Mufti Abdul Raheem's Big Announcement on Madrasa Registration Controversy -Jamia tur Rasheed Karachi

Поделиться
HTML-код
  • Опубликовано: 22 дек 2024

Комментарии •

  • @Junaid84942
    @Junaid84942 3 дня назад +178

    ایسا بڑا ظرف آج کے دور میں نہیں مل سکتا آللہ تعالیٰ حضرت مفتی عبد الرحیم صاحب آور تمام اکابر کا سایہ ہمارے سروں پر تادیر قائم ودائم رکھے

    • @baloch3420
      @baloch3420 3 дня назад +5

      سب کو اپنی آخرت کی فکر کرنی چاہیئے جو اللّٰہ سے ڈرنے والے ہوتے ہیں وہ دنیا اور دنیاوی مفاد کو نہیں دیکھتے تقوی کو اصل چیز ہے یہ اعلیٰ ظرفی صرف آپ کو تقوی کرنے والوں میں ملتے ہیں

    • @معلومات-ذ5ه1م
      @معلومات-ذ5ه1م 3 дня назад +1

      ماشاءاللہ

    • @yourdil7726
      @yourdil7726 3 дня назад +3

      تو یہ بات اس وقت کی تھی جب فوج کیوجہ سے آپ وفاق سے الگ ہوئے

    • @qarijavediqbal103
      @qarijavediqbal103 3 дня назад +6

      یہ ظرف نہی ہے جب بیزاتی ہوئی ہے تو اب مان رہے ہیں

    • @sattarorakzai7274
      @sattarorakzai7274 3 дня назад +6

      اگر دس سال یا پندرہ سال بعد آپ کے سرکاری مدارس ، سرکاری سکول میں تبدیل کردیے گئے جیسا کہ دارالعلوم اسلامیہ پشاور کو پشاور کالج میں تبدیل کردیا اور اب وہاں کوئی اسلامی تعلیم نہیں تو اس کا ذمہ دار کون ہوگا ؟ کیونکہ یہ تو آپ کی وجہ سے ہوا۔ آپ خود تسلیم کر رہے ہیں ۔ سستی شہرت حاصل کرنے کے لئے انسان اپنے اکابرین کے خلاف بھی کچھ کرسکتا ہے ۔

