Mehfil e Guftugu Hazrat Wasif Ali Wasif Reh ____ Question 44

Поделиться
HTML-код
  • Опубликовано: 13 сен 2024
  • wasifaliwasif.o... __ kashifpublicat...
    تصور شیخ
    محفلِ گفتگو
    حضرت واصف علی واصف رح
    Hazrat WASIF ALI WASIF Reh LECTURES about Tasawwur e Sheikh.

Комментарии • 68

  • @hashmihashmi2416
    @hashmihashmi2416 2 года назад

    سبحان الله الحمد لله الله أكبر جزاك الله

  • @adnanaadi7696
    @adnanaadi7696 2 года назад

    24ghty dill ki taraf tawaja rahy k dill pukar raha ha ALLAH HOO ALLAH hath kam ki trf dill PRWARDIGAR ki taraf haq SAJJAN SAIEN k joo rooh k bimar ko syhatyabi ki trf lay aty hain❤❤❤❤❤

  • @riasatali6667
    @riasatali6667 Год назад

    Subhan Allah

  • @songzzzall7395
    @songzzzall7395 Год назад

    Jazak Allah Khair

  • @adnanaadi7696
    @adnanaadi7696 2 года назад

    QURBAN 😘😘😘😘😘😘😘😘SRQAR WASIF ALI WASIF ❤❤⚘⚘⚘

  • @ahsaniqbal1741
    @ahsaniqbal1741 Год назад

    Jazak Allah

  • @SachalChandio
    @SachalChandio 2 года назад

    khoobsurat

  • @umarahmad5190
    @umarahmad5190 3 года назад

    SubhanAllah

  • @noorhussain4464
    @noorhussain4464 5 лет назад +4

    SUBHAN ALLAH BESHAK BESHAK BESHAK BESHAK BESHAK BESHAK BESHAK

  • @sohailqasmi6382
    @sohailqasmi6382 5 лет назад +14

    احباب کی صورت ہو یا اغیار کی صورت
    ہر چہرے میں آتی ہے نظر یار کی صورت

  • @tanveerahmadahmad2215
    @tanveerahmadahmad2215 Год назад

    ❤❤❤❤❤❤❤❤

  • @babamoon7273
    @babamoon7273 3 года назад +1

    wah wah...Subhanallah boht piyara andaz e bayan.

  • @tamoorarif
    @tamoorarif 3 года назад +1

    Subhan ALLAH Kya explanation hay ALLAH Hazrat Wasif Ali Wasif RA pay kaoron rehmaton ka nazool farmay.Ameen

  • @ZikreMustafaSAW
    @ZikreMustafaSAW Год назад

    MashAllah

  • @roha4624
    @roha4624 3 года назад

    💜💜💜

  • @ghamkolifaqeer3420
    @ghamkolifaqeer3420 4 года назад +1

    جزاک اللہ خیرا کثیرا

  • @mohsin_123xd
    @mohsin_123xd 5 лет назад +5

    JazakAllah kher ek or nuqta tasawur shaikh ka samajh aaya
    Dil sey Mashkoor Hun is video ko uploadkarny k liye..😢🤲🏻💐🌹❤️

  • @medicalsupplyequipments6625
    @medicalsupplyequipments6625 6 лет назад +4

    Wasif Ali Wasif was a man with fill of muarfat knowledge.

  • @KhwajaSyedGhulamDastgeer
    @KhwajaSyedGhulamDastgeer 6 месяцев назад

    ❤😊

  • @hassanadnan3160
    @hassanadnan3160 2 года назад

    شیخ الاایمان استاد محترم ❤️💯۔

  • @nishatawan7311
    @nishatawan7311 5 лет назад +2

    سبحان اللہ سبحان اللہ 💕💕

  • @muhammadmumtaz919
    @muhammadmumtaz919 Год назад +3

    From Where this knowledge comes from...???? Subhan Allah

  • @syedasifshah2664
    @syedasifshah2664 6 лет назад +4

    حق بات کی گئی ہے،

  • @altafhussainmunshi1583
    @altafhussainmunshi1583 2 года назад

    Subhanallah Alhumdolillah
    Jazakallahu khair

  • @Alowaisi571
    @Alowaisi571 4 года назад

    سبحان اللّٰہ سبحان اللّٰہ سبحان اللّٰہ

  • @rajpootsulehria9882
    @rajpootsulehria9882 4 года назад +2

    Mashallah

  • @mohsin_123xd
    @mohsin_123xd 5 лет назад +1

    SubhanAllah subhanAllah 😢🙏🏻

  • @humairaayesha2970
    @humairaayesha2970 4 года назад +1

    Subhanallah

  • @ibrahimpirzada2282
    @ibrahimpirzada2282 3 года назад

    سبحان اللہ تعالیٰ، جزاک اللہ تعالیٰ خیرا کثیرا، اللہ تعالیٰ آپ (واصف رحمتہ اللہ)کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے

