nimaz maqsad e Hussain h es liay maqsad pehly hon chahy jis k liay Hussain a s n Abker Qasim Asghar Abass qurban kiay bb pak n chader dee usay berwaqt ada kerna chy
اس میں بانی مجلس بھی قصور وار ہے ۔اذان و نماز باجماعت کا اہتمام کیوں نہیں کیا؟ اور مجلس کیلئے ایسا وقت کیوں نہیں مقرر کیا جو نماز کے وقت کے ساتھ مزاحم نہ ہو۔
منبر سے یہ بات نا درست ہے کہ اگر کسی نے پڑھنی ہو تو جا سکتا ہے۔ کیا یہ ذاکر شیعہ نہیں ۔ اگر شیعہ ہے تو آگے کھڑا ہو کر خود بھی نماز پڑھے اور مومنین کو بھی پڑھائے۔
زاکر صاحب یہ بات زہن میں رہے کہ نماز واجب ہے باجماعت نماز واجب نہیں ہمارے مسلک میں ظہرین اور مغربین کی اصطلاع اسی لیے ہے کہ طہرین کی نماز کا کل دورانیہ تقریباََ چار گھنٹے بنتا ہے اگر کوئی اپنے فرض ِ منصبی یعنی معاشی ذمہ داری پر ہے تو اُسے پہلے وہ نبھانا ہے اور چار گھنٹے بڑا وقت ہوتا ہے کہ جس میں کسی بھی وقت نماز پڑھی جاسکتی ہے ۔ حضور جب مسجد نبوی میں خود نماز پڑھاتے تھے تو بیشتر لوگ اپنی تلاش معاش میں مصروفیت کی بنا پر ہر نماز کی جماعت میں شامل نہیں ہوتے تھے ۔ کہیں کوئی ایسی ضعیف روایت بھی نہیں ملتی کہ جس میں کبھی حضور نے کسی کی اِس وجہ سے سرزنش کی ہو کہ وہ جماعت میں شامل کیوں نہیں ہوا ۔ہاں البتہ حضور کے بلانے پر سب کچھ چھوڑ چھاڑ کر حتیٰ کہ واجب نماز بھی ادھے میں چھوڑ کر لبیک کہنا واجب نہیں اوجب ہے ۔ اسی لیے اگر آزان ہوئی اور کوئی مجلس سے نہیں اُٹھا تو وہ قابل مذمت نہیں ہے آپنے کتنا وقت پڑھنا پے زیادہ سے زیادہ پینتالیس منٹ جب کہ ظہرین کا وقت وسیع ہے آپکی مجلس ختم ہونے کے بعد بھی نماز ہو سکتی جو قضا بھی نہیں ہو گی ۔ اور آپ اپنی بات کریں آپ کو یہاں فقیہی مسائل بیان کرنے کے لیے نہیں بلایا گیا اور نہ آپکا یہ کیلیبر ہے آپ کو لاکھوں اس لیے دیے جتے ہیں کہ آپ یہاں مصائب و فضائل اہلبیت بیان کریں لیکن آپ ہیں کہ واہ واہ خریدنے کے چکر میں آدھے سے زیادہ وقت ضائع کر دیتے ہیں ۔ آپ کو اپنی اصلاح کی ضرورت ہے ۔
محترم نماز کا وقت وسیع ہونے کا مطلب یہ نہیں کہ جب مرضی ہو پڑھ لی جائے، پھر مولا صادق کی اس حدیث کی کیا تفسیر فرمائیں گے کہ جس میں فرمایا کہ ہماری شفاعت اسے نصیب نہیں ہو گی جس نے نماز کو حقیر سمجھا، بغیر کسی عذر شرعی کے نماز کو اول وقت سے تاخیر کیساتھ پڑھنا نماز کو حقیر جاننے کے مترادف ہے، باقی منبر حسینی فقط فضائل و مصائب کیلیے نہیں ہے اس پہ احکام فقہی و عقائد و اخلاق بیان کرنا سیرت محمد و آل محمد ہے
