Mufti Tariq Masood ka Naeem Butt ko Salute! Naeem Butt sb ko SALAM hai! Mufti Tariq Masood ka Bayan
HTML-код
- Опубликовано: 5 июл 2024
- Mufti Tariq Masood ka Naeem Butt ko Salute! Naeem Butt sb ko SALAM hai! Mufti Tariq Masood ka Bayan
نعیم بٹ صاحب کو ان کی جرات اور بہادری پر سلوٹ ہے
مفتی طارق مسعود صاحب نے نعیم بٹ صاحب کو سلام اور خراج تحسین کیوں پیش کیا ؟
جانئیے مفتی طارق مسعود صاحب کی زبانی
مفتی طارق مسعود صاحب نے نعیم بٹ صاحب کے جس بیان کا حوالہ دیا ہے اس کا لنک یہ ہے
ruclips.net/video/UxHpD7ki0-Q/видео.html
ruclips.net/video/M_C0cEetrBk/видео.html
الحمدللہ نعیم بٹ صاحب کے بیانات میسج ٹی وی پر نشر کیے جاتے ہیں ، جو لوگ انہیں نہیں جانتے ان کے لیے ان کے بیانات کے لنک دئیے جارہے ہیں
نعیم بٹ صاحب کی دو نمبر عاملین کے متعلق ویڈیو کے لنک
ruclips.net/video/yETAcXYJSrU/видео.html
ruclips.net/video/UxHpD7ki0-Q/видео.html
ruclips.net/video/0wG7LBLTruc/видео.html
ruclips.net/video/vVOhhBcrXuc/видео.html
ruclips.net/video/J6cZTLCQV_4/видео.html
ruclips.net/video/fju1EQcWx8w/видео.html
نعیم بٹ صاحب کے 650 سے زائد شارٹ کلپس کا لنک
ruclips.net/p/PLUvcKJc9RMA9Do6hdoiTwamPpAifKzuEJ
نعیم بٹ صاحب کے 150 سے زائد مکمل بیانات کے لنکس
ruclips.net/p/PLUvcKJc9RMA90B-auoql9EdzAnuP0XkBO
ruclips.net/p/PL6zQVttP1u04j4PefXO__8ucy1XFYdGVo
عبقری بیانات
Ubqary posts
Ubqari posts
Ubqari medicine
جہاں تک یہ عاجز سمجھتاہے حکیم طارق چغتایی ایک نیک انسان ہیں اللہ انکی حفاظت فرمائے 🤲🤲🤲
Bht Mehnat Or azmaish ke baad Allah Aesa ilm deta ha Jo Allah Ne Apko atta Kia ha keep it up
Mufti Tariq Shb Apko Salaam
جہاں تک یہ عاجز سمجھتاہے حکیم طارق چغتایی ایک نیک انسان ہیں اللہ انکی حفاظت فرمائے 🤲🤲🤲
ایک نمبر کافراڈیہ ہے۔ حضرت کو بولیں کوئی وظیفہ کریں، پاکستان کے حالات ٹھیک ہو جائے، کشمیر آزاد ہو جائے، آئی ایم ایف سے جان چھوٹ جائے، سب بکواس ہے۔ ہاں اپنے ان کے حالات ماشاءاللہ جی کیا کہنے۔اور جس پائے کے عالم ہیں ان کی سعودیہ والی ویڈیوں دیکھ لیں ایک جملہ عربی میں نہیں بولا جاتا کسی عربی کے سامنے اور کبوتر باز میں انہیں ولی اللہ مل جاتا ہے۔
Ameen summa Ameen
Lambi lambi baatain bayanaat wazaif dyta hay lekin aj tk Gaza falasteen pr ayk lafz tk nahi bola aur saudi hakumat ki b Bohat tareef krta hay ..Jo America Israel k tattoo hain...jao ubqari k pages channels dyko ayk lafz b Gaza falasteen k haq may nai bola
Murshid Tariq Hakeem is the great
person All Abqari team is doing really great .
ham ne kbi ksi k against abqari se nhi sunaa abqari Tasbe khany se karoron log mustafeed horahn hn
or inke har amal main kamal ki taaseer hai.
