بیتا آپ بہت اچھے انسان ہو میں آپ کو پابندی سے دیکھتا ہوں۔ برائے مہربانی امریکی جھنڈے والے شرٹس سے گریز کریں التجا ہیں۔ گو کہ میں خود امریکی شہری ہوں لیکن دل پاکیستان میں دڑکھتا ہے۔
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ ماشاءاللہ اللہ تعالیٰ آپکو اپنی حفظ و امان میں رکھے نصر من اللہ و فتح قریب واللہ خیر الماکرین حضرت محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پر لاکھوں درود و سلام 🎉🎉🎉
Pakistan's development is impossible without Imran Khan. There is no substitute for Imran Khan to maintain progress. InshaAllah the Chief Justice of Pakistan will judge inshaAllah. Inshallah one day.
Wish you a very happy wala Birthday 🎂 prince charmi 🥰 you are the bestest person in the world God blessed you Allah Tala apko sehat o slamti KY Sath lambi Zindagi atta farmaie ameen stay safe and healthy God blessed you ❤️❤️❤️
بہت کم صحافی ہیں بھائی جس پر ہم لوگ یقین کرتے ہیں جس میں آپ عمران ریاض خان ۔سمیی ابرہیم ۔۔صابرشاکر ۔۔معیدپیرذدا۔۔۔عارفین ۔صادیق جان ۔۔جس کچھ دنوں پہلے کے پی کے میں حاملہ ہوا
جے یو آئی کو کوئی عہدہ نہیں دینا چاہیے۔پی ٹی آئی نے خود سب کچھ فیس کیا۔آور ہم آگے بھی خود فیس کرینگے۔بس صرف احتجاج کی کال دینا چاہیے۔بس صرف لیڈرشپ کو باہر آنا ہوگا
الحمدللہ رب العالمین آخر کوئی نہ کوئی وجہ تو ھے کہ اللہ تعالیٰ عمران خان کو 28سال سے بلعموم اور دو سال سے بلخصوص دنیا کی ساتویں ایٹمی طاقت تمام تر سہولت کاروں ۔اور الزامات اور شدید کردار کشی کے باجود اس کو ابھی تک شکست نہیں دے سکا اس کی مقبولیت اج 98%تک ج پہنچی ہے اج قوم اس کی ووٹرز/سپورٹرز ھی نہیں عاشق اور جانثار ھے اس کی جدوجھد بے مثال اور حوصلہ کمال کا ھے ھماری قسمت میں غلامی کی سیاہ رات لمبی ہے تو وہ اور بات ہے بصورت دیگر اللہ تعالیٰ مرشدِ عمران خان ❤️ کو ھارنے نہیں دے گا وہ کروڑوں دلوں کی دعا اور امیدوں کا مرکز ہے 🙏🏻
آسان لفظوں میں بتاؤں تو کل سپریم کورٹ میں یہ ہوا کے مولانا فضل الرحمن کی پارٹی نے تحریک انصاف کو مخصوص نشستیں نہ دینے کی الیکشن کمیشن کے فیصلے کی حمایت فرماءی ھے۔ واہ مولانافضل الرحمٰن صاحب آپ کی جمہوریت کو سلام۔ آپ کی ووٹ کو عزت دو کو سلام۔ اور آپ کے اصول پسندی کو سلام۔ یہ تو وہی مثال ہوی کے اک مولانا کے گھر آنگن میں پڑوس کی مرغی آ گئ ۔ مولانا کے بیٹے نے مرغی کو پتھر مارا ۔ مرغی 🐓 چوٹ سے گر کر تڑپنے لگی ۔ مولانا کی بیوی نے اسے فوراً ذبح کر کے مرغ چھولے قورمہ بنا لیا۔ جب مولانا کھانے پر تشریف لاے تو مولانا نے پوچھا بیگم سے کے کھانے میں کیا پکا ھے۔ بیگم نے جواب دیا کے ہمارے لیے مرغ 🐓 چھولے کا قورمہ اور آپ کے لئے دال پکای ھے۔ مولانا نے مرغی ھاتھ سے جاتے دیکھی تو پوچھا کیوں ۔ تو بیکم نے سارا قصہ بیان کیا۔ کے اگر میں پڑوسی کو بتاتی تو جھگڑا ھو جاتا کے ھماری مرغی مار دی۔ میں نے پڑوسی کو بتاے بغیر مرغ 🐓 پکا لیا جو آپ کے لیئے حرام ھے۔ اس لیئے آپ حلال کی دال نوش فرمائیں ۔ ھمارے لئے تو مرغی ھے۔ مولانا نے مرغی ھاتھ سے جاتے دیکھی تو فوراً فتویٰ نکال لیا ۔ مولانا بولے اس قورمہ میں تیل مصالحہ چھولے پیاز ٹماٹر تو اپنا ھے اس لیئے شوربہ تو حلال ھوا۔ اس لیئے تم مجھے شوربہ ھی دے دو۔ تو بیگم نے مولانا کی پلیٹ میں مرغی کا شوربہ ڈالنا شروع کیا تو تو کچھ مرغ کی بوٹیاں بھی مولانا کے پلیٹ میں گر گئی۔ تو بیگم نے مرغ 🐓 کی بوٹیاں واپس چممچ سے دیگچی میں ڈالنے لگی تو مولانا بولے بوٹیاں آپ سے آتی ھے تو آنے دو۔ کیوں واپس دیگچی میں ڈال رھی ھو۔ تو بیگم نے جواب دیا ۔ پڑوس کی مرغی بھی آپ سے ھی آی تھی ۔ میں بلانے نہیں کی گئی تھی۔ اس لیئے بسم اللہ کہ کر کھا لو پوری دیگ حلال ھے۔ یھی مولانا فضل الرحمن کا دوسرے پارٹیوں کی محفوظ نشستوں والا حال اور مؤقف ھے۔ مولانا فضل الرحمن پر کبھی بھروسہ نھی کیا جا سکتا۔
ایاک نعبد و ایاک نستعین
یاحی یاقیوم برحمتک نستغیث
اللھم صلی علی محمد و علی آل محمد
فوج بھی ہماری ہے اور ملک بھی ہمارا ہے
God bless you Abdul qadir bhi
Walikom Assalam jety rahiye😊
❤❤❤.Masha Allah. Masha Allah. Imran Khan. Zindabad. ❤❤❤
بیتا آپ بہت اچھے انسان ہو میں آپ کو پابندی سے دیکھتا ہوں۔ برائے مہربانی امریکی جھنڈے والے شرٹس سے گریز کریں التجا ہیں۔ گو کہ میں خود امریکی شہری ہوں لیکن دل پاکیستان میں دڑکھتا ہے۔
Mashaa Allah...boht Pyari baat ki ap ne ....❤
Qadir saheb you're fantastic
اللہ اکبر
Imran Khan Zindabad
عمران خان زندہ باد پاکستان پائندہ باد ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
Zabberdast
بہت خوبصورت عزیز محترم عبدالقادر صاحب ھمیشہ خوش اور سلامت رھیں ❤
ون ملین مبارک 🌹👍
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 😍 جناب
عبد القادر بھائی آپ کے سیلاب کا انتظار رھتا ھے میں ھر حالت میں سنتا ھوں
Imran khan zindabad❤❤❤
Great leader Imran Khan ✌️💪🏏
حق اور سچ کی آواز عبد القادر صاحب
وعلیکم اسلام و رحمۃ اللّٰہ و برکاتہ
انشاللہ ❤ عمران خان ❤۔۔،fawad choudary should be completely out of pti
وعلیکم السلام جی جناب بھائی عبدالقادر صاحب صاحب اللہ پاک آپ کو ہمیشہ خوش سلامت رکھے آمین ثم آمین ❤
حق ایا باطل مٹ گیۓ اور باطل مٹنے کے لیۓ ھے
1 Million❤
#عمران خان کو #رہا کرو۔
زندہ باد عبدالقادر صاحب
Imran khan zindabad ❤dil dil Pakistan 🇵🇰 jaan jaan Imran khan 😀 ❤❤❤❤❤❤❤
عبدلقادر آپکو حق اور سچ کے ساتھ کھڑے ھونے پر سلام کرتے ہیں
عبدالقادر بھایی اللہ پاک حق اور سچ کی مدد گار ھے اللہ پاک اپکو زندہ سلامت رکھے
😅oplkmnnm
❤ W ! Salam Abdul Qadir ❤
And Happy Birthday 🎂 🥳 🎉 🎈 🎁
Sada Khush raho ❤🥰❤🥰
سالگرہ مبارک ہو اللہ تعالیٰ لمبی عمر دے اور خوشیاں دے آ مین ثمہ آمین
💚🏏💚 عمران خان زندہ باد 🌹🏏🌹 عمران خان زندہ باد 💘✌️💘 عمران خان زندہ باد 🍁👍🍁 عمران خان زندہ باد 🌹🏏🏏🌹💚🏏🏏💚🏏🏏❤️🏏🏏💚✌️✌️❣️❣️🏏🏏💚💚
❤❤❤❤❤ماشاءاللہ ماشاءاللہ مبارک مبارک حق اور سچ کی فتح
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ ماشاءاللہ اللہ تعالیٰ آپکو اپنی حفظ و امان میں رکھے نصر من اللہ و فتح قریب واللہ خیر الماکرین حضرت محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پر لاکھوں درود و سلام 🎉🎉🎉
❤❤
P.
