محترم علامہ صاحب اللہ پاک آپ کو جزائے خیر عطا فرمائے آمین موجودہ مشکل دور میں حق بات کرنا آپ کے جرات کو سلام ہے اہل بیت سے محبت کرنا فرض بھی ہے اور سنت بھی ہے نبی پاک ص کے شہزادے امام حسن ع اور امام حسین ع جنتی نوجوانوں کے سردار ہیں اور ان کے ماں ع باپ ع ان سے بھی افضل ہیں
Ali ke jikr ne tera chehra kitna nurani kar diya he tujhe or teri mohtarma amma ko mera salam mowla salamat rakhe or isi tarah kharjiyo nasebiyo ko munh tod jawab deta rahe izhar beta duwa he meri Allah bless you
یقینی کفر پر مرا جو بغض اہل بیت علیہم السلام کو دل میں لے کر مرا ....اب سب و شتم جو مولا علی علیہ السلام پر ممبر سے نوے سال ہوا کرنے اور کرانے والوں کے انجام پر اب بھی شک ہے تو اپنا سوچ جنگ کرنے والے مولا علی علیہ السلام سے علی کی محبت میں ان سے لڑے یا دشمنی و بغض میں جنگ کی مولا علی علیہ السلام سے
ماشاءاللہ بہت خوب جزاک اللہ بس ممبروں سے محبتیں بانٹنے کی ضرورت ھر مسلک کے مقدس شخصیات کا احترام کرنا چاہیے تفرقہ بازی سے بچنا چاہیے شعیہ سنی بھائی بھائی 💞💞💟💟💟💟💟💟
دین میں بگاڑ پیدا ہی اسلۓ ہوا کے امتیوں نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے فرمان کو پس پشت ڈال دیا نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے اپنے وصال سے قبل واضح طور پر امتیوں کوخبردار کرتے ہوۓ فرمایا تھا کہ "میں تم میں دو گرانقدر چیزیں چھوڑے جا رہا ہوں قرآن اور میرے اہلبیت ان سے جڑے رہنا کبھی گمراہ نہیں ہوگے" اسلامی تاریخ کا مطالعہ کیجۓ اور سوچۓ کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے وصال کے بعد کیا امتیوں نے آبکے فرمان کی لاج رکھی ان سے جڑے رہنے کا حکم تھا نہ کے مقابلے میں آنے کا ,,,, دین اک میزان ہے اور قرآن اور اہلبیت علیھم السلام اس کے دو پلڑے گمراہ ہو گۓ وہ لوگ جنہوں نے قرآن کو کافی سمجھ لیا اور اہل بیت اطہار کوچھوڑ دیا درج بالا حدیث کی رو سے اکیلا قرآن بغیر اہل بیت علیھم السلام کے کافی نہیں جو لوگ یہ کہتے ہیں کے صحابہ کرام کے آپس کے مشاجرات کو بیان نہ کریں وہ اہل بیت اور صحابہ کو ایک ہی صف میں کھڑا کر دیتے ہیں اور یہ دانستہ بھول جاتے ہیں کے نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے انہی صحابیوں(اولین مخاطب) کوقرآن اور اہلبیت اطہارسے جڑے رہنے کا کہا تھا اور ان اولین امتیوں (صحابہ کرام) کا تو یہ بدرجہ اولی فرض تھا کیونکہ وہ ہی اس کے حاظر و ناظر مخاطب تھے - دور اول تا ایں دور جس کسی نے بھی اہلیت اطہار علیھم السلام کا رتبہ گھٹانے کی کوشش کی وہ کامیاب کیا ہوتے اپنی آآخرت برباد کر رہے ہیں , دین نام ہے قرآن اور اہلبیت علیھم السلام سے جڑے رہنے کا اور گمراہ ہے وہ جوان میں سے کسی ایک کو بھی چھوڑے چاہے وہ دور رسالت صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا امتی ہو یا دور حاظر کا امتی ۔وما علینا الا البلاغ المبین
The prophet said, I leave 2 weighty things with u, quran & ahlulbayt, if u follow them u will never go astray!! Da sunni/nasibis insist on quran & sunah which they can never be found in any of their top 6 books.... how sad ☹
