Why were floating boats built on lakes in Jammu and Kashmir? | VOA Urdu

Поделиться
HTML-код
  • Опубликовано: 5 фев 2025
  • عالمی معیشتوں کے اتحاد جی ٹوئنٹی کے سیاحت سے متعلق ورکنگ گروپ کا اجلاس بھارت کے زیرانتظام کشمیر کی ڈل جھیل کے کنارے ہو رہا ہے۔ اس جھیل سمیت خطے کی دیگر جھیلوں میں پانی پر تیرتی ہاؤس بوٹس خوبصورتی کی وجہ سے مشہور ہیں۔ ڈیڑھ سو سال قبل ان گھر نما کشتیوں کی ضرورت پیش کیوں آئی تھی؟ جانیے اس رپورٹ میں۔

Комментарии • 24