  • @ishtiaqmir6227
    @ishtiaqmir6227 4 года назад

    JzkAllah

  • @muhammadkhalil6358
    @muhammadkhalil6358 4 года назад

    ماشاءاللہ

  • @saherali6005
    @saherali6005 5 лет назад +1

    Zabardest

  • @sohailqasmi6382
    @sohailqasmi6382 5 лет назад

    Masha Allah

  • @abuobaida6897
    @abuobaida6897 4 года назад

    ZAbardast a great post

  • @hafeezullahbhatti604
    @hafeezullahbhatti604 3 года назад

    Subhan Allah beautiful Bayan ❤️ ❤️ ❤️ ❤️ ❤️

  • @muneebahmed7689
    @muneebahmed7689 6 лет назад +2

    Haq frmya sarkar ny

  • @lubnavaqarunisa4207
    @lubnavaqarunisa4207 4 года назад

    Allahoakbr.khalleeq a rahmt...aqwal a wasif chapwain..nayab batain..

  • @AbdulJabbar-wm5vl
    @AbdulJabbar-wm5vl 6 лет назад +1

    kindly sab video apload kr day

  • @adnanaadi7696
    @adnanaadi7696 2 года назад

    عقل بمقابلہ عشق
    تحریر : جی ایم شیخ
    صوفی کی صفات کی سب سے بڑی کرامت یہ ہوتی ہے کہ وہ ہر رنگ میں جمال یار کو نا صرف محسوس کرتا ہے بلکہ اپنے اردگرد کے ماحول کو بھی عجیب سے حیرت کدہ میں ڈال کر معطر کرتا ہے،
    عجیب سے حیرت کدہ کا کیا مطلب ؟
    حقیقی صوفی وہ نہیں جو صرف پہاڑوں کا رخ کرکے خلوت اختیار کرلے اور سائنس و ٹیکنالوجی کے دور میں اہل عقل کو متاثر کیئے بنا چل دے،
    بلکہ وہ چلتے پھرتے دنیا میں موجود رہ کر خلوت در انجمن کا شاہکار ہوتا ہے٫ نظر برقدم کا امین اور قلب سے سفردروطن کا مصداق ہوتا ہے۔
    فرط حیرت میں ڈال دینا ہی صوفی کی شخصیت کا اک منفرد پہلو ہے کہ جہاں جہاں کا رخ کرے وہاں کے حالات کو کشید کرکے شریعت و جائز دنیاوی امور میں خود کو ڈال کر لوگوں کو متاثر کرلے, پھر چاہے وہ مسجد کا منبر ہو، شادی کی تقریب ہو یا پھر کوئی اسمبلی کا ھال ہو۔
    اور یہ سب دانستہ نہیں بلکہ خدا کی ذات سے ہی ممکن ہے کہ مسلسل الہام و القاء کی بارشوں سے حقیقی صوفی اہل عقل کیلئے اک وحدانیت بھری مثال قائم کرتے ہیں٫ کہ جب وہ سوچنے لگ جائیں کہ آخر کیا خاص بات ہے اس شخصیت میں کہ جب جب بھی نگاہ کرتے ہیں تو پلک جھپکنے کا بھی دل نہیں کرتا اور انکے قرب بھرے لمحات کو بہت ذیادہ سمیٹنے کا من ہوتا ہے
    موجودہ دور جہاں عقل و عشق کی جنگ ہو٫
    جہاں مزاروں سے خود مجاوروں کے دھنوے سے اٹھتی غبار اہل عقل کیلئے تماشہ ہو
    جہاں خانقاہیں اپنے اصل مقصد سے منحرف نظر آتی ہوں
    جہاں سوشل میڈیا پہ آئے دن کسی پیر کے شرمسار کرنے والے راز افشاں ہوں وہاں ظاہر ہے اہل عقل کیلئے ٹھہرنا گراں گزرا
    مگر وہیں جب نفسانی خواہشات کے بحر میں کسی حقیقی صوفی کا جزیرہِ عشق و عقل نظر آجائے جس محبت کے جزیرے میں ہر فن ہر ہنر اور ہر سماجی و دنیاوی پہلو سمیت شریعت کی بازگشت نظر آجائے وہاں پہ نا صرف اہل عقل اپنی قیام گاہ بنانا چاہینگے بلکہ مستقل محبت میں اپنا آپ صوفی کو پیش کرنا چاہینگے۔