@@AslamKhan-hq6nr
I am in Dubai but I'm supported Imran Khan zindabad love you Pakistan I am from Larkana
Is Waqt Sirf awar Sirf Imran Khan k Rihai k lie ik Huna Chahiey ikhtefat apni jagha liken is TIME k Imran Khan ka Zarorat ha
Shabash AbdulQadeer Allah Kush rakhy ❤
Allah pak in Zalmo chorono ko ghariq karay ameen ❤❤❤❤❤❤
اس کے راۓ سے تو بلکل مطمئن نہیں ہے
ماشاءاللہ ❤❤❤❤
عمران خان زندہ باد پی ٹی آئی ٹائیگر زندہ باد ❤❤❤
Got another chance to wish once again
HAPPY BIRTHDAY SIR!🎂🌟❣️
آپ عوام کو ان پروموٹرز کے ایڈز کے بارے میں بتائیں تاکہ عوام انکو بھی آفریدی کی طرف get well soon کے میسج بھیجیں😂😂😂
AQ, You are the champion of Truth. Well done bro!!!!!
Imran khan Zindabad InshaAllah
Totally agreed with Fawad Chaudhry ❤❤❤.America Kabhi ni chhae Ga khan sb bahir ain..ye sbbko pata Hai
❤
Masha allah bahut bahut Mubarak ho 🎉❤
ابھی عمران سمیت آپ سب سرکاری مسلمانوں کی قسمت میں ذلت و رسوائی آسمان پر لکھی ہوئی ہے جو کچھ کر گزر سکتے ہو کر گزرو کچھ بھی نہیں ہوگا
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
❤❤PTI ❤❤❤❤
PTI Imran Khan 🌹💘💖💘💘💘💘 PTI Imran Khan 🌹🌹💘💘💖💖💖💖🌹 PTI Imran Khan 🌹💘💖💘💝💚💚 PTI Imran Khan 🌹🌹💘💘💘💘 PTI Imran Khan 🌹💘💖💖💖💖
Aslam-O-alikum Abdul qadir sab thanks for updating Allah Bless Pakistan and both Imran khan
Pakistan's development is impossible without Imran Khan. There is no substitute for Imran Khan to maintain progress. InshaAllah the Chief Justice of Pakistan will judge inshaAllah. Inshallah one day.
PTI Imran Khan academy ❤💝💖💖💖💖💖 PTI Imran Khan 🌹🌹💘💘💖 PTI Imran Khan 🌹💘💖💘💘
KAH imaran Khan and body 😭😭😭😭😭😭😭😭
Abdul Qadar Mashalla Very True Information These Crupet Chore Dako Inshalla Finished
اللہ اپ کے حفاظت فرما
PTI Imran Khan 🌹🌹💘💘💘💘💖 PTI 💝 PTI Imran Khan 🌹💘💖💘💘💘 PTI Imran Khan 🌹🌹💘💘💖💖
Our Great honest breave leader only imran khan ❤❤❤❤❤❤❤pakistan Zindabad 🇵🇰 ❤❤❤❤❤❤pti Zindabad ❤❤❤❤❤❤❤
Release imran khan ✌🏻🇵🇰
Excellent analysis❤
wa elekum salam
Qadir bhai, ye American Flag wali T.shirt ???😮😮 Absolutely Not !!!
