الله تعالیٰ حضرت مولانا اشرف علی تھانوی رحمت اللہ علیہ کی قبر کو نور سے بھر اور ان درجات کو بلند کر دے اور ان کو جنت الفردوس میں جگہ دے دی امین ثم امین العالمین
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ ومغفرتہ ❤جزاکم اللہ فی الدارین خیرا ❤ بہت خوشی ہوئی آپکی یہ گفتگو حضرت مجدد ملت حکیم الامت مولانا پیر طریقت محی السنت الشاہ أشرف علی تہانوی رحمہ اللہ کے بارے میں ❤ حاسدین انسے حسد کرتے ھیں جبکہ وہ اھل سنت والجماعت ھیں ❤ اللہ تعالیٰ حاسدین کو ھدایت عطا فرمادیں آمین❤
حضرت تھانوی رحمۃ اللہ علیہ میرے شیخ حضرت نواب عشرت علی خان قیصر کے شیخ تھے ۔ اللّٰہ کریم ان مقدس ہستیوں کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے آمین یارب العالمین ۔
دیوبندی حکیم الامت اشرف علی تھانوی فرماتے ہیں: ’’ایک مرتبہ شاہ فضل الرحمٰن صاحب فرماتے تھے کہ مَیں بیمار ہوااور ڈرا کہ کہیں مر نہ جائوں مجھے مرنے سے بڑا ڈر لگتا ہے پھر آرام ہونے کے بعد فرمایاکہ حضرت فاطمۃ الزہرا رضی اللہ عنہاخواب میں تشریف لائیں اور انہوں نے مجھے سینے سے لگا لیا۔اچھا ہو گیا۔‘‘ [قصص الاکابر:ص۵۷۔۵۶] تبصرہ ۔ ۔۔۔۔۔۔۔ استغفر اللہ، اس من گھڑت خواب میں نبی مکرم ﷺ کی لختِ جگر اورسیدنا علی ؓ کی اہلیہ محترمہ سیدہ فاطمہ ؓکی جس قدر شدید توہین کی گئی ہے وہ محتاجِ بیان نہیںہے۔صرف اپنی جھوٹی بڑائی ظاہر کرنے کے لیئے خواب کے نام پر ان حضرات نے کس طرح پاک باز ہستیوں کی عزت پر کیچڑ اچھالنے کی کوشش کی ہے ۔ تف افسوس کہ اس سنگین گستاخی کو بھی خواب کے نام پر برداشت کرنے کی ترغیب دی جائے۔ اگر کوئی یہ کہے کہ مَیں نے خواب میں خود کو اشرف علی تھانوی کی اہلیہ کے ساتھ، رشید احمد گنگوہی کی بیٹی کے ساتھ فلاں فلاں حالت میں ملوث پایا تو اسے فقیہان دیوبند ضرور گستاخ قرار دیں گے بلکہ ہو سکتا ہے کہ اس جسارت پر کافر کہنے سے کم ہرگز تسلی نہ ہو۔ مگر ایسی ہی غلیظ بات خواب کے نام پر اللہ کے رسول ﷺکے گھرانے کے لیئے ان کے ہاں جائزہے،(نعوذ باللہ و من ذالک) ۔
اللہ تعالیٰ حضرت تھانوی صاحب رحمۃ اللہ علیہ اور انکے تمام اکابرین اور متبعین اور متعلقین کی قبور کو منور فرما دیں اور درجات بلند فرماییں آمین آمین آمین یا رب العالمین برحمتک یا ارحم الراحمین❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
برادر عزیز ۔۔ اشرف علی تھانوی کی کتاب ' تذ کر ۃا الحبیب فی نشر طیب ' کے صفحات نمبر 25-40 تک کا مطالعہ کریں ۔ آپ دیوبندی اور بریلوی عقائيد میں کچھ فرق نہیں پائيں گے۔ اور ااسی طرح بریلوی مسلک کی کتاب ' جاء الحق ' کا بھی مطالعہ کریں ۔ یہ دونوں فرقہ ایک ہی ہیں ۔ کچھ بھی فرق نہیں ہے
تو پھر بریلویوں کو یہ دیوبندی مشرک کیوں کہتے ہیں البراہین القاطعہ دیوبندیوں کی کتاب ہے اسکے پیج نمبر 55 پر رشید احمد گنگوھی دیوبندی نے حضور اکرم صلی اللہ علیہ و سلم کا میلاد منانے والوں کے متعلق کہا۔ بہت نداے رسول خدا میں شاغل ہیں۔ یہ مشرکوں کی علامت ہے محفل میلاد یہ کتاب کتب خانہ امدادیہ دیوبند سے چھپی ہے
دیو بندیوں کے جھوٹے قصے کہا نیاں ۔ تد فین کے بعد اشرف علی تھانوی کے دادا کا دنیا میں واپس آنا اشرف علی تھانوی (متوفی ۱۹۴۳ء) کے دادا کی وفات کا تذکرہ کرتے ہوئے دیوبندی خواجہ عزیز الحسن فرماتے ہیں… شہادت کے بعد ایک عجیب واقعہ ہوا، شب کے وقت اپنے گھر مثل زندہ کے تشریف لائے اور اپنے گھر والوں کو مٹھائی لاکردی اور فرمایا کہ اگر تم کسی سے ظاہر نہ کروگی تو اس طرح سے روز آیا کریں گے، لیکن ان کے گھر کے لوگوں کو یہ اندیشہ ہوا کہ گھر والے جب بچوں کو مٹھائی کھاتے دیکھیں گے تو معلوم نہیں کیا شبہ کریں گے اس لئے ظاہر کردیا اور آپ تشریف نہیں لائے، یہ واقعہ خاندان میں مشہور ہے۔ (اشرف السوانح ، ص ۱۵، ج ۱)
تھانوی نے اپنی کتاب حفظ الایمان کے پیج نمبر 15پر حضور اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلّم کے علم کو بچوں پاگلوں جانوروں کے جیسا کہا جو نبی کریم صلی اللہ علیہ و سلم کے علم کو بچوں پاگلوں جانوروں کے علم جیسا کہے وہ ہر گز مسلمان نہیں ہوسکتا آپ اپنی جان کسکے نام پر قربان کرنے کی بات کر رہے ہیں'جو نبی کریم صلی اللہ علیہ و سلم کی اتنی بڑی توہین کر گیا میرا کام بات آپ تک پہنچانا تھی میں نے پہنچادی
بزرگانِ دیوبند اور علمِ غیب ایک دیوبندی خان صاحب بیان کرتے ہیں : ’’مولانا نانوتوی فرماتے تھے کہ شاہ عبد الرحیم صاحب ولایتی کے ایک مرید تھے جن کا نام عبداللہ خان تھا۔ اور قوم کے راجپوت تھے اور یہ حضرت کے خاص مریدوں میں سے تھے۔ ان کی حالت یہ تھی کہ اگر کسی کے گھر میں حمل ہوتا اور وہ تعویز لینے آتا تو آپ فرما دیا کرتے تھے کہ تیرے گھر میں لڑکا ہو گا یا لڑکی۔ اور جو آپ بتلا دیتے وہی ہوتا تھا۔‘‘ [ ارواحِ ثلاثہ: ص ۱۳۹]
الحمدللہ مجھے فخر ہے کہ میں علماء دیوبند میں سے ہوں ❤❤❤ اللہ پاک حضرت کی قبروں پر کروڑوں رحمتیں نازل فرمائیں آمین ثم آمین یارب العالمین۔ العارض محمد اشرف علی یکہتوی ضلع مدھوبنی بہار انڈیا❤❤
Mashaallah subhanallah allah hu akbar allah hamare parbar dighar har muslim ko kabar pujje se bachne ke mele thele masool chadro pe pese kamane bale se bachne kee tofeek de aameen aameen aameen
DEEN MEN FIRQOON KO BANNA NE WALE OR .. APNE NAAM KE KALMEN PARHWAYA... AGAAR KOI ORR NAIK KAAM KIYA HOO TOO ALLAH PAK QABOOL FARMAY OR MAGHFIAT FARMAY...AMEEN
اشرف علی تھانوی دیوبندی کے عملیات خاص میں سے جو انکے معمول میں تھے ایک عمل ملاحظہ فرمائیں جو دردزہ کے بارے میں ہے ، لکھتے ہیں: کلمات و آیات ذیل کو گڑ پر پڑھکر کھلادیں یا لکھ کر سفید کپڑے میں باندھ کر حاملہ کی بائیں ران میں باندھ دیں اور بعد فراغت فوراً کھول دیں انشاء اللہ ولادت میں بہت سہولت ہوگی....الخ (اصلی بہشتی زیور، نواں حصہ، صفحہ 88)
Mashalha khosh uslob ke Saat Hazrat Ashraf Ali rehmatulha ke sawanye Hayat biltafsilse Batali Alhataala Aap ko jazakalha Aata fermaye Aap ke ulom ko bhi Alhataala Ashkra krey Aameen
علامہ ظفر احمد عثمانی رحمۃ اللّٰہ علیہ کی قبر مبارک پاپوش نگر کراچی کے قبرستان میں ہے ۔ دارالعلوم اسلامیہ اشرف آباد ٹنڈو الہ یار سندھ علامہ شبیر احمد عثمانی رحمۃ اللہ علیہ کی خواہش کی تکمیل کرتے ہوئے حضرت مولانا احتشام الحق تھانوی رحمۃ اللہ علیہ نے قائم فرمایا اور مولانا تھانوی ہی مہتمم اول تاحیات تھے علامہ ظفر احمد عثمانی رحمۃ اللہ علیہ بعد میں مشرقی پاکستان سے مغربی پاکستان منتقل اور دارالعلوم کے تاحیات شیخ الحدیث رہے ۔
mufti sahab suna h parha bhi h ashraf ali thanvi sahab k mureed ne kalma parha wo bhi unk naam ka??? khuwab me or jab uthaa to tab bhi parh raha tha??? or isk baad ashraf ali thanvi sahab ne usko mana karne k bajaey bl k ye kaha k tera peer mutab e sunnat h??? mtlb agr mre sath asa waqai ho allah na karey or mra peer agr mjhsy asa kahey to me uski baat ko laat marr kar Quran o sunnat par chalonga..... q k sab se pehly akabiren ashab e rasool s a w hen.... or wahi humare liye roal model's hen.....
