*السلام عليكم و رحمۃ اللہ و برکاتہ* وقت نکال کر ضرور سنیے گا بہت سننے کی باتیں ہیں۔۔ اس بیان میں قرآن مجید کی تجوید،قرات و تلاوت کے حقوق بھی بہت اچھے طریقے سے مفتی صاحب نے سمجھائے ہیں اللہ تعالی سے دعا ہے کہ اللہ سبحانہ و تعالی ان کو صحت و عافیت،توانائی ،حفاظت ،،آسانیوں والی اور بہترین زندگی سے نوازیں اور ہمیں ان کا فیض نصیب فرما دیں ہم سب کو باعمل بننے کی توفیق عطا فرما دیں امین ثم امین
صلی اللّٰہ علیہ وآلہ واصحابہ وبارک وسلم تسلیما کثیرا کثیرا 🥰
*جزاک اللہ خیر*
*السلام عليكم و رحمۃ اللہ و برکاتہ*
وقت نکال کر ضرور سنیے گا بہت سننے کی باتیں ہیں۔۔ اس بیان میں قرآن مجید کی تجوید،قرات و تلاوت کے حقوق بھی بہت اچھے طریقے سے مفتی صاحب نے سمجھائے ہیں اللہ تعالی سے دعا ہے کہ اللہ سبحانہ و تعالی ان کو صحت و عافیت،توانائی ،حفاظت ،،آسانیوں والی اور بہترین زندگی سے نوازیں اور ہمیں ان کا فیض نصیب فرما دیں
ہم سب کو باعمل بننے کی توفیق عطا فرما دیں
امین ثم امین