  • @pir7866
    @pir7866 День назад +6

    اللّٰہ تعالیٰ ہارے علمائے کرام میں اتحاد و اتفاق قائم فرمائے آمین

  • @shortswithmobi
    @shortswithmobi 4 дня назад +127

    بے شک حضرت مفتی محمد تقی عثمانی صاحب کا مؤقف درست ہے ۔

    • @MuftiAbdurRahman-rd1ke
      @MuftiAbdurRahman-rd1ke 2 дня назад

      کیا ہو گیا ہے ان مومنوں کو جو مسلسل اپنے آپ کو نیچا دکھانے کی کوشش کر رہے ہیں۔ اسلام نے عورت کو عزت سے نوازا. مسلمان عورتیں جنت کی مائیں ہیں۔ بطور مسلمان، ہمیں کبھی بھی دوسرے مسلمانوں کے ساتھ توہین آمیز سلوک نہیں کرنا چاہئے۔ خواہ وہ شخص کسی وجہ سے ناپاک اور بے عزت ہونا چاہے۔ بیشک، اگر آپ اپنے شوہر یا بیوی کو جنسی تصورات میں مشغول کرتے ہیں، پھر آپ کے خیال میں آپ کی وفات کے بعد کیا ہوگا؟ ایسی عادات ختم نہیں ہوتیں، اور وہ کسی دوسرے شخص کے پاس جانے کے لیے پاگل ہو جائے گا جو خواہشات کو پورا کر سکےیہ یاد رکھنا ضروری ہے کہ ہم اس دنیا میں بہت کم وقت کے لیے ہیں، اور ہمارا مقصد دنیاوی لذتوں اور جسمانی خواہشات سے لطف اندوز ہونا نہیں بلکہ اللہ کی عبادت کرنا ہے۔ اللہ نے مسلمانوں کو زندگی میں ایک خاص فریضہ عطا کیا ہے، اور وہ صرف اللہ کی عبادت کرنا ہے، اور اس کا مطلب یہ ہے کہ دنیاوی لذتوں میں ضرورت سے زیادہ مشغول نہ ہوں، جس میں مخالف جنس کے لوگوں کی صحبت میں گھنٹوں بیکار وقت گزارنا، چاہے وہ شرعی حیثیت سےشادی شدہ بیوی ہی کی صحبت کیوں نہ ہو. جسمانی اور جنسی تعلقات کا جنون انسانی روح کو تباہ کر دیتا ہے۔ خواہ وہ نکاح میں جائز ہی کیوں نہ ہو۔ یہ ایک عیش و آرام کی چیز ہے اور کوئی بھی عیش و آرام کی چیز جس میں لوگ بہت زیادہ ملوث ہیں وہ اس کے لئے سخت تکلیف اٹھاتے ہیں. یہ ایک عیش و آرام کی رغبت ہے اور کوئی بھی عیش و آرام کی رغبت جس میں لوگ بہت زیادہ ملوث ہیں وہ اس کے لئے سخت نقصان اٹھاتے ہیں. یہاں تک کہ اگر کوئی بہت زیادہ چینی کھاتا ہے، تو اسے ذیابیطس ہو جاتا ہے. اس جنسی بیماری کی وجہ سے دنیا بھر میں مسلمان ذلیل و خوار ہو رہے ہیں۔ میں ان جاہل لوگوں کی باتوں کو برداشت نہیں کر سکتا جب وہ جنسی سرگرمیوں کے بارے میں بات کرتے ہیں اور گمراہ کن اصولوں کو پھیلانے کے لئے پیغمبرانہ روایات کا استعمال کرتے ہیں۔ مجھے غصہ آتا ہے جب میں دیکھتا ہوں کہ لوگ اسلام کو اپنی خواہشات کی تکمیل کے لیے استعمال کرتے ہیں۔ شادی اور جنسی تعلقات کبھی بھی مسلمانوں کی زندگی کا مقصد نہیں ہیں۔ بس اللہ سے محبت ہی اہم ہے۔ یہاں تک کہ اگر کوئی شادی کو ضروری سمجھتا ہے، تو بھی اسے ہر کسی کو صرف اس لیے شادی کرنے پر رضامندنہیں کرنا چاہیے کہ ہمارے خیال میں یہ صحیح ہے. حضرت عمران کی صاحبزادی حضرت مریم علیہا السلام بھی غیر شادی شدہ تھیں. اللہ ان سے محبت کرتا تھا۔ کسی بھی قسم کی لذت میں مبتلا ہونا انسانوں کے لیے نقصان دہ ہے۔ اہل ایمان کو اس دنیا میں عیش و عشرت سے لطف اندوز ہونے کے لیےنہیں بھیجا گیا. ہمیںاللہ اور اس کے رسول کی عبادت اور اطاعت کے لیے بنایا گیا ہے۔ ہمارے نبی محمد صلی اللہ علیہ وسلم نے اس ہی اصول پر زندگی بسر کی،حالانکہ وہ کاروبار کر کے بہت زیادہ امیر بن سکتے تھے،لیکن انہوں نے اس جہان سے پردہ فرمانے تک سادگی میں رہنے کا انتخاب کیا۔ ہماری اپنی لذتوں، اور غیر مسلموں کی پیروی اور جنسی سرگرمیوں کے جنون میں مبتلا ہونے کی وجہ سے، سعودی عرب کے ہزاروں نوجوان، کویت اور پاکستانی نوجوان, قطری مرد اور عورتیں, عمان اور بحرین کے بزرگ کاروباری افراد, اور یہاں تک کہ انڈونیشیا اور ملائیشیا، افریقہ اور بھارت کے سائنسدانوں کو اب سی آئی اے کے بش دور کے تفتیشی پروگراموں میں شدید تشدد کا نشانہ بنایا جا رہا ہے، اور وہ آج تک بہت سے یورپی ممالک میں رازداری سے کام کر رہے ہیں۔ لوگ گروہ در گروہ اسلام کو اسلیے چھوڑ رہے ہیں کیونکہ وہ کیونکہ وہ جنسی تعلقات کے ساتھ ہمارے جنون سے بیزار ہیں۔ کیا آپ نے کبھی کسی عیسائی پادری یا یہودی ربی کو ایسی بے شرم ویڈیو اپ لوڈ کرتے دیکھا ہے؟ آپ کے خیال میں اللہ کس کو جنت میں داخل کرے گا؟ مسلمانوں کو اللہ کی طرف سے سمجھدار ہوجانے کی تنبیہ کی جا رہی ہے۔ کیوبا میں گوانتانامو نیول بیس اور اس کے علاوہ افغانستان، لتھوانیا، رومانیہ، پولینڈ، تھائی لینڈ، بلغاریہ، ناروے اور یہاں تک کہ کینیڈا میں بھی ایسی بلیک سائٹس موجود ہیں جہاں سینکڑوں معصوم مرد، خواتین اور مسلمان بچوں کو لے جایا جاتا ہے جہاں امریکی، برطانوی اور یورپی محافظوں کی جانب سےانھیں بجلی کے جھٹکے لگا کر جنسی زیادتی کا نشانہ بنایا جاتا ہے۔ ایسا اس لیے ہو رہا ہے کیونکہ بہت سے مسلمان اب جماع اور جسمانی لطف اندوزی کے جنون میں مبتلا ہیں، اور وہ مسلسل آن لائن رہتے ہوے ازدواجی زندگی سے لطف اندوز ہونے کے طریقے تلاش کررہے ہیں. غیر مسلم بلیک سائٹ پر تشدد کرنے والوں کے ہاتھوں پکڑے جانے والے تمام مردوں نے اعتراف کیا کہ انہوں نے اپنی شرعی بیویوں کے ساتھ مباشرت میں مختلف انداز کا تجربہ کیا، اور ان تفتیشی کمروںمیں، انہیں اپنی ہی بیٹیوں کے ساتھ جنسی زیادتی کرنے پر مجبور کیا گیا، تو اللہ سے ڈرو، اور جانوروں کی طرح مت بنو! کچھ بلیک سائیٹ گارڈز نے مسلمان بیٹوں کو اپنی ہی ماؤں کے ساتھ جنسی زیادتی کرنے پر مجبور کیا! ان لوگوں نے ایک بار اپنے اسلامی شریک حیات کے ساتھ بیمار جنسی تعلقات کے جواز کے لیے حدیث اور قرآن کا استعمال کیا۔ اس لیے میں سب کو کہتا ہوں کہ کنوارے اور پاکدامن رہو۔ کچھ مسلمان مجھ پر چیخ کر کہتے ہیں کہ حلال کو حرام بنانے کی ہمت مت کرو! میں ان سے کہتا ہوں کہ اللہ پر الزام لگانے کی ہمت نہ کرو، جب آپ کو ان بلیک سائٹس میں تشدد کا نشانہ بنایا جاتا ہے۔ ان بلیک سائٹ جیلوں میں جن لوگوں پر تشدد کیا گیا ان کی اکثریت غیر مسلم بن گئی اور اسلام سے نفرت کرنے لگے، اور اللہ کو اپنے امتحان کا ذمہ دار ٹھہرایا۔ ان پر نہ صرف جنسی زیادتی اور تشدد کیا گیا، انہوں نے اپنے ایمان کو بھی گنوا دیا۔ ایسا اس وقت ہوتا ہے جب مسلمان غلط اور بیمار جنسی تعلقات میں مشغول ہوتے ہیں اور اپنی بیویوں یا شوہروں کے ساتھ جسمانی گوشت کی طرح برتاؤ کرتے ہیں۔ میں نے ہزاروں مرتد مسلمانوں کے انٹرویو کیے ہیں اور ان سب نے اعتراف کیا ہے کہ وہ ازدواجی تعلقات میں بہت زیادہ سرگرم تھے, اور ہمیشہ اپنی بیویوں کے ساتھ نئے انداز سے بیمار جنسی خواہش پوری کرتے تھے، یقیناً جنسی کھلونے اور دیگر انحرافات کا استعمال حلال طریقوں سے کرتے ہوئے. اب وہ نہ صرف مرتد ہو گئے بلکہ اللہ اور اس کے رسول کے خلاف تبلیغ بھی کرتے ہیں۔ ہمیں اسلام پر توجہ مرکوز کرنی چاہیے، اور نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے بتاےہوے حقیقی راستے پر چلنا چاہیے. لہٰذا ہر کسی کو مذہبی ہونے دیں، میاں بیوی سے محبت اور اس زندگی کی خوشیوں کے جنون پر توجہ مرکوز کئے بغیر. ہمیں بعد کی زندگی کے لیے پیدا کیا گیا ہے۔ نہ کہ یہاں اس دنیا میں خوشی اور محبت تلاش کرنے کے لیے۔ انسانوں سے محبت کے جنون کے بعث بعض اوقات بہت سی خواتین اور مرد جذباتی ہوجاتے ہیں اور جسمانی طور پر مکمل طور پر ٹوٹ جاتے ہیں

  • @Ahmed.shaikh-mk8te
    @Ahmed.shaikh-mk8te 3 дня назад +112

    حضرت مولانا مفتی تقی عثمانی صاحب نے بالکل درست فرمایا۔ ہندوستان کا ایک علاقہ (آسام) میں یہی جال پھیلایا اورپھر تمام مدارس بند کر دیا گیا😢😭😭 میں انڈیا سے 🇮🇳

    • @AbdullahKhan-ks5ky
      @AbdullahKhan-ks5ky 3 дня назад +1

      You can't compare Pakistan with India in this

    • @Ahmed.shaikh-mk8te
      @Ahmed.shaikh-mk8te 3 дня назад +12

      @AbdullahKhan-ks5ky اس غلط فہمی میں نہ رہنا کہ پاکستان اسلامی ملک ہے پاکستان بنا تھا اسلام کے نام پر مگر
      انہوں نے انہوں نے اسلام کا نظام نافذ نہیں کیا مجھے تو افسوس ہے😥

    • @Ahmed.shaikh-mk8te
      @Ahmed.shaikh-mk8te 3 дня назад +6

      اگر تم اسلامی ملک بنانا چاہتے ہو تو افغانستان سے سیکھو اللہ افغانیوں کی مدد فرمائیں

    • @tanveerelahi
      @tanveerelahi 3 дня назад

      بھائی سمجھداری سے کام لے ​@@AbdullahKhan-ks5ky

    • @AbdullahKhan-ks5ky
      @AbdullahKhan-ks5ky 3 дня назад +4

      @@Ahmed.shaikh-mk8te Pakistan is a islamic country only implementation has to be done, and Jamie's viewpoint is stronger 💪 when a student who has fear of Allah in him then whichever fields he will go then he will work with honesty and dedication, that is required in the country to improve. However I respect your opinion if you have different.