    اب سوال پیدا ہوتا ہے کہ ایسا صوفی بزرگ کیا اس دھرتی میں وجود بھی رکھتا ہے کہ نہیں جو اکمل و مکمل ہو ؟
    جو علم و عمل کا پیکر ہو ؟
    جو اہل عشق کیلئے تو فیوضات کا سمندر ہو ہی مگر اہل عقل کیلئے بھی حیرت کا بحرِ بیکراں ہو ؟
    جو اپنے نرم گو لب و لہجہ سے تو دل جیت ہی لے مگر جب عشقِ الٰہی میں ہلکی سی اونچی آہ بھی بھرے تو چاہنے والوں کے کلیجے مثل آتش فشاں منہ کو آتے ہوں ؟
    جو سائنسی علوم کا مدرس و قائل بھی ہو تو شریعت کا پابند بھی ہو ؟
    جو غرباء کیلئے حساس بھی ہو تو تجارت کرنے اور صحت جیسی نعمت کا حاکم بھی ؟
    جو وحدانیت کا ذاکر بھی ہو اور عشق و محبت میں مست و بے خود بھی ؟
    تو اب الخ کا عاجزانہ مگر مشاہداتی دعوہ عصر حاضر کے سیلانیوں اور انٹرنیٹ کے ماہرین متلاشیوں کیلئے ہے کہ اگر آپ مشرق و مغرب کی اسلامی دنیا کا ہمیں حال بتائیں٫
    خلافت عثمانیہ کی موجودہ سرزمین ترکی کی جھومتی خانقاہوں سے لیکر خراساں کی مشہور قدیم خانقاہوں کا موجودہ حال بتائیں
    دہلی کی موجودہ خانقاہوں سے لیکر امیر خسرو کی لکھنوی خانقاہوں کا حال بتائیں
    سوڈان کی سسکیاں بھرتی خانقاہوں سے لیکر نائیجریا کی جم غفیر سے بپھرتی درگاہوں کا حال بتائیں
    برونائی دارالسلام سے لیکر فجی جزیرے تک٫ انڈونیشاء سے لیکر فلسطین تک
    الغرض اپنا پورا مشاہدہ سمیٹ کر پھر ایک بار قلب و عقل کی حقیقی ترجمانی کرتی چمکتی مثل کہکشاں و اسلامی دنیا کی ماہتابی دھمک کی یکتا خانقاہ درگاہ اللہ آباد شریف کنڈیارو سندھ بھی تشریف لائیں،
    یقینا اپ اگر اہل عشق ہیں تو اپنے آپکو تھکا ہارا سمجھنے کے بعد ایک منفرد جگہ پائینگے اور خود کو خوشنصیب سمجھ کر آنسوئوں سے اپنا دامن تر کیئے بنا نہیں رہ پائئینگے٫ اور اگر آپ اہل عقل ہیں اور اسلامی دنیا کو صرف اپنے عقلی معیار سے پرکھنے کے قائل ہیں تو تب بھی آپ متاثر ہوئے بنا نہیں رہ پائینگے۔
    اہل عشق کیلئے بس اک ہلکی سی جھلک اور ذرا سی آمد کی دیری ہے کہ پھر اپنا آپ کھو بیٹھینگے،
    اہل عقل کیلئے بس ذرا سی گفتگو کی دیری ہے کہ آپ دنیا کے منجھے ہوئے موٹیویشنل اپسپیکرز کو کہیں دور کھڑا پائینگے ،
    بلاشبہ ایک حقیقی صوفی کی زندگی متاثر کن اور دور اندیش نگاہوں کی حامل ہوتی ہے جو اپنے چاہنے والوں کیلئے خدا کی ذات کی سب سے بڑی نعمت ہوتی ہے اسی لیئے پھر چاہنے والے جھومنے پہ مجبور ہوجاتے ہیں کہ اس سے پہلے ایسی لاثانی نعمت کہاں میسر تھی۔
    اگر آپ بھی ایسی نعمت کے بعد جھوم اٹھیں تو بیشک آپکا شمار بھی اہل عقل کے بعد اہل عشق میں بھی شمار ہوجائے گا اور یوں اس دنیا کے فانی مناظر کو اب آپ صوفیاء کی تجلیات (غوروفکر) سے دیکھ سکینگے جو کہ ایک منفرد و بہتر زندگی ہے اور ایک تسکین بھری موت کی ضمانت۔
    اللہ ہم سب کا حامی و ناصر ہو اور اسی طرح قیامت تک انہی کے دامن سے وابستہ رکھے امین
    #کاپی

