Mufti Tariq Masood ki Mufti Taqi Usmani sy Mulaqat | Mufti Taqi Usmani ky kya naseehat ki ?

Поделиться
HTML-код
  • Опубликовано: 30 сен 2023
  • Mufti Tariq Masood ki Mufti Taqi Usmani sy Mulaqat | Mufti Taqi Usmani ky kya naseehat ki ?
    مفتی طارق مسعود کی شیخ الاسلام مفتی تقی عثمانی سے ون آن ون تازہ ملاقات کا احوال
    شیخ الاسلام مفتی تقی عثمانی نےکیا نصیحت کی ؟
    جانئیے مفتی طارق مسعود کی زبانی

Комментарии • 350

  • @messagetvpk
    @messagetvpk  10 месяцев назад +39

    واٹس ایپ کے نئے فیچر واٹس ایپ چینل پر میسج ٹی وی دستیاب ہے !
    میسج ٹی وی کے واٹس ایپ چینل کو نیچے دئیے گئے لنک پر کلک کرکے ابھی فالو کریں !
    میسج ٹی وی کی تمام اپ ڈیٹس اس واٹس ایپ چینل پر دستیاب ہونگی !
    یاد رہے صرف اس لنک پر کلک کرنے سے چینل فالو نہیں ہوگا بلکہ لنک پر کلک کرنے کے بعد Follow کے بٹن پر کلک کرنا ضروری ہے
    whatsapp.com/channel/0029VaA7ZfC1yT2AVbCj0K0A

    • @MuhammadAbubakar07
      @MuhammadAbubakar07 10 месяцев назад

      Addme

    • @anwarsuber6193
      @anwarsuber6193 10 месяцев назад +4

      مفتی طارق مسعود صاحب جذباتی ہوگئے ورنہ کوئ خاص بات نہیں تھی.

    • @anwarsuber6193
      @anwarsuber6193 9 месяцев назад

      ​@user-rl5jm7xb2kBrelvi se Tasel hey..

    • @shahidabegum11
      @shahidabegum11 8 месяцев назад

      😅kngza

  • @amberkhan6515
    @amberkhan6515 10 месяцев назад +85

    ماشاءاللہ اللہُ تعالیٰ حضرت کو کامل صحت عطا فرمائے اور ان کا سایہ ہمارے سروں پر ہمیشہ سلامت رکھے ۔ آمین

  • @ahadkhan9195
    @ahadkhan9195 10 месяцев назад +78

    اللّہ تعالیٰ مفتی اعظم پاکستان حضرت مفتی تقی عثمانی رحمۃ اللہ علیہ کو صحت والی لمبی عمر عطا فرمائے آمین ثم آمین یا رب العالمین

    • @mohammadzeeshan.04
      @mohammadzeeshan.04 10 месяцев назад +3

      آمین ثمہ آمین ❤️

    • @toufiqueali6187
      @toufiqueali6187 10 месяцев назад +1

      رحمہ اللّٰہ علیہ وفات ہونے والے کے لئیے استعمال کرتے ہیں

    • @mohammadzeeshan.04
      @mohammadzeeshan.04 10 месяцев назад

      @@toufiqueali6187 Haan Bhai ne shyd ghalti se ya phir ghalat guman me likh diya hoga
      Bhai usko edit karke durust kardo
      دامت برکاتہم لکھ دو بھائی

    • @usmangujjar6450
      @usmangujjar6450 9 месяцев назад +1

      اللہ پاک مفتی صاحب کی لمبی عمر عطا فرمائے.

    • @user-ys2de4ii6j
      @user-ys2de4ii6j 9 месяцев назад

      Aameen

  • @muftiabdulkhaliqueofficial8503
    @muftiabdulkhaliqueofficial8503 10 месяцев назад +49

    واقعی اللہ والوں کی صحبت بڑی نعمت ہے ،اللہ نے فرمایا اے ایمان والوں اللہ سے ڈرو اور سچوں کے ساتھ رہو

  • @muhammadhaazim
    @muhammadhaazim 10 месяцев назад +61

    Hazrat Mufti Taqi Usmani Sahib is top leading Islamic Scholar of the World ❤

  • @sajjadhussain1516
    @sajjadhussain1516 10 месяцев назад +43

    ماشاءاللہ
    اللّٰہ حضرت کی عمر میں خوب برکت عطاء فرمائے
    اور اللّٰہ حضرت کا سایہ ہم پر تادیر قائم فرمائے آمین

