fri 09082013

Поделиться
HTML-код
  • Опубликовано: 8 сен 2024
  • تکبیرات عید
    غزوہ حنین،کژرت تعدد در اصل کمزوری
    تکبیرات عید میں اختلاف کی اصل وجہ،خطبہ عید بنو امیہ سے پہلے اور بعد،گروہی اور مذہبی بنیاد پہ قتل و غارت
    کالم سے اقتباس،شعیہ سنی دیوبندی وھابی بحث خارج از عقل
    انتخاب حضرت ابو بکر صدیق رضی اااللہ عنہ ایک سیاسی مسئلہ
    تکبیرات عید تین تین اور سات پانچ،
    اسلام کی معنی
    جنت کے اصل حق دارعمل خالص کرنے والے
    عیدین سے پہلے روزہ کی اصل حقیقت، عید کی نماز سے پہلے کھجور کھانا اعلیٰ سنت، کھجور شجرۃ طیبہ
    دینی احکامات و اعمال کی تشریح از روےٰ شجرۃ طیبہ
    عید پہ خوشی منانے کا نبوی طریقہ،عید پر ڈ ف بجانا اور اسکی مقررہ
    بہادر شاہ ظفر کے اشعار کی تشریح۔
    سدقہ فطر،نماز عید کے بعد عمومی صدقہ
    ھضرت سلمان الفارسی، سلمان ابن الاسلام، سلمان الفارسی کا قبول اسلام
    نبی کریم علیہ الاسلام کا صدقہ قبول نہ فرمانا لیکن ھدیہ قبول فرمانا۔ دلیل نبوت۔
    سلمان الفارسی کی غلامی ختم کرنے کی شرط،صدقہ فطر دریا دلی کی عملی مثال،گورنر مدائن،سلمان الخیر،خندق کھودنے کا مشورہ۔
    بادل کو مخصوص باغ میں پانی سپلائی کرنے کا حکم
    آمدن کے تین حصے،صدقہ اصلی نفع
    رمضان ماہ بخشش

Комментарии • 3