مجھے یہ بات سمجھ نہ آئی کہ یہ حُسینی سُنی کون ہے؟ یہ ہر ویڈیو کے کور پر لکھا ہوتا ہے اسکا کیا مطلب ہے؟ میرا عقیدہ تو یہ ہے کہ سُنّی وہ ہی ہے جو حُسینی ہے۔ اور جو حُسینی نہیں وہ سُنّی کیسا۔؟
طبقہ طلقاء کو مولا علی علیہ السلام کے مقابل لانا میرے خیال میں کفر سے کسی طرح کم نہیں .....اور امام علی علیہ السلام کے دشمن کے نام پر مساجد بن رہی ہیں یہ مساجد مسجد ضرار سے کم نہیں دو محبتیں دل میں بس نہیں سکتیں ایک دوسرے کے دشمنوں کی محبت منافقین ہی اٹھا سکتے ہیں مومنین نہیں ...بات کر رہا ہوں امیر شام کی حگر خور امیر حمزہ علیہ السلام ہندہ کے بیٹے کی دشمن اولاد نبی کریم صل اللہ علیہ والہ وسلم معاویہ کی یزید دے پئو دی
Anyone hate Ali (as) astghfirillah. Only try to undrestand the word that deliver by huzur saww (jis jis ka mein Mola)!!!!!!! If I start write on (jis jis ka mein mola) tu 1000 camel par laadi jaye gi. Sirf ye samjho huzur saww ka apny Bary ye word Mola! Dusry jumly par jany ki Zarurat hi nh....
پیغمبر اپنی موجودگی میں ابو بکر صدیق رضی اللہ تعالٰی عنہ کو مصلے پر کھڑا کر یں حضرت علی رضی اللہ تعالیٰ عنہ بھی ان پچھے نماز ادا کریں جس کو علی اپنا امام مانے سنی بھی اس ابوبکر کو اپنا امام مانتا ہے
be shak kiya ye hadees nahi parhi mere hasne karemen janat ke jawanoo ke sardar hoongey zara batao hazrat abu bakar sideeq razi allah tala anho ke bhi sardar hoonge ya nahi jawab zaroor dena phir ali pak ka kiya kahna ??
پیر سید طیب شاہ صاحب جو اہل بیت علیہم السلام کی محبت کی بابت بھولا ہوا سبق یاد دلا رہے ہیں ہم سنی حضرات کو اور وہ بھی دور ابتلاء میں جب فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا کو فدک کے مطالبہ کرنے پر بدبخت ناحق کہہ رہے ہوں جو اج تک کوئی ناصبی کہہ نہ سکا وہ ایک بریلوی نام نہاد عالم کہہ رہا ہو اور شرم اس کو نا ائے اور دوسرا عاشق نبی صل اللہ علیہ والہ وسلم سبز پگڑی والے سیاست معاویہ زندہ باد کہہ رہے ہوں اور مساجد معاویہ کے نام سے بنانے کا اعلان ہو مفتی رویت ہلال سابقہ مفتی منیب کے ہوتے ہوئے یزید لعین زندہ باد کے نعرے لگ رہے ہوں اس وقت ال محمد صل اللہ علیہ والہ وسلم کا ذکر انکی عظمت بیان کرنا جہاد بالسیف سے ہرگز کم نہیں اللہ سلامت رکھے اس سادات کے حسنی و حسینی چراغ کو امین
agar ahlebayt se aqeedat mohabat ka dam bharna hein to phir un ke mokhalfeen jango jadal karne waloo se bhi baikat rad karna parega ye kisi mohabat aqeedat hein jis me mokhalfeen jangey karne waloo ko bhi razi allah tala kaha jaey sayadena kaha jaey ye to 95 % sunni brelvi kartey hein ye mohabat me nakam hein ye koi mohabat aqeedat ka mayaar nahi koi jawab de sakta hein mere sawal ka
jo ahlebayt se 3 jangey kare baghawat kare ali pak ki khilafat se use to tum log razi allah tala kahtey ho sayade na kahtey ho tum logoo ka koi deen eman koi usool bhi hein ya be usooley ho agar yazeed maloon mujrim zalim hein to us ki apni zindgi me har tareeqa se kis ne jansheen kis ne takhat badsha banya wo tha us ka abba ameer movia ???