Ik 🤲🕋🤲💐
Mubark ho bhai .1.m ho gy
روشیہ اور پاکستان امریکہ کے لیے برابر نہیں ہو سکتے
ALHAMDULILLAH
ALLAH AL HAQ HA ❤
عبدلقادرکمشنرچھٹہ والی بات سب سے مظبوط اورمانیےوالی بات ھے
Jui ko ohdey dena chahyen ya Nahin y fesla to Imran Khan NY Karna ho ga
Of course Fawad Chaudhary is right in saying that Jui f plus Ji plus pkmap & GDA will be the utmost priority at every cost.
Qadr ap hak pr hy
Imran Khan
Zindabad
❤❤❤
Once again Happy Birthday many many more happy returns of the day may Allah give you long life ap hamesha hanste muskurate raho ❤❤❤❤❤❤❤
Free Great leader Imran Khan 💪💪💪👌👌👌💝💝💝 PTI zindabad 🏏🏏🏏👍👍👍✌️✌️✌️
Wish you a very happy wala Birthday 🎂 prince charmi 🥰 you are the bestest person in the world God blessed you Allah Tala apko sehat o slamti KY Sath lambi Zindagi atta farmaie ameen stay safe and healthy God blessed you ❤️❤️❤️
Abdul Qadir American Flag dkha rhay hain party to nahi bdal le? 😂😂
(Jkin)
Good work keep it up
Hahaha
عمران خان کے وکلاء کو چاہئے قضی فیض عیسی بر اعتراض کریں کہ عمران خان کے کسی بہی کیس میں نہ بیے
Release and free Imran Khan A great leader and Hero Of Islamic World Imran Khan and Pak Zandabad.
In Sha allah humra sher bar ayga asli sher Imran khan
InshAALLAH everything will be fine Ameen Suma Ameen ❤️
بہت کم صحافی ہیں بھائی جس پر ہم لوگ یقین کرتے ہیں جس میں آپ عمران ریاض خان ۔سمیی ابرہیم ۔۔صابرشاکر ۔۔معیدپیرذدا۔۔۔عارفین ۔صادیق جان ۔۔جس کچھ دنوں پہلے کے پی کے میں حاملہ ہوا
زبردست
وعلیکم السلام بھائ صاحب❤بہت خوبصورت اور بہترین تجزیہ بھائی صاحب❤
Is wqt zrurt kya ha dusri jmatu sy ittehad krny ki sirf imran khan ki ak call ki zrurat ha baki jaye jhannum ma ye juif jmat e islami or deegr
Jo kal looti bani te o ajj b looti hi
عمران خان زندہ باد
عمران خان زندہ باد
عمران خان زندہ باد
عمران خان زندہ باد
عمران خان زندہ باد
شکر ہے اللہ تعالیٰ عمران خان کو اللہ تعالیٰ سلامت رکھے اور آس ملک کے اچھا کام کرنیوالے میں شامل فرمائے آمین ♥️🤲🤲🤲 یا ربّ العالمین امین
"ہمارا مطالبہ ہے فضل الرحمن کے ساتھ مذاکرات نہ کیے جائیں کیونکہ وہ اعتباری ادمی نہیں ہے ادھے راستے میں دھوکہ دے کے چلے جانے والا ادمی ہے
Zindabad all pti tigers ✌️💪🏏
جے یو آئی کو کوئی عہدہ نہیں دینا چاہیے۔پی ٹی آئی نے خود سب کچھ فیس کیا۔آور ہم آگے بھی خود فیس کرینگے۔بس صرف احتجاج کی کال دینا چاہیے۔بس صرف لیڈرشپ کو باہر آنا ہوگا
