Khawaja Moinuddin Chishti Ajmer Sharif Bayan by Molana Tariq Jameel

Поделиться
HTML-код
  • Опубликовано: 5 авг 2024
  • Khawaja Moinuddin Chishti Ajmer Sharif Bayan by Molana Tariq Jameel | 48:51
    [Brief Paragraph on Channel's Purpose]
    At Voice Of Faith, we are dedicated to spreading the real knowledge of Islam for educational purposes only. We do not generate revenue from our channel. Our mission is to share the teachings of Molana Tariq Jameel to enlighten hearts and minds.
    Chapters:
    0:00 - Introduction
    0:45 - Introduction to Khawaja Moinuddin Chishti
    5:20 - Historical Significance of Ajmer Sharif
    10:15 - Khawaja Sahib's Life and Teachings
    15:40 - Spiritual Impact on Society
    27:29 - Legacy and Reverence
    48:51 - Conclusion
    Hashtags: #IslamicTeachings #MolanaTariqJameel #VoiceOfFaith #IslamicEducation #KhawajaMoinuddinChishti #AjmerSharif
    Tags: Molana Tariq Jameel, Islamic lectures, Islamic teachings, Voice Of Faith, Islamic knowledge, Islamic content, Islamic scholars, Islamic education, Khawaja Moinuddin Chishti, Ajmer Sharif
    Description:
    Welcome to Voice Of Faith! In this enlightening Bayan (lecture), Molana Tariq Jameel pays tribute to the revered Sufi saint, Khawaja Moinuddin Chishti, and the spiritual sanctuary of Ajmer Sharif. Join us as Molana Tariq Jameel shares insights into the life, teachings, and legacy of this esteemed figure in Islamic history.
    Through captivating narration, Molana Tariq Jameel explores the profound impact of Khawaja Moinuddin Chishti on society, emphasizing his teachings of love, compassion, and service to humanity. He reflects on the enduring reverence and spiritual significance of Ajmer Sharif as a symbol of unity and devotion.
    RUclips Copyright Disclaimer:
    All content in this video is solely for educational purposes, and the copyrights belong to the respective owners. We do not intend to infringe on any rights. If you have any concerns, please contact us directly.
    Special Thanks Message:
    A heartfelt thank you to our Voice Of Faith community for your continued support and engagement. Together, we strive to spread the message of Islam and promote understanding and compassion in our world.
    Feel free to customize the content to align with your audience's interests and preferences.

Комментарии • 120

  • @habiburrahmannomani7663
    @habiburrahmannomani7663 3 месяца назад +15

    ماشاءاللہ۔ اللہ تعالٰی مولانا کی عمر میں علم میں اضافہ فرمائے آمین یارب العالمین اور مولانا صاحب کی طرح ہمیں بھی بیان کرنے کی توفیق عطافرمائے آمین یارب العالمین

  • @rashidkhanpawar9647
    @rashidkhanpawar9647 3 месяца назад +3

    Masha Allah Subhaan Allah Alhamdulillah Allah Hu Akbar Kabira Ameen Summa Ameen Ya Rabul Aalmeen Hamare Allah Pak Hamare Allah Rabul Izzat

  • @NaeemMughal-if5ui
    @NaeemMughal-if5ui 26 дней назад +1

    میرے والد صاحب کے لیے دعا کیجیے اللہ تعالیٰ پیارے آقا دو جہاں صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے پاک وسیلے سے ان کو شفاء کاملہ عطا فرمائے
    آمین

  • @SohailAnsari-vq3ng
    @SohailAnsari-vq3ng 4 месяца назад +2

    Mashallah 💯
    Molana mtj ❤

  • @miraladdinhashmi2307
    @miraladdinhashmi2307 3 месяца назад +6

    ❤Maulana Tariq Jameel, One of the best Lecturer, Orator, Theologian, Learned man, Sage, Savant in the universe. Subhanalha jazakalah, Very nice, Absolutely lovely, Incredible. ☪️

    • @nazeerpasha2075
      @nazeerpasha2075 3 месяца назад

      طارق جميل نے آج تک کسی بيان ميں شرک ،بدعت اور قبر پرستی کی مذمت نہی کی۔ گويا کہ ان کے ہاں شرک ،بدعت اور قبر پرستی اتنے سنگين گناھ نہيں يا وہ سمجھتے ہيں کہ ايسا کر نے سے ان کی مقبوليت ميں کمی ہوگی۔
      نہ صرف يہ بلکہ طارق جميل اپنے بيا نات میں ايسے قصے کہانياں بيان کرتے ہيں جس سے اسلام کے بنيادی عقائد پر ضرب پڑتی ہے
      تمام انبيا کی دعوت شرک کے خلاف رہی اور قرآن نے شرک کو نا قابل معا فی گناہ قرار ديا ہے --- ليکن آج تک کسی بيان ميں بھی کسی تبليغی نے شرک ،بدعت اور قبر پرستی کی مذمت نہی کی۔ گويا کہ ان کے ہاں شرک ،بدعت اور قبر پرستی اتنے سنگين گناھ نہيں يا وہ سمجھتے ہيں کہ ايسا کر نے سے ان کی مقبوليت ميں کمی ہوگی ۔۔ ۔۔۔ رسول اکرم نے فرمايا ۔۔۔ ' جس عالم نے حق کو چھپايا ۔۔ قيا مت کے دن اس کو آگ کی لگام پہنا کر لايا جاۓ گا' ابوداود 23