Allah Pak murshid ki naslon or sari abqari team ko shad o abad rakhy Ameen sum Ameen ❤
Allah pak mary hazrt sahib ki hifazt frnay or inka saya hmasha hmary sro pr slamt rkhy ameen
اللہ تعالیٰ آپ کو میرے حضرت صاحب کی پہچان نصیب فرمائے آمین آمین آمین
Masha Allah ❤️
جہاں تک یہ عاجز سمجھتاہے حکیم طارق چغتایی ایک نیک انسان ہیں اللہ انکی حفاظت فرمائے 🤲🤲🤲
ما شاء اللہ ❤
جہاں تک یہ عاجز سمجھتاہے حکیم طارق چغتایی ایک نیک انسان ہیں اللہ انکی حفاظت فرمائے 🤲🤲🤲
Ma sha allah
Excellent ❤
آمین
Kamal sense of humor mufti sb. 😅
Dil khol kay hansa dia…
Mashallah 🧿
Salute
Hasad kaa koi ilaj Nahi. Daleel koi inn loggo Ka pass nahi
جہاں تک یہ عاجز سمجھتاہے حکیم طارق چغتایی ایک نیک انسان ہیں اللہ انکی حفاظت فرمائے 🤲🤲🤲
حقیقت جاننے کے لیے ضروری ہے بندہ طارق مسعود، نعیم بٹ اور حکیم طارق کے بیانات میں شرکت کرے۔ صرف یوٹیوب پر سننا کافی نہیں۔ جب تک قریب ہوکر ان کو نہیں دیکھو گے انسان پر حقیقت نہیں کھلے گی۔
جہاں تک یہ عاجز سمجھتاہے حکیم طارق چغتایی ایک نیک انسان ہیں اللہ انکی حفاظت فرمائے 🤲🤲🤲
بچے سے دھار کے ساتھ پیشاب کرائیں ، مسئلہ حل ! جانیے عبقری یہ عمل کہاں سے لے آیا؟
بچے کے پیشاب سے بچھو کے کاٹے کا علاج
بچے کے پیشاب سے بچھو کے کاٹے کا علاج مفتی اعظم پاکستان حضرت مفتی محمد تقی عثمانی صاحب مدظلہ لکھتے ہیں : ” جب ہم نے اپنی رہائش دار العلوم کراچی میں منتقل کی تو اس وقت دونوں بلاکوں کے درمیان تقریباً سوگز کا فاصلہ تھا جو تمام تر ریت کے ٹیلوں اور جھاڑیوں سے بھرا ہوا تھا۔ یہ ریت کے ٹیلے اور جھاڑیاں سانپ بچھو کے علاوہ گرگٹ، گوہ سانڈے سیہہ اور نجانے کتنی قسموں کے حشرات الارض کا مسکن تھے جو دن کے وقت تو ہم سے ڈرتے تھے مگر رات ہوتے ہی ہم ان سے ڈرا کرتے ۔ کیونکہ یہ ہی ان کی سیر و تفریح کا وقت ہوتا تھا اور خاص طور پر بچھو عشاء کی نماز کے وقت آزادی سے گھومتے اور شاید دن بھر کا بدلہ لینے کا بہترین موقع جان کر کسی نہ کسی کے پاؤں پر ڈس لیا کرتے تھے عشاء کی نماز کے بعد بکثرت کسی نہ کسی طالب علم کے چیخنے کی آواز آتی اور معلوم ہوتا کہ اسے کسی بچھونے کاٹ لیا ہے آس پاس نہ کوئی ڈاکٹر تھا نہ کوئی ہسپتال لہذا علاج کے مختلف دیسی طریقے آزمائے جاتے تھے کسی نے بتایا کہ اگر کوئی بچھو مار کر اسے تیل میں ڈال دیا جائے تو اس تیل سے بچھو کے ڈسنے کا علاج ہو جاتا ہے۔ چنانچہ یہ علاج کئی طلبہ پر آزمایا گیا اور کچھ مفید بھی ثابت ہوا۔ آخر میں جو علاج سب سے زیادہ مقبول ہوا وہ یہ تھا کہ جس جگہ بچھونے کا ٹا تھا اس جگہ کسی بچے سے دھار کے ساتھ ساتھ پیشاب کروایا جائے۔ چنانچہ جب کسی کو بچھو کاٹتا تو کسی بچے کو پکڑ کر اسے پیشاب کرنے پر مجبور کیا جاتا تھا۔“