  • @Mannanmemon865
    @Mannanmemon865 3 дня назад +53

    اللہ تعالیٰ ہمارے دونوں اکابر کا سایہ قائم اور دائم رکھے اور دونوں میں جوڑ محبت عطا فرمائے

  • @SpurDigitalSolutions
    @SpurDigitalSolutions 4 дня назад +68

    جی بلکل مفتی تقی عثمانی صاحب نے بلکل سچ کہا ھے مدارس اس لئیے نہیں بنے کہ فوجی اور برگیڈئیر پیدا کرے

    • @ItelA26-c5x
      @ItelA26-c5x 3 дня назад +1

      اگر کرلیں تو حرج کیا ہے ؟

    • @matifkhanyousfxai3655
      @matifkhanyousfxai3655 3 дня назад

      ​@@ItelA26-c5xحرج ہے ان مدرداس میں فوج ابھی بھی مداخلت کر رہی ہے جو آپ نہیں جانتے یہ اُنکے انڈر ہے

    • @HL1334
      @HL1334 2 дня назад

      انجینئرنگ یونیورسٹی سے بولو کے ڈاکٹر کیوں پیدا نہیں کرے؟ ڈاکٹر یونیورسٹی سے پوچھو کے انجینئر کیوں پیدا نہیں کرے؟ فلسفہ کے کالج سے پوچھو کے ڈاکٹر کیوں نہیں پیدا کرے؟ مزاحیہ باتیں ہیں یے​@@ItelA26-c5x

    • @Anjjumwain
      @Anjjumwain 14 часов назад

      Nothing wrong with that

    • @SpurDigitalSolutions
      @SpurDigitalSolutions 8 часов назад

      @@ItelA26-c5x سب سے پہلی بات یہ ھیکہ مساجد ومدارس کو چندہ اور فنڈ اس نام پہ دیا جاتا ھے کہ یہاں صرف اللہ تعالیٰ کی دین سکھائی جاتی ہے اور دنیاوی کوئ مقصد نہیں ہے
      جب مقصد سے ہٹا تو سب سے پہلے حرام تو یہ کمایا
      پھر مساجد اور مدارس اور اس کے فنڈ کو غلط بندوں پر استعمال کیا

  • @Highness-Of-Islam
    @Highness-Of-Islam 4 дня назад +89

    اللہ ہمارے حضرت مفتی تقی عثمانی صاحب کی زندگی میں برکت عطا فرمائے
    اور اللہ ان حضرت کا سایہ تادیر ہمارے سروں پر قائم ودائم رکھے
    آمین ثم آمین

  • @hafizurreh3003
    @hafizurreh3003 4 дня назад +71

    جو لوگ حقیقت میں بڑے ہوتے ہیں انکا یہی ظرف ہوتا ہے ماشاء اللہ. . . اللہ تعالی عافیت اور کامیابی نصیب فرماۓ أمین

  • @ZubairAkram-x9n
    @ZubairAkram-x9n 3 дня назад +45

    حضرت مفتی تقی عثمانی صاحب
    حضرت مفتی عبد الرحیم صاحب
    حضرت مولانا فضل الرحمان صاحب
    سب کا سایہ تادیر سلامت رکھے
    ہمارے علماء ہماری جان شان آن ہ ہیں ان پر میری جان قربان

  • @thetruth......94
    @thetruth......94 4 дня назад +80

    مفتی عبد الرحیم صاحب کے تواضع اور سادگی سے اکابر کی یاد تازہ ہوتی ہے۔۔

    • @Ahmed.shaikh-mk8te
      @Ahmed.shaikh-mk8te 3 дня назад +16

      تواضع تو ہمارے اکابر کی عادت ہے😊 مگر یہاں پر حالات کے تقاضے ہیں‌ ‌ اگر کل کو حکومت بدلی تو مدارس ایکٹ کا کیا ہوگا خدا نہ خواستہ مدارس پر دباؤ دیا گیا اور بند کر دیا گیا تو ۔😢😢 کیونکہ ایسا ہندوستان میں ہو چکا ہے اور میں ہندوستان سے بول رہا ہوں 🇮🇳

    • @Hilalcalligraphy
      @Hilalcalligraphy 3 дня назад

      اچھا 😮​@@Ahmed.shaikh-mk8te

    • @anasmalik6233
      @anasmalik6233 3 дня назад

      Konse madrsa band hwa​@@Ahmed.shaikh-mk8te

    • @shehryarkhan7978
      @shehryarkhan7978 3 дня назад

      Pakistan me hindun ki hukoomat nhi he ye yahan nhi hosakta ​@@Ahmed.shaikh-mk8te

    • @alyaqincom
      @alyaqincom 3 дня назад +3

      مفتی عبد الرحیم صاحب سے مودبانہ گزارش ہے کہ مفتی تقی عثمانی صاحب سے مل جائیں

  • @youcube291
    @youcube291 4 дня назад +49

    اللہ تعالی مفتی عبد الرحیم صاحب بہترین اجر
    اپنے نیک نیت کا بھی
    اور اس اہم فیصلے کا بھی ❤

  • @abuzarnomani5070
    @abuzarnomani5070 3 дня назад +36

    ماشاءالله
    مفتى عبد الرحيم صاحب کی عمر میں برکت عطا فرمائے زبردست باتیں کی دل خوش ہوگیا

  • @muhamadsohaib5970
    @muhamadsohaib5970 3 дня назад +13

    ماشاءاللہ یہ ہے علماء حق کی پہچان ۔۔۔۔
    ایک دوسرے کا ادب احترام ۔ایک دوسرے پر اعتماد ۔۔۔۔اللہ تعالیٰ اس گلدستے کو آباد رکھے

  • @alinasir9828
    @alinasir9828 3 дня назад +80

    مفتی رشید احمد صاحب رح نے جو مفتی عبد الرحیم صاحب کے بارے میں جملے لکھے تھے آج وہ دنیا نے عملا دیکھ لیے کہ ان میں حب جاہ اور حب مال کا ذرہ بھی نہیں۔۔۔ ❤

    • @syedkashifkalam3939
      @syedkashifkalam3939 3 дня назад +1

    • @ahliayamin773
      @ahliayamin773 3 дня назад

      Masha ALLAH

    • @yourdil7726
      @yourdil7726 3 дня назад +2

      حب جاہ تو آخری دم تک معلوم نہیں ہوتی آپ ابھی سے طے کر رہے ہو

    • @yourdil7726
      @yourdil7726 3 дня назад +2

      اور مفتی رشید احمد صاحب نے جو طریقہ کار بتایا اس پر بھی تو یہ حضرت نظر کرتے

  • @neyamotali131
    @neyamotali131 4 дня назад +35

    اللہ پاک مفتی تقی عثمانی صاحب کی عمر میں برکت عطا فرمائیں مفتی تقی صاحب پورا امت مسلمہ کی سر کے تاج ہیں اللہ پاک سب علماء کی حفاظت فرمائے جلد سے جلد سب اختلافات ختم ہو جائے امین ثم امین❤❤😢😢

  • @dotdot705
    @dotdot705 3 дня назад +18

    دین اسلام کی شان
    علماء حق علماء حق
    جزاک اللّٰہ خیر و احسن الجزاء فی الدارین