    • @nazeerpasha2075
      @nazeerpasha2075 3 месяца назад

      طارق جميل کے بعض بيانات کتابی شکل ميں شائع ہوئ ہيں، آپ ان کتابوں ميں پيش قصے ،کہانيوں اور خوابوں کا جائزہ ليں اور فيصلہ کريں کہ کيا يہ روايتيں سچ ہيں یا موضوع؟
      مثال کے طور پر کتاب ' سبق آموز کہانياں ' ليں جس ميں ايک خواب ہے جس کا عنوان ہے عینا کی تلاش۔ يہ قصہ آٹھ صفحات پر مشتمل ہے۔ کيا آپ يقين کر سکتے ہيں کہ کسی کو اتنا طويل خواب آۓ اور ياد بھی رہے؟ ۔۔۔
      اور ايک قصہ ہے کہ گلگت کے علاقہ ميں ايک تبليغی صحرا ميں راستہ بھٹک جاتا ہے تو ايک اژدھا اس کو اپنے اوپر سوار کرکے سڑک کے کنارے تک لے آتا ہے ۔۔۔
      اور ايک قصہ ہے کہ ايک صاحب گھر ميں بيوی کو تنھا چھوڑ کر جماعت ميں جاتے ہيں تو ايک فرشتہ گن مين کی شکل ميں گھر کی حفا ظت کرتا ہے۔

    • @asrdeveloperspromotors8181
      @asrdeveloperspromotors8181 2 месяца назад

      Yes you're correct
      ruclips.net/video/deRNBxbB95M/видео.htmlsi=MoPZmnoFLG7w2yhQ

  • @muhammadmutiurrehman8012
    @muhammadmutiurrehman8012 3 месяца назад +2

    Masha Allah, beautiful.

  • @Deen4u001
    @Deen4u001 4 месяца назад +3

    MASHA ALLAH

  • @user-je3hi2dp4o
    @user-je3hi2dp4o 4 месяца назад +5

    Molana ko Allah lambi Umar ata kare

  • @SofiyaPatel-es7ws
    @SofiyaPatel-es7ws 2 месяца назад +3

    Masha Allah
    Allah maulana ki umar me khub barkat ata farmae.Aameen ❤

  • @SaddamHussain-lc5wu
    @SaddamHussain-lc5wu 2 месяца назад

    Allah paak k bahut Nek wali gujre hai khaujadin

  • @MohdQasim-yj5wk
    @MohdQasim-yj5wk 4 месяца назад +5

    Allah mujhe molana tariq jamil ki sohbat ata farmaye

  • @ajahmed1793
    @ajahmed1793 3 месяца назад

    MASSHAALLAHA

  • @EldersTree
    @EldersTree 2 месяца назад +3

    Love to Hazrath Moin ud din Chisti

    • @asrdeveloperspromotors8181
      @asrdeveloperspromotors8181 2 месяца назад

      Ya gareeb Nawaz
      ruclips.net/video/deRNBxbB95M/видео.htmlsi=MoPZmnoFLG7w2yhQ

  • @huzaifamazhar-lz8bv
    @huzaifamazhar-lz8bv 3 месяца назад +3

    allah hmy muaaf frma ameeeen

  • @TwinLives786
    @TwinLives786 3 месяца назад

    May. U. Live long ibadullah

  • @qasmi45
    @qasmi45 4 месяца назад +1

    Masha Allah ❤

  • @MunirAhmed-wb5hz
    @MunirAhmed-wb5hz 3 месяца назад +3

    He is one of the best scholars of Islam, knowledgeable, and a sincere believer.

    • @nazeerpasha2075
      @nazeerpasha2075 3 месяца назад

      جہالت کا مکھیا طارق جمیل ۔۔۔ ایمان کا دشمن طارق جمیل ۔۔۔ عدو اللہ و رسول طارق جمیل ۔۔۔ بےغیرت لوگوں کو اس بےغیرت شخص پر غیرت آتی هے مگر رسول کریم صلی اللہ علیہ و سلم پر غیرت نہیں آتی جن پر یہ منافق طارق جمیل سرے بازار جهوٹی آحادیث بیان کرتا پھر رہا ھے شرم کرو ڈوب مرو بےغیرت عوام جهوٹے دعوے نبی کریم صلی اللہ علیہ و سلم کی محبت کے لگاتے ھو اور اس جهوٹے شخص سے نہیں پوچھتے کے اس روایت کا حوالہ سند دلیل پیش کرے یہ ھے اصل ایمان
      ظارق جميل كا بيان سننے كي بعد ا ن ہی سے دريافت كر ين کہ یہ قصه كس كتا ب مين ہے اور کتنا مستند ہے ۔