( بحوالہ: ماہنامہ البلاغ مارچ 2019 مضمون : یادیں، قسط 16 صفحہ 19 ناشر : جامعہ دارالعلوم کراچی)
حلال حرام جائز نا جائز اور شریعت ہم سے زیادہ ہمارے بڑے جانتے ہیں۔
مفتی طارق اور نعیم بٹ اپ کی اللہ بنائی جوڑی اک انا اک کوڑی سمجھداروں کے لیے اتنا ہی کافی ہے
❤ماشاءاللہ مفتی صاحب بھت خوب
جہاں تک یہ عاجز سمجھتاہے حکیم طارق چغتایی ایک نیک انسان ہیں اللہ انکی حفاظت فرمائے 🤲🤲🤲
Member masjid me beth k ghee et, hasad, bht dukh hura he k ab kis ko sunen or kis ko na sunen
Msg tv behtreen he, aise log jo wahan doosron ka naam ke k baat karte hen, un ki islah ker den to zeada acha he
Allah pak apko hadiyad Naseeb farmay Ameen
Sahi
Salute to Mufti Tariq Masood sahab and Nayeem butt sahab ... Salute 🫡
From India 🇮🇳
Engineer Muhammed Ali mirza ❤✌️
@@Saqibkriaz 🗿Mufti Tariq Masood Sahab 🗿🥇
جہاں تک یہ عاجز سمجھتاہے حکیم طارق چغتایی ایک نیک انسان ہیں اللہ انکی حفاظت فرمائے 🤲🤲🤲
بچے سے دھار کے ساتھ پیشاب کرائیں ، مسئلہ حل ! جانیے عبقری یہ عمل کہاں سے لے آیا؟
بچے کے پیشاب سے بچھو کے کاٹے کا علاج
بچے کے پیشاب سے بچھو کے کاٹے کا علاج مفتی اعظم پاکستان حضرت مفتی محمد تقی عثمانی صاحب مدظلہ لکھتے ہیں : ” جب ہم نے اپنی رہائش دار العلوم کراچی میں منتقل کی تو اس وقت دونوں بلاکوں کے درمیان تقریباً سوگز کا فاصلہ تھا جو تمام تر ریت کے ٹیلوں اور جھاڑیوں سے بھرا ہوا تھا۔ یہ ریت کے ٹیلے اور جھاڑیاں سانپ بچھو کے علاوہ گرگٹ، گوہ سانڈے سیہہ اور نجانے کتنی قسموں کے حشرات الارض کا مسکن تھے جو دن کے وقت تو ہم سے ڈرتے تھے مگر رات ہوتے ہی ہم ان سے ڈرا کرتے ۔ کیونکہ یہ ہی ان کی سیر و تفریح کا وقت ہوتا تھا اور خاص طور پر بچھو عشاء کی نماز کے وقت آزادی سے گھومتے اور شاید دن بھر کا بدلہ لینے کا بہترین موقع جان کر کسی نہ کسی کے پاؤں پر ڈس لیا کرتے تھے عشاء کی نماز کے بعد بکثرت کسی نہ کسی طالب علم کے چیخنے کی آواز آتی اور معلوم ہوتا کہ اسے کسی بچھونے کاٹ لیا ہے آس پاس نہ کوئی ڈاکٹر تھا نہ کوئی ہسپتال لہذا علاج کے مختلف دیسی طریقے آزمائے جاتے تھے کسی نے بتایا کہ اگر کوئی بچھو مار کر اسے تیل میں ڈال دیا جائے تو اس تیل سے بچھو کے ڈسنے کا علاج ہو جاتا ہے۔ چنانچہ یہ علاج کئی طلبہ پر آزمایا گیا اور کچھ مفید بھی ثابت ہوا۔ آخر میں جو علاج سب سے زیادہ مقبول ہوا وہ یہ تھا کہ جس جگہ بچھونے کا ٹا تھا اس جگہ کسی بچے سے دھار کے ساتھ ساتھ پیشاب کروایا جائے۔ چنانچہ جب کسی کو بچھو کاٹتا تو کسی بچے کو پکڑ کر اسے پیشاب کرنے پر مجبور کیا جاتا تھا۔“
