اللہ کریم آپ کو اپنی حفظ و امان میں رکھے ۔۔ جب کوئی بندہ کسی کا حق غصب کرتا ہے تو کس لیے کرتا ہے ۔۔ صاف ظاہر ہے اپنے مزے کیلئے اور اپنی اولاد کی جائدادیں بنانے کے لیے ۔۔ اگر ابوبکر صدیق رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے اتنا بڑا ظلم معاذاللہ کیا ہی تھا۔۔ تو پھر اس سے کیا کیا فائدے اٹھائے ۔ کون کون سی جائدادیں بنائیں ۔۔ سیدہ طیبہ طاہرہ مادر حسنین محمد مصطفی کے دل کا چین سیدہ زہراء سلام اللہ علیہا سے تو چھین لیا معاذاللہ ۔۔ تو پھر سیدہ عائشہ صدیقہ کو دے دیا ہو گا ۔۔؟ یا پھر اپنے بیٹوں کو دے دیا ہو گا فدک ۔۔؟ آخر وہ فدک کا آپ نے کیا کیا۔۔ اتنا بڑا ظلم بھی کیا لیکن ممبر پر وہی پھٹے پرانے کپڑے پہن کر بیٹھتے رہے۔۔ مال غنیمت سے اپنے دورِ حکومت میں جو وظائف لیے تھے۔۔ وفات کے بعد اپنی اولاد کو وصیت کر گئے کہ وہ بھی بیت المال میں واپس جمع کروا دیں۔ بیت المال کا لکڑی کا ایک پیالہ بھی آپ کے پاس تھا وہ بھی واپس کر دیا ۔۔ اللہ کریم آپ کی حفاظت فرمائیے لیکن شیعہ دوستوں سے بچ کر رہنا کہیں آپ کو مقام شہادت پر فائز نہ کر دیں۔۔
صحیح بخاری 6830 حضرت عمر فرماتے ہیں أَنَّ الأَنْصَارَ خَالَفُونَا وَاجْتَمَعُوا بِأَسْرِهِمْ فِي سَقِيفَةِ بَنِي سَاعِدَةَ، وَخَالَفَ عَنَّا عَلِيٌّ وَ الزُّبَيْرُ وَ مَنْ مَعَهُمَا... » انصار نے ہماری مخالفت کی اور سب سقیفہ بن سعدہ میں جمع ہوئے اور علی علیہ السلام اور زبیر اور ان کے ساتھ دینے والوں نے ہماری مخالفت کی
یہ مخالفت ہوبھی گئی ہو تو کیا بعد میں سب نے بیعت پر اتفاق نہیں کرلیا تھا؟؟؟ اگر حضرت علی اور ان کے ساتھ بعض لوگوں نے بھی اختلاف کیا تھا تو کیا وہ بھی بیعت سے انکاری ہوگئے تھے؟؟؟ اختلاف تو ہوجاتا ہے لیکن نتیجہ دیکھیں۔۔۔ سب نے بیعت کرلی تھی
Ji ji Bhai Iran ma shia kyy allama khoi ny bi is waqaya ko jhota kha ha or rwait biyan krny waly ko bii kazab or jhota rawi kha ha jiss kitab ma ya story likhi ha sulam bin qais hilali kii kitab ha wo us kitab ko bii jhoti kitab kha ha lakin shia log bss apny zakro koi hi sunty hain
@@justislammaulanaishaq یہ بھی راہنمائی کریں کہ ان سے ملاقات ہفتہ اتوار کو ممکن ہے ہوسکتا ہے کہیں تبلیغی دورے پر یا کسی پروگرام یا نشست میں گئے ہوں یا مصروف ہوں۔۔۔۔
If Fadak wasn’t the property of Syeda then how Usman bestowed it to Marwan? Keeping in mind Wirasat, if Syeda can’t inherit it, how come Marwan be the claimant of it?
قرآن کے بعد آپ کی سب سے صحیح کتاب کی بھی سن لو وہ کیا کہتی ہے ۔ صحیح بخاری حدیث نمبر 4241 عَنْ عَائِشَةَ، أَنَّ فَاطِمَةَ عَلَيْهَا السَّلَام بِنْتَ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَرْسَلَتْ إِلَى أَبِي بَكْرٍ تَسْأَلُهُ مِيرَاثَهَا مِنْ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مِمَّا أَفَاءَ اللَّهُ عَلَيْهِ بِالْمَدِينَةِ , وَفَدَكٍ وَمَا بَقِيَ مِنْ خُمُسِ خَيْبَرَ، عائشہ رضی اللہ عنہا نے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی صاحبزادی فاطمہ رضی اللہ عنہا نے ابوبکر صدیق رضی اللہ عنہ کے پاس کسی کو بھیجا اور ان سے اپنی میراث کا مطالبہ کیا نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے اس مال سے جو آپ کو اللہ تعالیٰ نے مدینہ اور فدک میں عنایت فرمایا تھا اور خیبر کا جو پانچواں حصہ رہ گیا تھا۔ فَأَبَى أَبُو بَكْرٍ أَنْ يَدْفَعَ إِلَى فَاطِمَةَ مِنْهَا شَيْئًا، فَوَجَدَتْ فَاطِمَةُ عَلَى أَبِي بَكْرٍ فِي ذَلِكَ فَهَجَرَتْهُ، فَلَمْ تُكَلِّمْهُ حَتَّى تُوُفِّيَتْ، وَعَاشَتْ بَعْدَ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ سِتَّةَ أَشْهُرٍ، فَلَمَّا تُوُفِّيَتْ دَفَنَهَا زَوْجُهَا عَلِيٌّ لَيْلًا، وَلَمْ يُؤْذِنْ بِهَا أَبَا بَكْرٍ وَصَلَّى عَلَيْهَا، غرض ابوبکر رضی اللہ عنہ نے فاطمہ رضی اللہ عنہا کو کچھ بھی دینا منظور نہ کیا۔ اس پر فاطمہ رضی اللہ عنہا ابوبکر رضی اللہ عنہ کی طرف سے خفا ہو گئیں اور ان سے ترک ملاقات کر لیا اور اس کے بعد وفات تک ان سے کوئی گفتگو نہیں کی۔ فاطمہ رضی اللہ عنہا آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے بعد چھ مہینے تک زندہ رہیں۔ جب ان کی وفات ہوئی تو ان کے شوہر علی رضی اللہ عنہ نے انہیں رات میں دفن کر دیا اور ابوبکر رضی اللہ عنہ کو اس کی خبر نہیں دی اور خود ان کی نماز جنازہ پڑھ لی
