیجیے 👇
    یہ سب لنک محفوظ کر لیجیے 👇
    تو شمع رسالت ہے عالم ترا پروانہ 👇
    • Tu shamaye risalat hai...
    اٹھی دیکھو سیدنا پیارے کی چادر 👇
    • Uthi dekho sayyidna py...
    کتنی سندر ہے داتا تمہاری گلی 👇
    • Kitni sundar hai data ...
    اتنی جلدی چلا جائےگا تو عمر 👇
    • Itni jaldi chala jayeg...
    کردیا امجھر کا جس نے ذرہ ذرہ نور کا 👇
    • kar diya amjhar ka jis...
    ہم ہیں امجھر کے امجھر ہمارا 👇 ہم لگائیں گے امجھر کا نعرہ
    • Ham hain amjhar ke amj...
    مورے دادا ولی ہیں ان کے بابا علی ہیں
    نانا نبیوں کے ہیں سردار جی 👇
    • more dada wali hain un...
    تضمین: بھینی سہانی صبح میں ٹھنڈک جگر کی ہے 👇
    • Bhini suhani sub h men...
    منقبت سید جمال الدین سرکار خواجہ دانا رضی اللہ تعالیٰ عنہ، سورت گجرات
    کلس لگتاہے کس درجہ سہانا خواجہ دانا کا 👇
    • Kalas lagta hai kis da...
    منقبت سیدنا پاک رضی اللہ تعالیٰ عنہ، امجھر شریف
    ولی، ولی، ولی، ولی
    • wali wali wali wali wa...
    منقبت سرکار امام حسین رضی اللہ تعالیٰ عنہ
    بزم سجاؤ دھوم مچاؤ ابنِ علی کی شان کی، جنت کے مہمان کی 👇
    • Bazm sajao dhoom macha...
    شادی میں پڑھی جانے والی قادری گیت
    غوث الوریٰ بغدادی مرشد ہمار ہو 👇
    • Qaadri geet. قادر...
    مدنی گیت:
    طیبہ نگر میں رب کے مِیت بڑے بھولے بھالے 👇
    • Madani Geet. Taiba Nag...
    مظہرِ غوث الوریٰ امجھر میں آکے دیکھیے 👇
    • Mazhar e ghausul wara ...
    منقبت سرکار مخدوم پاک رضی اللہ تعالیٰ عنہ
    نہیں کوئی ترا ثانی مرے مخدوم سمنانی 👇
    • Nahin koi tera sani me...
    رحمت و نور کی بارشوں میں اس قدر ہم نہائے ہوئے ہیں 👇
    • Rahmat o noor ki baris...
    ہوگیا شہر مدینہ میں اجالا نور کا 👇
    • Tazmeen bar Qaseeda e ...
    جلوۂ کبریا، پرتوِ مصطفیٰ، نائبِ مرتضیٰ سید الہند ہیں 👇
    • Jalwa e kibria partawe...
    نظر میں مدینہ سجائے ہوئے ہیں 👇
    • Nazar men madina sajay...
    بکارِ خویش حیرانم اغثنی یارسول اللہ!
    • Ba kaare khesh hairana...
    کلمۂ توحید ہے تیری شہادت اے حسین 👇
    • Kalmaye tauheed hai te...
    تری سخاوت یہ میں نے سیکھی ہے چشمِ سر سے طبیب ملت 👇
    • Teri sakhawat ye main ...
    جلوۂ شاہِ دوعالم سید الہند آپ ہیں 👇
    • jalwayq shahe doaalam ...
    خلد کا منظر لیے آباد ہے امجھر شریف 👇
    • Khuld ka manzar liye a...
    منقبت شریف برائے چادر پوشی 👇
    • Manqabat shareef chada...
    اٹھی دیکھو سیدنا پیارے کی چادر 👇
    • Uthi dekho sayyidna py...
    رونقِ جنت لیے آباد ہے امجھر شریف 👇
    • Raunaqe jannat liye aa...
    رحمت برس رہی ہے اجالا رضا کا ہے 👇
    • Rahmat Baras Rahi Hai ...
    ذاتِ سیدنا سے تو آباد ہے امجھر شریف 👇
    • Zaate sayyidna se to a...
    سب کے نورِ نظر، آلِ خیر البشر 👇
    • Sab ke noore nazar aal...
    گونج اٹھی صدائے مرحبا، آگئے حضور آگئے 👇
    • Goonj uthi sadaaye mar...
    فاطمہ کا لاڈلا جو علی کے گھر پلا وہ حسین ابنِ علی 👇
    • Ghulaam raza/// Fatima...
    تورے دیکھن کو ترسے جیرا، یا عبدالقادر جیلانی 👇
    • Tore dekhan ko tarse j...
    غوثِ اعظم کا در دیکھنا ہو اگر چلیے امجھر نگر 👇
    • Ghause Aazam kaa dar d...
    یہ بزمِ عشق ہے دولہا امام ملت ہے 👇
    • Ye bazm e ishq hai doo...
    کتنا پیارا پیارا میرے سیدنا کا دوار 👇
    • Kitnaa pyaaraa pyaaraa...
    ❤️ ❤️

Комментарии • 5

  • @kilkeraza9770
    @kilkeraza9770  15 дней назад +1

    *فیضان اعلیٰ حضرت، و ردِّ وہابیہ دیابنہ*
    *❤️❤️واٹس ایپ چینل 👇*
    whatsapp.com/channel/0029Va6A5Kn5K3zaa8nAIE0q
    تحریری کلام خوشبوئے رضا💚
    ❤️ ❤️ واٹس ایپ چینل 👇💚
    whatsapp.com/channel/0029VaRNRUV0QeaoFzrqZL22/104
    فیضانِ اعلیٰ حضرت چینل✍🏻
    عقائدِ اہلِ سنت، ردِّ وہابیہ دیابنہ👇
    t.me/Urdu_Tahrir_Telegram/479
    کلکِ رضا یوٹیوب چینل 👇 🩵
    youtube.com/@kilkeraza9770?si=NrURVY066vdJfYf4
    Https://t.me/Tahriri_Kalam_Naat_O_Manqabat/1208
    ```TTS: GROUP``` 💓👇
    chat.whatsapp.com/GiXtMiuIVDH4vb1njLCn6d
    HINDI & ROMAN👇
    chat.whatsapp.com/KxLw3b2ZcTEI1InYa9GKdt

  • @sartajahmad1750
    @sartajahmad1750 14 дней назад +1

    ماشاء اللہ ❤❤ بہت خوب صورت کلام ہے ❤❤❤

  • @MdHasibqadri
    @MdHasibqadri 15 дней назад +1

    Allama maolana mufti Ammar Raza Qadri Razvi shahab beshaq subhanallah Masha Allah

  • @RabiyaFatima-u4c
    @RabiyaFatima-u4c 15 дней назад +1

    ماشاء اللہ بہت پیاری نعت شریف ہے ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤

  • @_K_G_N_OFFICIAL
    @_K_G_N_OFFICIAL 15 дней назад +1

    Masha Allah ♥️🌹💖 Labbaik Ya Rasool Allah ♥️🌹💖