    • @nazeerpasha2075
      @nazeerpasha2075 2 месяца назад +1

      مولانا طارق جمیل بہت اعلی پائے کے افسانہ نگاراور داستان گو ہیں کہ داستان الف لیلہ ، حاتم طائ ، داستان امیر حمزہ کے راویوں کو بھی پیچھے چھوڑ گئے اور بہت بڑے اداکار ہیں اتنے بڑے اداکار کے بالی ووڈ کے خان بھی ان کے پاؤں چومتے ہیں امید ہے رحلت مبارک سے پہلے آسکر ایوارڈ یافتہ بھی قرار پائیں گے
      یہ مولوی طارق جمیل نے تو بہت افسانہ بیان کیے ہیں یہ تو بہترین افسانہ نگار ادمی ہے خود بھی افسانوی زندگی میں اور ا اور افسانوی کھول میں رہتے ہیں یہ بیچارا اسی طرح کے افسانے بیان کر کے لوگوں میں معروف اور مشھور ہورہا ہے ۔ نادان عوام اس کی ھفوات کو مستند سمجھتے ہیں اور اپنا عقیدہ و ایمان تباہ کر بیٹھ تے ہیں ۔۔ ایک دفعہ انہوں نے حضرت یوسف علیہ السلام کے بارے میں بہت عجیب انداز میں بات کی تھی جو بیان کرنے کے قابل بھی نہیں ہے

    • @nazeerpasha2075
      @nazeerpasha2075 Месяц назад +1

      طارق جميل نے آج تک کسی بيان ميں شرک ،بدعت اور قبر پرستی کی مذمت نہی کی۔ گويا کہ ان کے ہاں شرک ،بدعت اور قبر پرستی اتنے سنگين گناھ نہيں يا وہ سمجھتے ہيں کہ ايسا کر نے سے ان کی مقبوليت ميں کمی ہوگی۔
      نہ صرف يہ بلکہ طارق جميل اپنے بيا نات میں ايسے قصے کہانياں بيان کرتے ہيں جس سے اسلام کے بنيادی عقائد پر ضرب پڑتی ہے
      تمام انبيا کی دعوت شرک کے خلاف رہی اور قرآن نے شرک کو نا قابل معا فی گناہ قرار ديا ہے --- ليکن آج تک کسی بيان ميں بھی کسی تبليغی نے شرک ،بدعت اور قبر پرستی کی مذمت نہی کی۔ گويا کہ ان کے ہاں شرک ،بدعت اور قبر پرستی اتنے سنگين گناھ نہيں يا وہ سمجھتے ہيں کہ ايسا کر نے سے ان کی مقبوليت ميں کمی ہوگی ۔۔ ۔۔۔ رسول اکرم نے فرمايا ۔۔۔ ' جس عالم نے حق کو چھپايا ۔۔ قيا مت کے دن اس کو آگ کی لگام پہنا کر لايا جاۓ گا' ابوداود 23

  • @mahfoozkhalefa3754
    @mahfoozkhalefa3754 3 месяца назад

    Beshak allah

  • @user-px4xf9kz7y
    @user-px4xf9kz7y Месяц назад +1

    ❤🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤

  • @MDWASEEM111
    @MDWASEEM111 2 месяца назад +1

    Impo info is not there😢

  • @laibasajjadsajjad4975
    @laibasajjadsajjad4975 3 месяца назад +4

    اللہ پاک مجھے مولانا
    کیطرح بولنا سیکھا دے آمین

    • @nazeerpasha2075
      @nazeerpasha2075 3 месяца назад

      ایک جھوٹا مولوی ۔۔ طارق جمیل نے تو بہت سارے خواب اور قصے افسانہ بیان کیے ہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ یہ تو بہترین افسانہ نگار ادمی ہے خود بھی افسانوی زندگی میں اور ا اور افسانوی کھول میں رہتے ہیں یہ بیچارا اسی طرح کے افسانے بیان کر کے جاھل سامعین کو مرغوب کرتے ہیں ۔۔۔۔ ایک دفعہ انہوں نے حضرت یوسف علیہ السلام کے بارے میں بہت عجیب انداز میں بات کی تھی جو بیان کرنے کے قابل نہیں ہے

    • @khadijabibi9685
      @khadijabibi9685 3 месяца назад +1

      ایک عالم دین سچا اس دور کے
      طارق جمیل ر ❤
      جنہیں رائونڈ سے نکال دیا کیونکہ امن نہیں چاہتے حکومت وقت فرقہ کو بڑھانے سے فائدہ ہوتا ہے طاقت کو ۔

    • @nazeerpasha2075
      @nazeerpasha2075 3 месяца назад

      @@khadijabibi9685 ۔۔۔ ایک جھوٹا مرلوی ہے طارق جمیل ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
      طارق جميل کہتا ہے کہ بابا فريد نے ہوا ميں اپنے جو تے پھينکے جو سا دھو کے سر پر جا لگے اور وہ مسلمان ہوگيا ۔۔۔
      تبصرہ ۔۔ رسول اکرم پر طائف ميں سنگ باری ہوئ مگر انہوں نے اپنے جوتوں سے د شمنو ں کو مغلوب نہ کر سکے۔