أخبرنا أبوعبد الله الحافظ … قال زید بن علی بن الحسین بن علي: أما أنا فلو كنت مكان أبي بكر رضي الله عنه لحكمت بمثل ماحکم به أبوبکر رضي الله عنه فی فدك." السنن الکبری للبیھقی :6/3"02حضرت فاطمہ رضی اللہ عنہا کی اولاد میں حضرت زید بن الحسین بن علی رضی اللہ عنہ کابیان ہےکہ اگرمیں حضرت ابوبکر رضی اللہ عنہ کی جگہ ہوتا تو یہی فیصلہ کرتا جو فیصلہ حضرت ابوبکر رضی اللہ عنہ نے کیا
Molvi kashif sb ny es bat ki vazahat kerna gavara he ni kia k hzarat ali aor hzrat ume aiman jo ahlbait ki kneez thein dono sika ravion ny gvahi d thi k rasol alah ny fidak bnte rasol ko dydia tha es bat ko muhades e asar hzrat peer mahr ali shah rz ny bhi tasfiha mabeen main darj kia hy
Molana sahib apny ishak sab ki video ka raf snd kia ab apki mano ya ishak sab ki ap kahty hain bnte rasol ka akhri dam tk neaz rahna zuhri k alfaz hain jabky ishak sab farma ry hain k yahi bat he sahi hy k wo akhri dam tk hzrat abubkar sy nraz he rahain pahly ap khud to alama ishak sahib k sath mufik ho jain
@@justislammaulanaishaq نہی میرا یہ مطلب بھی نہی، میں خود مولانا اسحاق کی جرات بیان کا معترف ھوں آپ انکے شاگرد ھیں یقینا یہ ورثہ جرات کا آپ کو بھی ملا ھوگا. لیکن سر ،مسائل بہت ھیں اور اتنے واضح ھیں کہ ایک معمول کی سمجھ رکھنے والا بندہ بھی درک کر سکتا ھے کیا درست ھے کیا نہی. ایک سادہ سی بات ھے نہ کہ پچھلے سارے محدثوں نے 1000 سال میں جو کچھ لکھا وہ 14 صدی میں مولانا کہ رھے کہ سب غلط ھے سب راوی کزاب ھیں. راوی کا ثقہ ھونا ضروری ھے لیکن ثقہ کی شرط کیا ھے، ایک راوی کسی رجال کی کتاب میں ثقہ تو دوسری جگہ مجھول.. جیسا مرضی آپ رائے قایم کرلیں. چلیں یہ سب بھی چھوڑیں، ایک بہت سادہ و معمولی نوعیت کا سوال کہ حدیث کی روایت میں راوی کی عدالت اسکا ثقہ ھونا شرط ھے یا نہی اور اگر ھے تو اس کا کیا پیمانہ ھے. یہ کیسے ممکن ھے کہ رفع الیدین کے حامی بھی حدیث رکھتے ھیں اور اسکے ترک کے حامی بھی دلیل حدیث رکھتے ھیں. یہ کیسے ممکن ھے کہ جو رسول یہ کہتا ھو کہ نماز دین کا ستون ھے، جنت کی کنجی ھے، میری آنکھوں کی ٹھنڈک ھے پھر اسی نبی کے بارے میں روایت نظر آتی کہ رسول پاک کی نماز بھی قضا ھوئ نعوزو باللہ.(جنگ خندق کا کوی واقعہ) یہ کیسے ممکن ھے کہ ایک گروہ کہے کہ کوا حلال ھے دوسرا کہے کہ حرام ھے.
@@justislammaulanaishaq bhai in baton ka jawab do jo is clip main pochi gai hain phir bolana k hm kuch chupaty ni hain. ruclips.net/video/0ZMqgZtjKbE/видео.html
janab, maulana ishaq sahb to dankay ki chout pr kehtay thay k Janab e Sayyeda Fatima martay damm tak naraz hee rahi hain shaikhyen se aur jo kehta hai k sulah safai ho gai thi jhoot kehta hai, ap keh rahay hain k sulah ho gai thi, matlab maulana sahb ko ilm nahi tha is bat ka? ya phir unho ne rujoo kr lia tha apni bat se ya phir ap is maslay mein maulana sahb se mutafiq nai hain?
ghalat daleel huzur saw ko aalim ki hasiyat se nahi kiya balke Hakim e riyasat jageer mili.doosra ye daleel bhi ghalat kyonki huzoorsaw ki jayedad thi ye agar ghalat hoa to Umar bin Abdul azeez ne kup fidak vapas kiya? ye haqqeeqat hai unhe virasat nahi dee vajah siyasi hai varis mana nahi chahte theyy kyonki vo khilafat ka haq Dena nahi chahte they.
facebook.com/brother.kashif.ali/ یہاں رابطہ کیجیے۔۔۔ ان شاء اللہ آپ کو جواب مل جائے گا۔۔۔ یہ چینل کاشف بھائی نہیں چلا رہے۔۔۔۔ فیسبک پر رابطہ ضرور کیجیے۔۔۔ والسلام۔۔۔
@@justislammaulanaishaq ruclips.net/video/0ZMqgZtjKbE/видео.html Mujhy bhe in sawalon k jawab chahiy jo mery is link main hain ... Agr to apko khud per itna he ahtamad hai to phir aik dafa isko pora sun ker jawab do phir pata chaly apki ilmi qabliyat ka or samjh ka.