( بحوالہ: ماہنامہ البلاغ مارچ 2019 مضمون : یادیں، قسط 16 صفحہ 19 ناشر : جامعہ دارالعلوم کراچی)
حلال حرام جائز نا جائز اور شریعت ہم سے زیادہ ہمارے بڑے جانتے ہیں۔
اسلام وعلیکم
نعیم بٹ صاحب کا بیان لاہور میں کس جگہ ہوتا ہے برائے مہربانی ضرور بتائیں
Engineer Muhammed Ali mirza ❤💕👍💯
😢😢😢😢😢
Salute to mufti sb and naeem butt sb❤❤❤
Aik Islamabad ke F10 mai rehta hai. Maulana bhi raathai guzaarta hai udhar
❤ great job
Why
Absolutely right
Absolutely not
Aqbari is best
Naeem but sahab ko 21 topi ki salam
Subhanallah I think this repeated
Kahee sahib insaniyet k liy bht acha sadgi se kaam kr rae hen or kuch mawza nae mangte
کیونکہ کوئی اگر امن کی بات کرتا ہے یا امت کو جوڑنے کی بات کر رہا ہے کہ اپ کی نظروں میں وہ غلط ہے۔دکانداروں میں فرق ہے۔مولانا طارق جمیل صاحب ان دونوں شخصیات کے بارے میں کیا کہتے ہیں اپ نے ان کا انٹرویو دیا جو ان کی رائے لی۔
جب بڑوں کی ہو تو چھوٹے لوگوں کو نہیں بولنا چاہیے
Sheikh wazaif bohat bara lanti insan ha
@@Abdul-irft6304
Jaa bhae...
جہاں تک یہ عاجز سمجھتاہے حکیم طارق چغتایی ایک نیک انسان ہیں اللہ انکی حفاظت فرمائے 🤲🤲🤲
@@hidayatchannel2200 عاجز نہایت بے وقوف ہے عاجز کو مسند علما سے راہنمائی حاصل کرنی چاہیے
جب تک آپ کسی کو پوری طرح جانتے نہیں اس وقت تک نہ ہی بولیں تو بہتر ہے۔
ان فراڈیوں کو سب جانتے ہیں. تم لوگوں نے ہی انہیں سر پہ چڑھایا ہوا ہے اور قیامت کے دن یہی سوال ہوگا کہ اللہ رب العزت نے دماغ دیا تھا اسے کہاں اور کیسے استعمال کیا.
جہاں تک یہ عاجز سمجھتاہے حکیم طارق چغتایی ایک نیک انسان ہیں اللہ انکی حفاظت فرمائے 🤲🤲🤲
@@hidayatchannel2200 aameen.
Mufti sahib Maulana Hafiz Iqbal Qureshi sahib k baaray mai kia raaiye hay aapki?
جہاں تک یہ عاجز سمجھتاہے حکیم طارق چغتایی ایک نیک انسان ہیں اللہ انکی حفاظت فرمائے 🤲🤲🤲
Allah ka hea kalaam btatay ha Hakeem SB kisea ka thaikaa Tou nae islam
🎉❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
Mufti Sb and Naeem Butt Sb great ❤. Unbelievable Molana Tariq Jameel Sb was trapped by Handi Shah.