انتہائی معذرت کے ساتھ اب ہمارے سنی بھی تقیہ کرنے لگے شیعہ تو کرتے تھے جان بچانے کو .....جتنا قتل عام شیعہ کا کیا گیا اتنا کسی کا ہرگز نہیں ہوا .....تاریخ کو چھپایا گیا بی بی فاطمہ سلام اللہ علیہا کے در اقدس کو اگر جلایا نہیں گیا تو دھمکی ضرور دی گئی بیان تو کرو ہذیان کی بابت بھی بات کرو
Faltooo ki batain mat kr.... Duniya allah k liay bani hai samjha... Jan Allah ko deni hai... Qabr ma sawal Allah k baray mai hoga deen k baray mai.. Saamjha k ni samjhaa
حضرت علی المرتضٰی شیر خدا کرم اللہ وجہہ الکریم زندہ باد
محترم علامہ صاحب اللہ پاک آپ کو جزائے خیر عطا فرمائے آمین موجودہ مشکل دور میں حق بات کرنا آپ کے جرات کو سلام ہے اہل بیت سے محبت کرنا فرض بھی ہے اور سنت بھی ہے نبی پاک ص کے شہزادے امام حسن ع اور امام حسین ع جنتی نوجوانوں کے سردار ہیں اور ان کے ماں ع باپ ع ان سے بھی افضل ہیں
👌👌👌💟💟💟
سبحا ن اللہ سبحان اللہ 👍
سبحان الله جيو قبله
ماشاء اللہ۔ اللہ جزائے خیر دے۔
سلام علیکم.. آپکی حق گوئی کو سلام.. جزاک اللہ خیرا
Ali ke jikr ne tera chehra kitna nurani kar diya he tujhe or teri mohtarma amma ko mera salam mowla salamat rakhe or isi tarah kharjiyo nasebiyo ko munh tod jawab deta rahe izhar beta duwa he meri Allah bless you
ماشااللہ..پنجتن پاک ہی نجات کی کشتی ہے.اس کشتی میں جو بھیٹا وہی نجات پائی.ورنہ وھابیوں جیسے ہوں گے..مولانا سپ سچ بولتے ہو.دل چاہتا ہےکہ بار بار سنو..
Mashalah qibla AP ne imamul ambiya a.s ki mohbat ka Haq ada krdia
ماشاالله - اجروكم الله خيرا
MashAllah, MOLA A.S. Salamat rakhay. Geo
ماشاءاللہ سبحان الله سبحان الله جزاك اللهُ جزاك اللهُ
What an amazing speech.
Bahut behtareen byan farmaa aur sahi bhi hai.Bahut khoob.0
سبحان للہ ماشاہ اللہ
boht zabrdast maola pak salamat rakhen
Allama Sahab ne mimber ka haq adaa kia MASHA ALLAH💓💓💓
Allah salamat rakhey Aehlabaiyat athar K sadqay Main dunya o akherat kee saadtey naseeb fermaye.
💚 سبحان اللّٰه ماشآء اللّٰه جزاک اللّٰه عزوجل ❤️
Geo Geo Geo Mola a.s Salamat Rakhay ap ne Haq ada kar dia
Jazak Allah
ALLAH PAK ka mehboob Mohammad s.a.w or Mohammad s.a.w ka mehboob Mola Ali k.w Bs ..
SubhanAllah
Dil khodh howa 🌺🤲💜🇺🇸🇦🇫
سننیوکے دلوں میں اہلبیتؑ اور اہلبیت کے در پہ سننیوں کا مقام پتہ چل گیا صدیقؒ سے عظمت اہلبیتؑ اہلسنت زندہ باد
HAZOOR SHAHA SAHIB ZINDAA BAAD JAZAKLLH
Mashallah Mashallah Zabardast
LEBBEEK YAA HUSSELEN ZINDAABAAD MURSHEDE KARIEEM ZINDAA BAAD JAZAKLLH
Salam he molana shb ko mola Ali a.s k Jo fazail bayan kare Hien Haq ada kardya nabi se mhobbat ka.