Kis ny kaha Nabi ki wirasat ni hti ... Isi bt py aa k sari batain rad hojati hn apki alama sb ... Nabi role model hta h apni Aal k liye agr uski wirasat ni hti to wo baqi logon ko qn khy k wirasat mn aulad ko hisa do ... Controversial statements dyny sy ijtenab krn
اگر ابوبکر کہتے ہیں کہ نبی کی میراث نہیں۔ رسول اللہ ﷺ اپنے گھر میں مدفون ہیں۔ اگر نبی کی وراثت نہیں ہے تو پھر نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا گھر حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا کی ملکیت کیوں ہے. مثلاً حضرت حسن کو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے روضہ میں جو کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے اپنے گھر میں ہے. دفن کے لیے اجازت لینا ضروری کیوں , اگر یہ حدیث صحیح ہے تو حضرت ابوبکر رضی اللہ عنہ نے اپنی بیٹی کو یہ بات کیوں نہیں بتائی؟ اور اگر حضرت عائشہ کو اس حدیث کا علم ہے تو اس پر عمل کیوں نہیں کیا؟ اس سے ثابت ہوا کہ ابوبکر رضی اللہ عنہ نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی بیٹی کی میراث قبول نہیں کی تھی لیکن اپنی بیٹی کے لیے قبول کی تھی۔ دوہرا معیار کیوں؟
مولانا جو کسی کی بات آپ کی خلاف ھو جاے اسے شیعہ کیوں بنا دیتے ھیں آخر،، بخاری میں پوری بات لکھی ھے آپ یہ بتا دیں کہ جناب فاطمہ فدک کےمطالبے کے لیے گی تھی یا نہی، اگر گی تھی تو کیا باغ فدک انکو ملا، اگر نہی ملا تو کس دلیل پہ نہی ملا جب کہ سیدہ نسا عالمین نے اسکا مطالبہ کیا، چلیں اگر نہی دیا گیا تو پھر وہ باغ فدک بعد میں کس کس کو دیا گیا..
پہلی بات حضرت عمر نے جو حدیث پڑھی وہ خبرِ واحد ہے۔ دوسرا یہ حدیث نبی کی حدیث نہی ہے کیونکہ یہ حدیث قران سے ٹکرا رہی ہے قران میں وراثت نبیوں کی ثابت ہے۔ اس لیے یہ حدیث ہے ہی نہیں تم جتنا چھپاتے ہو اتنا ہی یہ بات سامنے آ گی ہے اب علم کی دنیا ہے سب جانتے ہیں
حضرت عمر کا فرمان صحیح بخاری میں انصار نے ہماری مخالفت کی اور سب سقیفہ بن سعدہ میں جمع ہوئے اور علی علیہ السلام اور زبیر اور ان کے ساتھ دینے والوں نے ہماری مخالفت کی حدیث کا نمبر 6830
امام شافعی رحمہ اللہ نے صلح کا لکھا ۔اسکی سند کیا دی ھے ۔۔۔اپ پتلی گلی سے نہ نکلیں مولانا اسحاق مرحوم نے مولانا سندھی کا حاشیہ بتایا وہ بھول گئے ۔کتب حدیث میں ناراضگی لکھی ھے
بھائی امام شعبیؒ نے یہ کہا ہے۔۔۔ امام شافعی نے نہیں۔۔۔۔ باقی آپ ڈائریکٹ مفتی کاشف صاحب سے رابطہ کر کے دلیل کا مطالبہ کر سکتے ہیں۔۔۔ ناراضگی والی بات کا تو انہوں نے بتا دیا کہ زہری کا اپنا بیان ہے جو صحیح نہیں۔ باقی پوچھنا چاہیں تو یہاں پوچھ سکتے ہیں۔۔۔۔ facebook.com/brother.kashif.ali/
ہر سال محرم میں نئے نئے قصے کہانیوں کا نزول ہوتا ہے آواز آ جاتی ہے یہ آواز آنا بند نہیں ہوئی بلکہ شدت پکڑ گئی وہی اہل کوفہ کی صدیوں پرانی مظلومیت اور مظلومیت کا رنڈی رونا اور جھوٹی کہانیاں لعنت سے شروعات اور لعنت ملامت پر ختم
Bagh e fedak masla bohat hi aasaan andaaz main sajha di ya Ummat e musallima ko Allah un ki maghfirath farmaye.