برادر عزیز ۔۔ اشرف علی تھانوی کی کتاب ' تذ کر ۃا الحبیب فی نشر طیب ' کے صفحات نمبر 25-40 تک کا مطالعہ کریں ۔ آپ دیوبندی اور بریلوی عقائيد میں کچھ فرق نہیں پائيں گے۔ اور ااسی طرح بریلوی مسلک کی کتاب ' جاء الحق ' کا بھی مطالعہ کریں ۔ یہ دونوں فرقہ ایک ہی ہیں ۔ کچھ بھی فرق نہیں ہے
Allah ke nabi Muhammad Mustafa sallallahu alaihi wasallam ne allah ki ata se gheb ki khabar dete hue farmaya qabr me 3 sawal honge 1 Tera rab kon he 2tera din kya he 3 huzur sallallahu alaihi wasallam qabr men tashreef laynge to Marne Wale se poocha jayga inke bare me to dunya me kya kehta tha agar musalman hoga to 1sawal ke jawab me kahega Mera rab allah he 2 ke jawab men kahega Mera din Islam he 3 ke jawab men kahega yeh allah ke rasool sallallahu alaihi wasallam hen iske bad ise jannat melegi or kafir sare sawalon ke jawab men kahega hay afsos mujhe nahin maloom isliyen apne iman ki fikr karni chahiye imame ahle sunnat ala hazrat imam Ahmad Raza Khan sahib rehmatullahi alaih ke bete hazrat Mustafa Raza Khan sahib rehmatullahi alaih farmate. Hen. Mera Deen o iman farishte jo poochen. tumhari hi janib ishara karon men
دیوبند اور قران ۔ مولانا زکریا دیوبندی کی مشہور زمانہ تصنیف فضائل اعمال سے قرآن کے ادب کے مختلف انداز دیکھئے: حضرت خلیدؓ ایک مرتبہ نماز پڑھ رہے تھے کل نفس ذائقہ الموت پر پہنچے تو اس کو بار بار پڑھنے لگے تو تھوڑی دیر میں گھر کے ایک کونے سے آواز آئی کہ کتنی مرتبہ اس کو پڑھو گے تمہارے اس بار بار کے پڑھنے سے چار جن مرچکے ہیں۔ (فضائل اعمال، صفحہ 42، طبع کتب خانہ فیضی) اللہ کے نبی ﷺ قرآن پڑھیں تواسے سن کر جن ایمان لے آتے ہیں لیکن جب دیوبندیوں کے بزرگ قرآن پڑھتے ہیں تواسے سن کر جن مرنے لگتے ہیں۔یہ کلام اللہ ہے یا آلہ قتل کہ جسکی تلاوت سے جن مرنے لگیں؟ اور یہ کتاب جن و انس کی ہدایت کے لئے نازل ہوئی ہے یا انہیں قتل کرنے کے لئے؟؟؟ ایک اور صاحب کا قصہ لکھا ہے کہ پڑھتے پڑھتے جب وردو االی اللہ مولھمہ الحق پر پہنچے تو ایک چیخ ماری اور تڑپ تڑپ کر مرگئے۔ (فضائل اعمال، صفحہ 42، طبع کتب خانہ فیضی) تبصرہ ۔ قرآن سن کر رونا تو مستحب ہے لیکن تڑپ تڑپ کر جان دے دینا تو بہت ہی عجیب بات ہے۔ اللہ کے رسول ﷺ جن پر قرآن نازل ہوا اور صحابہ جو امت کا افضل ترین گروہ ہے ان نفوس قدسیہ کی توقرآن کی تلاوت سے کبھی ایسی حالت نہیں ہوئی۔
دیو بندیوں کے جھوٹے قصے کہا نیاں ۔ تد فین کے بعد اشرف علی تھانوی کے دادا کا دنیا میں واپس آنا اشرف علی تھانوی (متوفی ۱۹۴۳ء) کے دادا کی وفات کا تذکرہ کرتے ہوئے دیوبندی خواجہ عزیز الحسن فرماتے ہیں… شہادت کے بعد ایک عجیب واقعہ ہوا، شب کے وقت اپنے گھر مثل زندہ کے تشریف لائے اور اپنے گھر والوں کو مٹھائی لاکردی اور فرمایا کہ اگر تم کسی سے ظاہر نہ کروگی تو اس طرح سے روز آیا کریں گے، لیکن ان کے گھر کے لوگوں کو یہ اندیشہ ہوا کہ گھر والے جب بچوں کو مٹھائی کھاتے دیکھیں گے تو معلوم نہیں کیا شبہ کریں گے اس لئے ظاہر کردیا اور آپ تشریف نہیں لائے، یہ واقعہ خاندان میں مشہور ہے۔ (اشرف السوانح ، ص ۱۵، ج ۱)
to aapko lagta hai mufti sahab unke ketabe padhe bagair unhe follow kar rahe hai aur unke bare me bayan kar rahe hai. Hame mufti ko apne ilm se upar samajhna chahea q ke unkone 10-12 saal madaris me lagae hai
کہا نیاں ہی نہیں بلکہ گندگی بھی ہے ۔ بہشتی زیور کی کچھ غلط مسائل کی نشاندہی ( باب کس پانی سے وضو حصہ ا صفحہ ۶۳ حصہ ۲ صفحہ ۱۱ ) مسئلہ ۲۳ کتا ، بلی ، شیر وغیرہ جن کی کھال بنانے سے پاک ہوجاتی ہے۔( باب : نجاست کے پاک کرنے کا بیان حصہ ۲ صفحہ ۱۱ ) ہاتھ میں کوئی نجس چیز لگی تھی اس کو کسی نے تین دفعہ زبان سے چاٹ لیا تو بھی پاک ہوجائے گا ۔ چمگادڈ کا پیشاب اور بیٹ پاک ہے ( صفحہ نمبر ۱۲۲ مسئلہ ۵ ) پیشاب کی چھینٹوں ۔۔۔۔ کا کچھ حرج نہیں دھونا واجب نہیں ہے ( صفحہ ۱۲۳ ) ( باب فرض نماز پڈھنے کا طریقہ صفحہ ۱۴۰ ) مسئلہ نمبد ۱۰ پچھلی دو رکعتوں میں کچھ نہ پڈھے چپکی کھڈی رہے تو بھی کچھ حرج نہیں نماز درست ہے قرآن پاک کو نماز میں دیکھ کر پڈھنے سے نماز ٹوٹ جاتی ہے ۔ ( باب نماز کا بیان حصہ ۲ صفحہ نمبر ۱۸۴ مسئلہ ۱ ) کسی کا بچہ پیدا ہورہا ہے لیکن ابھی سب نہیں نکلا کچھ باہر نکلا ہے اور کچھ نہیں نکلا ایسے وقت بھی اگر ہوش و حواس باقی ہوں تو نماز پڈھنا فرض ہے قضا کردینا درست نہیں ۔ ( باب مہر کا بیان حصہ ۴) کسی نے اپنی بیوی سمجھ کر غلطی سے کسی غیر عورت سے صحبت کرلی تو ۔۔۔۔ اور اس صحبت کو زنا نہیں کہیں گے نہ کچھ گناہ ہوگا ۔( باب میاں لاپتہ ہوجانے کا بیان حصہ ۴ ) جس کا شوہر لاپتہ ہوگیا معلوم نہیں ۔ شوہر کی عمر ۹۰ برس کی ہونے کے بعد عدت پوری کرکے نکاح کر سکتی ہے ۔ ( صفحہ ۲۱۵) باب حلال جانوروں کا بیان ) طوطا کھانا جائز ہے ( حصہ ۳ مسئلہ ۱) ( باب لڈ کے کے حلال ہونے کا بیان حصہ ۴ ) میاں پردیس میں ہے اور مدت ہوگئی ، برسوں گزر گئی کہ نہیں آیا اور یہاں لڈکا پیدا ہوگیا ۔ حرامی نہیں اسی شوہر کا ہے ( صفحہ ۳۶۴ مسئلہ ۱۰ ) جوان مرد نے اپنی بیوی کا دودھ پیا تو وہ حرام نہیں ہوئی ( حصہ ۴ مسئلہ ۱۳ ) ( باب جھاڈ پھونک کا بیان حصہ ۹ ) ( آیت یہ اذا السماء النشقت الاخر ) بچہ ہونے کے درد پر یہ آیت ایک پرچہ پر لکھ کر پاک کپڑے میں لپیٹ کر عورت کی بائیں ران میں باندھے انشاءاللہ بچہ آسانی سے پیدا ہو۔ ( باب جن صورتوں میں غصل فرض نہیں ، حصہ ۱۰ مسئلہ ۲ ) کوئی مرد کسی کمسن عورت کے ساتھ جماع کرے تو غصل فرض نہ ہوگا ۔ اگرکوئی مرد اپنے خاص حصے میں کپڑا لپیٹ کر جماع کرے تو غصل فرض نہ ہوگا ۔ ( باب نماز کی شرطوں کا بیان حصہ نمبر ۱۱ ) نماز پڈھنے والے کے جسم پر کوئی کتّا بیٹھ جائے اور اس کے مہہ سے لعاب نہ نکلتا ہو تو اس کا کچھ مضائقہ نہیں ۔ ( باب روزے کا بیان حصہ ۱۱ مسئلہ ۸ ) کسی نے مردہ عورت سے یا کسی کمسن نابالغ لڑکی سے جس کے ساتھ جماع کی رغبت نہیں ہوتی یا کسی جانور سے جماع کیا یا کسی کو لپٹایا یا بوسہ لیا یا جلق کا مرتکب ہوا ۔۔ اور ان صورتوں میں منی کا خروج ہوگیا تو ( روزہ فاسد ہوجائے گا لیکن کفارہ واجب نہ ہوگا ۔
