8 Hours Conference in 8 Minutes! I Highlights Hurmat Aqsa Conference 2023 | حرمتِ اقصٰی کانفرنس
HTML-код
- Опубликовано: 7 дек 2023
- 8 Hours Conference in 8 Minutes! I Highlights Hurmat Aqsa Conference 2023 | حرمتِ اقصٰی کانفرنس
چھ دسمبر کو اسلام آباد میں منعقد ہونے والی حرمتِ اقصٰی کانفرنس میں کس مقرر نے کیا کہا ؟
آٹھ گھنٹے کی کانفرنس کو 8 منٹ میں سمو دیا
میسج ٹی وی نے سمندر کو کوزے میں بند کر دیا
مکمل کانفرنس اور خصوصاً شیخ الاسلام مفتی تقی عثمانی صاحب کا بیان یوٹیوب کی جانب سے پالیسی کی خلاف ورزی قرار دے کر ہٹا دیا گیا ہے !
افسوس صد افسوس
ہم نے سیکڑوں گروپوں میں اس لنک کو بھیجا تھا
سچ ھضم نہیں ہوتا باطل سے
لیکن مفتی تقی عثمانی صاحب حفظہ اللہ تعالیٰ اپنا کام کر گئے
الحمدللہ
میسج ٹی وی والو کچھ شرم کرو کچھ حیا کرو لائیو میں تو اپ لوگوں نے مولانا احمد لدھیانوی صاحب اور مولانا معاویہ اعظم طارق صاحب کا بیان تو نہیں چلایا لیکن کم از کم ان 8 منٹ مختصر جھلکیوں میں تو ان کی جل کیا تو دکھاتے
کافروں سے میں خود بچوں گا منافقوں سے خدا بچائے
مکمل کانفرنس کا لنک چائیے
مکمل کانفرنس کا لنک چائیے
مفتی منیب الرحمن صاحب کمال نرم انداز میں اعلیٰ بات
سب ہی اچھا بولتے ہیں
دیوبند کی شان مفتی تقی عثمانی صاحب❤❤
Bhi muslmano ke shaan ha.
@@shahzebkhan5308پوری امت مسلمہ کی شان
حضرت شیخ الاسلام
❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
❤ nice ❤
مفتی منیب الرحمان صاحب نے آج ثابت کر دیا کہ وہ مدبر مدلل اور دور اندیشی میں سب سے آگے بڑھ گئے۔ تمام اکابرین نے اپنے تائیں کمال گفتگو فرمائ ۔ اللّٰہ تعالیٰ عزوجل ہمیں اسی طرح مسلمانوں کو ایک قوت بنا دے
علامہ سعد حسین رضوی صاحب اورنگزیب فاروقی صاحب ابتسام الہٰی ظہیر صاحب اپکی اواز کو مس کیا ہم نے لیکن الحمد اللہ مفتی منیب الرحمان صاحب نے سب کے دلوں کی ترجمانی کی
ماشاءاللّٰہ۔۔ یا اللّٰہ ان علماء کو ایسے ہی اتفاق نصیب فرما۔۔ بہت اچھا لگا سب کو ایسے ساتھ دیکھ کر ۔۔
Moje bi❤❤❤
Aameen
کمال مفتی منیب الرحمان صاحب کمال
اللہ تعالیٰ مفتی تقی عثمانی صاحب اور دیگر شرکاء مجلس کے ان عظیم کاوشوں کو قبول فرمائے
ماشاءاللہ
اللّٰہ پاک اسی طرح اتحاد قائم و دائم رکھے آمین
ویسے تو سب بہت ہی اچھے لیکن قبلہ مفتی منیب صاحب اور قبلہ مفتی تقی صاحب ان دونوں کی دانشوری کا کیا کہنا مولا سلامت رکھے
اللہ پاک مفتی تقی عثمانی صاحب کو لمبی لمبی عمر عطاء فرمائے آمین
Allah Sab Firkoon ko ek jamaat bna dy
Ameen😭🤲🏻
Ameen
کمال مفتی اعظم پاکستان منیب الرحمن صاحب اللّٰہ پاک سلامت رکھے ❤❤🤲🤲
پہلی مرتبہ شیخ الاسلام مفتی تقی عثمانی صاحب دامت برکاتہم عاليہ کو گرجدار آواز کے ساتھ دیکھ کر مزا آ گیا😍❤️❤❤
بجا فرمایا آپ نے
Ji bilkul Allah pak hazrat wala ka saya ham par tader qayamo dayam farmaye
allah hazrt ki hifazat frmay ameen
میری بہن مفتی تقی عثمانی نہیں
امام تقی عثمانی عالم اسلام کے سب سے بڑی عالم فقیہ اور مجدد امام تقی عثمانی سے اچھا کسی نے خطاب نہیں کیا
@@Chaudhary.96
مطلب میں نہیں سمجھ پایا برائے مہربانی بتلاییں
اللہ تعالیٰ یہ اتحاد و اتفاق قائم ودائم رکھے
اللہ تبارک وتعالی اس کانفرنس کے عملی نتائج ظاہر کرے آمین
AAMMEEEEEEEEEEEEN
آمین
امین
Subhanallah MashaAllah❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
