جس نے علی اکبر ناطق کو نہیں پڑھا اس نے ساری زندگی صرف جھک مارا ۔۔۔ ایسے خوددار اور باہمت لوگ روز پیدا نہیں ہوتے ۔۔۔ دعا ہے کہ پروردگا فکر کے طائر کو مذید بلندیاں عطا فرمائے اور قلم کو اور زیادہ مضبوطی عطا فرمائے ۔۔۔ الٰہی آمین شکریہ ریختہ آپ نے ایک عہد ساز شخصیت سے ملاقات کروائی ۔۔۔ اچھا ہوتا کہ آپ دورانِ انٹرویو ناطق صاحب کا کچھ کلام بھی انکی زبانی سنوا دیتے ۔۔۔ چلیں یار زندہ صحبت باقی ۔۔ کسی اور پروگرام میں سہی ۔۔۔۔ ہماری طرف سے اتنا اچھا انٹرویو کرنے پر آپکے چینل اور خاص کر میزبان کو بہت مبارکباد❤
interview lene wala sirf cross questioning kar raha hai . zaroorat ye thi kay hamain iss sachay or khray insan ki soch or nazareya pori tarah samajhnay deta.
جو بڑا فنکار ہوتا ہے اسے کسی سہارے کی ضرورت نہیں ہوتی اس نے جتنے بھی شاعروں کے نام لیے ہیں وہ سب گمنام شاعر ہیں اور یہ خود بھی ایک عام شاعر ہے شمس الرحمٰن فاروقی نے اس کا نام لے لیا ہے یہ کوئی بڑی بات نہیں ہے۔ ۔۔۔۔۔اس کو بات کرنے کا سلیقہ ہی نہیں آتا تو شاعری کیا کرتا ہوگا ۔
ناطق صاحب آپ نے ہاتھ کڑا کس لیے پہنا ہوا ہے. آپ کے ہاتھ میں کڑا اس چیز کی علامت ہے کہ آپ بھی ایک ضعیف الاعتقاد آدمی ہیں. جوکہ اشفاق صاحب اور مفتی صاحب بھی تھے.
جس نے علی اکبر ناطق کو نہیں پڑھا اس نے ساری زندگی صرف جھک مارا ۔۔۔ ایسے خوددار اور باہمت لوگ روز پیدا نہیں ہوتے ۔۔۔ دعا ہے کہ پروردگا فکر کے طائر کو مذید بلندیاں عطا فرمائے اور قلم کو اور زیادہ مضبوطی عطا فرمائے ۔۔۔ الٰہی آمین
شکریہ ریختہ آپ نے ایک عہد ساز شخصیت سے ملاقات کروائی ۔۔۔ اچھا ہوتا کہ آپ دورانِ انٹرویو ناطق صاحب کا کچھ کلام بھی انکی زبانی سنوا دیتے ۔۔۔ چلیں یار زندہ صحبت باقی ۔۔ کسی اور پروگرام میں سہی ۔۔۔۔ ہماری طرف سے اتنا اچھا انٹرویو کرنے پر آپکے چینل اور خاص کر میزبان کو بہت مبارکباد❤
Be shak,
آپ نے درست فرمایا۔۔۔۔
This man is my teacher in University of Lahore.
Please share if available email or contact of sir Ali Akbar Natiq
Natiq sb kya wiliam ka character asli tha naulakhi khoti mai?
جی اصلی تھا
لو یو ناطق صاحب ❤
Love and Respect for Sir.Ali akbar Natiq...
ہم علی اکبر ناطق کے عہد میں جی رہے ہیں یہ بات کسی فخر سے کم نہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔سامنے والا بندہ ادب سے نا آشنا ہے
Wahaaa
ناطق صاحب سچ بولنا تو دور اس قوم سے سنا بھی نہیں جاتا۔ اتنا تلخ سچ، اتنی جرات مندی سے بولیں گے تو یہ لوگ لعن طعن ہی کریں گے۔
❤❤❤❤❤❤
Longlive Ali akbar.natiq sahb god bless you
A bsolutely right. MashaAllah shahbash h 11:07
ناطق صاحب تصوف کے حوالے سے میری بھی یہی رائے ہے.
Well said
True. Ashfaq ahmed's work is full contradictions. Read Safar dar Safar and Zaawia and decide
interview lene wala sirf cross questioning kar raha hai . zaroorat ye thi kay hamain iss sachay or khray insan ki soch or nazareya pori tarah samajhnay deta.
Exactly.....
Anchor ko tameez nahee hai,
Good Point* 07:20
Shams ur rehman farooqi saab aik aala insaan hain. Magar Muhammad Hassan Askri saab sub say baray naqad hain.
ظفر اقبال کے حوالے سے بالکل ٹھیک بات کر رہے ہیں حضرت ۔۔ ظفر اقبال ایک فضول شاعر ہے
Kafi negative vibes ayi anchor k questions se.
Fraudi ko fraudi hi mily ga,,,, hahahahaha
Anchor sy bohat negative vibes a rahi hain
App ashfaq Ahmed and bano qudsia ka qadmon ki khaq bi nai ho sakty
جو بڑا فنکار ہوتا ہے اسے کسی سہارے کی ضرورت نہیں ہوتی اس نے جتنے بھی شاعروں کے نام لیے ہیں وہ سب گمنام شاعر ہیں اور یہ خود بھی ایک عام شاعر ہے شمس الرحمٰن فاروقی نے اس کا نام لے لیا ہے یہ کوئی بڑی بات نہیں ہے۔ ۔۔۔۔۔اس کو بات کرنے کا سلیقہ ہی نہیں آتا تو شاعری کیا کرتا ہوگا ۔
میں اتفاق کرتا ہوں آپ کی بات سے
Poor you, you don't even have a clue what is Tasawuff,,,,,
Es compare ko dressing ka nhi saleeka. Yr kon hai ye jo adab pay bat ker raha uloo compare
Ye jo compare hai insan nhi. Bat he nhi kerny da rahaa Ali akber natiq sab ko es compare ks bana dia ullo ko
Exactly....
ناطق صاحب آپ نے ہاتھ کڑا کس لیے پہنا ہوا ہے. آپ کے ہاتھ میں کڑا اس چیز کی علامت ہے کہ آپ بھی ایک ضعیف الاعتقاد آدمی ہیں. جوکہ اشفاق صاحب اور مفتی صاحب بھی تھے.
اردو تک تو ٹھیک سے بولنی نہیں آتی، معلوم ہوتا ہے جناب نیند میں ہیں۔
زمرد صاحب کوئی ذاتی مسئلہ تو نہیں آپ کو
Ghatia soch hay es banday ki. Self obsessed
علی اکبر ناطق صاحب تو دبنگ نکلے
Ha ha ha ye kabhi un do ALLAH k wali logon se Mila Hoya Tau is ki aqal mein kuch aata