شرف علی تھانوی اپنے اعلیٰ حضرت حاجی امداداللہ کے متعلق لکھتے ہیں: ’’ایک دن اعلیٰ حضرت نے خواب دیکھا کہ آپ کی بھاوج آپ کے مہمانوں کا کھانا پکا رہی ہیں کہ جناب رسول مقبول ﷺ تشریف لائے اور آپ کی بھاوج سے فرمایااٹھ تو اس قابل نہیں کہ امداد اللہ کے مہمانوں کا کھانا پکائے اس کے مہمان علماء ہیں اس کے مہمانوں کا کھانا میں پکائوں گا۔‘‘ [امداد المشتاق:ص۲۰] نیز دیکھئے امداد السلوک(ص۴۰ )،تاریخ مشائخ چشت(ص۲۴۸)
عقیدہ نمبر 1: "گائب کی باتوں کا جیسا علم حضور (علیہ السلام) کو ہے، ایسا علم زید او عمر، بچون اور پگلوں کو، بلکے تما م جانواروں کو حاصل ہے، رسول کی تحریر نہیں"، صفحہ: 8 مولوی اشرف علی تھانوی، شائی کاردہ: قطب خانہ اشرفیہ کمپنی دیوبند اور قطب خانہ اعزازیہ دیوبند) عقیدہ نمبر 2: "حضور (علیہ السلام) کو آخری نبی سمجھنا عوام کا خیال ہے، اہل علم کا نہیں" (تہذیر الناس، صفحہ: 3، مصحف: مولوی محمد قاسم صاحب نانوتوی، شائی کاردہ: قطب خانہ دے اعزازیہ) عقیدہ نمبر 3: "حضور (علیہ السلام) کے بعد کوئی نبی پڑھا ہوا تو پھر بھی ختمی محمدی میں کچھ فرق نہ آئے گا" (تحذیر الناس، صفحہ: 25) نوٹ: یہ عقیدہ قادیانیوں کا بھی ہے عقیدہ نمبر 4: "شیطان اے ملک الموت کو تما م رو زمین کا علم ہے، اور حضور (علیہ السلام) کے علم سے زیاد ہے" (برہین قتی، صفحہ: 55، مصحف: مولوی خلیل احمد امبیتھوی، شائق خان: کُتّب) امدادیہ دیوبند عقیدہ نمبر 5: "نماز مین حضور (علیہ السلام) کا خیال غدے اور بیل کے خیال میں دوبنے سے بڑا ہے" (سیرت مستقیم، صفحہ: 97، مصحف: مولوی اسماعیل دہلوی، شائی کاردہ: قطب خانہ اشرفیہ، دیوبند کمپنی راش) )
Ashrad Ali Tahnvu -?Mujdad e millat 82 years born in 1863 of age sh abdul haq was his father Nasal from oualad of Haz Umer RA Joined Madrissa e deoband Hanj jmdad Makki buried in Madina took bait on his hand . Wrote more than 1000 Malfoozaat in 32 editions books .PS bhawan stayed there and started madrissa there Wrote tafsser in urdu and Arabi Bian ul Quran Tafseer in Urdu is in three editions other was in 08 editions Apoeared in Bahawalur court in Khatam e Nabuwat
اشرف علی تھانوی متوفی 1943 اور میرزا قادیانی متوفی 1908۔ اشرف علی تھانوی صاحب فرماتے ہیں: "جس وقت قادیانی کے بارہ میں بعض علماء پنجاب مولانا محمد یعقوب تھانوی صاحب سے اس کے اقوال نقل کر کے گفتگو کر رہے تھے تو مولانا ان کی تاویلیں فرما رہے تھے۔ جب انہوں نے زیادہ اصرار کیا توبطور ظرافت فرمایا ارے میاں!جہاں ہندوستان میں پانچ کروڑ مسلمان ہیں ایک وہ بھی سہی ان علماء نے کہا کہ نہیں حضرت تکفیر ہی میں مصلحت ہے۔ اس وقت مولانا کو جوش ہوا ۔ فرمایا جب مسلمان ہی کی تکفیر کرنا ہے تو اچھا تمہاری ہی کیوں نہ کی جائے جو تم ایک مسلمان کی تکفیر کے درپے ہو رہے ہو۔" (ملفوظات حکیم الامت ج19ص96)
اشرف علی تھانوی کی کتاب ' تذ کر ۃا الحبیب فی نشر طیب ' کے صفحات نمبر 25-40 تک کا مطالعہ کریں وہ بھی بریلویوں کے مانند ' نور من نور اللہ' کا عقیدہ رکھتے ہیں ۔ آپ دیوبندی اور بریلوی عقائيد میں کچھ فرق نہیں پائيں گے۔ اور ااسی طرح بریلوی مسلک کی کتاب ' جاء الحق ' کا بھی مطالعہ کریں ۔ یہ دونوں فرقہ ایک ہی ہیں ۔ کچھ بھی فرق نہیں ہے
اشرف علی تھانوی کی بہشتی زیور ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ بہشتی زیور کی کچھ غلط مسائل کی نشاندہی ( باب کس پانی سے وضو حصہ ا صفحہ ۶۳ حصہ ۲ صفحہ ۱۱ ) مسئلہ ۲۳ کتا ، بلی ، شیر وغیرہ جن کی کھال بنانے سے پاک ہوجاتی ہے۔( باب : نجاست کے پاک کرنے کا بیان حصہ ۲ صفحہ ۱۱ ) ہاتھ میں کوئی نجس چیز لگی تھی اس کو کسی نے تین دفعہ زبان سے چاٹ لیا تو بھی پاک ہوجائے گا ۔ چمگادڈ کا پیشاب اور بیٹ پاک ہے ( صفحہ نمبر ۱۲۲ مسئلہ ۵ ) پیشاب کی چھینٹوں ۔۔۔۔ کا کچھ حرج نہیں دھونا واجب نہیں ہے ( صفحہ ۱۲۳ ) ( باب فرض نماز پڈھنے کا طریقہ صفحہ ۱۴۰ ) مسئلہ نمبد ۱۰ پچھلی دو رکعتوں میں کچھ نہ پڈھے چپکی کھڈی رہے تو بھی کچھ حرج نہیں نماز درست ہے قرآن پاک کو نماز میں دیکھ کر پڈھنے سے نماز ٹوٹ جاتی ہے ۔ ( باب نماز کا بیان حصہ ۲ صفحہ نمبر ۱۸۴ مسئلہ ۱ ) کسی کا بچہ پیدا ہورہا ہے لیکن ابھی سب نہیں نکلا کچھ باہر نکلا ہے اور کچھ نہیں نکلا ایسے وقت بھی اگر ہوش و حواس باقی ہوں تو نماز پڈھنا فرض ہے قضا کردینا درست نہیں ۔ ( باب مہر کا بیان حصہ ۴) کسی نے اپنی بیوی سمجھ کر غلطی سے کسی غیر عورت سے صحبت کرلی تو ۔۔۔۔ اور اس صحبت کو زنا نہیں کہیں گے نہ کچھ گناہ ہوگا ۔( باب میاں لاپتہ ہوجانے کا بیان حصہ ۴ ) جس کا شوہر لاپتہ ہوگیا معلوم نہیں ۔ شوہر کی عمر ۹۰ برس کی ہونے کے بعد عدت پوری کرکے نکاح کر سکتی ہے ۔ ( صفحہ ۲۱۵) باب حلال جانوروں کا بیان ) طوطا کھانا جائز ہے ( حصہ ۳ مسئلہ ۱) ( باب لڈ کے کے حلال ہونے کا بیان حصہ ۴ ) میاں پردیس میں ہے اور مدت ہوگئی ، برسوں گزر گئی کہ نہیں آیا اور یہاں لڈکا پیدا ہوگیا ۔ حرامی نہیں اسی شوہر کا ہے ( صفحہ ۳۶۴ مسئلہ ۱۰ ) جوان مرد نے اپنی بیوی کا دودھ پیا تو وہ حرام نہیں ہوئی ( حصہ ۴ مسئلہ ۱۳ ) ( باب جھاڈ پھونک کا بیان حصہ ۹ ) ( آیت یہ اذا السماء النشقت الاخر ) بچہ ہونے کے درد پر یہ آیت ایک پرچہ پر لکھ کر پاک کپڑے میں لپیٹ کر عورت کی بائیں ران میں باندھے انشاءاللہ بچہ آسانی سے پیدا ہو۔ ( باب جن صورتوں میں غصل فرض نہیں ، حصہ ۱۰ مسئلہ ۲ ) کوئی مرد کسی کمسن عورت کے ساتھ جماع کرے تو غصل فرض نہ ہوگا ۔ اگرکوئی مرد اپنے خاص حصے میں کپڑا لپیٹ کر جماع کرے تو غصل فرض نہ ہوگا ۔ ( باب نماز کی شرطوں کا بیان حصہ نمبر ۱۱ ) نماز پڈھنے والے کے جسم پر کوئی کتّا بیٹھ جائے اور اس کے مہہ سے لعاب نہ نکلتا ہو تو اس کا کچھ مضائقہ نہیں ۔ ( باب روزے کا بیان حصہ ۱۱ مسئلہ ۸ ) کسی نے مردہ عورت سے یا کسی کمسن نابالغ لڑکی سے جس کے ساتھ جماع کی رغبت نہیں ہوتی یا کسی جانور سے جماع کیا یا کسی کو لپٹایا یا بوسہ لیا یا جلق کا مرتکب ہوا ۔۔ اور ان صورتوں میں منی کا خروج ہوگیا تو ( روزہ فاسد ہوجائے گا لیکن کفارہ واجب نہ ہوگا ۔