  • @mdshuaibofficial
    @mdshuaibofficial 3 дня назад +27

    2:21 حضرت شیخ الاسلام مفتی محمد تقی عثمانی مدظلہم العالی
    اللہ تعالیٰ حضرت کی عمر میں خوب برکتیں نازل فرمائے اور ہم سب کو اپنے علماء کرام کی خدمات کرنے کی توفیق عطا فرمائے آمین

  • @rajahanzala98
    @rajahanzala98 3 дня назад +22

    اللہ تعالیٰ ہمارے تمام علماء کرام کو آپس میں اتفاق، اتحاد اور محبت نصیب فرمائیں۔

  • @Waqarwrites-1997
    @Waqarwrites-1997 4 дня назад +55

    اعلی ظرفی بھی جس کے سامنے گھٹنے ٹیک دیں اسے مفتی عبد الرحیم کہتے ہیں۔
    ایسا ظرف ایسا بڑا دل کہاں کس کے پاس ہوتا ہے۔
    خود کو اپنی رائے کو درست سمجھتے ہوئے بھی ایک قدم پیچھے ہو جانا نہ شکست ہے، نہ کوئی اور وجہ بلکہ یہ بڑا پن ہے جو ہر کسی کو نصیب نہیں ہوتا۔
    چھوٹوں کو کم از کم اس سے سیکھنا چاہیے۔
    اور بعض وہ صاحبزادے جو اس کو انگور کھٹے ہونے سے تعبیر کر رہے ہیں ان کے لیے لمحہ فکریہ اور سوچنے کا مقام ہے کہ ان کو تربیت کی کتنی ضرورت ہے۔

  • @rgf918
    @rgf918 3 дня назад +38

    میں نے مختلف دینی جماعتیں دیکھی ہیں لیکن ایسی عاجزی ، رجوع اور ظرف نایاب ہے ۔
    اللّٰہ مولانا عبدالرحیم کی عزت بڑھا دیں۔

  • @tanveerkhan4574
    @tanveerkhan4574 3 дня назад +22

    ماشاءاللہ
    مفتی عبد الرحیم صاحب نے بہت بڑے ظرف کا مظاہرہ کیا ہے
    ورنہ آج کل تو اکابرین کو دوسرے مکتبہ فکر کے علماء کے ساتھ بیٹھنے پر توبہ اور رجوع کا بولا جاتا ہے
    علم کا اندازہ انسان کے ظرف سے ہوتا ہے

  • @akhlaqzaman3859
    @akhlaqzaman3859 3 дня назад +23

    ما شاء اللہ ما شاء اللہ ما شاء اللہ اللہ پاک بہت جزائے خیر دے علماء کرام کو کتنی سمجھ بوجھ سے انہوں نے منافقین کی چال ناکام بنا دی اللہ پاک نے مدد فرمائی بہت الحمدللہ رب العالمین مفتی عبدالرحیم صاحب بھی زندہ باد اور سارے اکابرین مفتی تقی عثمانی مولانا ضیاء الرحمن مولانا فضل الرحمن سب زندہ باد زندہ باد زندہ باد

    • @UsamaKhan-op4yo
      @UsamaKhan-op4yo 3 дня назад

      آپ کہہ رہے ہیں فضل الرحمن صاحب ژندہ باد تو وہ طریقے سے بھی بات کر سکتے تھے اگر وہ عالم دین ہیں تو جس سے بات کررہے ہیں تو وہ بھی عالم ہیں انھوں نے بھی ایک سلیقے سے بات کی فضل الرحمان صاحب اپنے آگے ذلیل سمجھتے ہیں ان کو لگتا ہے کہ ان سے بڑا نہ علم والا ہے اور نہ عمل والا اور نہ سیاست والا😢

    • @Hafizabdullah123
      @Hafizabdullah123 3 дня назад +1

      نہ پائوں نہ سر ۔ کیا کہنا چاہتے ہیں ؟؟؟​@@UsamaKhan-op4yo

    • @naseerahmad8010
      @naseerahmad8010 3 дня назад +1

      ​@@UsamaKhan-op4yoاسامہ خان بھائی آپ کو ہا تو مولانا عبد الرحیم صاحب کی بات سمجھ نہیں آئی۔ یا پھر آپ مولانا فضل الرحمن صاحب سے بغض رکھتے ہیں۔

    • @UsamaKhan-op4yo
      @UsamaKhan-op4yo 3 дня назад

      @@naseerahmad8010 صاحب نہ مجھ کو کسی سے بغض نہیں ہے انداز گفتگو کہا ہے وہ تو اپنی دنیا و آخرت دونوں کو مدنظر رکھ کر بات کی اور پیچھے ہٹ گئے لیکن ان کو ٹارگٹ کرنے کا انداز دیکھۓ بس یہ کہا ہے کیونکہ علم آپ اختلاف کرنے کا انداز بتلاتا ہے صحابہ میں بھی اختلاف ہوا ہے لیکن تحقیر نہیں کی ہے شاید آپ کو میری بات سمجھ میں آ گئی ہوگی

  • @shaikzeeshan4519
    @shaikzeeshan4519 4 дня назад +30

    اور حضرت مفتی عبد الرحیم صاحب کا فکر و نظریہ معتدل و منصفانہ اعلی ظرفی پر مشتمل اور محتاط اقدام پر مبنی ہے

  • @قاریعبدالرحمنعاصی
    @قاریعبدالرحمنعاصی 4 дня назад +28

    اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ میرے بہت واجب الاحترام مفتی عںدالریحم صاحب مد ظل العالیہ صاحب ھم راے دینے کی پوزیشن میں تو نئ لیکن اپ کی گفتگو سے میں یہی سمجھا اپ بھی علماء کے ساتھ ھی منسلک رہیں تاکہ اتحاد علماء قائم رھے اللہ اتحاد ہی نصیب فرماے امین

  • @Ma.i.ma.
    @Ma.i.ma. 4 дня назад +20

    دونوں طرف بڑے بڑے علماء کرام ہے حضرات محبین اختلافات ہزاروں مرتبہ ہوسکتےہیں مگر مخالفت اچھی بات نہیں

  • @ubaidullahabdussamad
    @ubaidullahabdussamad 4 дня назад +30

    حضرت مفتی عبد الرحیم صاحب
    زندہ باد ❤❤❤❤
    اللہ آپکو سلامت رکھے

  • @TalhaSheikh-s4c
    @TalhaSheikh-s4c 3 дня назад +8

    جب بڑے مانتے ہیں تو ان کی اتباع کرنی چاہئیے
    البرکت مع اکابرکم

  • @ا-ب-ت
    @ا-ب-ت 4 дня назад +14

    اللّٰہ تعالیٰ مفتی عبد الرحیم صاحب ❤ کی ھمیشہ حفاظت فرمائے، اُسکی کاوشوں کو قبول فرمائے اور اُن میں اُسکو مزید ترقی عطا فرمائے اور اُسکا ھمیشہ حامی وناصر ہو۔۔۔

    • @Saqibkriaz
      @Saqibkriaz 3 дня назад +1

      Ex hindu movements zindabab 💕💯✌️Ram and Seeeta 🔥🔞🏳️‍🌈🙏

  • @pakmobilemaster428
    @pakmobilemaster428 3 дня назад +12

    اللہ تعالیٰ تمام علماء کرام کے درمیان محبت اور الفت قائم رکھے، اور ان کا سایہ ہمیشہ ہمارے سروں پر برقرار رکھے۔ آمین

  • @attaullahniazi9311
    @attaullahniazi9311 3 дня назад +7

    سبحان اللّٰہ ، ما شاءاللّٰہ آپ نے امت کو جوڑنے والا کام کیا، جزاکم اللّٰہ خیرا 🌹🤲

