سر آپ کا انداز بیان قابل تعریف ہے ایسا محسوس ہوتا ہے جیسے کلاس میں بیٹھے ہوں اور پروفیسر وائٹ بورڈ پہ لکھی ہوئی تحریر پڑھ کر سمجھا رہے ہوں سدا سلامت رہیں
بہت ہی زیادہ مفید ۔ آپ کی آواز وڈیوز کا حسن اور کشش ہے سلامت رہیں خوش رہیں آباد رہیں اور ہمارے لیے وڈیوز بناتے رہیں اور ہم آپ کی خوشحالی کے لیے دعاٸیں کرتے رہیں گے سجاد ظہیر ترقی پسند تحریک کا روح رواں ۔
بہت اعلیٰ سر جی اللہ تعالی آپ کا سایہ ہمارے سروں پر سلامت رکھے آمین
سر آپ کا انداز بیان قابل تعریف ہے ایسا محسوس ہوتا ہے جیسے کلاس میں بیٹھے ہوں اور پروفیسر وائٹ بورڈ پہ لکھی ہوئی تحریر پڑھ کر سمجھا رہے ہوں سدا سلامت رہیں
Nhi sir g khamush nhi jaisy ap preha rehy hn bht ala andaz ha Mashallah
Mashallah bahot achi video and Andaz e bayan ❤
Salam !! Sir apka Andaz e bayan boht acha he mashaAllah
Sir aap awaz k zariye boht hi acha samjaty hain JazakAllah
Awaz k Sath bhatreen ha video
بہترین اور معیاری ویڈیو تھی جناب، دیکھ کر معلومات میں اضافہ ہوا اور خوشی دوچند ہوئی۔ اس سلسلے کی مزید ویڈیوز کا انتظار رہے گا۔
بہت ہی زیادہ مفید ۔
آپ کی آواز وڈیوز کا حسن اور کشش ہے
سلامت رہیں
خوش رہیں
آباد رہیں اور
ہمارے لیے وڈیوز بناتے رہیں اور ہم آپ کی خوشحالی کے لیے دعاٸیں کرتے رہیں گے
سجاد ظہیر ترقی پسند تحریک کا روح رواں ۔
Sir g bht Bht shokria
بیت خوبصورت انداز ماشاءاللہ
ماشاءاللہ سر بہت اچھی ویڈیو ہے
Mashallah sir bohat khoob
Very nice sir
بہت اعلی سر جی......
بہت اعلیٰ
اللہ پاک سلامت رکھے آمین ثم آمین 🥰🥰
❤❤❤❤
اس سلسلے سے ٹیسٹ کے لیے بہت اچھی تیاری ہورہی ہے
بہت عمدہ
Very nice 👍
Salam sir kia Hal ha sir AP boht acha Kam kr rhy hain is me gareeb logon ka bhi boht faida ho rha ha sada Khush rahain ap
سر اس وڈیو میں سید سلیمان ندوی کا حوالہ یا اقوال بہت تلاش کیٸے، مگر شاید نہ تھے
Nice
Good sir
Awaz sahi h sir
زبردست ویڈیو ہے سر علامہ اقبال کی شاعری پر بھی سلسلہ شروع کریں۔
بہت خوب
سر وائس اوور ویڈیوز میں ضرور شامل ہونی چاہیے
Sir plz yd karwany Waly andaza mai vedio bny
نہیں سرجی ! خاموش ویڈیو نہیں ہونا چاہیے ۔❤❤
Aslam alikam sir bht achi video app bolty hein to hum Sath Sath likh lety hein aur ap ne sajad Zaheer Ka Naam liy to pehchan liy tha
سر آپ آواز ضرور شامل کریں۔یہی اس چینل کی انفرادیت ہے
Aoa sir sir ap ke kheal me urdu lecturar ke teary k ley kon kon se books must hain please advice i will wait ur reply
Aasaalamu Alaikum. sir voice over k saath sahy hy hum pat'han hy to talaffuz bhi seek'h rahy hn.
آپکی آواز لازم ہے سر،
سلامت رہیں
Sir ye silsla jari rakhye ga
جی سر....سجاد ظہیر کا نام سںنتے ہی ترقی پسند تحریک کا نام ذہن میں آ جاتا ہے
اسلام علیکم سر سن اردو میں زیادہ بہتر ہیں.
Sr plz mcqz ne sahi sy note share kry
نہیں سر خاموش ویڈیو سے تو کچھ بھی سمجھ نہ آئے گا..آپ ایسے ہی ویڈیو بنایا کریں ہر چیز ساتھ ساتھ ذہن نشین ہو جاتی ہے
Sir
Phela bi email kia hai ap ka reply nahi aya tha till now
آپ ای میل چیک کیجیے،اس کا جواب دے دیا گیا تھا
Sir, really so owsome important videos & lecture plz be share more videos for specially Spsc Urdu interviews. Thanks
سر آپکی آوآز میں سنی ہوئ بات زیادہ مفید ہے۔باقی آپ کو جس طرح مناسب لگے۔
sound k 7