Allah pak ap ko jazay Khair ata fermay
Shehzad kia bat hai janab Allah pak sehat tandrusti ata farmye ameen
SubhanAllah SubhanAllah nara e Haider Mola Ali Mola Ali
Great job no doubt about
Azharrulhaq sahib jazakllah mashallah
ماشاء اللہ
Geo Moalana Geo ,, i am sunni , lakin munafiq sunni nai hun ,,,, Salaam Ya Hussain AS ,,, Yazeed bin Muavia pay laanat lakkhon baar
Theek hy bhai salamt rho
Ma sha Allah
Mashallah jazakallah
Mashallah allama Sahib amazing historical facts and truth which many people hide a lot of
Assalam alaikum za zzak allah aapne aashiqu hone ka haqu ada kar diya
Allah pak aap ku izat se nawazy dunia o akhrat mai
Mashallah Geooooo
ماشااللہ جناب
Allama gilani sb zindaabad
Jaza k ALLAH
Labik'ya'Rasoulla
SUBHAN ALLAH ALLAMA SAHIB ALLAH AAP KOSALAMAT RAKHKHY
Mawala aap ku ahl e bait k sath mehshoor kare .salamat raho
Bohut khoob.... Mashaa Allah
Aapki sharafat aapkey chehrey pey zahir hey...
Ap ka chahra bta rha h ap sachay hn.
Subhaan Allah
🌺اللھم صلی اللہ 🌺محمد وآل 🌺محمد صلی🌺 اللہ علیہ و آلہ 🌺وسلم واعجل فراجھم
سبحان اللہ
Mashallah Salamat raho
مولا علی علیہ السلام
Mashalla
AllahAkbar
Assalato wassalam alaika ya ahlal bait
Mashallah g way kay bat hai
Subanallah
Marshalla
Ali haq Ali haq
Geo husainio
SUBHANALLAH
Mashaallah
Zindbad allama Sahib
😢❤
Geo
Hussaini sunni.....wah kya istalah istemal ki ha....jb k sunnio ki majority k dil me Bughz e Ali as hota .....great Bhai clapping👏👏👏👏
👍👍👍👍
Islamzindabad
یقینی کفر پر مرا جو بغض اہل بیت علیہم السلام کو دل میں لے کر مرا ....اب سب و شتم جو مولا علی علیہ السلام پر ممبر سے نوے سال ہوا کرنے اور کرانے والوں کے انجام پر اب بھی شک ہے تو اپنا سوچ
جنگ کرنے والے مولا علی علیہ السلام سے علی کی محبت میں ان سے لڑے یا دشمنی و بغض میں جنگ کی مولا علی علیہ السلام سے
Haq mola Haider As Haq Ya Ali As
ماشاءاللہ بہت خوب جزاک اللہ
بس ممبروں سے محبتیں بانٹنے کی ضرورت ھر مسلک کے مقدس شخصیات کا احترام کرنا چاہیے تفرقہ بازی سے بچنا چاہیے
شعیہ سنی بھائی بھائی 💞💞💟💟💟💟💟💟
محبت بانٹو لیکن منافقین ظالمین کی نشاندہی بھی کرو جو اہل بیت علیہم السلام پر مظالم بھی ڈھتا رہا اور رضی اللہ کا نام نہاد ٹائٹل بھی سجا دیا لوگوں نے
Salamti ho molvi sab ap pr or ap ke all pr
Ya Ali a.s
Subhan Allah
میرے نبی نے فرمایا تھا کہ جس قوم میں ابو بکر موجود ہو کسی اور کے لیے جاز نہیں کہ مصلے پر کھڑا ہو
قول حق ھے سیدی نورمجسم علیہ السلام ھے من مات بغض آل محمد مات کافرہ من مات حب آل محمد مات شہیدہ
جیو حق پرست💪
AliHaider
Alimoula
Jio
❤️❤️❤️❤️