  • @HabeebRehman-z1v
    @HabeebRehman-z1v 3 дня назад +16

    بہت اعلی ظرفی کی بات ہے کاش اگر یہی مشاورت پہلے کر لی جاتی ان اکابر سے ان بڑوں سے تو شاید اتنا نقصان نہ ہوتا

  • @Youandislam349
    @Youandislam349 4 дня назад +16

    مثبت بات کرنے پر آپ کا بہت شکریہ، ورنہ تو لوگ مفتی صاحب کو اتنے بڑے اعلان کے بعد بھی مورد الزام ٹھہرا رہے ہیں

    • @ا-ب-ت
      @ا-ب-ت 4 дня назад +3

      اللّٰہ تعالیٰ مولانا فضل الرحمن وغیرہ کو بھی مفتی عبد الرحیم صاحب جیسا عقل وشعور، عقلمندی و حکمت عطا فرمائے۔۔۔

    • @shafatshah1320
      @shafatshah1320 3 дня назад

      جب اصفہان سے دجال خروج کریگا تو پاکستان سے مولانا فضل الرحمان اس کی بیعت کریگا

    • @hafizabdurrahman1456
      @hafizabdurrahman1456 3 дня назад

      ✋😡✋​@@shafatshah1320

    • @nasirkhleel9660
      @nasirkhleel9660 3 дня назад

      ​@@shafatshah1320بھائی خدا کا خوف کرو چاہے مفتی عبدالرحیم ہے چاہے مولانا فضل الرحمان ہے سب ہمارے اپنے ہیں ٹھیک ہے ان کا اختلاف ہے اس وقت ٹھیک ہے اور دوسری بات اگر اپ اس جیسی بات کریں گے تو ظاہر سی بات ہے اپ کے متعلق اپ کے پیرومرشد ہمارے بھی پیر و مرشد مفتی عبدالرحیم صاحب کے متعلق بھی ایسی بات کی جائے گی تو مہربانی کرکے ایسے الفاظ استعمال کریں جس سے کسی کو تکلیف ہو ٹھیک ہے وہ بڑے ہیں بزرگ ہیں ان کو جو صحیح لگا انہوں نے کہا جزاک اللہ

  • @MuftiNayeemAkhtarQasmi
    @MuftiNayeemAkhtarQasmi 3 дня назад +5

    حضرت مولانا مفتی تقی عثمانی صاحب نے بالکل درست فرمایا۔ ہندوستان کا ایک علاقہ (آسام) میں یہی جال پھیلایا اور پھر تمام مدارس بند کر دیا گیا اور اسی طرح سے یو پی کے سرکاری مدارس (حکومت سے امداد لیا ہوا) کے ساتھ بھی ہوا جو کہ حکومت کے اختیار میں دے دیا گیا جس پر امیر ہند و صدر جمیعت علماء ہند حضرت مولانا سید ارشد مدنی صاحب دامت برکاتہم العالیہ نے بارہا سرکاری امداد لینے سے منع کیا اور اب بھی کہ رہے ہیں ان کے کئی ساری ویڈیوز اپ کو یوتوب میں مل جائیگیں گے اور مدارس کے اصول قاسم میں بھی یہی ہے حضرت مولانا قاسم نانوتی رحمتہ اللہ علیہ نے حکومتی امداد لینے سے منع فرمایا خصوصا مدارس کو جزاک اللہ خیر
    میرے لیے تمام علمائے کرام سر کے تاج ہیں میں ان تمام علمائے کرام کی عزت کرتا ہوں❤❤❤

  • @aamirjadoon
    @aamirjadoon 4 дня назад +38

    حضرت مولانا عبد الرحیم صاحب اچھا یہی ہوگا آپ علماء کرام کا ساتھ دیں اس میں آپ کے لئے بہتری ہے ❤

    • @ا-ب-ت
      @ا-ب-ت 4 дня назад +3

      اللّٰہ تعالیٰ مولانا فضل الرحمن کو بھی مفتی عبد الرحیم صاحب جیسا عقل وشعور، عقلمندی و حکمت عطا فرمائے۔۔۔

    • @shafatshah1320
      @shafatshah1320 3 дня назад

      جب اصفہان سے دجال خروج کریگا تو پاکستان سے مولانا فضل الرحمان اس کی بیعت کریگا

    • @ا-ب-ت
      @ا-ب-ت 3 дня назад

      ​@@shafatshah1320
      طعنے دینا یا بہتان لگانا اچھی بات نہیں۔
      بس اللّٰہ تعالیٰ عقل وشعور دے۔
      یہ دیکھنا چاہیے کہ عقل وشعور اور حکمت وتدبر سے کون کام لے رہا ہے اور ملک پاکستان، اسکے اداروں و اسکے عوام و مسلمانوں وغیرہ کیلئے امن، اچھی تبدیلیوں، اچھے وحکمت والے لوگوں کے بنانے کا ذریعہ کون بنتے ہیں۔۔۔!!!
      اور ملک و اسکے اداروں وغیرہ کو اپنانے واپنا سمجھنے، اُن میں اچھی تبدیلیاں لانے و ترقی دینے کیلئے کون عقلمندی و غوروفکر وتدبر سے کام کر رہے ہیں اور کون پیچھے ہیں، پس وپیش سے کام لے رہے ہیں یا بالکل انکاری ہے۔۔۔!!!

    • @mohammadmuddassirumar8076
      @mohammadmuddassirumar8076 3 дня назад

      Hazrat Salateen k dar ko pta nh Kiya smjh Bethe hain ulma ko chor k bs
      بنا ہے شاہ کا مصاحب پھرے ہے اتراتا
      وگرنہ شہر میں غالب کی آبرو کیا ہے

    • @ShahyanKhan-wx3jb
      @ShahyanKhan-wx3jb 3 дня назад

      ​@@shafatshah1320pleas ghlat count na krn

  • @RashidAhmed-k1k
    @RashidAhmed-k1k 4 дня назад +10

    اہل حق آپ ہی اصل وارث ہیں سلامت رہیں ماشاءاللہ

  • @Nasir-hv8jc
    @Nasir-hv8jc 3 дня назад +4

    ماشاءاللہ اللہ تعالیٰ علماء دیوبند کو دنیا و آخرت کی تمام بھلائیاں عطا فرمائے اور مدد و نصرت فرمائے آمین

  • @ArmanKhan-j4l7j
    @ArmanKhan-j4l7j 3 дня назад +11

    الله تعالٰی تمام علماء دین کی حفظت فرماے

  • @usamabaqai8337
    @usamabaqai8337 3 дня назад +1

    الحمدللہ جو کتابوں میں پڑھا تھا اس کا عملی مظاہرہ مفتی عبدالرحیم کی صورت میں دیکھنے کو ملا اللہ ہمارے اکابرین کا سایہ ہم پر تادیر قائم اور دائم رکھے

  • @hafizhamid85
    @hafizhamid85 3 дня назад +8

    اللہ تعالیٰ علماء حقہ کی حفاظت فرمائے اور اتحاد نصیب فرمائے

  • @AbdulAhad-ul8vm
    @AbdulAhad-ul8vm 3 дня назад +5

    اللّٰہ تعالیٰ علماء کرام کے درمیان اتحاد و اتفاق کی فضاء قائم فرمائے آمین ثم آمین یارب العالمین

