Tore dekhan ko tarse jiyaraa. تورے دیکھن کو ترسے جیرا، یاعبدالقادرجیلانی ❤️ Ammar Raza Qadri Razavi

Поделиться
HTML-код
  • Опубликовано: 19 окт 2024
  • منقبت شریف در شان پاک حضور پرنور سلطانِ بغداد سیدنا غوثِ اعظم رضی اللہ تعالیٰ عنہ وارضاہ عنا 🌹
    تورے دیکھن کو ترسے جیرا، یاعبدالقادرجیلانی
    کاہوبد موہےسپنےمیں درس دکھا، یاعبدالقادرجیلانی
    t.me/Hadayeqe_...
    ہے اوگھٹ گھاٹ موری نیَّا، یاعبدالقادرجیلانی
    کرپا سے اپنی پار لگا، یاعبدالقادرجیلانی
    اےمظہرِ کل، فانی فی اللہ، اےفیضِ اتم باقی باللہ
    یہ شان تری اللہ اللہ! یاعبدالقادرجیلانی
    وہ مدبھری صورت رس بھری انکھیاں، ازبہرِنبی اےحق کےولی!
    کبھو سپنے میں موھے درس دکھا، یاعبدالقادرجیلانی
    صورت علوی سیرت نبوی، اللہُ جمیلٌ کے مظہر
    ہے لیسَ کمثلِہٖ چہرا ترا، یاعبدالقادرجیلانی
    تن من دھن تجھ پہ وارت ہوں، اب سارو سہاگ اتارت ہوں
    شیئًا للہ کی جپوں مالا، یاعبدالقادرجیلانی
    درشن کو تورے نیناں ترست ہیں لاج کی مارے کاسے کہوں
    میں برہا کی ماری یہ بپتا، یاعبدالقادرجیلانی
    اے لیسَ کمثلِہٖ کےمظہر، شاہِ رسل کے ہو نورِ نظر
    اے نور انا من نورِ اللہ، یاعبدالقادرجیلانی
    رِس کھاوت ہوں من ہی من میں، کیا مکھ لےجاؤں سکھین میں
    پَت راکھ لے موری مہاراجا، یاعبدالقادرجیلانی
    نیناں ترست ہیں درشن کو، مورے دکھ کی کتھا پیتم سن لو
    اب دور کرو موری بپتا، یاعبدالقادرجیلانی
    تم مظہرِ شاہِ رسالت ہو تم معدنِ جود و سخاوت ہو
    کیونکر نہ کہوں شیئًا للہ، یاعبدالقادرجیلانی
    چھائے گم کے کارے بدرا، اور برست ہے دکھ کی برکھا
    بھیج نہ جاوے موری چَنرْیا، یاعبدالقادرجیلانی
    تورے چرنن سیس نواوت ہوں، اور نینن نیر بہاوت ہوں
    سن ارج رجاؔ کی اَنْ داتا، یاعبدالقادرجیلانی
    کلام الامام امام الکلام
    حدائقِ بخشش: حصہ سوم ص ۷۰ ، 🌹
    Https://chat.whatsapp....
    فیضان اعلیٰ حضرت، و ردِّ وہابیہ دیابنہ
    ❤️❤️واٹس ایپ چینل 👇
    whatsapp.com/c...
    تحریری کلام خوشبوئے رضا💚
    ❤️ ❤️ واٹس ایپ چینل 👇💚
    whatsapp.com/c...
    فیضانِ اعلیٰ حضرت چینل✍🏻
    عقائدِ اہلِ سنت، ردِّ وہابیہ دیابنہ👇
    t.me/Urdu_Tahr...
    کلکِ رضا یوٹیوب چینل 👇 🩵
    / @kilkeraza9770
    فیضانِ اعلیٰ حضرت چینل 👇
    whatsapp.com/c...
    HINDI, ENG. & ROMAN👇
    whatsapp.com/c...
    t.me/Hadayeqe_...
    Https://t.me/Tahriri_K...
    ٹیلی گرام کے بہترین چینلز 👇
    سنی رضوی لائبریری 👇
    t.me/Sunni_Raz...
    درسِ نظامی آن لائن کلاس 👇
    t.me/Dars_E_Ni...
    عربی، اردو، فارسی گرامر👇
    t.me/Arabic_Ur...
    ذہنی آزمائش، اسلامی معلومات👇
    t.me/islaamima...
    مسائلِ شرعیہ 👇
    t.me/Masailesh...
    فیضان اعلیٰ حضرت، و ردِّ وہابیہ دیابنہ
    t.me/Urdu_Tahr...
    حدائقِ بخشش شریف 👇
    t.me/Hadayeqe_...
    تحریری کلام خوشبوئے رضا ✍
    Https://t.me/Tahriri_K...
    تعمیرِ ادب مکمل 👇
    t.me/Tamir_E_A...
    مرآۃ المناجیح 👇
    t.me/MiraatulM...
    فیضان سید الہند👇
    t.me/Faizan_Sa...
    قادری دار الافتاء، سعدیہ، کیرلا👇
    t.me/jamiya_sa...
    تفسیر صراط الجنان👇
    t.me/Tafseer_e...
    تفسیر جلالین و بغوی👇
    t.me/Tafseer_E...
    بہارِ شریعت 👇
    t.me/Baharesha...
    کنز الایمان 👇
    t.me/kanzuliim...
    بخاری شریف 👇
    t.me/Saheehul_...
    دعا 🤲 درود شریف 👇
    t.me/Duaadaroo...
    لنک کا خزانہ 👇
    t.me/Link_Link...
    فیضانِ اعلیٰ حضرت چینل 👇
    whatsapp.com/c...
    HINDI, English & ROMAN👇
    whatsapp.com/c...
    فیضان اعلیٰ حضرت، و ردِّ وہابیہ دیابنہ
    ❤️❤️واٹس ایپ چینل 👇
    whatsapp.com/c...
    تحریری کلام خوشبوئے رضا💚
    ❤️ ❤️ واٹس ایپ چینل 👇💚
    whatsapp.com/c...
    فیضانِ اعلیٰ حضرت چینل✍🏻
    عقائدِ اہلِ سنت، ردِّ وہابیہ دیابنہ👇
    t.me/Urdu_Tahr...
    کلکِ رضا یوٹیوب چینل 👇 🩵
    / @kilkeraza9770
    Https://t.me/Tahriri_K...
    #Allaah #Allah #alaahu akabar
    #rasool #rasulullaah
    #sallallaahu #alaihiwasallam
    #sayyidnaa #siddiqe akbar
    #sayyidnaa #farooqe aazam
    #sayyidnaa #usmaane ghani
    #sayyidnaa #maulaa ali
    #naat #shareef #Manqabat
    #manqabatsayyidnapaak
    #sayyadnaapaak #amjharshareef
    #amjharsharif #sarkar #ghausepaak
    #naat2024 #manqabat2024
    #oldnaat #oldmanqabat
    #newnaat #newmanqabat
    #sarkaar #khaajaghareebnawaaz
    #sarkar #aalaahazrat
    #huzoor #muftiyeaazam
    #huzoor #badremillat
    #hozoor #taajushsharia
    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔❤️