مُرشدِ کامل پر اللہ نُور کی برسات کرے ہر ہر لمحہ رحمتوں کا نزول فرمائے
مولانا نے حق بیان کیا ہمیشہ ماشاءاللہ اللہ جنت میں اعلی مقام عطا فرمائے آمین
میں شیعان علی ہوں ❤اور اس علمی حقیقت کو قبول کرتا ہوں کہ کوئی ظلم نہی ہوا
اللہ کریم آپ کو اپنی حفظ و امان میں رکھے ۔۔
جب کوئی بندہ کسی کا حق غصب کرتا ہے تو کس لیے کرتا ہے ۔۔ صاف ظاہر ہے اپنے مزے کیلئے اور اپنی اولاد کی جائدادیں بنانے کے لیے ۔۔
اگر ابوبکر صدیق رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے اتنا بڑا ظلم معاذاللہ کیا ہی تھا۔۔ تو پھر اس سے کیا کیا فائدے اٹھائے ۔ کون کون سی جائدادیں بنائیں ۔۔
سیدہ طیبہ طاہرہ مادر حسنین محمد مصطفی کے دل کا چین سیدہ زہراء سلام اللہ علیہا سے تو چھین لیا معاذاللہ ۔۔ تو پھر سیدہ عائشہ صدیقہ کو دے دیا ہو گا ۔۔؟
یا پھر اپنے بیٹوں کو دے دیا ہو گا فدک ۔۔؟
آخر وہ فدک کا آپ نے کیا کیا۔۔ اتنا بڑا ظلم بھی کیا لیکن ممبر پر وہی پھٹے پرانے کپڑے پہن کر بیٹھتے رہے۔۔
مال غنیمت سے اپنے دورِ حکومت میں جو وظائف لیے تھے۔۔ وفات کے بعد اپنی اولاد کو وصیت کر گئے کہ وہ بھی بیت المال میں واپس جمع کروا دیں۔ بیت المال کا لکڑی کا ایک پیالہ بھی آپ کے پاس تھا وہ بھی واپس کر دیا ۔۔
اللہ کریم آپ کی حفاظت فرمائیے لیکن شیعہ دوستوں سے بچ کر رہنا کہیں آپ کو مقام شہادت پر فائز نہ کر دیں۔۔
شیعہ حضرات اپنی کتب سے ہی دکھا دیں کہ شیخین نے فلاں فلاں جائدادیں بنائیں اور یہ یہ عیاشیاں کیں۔۔
پھر بات میں ضرور وزن پڑتا ہے ۔۔
کاش یہ چیز ہمارے شیعہ بھائی کی سمجھ جاتے ہیں
اللہ کریم مفتی اسحٰق رحمۃاللہ علیہ پر اپنی کروڑوں رحمتیں نازل فرمائے اور جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے آمین ثم آمین
Ameen
Great mufti ishaq Sahab
Muskil
Aameen.
Ma Sha Allah Subhanallah Haq farmaya Moulana Ishaq Madani Saheb ney beshak Haq hai.
مولانا اللہ آپ کی قبر کو نور سے بھر دے جتنی آپ نے دین کی خدمت کی ہے ❤❤
Allah swt Maulana ishaq رحمۃ اللّٰہ علیہ ko jannat ma Aala mukam atay bht achi bt btai
LABAIK LABAIK LABAIK YA RASOOL ALLAH PBUH
مولانا کاشف صاحب بہت کمال آدمی ہیں ماشاء اللہ
Ma Sha Allah bohat hi aasaan andaaz main samjha ya fedak ka masla bohat khuoob 👍🏻 bohat behtareen dalayel pesh ki ye.
MOLANA SB KO ALLAH PAK JANNAT ME ALA MUQAM ATA FARMAAY ♥️
Great explanation, thank you so much brother, I was totally confused on this topic but you clarify me
اللہ تعالیٰ مولانا صاحب کی مغفرت فرمائے آمین
Good. Kashif bhai me bht ache tareeky se is msla ko beyaan kia ha
افسوس صد افسو کے مولانا اسحاق کے ساتھ نہ ملاقات ہو سکی نہ ان کی زندگی میں انہیں سنا۔
اللہ پاک اپکو جنت میں اعلی مقام عطا کرے۔
Haq Haq hai Haq kabi chupta nahe hai 🇮🇳
جزا کا اللہ خیرا
JazakALLAH
مولانا صاحب کی ہر ایک ویڈیو لاجواب ہے جی اللہ تعالی ان کی مغفرت کرے وہ جان اچھے کرے
وَمَآ أَفَآءَ ٱللَّهُ عَلَىٰ رَسُولِهِۦ مِنۡهُمۡ فَمَآ أَوۡجَفۡتُمۡ عَلَيۡهِ مِنۡ خَيۡلٖ وَلَا رِكَابٖ وَلَٰكِنَّ ٱللَّهَ يُسَلِّطُ رُسُلَهُۥ عَلَىٰ مَن يَشَآءُۚ وَٱللَّهُ عَلَىٰ كُلِّ شَيۡءٖ قَدِيرٞ
MaShaaAllah well well explained ❤
JAZAKALLAH
MashaAllah.
Masallah
Well said
ahl e bait k dushmanoon pr lanat.