  • @777TariqKhan
    @777TariqKhan 2 дня назад

    مدارس کے اتحاد میں دراڑ ڈالنے کی یہودو ہنود اور طاغوتی سازشوں کو ناکام بنانے پر میں مفتی صاحب کو زبردست خراج تحسین پیش کرتا ہوں. اللَّه تعالیٰ مفتی صاحب کو جزائے خیر عطا فرمائے آمین

  • @Being_SRK
    @Being_SRK 4 дня назад +8

    اللہ تعالیٰ جلد سے جلد اس اختلاف کو خاتم فرمائے امین سما امین

  • @MominAliShahBukhari
    @MominAliShahBukhari 3 дня назад +1

    اللہ تعالی حضرت استاد صاحب کو مزید فہم و فراست عطا فرمائیں اور حضرت کے دینی کاموں کی حفاظت فرمائیں اور امت کے لئے نافع بنائیں ۔ آمین

  • @hajiilyas5091
    @hajiilyas5091 3 дня назад +7

    اللہ تعالٰی دونوں فریقین کی پوری پوری حفاظت فرمائے اور حق پر جمع ہوئے کی توفیق عطا فرمائے اور شیطان اور اس کے تمام چاہنے والوں کا منہ کالا فرمائے آمین ثم آمین یا رب العالمین طالب دعا محمد الیاس ناگرہ مکہ مکرمہ نوٹ ہماری گزارش وفاق المدارس العربیہ کے ساتھ کھڑے ہو جائیں شکریہ جزاکم اللہ خیر احسن جزا

  • @suhailsiddiqui4129
    @suhailsiddiqui4129 3 дня назад +7

    شیخ الاسلام ❤
    مفتی عبدالرحیم صاحب ❤
    یہ الگ بات ہے کہ خاموش کھڑے رہتے ہیں مگر جو لوگ بڑے ہیں وہ بڑے رہتے ہیں ❤

  • @DamdamDamadam-ze1ff
    @DamdamDamadam-ze1ff 4 дня назад +15

    یہ تو کسی کو نہیں معلوم اپ کی تاریخ پر کتنی نظر ہے لیکن سب کو اس بات کا پورا علم ہے کہ تقی عثمانی صاحب سے زیادہ تاریخ پر اچھے اچھوں کی نظر نہیں ہے

  • @MuhammadHassan-tc5ne
    @MuhammadHassan-tc5ne 3 дня назад +2

    بڑے آدمی کی طرف سے بڑے پن کا مظاہرہ
    اللہ تعالیٰ بہترین جزاء نصیب فرمائے آمین
    شیخ الاسلام صاحب دامت برکاتہم جیتے رہیں
    اللہ تعالیٰ آپ کا مبارک سایہ تادیر سلامت باکرامت رکھیں آمین

  • @pakmobilemaster428
    @pakmobilemaster428 3 дня назад +9

    حکومتی اداروں کی حالت کا جائزہ لیں اور پھر نجی اداروں کی حالت کا موازنہ کریں، فرق واضح ہو جاتا ہے۔ اکابر علماء کا جو نقطہ نظر تھا، وہی تقی عثمانی صاحب کا بھی ہے۔

  • @ubaidurrehman101
    @ubaidurrehman101 2 дня назад

    میں خود متنفر سا ھونے لگا تھا مفتی صاحب سے
    لیکن انکا یہ اعلان سن کر دل میں انکا احترام بہت بڑھ گیا
    اللہ کریم مجمع کو بھی کامیاب فرمائے

  • @fazalilahikhan3254
    @fazalilahikhan3254 3 дня назад +1

    ماشاءاللہ مفتی عبد الرحیم صاحب کاموقف درست ھے دینی مدارس کی بنیاد دینی تعلیم ھےاور اس کے ساتھ فنی تعلیم ضروری ھےاوروقت کاتقاضہ ھے تاکہ اس ادارے سے فارغ التحصیل طلباء معاشرے میں اہم مقام حاصل کر سکیں اور کسی کے محتاج نہ رہیں اور حق بیان کرنے میں نڈر رہیں تقسیم برصغیر ہند سے پہلے اس قسم کا دارالعلوم ندوہ العلماء لکھنؤ قائم ھوا جس نے نامور علماء اور سکالرز پیدا کیے جنہوں نے عالم اسلام کی خدمت کی دعاھے اللہ رب العزت مفتی عبد الرحیم مدظلہ العالی کو اپنے نیک مقاصد میں کامیاب فرمائے

  • @AbdullahKhan-ks5ky
    @AbdullahKhan-ks5ky 3 дня назад +6

    Lots of love & respect for Mufti Taqi Usmani Sahab and Maulana Fazalur Rahman sahab ❤️❤️ however in my perspective Mufti Abdur Raheem Sahab's viewpoint/way seems to be better this time. ❤️❤️❤️

  • @FaheemMuhammad-u3l
    @FaheemMuhammad-u3l 2 дня назад

    مفتی عبدالرحیم صاحب کی عاجزانہ گفتگو اپنی جگہ لیکن مفتی تقی عثمانی کی دور اندیشی واقعی قابل تعریف ہے

  • @aminnadwi5693
    @aminnadwi5693 3 дня назад +2

    زبردست اكابرين نے اپنا لوہا منوالیا۔
    اللہ تعالیٰ پاکستانی مسلمانوں کو محفوظ رکھے۔ جب تک ایسے علماء کرام ان کی سرپرستی کریں گے انہیں کوئی گمراہ نہیں کرسکتا۔

  • @FazalWadood-o8d
    @FazalWadood-o8d 3 дня назад +3

    حضرت مفتی تقی عثمانی صاحب تحقیق صحیح ھے میرے نزدیک ،مچھر جب بیٹتا ھے تو پتہ نہیں چلتا لیکن جب سنڈ اندر کر دیتا تو پتہ چلتا ہے

  • @FaiyazAhmad-f8t
    @FaiyazAhmad-f8t 3 дня назад +3

    ہندوستان میں یہی حال ہورہا ہے پہلے جب کانگریس کی حکومت تھی تب مدارس کو سرکار منظوری دی رہی تھی اور مدارس والے خوب منظوری لے رہے حتی کہ اندرا گاندھی دارالعلوم دیوبند کے پیچھے پڑی تھی کہ منظوری لے لو لیکن دارالعلوم نے منع کردیا اور کہا کہ آج آپ کی سرکار ہے لیکن کل کا بھروسہ نہیں آخر کار اکابرین کی باتیں بالکل صحیح ہے آج سرکار منظور شدہ مدارس میں اپنی من مانی چلارہی ہے شرکیہ کام کروانے تک پلان ہے

  • @FarrukhMehmood94
    @FarrukhMehmood94 3 дня назад +2

    نہایت خوشی ہوئی ہمارے علماء کرام کو اللہ متحد رکھے آمین ❤

  • @Hafizabdullah123
    @Hafizabdullah123 3 дня назад +1

    جامعة الرشید والے اللہ تعالیٰ کی رضا کے لئے شیخ الاسلام اور قائد ملت اسلامیہ کا ساتھ دیں ۔ یہ حضرات پیکر خلوص و وفا ہیں۔ اللہ تعالیٰ ان کو سلامت رکھیں آمین

  • @shirazanwar2562
    @shirazanwar2562 4 дня назад +5

    حقیقی مدارس کے ترجمان مفتی تقی عثمانی اور مولانا فضل الرحمان ❤❤,

    • @shafatshah1320
      @shafatshah1320 3 дня назад +1

      جب اصفہان سے دجال خروج کریگا تو پاکستان سے مولانا فضل الرحمان اس کی بیعت کریگا

  • @huzaifakhalil2961
    @huzaifakhalil2961 4 дня назад +7

    البرکۃ مع اکابرکم پر عمل کرنا چاہیے جامعۃ الرشید والو کو احترام یہی ہے ساتھ ملنا چاہیے