ایک جمعرات میں نے دیکھا مجل🎉س ہورہی تھی اور مغرب کااذان شروع ہوا تو اسی وقت سب مسجد سے باہر نکل گئے اور باہر چلے گئے جتنے مجلس والے تھے میں نے سوچا یہ لوگ وضو تازہ کرکے آئیں گے لیکن نہیں وہ نماز ختم ہو نے کے بعد پھر واپس آگئے سگریٹ نوشی کرکے فیصلہ آپ کیجیۓ
نماز وہ فروع ہو جسکو حسین ع جیسے اصول نے بھی قضا نہیں کیا
بے نمازی کا امام حسین علیہ سلام سے کوئی تعلق نہیں
nimaz maqsad e Hussain h es liay maqsad pehly hon chahy jis k liay Hussain a s n Abker Qasim Asghar Abass qurban kiay bb pak n chader dee usay berwaqt ada kerna chy
مجلس میں نماز کے بارے میں بیان بہت اہم بات کی جانب متوجہ کیا ۔تمام سامعین کو۔
کمال گفتگو درس آل محمد ❤
حسین علیہ السلام نے تیروں کی بارش میں نماز پڑھی ہے
I am Sunni Muslim and liked his preaching about Importance of namaz
Mashallah very good saying true Islam may Allah subhan bless you
اللہ پاک اس قوم پر رحم فرمائے ان کو نماز کی توفیق عطا فرمائے
Ameen
MashALLAH
Mashallah❤❤❤❤❤❤
MasaaaAllah g
Innovation.
VERY GOOD
اس میں بانی مجلس بھی قصور وار ہے ۔اذان و نماز باجماعت کا اہتمام کیوں نہیں کیا؟
اور مجلس کیلئے ایسا وقت کیوں نہیں مقرر کیا جو نماز کے وقت کے ساتھ مزاحم نہ ہو۔
Shadi
Par
Muzic
Ki
Mehgal
Misn
Namaz
Yaad
Nahi
Ziaqar
Hussain
A.s
Mian
Yaad
Aa
Ti
Hisn
بہت گھیٹا مثال دی ہے شادی پر بھی گناہ ہے مگر نام حسین ع پر کرنا زیادہ گناہ ہے
Allah aap ko salamat rakhy jahad kar rah y ho aap
منبر سے یہ بات نا درست ہے کہ اگر کسی نے پڑھنی ہو تو جا سکتا ہے۔
کیا یہ ذاکر شیعہ نہیں ۔
اگر شیعہ ہے تو آگے کھڑا ہو کر خود بھی نماز پڑھے اور مومنین کو بھی پڑھائے۔
Khud parh k aya hy dosrey moneeen ko kahe Raha hy k Namaz parhni hy to ja saktey ho baqi pakar k Waseem Bhai ne masjid.me chor k to NAHI Aya

Waha Waha moksar sab Waha ALI a.s ki azmmat zada ha aye namza ki phela osy ki bhty jawab dooo
یہ مراثیوں کا رچایا ہوا ڈرامہ ہے کہ نماز کی قضاء ہے مجلس کی قضاء نہیں ہے ۔
کمنٹ 787 والے کو نماز کے اہمیت اور فصیلیت کا پتہ ہی نہیں اللہ تعالیٰ ان کو ہدایت دیں ایسے لوگوں نے مذہب اہلیبت علیہ السلام کو بدنام کیا ہے
زاکر صاحب یہ بات زہن میں رہے کہ نماز واجب ہے باجماعت نماز واجب نہیں ہمارے مسلک میں ظہرین اور مغربین کی اصطلاع اسی لیے ہے کہ طہرین کی نماز کا کل دورانیہ تقریباََ چار گھنٹے بنتا ہے اگر کوئی اپنے فرض ِ منصبی یعنی معاشی ذمہ داری پر ہے تو اُسے پہلے وہ نبھانا ہے اور چار گھنٹے بڑا وقت ہوتا ہے کہ جس میں کسی بھی وقت نماز پڑھی جاسکتی ہے ۔ حضور جب مسجد نبوی میں خود نماز پڑھاتے تھے تو بیشتر لوگ اپنی تلاش معاش میں مصروفیت کی بنا پر ہر نماز کی جماعت میں شامل نہیں ہوتے تھے ۔ کہیں کوئی ایسی ضعیف روایت بھی نہیں ملتی کہ جس میں کبھی حضور نے کسی کی اِس وجہ سے سرزنش کی ہو کہ وہ جماعت میں شامل کیوں نہیں ہوا ۔ہاں البتہ حضور کے بلانے پر سب کچھ چھوڑ چھاڑ کر حتیٰ کہ واجب نماز بھی ادھے میں چھوڑ کر لبیک کہنا واجب نہیں اوجب ہے ۔ اسی لیے اگر آزان ہوئی اور کوئی مجلس سے نہیں اُٹھا تو وہ قابل مذمت نہیں ہے آپنے کتنا وقت پڑھنا پے زیادہ سے زیادہ پینتالیس منٹ جب کہ ظہرین کا وقت وسیع ہے آپکی مجلس ختم ہونے کے بعد بھی نماز ہو سکتی جو قضا بھی نہیں ہو گی ۔ اور آپ اپنی بات کریں آپ کو یہاں فقیہی مسائل بیان کرنے کے لیے نہیں بلایا گیا اور نہ آپکا یہ کیلیبر ہے آپ کو لاکھوں اس لیے دیے جتے ہیں کہ آپ یہاں مصائب و فضائل اہلبیت بیان کریں لیکن آپ ہیں کہ واہ واہ خریدنے کے چکر میں آدھے سے زیادہ وقت ضائع کر دیتے ہیں ۔ آپ کو اپنی اصلاح کی ضرورت ہے ۔
نماز سب سے پہلے
افسوس آپ کو ابھی تک یہ بھی نہیں پتہ کے نماز فرض ہے جس کا اللّه پاک نے 700 دفعہ حکم دیا ہے ۔ جس چیز کا اللّه پاک حکم دیں وہ فرض ہوتی ہے یا واجب ؟
درست فرمایا@@amirraza2439
محترم نماز کا وقت وسیع ہونے کا مطلب یہ نہیں کہ جب مرضی ہو پڑھ لی جائے، پھر مولا صادق کی اس حدیث کی کیا تفسیر فرمائیں گے کہ جس میں فرمایا کہ ہماری شفاعت اسے نصیب نہیں ہو گی جس نے نماز کو حقیر سمجھا، بغیر کسی عذر شرعی کے نماز کو اول وقت سے تاخیر کیساتھ پڑھنا نماز کو حقیر جاننے کے مترادف ہے، باقی منبر حسینی فقط فضائل و مصائب کیلیے نہیں ہے اس پہ احکام فقہی و عقائد و اخلاق بیان کرنا سیرت محمد و آل محمد ہے
@@allamariwannaqviofficial9337 بات گول کر گئے ۔ نماز فرض ہے نہ کے واجب
Aisy.zikir.ko.snna.jurm.hy
Baniyan.b.zakir.hi.jaisy.hen
Nimaz pahly
آنکھیں کھول دیں 😢
ایک جمعرات میں نے دیکھا مجل🎉س ہورہی تھی اور مغرب کااذان شروع ہوا تو اسی وقت سب مسجد سے باہر نکل گئے اور باہر چلے گئے جتنے مجلس والے تھے میں نے سوچا یہ لوگ وضو تازہ کرکے آئیں گے لیکن نہیں وہ نماز ختم ہو نے کے بعد پھر واپس آگئے سگریٹ نوشی کرکے فیصلہ آپ کیجیۓ
اپنا کام جاری رکھو
نماز ہوتی رہے گی
یہ ساری ایسے باتیں ہی بنیں ھوئی ہیں
خود بیٹھ جاؤ اور کہو کہ نماز پڑھ لو تم بہت بڑے ڈرامے باز ہو
افسوس ۔ کربلا میں نماز کے وقت مجلس ختم نماز شروع ۔ ادھر کوئی انتظام ہی نہی ۔
تو کیوں نہیں پڑھ رہا
Bhai keh to rha h apny hisy Ka Kam kr ke Aya ho dhyan SE suno
Wo parh ka ay ha member pa