  • @ShakeebAnwer-or1ii
    @ShakeebAnwer-or1ii 10 месяцев назад +49

    میری پسندیدہ شخصیت مفتی تقی عثمانی مفتی طارق مسعود صاحب مدظلہ

    • @abdulbari4482
      @abdulbari4482 5 месяцев назад +1

      Hamare b ❤❤❤🇮🇳🇮🇳

    • @JOJO-te4bl
      @JOJO-te4bl 10 дней назад

      ہائے کیسے کیسے ڈسا ہے ان لوگوں نے پاکستان کو
      مفتی تقی عثمانی بشمول اپنی فمیلی اور بھائی مفتی رفیع عثمانی کے دار العلوم کورنگی کراچی میں رہتے ہیں۔ دار العلوم کورنگی کی زمین انڈسٹری لگانے کے لئے تھی مگر ایوب خان کے زمانے میں مفتی شفیع عثمانی کو یہ زمین مفت دی گئی. مفتی شفیع دار العلوم دیوبند کے ہاسٹل میں ایک کمرے میں غربت کی زندگی گزارتے تھے اور انکا پورا خاندان پاکستان ہجرت کرکے آئے۔دار العلوم کورنگی کے انڈسٹریل پلاٹ پر آج ایک شاندار مسجد ،مدرسہ اور ہاسٹل قائم ہے . اسکے ساتھ یہاں عثمانی فمیلی کے عالیشان گھر جہاں مفتی تقی عثمانی ،رفی عثمانی اور انکا پورا خاندان بسا ہوا ہے. اسکے علاوہ انکا اپنا پرائیویٹ قبرستان بھی ہے.
      اور اس کے اندر میزان بینک کی برانچ بھی ہے۔اور ہاں ‏اسکے اندر مفتی تقی عثمانی کا ایک بڑا کیمبرج سسٹم انگلش میڈیم پرائیویٹ سکول بھی ہے جسکی فیس بھی تگڑی ہے.مفتی تقی عثمانی آج مرسڈیز گاڑی میں گھومتے ہیں۔اب کون فتویٰ دے کہ انڈسٹریل پلاٹ کو ذاتی ،مذہبی ،تجارتی مقاصد کے لئے استعمال کرنا شرعی اور قانونی طور پر حرام اور جرم ہے.دارلعلوم کے نے دونوں جانب کے سروس روڈ پہ بھی قبضہ کیا ہوا ہے۔برابر میں بارہ ایکڑ کا ایک فٹبال گراٶنڈ تھا وہ بھی ہڑپ کرلیا گیا۔سنگر چورنگی کی طرف باہر کی جانب بین اور کے الیکٹرک والوں کو بھاری کراٸے پہ دفاتر کی جگہ بنا کر دی گٸی ہیں۔ جو کہ سروس روڈ کی جگہ قاٸم ہیں۔

  • @muhammadhussainbadshah8402
    @muhammadhussainbadshah8402 10 месяцев назад +12

    میری پسندیدہ شخصیت مفتی تقی عثمانی مفتی طارق مسعود صاحب اللہ پاک ان کا سایہ ہمارے سروں پر ہمیشہ سلامت رکھے آمین۔🤲

  • @gullala4348
    @gullala4348 10 месяцев назад +13

    ماشاءاللہ ! اللّٰہ تعالیٰ مولانا تقی عثمانی صاحب مدظلہ العالی کو عمر دراز و نافع عطاء فرمائے ۔ آمین

  • @muhammadhaazim
    @muhammadhaazim 10 месяцев назад +72

    He is really No. 1 Islamic Scholar of the world ❤

  • @mohdazamqasmi2160
    @mohdazamqasmi2160 10 месяцев назад +20

    دور حاضر میں سب سے بڑی اور متاثر کن شخصیت مفتی تقی عثمانی 👌

  • @hidayatchannel2200
    @hidayatchannel2200 10 месяцев назад +21

    اللہ مفتی صاحب کی عمر میں خوب خوب برکت عطافرمائے🤲🤲🤲🤲🤲

  • @ZainKhan-fc3bj
    @ZainKhan-fc3bj 10 месяцев назад +24

    اللہ پاک سے دعا ہے کہ اللہ پاک ہمارے عُلمائےکِرام کو لمبی زِندگی عطا فرمائے اور ہمارے عُلمائےحق کا سایہ قیامت تک ہمارے سروں پر قائم رکھے، آمین ❤❤❤