مفتی صاحب اس واقعے پر کمپلیٹ روشنی ڈالیں الگ سے ویڈیو بنائیں لا الہ الا اللہ اشرف علی تھانوی رسول اللہ یہ واقعہ کیا ہے؟ کیا وجہ ہے تھانوی صاحب نے اپنے مرید کو یہ کلمہ پڑھنے سے منع نہیں کیا روکا نہیں۔۔میرے مطابق یہ بہت ہی خطرناک بات ہے اس پر ذرا روشنی ڈالیں ورنہ ایسا نہ ہو کہ قیامت کے دن اپ کے لئے بھی مسئلے مسائل پیدا ہو جائیں
Molana thanvi gustakhe RASOOL SALLALLAHU ALEIHI WA SALLAM He wo JO HUJOOR Ko NURUL BASHAR Naa mane MILAD Naa manaye yaha tk ke aapke ilm gaib ko bhi naa maane wo kb se ALLAH Ka WALI Huwa, pehle AQIDA Durast karo,
دیوبند اور قرآن۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ لوگوں کو قرآن کی سمجھ سے دور رکھنے کے لئے فضائل اعمال میں مولانا ذکریا دیوبندی نے سورہ قمر کی آیت نمبر 17کا ترجمہ یہ کیاہے: کہ ہم نے قرآن پاک کو حفظ کرنے کے لئے سہل کر رکھا ہے کوئی ہے حفظ کرنے والا ۔ (فضائل اعمال، صفحہ 267، طبع کتب خانہ فیضی) یعنی قرآن میں معنوی تحریف کرتے ہوئے’’ سمجھ‘‘ کے لفظ کو ’’حفظ ‘‘کے لفظ سے بدل دیا۔ ایسی ہی ایک کوشش میں اشرف علی تھانوی نے بھی عوام کے لئے قرآن کا ترجمہ دیکھنا حرام قرارد یا ہے۔ موصوف لکھتے ہیں: جیسے قرآن شریف کا ترجمہ کہ عوام کو تو پڑھنا خطرناک ہے....اس واقعہ کو دیکھ کر فتویٰ دیتا ہوں کہ تم کو ترجمہ دیکھنا حرام ہے .....قرآن شریف کے ترجمہ کا مطالعہ علوم دینیہ کے واقف کے لئے تو بہت مفید مگر جاہل کے لئے مضر...(ملفوظات حکیم الامت ، صفحہ 127) مولانا عبدالرحمن دیوبندی کی کتاب انکشاف حقیقت سے یہ واقعہ ملاحظہ فرمائیں: .....
اشرف علی تھانوی کی کتاب ' تذ کر ۃا الحبیب فی نشر طیب ' کے صفحات نمبر 25-40 تک کا مطالعہ کریں وہ بھی بریلویوں کے مانند ' نور من نور اللہ' کا عقیدہ رکھتے ہیں ۔ آپ دیوبندی اور بریلوی عقائيد میں کچھ فرق نہیں پائيں گے۔ اور ااسی طرح بریلوی مسلک کی کتاب ' جاء الحق ' کا بھی مطالعہ کریں ۔ یہ دونوں فرقہ ایک ہی ہیں ۔ کچھ بھی فرق نہیں ہے
الله تعالیٰ حضرت مولانا اشرف علی تھانوی رحمت اللہ علیہ کی قبر کو نور سے بھر اور ان درجات کو بلند کر دے اور ان کو جنت الفردوس میں جگہ دے دی امین ثم امین العالمین
Wo jahannum ke maze loot raha hai. 😁
m up
@@aas1428tum khuda ban Gaye ho
ماشاءاللہ اللہ تبارک وتعالیٰ حکیم الامت حضرت تھانوی رحمۃ اللہ علیہ کی قبر مبارک پر کروڑوں رحمتیں نازل فرمائے آمین ثم آمین 🤲
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ ومغفرتہ ❤جزاکم اللہ فی الدارین خیرا ❤ بہت خوشی ہوئی آپکی یہ گفتگو حضرت مجدد ملت حکیم الامت مولانا پیر طریقت محی السنت الشاہ أشرف علی تہانوی رحمہ اللہ کے بارے میں ❤ حاسدین انسے حسد کرتے ھیں جبکہ وہ اھل سنت والجماعت ھیں ❤ اللہ تعالیٰ حاسدین کو ھدایت عطا فرمادیں آمین❤
حضرت تھانوی رحمۃ اللہ علیہ میرے شیخ حضرت نواب عشرت علی خان قیصر کے شیخ تھے ۔ اللّٰہ کریم ان مقدس ہستیوں کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے آمین یارب العالمین ۔
دیوبندی حکیم الامت اشرف علی تھانوی فرماتے ہیں:
’’ایک مرتبہ شاہ فضل الرحمٰن صاحب فرماتے تھے کہ مَیں بیمار ہوااور ڈرا کہ کہیں مر نہ جائوں مجھے مرنے سے بڑا ڈر لگتا ہے پھر آرام ہونے کے بعد فرمایاکہ حضرت فاطمۃ الزہرا رضی اللہ عنہاخواب میں تشریف لائیں اور انہوں نے مجھے سینے سے لگا لیا۔اچھا ہو گیا۔‘‘
[قصص الاکابر:ص۵۷۔۵۶]
تبصرہ ۔ ۔۔۔۔۔۔۔ استغفر اللہ، اس من گھڑت خواب میں نبی مکرم ﷺ کی لختِ جگر اورسیدنا علی ؓ کی اہلیہ محترمہ سیدہ فاطمہ ؓکی جس قدر شدید توہین کی گئی ہے وہ محتاجِ بیان نہیںہے۔صرف اپنی جھوٹی بڑائی ظاہر کرنے کے لیئے خواب کے نام پر ان حضرات نے کس طرح پاک باز ہستیوں کی عزت پر کیچڑ اچھالنے کی کوشش کی ہے ۔ تف افسوس کہ اس سنگین گستاخی کو بھی خواب کے نام پر برداشت کرنے کی ترغیب دی جائے۔
اگر کوئی یہ کہے کہ مَیں نے خواب میں خود کو اشرف علی تھانوی کی اہلیہ کے ساتھ، رشید احمد گنگوہی کی بیٹی کے ساتھ فلاں فلاں حالت میں ملوث پایا تو اسے فقیہان دیوبند ضرور گستاخ قرار دیں گے بلکہ ہو سکتا ہے کہ اس جسارت پر کافر کہنے سے کم ہرگز تسلی نہ ہو۔ مگر ایسی ہی غلیظ بات خواب کے نام پر اللہ کے رسول ﷺکے گھرانے کے لیئے ان کے ہاں جائزہے،(نعوذ باللہ و من ذالک) ۔
اللہ تعالیٰ حضرت تھانوی صاحب رحمۃ اللہ علیہ اور انکے تمام اکابرین اور متبعین اور متعلقین کی قبور کو منور فرما دیں اور درجات بلند فرماییں آمین آمین آمین یا رب العالمین برحمتک یا ارحم الراحمین❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ
علماء دیوبند زندہ باد ۔۔۔ایسی ہستیاں اب ملنا مشکل ہے ۔۔
برادر عزیز ۔۔ اشرف علی تھانوی کی کتاب ' تذ کر ۃا الحبیب فی نشر طیب ' کے صفحات نمبر 25-40 تک کا مطالعہ کریں ۔ آپ دیوبندی اور بریلوی عقائيد میں کچھ فرق نہیں پائيں گے۔ اور ااسی طرح بریلوی مسلک کی کتاب ' جاء الحق ' کا بھی مطالعہ کریں ۔ یہ دونوں فرقہ ایک ہی ہیں ۔ کچھ بھی فرق نہیں ہے
تو پھر بریلویوں کو یہ دیوبندی مشرک کیوں کہتے ہیں البراہین القاطعہ دیوبندیوں کی کتاب ہے اسکے پیج نمبر 55 پر رشید احمد گنگوھی دیوبندی نے حضور اکرم صلی اللہ علیہ و سلم کا میلاد منانے والوں کے متعلق کہا۔ بہت نداے رسول خدا میں شاغل ہیں۔ یہ مشرکوں کی علامت ہے محفل میلاد یہ کتاب کتب خانہ امدادیہ دیوبند سے چھپی ہے
@@nazeerpasha2075tumse kisane puchha h
جزاکم اللہ خیر اللہ تعالی آپکو لمبی عمر عطا فرمائے اور سلامت رکھیں اور نصرت خاص سے نوازیں
دیو بندیوں کے جھوٹے قصے کہا نیاں ۔
تد فین کے بعد اشرف علی تھانوی کے دادا کا دنیا میں واپس آنا
اشرف علی تھانوی (متوفی ۱۹۴۳ء) کے دادا کی وفات کا تذکرہ کرتے ہوئے دیوبندی خواجہ عزیز الحسن فرماتے ہیں… شہادت کے بعد ایک عجیب واقعہ ہوا، شب کے وقت اپنے گھر مثل زندہ کے تشریف لائے اور اپنے گھر والوں کو مٹھائی لاکردی اور فرمایا کہ اگر تم کسی سے ظاہر نہ کروگی تو اس طرح سے روز آیا کریں گے، لیکن ان کے گھر کے لوگوں کو یہ اندیشہ ہوا کہ گھر والے جب بچوں کو مٹھائی کھاتے دیکھیں گے تو معلوم نہیں کیا شبہ کریں گے اس لئے ظاہر کردیا اور آپ تشریف نہیں لائے، یہ واقعہ خاندان میں مشہور ہے۔ (اشرف السوانح ، ص ۱۵، ج ۱)
