Maqam E Abi Hanifa R.a || Mufti Abdul Wahid Qureshi Jamia Mahmodia Miyan Chanon Zilla Khanewal
HTML-код
- Опубликовано: 22 мар 2019
- Maqam E Abi Hanifa R.a By Mufti Abdul Wahid Qureshi Madrasa Jamia Mahmodia Miyan Chanon Zilla Khanewal
Like Our Facebook Page on muftiabdulwahid
#Mufti_Abdul_wahid_Qureshi #Latest#Bayan
بلا شبہ امام ابو حنیفہ رحمتہ اللہ علیہ
بہت بڑے فقیہ تھے۔
ماشاءاللہ سبحان اللّٰہ الحمدللہ اللّٰہ اکبر صلی اللّٰہ علیہ وسلم 🌹🌹🌹🌹
I love Imam Aazam Abu Haneefa and Mufti Abdul wahid Qureshi
Masa allha hm sb ko hidayat de amal karne ki
dua mei yaad kijiye
"یہ مولوی امام ابوحنیفہ کے بارے میں بات کیا کرے گا- اس کو اس کے مقام کا پتہ ہی نہین- چونکہ یہ خود اس کے نقش قدم پر نہیں چلتا
چونکہ یہ اگر امام ابوحنیفہ کو مانتا تو بریلویوں کو کافر نہ سمجھتا- اور خود دیوبندی ہوکر بھی مماتی اور حیاتی کے چکروں مین نہ پڑتا- آپ کو معلوم ہونا چاہیے- کہ قیامت کے دن پہلا مقدمہ قاضی، عالم اور ایک شھید کا ہوگا اور تینوں کو جہنم مین بھیجا جائے گا چونکہ وہ سب ریاکار تھے۔"
@@mohammadsiddique2161
مماتی اور حیاتی کا مسئلہ عقیدہ کا ہے
علماء دیوبند اسکو مرتے دم تک بیان کریں
گے
ان شآ ءاللہ تعالی
2 وہ مکمل بیان پیش کریں جس میں بریلوی کو کافر کہا ہو
وجہ بھی بیان ہوتی ؟؟؟
@@mohammadsiddique2161
ریاکاری اور للہیت کا مقدمہ قیامت کے دن
مگر
فیصلہ بھی
کون ریاکار کون مخلص قیامت کے دن ہی پتہ چلےگا
ماشااللہ۔ آللہ پاک ہمارے علماء کو اپنی حفاظت میں رکھے ...
S😅😅I ❤
Aamin
Ameen summa ameen ☺️😍
ماشاءاللہ مفتی صاحب کی بات سنکردل میں سروو آگیا
سبحان اللہ الحمد للہ
اللہ اکبر. اللہ اکبر
ماشاء اللہ بہت خوب اللھم زد فزد اللہ تعالیٰ آپ کی عمر میں عافیت کے ساتھ خوب خوب برکت عطا فرمائے آمین ثم آمین
MashaAllah bohut zaberdas bayan mufti Sahib ni kya💕
بارک اللہ فی علمک وعملک وصحتک
ماشاء الله بہت خوبصورت بیان ہے مفتی صاحب کو اللہ رب العزت سلامت رکھیں
ماشاء الله بهوت خوبصورت مفتى صاحب كا بيان رها الله مفتى صاحب كو سلامت رکھیں
ماشاءاللہ
Mhashaallha
ماشاءاللہ بہت خوب مفتی صاحب جزاک اللہ اللہ تعالیٰ إمام صاحب رحمۃ اللہ علیہ کے قبر مبارک پر کروڑوں رحمتیں نازل فرمائے آمین ثم آمین india
Lklklk
♥️بے شک حنفی مسلک حق پر ہے♥️
مسلک شافعی، حنبلی اور مالکی بھی حق پر ہے
Masha Allah jab dalaail ki baat aati hai to mufti abdul wahid qureshi sahab ka apna level hai.
fakhar ho raha hai ye bayan sun kar k hum itnay azeem imam ko follow karte hain Alhamdulillah!