Комментарии • 5

  • @kilkeraza9770
    @kilkeraza9770  14 дней назад +1

    *فیضان اعلیٰ حضرت، و ردِّ وہابیہ دیابنہ*
    *❤️❤️واٹس ایپ چینل 👇*
    whatsapp.com/channel/0029Va6A5Kn5K3zaa8nAIE0q
    تحریری کلام خوشبوئے رضا💚
    ❤️ ❤️ واٹس ایپ چینل 👇💚
    whatsapp.com/channel/0029VaRNRUV0QeaoFzrqZL22/104
    فیضانِ اعلیٰ حضرت چینل✍🏻
    عقائدِ اہلِ سنت، ردِّ وہابیہ دیابنہ👇
    t.me/Urdu_Tahrir_Telegram/479
    کلکِ رضا یوٹیوب چینل 👇 🩵
    youtube.com/@kilkeraza9770?si=NrURVY066vdJfYf4
    t.me/Urdu_Tahrir_Telegram/479
    Https://t.me/Tahriri_Kalam_Naat_O_Manqabat/1208

  • @RabiyaFatima-u4c
    @RabiyaFatima-u4c 14 дней назад +1

    ماشاء اللہ بہت پیاری منقبت شریف ہے ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤

  • @اہلسنتوجماعتمسلکیعنیحنفیبریل

    ما شاء اللہ بہت خوب
    یہ دل ہے جگر ہے یہ آنکھیں یہ سر ہے
    چاہے چاہو رکھو قسم غوث الاعظم ❤❤

  • @_K_G_N_OFFICIAL
    @_K_G_N_OFFICIAL 14 дней назад +1

    ❤❤❤Ya Gaus Almadad ♥️🌹 Masha Allah ♥️ 🌹 💖 💖

  • @sartajahmad1750
    @sartajahmad1750 14 дней назад +1

    ماشاء اللہ بہت پیاری ہے ❤❤❤❤❤❤