اللہ سبحان وتعالی کی قسم بہت دل خوش ہوا سب مسالک کے علماء کو اکھٹا دیکھ کر اللہ سبحان وتعالی ایسے ہی اتحاد قائم رکھے اور ایک دوسرے کے پیچھے نمازیں پڑھنے کی توفیق عطا فرمائے
Mufti Muneeb Ur Rehman and Mufti Taqi Usmani❤
یا مسجد اقصیٰ کو مکمل آزادی عطاء فرمادیں
آمین ثم آمین یارب العالمین ❤❤❤
ماشاءاللہ بہت خوب زبردست پیغام
اتحاد اھلسنت واتحادامت مفتی اعظم پاکستان مفتی منیب الرحمان صاحب و مفتی اعظم پاکستان مفتی تقی عثمانی صاحب ودیگرعلمائیےاسلام زندھ باد 🤲🤝🤲
Allahu Akbar kya himmat e taqat hai Maulana sahab ka
اللھم انصرھم مجاھدین
انشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ
آج اتنی خوشی ہورہی ہیکہ ہمارے تمام مسالک کے تمام بڑے علماء ایسے اتفاق سے کھڑے کہ نظارہ آگیا
یا اللہ ہم سب کو ایک فرما دے نیک فرمادے
دیوبندی بریلوی اھلدیث سب ہمارے ہیں
یا اللہ اب امت کو ٹوٹنے سے بچا لے
اس اتحاد کے پیچھے میرے وہ ہزاروں معصوم پرندے ہیں جو غزہ اڑ کر جنت الفردوس کے بالاخانوں میں پہنچے ہیں
یقین کریں رو رو کر برا حال ہوجاتا ہے جب ان معصوموں کا خیال آتا ہے
ارے پاکستانیو تم لوگ تو ساری امت کے بڑے ہو استاذ ہو جرنیل ہو بس اتفاق اور اتحاد میں آجاؤ پلیز پلیز 🙏🏻
یا اللّٰہ فلسطین کے مسلمان بھائی بہنوں کی حفاظت فرمادیں
آمین ثم آمین یارب العالمین ❤❤❤
ماشاءاللہ مولانا فضل الرحمان صاحب نے پر عزم تقریر کی اور عملی مظاہرہ بھی کیا ♥️
ماشاءاللہ شیخ الاسلام کا وجود امت مسلمہ کے لئے عظیم نعمت ھے۔اللہ ھر شر سے انکو اپنے حفظ و امان میں رکھے
Allah Pak musalmano ko itihad or jihad ki himant or tofiq ata farmay
Allahu Akbar
Kya himmat hai
Maulana ki
اللهم انصر الاسلام والمسلمين والمسلمات❤❤......اللهم انصر المجاهدين في الفلسطين♥️♥️♥️🤲🤲 و غزة❤❤❤🤲🥺🥺🥺😔
Mufti Azam Pakistan Mufti Muneeb Ur Rehman sahib♥
اللّٰہ پاک ہم سب مسلمانوں کو اتحاد و اتفاق عطا فرمائے آمین سب درندے مسلمانوں کو نوچنے کے لیے اگھٹے ہو چکے ہیں
لبیک لبیک لبیک یا رسول اللہ
لبیک الجہاد
تاجدار ختم نبوت زندہ باد
ہم سب بھائی بھائی ہے ہم سب مسلمان ہے اتحاد ہی سے ہمیں اللہ سبحان وتعالی مدد دیں گا
لبیک لبیک الجہاد الجہاد ❤❤
((فاعتبروا یا اولی الابصار ))
فلسطین کا ایشو ھو افغانستان کا ایشو ھو
امت مسلمہ غمخوار امت مسلمہ کا پاسبان مرد آہن مرد قلندر مرد حریت مولانا فضل الرحمن صاحب سب سے آگے ھوتا ھے
اللہ تعالٰی حضرت کا سایہ تادیر ھم پر قائم و دائم رکھے
یہی کام پاکستان کے پارلیمنٹ میں بھی ہونا چاہیے ،،
ماشاءاللہ
کچھ مدد نہیں کر سکتے کیوں کہ فلسطینی مسلمانوں کو یہ جنگ اکیلے لڑنا ہو گی ۔اللہ ان کے ساتھ ہے ۔
ماشاالله ماشاالله ماشاالله زنده باد علماء حق علماء دیوبند
یقیناً بہت اہم پروگرام تھا اور بہت اہم اشو اٹھایا گیا۔ اللہ پاک تمام علماء حق کی حفاظت فرمائے ۔ لیکن یہاں بہت سے اہم بیانات کےکلپ شامل نہیں کیے گئے، جہاں 8 منٹ کلپ تھا 10 منٹ کلپ کرلیتے کوریج تمام کو دےدیتے۔
Allah pak falstern k muslmanoonpr Rahim a aameeen
یا اللہ ہمارے علما۶ وقاٸدین کی حفاظت فرماٸیں
ہمیں اپنے علما۶ کرم پر فخر ہیں کہ انکے کے ہاتھوں میں غلامی کی زنجیریں اور گلے میں طوق نہیں ہیں
یا اللہ ہمیں فقط آپ کی غلامی نصیب فرماٸیں اور غیروں کی غلامی سے امت محمدیہ کو بچاکے رکھے آمین
Ahmin🎉❤
Molana Fazal ur Rehman The King Of Pakistani Politics