    • @huzaifaamir1662
      @huzaifaamir1662 3 дня назад

      اہل رائے کا اپنی رائے پر قائم رہنا اور اکابر کا احترام قائم رکھنا ۔ یہی اکابر کی سنت ہے ۔

  • @Zahid-Khan55
    @Zahid-Khan55 3 дня назад +3

    مفتی تقی عثمانی صاحب اللہ تعالٰی آپکو لمبی زندگی دیں

  • @muhammadshahbaz9856
    @muhammadshahbaz9856 3 дня назад +1

    حضرت مفتی عبد الرحیم صاحب سرکار اور دربار کے گھیرے میں آچکے ہیں اللہ تعالیٰ انکی حفاظت فرمائے آمین

  • @esmartshop8174
    @esmartshop8174 3 дня назад +3

    سارے علماء ھی مخلص ہیں اللّہ ان کو اتحاد دے آمین

  • @TubailNasir
    @TubailNasir 2 дня назад

    اللہ تعالی مفتی تقی عثمانی صاحب کے علم میں عمر میں عمل میں برکت عطا فرمائے اور تادیر ان کا سایہ ہمارے سر پر قائم رکھے آمین آمین

  • @Al-BarkaDarsEQuran
    @Al-BarkaDarsEQuran 3 дня назад +2

    ماشاءاللہ مفتی تقی عثمانی صاحب کمال شخصیت ہیں اللہ تعالٰی مزید حضرت کو ترقی دے

  • @aqsahafeez7777
    @aqsahafeez7777 4 дня назад +15

    Mufti Taqi Usmani ❤❤

  • @muhammadisoul
    @muhammadisoul 4 дня назад +5

    Mufti Taqi Usmani Sahab ko Allah Jaza-e-Khair de ke unhu ne bohat he asaan alfaaz mai saari baat kardi, exactlyy what my point of view was... jo ke saada awaam ko samjaana mushkil hota hay ke.. Pehle daana daala jaata hay with *terms & conditions and later on; hakoomat aur authorities apni marziya'n karna shuru kardaingay.

  • @awaneditz571
    @awaneditz571 3 дня назад +6

    ماشاءاللہ ۔ اللّٰہ پاک مفتی صاحب کی عمر دراز کرے ۔آمین ۔ بہت ہی اعلیٰ ظرفی کا مظاہرہ کیا ہے

  • @HalaQmar
    @HalaQmar 3 дня назад +2

    اللہ کریم حضرت کاسایہ شفقت امت پر تادیر قائم دائم اور سلامت رکھے انکےتحمل اور تقویٰ میں بےشمار برکت دے

  • @MoonMoon-s5v
    @MoonMoon-s5v День назад

    ھم وفاق المدارس العربیہ کے ساتھ تھے ساتھ ھی۔ انشاء اللہ

  • @dibatamori
    @dibatamori 3 дня назад +1

    مفتی تقی عثمانی صدر وفاق المدارس العربیہ اور مولانا فضل الرحمن صاحب کی موقف مظبوط ھے اور تمام مدارس ان مذکورہ علماء کے ساتھ ھیں ❤❤❤❤❤

  • @kafayatullahaghauri7138
    @kafayatullahaghauri7138 3 дня назад

    ہمارے تمام علماء ہمارے سروں کا تاج ہیں اللہ ان کی محبتوں کو قائم رکھے

  • @HafizTalha12
    @HafizTalha12 3 дня назад

    سب لوگوں سے درخواست ہے کہ اللہ سے عافیت کی دعا مانگی کیونکہ ملک کے حالات اور امت مسلمہ کے حالات بہت خراب ہیں

  • @MuhammadSufya-l8y
    @MuhammadSufya-l8y 4 дня назад +11

    شکر ہے بات اپ کو سمجھ اگئی ہمارا مشورہ تو یہ ہے کہ اپ اپنا بورڈ ہی تحلیل فرما دیں اوکے بہت سوں کا بھلا ہو سکے

    • @maazleghari5180
      @maazleghari5180 4 дня назад +5

      آپ اپنا کام کریں وہ اپنا کام کر رہے ہیں ہر ایک کو اپنی رائے کا حق ہے

    • @loveofcommonpeople
      @loveofcommonpeople 4 дня назад +1

      Aap jaisay logon ki gher sanjeedgi ki wajah say saray masael janam lety hain
      Har shaksh ko apni raae denay ka ikhtiar hay
      Message ghor say Sinain aur eemandari say fesla karen, kia ghlat baat ki mufti sahab nay
      Allah paak aapko sehat kay saath lambi umar dain aameen

    • @ا-ب-ت
      @ا-ب-ت 4 дня назад +1

      اللّٰہ تعالیٰ مولانا فضل الرحمن وغیرہ کو بھی مفتی عبد الرحیم صاحب جیسا عقل وشعور، عقلمندی و حکمت عطا فرمائے۔۔۔

    • @ا-ب-ت
      @ا-ب-ت 4 дня назад

      اللّٰہ تعالیٰ مفتی عبد الرحیم صاحب ❤ کی ھمیشہ حفاظت فرمائے، اُسکی کاوشوں کو قبول فرمائے اور اُن میں اُسکو مزید ترقی عطا فرمائے اور اُسکا ھمیشہ حامی وناصر ہو۔۔۔

    • @shafatshah1320
      @shafatshah1320 3 дня назад

      جب اصفہان سے دجال خروج کریگا تو پاکستان سے مولانا فضل الرحمان اس کی بیعت کریگا کیونکہ اس کے پاس طاقت اور پیسہ ھوگا

  • @kidshours24
    @kidshours24 3 дня назад

    Mufti Abdur Raheem sahab bohat baray wali hain.
    Doosri jaanib nazar dooraay tu wahan bhi wali nazar aaty hain. Ek aam musalman hony k hum yee mamla Allah k hawaly krty hn k Allah pak jo mamlaat madaris k haq mai bheter ho woh mamla farmaa ameen.

  • @AbdulAhad-ul8vm
    @AbdulAhad-ul8vm 3 дня назад +3

    مفتی صاحب خدارا علماء کرام کے درمیان اتحاد و اتفاق کی فضا کے لئے ،مدارس کی جوڑ کے لئے واپس آئیے۔
    حکومت وقت کی ان چالوں میں مت آئیے۔

  • @haroon1953
    @haroon1953 3 дня назад +1

    اللہ تعالیٰ تمام اکابر کی کاوشیں قبول فرمائے اور انکے علم اور عمر میں برکت عطا فرمائے آمین

  • @qariabdulbasit4641
    @qariabdulbasit4641 2 дня назад

    حضرت تقی عثمانی صاحب کوئی پیغمبر نہیں ہیں کہ اُن کی ہر بات 💯 فیصد ٹھیک ہے.
    مفتی عبدالرحیم صاحب کا موقف بھی اپنی جگہ پر بالکل ٹھیک ہے.