دین میں بگاڑ پیدا ہی اسلۓ ہوا کے امتیوں نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے فرمان کو پس پشت ڈال دیا نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے اپنے وصال سے قبل واضح طور پر امتیوں کوخبردار کرتے ہوۓ فرمایا تھا کہ "میں تم میں دو گرانقدر چیزیں چھوڑے جا رہا ہوں قرآن اور میرے اہلبیت ان سے جڑے رہنا کبھی گمراہ نہیں ہوگے" اسلامی تاریخ کا مطالعہ کیجۓ اور سوچۓ کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے وصال کے بعد کیا امتیوں نے آبکے فرمان کی لاج رکھی ان سے جڑے رہنے کا حکم تھا نہ کے مقابلے میں آنے کا ,,,, دین اک میزان ہے اور قرآن اور اہلبیت علیھم السلام اس کے دو پلڑے گمراہ ہو گۓ وہ لوگ جنہوں نے قرآن کو کافی سمجھ لیا اور اہل بیت اطہار کوچھوڑ دیا درج بالا حدیث کی رو سے اکیلا قرآن بغیر اہل بیت علیھم السلام کے کافی نہیں جو لوگ یہ کہتے ہیں کے صحابہ کرام کے آپس کے مشاجرات کو بیان نہ کریں وہ اہل بیت اور صحابہ کو ایک ہی صف میں کھڑا کر دیتے ہیں اور یہ دانستہ بھول جاتے ہیں کے نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے انہی صحابیوں(اولین مخاطب) کوقرآن اور اہلبیت اطہارسے جڑے رہنے کا کہا تھا اور ان اولین امتیوں (صحابہ کرام) کا تو یہ بدرجہ اولی فرض تھا کیونکہ وہ ہی اس کے حاظر و ناظر مخاطب تھے - دور اول تا ایں دور جس کسی نے بھی اہلیت اطہار علیھم السلام کا رتبہ گھٹانے کی کوشش کی وہ کامیاب کیا ہوتے اپنی آآخرت برباد کر رہے ہیں ,
دین نام ہے قرآن اور اہلبیت علیھم السلام سے جڑے رہنے کا اور گمراہ ہے وہ جوان میں سے کسی ایک کو بھی چھوڑے چاہے وہ دور رسالت صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا امتی ہو یا دور حاظر کا امتی ۔وما علینا الا البلاغ المبین
The prophet said,
I leave 2 weighty things with u, quran & ahlulbayt, if u follow them u will never go astray!!
Da sunni/nasibis insist on quran & sunah which they can never be found in any of their top 6 books.... how sad ☹
Bhi Fidaq pr kuch farmary Bi bi Fatima s a.KO kiun hahi deya hai .aur aus ka katal kon hai.
مجھے یہ بات سمجھ نہ آئی کہ یہ حُسینی سُنی کون ہے؟ یہ ہر ویڈیو کے کور پر لکھا ہوتا ہے اسکا کیا مطلب ہے؟
میرا عقیدہ تو یہ ہے کہ سُنّی وہ ہی ہے جو حُسینی ہے۔ اور جو حُسینی نہیں وہ سُنّی کیسا۔؟
@Ummat T.V تب تو وہ صرف یزیدی ہی ہوگا سنّی بلکل نہیں۔۔
طبقہ طلقاء کو مولا علی علیہ السلام کے مقابل لانا میرے خیال میں کفر سے کسی طرح کم نہیں .....اور امام علی علیہ السلام کے دشمن کے نام پر مساجد بن رہی ہیں یہ مساجد مسجد ضرار سے کم نہیں دو محبتیں دل میں بس نہیں سکتیں ایک دوسرے کے دشمنوں کی محبت منافقین ہی اٹھا سکتے ہیں مومنین نہیں
...بات کر رہا ہوں امیر شام کی حگر خور امیر حمزہ علیہ السلام ہندہ کے بیٹے کی دشمن اولاد نبی کریم صل اللہ علیہ والہ وسلم معاویہ کی یزید دے پئو دی
inhe aetraz nahi tha to Baghe Fadak kion na dia ???
Anyone hate Ali (as) astghfirillah.
Only try to undrestand the word that deliver by huzur saww (jis jis ka mein Mola)!!!!!!! If I start write on (jis jis ka mein mola) tu 1000 camel par laadi jaye gi.
Sirf ye samjho huzur saww ka apny Bary ye word Mola! Dusry jumly par jany ki Zarurat hi nh....
Inka number ?
