Urdu adab ki mukhtasir tareekh || Important Notes Part 01
HTML-код
- Опубликовано: 3 янв 2023
- Urdu adab ki mukhtasir tareekh || Important Notes Part 01
is video main Urdu Adab ki mukhtasir tareekh se intahai aham notes pesh kiye ja Rahe hain. Lecturer Urdu aur SS Urdu k written test aur interview ke liye ye video lazman daikhain.
for admission or any type of question Email :
professorofurdu2000@gmail.com
ماشاالللہ بہت معلوماتی ویڈیو ہے
بہت اچھی ویڈیو ہے
بہت خوب سر
منفرد معلومات ہیں سر جزاک اللہ ❤
ماشاءاللہ سر بہت اچھی ویڈیو ہے
ماشاءاللہ سر بہت اچھی ویڈیو ھے سر
اتنی اچھی ویڈیو بنانے پر شکریہ
Umda
بہت ہی اچھی کوشش ہے سر
Ma sha allah sir ap ki videos both achi hn
سلامت رہیں
both information milte h
Sir g bht zabardast. Ap es ko jari rakhain.
سلامت رہیں
جاری رکھیں گے
Bohat khoob sir
بہترین وڈیو ہے محترم سر ... میں نے 3 مرتبہ آن لائن دیکھی ہے ۔۔
Very good information
بہت ہی اچھی انفارمیشن ہے زبردست کاوش ہے
Very nice 👍 Good
Very good
ماشاءاللہ ماشاءاللہ بہت اچھا سلسلہ ہے
بہت اچھی کاوش اور بہترین ویڈیو ہے شکریہ سر
وااہ بہت خوب۔۔
بہت خوب نکتے بیان کئے گئے ہیں
اچھا اقدام ہے۔
بہت خوب سر، بہترین اور کمال کی ویڈیو۔ اردو ادب کی تاریخ کے حوالے سے مستند ترین مواد۔ اللّٰہ تعالیٰ آپ کو دنیا و آخرت میں کامیابی سے سرفراز فرمائے۔ امید ہے کہ مزید ایسی جامع معلومات ہم تک آپ کے توسط سے پہنچتی رہیں گی۔
Sir g lecturer ke tamam recommended books ke chapter wise video bnain, bht acha rahay GA.
Sir bht khoob!
ما شاءالله سر، عمدہ کا وش، اس سلسلہ کو جاری رکھیں، جزاک اللہ خیر،
Good work sir
بہت بہترین کوشش ہے ماشاءاللہ
Allah pak ap ko slamet rekhy sir g bht mehmet kr k ap prahye rehy hn Mashallah
Sir g zabrdast
Nice sir
Thank u sir
sir bohat khoob .is silsle ko jaari rakhein .video lambi b ho jai koi masla nahi .hm muntzir rehte hein.
سر ویڈیو ہمیشہ کی طرح شان دار اور بہترین ہے۔ اس طرح کی ویڈیوز باوجود تلاش کے کسی دوسرے یوٹیوب چینل پر نہیں ملی۔ سر ایسی ویڈیوز روزانہ کی بنیاد پر بنایا کریں۔ ہم انٹرویو کی تیاری کرنے والوں کے لیے بہترین کاوش ہے۔
Mashallah sir ❤
Assalamu alaikum. sir buht acha silsila hy please jaari rak'hye ga.
❤
Good work sir is ko jari rkhain r sir igar roz ke bniad pr krain to zaida acha ho ga ap ka ahsan ho ga sir God bless you as you wish ameen 🌹
سر اس پلے لسٹ پر اور وڈیوز بنائین ہم منتظر رہیں گے
ضرور
Salam sir kesy hn aap sir bohot late video bnaty hn plz kidly zara video zara jaldi banaya kijiye
سر وڈیو بہت ہی زیادہ اچھی ہے۔
اس سلسلے کو قطعی بند نہیں کرنا کیونکہ ک آپ کی وڈیوز سے طلبہ و طلبات کو بہت ہی زیادہ فاٸدہ ہوتا ہے ۔
سلامت رہیں
جاری رکھیں گے
نشاتہ الثانیہ سے کیا مراد ہے ؟؟
سر بہت خوب......اگلی ویڈیو بھی جلدی بنا دیں..بہت شکریہ
محترم سر آپ اردو ادب کی مختصر تاریخ کے مزید لکچر اپلوڈ کر دین گے تو ہماری بہت مدد ہو جاۓ گی
Mashallah.❤❤
Plz sir ya book atni important ha kindly as koe complete kry ap ke bth bth marbani ho gy
قرون وسطی سے کیا مراد ہے ؟؟؟
V good info sir g hmsha K trha lkn sir ap se shikwaa ha ap hme bhool gyee hn ab
Slam sir may blind hn may ap ki video sunta hn ap Urdu adab ki muhtaser tarekh Wala silsala shoro karay pichlay 1 sal say koi video nhi ayi
السلام علیکم سر
سر میں ہندوستان سے ہوں۔میرا بھی کمیشن کا انٹرویو ہونے والا ہے۔مجھے اپ کی ویڈیوز کچھ دن پہلے ہی نظر ائی۔اور میں باقاعدگی سے اپ کے سارے ویڈیوز دیکھ رہی ہوں۔ بہت کار آمد اور معیاری ویڈیوز ہیں۔اللہ پاک اپ کو سلامت رکھے اور اپ ہمیشہ ایسے ہی اور ویڈیوز بناتے رہیں۔مجھے بہت افسوس ہوا کہ اپ نے کئی ویڈیوز کے سلسلے بیچ میں ہی ختم کر دیے ہیں شاید اپ کو خاطرخواہ پذیرائی نہ مل سکی ہو۔😞😞
وعلیکم السلام
بیٹا خوشی ہوئی کہ آپ ہندوستان سے ہمارا چینل دیکھتی ہیں اور آپ کو اچھا لگتا ہے۔ کچھ سلسلے اس لیے چھوڑ دیے کہ ان پر واقعی اچھا ریسپانس نہیں تھا لیکن مستقبل قریب میں پھر سے شروع کریں گے۔
آپ کے انٹرویو کے لیے بہت دعائیں
@@lecturerurduonline8315 بےحد شکریہ سر۔ایک گزارش ہے سر اگر ممکن ہو تو ڈیمو کلاس کا ویڈیو بنا دیں۔بڑی مہربانی ہوگی۔
@@lecturerurduonline8315 بےحد شکریہ سر ۔
sir ap sy request h k urdu adab k classical adab jadeed adab or 21ve sadi k adab pr bna kr cmplt share krein
دعا کریں کہ وقت مل جائے۔
پیڈ گروپس میں روزانہ طلبہ و طالبات کے لیے نوٹس ترتیب دیے جاتے ہیں۔۔ وقت ہی نہیں ملتا۔
@@lecturerurduonline8315 in sha allah zarur mily ga
@@lecturerurduonline8315 in sha allah zarur mily ga
Sir agle vido aj he ane chaiy if u free
جی ضرور
سر اورنگزیب کا سال وفات کیا ہیں؟؟؟
1707
Pdf min mili ge
١٢ ۔سر اس بچے کا نام جو شاہجہانی بازار سے اٹھایا گیا
اس بچے کا نام اردو ہے
بہت شکریہ سر
سر شاہ ولی اللہ کے بیٹوں کا نام؟؟؟
اگلی ویڈیو
شاہ عبدالقادر
شاہ رفیع الدین
بہت خوب سر
بہت خوب سر