بیشک : االلہ قبول فر مائے
बोहोत अछिबातेबताई हजरत आपने अल्लाआपकोसलामतरख्खेओर अछ्छिसेहतदे आमिन सूकरिया
اللہ آپ سب سے راضی ہو جس جس نے یہ بیان ہم تک پہنچانے میں کسی بھی قسم کا تعاون فرمایا ہو۔۔
سبحان الله ،،جزاك الله خيرا في الدارين
جزاک اللہ اللہ پاک سلامت رگھے آمین
علماء دیوبند زندہ باد
جناب فرقہ باز--"یہ مولوی امام ابوحنیفہ کے بارے میں بات کیا کرے گا- اس کو اس کے مقام کا پتہ ہی نہین- چونکہ یہ خود اس کے نقش قدم پر نہیں چلتا
چونکہ یہ اگر امام ابوحنیفہ کو مانتا تو بریلویوں کو کافر نہ سمجھتا- اور خود دیوبندی ہوکر بھی مماتی اور حیاتی کے چکروں مین نہ پڑتا- آپ کو معلوم ہونا چاہیے- کہ قیامت کے دن پہلا مقدمہ قاضی، عالم اور ایک شھید کا ہوگا اور تینوں کو جہنم مین بھیجا جائے گا چونکہ وہ سب ریاکار تھے۔"
@@mohammadsiddique2161 acha aapne inki riyakaari ka faisla kardia??? Aap hi tw qazi nhi ho??? Koi video dikhao jisme inho ne kisi barelvi ya wahabi ko kaafir kaha ho
Masha Allah bahut hi khub
ماشاءاللہ
ALLAH HAMARAY HAZRAT JI KI HIFAZAT FARMAY AMEEN AMEEN SUM AMEEN
"یہ مولوی امام ابوحنیفہ کے بارے میں بات کیا کرے گا- اس کو اس کے مقام کا پتہ ہی نہین- چونکہ یہ خود اس کے نقش قدم پر نہیں چلتا
چونکہ یہ اگر امام ابوحنیفہ کو مانتا تو بریلویوں کو کافر نہ سمجھتا- اور خود دیوبندی ہوکر بھی مماتی اور حیاتی کے چکروں مین نہ پڑتا- آپ کو معلوم ہونا چاہیے- کہ قیامت کے دن پہلا مقدمہ قاضی، عالم اور ایک شھید کا ہوگا اور تینوں کو جہنم مین بھیجا جائے گا چونکہ وہ سب ریاکار تھے۔"
بیٹا دلیل کے ساتھ بات کرو نماز کے قرآن اور حدیث کے مطابق صرف دس مسائل نہیں بتاسکتا تو
تو کیا مفتی عبد الواحد قریشی پر آواز اٹھائگا لوم الخفاش لا یظلم الشمس چمگادڑ کے لعنت و ملامت کرنے سے سورج کی روشنی کم نہیں ہوسکتی اسی طرح تیری بک بک بک بک سے مفتی صاحب پر آنچ بھی نہیں آسکتی عبد الاحد دہلی انڈیا سے
سبحان اللہ ماشااللہ مفتی صاحب اللّٰہ تعالیٰ آپ کی غلم میں اصافہ عطا فرمائے آمین
"یہ مولوی امام ابوحنیفہ کے بارے میں بات کیا کرے گا- اس کو اس کے مقام کا پتہ ہی نہین- چونکہ یہ خود اس کے نقش قدم پر نہیں چلتا
چونکہ یہ اگر امام ابوحنیفہ کو مانتا تو بریلویوں کو کافر نہ سمجھتا- اور خود دیوبندی ہوکر بھی مماتی اور حیاتی کے چکروں مین نہ پڑتا- آپ کو معلوم ہونا چاہیے- کہ قیامت کے دن پہلا مقدمہ قاضی، عالم اور ایک شھید کا ہوگا اور تینوں کو جہنم مین بھیجا جائے گا چونکہ وہ سب ریاکار تھے۔"
@@mohammadsiddique2161 بیٹا دلیل کے ساتھ بات کرو
نماز کے قرآن اور حدیث کے مطابق صرف دس مسائل نہیں بتاسکتا تو
تو کیا مفتی عبد الواحد قریشی پر آواز اٹھائگا
لوم الخفاش لا یظلم الشمس
چمگادڑ کے لعنت و ملامت کرنے سے سورج کی روشنی کم نہیں ہوسکتی
اسی طرح تیری بک بک بک بک سے مفتی صاحب پر آنچ بھی نہیں آسکتی
عبد الاحد دہلی انڈیا سے
بیٹا دلیل کے ساتھ بات کرو نماز کے قرآن اور حدیث کے مطابق صرف دس مسائل نہیں بتاسکتا تو
تو کیا مفتی عبد الواحد قریشی پر آواز اٹھائگا لوم الخفاش لا یظلم الشمس چمگادڑ کے لعنت و ملامت کرنے سے سورج کی روشنی کم نہیں ہوسکتی اسی طرح تیری بک بک بک بک سے مفتی صاحب پر آنچ بھی نہیں آسکتی عبد الاحد دہلی انڈیا سے
@@abdulahadtabishansari1501 NO
Mashallah mufti sahab allah pak aapko salaamat rakhe ❤❤❤
You have great knowledge of islam in this World, jazakallah mufti azam
MASHAALLAH..