الحمدللہ رب العالمین آخر کوئی نہ کوئی وجہ تو ھے کہ اللہ تعالیٰ عمران خان کو 28سال سے بلعموم اور دو سال سے بلخصوص دنیا کی ساتویں ایٹمی طاقت تمام تر سہولت کاروں ۔اور الزامات اور شدید کردار کشی کے باجود اس کو ابھی تک شکست نہیں دے سکا اس کی مقبولیت اج 98%تک ج پہنچی ہے اج قوم اس کی ووٹرز/سپورٹرز ھی نہیں عاشق اور جانثار ھے اس کی جدوجھد بے مثال اور حوصلہ کمال کا ھے ھماری قسمت میں غلامی کی سیاہ رات لمبی ہے تو وہ اور بات ہے بصورت دیگر اللہ تعالیٰ مرشدِ عمران خان ❤️ کو ھارنے نہیں دے گا وہ کروڑوں دلوں کی دعا اور امیدوں کا مرکز ہے 🙏🏻
❤❤ Imran Khan sab zindabad ❤❤
آسان لفظوں میں بتاؤں تو کل سپریم کورٹ میں یہ ہوا کے مولانا فضل الرحمن کی پارٹی نے تحریک انصاف کو مخصوص نشستیں نہ دینے کی الیکشن کمیشن کے فیصلے کی حمایت فرماءی ھے۔ واہ مولانافضل الرحمٰن صاحب آپ کی جمہوریت کو سلام۔ آپ کی ووٹ کو عزت دو کو سلام۔ اور آپ کے اصول پسندی کو سلام۔ یہ تو وہی مثال ہوی کے اک مولانا کے گھر آنگن میں پڑوس کی مرغی آ گئ ۔ مولانا کے بیٹے نے مرغی کو پتھر مارا ۔ مرغی 🐓 چوٹ سے گر کر تڑپنے لگی ۔ مولانا کی بیوی نے اسے فوراً ذبح کر کے مرغ چھولے قورمہ بنا لیا۔ جب مولانا کھانے پر تشریف لاے تو مولانا نے پوچھا بیگم سے کے کھانے میں کیا پکا ھے۔ بیگم نے جواب دیا کے ہمارے لیے مرغ 🐓 چھولے کا قورمہ اور آپ کے لئے دال پکای ھے۔ مولانا نے مرغی ھاتھ سے جاتے دیکھی تو پوچھا کیوں ۔ تو بیکم نے سارا قصہ بیان کیا۔ کے اگر میں پڑوسی کو بتاتی تو جھگڑا ھو جاتا کے ھماری مرغی مار دی۔ میں نے پڑوسی کو بتاے بغیر مرغ 🐓 پکا لیا جو آپ کے لیئے حرام ھے۔ اس لیئے آپ حلال کی دال نوش فرمائیں ۔ ھمارے لئے تو مرغی ھے۔ مولانا نے مرغی ھاتھ سے جاتے دیکھی تو فوراً فتویٰ نکال لیا ۔ مولانا بولے اس قورمہ میں تیل
مصالحہ چھولے پیاز ٹماٹر تو اپنا ھے اس لیئے شوربہ تو حلال ھوا۔ اس لیئے تم مجھے شوربہ ھی دے دو۔ تو بیگم نے مولانا کی پلیٹ میں مرغی کا شوربہ ڈالنا شروع کیا تو تو کچھ مرغ کی بوٹیاں بھی مولانا کے پلیٹ میں گر گئی۔ تو بیگم نے مرغ 🐓 کی بوٹیاں واپس چممچ سے دیگچی میں ڈالنے لگی تو مولانا بولے بوٹیاں آپ سے آتی ھے تو آنے دو۔ کیوں واپس دیگچی میں ڈال رھی ھو۔ تو بیگم نے جواب دیا ۔ پڑوس کی مرغی بھی آپ سے ھی آی تھی ۔ میں بلانے نہیں کی گئی تھی۔ اس لیئے بسم اللہ کہ کر کھا لو پوری دیگ حلال ھے۔
یھی مولانا فضل الرحمن کا دوسرے پارٹیوں کی محفوظ نشستوں والا حال اور مؤقف ھے۔ مولانا فضل الرحمن پر کبھی بھروسہ نھی کیا جا سکتا۔
مولانا فضل الرحمان صاحب سے دھوکا نہ کھا ئیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
Thanks ❤عمران خان زندہ باد❤😊 ameen ❤😊🎉
حق اور سچ کے ساتھ کھڑے رہوں ،۔
مولانا فضل الرحمان کی جماعت کو اھم عہدے نہیں دیئے جا سکتے ، یہ لوگ قابل اعتبار نہیں ، سپریم کورٹ میں انہوں نے ریزرو سیٹس پر الیکشن کمیشن کا ساتھ دیا ۔
Imran khan zinda bad grate Leader in Pakistan 🇵🇰 ❤❤❤
Seway sepekar k sab tek bolta hn favad sahab
Qadir bhi Allah pak apko hamesha slamat rakhe
❤❤❤ مرشد عمران خان ھر کیس میں سرخرو ھو گئے انشاللہ ❤❤❤❤❤
Allah kare tehreek e insaaf Akal aur sabr Se kaam kare