Beshumar.. or Jo sahaba pr tohmat lgaye uspr bhi beshumaar laanat
بے شمار اور جو اصحاب پر تھمت لگائے اور بکواس کرے اس پر اور اس کے مان باپ پر بھی لعنت وہی خبیص ہیں جو ایسی تربیت کرتے ہیں اولاد کی
Beshumar🖐🖐🖐🖐🖐
Right
Allah hu Akbar
ماشاءاللہ تباراک اللہ ❤❤❤🇵🇰🇵🇰🇵🇰🌹🌹🌹💯💯💯
Haq sach Bata dia
Abu bakar k bary me ap ne bht acha Beyan deya
Abu baker siddique RA bolo aap ke chote bhai nahi the
Kashif bhay zabar dst biyan
❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
Kitab ka nam koi bata sakta
Mufti Fazal hamdarad shyd ab zyada bool rahy h, wo din door nahi jab wo hazrat e umer r.a py ye ilzaam laga k dam lengy
Fazal hamdard haq bayan krty hain
😂😂😂😂usko bolo phr BAAT kre Kisi sunni alim se@@shayanmengal1474
@shayanmengal14😂😂😂haq or wo wo bs majlis ke tukro ke lye krta hai74
Bibi Janabe Fatema sa ke dushmano par lanat Beshumarrrrrrrr
Bhai jhooti riwayato per APNA aqida mat banaye tehqeeq sey kaam ley...haqeeqi shia baney..Bhai kitabi muslim baney
@@syedasadullah7462 ap zyada bade Aalim lagte h ap koi reference de apne firke se
@@hayatmehdiابولہب کی اولاد بھونک مت
@@hayatmehdiknsi riwayat chaiyeh btain
صحیح بخاری 6830 حضرت عمر فرماتے ہیں
أَنَّ الأَنْصَارَ خَالَفُونَا وَاجْتَمَعُوا بِأَسْرِهِمْ فِي سَقِيفَةِ بَنِي سَاعِدَةَ، وَخَالَفَ عَنَّا عَلِيٌّ وَ الزُّبَيْرُ وَ مَنْ مَعَهُمَا... »
انصار نے ہماری مخالفت کی اور سب سقیفہ بن سعدہ میں جمع ہوئے اور علی علیہ السلام اور زبیر اور ان کے ساتھ دینے والوں نے ہماری مخالفت کی
Inky ravi dekh lain ...masla inshallah basically hal ho jay ga
یہ مخالفت ہوبھی گئی ہو تو کیا بعد میں سب نے بیعت پر اتفاق نہیں کرلیا تھا؟؟؟ اگر حضرت علی اور ان کے ساتھ بعض لوگوں نے بھی اختلاف کیا تھا تو کیا وہ بھی بیعت سے انکاری ہوگئے تھے؟؟؟ اختلاف تو ہوجاتا ہے لیکن نتیجہ دیکھیں۔۔۔ سب نے بیعت کرلی تھی
Molvi sahb ny mention kiya k Hazrat umar ra ny Hazrat hussin ra sy pocha k tum milny ni aaty ajkl
uska reference hy kisis k pas?
Ayatullah Fadallulah jo Lebanon k the unka b yehi moqaf tha ye darwaza jalane ka qissa jhoot hai
Ji ji Bhai Iran ma shia kyy allama khoi ny bi is waqaya ko jhota kha ha or rwait biyan krny waly ko bii kazab or jhota rawi kha ha jiss kitab ma ya story likhi ha sulam bin qais hilali kii kitab ha wo us kitab ko bii jhoti kitab kha ha lakin shia log bss apny zakro koi hi sunty hain
محترم کاشف علی صاحب سے ملاقات کرنی ہے ان کا مرکز دین خالص تک راہنمائی کردیں۔۔۔ میں خود کچھ تحقیقی مسائل کے سلسلے میں ان سے ملنا چاہتا ہوں۔۔۔
Markaz ad Deen ul khalis Address : 306-D Peoples Colony # 1, near Khizra more, Satyana road, Faisalabad.
@@justislammaulanaishaq یہ بھی راہنمائی کریں کہ ان سے ملاقات ہفتہ اتوار کو ممکن ہے ہوسکتا ہے کہیں تبلیغی دورے پر یا کسی پروگرام یا نشست میں گئے ہوں یا مصروف ہوں۔۔۔۔
7:45 pe kia bat ki molana ne plz samjh nae ai yaha se??
حضرت عمرؓ کا نکاح حضرت علیؓ کی بیٹی سے۔۔۔ یہ کہہ رہے ہیں
Ap k ustad molana ishaq ne to kaha tha k fatima as naraz fot hoi is ka jawab dena
بی بی پاک لخت روسولﷺ اسی فدک کیوجہ تادمِ مرگ ناراض رھیں ۔۔۔ اس میں کوئی شک نہیں باقی نبیﷺ جانیں اور ان اصحاب جانیں ۔
Then why Omer bin Abdul Aziz offer the fidak to Ahley bait, if fadak was not a problem.
ruclips.net/user/shortsVLhozgMgQnM
Hazrat ali rz ne apni kahlft me fadak nih dia th?
Moula Ali Ke sayyada fatma se ketni aulad this?
If Fadak wasn’t the property of Syeda then how Usman bestowed it to Marwan? Keeping in mind Wirasat, if Syeda can’t inherit it, how come Marwan be the claimant of it?
O bhai tmari apni kitab asol kafi main likha hai k Nabi e Muhammad ki dirham o dinnar ki koi virasat nae hoti. Or sb jhoot wakya hai yeh
Agha Khoi ny jo inkar kya wo dekhayen takay masla hal ho
ruclips.net/video/sNxIAgKWDzs/видео.html
Look at this ayat
Kesi shabi na be Nabi ke all par zulam nhi keya
ثابت ہوا سب الزامات خود ساختہ اور من گھڑت ہیں
Mai ne bht bht ziada research kia ha. Shia doston se mil k b ksm se jo sahi shia hein wo manty hein k sb jhooti stories hein.