mannn… I love this mufti..🥰🥰🥰… may ALLAH(SWT) bless him with ease & happiness in this dunya & hereafter… Amin..
ماشاءاللہ ماشاءاللہ
جزاک اللہ ۔مولانا نے بہت اچھے اور مدلل انداز سے *مقام ابو حنیفہ رحمۃ اللہ علیہ *واضع کیا ہے
پہلی بار یہ نام کسی کا دیکھے..مسفرہ...سورہ عبس میں ہے یہ لفظ...اب اس کا معنیٰ پوچھینگے ...اچھا نام لگا...
امام اعظم رحمہ اللہ امام اعظم ہیں جاھلوں کے بھوکنے سے کچھ نہیں ہوتا ہمارے امام صاحب کو
احناف کا جھوٹ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ امام ابو حنیفہ خو اب میں صحابہ کے درمیان
امام ابو یوسف فرماتے ہیں، ایک دفعہ میں نے امام صاحب کو خواب میں دیکھا کہ آپ جنت میں حضرات صحابہؓ کے بیچ میں ہیں۔ مجھے دیکھ کر فرمایا، کاغذ اور دوات لاؤ۔ میں اپنے جنتی اصحاب کے نام لکھ لوں۔ میں نے عرض کیا میرا نام بھی لکھ لیجئے تو امام صاحب نے میرا نام بھی لکھ لیا۔
ابو معاذ فضل بن خالد کہتے ہیں کہ میں نے ایک دفعہ جناب رسول اللہ صلعم کو خواب میں دیکھا تو دریافت کیا، امام ابوحنیفہ کے علم کے بارے میں آپ کیا ارشاد فرماتے ہیں؟ فرمایا وہ ایسا علم ہیں کہ لوگوں کو اس کی ضرورت رہے گی۔ (ماخذ کتاب امام اعظم ابو حنیفہ …از : مفتی عزیز الرحمہ دیو بندی، صفحہ 123(
mashaa Allah
ALLAH HAMARAY HAZRAT JI KI HIFAZAT FARMAY AMEEN AMEEN SUM AMEEN
"یہ مولوی امام ابوحنیفہ کے بارے میں بات کیا کرے گا- اس کو اس کے مقام کا پتہ ہی نہین- چونکہ یہ خود اس کے نقش قدم پر نہیں چلتا
چونکہ یہ اگر امام ابوحنیفہ کو مانتا تو بریلویوں کو کافر نہ سمجھتا- اور خود دیوبندی ہوکر بھی مماتی اور حیاتی کے چکروں مین نہ پڑتا- آپ کو معلوم ہونا چاہیے- کہ قیامت کے دن پہلا مقدمہ قاضی، عالم اور ایک شھید کا ہوگا اور تینوں کو جہنم مین بھیجا جائے گا چونکہ وہ سب ریاکار تھے۔"
بیٹا دلیل کے ساتھ بات کرو نماز کے قرآن اور حدیث کے مطابق صرف دس مسائل نہیں بتاسکتا تو
تو کیا مفتی عبد الواحد قریشی پر آواز اٹھائگا لوم الخفاش لا یظلم الشمس چمگادڑ کے لعنت و ملامت کرنے سے سورج کی روشنی کم نہیں ہوسکتی اسی طرح تیری بک بک بک بک سے مفتی صاحب پر آنچ بھی نہیں آسکتی عبد الاحد دہلی انڈیا سے
ماشاءالله کیا بات ہے 👌👌👌
Khoda ki qasam dil khosh hogaya
ماشاللہ جزاک اللّه 😍
Ya mere Allah muche gunaho se bachale
ماشاء اللہ
اللہ
سبحان اللہ سبحان اللہ سبحان اللہ 💖💞😇💗
mashallah
Mashalla allah Tala lambi Umar dy Ameen
aaj tak aisa bayan nahi suna imam abu hanifa raehmat ul allah kay baray may...subhan allah
Mashallah very good Hazrat
جزاک اللہ خیرا
Allahuakbar Masha Allah..ap ne bahot Sare masail or fitnah Ka ba khubi Jawab de Diya..Allah ap KO jaza e kheir de...or jannat Mai dakhil hone Ka jariya banaye. Ameen ya rubb
Yah Allah bless all the ulema e deoban.