    • @asrdeveloperspromotors8181
      @asrdeveloperspromotors8181 2 месяца назад

      Ameen
      ruclips.net/video/deRNBxbB95M/видео.htmlsi=MoPZmnoFLG7w2yhQ

  • @user-fl9ws9rq6p
    @user-fl9ws9rq6p Месяц назад

    ❤❤❤❤❤

  • @imranazad8478
    @imranazad8478 2 месяца назад

    ❤❤❤❤❤❤❤❤

  • @mohammedmansoorg3525
    @mohammedmansoorg3525 22 дня назад

    Moulana khursheed sab rajastan zimmedar india

  • @AliBaba-ci9ev
    @AliBaba-ci9ev 2 месяца назад

    ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤

  • @asnasn8429
    @asnasn8429 3 месяца назад

    💯👍

  • @jahangirelahi.3067
    @jahangirelahi.3067 3 месяца назад

    💕 MTJ 💕

  • @Zubairzia-xs9rd
    @Zubairzia-xs9rd Месяц назад

    Kalay hazrat ke chaile kahan hai

  • @khadijabibi9685
    @khadijabibi9685 3 месяца назад

    معین دین چشتی ر۔ عالم دین اہلسنت ۔
    دین ھست حسین ع۔ بادشاہ ھست حسی ن ع۔
    سر داد نہ داد دست در دست یزید
    حقائےبنالاالاہ الالہ اللہ ھست حسین ع۔❤

    • @nazeerpasha2075
      @nazeerpasha2075 3 месяца назад

      حضرت حسین رضی اللہ عنہ نے کس لۓ حکو مت وقت کے خلاف بغاوت کی؟

  • @AliBaba-ci9ev
    @AliBaba-ci9ev 2 месяца назад

    ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤

  • @user-uy3df1vb8i
    @user-uy3df1vb8i 3 месяца назад

    अल्लाह हजरत को सेहत और तंदुरुस्ती अता फरमाए

  • @mohammedyahyayahya1967
    @mohammedyahyayahya1967 3 месяца назад

    Avoid putting up images of saints. Whether you are sure, the photos are genuine one?

  • @siddiqahmed8372
    @siddiqahmed8372 2 месяца назад +1

    Why Translation in Tamil when all along. English Translation was please change the same.

  • @Kinspeaking
    @Kinspeaking 3 месяца назад +1

    He is reading history

    • @nazeerpasha2075
      @nazeerpasha2075 3 месяца назад

      تاریخ کی کس کتاب میں یہ واقعہ درج ہے ؟

  • @ahmedshaikh9333
    @ahmedshaikh9333 4 месяца назад +2

    Assalamualaikum warahmatulahi wabarkatuhu.allah apko Sahath dah aur apko lambi Umar dah.ameen

  • @user-hx2sj4tp3i
    @user-hx2sj4tp3i 2 месяца назад

    ❤❤❤❤❤🎉🎉🎉🎉😊😊😊😊😊😊❤❤❤❤❤❤

  • @khadijabibi9685
    @khadijabibi9685 3 месяца назад

    معین دین چشتی ر
    عالم دین اہلسنت ۔
    دین صرف حسین ع۔ کو سمجھو ❤❤

  • @AliBaba-ci9ev
    @AliBaba-ci9ev 2 месяца назад

    Maine kaha abhi baitha hun kam per han Raat bijali I FIR Chali Gai FIR IPL Chali gai hirapur ke nind baat Karen yaar yaar sorry yaar main Nahin puchega aap to

  • @azizurrahman210
    @azizurrahman210 Месяц назад

    Mawlana sahab JINDA ADMI PAR BAYAN KIJIYEGA HAR ULAM MURDA PAR HI BAYAN KARTA HAI ISLIYE KAHTE HAI ULAMA JAB BHI BAYAN KARTA HAI LAGTA HAI MURDA KO JINDA KAR KE CHUREGA JINDA LOG BHAR ME JAYE JINDA KIYA KARNA HAI ULAMA KE PASS KUCH SALUSAN NAHI HAI

  • @jahangirelahi.3067
    @jahangirelahi.3067 3 месяца назад

    💕MTJ💕

  • @sahirjamal6177
    @sahirjamal6177 2 месяца назад +1

    yr MTJ thk history ni bta rha to aap logon ko thk history btana start krn..... waqaf krn khud ko deen k liye.... fazool comments kyn kr rhe ho

  • @akhtarshad3949
    @akhtarshad3949 3 месяца назад +1

    Peghamber ki pehli seft hi ye Hea k wo Sach Bolta hea jhot ki shikaiet uos saay hu tu uos ki BAAT ka kon yaqeen kare ga. Es Leye Logon ko chahiye ye k BAAT Karne wale ka pata kar Lean Jhot tu nahen???