بچے سے دھار کے ساتھ پیشاب کرائیں ، مسئلہ حل ! جانیے عبقری یہ عمل کہاں سے لے آیا؟
بچے کے پیشاب سے بچھو کے کاٹے کا علاج
بچے کے پیشاب سے بچھو کے کاٹے کا علاج مفتی اعظم پاکستان حضرت مفتی محمد تقی عثمانی صاحب مدظلہ لکھتے ہیں : ” جب ہم نے اپنی رہائش دار العلوم کراچی میں منتقل کی تو اس وقت دونوں بلاکوں کے درمیان تقریباً سوگز کا فاصلہ تھا جو تمام تر ریت کے ٹیلوں اور جھاڑیوں سے بھرا ہوا تھا۔ یہ ریت کے ٹیلے اور جھاڑیاں سانپ بچھو کے علاوہ گرگٹ، گوہ سانڈے سیہہ اور نجانے کتنی قسموں کے حشرات الارض کا مسکن تھے جو دن کے وقت تو ہم سے ڈرتے تھے مگر رات ہوتے ہی ہم ان سے ڈرا کرتے ۔ کیونکہ یہ ہی ان کی سیر و تفریح کا وقت ہوتا تھا اور خاص طور پر بچھو عشاء کی نماز کے وقت آزادی سے گھومتے اور شاید دن بھر کا بدلہ لینے کا بہترین موقع جان کر کسی نہ کسی کے پاؤں پر ڈس لیا کرتے تھے عشاء کی نماز کے بعد بکثرت کسی نہ کسی طالب علم کے چیخنے کی آواز آتی اور معلوم ہوتا کہ اسے کسی بچھونے کاٹ لیا ہے آس پاس نہ کوئی ڈاکٹر تھا نہ کوئی ہسپتال لہذا علاج کے مختلف دیسی طریقے آزمائے جاتے تھے کسی نے بتایا کہ اگر کوئی بچھو مار کر اسے تیل میں ڈال دیا جائے تو اس تیل سے بچھو کے ڈسنے کا علاج ہو جاتا ہے۔ چنانچہ یہ علاج کئی طلبہ پر آزمایا گیا اور کچھ مفید بھی ثابت ہوا۔ آخر میں جو علاج سب سے زیادہ مقبول ہوا وہ یہ تھا کہ جس جگہ بچھونے کا ٹا تھا اس جگہ کسی بچے سے دھار کے ساتھ ساتھ پیشاب کروایا جائے۔ چنانچہ جب کسی کو بچھو کاٹتا تو کسی بچے کو پکڑ کر اسے پیشاب کرنے پر مجبور کیا جاتا تھا۔“
( بحوالہ: ماہنامہ البلاغ مارچ 2019 مضمون : یادیں، قسط 16 صفحہ 19 ناشر : جامعہ دارالعلوم کراچی)
حلال حرام جائز نا جائز اور شریعت ہم سے زیادہ ہمارے بڑے جانتے ہیں۔
Chotayy bartan... bajjo.. jee bharr kayy bajjo..
hahaha naeem butt sb ki wife ne apko maf nai krna hazor
Ager ap izzet de k Un dono se deen ki khatir ja k tableegh k tor p k sirf aik dafa samjha dete to ap deen ki dawet ka haq ada ker dete, bajae apne thikane p beth k doosron ko nishana bna k masjid me ae nam ion ka waqt fazool baton me zaya kerte
کوئ بات نی ہے ایک مراسی طارق، مسعود ہے دوسرا نعیم بٹ ہے ایک مراثی دوسرے میراثی کا دفع کررہا ہے
جہاں تک یہ عاجز سمجھتاہے حکیم طارق چغتایی ایک نیک انسان ہیں اللہ انکی حفاظت فرمائے 🤲🤲🤲
Or is mufti ki Jo ab shamat I hey...
Tou wo bhi isey Zindagi Bhar yad rahey gi....