قرآن کے بعد آپ کی سب سے صحیح کتاب کی بھی سن لو وہ کیا کہتی ہے ۔
صحیح بخاری حدیث نمبر 4241
عَنْ عَائِشَةَ، أَنَّ فَاطِمَةَ عَلَيْهَا السَّلَام بِنْتَ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَرْسَلَتْ إِلَى أَبِي بَكْرٍ تَسْأَلُهُ مِيرَاثَهَا مِنْ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مِمَّا أَفَاءَ اللَّهُ عَلَيْهِ بِالْمَدِينَةِ , وَفَدَكٍ وَمَا بَقِيَ مِنْ خُمُسِ خَيْبَرَ،
عائشہ رضی اللہ عنہا نے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی صاحبزادی فاطمہ رضی اللہ عنہا نے ابوبکر صدیق رضی اللہ عنہ کے پاس کسی کو بھیجا اور ان سے اپنی میراث کا مطالبہ کیا نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے اس مال سے جو آپ کو اللہ تعالیٰ نے مدینہ اور فدک میں عنایت فرمایا تھا اور خیبر کا جو پانچواں حصہ رہ گیا تھا۔
فَأَبَى أَبُو بَكْرٍ أَنْ يَدْفَعَ إِلَى فَاطِمَةَ مِنْهَا شَيْئًا، فَوَجَدَتْ فَاطِمَةُ عَلَى أَبِي بَكْرٍ فِي ذَلِكَ فَهَجَرَتْهُ، فَلَمْ تُكَلِّمْهُ حَتَّى تُوُفِّيَتْ، وَعَاشَتْ بَعْدَ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ سِتَّةَ أَشْهُرٍ، فَلَمَّا تُوُفِّيَتْ دَفَنَهَا زَوْجُهَا عَلِيٌّ لَيْلًا، وَلَمْ يُؤْذِنْ بِهَا أَبَا بَكْرٍ وَصَلَّى عَلَيْهَا،
غرض ابوبکر رضی اللہ عنہ نے فاطمہ رضی اللہ عنہا کو کچھ بھی دینا منظور نہ کیا۔ اس پر فاطمہ رضی اللہ عنہا ابوبکر رضی اللہ عنہ کی طرف سے خفا ہو گئیں اور ان سے ترک ملاقات کر لیا اور اس کے بعد وفات تک ان سے کوئی گفتگو نہیں کی۔ فاطمہ رضی اللہ عنہا آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے بعد چھ مہینے تک زندہ رہیں۔ جب ان کی وفات ہوئی تو ان کے شوہر علی رضی اللہ عنہ نے انہیں رات میں دفن کر دیا اور ابوبکر رضی اللہ عنہ کو اس کی خبر نہیں دی اور خود ان کی نماز جنازہ پڑھ لی
کاشف بھاٸ کیا یہ راویت ضعیف ہے ؟
پوری حدیث لکھیں ، یہ آدھی ہے۔
أخبرنا أبوعبد الله الحافظ … قال زید بن علی بن الحسین بن علي: أما أنا فلو كنت مكان أبي بكر رضي الله عنه لحكمت بمثل ماحکم به أبوبکر رضي الله عنه فی فدك." السنن الکبری للبیھقی :6/3"02حضرت فاطمہ رضی اللہ عنہا کی اولاد میں حضرت زید بن الحسین بن علی رضی اللہ عنہ کابیان ہےکہ اگرمیں حضرت ابوبکر رضی اللہ عنہ کی جگہ ہوتا تو یہی فیصلہ کرتا جو فیصلہ حضرت ابوبکر رضی اللہ عنہ نے کیا
@@Bayzeed_Bustaami
بھائی اس کا حوالہ مل سکتا ہے
14:59 jitna mein janta hu imam Ali a۔s ny is liye na lii because hazrat usman ny marwan ky hawaly kr di thi
Khalifa e waqt ka Haq hota agr wo uska APNA maal hai to
اگر کسی نے ظلم کیا ہے تو ﷲ کی لانت ہو اس پر
Ye hadees ki ambiya kisi ke waris nahi hote kuran ke khilaf hai is liye ye kisi bhi kitab me ho nahi maani jayegi
Molvi kashif sb ny es bat ki vazahat kerna gavara he ni kia k hzarat ali aor hzrat ume aiman jo ahlbait ki kneez thein dono sika ravion ny gvahi d thi k rasol alah ny fidak bnte rasol ko dydia tha es bat ko muhades e asar hzrat peer mahr ali shah rz ny bhi tasfiha mabeen main darj kia hy
ruclips.net/video/p2jonyaMoWo/видео.html
Molana sahib apny ishak sab ki video ka raf snd kia ab apki mano ya ishak sab ki ap kahty hain bnte rasol ka akhri dam tk neaz rahna zuhri k alfaz hain jabky ishak sab farma ry hain k yahi bat he sahi hy k wo akhri dam tk hzrat abubkar sy nraz he rahain pahly ap khud to alama ishak sahib k sath mufik ho jain
جناب ساری روایتیں گر چھان کے نکال دیں گے تو پھر آگے بچے گا کیا
ہم حقائق بالکل نہیں چھپاتے ۔۔۔۔ نہ ہی سب کی سب باتوں کا انکار کرتے ہیں۔۔۔
یہاں دیکھ سکتے ہیں آپ
ruclips.net/p/PLxN9B2OZE3mMu6FX7d8RqcR8j8E18cV_f
@@justislammaulanaishaq نہی میرا یہ مطلب بھی نہی، میں خود مولانا اسحاق کی جرات بیان کا معترف ھوں آپ انکے شاگرد ھیں یقینا یہ ورثہ جرات کا آپ کو بھی ملا ھوگا. لیکن سر ،مسائل بہت ھیں اور اتنے واضح ھیں کہ ایک معمول کی سمجھ رکھنے والا بندہ بھی درک کر سکتا ھے کیا درست ھے کیا نہی. ایک سادہ سی بات ھے نہ کہ پچھلے سارے محدثوں نے 1000 سال میں جو کچھ لکھا وہ 14 صدی میں مولانا کہ رھے کہ سب غلط ھے سب راوی کزاب ھیں. راوی کا ثقہ ھونا ضروری ھے لیکن ثقہ کی شرط کیا ھے، ایک راوی کسی رجال کی کتاب میں ثقہ تو دوسری جگہ مجھول.. جیسا مرضی آپ رائے قایم کرلیں. چلیں یہ سب بھی چھوڑیں، ایک بہت سادہ و معمولی نوعیت کا سوال کہ حدیث کی روایت میں راوی کی عدالت اسکا ثقہ ھونا شرط ھے یا نہی اور اگر ھے تو اس کا کیا پیمانہ ھے. یہ کیسے ممکن ھے کہ رفع الیدین کے حامی بھی حدیث رکھتے ھیں اور اسکے ترک کے حامی بھی دلیل حدیث رکھتے ھیں. یہ کیسے ممکن ھے کہ جو رسول یہ کہتا ھو کہ نماز دین کا ستون ھے، جنت کی کنجی ھے، میری آنکھوں کی ٹھنڈک ھے پھر اسی نبی کے بارے میں روایت نظر آتی کہ رسول پاک کی نماز بھی قضا ھوئ نعوزو باللہ.(جنگ خندق کا کوی واقعہ)
یہ کیسے ممکن ھے کہ ایک گروہ کہے کہ کوا حلال ھے دوسرا کہے کہ حرام ھے.