Allah Raheem hai Kareem hai
MASHALLAH Bohot khub Mufti Saab
Beshaq
ماشااللہ
"یہ مولوی امام ابوحنیفہ کے بارے میں بات کیا کرے گا- اس کو اس کے مقام کا پتہ ہی نہین- چونکہ یہ خود اس کے نقش قدم پر نہیں چلتا
چونکہ یہ اگر امام ابوحنیفہ کو مانتا تو بریلویوں کو کافر نہ سمجھتا- اور خود دیوبندی ہوکر بھی مماتی اور حیاتی کے چکروں مین نہ پڑتا- آپ کو معلوم ہونا چاہیے- کہ قیامت کے دن پہلا مقدمہ قاضی، عالم اور ایک شھید کا ہوگا اور تینوں کو جہنم مین بھیجا جائے گا چونکہ وہ سب ریاکار تھے۔"
very nice.Great Mufti sahab
الحمد ل اللّٰلہ اللّٰلہ اکبر
Mufti sahab app ka bayan mast rahta hai
Nabi sal allah wa salam k waris.
Massallah
Ameen
i love mufti abdul wahid quraishi
Subhanallah 👌🇮🇳
Deoband zindhabad imam abu hanifa zindabad
جناب فرقہ باز بتاؤ کہ امام ابو حنیفہ نے کب کہا کہ میرے فالوورز کو دیوبندی اور بریلوی ہونا چاہیے اور ایک دوسرے کا کافر کہیں گےَ
"یہ مولوی امام ابوحنیفہ کے بارے میں بات کیا کرے گا- اس کو اس کے مقام کا پتہ ہی نہین- چونکہ یہ خود اس کے نقش قدم پر نہیں چلتا
چونکہ یہ اگر امام ابوحنیفہ کو مانتا تو بریلویوں کو کافر نہ سمجھتا- اور خود دیوبندی ہوکر بھی مماتی اور حیاتی کے چکروں مین نہ پڑتا- آپ کو معلوم ہونا چاہیے- کہ قیامت کے دن پہلا مقدمہ قاضی، عالم اور ایک شھید کا ہوگا اور تینوں کو جہنم مین بھیجا جائے گا چونکہ وہ سب ریاکار تھے۔"
Allah blase you mashaallah
Maslak Imam e Azam Zindabad ✌️🇵🇰
"یہ مولوی امام ابوحنیفہ کے بارے میں بات کیا کرے گا- اس کو اس کے مقام کا پتہ ہی نہین- چونکہ یہ خود اس کے نقش قدم پر نہیں چلتا
چونکہ یہ اگر امام ابوحنیفہ کو مانتا تو بریلویوں کو کافر نہ سمجھتا- اور خود دیوبندی ہوکر بھی مماتی اور حیاتی کے چکروں مین نہ پڑتا- آپ کو معلوم ہونا چاہیے- کہ قیامت کے دن پہلا مقدمہ قاضی، عالم اور ایک شھید کا ہوگا اور تینوں کو جہنم مین بھیجا جائے گا چونکہ وہ سب ریاکار تھے۔"
ji...ahle khabees firqa walo ki bat suno hi mt...
bht gumraah firqa h
ahle khabees firqa wale dewbndio ko gumrah v smjhta h ar bhanaat sunta v h...malum huwa hasad h jalan h
Good informative video. ...
