Madaris Registration! Karray Sawalat | Mufti Tariq Masood Speeches 🕋

Поделиться
HTML-код

Комментарии • 3 тыс.

  • @mrs.masroor8476
    @mrs.masroor8476 Месяц назад +126

    Podcast Highlights ✨✨✨✨✨
    1:42 Khutba
    1:48 Mufti Tariq Masood sb Introduction
    2:16 Guest Introduction : Mufti Abdul Raheem Assistant n Jamiatur Rasheed Representative
    3:45 Purpose of This Podcast?
    6:04 Jamiatur Rasheed Pr Darbari Mulla ka Ilzam + Molana Fazal ur Rehman Madaris Registration Bill K Khalaf, Mufti Abdul Raheem sb ny Controversy Kiyun Phailai?
    11:06 03 Aetrazat
    13:00 Madaris k Foreign Students K Bank Accounts Aor Visa Ka Masla?
    15:09 Hakumat Pr Ilzam Braye Ilzam
    18:43 Sab Ulama ny Molana Fazal ur Rehman Ka Wzarat e Dakhla wala Agreement Kiyun Tasleem Kiya?
    25:05 Jamiatur Rasheed Ki Koshish Molana Fazal ur Rehman, unky Bhai Aor Wuzra e Taaleem Se Contact Ki?
    28:51 Madaris 2019 Agreement ki Hasiyat Aik Paper ki ? Is Pr Controversy Kiyun?
    30:47 Government Ny Is Nayay Bill Ko Kiyun Pass Kiya?
    34:26 Ehtajaj K Laaiq?
    36:47 Clarification About Tahir Ashrafi
    39:26 Mufti Taqi Usmani sb Opinion?
    42:37 Mufti Taqi Usmani sb Ka Nawasa : Jamiatur Rasheed mn Talib Ilm
    43:10 Molana Fazal ur Rehman Se Ikhtalaf?
    44:06 Agar Madaris ka Wzarat e Taaleem mn Jana Itna Bura tha To Sab ny Sign Kiyun Kiyay?
    45:48 Madaris K Wzarat e Dakhla mn Jany k Khatrat?
    49:19 Jamiatur Rasheed Kiyun Wzarat e Dakhla mn Nhi Ja Raha?
    50:25 Madaris K Wzarat e Taaleem mn Aany k Nuqsan Aor Faiday?
    56:41 Summary
    57:56 Jamiatur Rasheed, Ahsan ul Fatawa Jild 8, Mufti Rasheed Ahmed sb Ki Tehreer K Ulat Kaam Kr Raha Hai?
    1:00:25 Mufti Abdul Raheem sb Ki Shakhsiyat Pr Establishment Se Taaluqat K Aetraz Ka Jawab!
    1:03:50 Molana Fazal ur Rehman Ko Mufti Abdul Raheem sb K Bary mn Aisy Alfaaz Ka Jawab
    1:07:52 Amazing Personality of Mufti Abdul Raheem sb dm
    1:13:12 Jamiatur Rasheed mn Siyasat Ka Dakhal Nhi Hoga + Riyasat Se Murad 🇵🇰 Hai, By Mufti Abdul Raheem sb dm
    1:14:47 Solution OF This Controversy?

    • @improveskillwithsaheem338
      @improveskillwithsaheem338 Месяц назад +1

      Tq very much

    • @kamranakhtar9034
      @kamranakhtar9034 29 дней назад +1

      ماشاءاللہ ❤

    • @kamranakhtar9034
      @kamranakhtar9034 27 дней назад

      @@yaqutmurjan
      شرم کرو ۔۔۔دھوکہ کہہ رہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔وہ بھی علما نے معاہدہ کیا تھا