@@nazeerpasha2075kyu sunte ho
@@nazeerpasha2075kyu sunte ho
صلی اللہ علیہ وآلہ واصحابہ وبارک وسلم ❤️🌹❤
Allah Taala Aapko Jazai Khair ata fermayen, aap ne bhot bara kam Kya he, Akabir ke ahwal ka bayan mustaqil jari fermayen. JazakAllah khairn
میری جان میرے سب کچھ حکیم الامت پر قربان
تھانوی نے اپنی کتاب حفظ الایمان کے پیج نمبر 15پر حضور اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلّم کے علم کو بچوں پاگلوں جانوروں کے جیسا کہا جو نبی کریم صلی اللہ علیہ و سلم کے علم کو بچوں پاگلوں جانوروں کے علم جیسا کہے وہ ہر گز مسلمان نہیں ہوسکتا آپ اپنی جان کسکے نام پر قربان کرنے کی بات کر رہے ہیں'جو نبی کریم صلی اللہ علیہ و سلم کی اتنی بڑی توہین کر گیا میرا کام بات آپ تک پہنچانا تھی میں نے پہنچادی
@@MohammadAkbar-vm5ldtumhare molvi ne Nabi saw ke ilme gaib ko najaez likha Hai
الحمداللہ مجھے علماء بند پر فخرونازہے
jazaak allaah
Shandar knowledge
بزرگانِ دیوبند اور علمِ غیب
ایک دیوبندی خان صاحب بیان کرتے ہیں :
’’مولانا نانوتوی فرماتے تھے کہ شاہ عبد الرحیم صاحب ولایتی کے ایک مرید تھے جن کا نام عبداللہ خان تھا۔ اور قوم کے راجپوت تھے اور یہ حضرت کے خاص مریدوں میں سے تھے۔ ان کی حالت یہ تھی کہ اگر کسی کے گھر میں حمل ہوتا اور وہ تعویز لینے آتا تو آپ فرما دیا کرتے تھے کہ تیرے گھر میں لڑکا ہو گا یا لڑکی۔ اور جو آپ بتلا دیتے وہی ہوتا تھا۔‘‘
[ ارواحِ ثلاثہ: ص ۱۳۹]
الحمدللہ مجھے فخر ہے کہ میں علماء دیوبند میں سے ہوں ❤❤❤ اللہ پاک حضرت کی قبروں پر کروڑوں رحمتیں نازل فرمائیں آمین ثم آمین یارب العالمین۔
العارض محمد اشرف علی یکہتوی ضلع مدھوبنی بہار انڈیا❤❤
دیوبندی اور تبلیغی اصول ۔ قرآن کا ترجمہ و تفسیر پڑھوگے ، تو گمراہ ہو جاؤگے ۔
اسی لۓ صرف فضائل اعمال کے قصے کہا نیاں پڑھتے رہو۔
سبحان اللہ ۔اللہ اکابر علماء دیوبند کی قبر پر کروڑوں رحمتیں نازل فرمائے آمین
Sirf,,, ULUMAEY KREEM hi kion.
Allaah rabulizat hr KALMAH Go ki qabr pr rahmat nazil frmaey..
@@moazamakhtar2298 aqal de dushman ulmae ikram ke Liye hasoosi Dua ki he Tum Dua karo sab ke Liye is main itraz ki Kya baat he
جزاك الله خيرا كثيرا هنيئا لك العلم والعمل
Or batIn plz
اللّه ھو اکبر
Mashaallaah
استغفراللّٰہ استغفراللہ ! جھوٹ کے پاؤں نہیں ہوتے ! نجدی
کس نے کیا جھوٹ کہا ؟
@@nazeerpasha2075 khudd tehqeeq kar lo
جو شخص حضور اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلّم کے علم کو بچوں پاگلوں جانوروں کے جیسا کہے آپ اسکو رحمت اللہ علیہ کہوگے یا اس پر لعنت بھیجوگے
نذیر پاشا جی اسکا جواب ضرور دینا
MashAllah
Mashaallah subhanallah allah hu akbar allah hamare parbar dighar har muslim ko kabar pujje se bachne ke mele thele masool chadro pe pese kamane bale se bachne kee tofeek de aameen aameen aameen
Mashallah
DEEN MEN FIRQOON KO BANNA NE WALE OR .. APNE NAAM KE KALMEN PARHWAYA... AGAAR KOI ORR NAIK KAAM KIYA HOO TOO ALLAH PAK QABOOL FARMAY OR MAGHFIAT FARMAY...AMEEN
Tere bap ne apne name ka kalma parhaya
اللہ سے ڈرو ۔مرنے کے بعد ہر جھوٹ اور الزام کا جواب دینا ہوگا
حضرت تھانوی رحمہ اللہ ♥️
اشرف علی تھانوی دیوبندی کے عملیات خاص میں سے جو انکے معمول میں تھے ایک عمل ملاحظہ فرمائیں جو دردزہ کے بارے میں ہے ، لکھتے ہیں: کلمات و آیات ذیل کو گڑ پر پڑھکر کھلادیں یا لکھ کر سفید کپڑے میں باندھ کر حاملہ کی بائیں ران میں باندھ دیں اور بعد فراغت فوراً کھول دیں انشاء اللہ ولادت میں بہت سہولت ہوگی....الخ (اصلی بہشتی زیور، نواں حصہ، صفحہ 88)
Bhai speak about muhammed (sam) and 4 khulafa
Us par bhi bahot bayan he hazrat ke search karlo
Woh kon kon hain jo leterin ( pakhane ) me mare theye. Qureshi saheb aap ko to Sunnat jamat hona chaheyea tha.
Shayad wo tera bap ho
Mashalha khosh uslob ke Saat Hazrat Ashraf Ali rehmatulha ke sawanye Hayat biltafsilse Batali
Alhataala Aap ko jazakalha Aata fermaye Aap ke ulom ko bhi Alhataala Ashkra krey Aameen
Mashallah ❤❤❤❤
علامہ ظفر احمد عثمانی رحمۃ اللّٰہ علیہ کی قبر مبارک پاپوش نگر کراچی کے قبرستان میں ہے ۔ دارالعلوم اسلامیہ اشرف آباد ٹنڈو الہ یار سندھ علامہ شبیر احمد عثمانی رحمۃ اللہ علیہ کی خواہش کی تکمیل کرتے ہوئے حضرت مولانا احتشام الحق تھانوی رحمۃ اللہ علیہ نے قائم فرمایا اور مولانا تھانوی ہی مہتمم اول تاحیات تھے علامہ ظفر احمد عثمانی رحمۃ اللہ علیہ بعد میں مشرقی پاکستان سے مغربی پاکستان منتقل اور دارالعلوم کے تاحیات شیخ الحدیث رہے ۔
رسالہ امدادیہ میں حضرت نے لا الہ الا اللہ اشرف علی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ یعنی اپنے نام کے ساتھ رسول اللہ پڑھوایا۔
یہ خواب ہے ؟
بیداری میں بھی تھانوی پر درود پڑھا اور اسمیں بھی اشرف علی رسول اللہ کہا
❤❤❤ماشاء اللہ ❤❤❤
mufti sahab suna h parha bhi h ashraf ali thanvi sahab k mureed ne kalma parha wo bhi unk naam ka??? khuwab me or jab uthaa to tab bhi parh raha tha??? or isk baad ashraf ali thanvi sahab ne usko mana karne k bajaey bl k ye kaha k tera peer mutab e sunnat h??? mtlb agr mre sath asa waqai ho allah na karey or mra peer agr mjhsy asa kahey to me uski baat ko laat marr kar Quran o sunnat par chalonga..... q k sab se pehly akabiren ashab e rasool s a w hen.... or wahi humare liye roal model's hen.....
ruclips.net/video/_G99P2j0_Ys/видео.html
Ye sun lain ap ko sab sabot mil jain gy
برادر عزیز ۔۔ اشرف علی تھانوی کی کتاب ' تذ کر ۃا الحبیب فی نشر طیب ' کے صفحات نمبر 25-40 تک کا مطالعہ کریں ۔ آپ دیوبندی اور بریلوی عقائيد میں کچھ فرق نہیں پائيں گے۔ اور ااسی طرح بریلوی مسلک کی کتاب ' جاء الحق ' کا بھی مطالعہ کریں ۔ یہ دونوں فرقہ ایک ہی ہیں ۔ کچھ بھی فرق نہیں ہے
Chisti Rasullullah ka kalma bhi maujud hai padhne Wale ke pass Ala HAZRAT ne bhi tasdik Kiya hai!