❤❤❤شکر ھے اللہ پاک کا تمام فرقے ایک جگہ جمع ھوے اور امت ایک نظر آیا ان شاءاللہ تعالیٰ امید ھے آگے بھی ساری امت کو اکٹھا کرنے میں پاکستانی علما ایسے ھی یکجا رھیں گیں ان شاءاللہ تعالیٰ ❤❤
باکمال❤❤
Molana ibtsam elahi zeer miss you
یا اللّٰہ حماس مجاھدین کو مکمل کامیابی عطاء فرمادیں
آمین ثم آمین یارب العالمین ❤❤❤
Ya Allah madad Ya Allah madad Allah madad
مفتی منیب الرحمان صاحب زندہ باد
Allah hamare ulamaye Haq ko der tak baqi rakhe
E Allah sbhi muslmano m esi muhbbat aur jod peda farmate 😢😢
پاکستان کی حکومت کو اور فوج کو مجبور کرے مدد کے لئے
❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
Ya Allah philistin Ki philistin ke musalmanon ki madad se Ya Allah madad karna Ya Allah madad
مفتی منیب الرحمان صاحب کی کیا بات
سیاست کا سلطان
مولانا فضل الرحمٰن مولانا فضل الرحمٰن صاحب
پاکستان کے لیڈر اور اور مولوی کچھ کرتے نہیں صرف بولتے ہیں یہی سچائی ہے پاکستان پہلے خود کو تو آزاد کرالے ،🇮🇳🇮🇳🇮🇳🇮🇳
مسجد اقصی زندہ باد
ہندوستان زندہ باد
There is no doubt that Allah is the greatest and keeps power over everything. I'm from Myanmar 🇲🇲 today I'm happy because this is the only video that made me extremely happy since when using mobile.
May Allah help the Muslims of Burma too, Ameen
Allah pak falstern k musulmanoon par rahum farma ameeeen summa aameeeeeen ,,,,,,,❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
اے اللہ تعالیٰ ہم حقیر اپنی کوتاہیوں کا اعتراف کرتے ہیں، اے اللہ تجھ سے ابدی و ازلی ہدایت عطا فرمانے کی درخواست کرتے ہیں، اے رب کریم گناہوں میں لتھڑے ہوئے تیری بخشش کے طلبگار ہیں، ہمیں اپنے در سے ناکام مت لوٹانا، ہماری چھیدی ہوئی جھولی تیری نظر کرم کی متلاشی ہے، اے اللہ تو بالاتر و بالادست ہے، ہم حقیر و کمزور ہیں، تو سراپا رحمت ہے، ہم ظلم و دہشت کی علامت ہیں، اے اللہ تیرے ہاں کوئی کمی نہیں، ہم ایک سانس کے بھی محتاج ہیں، تو بے نیاز ہے، ہم تیرے دست نگر ہیں، تیری ذات مبارکہ عالی شان ہے، ہم مسکین ہیں، تو لاپرواہ ہے، ہم تیرے در کے بھکاری ہیں، ہمیں معاف فرما کر جنت میں ادنیٰ ہی سہی مگر جگہ ضرور عطا فرما، اے اللہ ہم تو دنیا کے کسی بھی ائرپورٹ پر اپنے کپڑوں میں بھی محفوظ نہیں رہے، ہمیں ہماری شرم و حیا میں ڈھانپ دے، اے اللہ ہمارے لئے دین و دنیا میں آسانیاں پیدا فرما دے، تاکہ ہمارے معاملات درست سمت میں چل پڑیں، روزِ حشر ہمیں محمد صلی اللہ علیہ وسلم کے حوض کوثر سے ضرور سرفراز فرما، اے اللہ ہمیں اپنے حبیب کی شفاعت سے سرفراز فرما کر شفاعت کی سفارش کو شرفِ قبولیت بخش، اے اللہ ہماری غفلتوں سے درگذر فرما، اے اللہ ہماری کوتاہیوں اور غلطیوں کو نظر انداز فرما کر دنیا و آخرت میں بامراد کر دے ،،، آمین اے رب العالمین
حا
Aameen ❤
Yarr masah Allah.masah Allah 1st tim.mehneh dehka hai Mufti taqi usmani sahab ko etna joss meh Allah hamare olama ko kush rakke or bhure nazro se bacahye or
Ya Allah I can't express to people how much I got happy after seeing this wonder video except you (Allah)🤲🕋🤲 I'm from Myanmar 🇲🇲 May Allah grant us more and more strength to be able to together like this 🤲🕋🤲
what about myanmer muslim?