    • @TechBabuHub
      @TechBabuHub 27 дней назад

      Allah Sab thek karega Ameen

    • @MuftiAbdurRahman-rd1ke
      @MuftiAbdurRahman-rd1ke 26 дней назад

      کیا ہو گیا ہے ان مومنوں کو جو مسلسل اپنے آپ کو نیچا دکھانے کی کوشش کر رہے ہیں۔ اسلام نے عورت کو عزت سے نوازا. مسلمان عورتیں جنت کی مائیں ہیں۔ بطور مسلمان، ہمیں کبھی بھی دوسرے مسلمانوں کے ساتھ توہین آمیز سلوک نہیں کرنا چاہئے۔ خواہ وہ شخص کسی وجہ سے ناپاک اور بے عزت ہونا چاہے۔ بیشک، اگر آپ اپنے شوہر یا بیوی کو جنسی تصورات میں مشغول کرتے ہیں، پھر آپ کے خیال میں آپ کی وفات کے بعد کیا ہوگا؟ ایسی عادات ختم نہیں ہوتیں، اور وہ کسی دوسرے شخص کے پاس جانے کے لیے پاگل ہو جائے گا جو خواہشات کو پورا کر سکےیہ یاد رکھنا ضروری ہے کہ ہم اس دنیا میں بہت کم وقت کے لیے ہیں، اور ہمارا مقصد دنیاوی لذتوں اور جسمانی خواہشات سے لطف اندوز ہونا نہیں بلکہ اللہ کی عبادت کرنا ہے۔ اللہ نے مسلمانوں کو زندگی میں ایک خاص فریضہ عطا کیا ہے، اور وہ صرف اللہ کی عبادت کرنا ہے، اور اس کا مطلب یہ ہے کہ دنیاوی لذتوں میں ضرورت سے زیادہ مشغول نہ ہوں، جس میں مخالف جنس کے لوگوں کی صحبت میں گھنٹوں بیکار وقت گزارنا، چاہے وہ شرعی حیثیت سےشادی شدہ بیوی ہی کی صحبت کیوں نہ ہو. جسمانی اور جنسی تعلقات کا جنون انسانی روح کو تباہ کر دیتا ہے۔ خواہ وہ نکاح میں جائز ہی کیوں نہ ہو۔ یہ ایک عیش و آرام کی چیز ہے اور کوئی بھی عیش و آرام کی چیز جس میں لوگ بہت زیادہ ملوث ہیں وہ اس کے لئے سخت تکلیف اٹھاتے ہیں. یہ ایک عیش و آرام کی رغبت ہے اور کوئی بھی عیش و آرام کی رغبت جس میں لوگ بہت زیادہ ملوث ہیں وہ اس کے لئے سخت نقصان اٹھاتے ہیں. یہاں تک کہ اگر کوئی بہت زیادہ چینی کھاتا ہے، تو اسے ذیابیطس ہو جاتا ہے. اس جنسی بیماری کی وجہ سے دنیا بھر میں مسلمان ذلیل و خوار ہو رہے ہیں۔ میں ان جاہل لوگوں کی باتوں کو برداشت نہیں کر سکتا جب وہ جنسی سرگرمیوں کے بارے میں بات کرتے ہیں اور گمراہ کن اصولوں کو پھیلانے کے لئے پیغمبرانہ روایات کا استعمال کرتے ہیں۔ مجھے غصہ آتا ہے جب میں دیکھتا ہوں کہ لوگ اسلام کو اپنی خواہشات کی تکمیل کے لیے استعمال کرتے ہیں۔ شادی اور جنسی تعلقات کبھی بھی مسلمانوں کی زندگی کا مقصد نہیں ہیں۔ بس اللہ سے محبت ہی اہم ہے۔ یہاں تک کہ اگر کوئی شادی کو ضروری سمجھتا ہے، تو بھی اسے ہر کسی کو صرف اس لیے شادی کرنے پر رضامندنہیں کرنا چاہیے کہ ہمارے خیال میں یہ صحیح ہے. حضرت عمران کی صاحبزادی حضرت مریم علیہا السلام بھی غیر شادی شدہ تھیں. اللہ ان سے محبت کرتا تھا۔ کسی بھی قسم کی لذت میں مبتلا ہونا انسانوں کے لیے نقصان دہ ہے۔ اہل ایمان کو اس دنیا میں عیش و عشرت سے لطف اندوز ہونے کے لیےنہیں بھیجا گیا. ہمیںاللہ اور اس کے رسول کی عبادت اور اطاعت کے لیے بنایا گیا ہے۔ ہمارے نبی محمد صلی اللہ علیہ وسلم نے اس ہی اصول پر زندگی بسر کی،حالانکہ وہ کاروبار کر کے بہت زیادہ امیر بن سکتے تھے،لیکن انہوں نے اس جہان سے پردہ فرمانے تک سادگی میں رہنے کا انتخاب کیا۔ ہماری اپنی لذتوں، اور غیر مسلموں کی پیروی اور جنسی سرگرمیوں کے جنون میں مبتلا ہونے کی وجہ سے، سعودی عرب کے ہزاروں نوجوان، کویت اور پاکستانی نوجوان, قطری مرد اور عورتیں, عمان اور بحرین کے بزرگ کاروباری افراد, اور یہاں تک کہ انڈونیشیا اور ملائیشیا، افریقہ اور بھارت کے سائنسدانوں کو اب سی آئی اے کے بش دور کے تفتیشی پروگراموں میں شدید تشدد کا نشانہ بنایا جا رہا ہے، اور وہ آج تک بہت سے یورپی ممالک میں رازداری سے کام کر رہے ہیں۔ لوگ گروہ در گروہ اسلام کو اسلیے چھوڑ رہے ہیں کیونکہ وہ کیونکہ وہ جنسی تعلقات کے ساتھ ہمارے جنون سے بیزار ہیں۔ کیا آپ نے کبھی کسی عیسائی پادری یا یہودی ربی کو ایسی بے شرم ویڈیو اپ لوڈ کرتے دیکھا ہے؟ آپ کے خیال میں اللہ کس کو جنت میں داخل کرے گا؟ مسلمانوں کو اللہ کی طرف سے سمجھدار ہوجانے کی تنبیہ کی جا رہی ہے۔ کیوبا میں گوانتانامو نیول بیس اور اس کے علاوہ افغانستان، لتھوانیا، رومانیہ، پولینڈ، تھائی لینڈ، بلغاریہ، ناروے اور یہاں تک کہ کینیڈا میں بھی ایسی بلیک سائٹس موجود ہیں جہاں سینکڑوں معصوم مرد، خواتین اور مسلمان بچوں کو لے جایا جاتا ہے جہاں امریکی، برطانوی اور یورپی محافظوں کی جانب سےانھیں بجلی کے جھٹکے لگا کر جنسی زیادتی کا نشانہ بنایا جاتا ہے۔ ایسا اس لیے ہو رہا ہے کیونکہ بہت سے مسلمان اب جماع اور جسمانی لطف اندوزی کے جنون میں مبتلا ہیں، اور وہ مسلسل آن لائن رہتے ہوے ازدواجی زندگی سے لطف اندوز ہونے کے طریقے تلاش کررہے ہیں. غیر مسلم بلیک سائٹ پر تشدد کرنے والوں کے ہاتھوں پکڑے جانے والے تمام مردوں نے اعتراف کیا کہ انہوں نے اپنی شرعی بیویوں کے ساتھ مباشرت میں مختلف انداز کا تجربہ کیا، اور ان تفتیشی کمروںمیں، انہیں اپنی ہی بیٹیوں کے ساتھ جنسی زیادتی کرنے پر مجبور کیا گیا، تو اللہ سے ڈرو، اور جانوروں کی طرح مت بنو! کچھ بلیک سائیٹ گارڈز نے مسلمان بیٹوں کو اپنی ہی ماؤں کے ساتھ جنسی زیادتی کرنے پر مجبور کیا! ان لوگوں نے ایک بار اپنے اسلامی شریک حیات کے ساتھ بیمار جنسی تعلقات کے جواز کے لیے حدیث اور قرآن کا استعمال کیا۔ اس لیے میں سب کو کہتا ہوں کہ کنوارے اور پاکدامن رہو۔ کچھ مسلمان مجھ پر چیخ کر کہتے ہیں کہ حلال کو حرام بنانے کی ہمت مت کرو! میں ان سے کہتا ہوں کہ اللہ پر الزام لگانے کی ہمت نہ کرو، جب آپ کو ان بلیک سائٹس میں تشدد کا نشانہ بنایا جاتا ہے۔ ان بلیک سائٹ جیلوں میں جن لوگوں پر تشدد کیا گیا ان کی اکثریت غیر مسلم بن گئی اور اسلام سے نفرت کرنے لگے، اور اللہ کو اپنے امتحان کا ذمہ دار ٹھہرایا۔ ان پر نہ صرف جنسی زیادتی اور تشدد کیا گیا، انہوں نے اپنے ایمان کو بھی گنوا دیا۔ ایسا اس وقت ہوتا ہے جب مسلمان غلط اور بیمار جنسی تعلقات میں مشغول ہوتے ہیں اور اپنی بیویوں یا شوہروں کے ساتھ جسمانی گوشت کی طرح برتاؤ کرتے ہیں۔ میں نے ہزاروں مرتد مسلمانوں کے انٹرویو کیے ہیں اور ان سب نے اعتراف کیا ہے کہ وہ ازدواجی تعلقات میں بہت زیادہ سرگرم تھے, اور ہمیشہ اپنی بیویوں کے ساتھ نئے انداز سے بیمار جنسی خواہش پوری کرتے تھے، یقیناً جنسی کھلونے اور دیگر انحرافات کا استعمال حلال طریقوں سے کرتے ہوئے. اب وہ نہ صرف مرتد ہو گئے بلکہ اللہ اور اس کے رسول کے خلاف تبلیغ بھی کرتے ہیں۔ ہمیں اسلام پر توجہ مرکوز کرنی چاہیے، اور نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے بتاےہوے حقیقی راستے پر چلنا چاہیے. لہٰذا ہر کسی کو مذہبی ہونے دیں، میاں بیوی سے محبت اور اس زندگی کی خوشیوں کے جنون پر توجہ مرکوز کئے بغیر. ہمیں بعد کی زندگی کے لیے پیدا کیا گیا ہے۔ نہ کہ یہاں اس دنیا میں خوشی اور محبت تلاش کرنے کے لیے۔ انسانوں سے محبت کے جنون کے بعث بعض اوقات بہت سی خواتین اور مرد جذباتی ہوجاتے ہیں اور جسمانی طور پر مکمل طور پر ٹوٹ جاتے ہیں