  • @molanarehmatullahofficial
    @molanarehmatullahofficial 10 месяцев назад +55

    مفتی محمد تقی عثمانی صاحب مدظلہ العالی کو دیکھ کر ہم جیسے لوگوں کو بھی حوصلہ ملتا ہے

    • @Teachadnanjaved
      @Teachadnanjaved 10 месяцев назад +2

      Bhai Khuda k liye allah allah kro Jis ne usko banya usne tmy b banata us ke sath talq joro hmra ye deen h

    • @molanarehmatullahofficial
      @molanarehmatullahofficial 10 месяцев назад +1

      @@Teachadnanjaved جی بجا فرمایا اور اہل علم و فضل کے ساتھ شریعت کی روشنی میں ہی تعلق رکھنے میں کیا حرج ہے ؟؟؟

    • @Hussaini_Media.
      @Hussaini_Media. 8 месяцев назад +1

      ماشاءاللہ ❤️

    • @anjaandaria6555
      @anjaandaria6555 Месяц назад

      ​@@Teachadnanjavedkharish to ho hi rahi hogi aap ko bahut 😂😂😂😂

  • @viceofislam2826
    @viceofislam2826 10 месяцев назад +12

    بڑی شان ہے علماء دیوبند کی اللہ تعالی ہمیں حق پر ہمیشہ قائم رہنے کی اور اللہ والوں کی صحبت پر رہنے کی توفیق عطا فرمائے آمین

  • @hidayatchannel2200
    @hidayatchannel2200 10 месяцев назад +30

    اللہ ہمارے اکابرین کی عمروں میں برکت عطافرمائے🤲🤲🤲

  • @allinone5145
    @allinone5145 10 месяцев назад +19

    اللّہ ہمارے علماء دیوبند کی حفاظت فرمائے آمین ❤

  • @HMFUenterprises444
    @HMFUenterprises444 10 месяцев назад +24

    اللہ تعالیٰ نے حضرت مفتی تقی عثمانی صاحب دامت برکاتھم کو خوب نوازا گویا حضرت حکیم الامت تھانوی رحمہ اللہ کے علوم کو سمو لیا ہے اللہ تعالیٰ حضرت کو تادیر سلامت رکھے اور ہمیں حضرت کے علوم سے افادات کرنا نصیب فرمائے آمین

  • @Ummulbanaa
    @Ummulbanaa 10 месяцев назад +20

    بلکل درست کہہ رہے ہیں آپ. حضرت مفتی تقی عثمانی صاحب کی ایک فوٹو کعبہ کے اندر کی دیکھ کر بندے کا ایمان تازہ ہوتا ہے. بہت سے لوگوں کی تصاویر کعبہ کے اندر کی نظروں سے گزری لیکن اس عاجزی، انکساری سے کسی کو اللہ رب العزت کی بارگاہ میں بیٹھے نہیں دیکھا.

  • @irfankhan8566
    @irfankhan8566 10 месяцев назад +10

    اللّٰہ دیوبند علماء کو تا قیامت شاد و آباد و سلامت رکھے ۔۔ کفار ہمیشہ ان شیروں سے خوف کھاتا رہے گا انشاء اللّٰہ ❤

  • @taiyabnadwi1638
    @taiyabnadwi1638 10 месяцев назад +15

    ماشاءاللہ
    اللہ تعالیٰ حضرت کے عمر میں برکت عطاء فرمائے اور آپ کا سایہ تا دیر قائم ودائم امت مسلمہ پر قایم دایم عطاء فرمائے آمین ثم آمین یارب العالمین

  • @firdousfirdous8326
    @firdousfirdous8326 10 месяцев назад +17

    سبحان اللّٰه ۔۔ صحیح فرمایا ۔۔ اللہ والوں کے ساتھ بیٹھ کر ہی علم پر عمل کی صحیح توفیق ہوتی ہے ۔۔

  • @abdullahabdullah7232
    @abdullahabdullah7232 10 месяцев назад +15

    حضرت اللہ تعالی آپ کی اورہماری تمام ظاہری و باطنی فتنوں سے حفاظت فرماٸیں.سلامت رکھیں ۔ قیامت میں انبیا۶ صدیقین وشھدا۶ کی معیت عطا فرماٸیں۔

