'ہم تو آزادی ڈھونڈنے نکلے تھے، اسٹیٹ بھی کھودی'
HTML-код
- Опубликовано: 5 фев 2025
- بھارت کے زیرِ انتظام جموں و کشمیر کے دارالحکومت سرینگر کی ڈل جھیل وادی کا سب سے معروف سیاحتی مقام ہے۔ لیکن وادی کی ریاستی حیثیت میں تبدیلی کے فیصلے کے بعد جاری کشیدگی کے سبب ڈل جھیل کے شکارے اور کشتیوں پر بنے تیرتے گھر سیاحوں کی راہ تک رہے ہیں۔
Originally published at - www.urduvoa.co...