    • @nazeerpasha2075
      @nazeerpasha2075 3 месяца назад

      طارق جمیل ۔۔۔ سرے بازار جهوٹی روایات بیان کرتا پھر رہا ھے اور جاہل معتقد ین ہیں کہ ان واقعات کو سچ مان رہے ہیں ۔
      عوام جهوٹے دعوے نبی کریم صلی اللہ علیہ و سلم کی محبت کے لگاتے ھو اور اس جهوٹے شخص سے نہیں پوچھتے کے اس روایت کا حوالہ سند دلیل پیش کرے یہ ھے اصل ایمان
      ظارق جميل كا بيان سننے كي بعد ا ن ہی سے دريافت كر ين کہ یہ قصه كس كتا ب مين ہے اور کتنا مستند ہے ۔

    • @nazeerpasha2075
      @nazeerpasha2075 Месяц назад

      طارق جميل نے آج تک کسی بيان ميں شرک ،بدعت اور قبر پرستی کی مذمت نہی کی۔ گويا کہ ان کے ہاں شرک ،بدعت اور قبر پرستی اتنے سنگين گناھ نہيں يا وہ سمجھتے ہيں کہ ايسا کر نے سے ان کی مقبوليت ميں کمی ہوگی۔
      نہ صرف يہ بلکہ طارق جميل اپنے بيا نات میں ايسے قصے کہانياں بيان کرتے ہيں جس سے اسلام کے بنيادی عقائد پر ضرب پڑتی ہے
      تمام انبيا کی دعوت شرک کے خلاف رہی اور قرآن نے شرک کو نا قابل معا فی گناہ قرار ديا ہے --- ليکن آج تک کسی بيان ميں بھی کسی تبليغی نے شرک ،بدعت اور قبر پرستی کی مذمت نہی کی۔ گويا کہ ان کے ہاں شرک ،بدعت اور قبر پرستی اتنے سنگين گناھ نہيں يا وہ سمجھتے ہيں کہ ايسا کر نے سے ان کی مقبوليت ميں کمی ہوگی ۔۔ ۔۔۔ رسول اکرم نے فرمايا ۔۔۔ ' جس عالم نے حق کو چھپايا ۔۔ قيا مت کے دن اس کو آگ کی لگام پہنا کر لايا جاۓ گا' ابوداود 23

  • @user-gz6bq9gy3t
    @user-gz6bq9gy3t Месяц назад

    Ager aap kisi ko accha nahi kah sakte to bura bhi na kahe

  • @ayubsharif186ayub6
    @ayubsharif186ayub6 3 месяца назад

    مولانا خدا کے واسطے قصے کہانیاں سن سن کر دماغ خراب ھو گیا روزانہ قرآ ن کریم میں سے ایک رکوع کا ترجمہ اور تفسیر بیان کردیں ھزاروں قصوں سے زیادہ باعث ثواب اور رحمت ھو گا جزاک اللہ الخیرہ

    • @nazeerpasha2075
      @nazeerpasha2075 3 месяца назад

      ماشاء اللہ ۔۔ ایک قصہ اور افسانہ بیان کرنے والے شخص کو آپ قرآن کی تفسیر بیان کرنے کا مشورہ دے رہے ہیں ، جو دین و ایمان کا بیڑا غرق کردے ۔

    • @sahirjamal6177
      @sahirjamal6177 2 месяца назад

      Moulana Muffasir e quran ni bhi.... itna to pta hna chahiye bhi fazool comments krne se pehle

    • @sahirjamal6177
      @sahirjamal6177 2 месяца назад

      itna damagh kharab ho rha h to ni suno bhi aap Dr israr ko sun ln ya phr Dr hammad lakhvi ko sun ln

  • @Nasirkawa2002
    @Nasirkawa2002 2 месяца назад

    Bhai isko koi samjhao islam ye nahi hai..ue bohut bada dastan'go hai..jali riwayat kuut kuut karr bhari hai ismai

  • @farooqahmad151
    @farooqahmad151 3 месяца назад +1

    افسانہ کہنےوالےاپنی حقیقت کوپہچان زبان درازی کرنامناسب نہیں شرک و بدعت کی باتیں کرنےوالےاپکی زبان گونگ ھےہمت ھےتوبتالوگوں کودوسروں پرتنقیدکرنااسان ھے

    • @nazeerpasha2075
      @nazeerpasha2075 3 месяца назад

      ظارق جميل كا بيان سننے كي بعد ا ن ہی سے دريافت كر ين کہ یہ قصه كس كتا ب مين ہے اور کتنا مستند ہے ۔

  • @nazeerpasha2075
    @nazeerpasha2075 3 месяца назад +1

    طارق جميل نے آج تک کسی بيان ميں شرک ،بدعت اور قبر پرستی کی مذمت نہی کی۔ گويا کہ ان کے ہاں شرک ،بدعت اور قبر پرستی اتنے سنگين گناھ نہيں يا وہ سمجھتے ہيں کہ ايسا کر نے سے ان کی مقبوليت ميں کمی ہوگی۔
    نہ صرف يہ بلکہ طارق جميل اپنے بيا نات میں ايسے قصے کہانياں بيان کرتے ہيں جس سے اسلام کے بنيادی عقائد پر ضرب پڑتی ہے
    تمام انبيا کی دعوت شرک کے خلاف رہی اور قرآن نے شرک کو نا قابل معا فی گناہ قرار ديا ہے --- ليکن آج تک کسی بيان ميں بھی کسی تبليغی نے شرک ،بدعت اور قبر پرستی کی مذمت نہی کی۔ گويا کہ ان کے ہاں شرک ،بدعت اور قبر پرستی اتنے سنگين گناھ نہيں يا وہ سمجھتے ہيں کہ ايسا کر نے سے ان کی مقبوليت ميں کمی ہوگی ۔۔ ۔۔۔ رسول اکرم نے فرمايا ۔۔۔ ' جس عالم نے حق کو چھپايا ۔۔ قيا مت کے دن اس کو آگ کی لگام پہنا کر لايا جاۓ گا' ابوداود 23