Mai bhi gai thi tasbhikhana hkeem tariq ny mujhy jo do baty kahi wo sab galat thi us k baad mai ny bhi jana chor diya
اللہ تعالیٰ کا شکر ادا کرو آ پ دوبارہ نہیں گئی اس فراڈیے کے پاس بہت بیوقوف بناتے ہیں خاص طور پر خواتین کو 😢😢
اللہ تعالیٰ کا شکر اللہ تعالیٰ ہمیں بھی ان کمبختوں سے بچایا ہوا ہے
اچھا اچھا طارق جميل صاحب كو بهي يقين تها كه ان پر جن هے كيس طرح يقين ايا تو پھر يهان پر ايمان تو كمزور هوگيا آپ کا اس بارے میں کیا خیال ہے
سنی سنائی باتوں پے رد عمل دینے کا بجائے ایک بار خود تحقیق کر لیں کہ حکیم طارق عبقری والے صاحب کیا فراڈ کر رہے ہیں یا انسانیت کی خدمت۔۔
جس طرح کے الفاظ آپ عبقری والوں کیلئے استعمال کر رہے ہیں اس سے تو ظاہر ہے آپ کو کوئی پرسنل اشو ہے عبقری والوں سے۔
آپ سے گزارش ہے آپ خود سے اچھی طرح تحقیق کر یں، پھر آپ ان کیلئے وڈیو بنائیں۔
ہاں کچھ باتوں ست اختلاف تو ہو سکتا ہے ، لیکن ان چند باتوں سے کیا سارا کچھ صفر ہو جائے گا؟
آپ ایک بار انکے کلینک تشریف لے جائیں یا کسی طرح حکیم صاحب سے خود ملاقات کریں، پھر کوئی رائے قائم کریں۔
شکریہ
Ham apne aap ko dekhenge ham kya hain Tariq Mehmood sahab ke upar ungali uthaya ja raha hai Allah ke Nabi sallallahu alaihi vasllam ne logon Ko Bura kahane se manae Abu jahal ko bura karne se Mana Kiya hai
chal bey
حکیم طارق اگر فراڈیا ہے تو مولانا طارق جمیل صاحب ان کے ساتھ حج گروپ میں کیوں ہوتے ہیں ؟
سب مال کا چکر ہے ، میرے خیال سے
مطلب ؟@@maryamnaveed3315
Mufti n geebt pri ha
Ek video molana ashraf Ali thanvi k khilaf b banao or Molana nanotvi sahab k khilaf b, q k wo dono bhi peer thay, or nanotvi sahab ko tw kashf hota tha. Banao video k in dono hazraat ko b har giz na mana jai.
Yeh dono molvi choti bachion ka bara mein behoda baat kr chuka han
Ye credit naeem butt ko nhi eng m Ali mirza ko jata ha Jo in topics pa kai saal pehly bna k farigh bhi ho chuka ha.
Theses men want to sell their channel to get viewers
Hasideen ka group tariq najzubi ki maqbooliat sa takleef ma ha .
Ye 2no moola Sirf aik dosry ko he saloot kr skty hn hum jesy nhi .ye dono molana Sirf inteshar he phelaskty hn.
طارق مسعود صاحب اپ کو میں چیلنج دیتا ہوں بیاضی محمدی اٹھا کر پڑھ لیں جو کہ شیخ محدث محمد تھانوی کی کتاب ہے اور حاجی امداد اللہ مہاجر مکی رحمۃ اللہ علیہ کے پیر بھائی ہیں اگر اپ کے اندر جرات اور علمی قابلیت ہے تو ذرا ان کا رد کر کے دکھائیں اور بیاض محمدی مجروح کتاب قراردیں آپ کے اندر علمی صلاحیت ہے نہ دین کی حکمت کو جانتے ہیں۔
Tmharu suluit ki ese ki tesi...tm se zeyada elm agr kese ke pas agyea to ub tm se bardast ni....
اللہ معاف فرمائے باقی کام بہت بڑھ چکا ہے
فرشتوں والا کام مت کریں۔سانپ کتاب کا کام چھوڑ دیں کہ کون کیا کر رہا ہے اگر کسی کے اوپر اعتراض ہے تو قانون کا دروازہ کھٹکھٹا ائیں کیونکہ پاکستان ایک ازاد ملک ہے اور اس کا قانون بہت اچھا ہے
Itni phatti hai AP ki naam laynay sayto biwion say kitni phatti hogi
آپ تو قرآن سے جادو ہوتاہے یے بھی تو بتائیں
جہاں تک یہ عاجز سمجھتاہے حکیم طارق چغتایی ایک نیک انسان ہیں اللہ انکی حفاظت فرمائے 🤲🤲🤲
Tery Tariq ka soda ni bekna. You rabish
Naeem Butt ki sunta kon hey???..