😂
Every speaker is brilliant.
Allah falsteen ke mazloom musalmanon ki hifazat farmaye ameen
Dil khush hogaya Sare ummat ko ek platform par dekh ke masallah.. ❤
We love our sheikh Qari sohaib Ahmed meer Muhammadi ❤❤❤❤😊😊😊😘😘😘🥰🥰🥰
Ma sha ALLAH behtreen video jazak ALLAH ❤️
قربان جاؤں اے علماء ❤🎉
Allahu Akbar kabeeraa wal hadulillahi kaseera wa subhanallahi bukrataw wa aseela ❤❤❤❤❤❤❤
Mashallah dar she
Mashallah Mashallah 😢
❤❤❤😊
Alhamdulillah! JazakAllah Khair
تمام علماء کے بیانات ہے ساتھ انکے اسماء بھی ہوتے تو بہت اچھا ہوتا
Pyary Allah to hi zulm ko rokna wala he . ya arham arrahimeen . reham frma dijea . kaleja chalni he Allah . tu aa ja na 😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭
Bohat acha laga sb ulama ko ik platfrom py dakh kar.Allah asy he ithad ata farmy
Subhanallah. Allah
جن حضرات نے بیان کیا ہے ان کے نام بھی ہوتے تو اور اچھا ہوتا
Allah qubool kare
Proud
کہ ہم اس جہاد میں تھے اور اس جہاد میں ہے اور اس جہاد میں رہے گے۔ جالندھری صاحب ۔
MashaAllah
Allah hum sb ummat ko 1 hi forum pr akhta hota rehny ki naimat aur tofeeq dy aur hum sb ummat m ikhtilaf k bawjood Itefaq qaim o daim rhy.....Aameen Sum Aameen 😢😢😢😢😢😢😢😢😢
Ya Allah madad
ماشاءاللہ اللہ تعالیٰ نے قائد محترم سے بہت کام لیا ہے اللہ تعالیٰ قبول منظور فرمائے
Allah is a Supreme Power❤
آپ نے شیئر کیا جزاک اللہ خیرا کثیرا واحسن الجزاء فی الدارین
الحمدللہ میں نے سن لیا تھا
اور نہایت خوشی ہوئی کہ ایسے ہوتے ہیں مرد مومن ❤
لنک شیئر کرنے کی کوشش کی لیکن وڈیو تب تک ڈیلیٹ کر دی گئی تھی
مفتی عدنان کاکا خیل صاحب کے سوشل میڈیا اکائونٹس پر ویڈیو کلپس کی صورت میں موجود ہی الحمدللہ
Unity is strength Always
JAAN GERENAL, SHEIKH UL ISLAM ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤....SHEIKH HAZRAT TAQI USMANI(حفظ الله)❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
Best video 👍👍👍...Free Palestine 🇵🇸🇵🇸🇵🇸
🌹🌹مصطفیٰ جانِ رحمت پہ لاکھوں سلام 🌹🌹 توں زندہ ہے واللّٰہ ، توں زندہ ہے واللّٰہ 🌹 🌹میری چشمِ عالم سے چھپ جانے والے 🌹🌹 تاجدارِ ختم نبوت زندہ باد زندہ باد 🌹🌹 لبیک لبیک لبیک یا رسول اللّٰہﷺ 🌹🌹
MaashAllah.
اللہ پاک حماس کی بھرپور مدد فرمائے اور شیخ الاسلام حضرت مفتی تقی عثمانی صاحب کی عمر دراز عطا فرمائے
Qaid I jamiat molana fazlur Rahaman or sheakhul Islam taqi usmani samat Allah Tala tamam aqabireen ki Masai ko qubool farmai
Ulama e Haq zindabad❤
Insha Allah 🇯🇴🇯🇴🇯🇴🇯🇴🇯🇴🇯🇴🇯🇴🇯🇴
Masha Allah
ماشاء اللہ بہت خوب
Dil Khush ho gia hy mufti Taqi zinda abad