علامہ صاحب اپنے مسلک والوں کو سمجھائیں جو دشمنی علی میں اندھے ھو چکے ھیں
Panjantan Paak sub sahaba se Afzal hai
Nasibio ko ap ha bayan taklef de hy
پیغمبر اپنی موجودگی میں ابو بکر صدیق رضی اللہ تعالٰی عنہ کو مصلے پر کھڑا کر یں حضرت علی رضی اللہ تعالیٰ عنہ بھی ان پچھے نماز ادا کریں جس کو علی اپنا امام مانے سنی بھی اس ابوبکر کو اپنا امام مانتا ہے
be shak
kiya ye hadees nahi parhi
mere hasne karemen
janat ke jawanoo ke sardar hoongey
zara batao hazrat abu bakar sideeq razi allah tala anho ke bhi sardar hoonge ya nahi jawab zaroor dena
phir ali pak ka kiya kahna
??
پیر سید طیب شاہ صاحب جو اہل بیت علیہم السلام کی محبت کی بابت بھولا ہوا سبق یاد دلا رہے ہیں ہم سنی حضرات کو اور وہ بھی دور ابتلاء میں جب فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا کو فدک کے مطالبہ کرنے پر بدبخت ناحق کہہ رہے ہوں جو اج تک کوئی ناصبی کہہ نہ سکا وہ ایک بریلوی نام نہاد عالم کہہ رہا ہو اور شرم اس کو نا ائے اور دوسرا عاشق نبی صل اللہ علیہ والہ وسلم سبز پگڑی والے سیاست معاویہ زندہ باد کہہ رہے ہوں اور مساجد معاویہ کے نام سے بنانے کا اعلان ہو مفتی رویت ہلال سابقہ مفتی منیب کے ہوتے ہوئے یزید لعین زندہ باد کے نعرے لگ رہے ہوں اس وقت ال محمد صل اللہ علیہ والہ وسلم کا ذکر انکی عظمت بیان کرنا جہاد بالسیف سے ہرگز کم نہیں اللہ سلامت رکھے اس سادات کے حسنی و حسینی چراغ کو امین
یاعلی مدد علہ سلام حق حیدر
agar ahlebayt se aqeedat mohabat
ka dam bharna hein to phir un ke mokhalfeen jango jadal karne waloo se bhi baikat rad karna parega
ye kisi mohabat aqeedat hein jis me
mokhalfeen jangey karne waloo ko bhi razi allah tala kaha jaey sayadena kaha jaey
ye to 95 % sunni brelvi kartey hein
ye mohabat me nakam hein ye koi mohabat aqeedat ka mayaar nahi
koi jawab de sakta hein mere sawal ka
Ap per shia hony ka fatva lag jana hu
jo ahlebayt se 3 jangey kare baghawat kare ali pak ki khilafat se
use to tum log razi allah tala kahtey ho
sayade na kahtey ho
tum logoo ka koi deen eman koi usool bhi hein ya be usooley ho
agar yazeed maloon mujrim zalim hein
to us ki apni zindgi me har tareeqa se kis ne jansheen kis ne takhat badsha banya
wo tha us ka abba ameer movia ???
انتہائی معذرت کے ساتھ اب ہمارے سنی بھی تقیہ کرنے لگے شیعہ تو کرتے تھے جان بچانے کو .....جتنا قتل عام شیعہ کا کیا گیا اتنا کسی کا ہرگز نہیں ہوا .....تاریخ کو چھپایا گیا بی بی فاطمہ سلام اللہ علیہا کے در اقدس کو اگر جلایا نہیں گیا تو دھمکی ضرور دی گئی بیان تو کرو ہذیان کی بابت بھی بات کرو
Faltooo ki batain mat kr.... Duniya allah k liay bani hai samjha... Jan Allah ko deni hai... Qabr ma sawal Allah k baray mai hoga deen k baray mai.. Saamjha k ni samjhaa
Quran parho, Bukhari parho, stop being blind to Haq baat in your bugz for Ahle Bayt.
نبی ﷺ کے بارے بھی سوال ہوگا
@Justice is better then Piety jahil hi rhio
@Justice is better then Piety mufti qavi or shia alim sab jhanum ka indhan hain...jo shirk karay or muafqat kary us pe lanat beshumar
@Justice is better then Piety ehle bait k lover se janat dozak ka talok ni...nama e amal lekr jain gy babu
Subhan Allah