@@yunusansari4653 ... جی ہاں ۔ برادر عزیز
اور کتاب ' اشرف السوا نح' میں تو اس سے بھی بڑے بڑے دعوے ہیں
Assalamualaikum good news good message 👍👍👍👍👍👍👍👍👍👍👍👌 good bayan
اللہ آپ سے راضی ہو مفتی صاحب ❤❤❤
Hume Aallah Thaanweesab ke baare may kuch poochne wala nahi. Aallah jo poochne wala hai woo bataye too behter hogaa❤
Allah ke nabi Muhammad Mustafa sallallahu alaihi wasallam ne allah ki ata se gheb ki khabar dete hue farmaya qabr me 3 sawal honge 1 Tera rab kon he 2tera din kya he 3 huzur sallallahu alaihi wasallam qabr men tashreef laynge to Marne Wale se poocha jayga inke bare me to dunya me kya kehta tha agar musalman hoga to 1sawal ke jawab me kahega Mera rab allah he 2 ke jawab men kahega Mera din Islam he 3 ke jawab men kahega yeh allah ke rasool sallallahu alaihi wasallam hen iske bad ise jannat melegi or kafir sare sawalon ke jawab men kahega hay afsos mujhe nahin maloom isliyen apne iman ki fikr karni chahiye imame ahle sunnat ala hazrat imam Ahmad Raza Khan sahib rehmatullahi alaih ke bete hazrat Mustafa Raza Khan sahib rehmatullahi alaih farmate. Hen. Mera Deen o iman farishte jo poochen. tumhari hi janib ishara karon men
Mashah Allah
Hazrat Jinnah ne daadhi kyo nahi rakhi thi
Ameeennnnnnn❤❤❤❤❤❤❤
Fazael Amal kitab main bahut sey qissay galat hain jo shirk ki taraf hain .. kiya aap wazahat karain ge
allaah pak aap pr krodon rehmaten farmaye
دیوبند اور قران ۔
مولانا زکریا دیوبندی کی مشہور زمانہ تصنیف فضائل اعمال سے قرآن کے ادب کے مختلف انداز دیکھئے:
حضرت خلیدؓ ایک مرتبہ نماز پڑھ رہے تھے کل نفس ذائقہ الموت پر پہنچے تو اس کو بار بار پڑھنے لگے تو تھوڑی دیر میں گھر کے ایک کونے سے آواز آئی کہ کتنی مرتبہ اس کو پڑھو گے تمہارے اس بار بار کے پڑھنے سے چار جن مرچکے ہیں۔ (فضائل اعمال، صفحہ 42، طبع کتب خانہ فیضی)
اللہ کے نبی ﷺ قرآن پڑھیں تواسے سن کر جن ایمان لے آتے ہیں لیکن جب دیوبندیوں کے بزرگ قرآن پڑھتے ہیں تواسے سن کر جن مرنے لگتے ہیں۔یہ کلام اللہ ہے یا آلہ قتل کہ جسکی تلاوت سے جن مرنے لگیں؟ اور یہ کتاب جن و انس کی ہدایت کے لئے نازل ہوئی ہے یا انہیں قتل کرنے کے لئے؟؟؟
ایک اور صاحب کا قصہ لکھا ہے کہ پڑھتے پڑھتے جب وردو االی اللہ مولھمہ الحق پر پہنچے تو ایک چیخ ماری اور تڑپ تڑپ کر مرگئے۔ (فضائل اعمال، صفحہ 42، طبع کتب خانہ فیضی)
تبصرہ ۔ قرآن سن کر رونا تو مستحب ہے لیکن تڑپ تڑپ کر جان دے دینا تو بہت ہی عجیب بات ہے۔ اللہ کے رسول ﷺ جن پر قرآن نازل ہوا اور صحابہ جو امت کا افضل ترین گروہ ہے ان نفوس قدسیہ کی توقرآن کی تلاوت سے کبھی ایسی حالت نہیں ہوئی۔
دیو بندیوں کے جھوٹے قصے کہا نیاں ۔
تد فین کے بعد اشرف علی تھانوی کے دادا کا دنیا میں واپس آنا
اشرف علی تھانوی (متوفی ۱۹۴۳ء) کے دادا کی وفات کا تذکرہ کرتے ہوئے دیوبندی خواجہ عزیز الحسن فرماتے ہیں… شہادت کے بعد ایک عجیب واقعہ ہوا، شب کے وقت اپنے گھر مثل زندہ کے تشریف لائے اور اپنے گھر والوں کو مٹھائی لاکردی اور فرمایا کہ اگر تم کسی سے ظاہر نہ کروگی تو اس طرح سے روز آیا کریں گے، لیکن ان کے گھر کے لوگوں کو یہ اندیشہ ہوا کہ گھر والے جب بچوں کو مٹھائی کھاتے دیکھیں گے تو معلوم نہیں کیا شبہ کریں گے اس لئے ظاہر کردیا اور آپ تشریف نہیں لائے، یہ واقعہ خاندان میں مشہور ہے۔ (اشرف السوانح ، ص ۱۵، ج ۱)
ہاں جی یہ بات تو تم جیسے جاہلوں میں یہ بات سمجھ نہیں ائے گی
Mufti sahib,, Ilam ka talafuz sahee naheen.
AP ilm frmaya kren.
Wohi thay jinhoon ny apny name ka Qalma parhaya tha, kbhi unka litrature to parheen.
to aapko lagta hai mufti sahab unke ketabe padhe bagair unhe follow kar rahe hai aur unke bare me bayan kar rahe hai.
Hame mufti ko apne ilm se upar samajhna chahea q ke unkone 10-12 saal madaris me lagae hai
Masha Allah Zabardast molana sahab
1:00, 9:30
❤❤
Maslake AalaHazrat Zindabad..
Kahani hai sirf
Bahashti zevar mein
کہا نیاں ہی نہیں بلکہ گندگی بھی ہے ۔
بہشتی زیور کی کچھ غلط مسائل کی نشاندہی
( باب کس پانی سے وضو حصہ ا صفحہ ۶۳ حصہ ۲ صفحہ ۱۱ ) مسئلہ ۲۳ کتا ، بلی ، شیر وغیرہ جن کی کھال بنانے سے پاک ہوجاتی ہے۔( باب : نجاست کے پاک کرنے کا بیان حصہ ۲ صفحہ ۱۱ ) ہاتھ میں کوئی نجس چیز لگی تھی اس کو کسی نے تین دفعہ زبان سے چاٹ لیا تو بھی پاک ہوجائے گا ۔ چمگادڈ کا پیشاب اور بیٹ پاک ہے ( صفحہ نمبر ۱۲۲ مسئلہ ۵ ) پیشاب کی چھینٹوں ۔۔۔۔ کا کچھ حرج نہیں دھونا واجب نہیں ہے ( صفحہ ۱۲۳ )
( باب فرض نماز پڈھنے کا طریقہ صفحہ ۱۴۰ ) مسئلہ نمبد ۱۰ پچھلی دو رکعتوں میں کچھ نہ پڈھے چپکی کھڈی رہے تو بھی کچھ حرج نہیں نماز درست ہے قرآن پاک کو نماز میں دیکھ کر پڈھنے سے نماز ٹوٹ جاتی ہے ۔
( باب نماز کا بیان حصہ ۲ صفحہ نمبر ۱۸۴ مسئلہ ۱ ) کسی کا بچہ پیدا ہورہا ہے لیکن ابھی سب نہیں نکلا کچھ باہر نکلا ہے اور کچھ نہیں نکلا ایسے وقت بھی اگر ہوش و حواس باقی ہوں تو نماز پڈھنا فرض ہے قضا کردینا درست نہیں ۔
( باب مہر کا بیان حصہ ۴) کسی نے اپنی بیوی سمجھ کر غلطی سے کسی غیر عورت سے صحبت کرلی تو ۔۔۔۔ اور اس صحبت کو زنا نہیں کہیں گے نہ کچھ گناہ ہوگا ۔( باب میاں لاپتہ ہوجانے کا بیان حصہ ۴ ) جس کا شوہر لاپتہ ہوگیا معلوم نہیں ۔ شوہر کی عمر ۹۰ برس کی ہونے کے بعد عدت پوری کرکے نکاح کر سکتی ہے ۔ ( صفحہ ۲۱۵) باب حلال جانوروں کا بیان ) طوطا کھانا جائز ہے ( حصہ ۳ مسئلہ ۱) ( باب لڈ کے کے حلال ہونے کا بیان حصہ ۴ ) میاں پردیس میں ہے اور مدت ہوگئی ، برسوں گزر گئی کہ نہیں آیا اور یہاں لڈکا پیدا ہوگیا ۔ حرامی نہیں اسی شوہر کا ہے ( صفحہ ۳۶۴ مسئلہ ۱۰ ) جوان مرد نے اپنی بیوی کا دودھ پیا تو وہ حرام نہیں ہوئی ( حصہ ۴ مسئلہ ۱۳ ) ( باب جھاڈ پھونک کا بیان حصہ ۹ ) ( آیت یہ اذا السماء النشقت الاخر ) بچہ ہونے کے درد پر یہ آیت ایک پرچہ پر لکھ کر پاک کپڑے میں لپیٹ کر عورت کی بائیں ران میں باندھے انشاءاللہ بچہ آسانی سے پیدا ہو۔ ( باب جن صورتوں میں غصل فرض نہیں ، حصہ ۱۰ مسئلہ ۲ ) کوئی مرد کسی کمسن عورت کے ساتھ جماع کرے تو غصل فرض نہ ہوگا ۔ اگرکوئی مرد اپنے خاص حصے میں کپڑا لپیٹ کر جماع کرے تو غصل فرض نہ ہوگا ۔ ( باب نماز کی شرطوں کا بیان حصہ نمبر ۱۱ ) نماز پڈھنے والے کے جسم پر کوئی کتّا بیٹھ جائے اور اس کے مہہ سے لعاب نہ نکلتا ہو تو اس کا کچھ مضائقہ نہیں ۔ ( باب روزے کا بیان حصہ ۱۱ مسئلہ ۸ ) کسی نے مردہ عورت سے یا کسی کمسن نابالغ لڑکی سے جس کے ساتھ جماع کی رغبت نہیں ہوتی یا کسی جانور سے جماع کیا یا کسی کو لپٹایا یا بوسہ لیا یا جلق کا مرتکب ہوا ۔۔ اور ان صورتوں میں منی کا خروج ہوگیا تو ( روزہ فاسد ہوجائے گا لیکن کفارہ واجب نہ ہوگا ۔
اللّٰہ تعالیٰ حضرت تھانوی کی قبر پر
کروڑوں رحمتیں نازل فرمائے آمین
شرف علی تھانوی اپنے اعلیٰ حضرت حاجی امداداللہ کے متعلق لکھتے ہیں:
’’ایک دن اعلیٰ حضرت نے خواب دیکھا کہ آپ کی بھاوج آپ کے مہمانوں کا کھانا پکا رہی ہیں کہ جناب رسول مقبول ﷺ تشریف لائے اور آپ کی بھاوج سے فرمایااٹھ تو اس قابل نہیں کہ امداد اللہ کے مہمانوں کا کھانا پکائے اس کے مہمان علماء ہیں اس کے مہمانوں کا کھانا میں پکائوں گا۔‘‘
[امداد المشتاق:ص۲۰]
نیز دیکھئے امداد السلوک(ص۴۰ )،تاریخ مشائخ چشت(ص۲۴۸)
Alla aapko qabul farmaye
اللہ پاک حضرت اشرف علی تھانوی رحمۃ اللہ علیہ کی قبر پہ اربوں رحمتیں نازل فرمائے،۔
Aameen
@@deenibaate21261
Behshti zawar book Jo Ghar main koi parh NAHI Sakta.