  • @ismailmir8368
    @ismailmir8368 2 года назад

    Wasif Ali ke chahrey per sunat Ka Noor Darhi Nahi hai

  • @rindlog853
    @rindlog853 3 года назад +1

    Log tanha smjhte hn mujhe smjha kre'n mai kisi haal me bhi tanha nhi hun

  • @sha2zadi
    @sha2zadi 6 лет назад +2

    HAQQQQQQQQQQQQQQQQQQQQQQQQQQQQQQQQQQQQQQQQQQQQQQQQQQQQQQQQQQQQQQQQQQQQQQQQQQQQQQQQQQQQQQQQQQQQQQQQQQQQQQQQQQQQQQQQQQQQQQQQQQQQQQQQQQQQQQQQQQQQQQQQQQQQQQQQQQQQQQQQQQQQQQQQQQQQQQQQQQQQQQQQQQQQQQQQQQQQQQQQQQQQQQQQQQQQQQQQQQQQQQQQQQQQ

  • @songzzzall7395
    @songzzzall7395 Год назад

    Ye Hikmat he

  • @zdrashdi
    @zdrashdi 4 года назад +1

    حضرت فلسفہ منطق اور اشعار نہیں قرآن و حدیث و سنت نبوی ہمارے لئے روشنی ہیں ۔ نبی علیہ السلام نے احسان ( یعنی تصوف) کی تشریح فرماتے دھیان اور تصور کے متعلق یوں فرمایا مفہوم ہے " تم اللہ تعالیٰ کی عبادت یوں کرو گویا کہ تم اسکو (کسکو ؟ اللہ تعالیٰ کو) دیکھ رہے ہو اگر یہ نہ ہوسکے تو گویا کہ وہ تمہیں دیکھ رہا ہے " تصور شیخ کے بجائے ہر وقت "معیت الٰہیہ" کا یا " "اللہ تعالیٰ ہمیں دیکھ رہا ہے" کا مراقبہ دھیان یا تصور مطلوب ہے اگر صحبت شیخ میں اس میں مدد ملتی ہے تو اچھا ورنہ غیراللہ کا دھیان مطلوب نہیں ۔ قرآن و حدیث سے صرف صحبت صادقین ثابت ہے تصور شیخ کا پتہ نہیں ۔ واللہ عالم بالصواب ۔

    • @muhammadabdullahfiaz6438
      @muhammadabdullahfiaz6438 3 года назад +2

      صادقین کون ہوتے ہیں؟ اس پہ غور کیجئے گا

    • @adnanaadi7696
      @adnanaadi7696 2 года назад +1

      NABI PAK SAWWL JAB MYRAJ say wapis aya to SAHAB RZH nay frmaya k ap to apny ALLAH ko dykh aya hamara kya ....to frmaya gaya jis nay NABI SAWWL KO DYLHA US NAY MJHY DYLHA OR AJ K DOOR MAY AP AGR YAH BAT KRO TO APNY TO NABI PAK SAWWL KO NHI DYLHA TO AP K LIA HA K PEER KA HATH RASOOL ALLAH SAWWL KA HATH MTB YAH TASAWOOR GAR ALLAH NHI AAN ALLAH HA

  • @ZainuDeen-os6ck
    @ZainuDeen-os6ck 5 месяцев назад

    Bolo to smoothly bolo aur khaaso nahi.

  • @rohanielaj2354
    @rohanielaj2354 2 года назад

    Subhan Allah

  • @muneebahmed7689
    @muneebahmed7689 6 лет назад +2

    Subhanallah

  • @sameenmurtaza548
    @sameenmurtaza548 4 года назад

    ❤❤❤❤❤

  • @hassanshahmultani9727
    @hassanshahmultani9727 5 лет назад

    سبحان اللّه

  • @NasirAli-up2gf
    @NasirAli-up2gf 3 года назад

    Subhan Allah

  • @MuhammadWaseem-gd1yv
    @MuhammadWaseem-gd1yv 4 года назад

    Subhan Allah

  • @ghulamanwarwarsi7603
    @ghulamanwarwarsi7603 5 лет назад +1

    Subhanallah