@@justislammaulanaishaq bhai in baton ka jawab do jo is clip main pochi gai hain phir bolana k hm kuch chupaty ni hain.
ruclips.net/video/0ZMqgZtjKbE/видео.html
@@adnanshehzad6125 ye link open nahi ho rha dobara send karo kindly.
مگر سر مدینہ تو شاید علی مرتضیٰ کی خلافت میں شامل نہیں تھا
fatma ka haq marne ke liye Fatma ko Azeem shakhsiyat bata rahe hain .
اسلم العدوی ۔ زید بن اسلم اور محمد بن بشر تینوں ثقہ راوی ہیں سنیوں کے
Moral is sirf quran ku paker lain
janab, maulana ishaq sahb to dankay ki chout pr kehtay thay k Janab e Sayyeda Fatima martay damm tak naraz hee rahi hain shaikhyen se aur jo kehta hai k sulah safai ho gai thi jhoot kehta hai, ap keh rahay hain k sulah ho gai thi, matlab maulana sahb ko ilm nahi tha is bat ka? ya phir unho ne rujoo kr lia tha apni bat se ya phir ap is maslay mein maulana sahb se mutafiq nai hain?
ruclips.net/video/larJ8h0Da1g/видео.html
Quran ki ayat ha Haroon a.s ko Hazrat Musa ka waris qarar dia ha. Kasy Anbia ki wirasaat ni hoti?
حضرت سلیمان علیہ السلام حضرت داؤد علیہ السلام کے وارث ۔۔
ruclips.net/user/postUgkxLIW1gf7ZVqDgaR255cnvPfjNC5jSwQit
Kis ayat me likha h
Mola Ali ne ku Nahi liya ye ap bardasth Nahi karenge
ghalat daleel huzur saw ko aalim ki hasiyat se nahi kiya balke Hakim e riyasat jageer mili.doosra ye daleel bhi ghalat kyonki huzoorsaw ki jayedad thi ye agar ghalat hoa to Umar bin Abdul azeez ne kup fidak vapas kiya? ye haqqeeqat hai unhe virasat nahi dee vajah siyasi hai varis mana nahi chahte theyy kyonki vo khilafat ka haq Dena nahi chahte they.
Alfaz bohat bure the 17:28
Sayyada ki sulah Ho gay thi Abu bakar ki iski dalil
Unki nahin hue thee, Hazrat Ali (r.a) ke hue thee unki wafat ke baad.
ہزاروں سال نرگس اپنی بے نوری پہ روتی ہے
بڑی مشکل سے ہوتا ہے چمن میں دیدہ ور پیدا
کاشف بھاٸ کیا یہ احادیث بخاری کی حدیث 4240 3092 اور 3093 اور مسلم کی 4580 ضعیف ہیں؟ہمارے علم میں اضافہ کیجیے ؟
facebook.com/brother.kashif.ali/
یہاں رابطہ کیجیے۔۔۔ ان شاء اللہ آپ کو جواب مل جائے گا۔۔۔ یہ چینل کاشف بھائی نہیں چلا رہے۔۔۔۔
فیسبک پر رابطہ ضرور کیجیے۔۔۔ والسلام۔۔۔
@@justislammaulanaishaq پھر آپ کون ہیں ؟
@@justislammaulanaishaq online jwab Dina sb k leay behtr hota hy
@@justislammaulanaishaq ruclips.net/video/0ZMqgZtjKbE/видео.html
Mujhy bhe in sawalon k jawab chahiy jo mery is link main hain ...
Agr to apko khud per itna he ahtamad hai to phir aik dafa isko pora sun ker jawab do phir pata chaly apki ilmi qabliyat ka or samjh ka.
Kash asa HOTA magr poori tareekh age peche parhne se asa bilkul Nahi jesa ap byan Kar rahe he
Proof?
Ye to itne yakeen se kah raha hai jese sirf yhi waha par maujood tha hahaha
aap mojud the ya apke abba?