My great grandfather ❣️
علماء دیوبندذنداباد
اپ پیداٸش 1863 بتارھے ھیں،نظرثانی فرمالیں
عقیدہ نمبر 1: "گائب کی باتوں کا جیسا علم حضور (علیہ السلام) کو ہے، ایسا علم زید او عمر، بچون اور پگلوں کو، بلکے تما م جانواروں کو حاصل ہے، رسول کی تحریر نہیں"، صفحہ: 8
مولوی اشرف علی تھانوی، شائی کاردہ: قطب خانہ اشرفیہ کمپنی دیوبند اور قطب خانہ اعزازیہ دیوبند)
عقیدہ نمبر 2: "حضور (علیہ السلام) کو آخری نبی سمجھنا عوام کا خیال ہے، اہل علم کا نہیں" (تہذیر الناس، صفحہ: 3، مصحف: مولوی محمد قاسم صاحب نانوتوی، شائی کاردہ: قطب خانہ دے اعزازیہ)
عقیدہ نمبر 3: "حضور (علیہ السلام) کے بعد کوئی نبی پڑھا ہوا تو پھر بھی ختمی محمدی میں کچھ فرق نہ آئے گا" (تحذیر الناس، صفحہ: 25) نوٹ: یہ عقیدہ قادیانیوں کا بھی ہے
عقیدہ نمبر 4: "شیطان اے ملک الموت کو تما م رو زمین کا علم ہے، اور حضور (علیہ السلام) کے علم سے زیاد ہے" (برہین قتی، صفحہ: 55، مصحف: مولوی خلیل احمد امبیتھوی، شائق خان: کُتّب) امدادیہ دیوبند
عقیدہ نمبر 5: "نماز مین حضور (علیہ السلام) کا خیال غدے اور بیل کے خیال میں دوبنے سے بڑا ہے" (سیرت مستقیم، صفحہ: 97، مصحف: مولوی اسماعیل دہلوی، شائی کاردہ: قطب خانہ اشرفیہ، دیوبند کمپنی راش) )
Ashrad Ali Tahnvu -?Mujdad e millat 82 years born in 1863 of age
sh abdul haq was his father Nasal from oualad of Haz Umer RA
Joined Madrissa e deoband
Hanj jmdad Makki buried in Madina took bait on his hand .
Wrote more than 1000 Malfoozaat in 32 editions books .PS bhawan stayed there and started madrissa there Wrote tafsser in urdu and Arabi
Bian ul Quran Tafseer in Urdu is in three editions other was in 08 editions
Apoeared in
Bahawalur court in Khatam e Nabuwat
اشرف علی تھانوی متوفی 1943 اور میرزا قادیانی متوفی 1908۔
اشرف علی تھانوی صاحب فرماتے ہیں:
"جس وقت قادیانی کے بارہ میں بعض علماء پنجاب مولانا محمد یعقوب تھانوی صاحب سے اس کے اقوال نقل کر کے گفتگو کر رہے تھے تو مولانا ان کی تاویلیں فرما رہے تھے۔ جب انہوں نے زیادہ اصرار کیا توبطور ظرافت فرمایا ارے میاں!جہاں ہندوستان میں پانچ کروڑ مسلمان ہیں ایک وہ بھی سہی ان علماء نے کہا کہ نہیں حضرت تکفیر ہی میں مصلحت ہے۔ اس وقت مولانا کو جوش ہوا ۔ فرمایا جب مسلمان ہی کی تکفیر کرنا ہے تو اچھا تمہاری ہی کیوں نہ کی جائے جو تم ایک مسلمان کی تکفیر کے درپے ہو رہے ہو۔" (ملفوظات حکیم الامت ج19ص96)
G ya wo hi han Jin pe qufar ka fatwa lagaya tha ala hazrat ny
hsmain koi dichusbi nhi kon hain humain sirf sunnat ko janana hai
To mat suno kisne kaha
Ashraf ali rasulalah/****nauz billah
Ala hazrat ahmed raza ke bare me kya khyal h...😊😊😊😊
Bahot bare allah ke dushman the angrez ke chele the
اشرف علی تھانوی کی کتاب ' تذ کر ۃا الحبیب فی نشر طیب ' کے صفحات نمبر 25-40 تک کا مطالعہ کریں وہ بھی بریلویوں کے مانند ' نور من نور اللہ' کا عقیدہ رکھتے ہیں ۔ آپ دیوبندی اور بریلوی عقائيد میں کچھ فرق نہیں پائيں گے۔ اور ااسی طرح بریلوی مسلک کی کتاب ' جاء الحق ' کا بھی مطالعہ کریں ۔ یہ دونوں فرقہ ایک ہی ہیں ۔ کچھ بھی فرق نہیں ہے
@@soyabpatel5482he was a great scholar and sufi and lover of Rasool Allah...don't disrespect any awliyah brother
Deoband se Taleem hasil kiya aur Baghi ho gaeey ...Jo apne Ustaad ka na hua......Iblees (Shaitan) ki Yaad Dilai de
Is ki baat mat suno bhaiyon jo jahil kahta hai ki quran samajh kar padhne se gumrah ho jaoge, ye اسلام ke liye dhokha dene vala jahil hai
متکلم اسلام مولانا محمد الیاس گہمن دامت برکاتھم اور تمام علماء حق زندہ باد اور باکستان زندہ باد مولانا فضل الرحمن صاحب ذنده باد
Je wo hay jis ni apni nam ka kalma phrya ta.
Kya ye deobandi hai?