  • @hamidkml
    @hamidkml 3 месяца назад

    Khwaja mueddin chishti aik gumrah, alhe tasawwuf jall insaan tha, indopak Mai jitni jahalat oski waja se phelei hai

    • @nazeerpasha2075
      @nazeerpasha2075 3 месяца назад

      صوفیاء کو اسلام سے کیا کام ؟ ان کے دین کی بنیاد تو ابن عربی محی الدین متوفی 1240 عیسوی نے رکھی

    • @nazeerpasha2075
      @nazeerpasha2075 3 месяца назад

      خرافات ہی خرافات ، صوفیوں کی خرافات ۔ خواجہ معین الدین اجمیری متوفی 1236 عیسوی
      تاریکی اور روشنی کا فرشتہ
      خواجہ معین الدین چشتی اجمیری نے فرمایا کہ کعب الاحبارسے روایت میں ہے کہ اللہ تعالیٰ نے ایک ایسا فرشتہ پیدا کیا ہے کہ اس کی بزرگی اور ہیبت کو خدا ہی جانتا ہے۔ اس کا نام ہابیل ہے۔ اس فرشتے نے دونوں ہاتھ پھیلا رکھے ہیں۔ ایک مشرق میں اور دوسرا مغرب میں اور لَا اِلٰہَ اِلَّا اللّٰہُ مُحَمَّدُرَّسُوْلُ اللّٰہِ کی تسبیح پڑھتا ہے اور روشنی کا موکل ہے۔ مشرق والے ہاتھ سے روشنی دیتا ہے اور مغرب والے ہاتھ سے تاریکی۔ اگر روشنی کو ہاتھ سے چھوڑ دے تو سار اجہاں تاریک ہوجائے او رکبھی دن نہ آئے۔ ایک تختی لٹکی ہوئی ہے جس پر سیاہ سفید لکیری کھینچی ہوئی ہیں۔ وہ دیکھ کر کبھی زیادہ کرتا ہے اور کبھی کم۔ جب زیادہ کرتا ہے تو روشنی ہوجاتی ہے اور جب کم کرتا ہے تو تاریکی چھا جاتی ہے۔ یہی وجہ ہے کہ کبھی دن بڑے ہوجاتے ہیں اور کبھی راتیں۔ خواجہ صاحب جب یہ فوائد ختم کرچکے تو زارزار روئے اور عالم سکر میں فرمایا کہ اس راہ میں اللہ تعالیٰ کے ایسے مرد بھی ہیں جو معاملہ جہان میں گزرتا ہے اور عجائبات قدرت سے جو وقوع میں آتا ہے وہ سب ان کے پیش نظر ہے اور اسے دیکھتے ہیں اور بندگان خدا کے روبرو و معاملہ پیش کرتے ہیں۔
      بعدازاں اسی موقع پر فرمایا کہ اللہ تعالیٰ نے ایک اور فرشتہ اس قدر ہیبت والا بنایا ہے کہ اس کا ایک ہاتھ آسمان میں ہے اور دوسرا زمین میں۔ آسمان والے ہاتھ سے ہوا کو نگاہ میں رکھتا ہے اور زمین والے ہاتھ سے پانی کو۔ اگر پانی کو ہاتھ سے چھوڑ دے تو سارا جہان غرق ہوجائے۔ اگر ہوا کو چھوڑدے تو جہان تہہ و بالا ہوجائے۔
      (کتاب : دلیل العارفین … از : خواجہ معین الدین چشتی اجمیری ، صفحہ ۲۴)
      کوہِ قاف اور فرتائیل فرشتہ
      بعدازاں اسی موقع کے مناسب فرمایا کہ اللہ تعالیٰ نے کوہ قاف پیدا کیا ہے جو اتنا بڑا ہے کہ تمام دنیا کے گر دپھیلا ہوا ہے اور دنیا و مافیہا اس کے اندر ہے ۔ ارشاد باری تعالیٰ ہے : ق وَالْقُرْآنِ الْمَجِیْدِ۔ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے اس کی تفسیر یوں بیان فرمائی ہے کہ اللہ عالیٰ نے ایک فرشتہ پیدا کیا ہے جو اس پہاڑ پر بیٹھا ہے۔ (اس کا نام فرتائیل ہے) اس کی تسبیح یہ ہے لَا اِلٰہَ اِلَّا اللّٰہُ مُحَمَّدُرَّسُوْلُ اللّٰہِ اس کا نام فرتائیل ہے اور وہ اس پہاڑ کا موکل ہے کبھی وہ ہاتھ بند کرتا ہے کبھی کھولتا ہے زمین کیں رگیں اللہ تعالیٰ نے اس کے ہاتھ میں دے رکھی ہیں۔ جب اللہ تعالیٰ زمین کو تنگ کرنا چاہتا ہے تو فرشتے کو رگیں کھینچنے کا حکم دیتا ہے جس سے چشمے خشک ہوجاتے ہیں اور نباتات نہیں اگتیں۔ جب فراخ سالی کرنا چاہتا ہے تو رگیں کھولنے کا حکم دے دیتا ہے۔ جب خلقت کوڈرانا چاہتا ہے تو رگوں کے ہلانے کا حکم دیتا ہے جسے زلزلہ کہتے ہیں۔ پس جب حکم ہوتا ہے تو زمین ملتی ہے۔
      بعدازاں شیخ عثمان ہارونی نے قسم کھائی کہ جس روز میں نے یہ حکایت شیخ مودود چشتی سے سنی تو آپ نے مراقبہ کیا۔ ایک درویش حاضر خدمت تھا دونوں غائب ہوگئے پھر آ موجود ہوئے۔ اس درویش نے قسم کھا کر کہا میں اور شیخ مودود چشتی دونوں اس پہاڑ کے پاس تھے اور ۴۰ جہان جو خواجہ صاحب نے بیان کئے انہیں معائنہ کرنے کی خواہش کی تھی۔ ہم نے دیکھا تو جو کچھ فرمایا گیا تھا وہ ویسا ہی تھا واقعی ان میں ذرہ بھر فرق نہیں تھا۔ ٹھیک اسی طرح ہیں جیسا کہ خواجہ صاحب نے بیان کئے ہیں۔ اس مکاشفے کا جب یہ تھا کہ مجھے شک ہوا۔ آپ نے دورانِ بیان حکایت اس شک کو معلوم کرلیا۔ اس وقت شیخ الاسلام خواجہ معین الدین اوام اللہ تقواہ نے فرمایا کہ درویش میں ایسی قوت باطنی ہونی چاہئے کہ اگر سننے والا حکایت اولیاء میں شک کرے تو اسے وہ دکھادیں اور کرامت کی قوت سے اسے قائل کریں۔ پھر اسی موقع کے مناسب فرمایا کہ ایک دفعہ میں سمرقند کی طرف مسافر تھا۔ امام ابواللیث کے محل کے قریب ایک بزرگ مسجد تیار کرا رہا تھا۔ ایک دانشمند کہتا تھا کہ محراب اس طرف رکھو کیونکہ کعبہ اس طرف ہے۔ میں نے کہا کہ اس طرف نہیں بلکہ اس طرف ہے جدھر میں کہتا ہوں۔ بہیترا میں نے کہا لیکن نہ مانا۔ میں نے اس کی گردن پکڑ کر کہا کہ دیکھو۔ جدھر میں کہتا ہوں ادھر ہی کعبہ ہے۔ جب اس نے نظر اٹھائی تو کعبہ دکھائی دیا۔
      (کتاب : دلیل العارفین … از : خواجہ معین الدین چشتی اجمیری ، صفحہ ۲۵)