نعیم بٹ صاحب کومشہور کرے کی کوئی ضرورت نہیں نہ وہ عالم ہیں نہ مفتی نہ ان کی کوئی علمی صلاحیت ہے نا قابلیت نہ کسی معتمد ادارے سے ان کی فراغت ہے نہ ان کی بات کو علمی حلقے میں قبول کیا جاتا ہے وہ اپنے اکابر کی طرز سے ہٹ چکے ہیں حضرات تبلیغ فرماتے ہیں 6 نمبر سے ہٹ کر کوئی بات نہ کریں مولانا الیاس رحمۃ اللہ علیہ سے لے کر حاجی عبدالوہاب صاحب تک کسی اکابر نے کسی شخصیت کے خلاف بات نہیں کی تو یہ کس طرح اپنے اکابر سے بڑھ چکے ہیں۔۔۔۔۔
مفتی طارق مسعود صاحب نہایت معذرت کے ساتھ اپ دین کا علم نہیں جانتے ہیں اور نہ دین کی حکمت کو جانتے ہیں اگر اپ تاریخ دارالعلوم دیوبند کا مطالعہ کیا ہو تو اپ کو دارالعلوم دیوبند میں ایک بڑی فہرست ان حضرات کی ملے گی جو تعویذات عملیات کا کام کرتے تھے جنات نکالتے لوگوں کو فلیتے دیتے تھے اور لوگوں کو تعویذات بھی دیتے تھے اپ کا فتوی ان تمام لوگوں پر جا لگتا ہے اپنے اپ پر اتنے بڑے علمیت کا دعوی نہ کریں کہ ایک اپ ہی سمجھدار ہے باقی سارے نا سمجھدار ہیں اپ کی حیثیت ان کے مقابلے میں دو ٹکے کی نہیں کچھ خوف خدا کریں۔
لوگوں کو چاہیے مفتی طارق مسعود سے بچیں یہ اکابر عدم اعتماد کے ذریعے ان سے توڑ رہے ہیں ۔
نعیم بٹ صاحب ! مولانا طارق جمیل صاحب کوئی کاکے نہیں ہیں اب آپ اٹھ کر مولانا طارق جمیل صاحب کو سمجھائیں گے۔ اپنی حیثیت دیکھ کر بات کریں
کوئی شرم ہوتی ہے کوئی حیا ہوتی ہے
قاسم علی شاہ صاحب کو چاہیئے کہ "دین آسان" پروگرام میں مولانا طارق جمیل صاحب، نعیم بٹ (عقل کل) اور یو ٹیوبر طارق مسعود کو بھی بلائیں تاکہ لوگوں کو اصل بات معلوم ہو اور اور " دین آسان " پروگرام لوگوں کے لیئے آسان ہو۔
چار شادیاں کر کے بھی آپ کے خیالات ویسے ہی ہےمیں۔ کسی ایک زوجہ نےبھی سمجھانے کی کوشش نہیں کی ؟
جہاں تک یہ عاجز سمجھتاہے حکیم طارق چغتایی ایک نیک انسان ہیں اللہ انکی حفاظت فرمائے 🤲🤲🤲
تیرے گھر کی عورتیں تم جیسوں کو سمجھا تی ہیں ان کے گھر کے مرد ایسے سمجھے ہوے ہیں ماشاءاللہ کہ عورتوں نے انکی تابعداری اختیار کی ہے
@@hidayatchannel2200 aameen
chughtai bhi kamina or tm log bhi kamina
You tube p Deen bechney Wala mufti...
Ye log vlog bnatey hi $ k Lalach me hen....
Hasad 1 No ka maufti Saab Tm harey pass kiaa thaa kch saal pehley tk ????
Deen beicha hey RUclips p Tm ney...
Or ab alishaan Gario me ghomtey ho????