جی ہاں ۔۔ الیاس گھمن کا خلیفہ
Ji firqa deobandi
Darul uloom mai loti kam krty thay
Tanwi pati qadeyani pati razahan varlawi pati firqa prastyon
Inhone Apne naam ka kalma padayaa hai hamar aaka ke nbuoat per danka mara hai aur aap inka difa karke apni akhirat barbad kar rahe hai
Ahle sunnat zindabad
😂😂😂😂😂😂
अशरफ अली थानवी कुफरी के मौत में मारा है
tu apni soch teri maut kaise hogi aur maut ko yad zarur karnaaaa
Laila ilalah chisti rasullah kahne bale yaha aakar ilm na bate meharbni hogi
9 sal k thay apny ustad ko quran parhny or namaz mai dhoka dety thay
Un
Kazakallah
Jazakallah
اشرف علی تھانوی کی بہشتی زیور ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
بہشتی زیور کی کچھ غلط مسائل کی نشاندہی
( باب کس پانی سے وضو حصہ ا صفحہ ۶۳ حصہ ۲ صفحہ ۱۱ ) مسئلہ ۲۳ کتا ، بلی ، شیر وغیرہ جن کی کھال بنانے سے پاک ہوجاتی ہے۔( باب : نجاست کے پاک کرنے کا بیان حصہ ۲ صفحہ ۱۱ ) ہاتھ میں کوئی نجس چیز لگی تھی اس کو کسی نے تین دفعہ زبان سے چاٹ لیا تو بھی پاک ہوجائے گا ۔ چمگادڈ کا پیشاب اور بیٹ پاک ہے ( صفحہ نمبر ۱۲۲ مسئلہ ۵ ) پیشاب کی چھینٹوں ۔۔۔۔ کا کچھ حرج نہیں دھونا واجب نہیں ہے ( صفحہ ۱۲۳ )
( باب فرض نماز پڈھنے کا طریقہ صفحہ ۱۴۰ ) مسئلہ نمبد ۱۰ پچھلی دو رکعتوں میں کچھ نہ پڈھے چپکی کھڈی رہے تو بھی کچھ حرج نہیں نماز درست ہے قرآن پاک کو نماز میں دیکھ کر پڈھنے سے نماز ٹوٹ جاتی ہے ۔
( باب نماز کا بیان حصہ ۲ صفحہ نمبر ۱۸۴ مسئلہ ۱ ) کسی کا بچہ
پیدا ہورہا ہے لیکن ابھی سب نہیں نکلا کچھ باہر نکلا ہے اور کچھ نہیں نکلا ایسے وقت بھی اگر ہوش و حواس باقی ہوں تو نماز پڈھنا فرض ہے قضا کردینا درست نہیں ۔
( باب مہر کا بیان حصہ ۴) کسی نے اپنی بیوی سمجھ کر غلطی سے کسی غیر عورت سے صحبت کرلی تو ۔۔۔۔ اور اس صحبت کو زنا نہیں کہیں گے نہ کچھ گناہ ہوگا ۔( باب میاں لاپتہ ہوجانے کا بیان حصہ ۴ ) جس کا شوہر لاپتہ ہوگیا معلوم نہیں ۔ شوہر کی عمر ۹۰ برس کی ہونے کے بعد عدت پوری کرکے نکاح کر سکتی ہے ۔ ( صفحہ ۲۱۵) باب حلال جانوروں کا بیان ) طوطا کھانا جائز ہے ( حصہ ۳ مسئلہ ۱) ( باب لڈ کے کے حلال ہونے کا بیان حصہ ۴ ) میاں پردیس میں ہے اور مدت ہوگئی ، برسوں گزر گئی کہ نہیں آیا اور یہاں لڈکا پیدا ہوگیا ۔ حرامی نہیں اسی شوہر کا ہے ( صفحہ ۳۶۴ مسئلہ ۱۰ ) جوان مرد نے اپنی بیوی کا دودھ پیا تو وہ حرام نہیں ہوئی ( حصہ ۴ مسئلہ ۱۳ ) ( باب جھاڈ پھونک کا بیان حصہ ۹ ) ( آیت یہ اذا السماء النشقت الاخر ) بچہ ہونے کے درد پر یہ آیت ایک پرچہ پر لکھ کر پاک کپڑے میں لپیٹ کر عورت کی بائیں ران میں باندھے انشاءاللہ بچہ آسانی سے پیدا ہو۔ ( باب جن صورتوں میں غصل فرض نہیں ، حصہ ۱۰ مسئلہ ۲ ) کوئی مرد کسی کمسن عورت کے ساتھ جماع کرے تو غصل فرض نہ ہوگا ۔ اگرکوئی مرد اپنے خاص حصے میں کپڑا لپیٹ کر جماع کرے تو غصل فرض نہ ہوگا ۔ ( باب نماز کی شرطوں کا بیان حصہ نمبر ۱۱ ) نماز پڈھنے والے کے جسم پر کوئی کتّا بیٹھ جائے اور اس کے مہہ سے لعاب نہ نکلتا ہو تو اس کا کچھ مضائقہ نہیں ۔ ( باب روزے کا بیان حصہ ۱۱ مسئلہ ۸ ) کسی نے مردہ عورت سے یا کسی کمسن نابالغ لڑکی سے جس کے ساتھ جماع کی رغبت نہیں ہوتی یا کسی جانور سے جماع کیا یا کسی کو لپٹایا یا بوسہ لیا یا جلق کا مرتکب ہوا ۔۔ اور ان صورتوں میں منی کا خروج ہوگیا تو ( روزہ فاسد ہوجائے گا لیکن کفارہ واجب نہ ہوگا ۔
مفتی صاحب اس واقعے پر کمپلیٹ روشنی ڈالیں الگ سے ویڈیو بنائیں
لا الہ الا اللہ اشرف علی تھانوی رسول اللہ
یہ واقعہ کیا ہے؟ کیا وجہ ہے تھانوی صاحب نے اپنے مرید کو یہ کلمہ پڑھنے سے منع نہیں کیا روکا نہیں۔۔میرے مطابق یہ بہت ہی خطرناک بات ہے اس پر ذرا روشنی ڈالیں ورنہ ایسا نہ ہو کہ قیامت کے دن اپ کے لئے بھی مسئلے مسائل پیدا ہو جائیں
Khabis pleet the
Ya allha aise kufri ulama se hifazat farma
Toheed pe chalne wala bana
Abe tu jhhuta hai ye kyun nahi batarahaki. Nabi pak ki shan me thanvi ne ghustakhi ki hai aor uske uper kufr ka fatwa kaga hai
Jinhone apne naam ka kalima pahdwaya tha, kya baat hai baba walo.
اپنے اکابرین کا د فاع کرنا ، ان دیوبندیوں کا مذھبی فریضہ ہے
Ya he jhut to felaya hai beraillvi walo ne
Molana thanvi gustakhe RASOOL SALLALLAHU ALEIHI WA SALLAM He wo JO HUJOOR Ko NURUL BASHAR Naa mane MILAD Naa manaye yaha tk ke aapke ilm gaib ko bhi naa maane wo kb se ALLAH Ka WALI Huwa, pehle AQIDA Durast karo,
Chal juthe
Sahaba bhi milad nahi manate the or na hazir najir mante the to kya sahaba ne bhi Gustakhi ki javab do gadho
Deobandi do believe in milad and ilm ul ghaib ...read Al Muhannad
6 sal k thay bary bhai bhai k sar pr peshab kr diya krty thay
এসব বাংলায় রুপান্তর চাই।
مرزا انجینئر سے پوچھو وہ کہتاہے تھانوی وہ ہےجس نے اپنے نام کا کلمہ پڑھوایا
Mamu bus aap fajale aamal se kahani sunakar deen se roti kama rahae ho
Woh deobandi kya jo juth na bole
Loti qoam
Ashraf thanvi py lanat lanat lanat us NY Nabi pak ki toheen ki apni kitab Mai
Ferqa banana Quran ka inkar hay
اشرف تهانوي نے اپنے نام کلمہ پڑھوایا !!! 😡
بابے تی شي هي كوئي نہیں
Jis ne apne naam ka Kal ma padaya thaa.. Wohi shyd
ruclips.net/video/_G99P2j0_Ys/видео.html
Smjhny walon k leay ye kafi hy
Khabees
گستاخ رسول تھا
aur tu biddati ashike rasul waaaa
Kuchh sach Bahot jhoot
gustakhe rasool tha thanvi
aur tu biddati ashike rasul kaise
اللہ تعالٰی حضرت کی قبر کو نور سے بھریں آمین ثم آمین
دیوبند اور قرآن۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ لوگوں کو قرآن کی سمجھ سے دور رکھنے کے لئے فضائل اعمال میں مولانا ذکریا دیوبندی نے سورہ قمر کی آیت نمبر 17کا ترجمہ یہ کیاہے: کہ ہم نے قرآن پاک کو حفظ کرنے کے لئے سہل کر رکھا ہے کوئی ہے حفظ کرنے والا ۔ (فضائل اعمال، صفحہ 267، طبع کتب خانہ فیضی) یعنی قرآن میں معنوی تحریف کرتے ہوئے’’ سمجھ‘‘ کے لفظ کو ’’حفظ ‘‘کے لفظ سے بدل دیا۔
ایسی ہی ایک کوشش میں اشرف علی تھانوی نے بھی عوام کے لئے قرآن کا ترجمہ دیکھنا حرام قرارد یا ہے۔ موصوف لکھتے ہیں: جیسے قرآن شریف کا ترجمہ کہ عوام کو تو پڑھنا خطرناک ہے....اس واقعہ کو دیکھ کر فتویٰ دیتا ہوں کہ تم کو ترجمہ دیکھنا حرام ہے .....قرآن شریف کے ترجمہ کا مطالعہ علوم دینیہ کے واقف کے لئے تو بہت مفید مگر جاہل کے لئے مضر...(ملفوظات حکیم الامت ، صفحہ 127)
مولانا عبدالرحمن دیوبندی کی کتاب انکشاف حقیقت سے یہ واقعہ ملاحظہ فرمائیں: .....
Ashraf Ali Thanwi gumrah tha. Apnay naam ka kalma perhanay walay mureed ko kehta kay koi herj nahi. Pagal Sufi tha.
اشرف علی تھانوی کی کتاب ' تذ کر ۃا الحبیب فی نشر طیب ' کے صفحات نمبر 25-40 تک کا مطالعہ کریں وہ بھی بریلویوں کے مانند ' نور من نور اللہ' کا عقیدہ رکھتے ہیں ۔ آپ دیوبندی اور بریلوی عقائيد میں کچھ فرق نہیں پائيں گے۔ اور ااسی طرح بریلوی مسلک کی کتاب ' جاء الحق ' کا بھی مطالعہ کریں ۔ یہ دونوں فرقہ ایک ہی ہیں ۔ کچھ بھی فرق نہیں ہے
Mashallaha
Mashallah ❤
❤❤❤
Mashallah
کیا آپ نے اشرف علی تھا نوی کی کوئ کتاب پڑھی ہے ؟