    • @mohammadayaz7504
      @mohammadayaz7504 Месяц назад

      ​@@nazeerpasha2075Agar bujurg na hote to aj bhi tu patthar ki itaatb kar raha hota

    • @nazeerpasha2075
      @nazeerpasha2075 Месяц назад

      @@mohammadayaz7504 بت پرست پتھر کر پوجتے ہیں اور تم قبر میں پڑی پرانی بوسیدہ ھڈیوں کو پوجتے ہو

  • @nazeerpasha2075
    @nazeerpasha2075 3 месяца назад +27

    طارق جمیل نے تو بہت سارے خواب اور قصے افسانہ بیان کیے ہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ یہ تو بہترین افسانہ نگار ادمی ہے خود بھی افسانوی زندگی میں اور ا اور افسانوی کھول میں رہتے ہیں یہ بیچارا اسی طرح کے افسانے بیان کر کے جاھل سامعین کو مرغوب کرتے ہیں ۔۔۔۔ ایک دفعہ انہوں نے حضرت یوسف علیہ السلام کے بارے میں بہت عجیب انداز میں بات کی تھی جو بیان کرنے کے قابل نہیں ہے

    • @hanzalafarooqi6853
      @hanzalafarooqi6853 3 месяца назад +8

      بھائی معذرت کے ساتھ
      الزام دینے سے پہلے تحقیق کرلو خود تاریخ کی کتابیں دیکھ لو ذرا.....