  • @user-mz1tv4ws4e
    @user-mz1tv4ws4e 10 месяцев назад +11

    اللہ تعالیٰ حضرت کی عمر میں برکت عطا فرمائے ❤❤
    محمد من الهند

  • @MdSabir-gr5rr
    @MdSabir-gr5rr 10 месяцев назад +22

    اللّٰہ پاک آپ دونوں کو سلامت رکھے

    • @ikhan992
      @ikhan992 10 месяцев назад +1

      آمین ۔۔

    • @Sushil1974
      @Sushil1974 10 месяцев назад

      Murtado ko Jine Do
      Exmuslim Sahil, Sameer, Adam Seeker Urdu, Zafar Heretic, Sajid Imam

    • @-wp6oi
      @-wp6oi 9 месяцев назад

      ​@@Sushil1974
      Mufti yaseer nadeem alwajdi amir haq awaz haq

  • @noorulameen6594
    @noorulameen6594 10 месяцев назад +7

    اللہ تبارک وتعالی حضرت استاذ محترم کا سایہ امت پرعافیت کے ساتھ دراز فرماۓ۔۔۔۔۔۔۔آمین یارب العالمین

  • @haseebphotographygaming259
    @haseebphotographygaming259 10 месяцев назад +4

    اللّٰہ😢❤
    اللّٰہ تعالیٰ حضرت مفتی تقی عثمانی صاحب کا سایہ ہم پر تادیر سلامت رکھے

  • @mohdtheone1
    @mohdtheone1 10 месяцев назад +16

    He is Diamond.. may allah protect him ameen.

    • @Sushil1974
      @Sushil1974 10 месяцев назад

      Murtado ko Jine Do
      Exmuslim Sahil, Sameer, Adam Seeker Urdu, Zafar Heretic on You Tube

    • @ibrahim2238
      @ibrahim2238 10 месяцев назад

      @@Sushil1974 Amir Haq, Qaiser Ahmed Raja, Elaina ali, Dr.Mufti Yasir Nadeem al Wajidi

  • @davoodahmedkhan8673
    @davoodahmedkhan8673 7 месяцев назад +3

    ماشاءاللہ ۔ اللہ تعالیٰ حضرت کی عمر میں برکت دے ۔

  • @danishquamarofficial9702
    @danishquamarofficial9702 9 месяцев назад +5

    اللہ آپ دونوں کو سلامت رکھے آمین ❤❤❤❤

  • @AbdulMajidMuftiAbdulMaji-wo7di
    @AbdulMajidMuftiAbdulMaji-wo7di 4 дня назад

    اللہ تعالیٰ حضرت شیخ الاسلام مولانا مفتی تقی عثمانی صاحب دامت برکاتھم کو عمر خضر عطا فرمائے آمین ثم آمین یا رب العالمین

  • @furqanshaikh8379
    @furqanshaikh8379 10 месяцев назад +5

    اللہ تعالیٰ ہمارے اکابرین کا سایہ ہم پر تا دیر باقی رکھے آمین

  • @muftiabdurrazzakkasemi7270
    @muftiabdurrazzakkasemi7270 10 месяцев назад +7

    بارك الله في حياتك وعلمك وفي الامور كلها ويوفقك ان تظهر عما في الشريعة الإسلامية وفي حياةالاكابرين في الاسلام ،،الله يعطي شيخ الاسلام شيخ المشايخ مفتي التقي عثماني حياة طيبة طويلةصالحة ويرزقنا بصحبته وعلومه حظا مؤثرا ويبدل به حياتنا الفانية،، امين يا رب العالمين،من بنجلاديش

  • @asadullahali696
    @asadullahali696 5 месяцев назад +1

    ماشاءاللہ بلکل آپ ٹھیک فرما رہے ہیں آج اس بات پر کوئی بھی عمل نہیں کرتا اللہ تعالیٰ عمل کی توفیق عطا فرمائے آمین ثم آمین

  • @ammarahmad-uz4cz
    @ammarahmad-uz4cz 10 месяцев назад +12

    سارا عالم کرے ادب تیرا
    شیخ الاسلام ہے لقب تیرا

  • @MohammedHashim-eu7kv
    @MohammedHashim-eu7kv 10 месяцев назад +4

    100th! I'm also follower of Mufti Taqui Sahab from Arakan State, Myanmar🇲🇲

  • @MuhammadAnas-cx8gm
    @MuhammadAnas-cx8gm 10 месяцев назад +5

    allah mufti taqi sab ka saya hamesha hamary par qaim rakhy

  • @Aamirkhan-hk1zu
    @Aamirkhan-hk1zu 10 месяцев назад +7

    Allah paak in dono ulama ki umar me or tamam ulama e Ahl e haq ki umar me aafiyat ke sath barkat ata farmaye.