حضرت عثمان نے اپنے دور میں مروان کو دیدیا تھا ؟
Kis ny kaha Nabi ki wirasat ni hti ... Isi bt py aa k sari batain rad hojati hn apki alama sb ... Nabi role model hta h apni Aal k liye agr uski wirasat ni hti to wo baqi logon ko qn khy k wirasat mn aulad ko hisa do ... Controversial statements dyny sy ijtenab krn
بالکل ایسے جیسے
نبی علیہ السلام کی گیارہ بیویاں تھیں ۔۔۔ باقی امت کے لیے چار کی اجازت ہے ۔۔۔ کیوں ؟؟
مولانا بھائی ۔۔بخاری و مسلم سے کب اعلان برائت کر و گے
ruclips.net/user/shortsTaK4vQ5vjkc
Jab ap log qais bin hilali kii kitab syy kry gain jsy Iran ma shia kyy allama khoi ny ilan barat kia tha
اگر ابوبکر کہتے ہیں کہ نبی کی میراث نہیں۔
رسول اللہ ﷺ اپنے گھر میں مدفون ہیں۔
اگر نبی کی وراثت نہیں ہے تو پھر نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا گھر حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا کی ملکیت کیوں ہے.
مثلاً حضرت حسن کو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے روضہ میں جو کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے اپنے گھر میں ہے. دفن کے لیے اجازت لینا ضروری کیوں ,
اگر یہ حدیث صحیح ہے تو حضرت ابوبکر رضی اللہ عنہ نے اپنی بیٹی کو یہ بات کیوں نہیں بتائی؟
اور اگر حضرت عائشہ کو اس حدیث کا علم ہے تو اس پر عمل کیوں نہیں کیا؟
اس سے ثابت ہوا کہ ابوبکر رضی اللہ عنہ نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی بیٹی کی میراث قبول نہیں کی تھی لیکن اپنی بیٹی کے لیے قبول کی تھی۔
دوہرا معیار کیوں؟
ruclips.net/user/postUgkxf52qqaLQ0R3utpAOEbX82gfImchhhp46
مولانا جو کسی کی بات آپ کی خلاف ھو جاے اسے شیعہ کیوں بنا دیتے ھیں آخر،، بخاری میں پوری بات لکھی ھے آپ یہ بتا دیں کہ جناب فاطمہ فدک کےمطالبے کے لیے گی تھی یا نہی، اگر گی تھی تو کیا باغ فدک انکو ملا، اگر نہی ملا تو کس دلیل پہ نہی ملا جب کہ سیدہ نسا عالمین نے اسکا مطالبہ کیا، چلیں اگر نہی دیا گیا تو پھر وہ باغ فدک بعد میں کس کس کو دیا گیا..
ruclips.net/video/iHykAPQd5_w/видео.html
مولانا کا تفصیلی بیان ۔۔۔
koi houta tw umer houta kehny waly bsdk
Jhoot per jhoot
Bus Kari
پہلی بات حضرت عمر نے جو حدیث پڑھی وہ خبرِ واحد ہے۔ دوسرا یہ حدیث نبی کی حدیث نہی ہے کیونکہ یہ حدیث قران سے ٹکرا رہی ہے قران میں وراثت نبیوں کی ثابت ہے۔ اس لیے یہ حدیث ہے ہی نہیں تم جتنا چھپاتے ہو اتنا ہی یہ بات سامنے آ گی ہے اب علم کی دنیا ہے سب جانتے ہیں
ruclips.net/user/shortszN8FpZ54cCc
jawab
ruclips.net/user/postUgkx6oog9uET_lhqNwExxZw9jiUY0y4TDbx-
ruclips.net/user/postUgkxf52qqaLQ0R3utpAOEbX82gfImchhhp46
حضرت عمر کا فرمان صحیح بخاری میں
انصار نے ہماری مخالفت کی اور سب سقیفہ بن سعدہ میں جمع ہوئے اور علی علیہ السلام اور زبیر اور ان کے ساتھ دینے والوں نے ہماری مخالفت کی
حدیث کا نمبر 6830
Jo haq likhe wo rawzi ho jata hai
Jhoton to tum bool Rahay Ho tum par laanat
امام شافعی رحمہ اللہ نے صلح کا لکھا ۔اسکی سند کیا دی ھے ۔۔۔اپ پتلی گلی سے نہ نکلیں مولانا اسحاق مرحوم نے مولانا سندھی کا حاشیہ بتایا وہ بھول گئے
۔کتب حدیث میں ناراضگی لکھی ھے
بھائی امام شعبیؒ نے یہ کہا ہے۔۔۔ امام شافعی نے نہیں۔۔۔۔ باقی آپ ڈائریکٹ مفتی کاشف صاحب سے رابطہ کر کے دلیل کا مطالبہ کر سکتے ہیں۔۔۔
ناراضگی والی بات کا تو انہوں نے بتا دیا کہ زہری کا اپنا بیان ہے جو صحیح نہیں۔
باقی پوچھنا چاہیں تو یہاں پوچھ سکتے ہیں۔۔۔۔
facebook.com/brother.kashif.ali/
Jhuty moli bus kar apny qabar ke fikar kar
ہر سال محرم میں نئے نئے قصے کہانیوں کا نزول ہوتا ہے
آواز آ جاتی ہے یہ آواز آنا بند نہیں ہوئی بلکہ شدت پکڑ گئی
وہی اہل کوفہ کی صدیوں پرانی مظلومیت اور مظلومیت کا رنڈی رونا اور جھوٹی کہانیاں
لعنت سے شروعات اور لعنت ملامت پر ختم
Jazak Allah,
JazakALLAH
JazakALLAH