    • @Kinspeaking
      @Kinspeaking 3 месяца назад +3

      He is reading History that is written in books
      Ap ko koi aur masla he un se

    • @AlmaghribUniversity
      @AlmaghribUniversity 3 месяца назад +2

      Galti zyada bolne wale se hi hoti he samjhe janab
      Khamosh rehne wale se kaha galti hoti he
      Or Aapne apni comment se sabit kr diya he Ap shahad nahi ghr ki makhkhi ho jo saf jagah ko chhod kr gandagi pr beth ti he 😂😂😂😂

    • @Qaritanveerchisti-9026
      @Qaritanveerchisti-9026 3 месяца назад +1

      Bhut qadar ke ap ny aik alame din ke

    • @nazeerpasha2075
      @nazeerpasha2075 3 месяца назад

      @@Qaritanveerchisti-9026
      طارق جميل نے آج تک کسی بيان ميں شرک ،بدعت اور قبر پرستی کی مذمت نہی کی۔ گويا کہ ان کے ہاں شرک ،بدعت اور قبر پرستی اتنے سنگين گناھ نہيں يا وہ سمجھتے ہيں کہ ايسا کر نے سے ان کی مقبوليت ميں کمی ہوگی۔
      نہ صرف يہ بلکہ طارق جميل اپنے بيا نات میں ايسے قصے کہانياں بيان کرتے ہيں جس سے اسلام کے بنيادی عقائد پر ضرب پڑتی ہے
      تمام انبيا کی دعوت شرک کے خلاف رہی اور قرآن نے شرک کو نا قابل معا فی گناہ قرار ديا ہے --- ليکن آج تک کسی بيان ميں بھی کسی تبليغی نے شرک ،بدعت اور قبر پرستی کی مذمت نہی کی۔ گويا کہ ان کے ہاں شرک ،بدعت اور قبر پرستی اتنے سنگين گناھ نہيں يا وہ سمجھتے ہيں کہ ايسا کر نے سے ان کی مقبوليت ميں کمی ہوگی ۔۔ ۔۔۔ رسول اکرم نے فرمايا ۔۔۔ ' جس عالم نے حق کو چھپايا ۔۔ قيا مت کے دن اس کو آگ کی لگام پہنا کر لايا جاۓ گا' ابوداود 23
      بریلویوں کے مانند دیوبندی بھی سماع موتی

  • @ansariqbal799
    @ansariqbal799 2 месяца назад

    من کھڑت قصے کہانیاں کہتے ہیں ہم قرآن کی تبلیغ کر رہے ہیں

    • @moongazer5
      @moongazer5 2 месяца назад

      کون سی بات من گھڑت ہے بھائی؟

    • @nazeerpasha2075
      @nazeerpasha2075 Месяц назад

      @@moongazer5 یہی ، معین الدین چشتی کے قصے ۔
      کس کتاب میں ہیں اور کتنف مستند ہیں ؟

  • @salmaafarooq4435
    @salmaafarooq4435 3 месяца назад +1

    MASHA ALLAH

    • @nazeerpasha2075
      @nazeerpasha2075 3 месяца назад

      ایک جھوٹا مولوی ۔۔ طارق جمیل نے تو بہت سارے خواب اور قصے افسانہ بیان کیے ہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ یہ تو بہترین افسانہ نگار ادمی ہے خود بھی افسانوی زندگی میں اور ا اور افسانوی کھول میں رہتے ہیں یہ بیچارا اسی طرح کے افسانے بیان کر کے جاھل سامعین کو مرغوب کرتے ہیں ۔۔۔۔ ایک دفعہ انہوں نے حضرت یوسف علیہ السلام کے بارے میں بہت عجیب انداز میں بات کی تھی جو بیان کرنے کے قابل نہیں ہے

    • @nazeerpasha2075
      @nazeerpasha2075 3 месяца назад

      طارق جميل نے آج تک کسی بيان ميں شرک ،بدعت اور قبر پرستی کی مذمت نہی کی۔ گويا کہ ان کے ہاں شرک ،بدعت اور قبر پرستی اتنے سنگين گناھ نہيں يا وہ سمجھتے ہيں کہ ايسا کر نے سے ان کی مقبوليت ميں کمی ہوگی۔
      نہ صرف يہ بلکہ طارق جميل اپنے بيا نات میں ايسے قصے کہانياں بيان کرتے ہيں جس سے اسلام کے بنيادی عقائد پر ضرب پڑتی ہے
      تمام انبيا کی دعوت شرک کے خلاف رہی اور قرآن نے شرک کو نا قابل معا فی گناہ قرار ديا ہے --- ليکن آج تک کسی بيان ميں بھی کسی تبليغی نے شرک ،بدعت اور قبر پرستی کی مذمت نہی کی۔ گويا کہ ان کے ہاں شرک ،بدعت اور قبر پرستی اتنے سنگين گناھ نہيں يا وہ سمجھتے ہيں کہ ايسا کر نے سے ان کی مقبوليت ميں کمی ہوگی ۔۔ ۔۔۔ رسول اکرم نے فرمايا ۔۔۔ ' جس عالم نے حق کو چھپايا ۔۔ قيا مت کے دن اس کو آگ کی لگام پہنا کر لايا جاۓ گا' ابوداود 23

    • @asrdeveloperspromotors8181
      @asrdeveloperspromotors8181 2 месяца назад

      الحمدللہ بہترین عالم ،اور عاشق رسول اہلبیت ہیں مولانا طارق جمیل
      ruclips.net/video/deRNBxbB95M/видео.htmlsi=MoPZmnoFLG7w2yhQ