  • @hidayatchannel2200
    @hidayatchannel2200 10 месяцев назад +5

    Masha Allah Bahut Khub👌👌👌👌👌

  • @hidayatchannel2200
    @hidayatchannel2200 10 месяцев назад +13

    Allah Hamare Akabireen Ki Umroon Me Khub Khub Barkat Ata Farmaye🤲🤲🤲🤲🤲

    • @MuhammadMaaz-om5yi
      @MuhammadMaaz-om5yi 10 месяцев назад +1

      Ameen

    • @Sushil1974
      @Sushil1974 10 месяцев назад

      Murtado ko Jine Do
      Exmuslim Sahil, Sameer, Adam Seeker Urdu, Zafar Heretic and YASMIN KHAN

    • @-wp6oi
      @-wp6oi 9 месяцев назад

      ​@@Sushil1974mufti yaseer nadeem alwajdi
      Amir haq awaz haq
      Qaiser ahmed raja

  • @User.M2J1
    @User.M2J1 10 месяцев назад +3

    Hazrat Maulana Taqi Usmani Sahab ko Allah ta'ala Sehat, tandurusti, lambi zindagi aur Akhirat me Qamyabi Ata farmaye. Ameen ❤

  • @HafzaUmar-zo8xi
    @HafzaUmar-zo8xi 10 месяцев назад +4

    Love Mufti Taqi Usmani Sahab 💖💖💖💖Love Mufti Tariq masood Sahab 💖💖💖💖

  • @hajrapervez47
    @hajrapervez47 3 месяца назад +1

    ALLAH O TA'ALA unko lmbi zndgi de Aameen Summa Aameen❤❤❤

  • @adnanbarkiurmar9395
    @adnanbarkiurmar9395 10 месяцев назад +2

    Apko dek ker aur sunkar bohot accha lagta deen aur ilm ki hater

  • @allinone5145
    @allinone5145 10 месяцев назад +3

    اللّہ تقی عثمانی صاحب کی حفاظت فرمائے آمین ❤

  • @hidayatchannel2200
    @hidayatchannel2200 10 месяцев назад +3

    جزاکم اللہ خیرا🤲🤲🤲

  • @Abdullah-jo7xw
    @Abdullah-jo7xw 7 месяцев назад +1

    اللہ تعالیٰ ھمیں علماء کرام کی صحیح معنوں میں قدردانی نصیب فرمائے

  • @sheesmalik2554
    @sheesmalik2554 10 месяцев назад +2

    Mashallah Ummat ka sarmaya hen taqi sahab or Mufti Tariq masood Sahab ❤

  • @hanzalahhanzalah4101
    @hanzalahhanzalah4101 10 месяцев назад +1

    Waooo..! MashAllah great Mufti Taqqi Usmani Sahb.....!❤❤❤

  • @anjumshama1348
    @anjumshama1348 10 месяцев назад +1

    ❤❤❤❤❤❤❤❤ ماشاءاللہ لا قوہ آلا باللہ
    سبحان اللہ العظیم وبحمدہ
    ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
    جزاکم اللہ خیرا کثیرا کثیرا ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤

  • @shamakhan7447
    @shamakhan7447 10 месяцев назад +5

    MashaAllah ❤

  • @abirislam18
    @abirislam18 10 месяцев назад +5

    Allah unki umar main barqat ata farmain, hayate taiyeba ata farmain

  • @sadabshaikh7589
    @sadabshaikh7589 10 месяцев назад +3

    Mufti Ahmed Khanpuri Shahab D.B(Frm India Dhabel Madrassa Gujarat)
    Mufti Taqi Usmani shahab D.B
    Both r world biggest Mufti

  • @mdhi963
    @mdhi963 9 дней назад +1

    Masha Allah bahut qoob

  • @rbsw5176
    @rbsw5176 10 месяцев назад +2

    ماشآء اللہ زبردست

  • @rubinaansar5437
    @rubinaansar5437 10 месяцев назад +2

    ❤❤❤❤❤ Beshak Allah pak Kareem bless you Ameen summa Ameen

  • @WalidainKiQidmath
    @WalidainKiQidmath 10 месяцев назад +5

    Allah Mufte Sab Ki umar me Barkath Aata Farmaye Aur Tariq Masood Sab ke Bhi Umar Barkath Aata FarmayeAamin