Mashallah
Allah Pak hezret e aqdes ko mzeed taraqia naseeb farmae aameen 🌹🌹🌹🌹🌹
Masha Allah Molana sahb Allah Salamat rakhy
جزاک اللہ خیرا کثیرا
Mashaallah
اسلام علیکم حجرت ماشا الللہ بحت بحترین ماشا الللہ
💞💞💞💞💞 hanfii zenda bad
MashaAllah
Hazrat Mofti sahib ALLAH ap ko Jazan e khair dy
SubhanAllah😍
I'm impressed with you
MASHA ALLAH ALLAH PAK AP PER APNA KARAM KERAY AMMEEN
Masaallah Allah jzaykher ata farmay
Ma Sha Allah
Jazak Allah hu khayra
Mashallah bht zabardast
ماشاءاللہ مفتی صاحب بہت خوب سربکف سر بلند دیوبند دیوبند
MASHA ALLAH ALLAH PAK AP KO SAHAT ATTA FERMAAY AMMEEN YARAB UL ALMMEEN
Mashallah imam abu khanifa koi shak nahi ke wo aik bare faqi the. Mashallah hum unke elmi hidmat se faisyab horahe hein.
Masha Allah Subhan Allah
ماشاء الله تبارك الله الله طول عمرك
Allah hu akbar
بہت خوب جزاک اللہ خیرا یا غازی ملت ماشاءاللہ بہت ہی اہم اور نازک موضوع ہے وقت کی اہم ضرورت ہے فجزاك اللہ احسن الجزاء
محمد یونس مظاہری عادل نگر لکہنو اترپردیش الہند
❤ mashaallah Allah aapke ilm me or jyada barkat de❤ from India
Allah hame imam abu hanifa razi Allah anhu ke masail PE amal ki toufeeq ata farmaye
عمدہ
اسلام علیکم ٪ مفتی صاحب جب عورت
حالت حیض میں رہتی ہیں مہندی لگا لیتیں ہیں تو جب تک مہندی کی سر خی ختم نہیں ہو تی ہےتب تک نا پاک ہی رہ تی ہںی
Allah aap ki umr daraz farmaye
ماشاءاللہ
@@kpgansari6546 جواب عورتوں کے خاص ایام میں مہدی لگانا شر عا جاءز ھے اور یہ خیال غلط ھےکہ ایام میں مہدی ناپاک ہوجاتی ھے حوالہ حوالہ آپ کے مسائل اور ان کا حل جلد نمبر 2 صفحہ نمبر 70 سر
سبحان الله
"یہ مولوی امام ابوحنیفہ کے بارے میں بات کیا کرے گا- اس کو اس کے مقام کا پتہ ہی نہین- چونکہ یہ خود اس کے نقش قدم پر نہیں چلتا
چونکہ یہ اگر امام ابوحنیفہ کو مانتا تو بریلویوں کو کافر نہ سمجھتا- اور خود دیوبندی ہوکر بھی مماتی اور حیاتی کے چکروں مین نہ پڑتا- آپ کو معلوم ہونا چاہیے- کہ قیامت کے دن پہلا مقدمہ قاضی، عالم اور ایک شھید کا ہوگا اور تینوں کو جہنم مین بھیجا جائے گا چونکہ وہ سب ریاکار تھے۔"
MashAllah subhanAllah beautiful personality beautiful speech ❤
Masha Allah ❤️
ماشاءللہ
Masha allaha
ماشاء الله احسن يا أخي العزيز
Very good
Ma Sha allah
Mashallah 💖💖💖💖💖💖
👍👍Mashaallah
جزاك الله
Ho
Maha Allah Allah hazarat ka saya ham par ta det kaim farmaye
Masha Allah
MashaAllah Best
Jajhakallah