  • @usamamalik7986
    @usamamalik7986 3 дня назад

    مفتی عبدالرحیم صاحب آپ کی رائے ٹھیک ھے ۔ اپ ان حضرات کے ساتھ ھو جائیں ۔ اور ایک قدم پیچھے ھٹ جائیں ۔ اللہ آپ کو ضرور عزت دیں گیں

  • @yking310
    @yking310 3 дня назад

    Ya-Allah (سبحانہ وتعالیٰ) sare akabir ki hifazat farma ❤

  • @AbdulAhad-ul8vm
    @AbdulAhad-ul8vm 4 дня назад +9

    مدارس اور ایل حق کا نمائندہ مولانا فضل الرحمان صاحب

  • @muhammadishaq624
    @muhammadishaq624 3 дня назад +1

    آپ نے سچ فرمایا۔
    وفاق المدارس کا ساتھ دیں

  • @Khaizarabc
    @Khaizarabc 3 дня назад +3

    ❤حق کی دلیل ❤
    ❤مفتی محمد تقی عثمانی❤
    ❤ مولانا فضل الرحمن❤

  • @S-bb9jh
    @S-bb9jh 3 дня назад +3

    ماشااللہ مفتی عبدالرحیم صاحب کے اس بیان سے ہمارے دلوں میں شیطان ان کے خلاف جو تھوڑی بہت کدورت پیدا کر رہا تھا وہ دور ہو گئی۔ واقعی مفتی عبدالرحیم صاحب اخلاص کے ساتھ اپنی سوچ کے مطابق دین کی خدمت کی حق المقدور کوشش کر رہے ہیں۔ اللہ تعالی ان کی حفاظت فرمائے اور ان سے متعلق ہماری بدگمانیوں کو معاف فرمائے ۔ آمین آمین آمین برحمتک یا ارحم الراحمین ۔

  • @a.useronly2266
    @a.useronly2266 4 дня назад +8

    ہم مولانا تقی عثمانی اور فضل الرحمٰن اور ان کے حمایت کنندہ کو حق سمجھتے ہیں

  • @saadiherbal5910
    @saadiherbal5910 3 дня назад

    حضرت استاذ صاحب جزاک اللہ خیرا کثیرا کثیرا فی الدنیا والآخرۃ

  • @zaibshamlan309
    @zaibshamlan309 3 дня назад

    اللّٰہ پاک حضرت کا سایہ سلامت رکھے ۔۔ماشاء اللّٰہ ۔۔❤❤

  • @muhammadyounasmeo4104
    @muhammadyounasmeo4104 3 дня назад

    بلا شبہہ یہ بڑے مرتبے اور اعلیٰ ظرف پر مبنی اعلان ہے۔اللہ جزائے خیر عطا فرمائے۔مدارس کی حفاظت فرمائے۔آمین

  • @Hafiz_Rashid_Sial
    @Hafiz_Rashid_Sial 3 дня назад

    مفتی عبد الرحیم صاحب اور تمام اکابر زندہ باد❤❤

  • @ashrafsajid300
    @ashrafsajid300 3 дня назад

    ماشاءاللہ زبردست فیصلہ مفتی صاحب

  • @fairozahmadbhat6268
    @fairozahmadbhat6268 3 дня назад

    اللہ پاک علماء حق کو اتفاق عطا فرمائے امیں

  • @Hilalcalligraphy
    @Hilalcalligraphy 3 дня назад +4

    اللہ ہمارے اکابر کو اتحاد نصیب فرمائیں ❤

  • @amatulallah8208
    @amatulallah8208 3 дня назад

    سبحان اللہ۔ صحیح دین کے مزاج کو پیش کیا۔اللہ ہمیں بھی ایسا ظرف نصیب فرمائے تا دیر ہمارے اکابر کا سایہ سلامت رکھے

  • @rahmatullahqazi7723
    @rahmatullahqazi7723 3 дня назад +2

    مفتی تقی عثمانی صاحب کی بات بلکل ٹھیک ہے

  • @AbdulAhad-ul8vm
    @AbdulAhad-ul8vm 4 дня назад +5

    مفتی صاحب آپ کے لئے بھی یہ درخواست ہے کہ آئے بڑوں کے ساتھ واپس شامل ہو جائیں۔

    • @Ausaf4394
      @Ausaf4394 3 дня назад +1

      Be shak theek kaha apne

  • @usamatariq1921
    @usamatariq1921 4 дня назад +4

    🌹🔸ادب اور اختلاف رائے کے استاد صاحب 🔸🌹
    یقین جانیے دیانت، ادب اختلاف اور اپنےوژن میں کلیر ،یہ جامع الاضدادہستی کو ہی استاد صاحب کہتے ہیں،اس کلپ کوسنیے پھر دیکھیےاس قدروسعت ظرفی کہ وسعت ظرفی بھی رشک کرنے لگے ،بڑوں کےسامنے اس قدرتواضع کہ تواضع بھی انگشت بدنداں ٹہرے ۔۔کچھ نہ سیکھیے استاذ صاحب سے، بس ادب اور اختلاف رائےسیکھ لیجیےخدارا!بس اسی لیے چھوٹے، بڑے موافق، مخالف، اصاغر واکابرسب انہیں "استاذ صاحب" کہتے ہیں ۔۔والسلام
    ساجدالرحیم غفرلہ

  • @zahidaparveen3551
    @zahidaparveen3551 3 дня назад +1

    ❤❤😢😢❤❤❤❤Allah psk tmam ulma kram ko umr e khizr atta frmae,, or ta qyamt mdares qaym rhe tmam ulma ko juor nseeb frmae amern,

  • @IdrisSaleh-kq6df
    @IdrisSaleh-kq6df 3 дня назад +1

    میں اللہ کے لئے کہتا ہوں کہ مفتی عبد الرحیم صاحب کو نیا بورڈ ختم کر دینا چاہیئے ۔۔۔۔خدارا مدارس کو بچا لیجئے۔۔،،،آپ یونیورسٹی قائم کر لیجئے اسلامی اسکولوں کا جال بچھا دیجئے۔۔۔ مگر مدارس کو ایک ہی وفاق والے بورڈ کے ساتھ رہنے دیجئے

  • @Khattabquresh313
    @Khattabquresh313 3 дня назад +1

    جمعہ أظهر مصر کا حال سب کو معلوم ہے نا بس اس لیے گورمنٹ سے رجسٹر نہیں باقی جمعہ رشید والوں کو اللہ ہدیات دے پیلے ایک دم نہیں بعد میں آہستہ آہستہ سے پابندی ہم اہل السنہ علماء دیوبند الشيخ الإسلام کے ساتھ ہیں

  • @mo.anasbhaibhokhavala6371
    @mo.anasbhaibhokhavala6371 3 дня назад

    زبردست ماشاءﷲ تواضع اور خوف خدا بے مثال ہے اور حضرت کی بات میں بھی وزن ہے کیونکہ ایک طرف بڑے بڑے علماء کی رائی ہے اور وہ زیادہ بھی ہے دوسری طرف بھی بڑے علماء ہے خصوصا حضرت مفتی عبد الرحیم دامت برکاتہم العالیہ لیکن وہ اکیلے ہے اسلئے حضرت کی بات کو صرف تواضع کی بھینٹ نہ چڑھا لی جاوے بلکہ غور کیا جاوے شکریہ انڈیا سے

  • @shaikhavezshaikhmunwar4781
    @shaikhavezshaikhmunwar4781 3 дня назад

    عصر حاضر میں دونوں نقطہ نظر کے مدارس کی اشد ضرورت ہیں مولانا عبد الرحیم صاحب عمت فیوضہ نے اکابرین کی رائے کو قدر کی نگاہ سے دیکھا یہ اعلی ظرفی کی علامت ہے مایوسی کی دنیا میں امید کا چراغ ہے۔