    • @Sushil1974
      @Sushil1974 10 месяцев назад

      Murtado ko Jine Do
      Exmuslim Sahil, Sameer, Adam Seeker Urdu, Zafar Heretic and YASMIN KHAN

    • @-wp6oi
      @-wp6oi 9 месяцев назад

      ​@@Sushil1974amir haq awaz haq mufti yaseer nadeem alwajdi

  • @syedaamirhammad306
    @syedaamirhammad306 10 месяцев назад +1

    اسلام علیکم اللّٰہ تعالٰی آ پکو جزائے خیر عطا فرمائیں بلکل درست فرمایا ۔بخاری۔

  • @mohammadaasifansari7343
    @mohammadaasifansari7343 10 месяцев назад +2

    Allah aap tamam hazraat
    Mufti SHAFI sahab R.A
    Mufti taqee usmani
    Mufti mushir Ahmed new york
    Molana Tariq Jameel sahab
    Mufti Tariq Masood sahab
    Peer Zulfiqar Ahmed naqshbandi
    Sajjad nomani sahab
    Manzoor nomani R.A
    ALI Miya nadvi R.A
    Molana makki sahab
    ALLAH SAB KI SIFAAT HUM SABKO NASEEB KARE
    Aameen

  • @AbdullahKhan-ks5ky
    @AbdullahKhan-ks5ky 10 месяцев назад +9

    Allah SWT mughe bhi insaan ka bacha bana de, Ameen!

  • @ahadkhan9195
    @ahadkhan9195 10 месяцев назад +1

    ماشاءاللہ ماشاءاللہ بہت خوب

  • @user-jb3ud8ll4l
    @user-jb3ud8ll4l 10 месяцев назад +2

    Masha Allah... Allah bless him..aameen❤❤❤❤

  • @mehnazibrahim1619
    @mehnazibrahim1619 6 месяцев назад

    اللہ پاک حضرت کی عمر میں برکت عطا فرمائے۔۔۔۔آمین ۔۔۔کوئی شک ان جیسا کوئی عالم مفتی اور شیخ نہیں i love him ❤

  • @msshah6228
    @msshah6228 9 месяцев назад

    جزاکم اللہ خیرا کثیرا مفتی صاحب

  • @AmjadHussain-vt3id
    @AmjadHussain-vt3id 3 месяца назад

    Masha Allah .Hazrat ki eid k din un ka ghar par ziarat hoi .itny piar say mily mehmanoun ki ziafat ki k dil say abhi tak duayn niklti hain. 6:04

  • @Javeria-eb9hg
    @Javeria-eb9hg 10 месяцев назад

    ماشاءاللہ اللہ تعالیٰ مفتی اعظم پاکستان کو سلامتی میں رکھیں آ مین❤

  • @mdnaushadalam8002
    @mdnaushadalam8002 10 месяцев назад +2

    Masha Allah

  • @user-sc1hp3or8t
    @user-sc1hp3or8t 10 месяцев назад +1

    Allah paak hazrat Mufti sahab ko salamat rakhe, aur aapki Umar daraaz kare, aur hazrat Mufti Tariq Masood sahab ko bhi aafiyat ke saath rakhe,

  • @fahimtaki44
    @fahimtaki44 9 месяцев назад

    جزاكم الله خيرا في الدارين.

  • @Abdul-irft6304
    @Abdul-irft6304 24 дня назад

    جزاک اللہ خیر.
    اس سے زیادہ لکھنے کی ہمت نہیں

  • @mehboobrehman7295
    @mehboobrehman7295 10 месяцев назад

    سبحان اللہ
    اللہ اکبر کبیرا
    بےشک

  • @pyaraislam8818
    @pyaraislam8818 10 месяцев назад

    بلکل درست فرمایا حضرت نے اللہ پاک آپ کے اندر سے انا اور تکبر نکال دے

  • @kaifkhan00770
    @kaifkhan00770 13 дней назад

    ALLAH hamare ulamao ki hifazat kare❤❤❤

  • @saidahmadkhan4065
    @saidahmadkhan4065 5 месяцев назад

    Mashallah, mufti sahib, zaberdst.