کمال کی بات یہ ہے کہ اتنا تو مولانا طارق جمیل صاحب کو خود اتنا اعتراض نہ ہو جتنا مفتی صاحب اور نعیم بٹ کو ہے مفتی صاحب سمجھ دار بندے ہے لیکن طارق جمیل سے راۓ یا مشورہ نہیں کیا بس ہوائ فیر🔫 چلا رہے ہیں کمال کی بات ہے۔
نعیم بٹ کو تو چھوڑو نہ بات کا سر ہے نہ پاؤں۔
تم کہاں کے عالم یا مفتی ہو.
تمھیں بہت پتا ہے ؟؟؟؟؟؟
بڑوں کے تجربات
ناک پکڑ کر پانی پینے سے کیا ہوگا ؟ آپ ہنسیں یا روئیں گے؟
. سوتے اٹھ کر فوراً پانی نہ پیو اور نہ یک وقت ہوا میں نکلو اگر بہت پیاس لگے تو عمدہ ترتیب یہ ہے کہ ناک پکڑ کر پانی پیو۔ اور ایک ایک گھونٹ کر کے پیو، پانی پی کر ذرا دیر تک ناف پکڑے رکھو۔ سانس ناک سے مت لو۔
. اسی طرح گرمی میں چل کر فوراً پانی مت پیو، خاص کر جس کو لو لگی ہو وہ اگر فوراً بہت سا پانی پی لے تو اسی وقت مرجاتا ہے۔
. اسی طرح نہار منہ نہیں پینا چاہیے اور پاخانہ سے نکل کر فوراً
پانی نہ پینا چاہیے۔
( بحوالہ بہشتی زیور نواں حصہ صفحہ نمبر 9 ، مطبوعہ: تاج کمپنی لا ہور )
حلال حرام جائز نا جائز اور شریعت ہم سے زیادہ ہمارے بڑے جانتے ہیں
مفتی صاحب بات واضح کرتا چلوں
کہ ہم نہ مولانا طارق جمیل نہ ہانڈی شاھ نہ عبقری نہ ہی نعیم بٹ صاحب کسی کو نہیں مانتے سب ایک سازش ہیں۔
ااپ مکھن لگانے میں ید طولی رکھتے ھو۔ کبھی لندن کے ڈاکٹر کا ذکر میں مبالغہ آرایء کبھی مفتی تقی عثمانی صاحب کی اونچی تعریفیں کبھی عمران خان کی تعریف کبھی مولوی فضل الرحمان صاحب کی حمایت اور اب نعیم بٹ صاحب کو سیلوٹ۔ میاں صاحب آپ دنیا بھر کی خوب سیر کریں گلچھڑے اڑائیں مگر لوگوں کی پگڑیاں نہ اچھالیں اور مسکہ پالش سے پرہیز کریں۔۔ اسلام کو مذاق نہ بنائیں۔ شکریہ
مفتی صاحب اپ کے پاس علم ہے یا نہیں حضرت اقدس حکیم طارق محمود چغتائی صاحب کو خلافت دی ہے ان کے بارے میں بھی اپ کا یہی گمان ہے اپ کو علم ہے اپ کس کے بارے میں باتیں کرتے ہیں اپ وقت کے غوث کے بارے میں بات کرتے ہیں جس نے پوری انسانیت کی خیر خواہی کی ہے اگر اپ عالم نہ ہوتے تو ہم بتاتے اپ نے کتنا جہلانہ رویہ دکھایا ہے نعیم بٹ تو اپنے بزرگوں کے بات نہیں مانتا اور وہ حضرت اقدس کے بارے میں ناجائز بھونکتا ہے
استغفراللہ
بھائی غوث صرف اور صرف اللہ تعالیٰ ہی کی ذات کے لیے بولنا جائز ہے اور کسی کے لیے بھی نہیں.. آپ جن کے لیے غوث بول رہے ہیں وہ خود ہر معاملے میں اللہ تعالٰی ہی کہ محتاج ہیں
Butt sahab bht baray patwari hain
Chal yuthiay ja kay apnay jin nikalwa or sajday kar meezaro pay
Allah pak mary hazrt sahib ki hifazt frnay or inka saya hmasha hmary sro pr slamt rkhy ameen
Allah pak mary hazrt sahib ki hifazt frnay or inka saya hmasha hmary sro pr slamt rkhy ameen