  • @sarwers2574
    @sarwers2574 10 месяцев назад

    ماشاء اللہ بارک اللہ

  • @AliRaza-my3gt
    @AliRaza-my3gt 9 месяцев назад

    Ma sha ALLAH.. ALLAH pak mufti taqi usmani sb ko aur apko hamesha abad rakhay aur ap muftian sahiban ka saya hum pe qaim o daem rakhay ameeen sumameen

  • @talhaahmadyousafzai4636
    @talhaahmadyousafzai4636 8 месяцев назад

    Great Islamic Scholar,Grand Mufti of Pakistan Sheikh ul Islam Mufti Muhammad Taqi Usmani SB

  • @JLI321
    @JLI321 3 месяца назад

    Masha Allah 🎉

  • @SWaqarKhilji_Official
    @SWaqarKhilji_Official 10 месяцев назад

    MASHA ALLAH Ap jaise apny Akabireen o Ulma e kiram ki Izaat krte hain Apki Shagurd bbi apki aesi hi izzat krengy

  • @Sumyyafarhin5687
    @Sumyyafarhin5687 10 месяцев назад +2

    Mashallah ulma ki mohabbte❤❤❤

  • @inamullah-fe7pi
    @inamullah-fe7pi 7 месяцев назад

    Bayshak bahoot baray Alim hai

  • @meersalman3104
    @meersalman3104 10 месяцев назад +1

    Beshaq allah walow ki sobat allah ki yaad mai laga dayti hein❤

  • @Muhammad_Ammar_
    @Muhammad_Ammar_ 10 месяцев назад +2

    مَاشااللّٰه

  • @AHZ1140
    @AHZ1140 10 месяцев назад

    اللہ ان جیسے علماؤں کا سایہ ہمارے سروں پر قائم

  • @aqsahafeez7777
    @aqsahafeez7777 10 месяцев назад +1

    Ma Sha Allah ♥️

  • @HafizNiyazSpeeches8
    @HafizNiyazSpeeches8 10 месяцев назад +1

    Allah paak salamat Rakha

  • @FaizanKhan-ht2vd
    @FaizanKhan-ht2vd 10 месяцев назад +4

    MashAllah❤❤❤

  • @rukhsarkhatoon9939
    @rukhsarkhatoon9939 10 месяцев назад

    ALLAH Mufti Taqi Usmani sahab aur Mufti Tariq Masood sahab ko hamesha salamat rakhe aur apne hifzo Aman me rakhe

  • @Camelliagirl_G
    @Camelliagirl_G 9 месяцев назад

    ماشاءاللہ

  • @MounerKhan-ls8uv
    @MounerKhan-ls8uv 6 дней назад

    ماشأاﷲ

  • @user-tz6ve7ut6w
    @user-tz6ve7ut6w Месяц назад

    Allah hu akbar allah hu akbar allhu hu akbar

  • @kamranakhtar9034
    @kamranakhtar9034 10 месяцев назад +1

    ماشاءاللہ ♥️

  • @abdulrauf9166
    @abdulrauf9166 10 месяцев назад

    Masha Allah These are the signs of Ulema e Haq

  • @javedabbasi-113
    @javedabbasi-113 10 месяцев назад +2

    .شیخ الاسلام مفتی تقی عثمانی صاحب اپنی حفظ و آمان میں رکھے آمین❤

  • @salalkhan4184
    @salalkhan4184 10 месяцев назад +1

    سبحان اللہ

  • @hummasarfarazkhan9493
    @hummasarfarazkhan9493 5 месяцев назад

    ماشاءاللہ ۔۔بھت۔ہی۔عاجز۔انسان۔ہیں۔۔۔۔اللہ۔تعالی۔نے۔ان۔کو۔جو۔مقام۔عطا۔فرمایا۔ہے۔۔۔۔۔۔نہایت۔۔عاجزی۔و۔انکساری۔ہے۔۔۔۔۔😊😊😊😊😊❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤

  • @sarfarajiftakhar6636
    @sarfarajiftakhar6636 10 месяцев назад +1

    ما شاءالله تبارك الله

  • @qarimuhammadmuradusmani7671
    @qarimuhammadmuradusmani7671 7 месяцев назад

    ماشاءاللہ اللہ تعالی مفتی صاحب کو سلامت رکھے آمین

  • @eramstar6058
    @eramstar6058 10 месяцев назад

    MashaAllah❤❤❤

  • @AshfaqAhamad-ss4bf
    @AshfaqAhamad-ss4bf 3 месяца назад

    Ameen