  • @abidansarivlog.2835
    @abidansarivlog.2835 Месяц назад +80

    شیخ الاسلام حضرت مفتی تقی عثمانی صاحب کو اللہ سلامت رکھے

  • @AyeshRJ
    @AyeshRJ Месяц назад +148

    جب اھل حق میں اختلاف ہوجائے تو حق اس طرف ہوگا جہاں اھل اللہ کی کثرت ہوگی❤

    • @tuahajalilspeaks313
      @tuahajalilspeaks313 Месяц назад +3

      Bht Achi Bt Boli Or Haq Saf Hai

    • @Khaizarabc
      @Khaizarabc 29 дней назад

    • @Chokidarreaction
      @Chokidarreaction 28 дней назад

      کیسے اہل حق جو ملک میں سرعام گولیاں مارنے پر بھی خاموش ہے علاج کرو دماغ کا

    • @MolanaAbidUrRehman
      @MolanaAbidUrRehman 28 дней назад

      Be shak

    • @qayamkhan9164
      @qayamkhan9164 12 часов назад

      Konsa ehle haq😂😂 sb trf na haq hi hn

  • @Adil_Hamraaz_911
    @Adil_Hamraaz_911 Месяц назад +47

    اختلافات ہو تو علماء کے درمیان ہو ،،ہمیں کویی حق نہیں کہ کیسی کا مذاق اڑائیں ❤❤❤

  • @muftihabibullahqasmi
    @muftihabibullahqasmi Месяц назад +256

    حضرت مولانا فضل الرحمان حفظہ اللہ
    اور شیخ الاسلام مفتی تقی عثمانی صاحب حفظہ اللہ کا ساتھ سارے علمائے پاکستان کو دینا چاہیے
    حبیب اللہ انڈیا India 🇮🇳

    • @khuzemasaad927
      @khuzemasaad927 Месяц назад +2

      بھارت میں مدارس کا کیا معاملہ ہے یہاں بیان کردیں وہاں مدارس کس سے منسلک ہیں؟

    • @touseeqahmedbudhaii4946
      @touseeqahmedbudhaii4946 Месяц назад +16

      بلکل مولانا فضل الرحمٰن صاحب ہی وہ مرد قلندر ہیں جسنے ہر وقت اہل مدارس اور مدارس کو در پیش مسائل کو خوش اسلوبی سے حل کیا ہے

    • @maqsoodsaifullah745
      @maqsoodsaifullah745 Месяц назад +10

      انڈیا میں مدارسِ دینیہ تعلیمی نہیں بلکہ فلاحی ادارے ہیں ۔جو فلاحی کام کرتے ہیں جن سب سے بڑا کام قرآن وحدیث کی تعلیم بغیر سرکاری مداخلت کے اب آپ سرکاری مداخلت کا راستہ کھول رہے ہیں وزارت تعلیم کے تابع ہو کر تو کل انڈین سرکار بھی کوششیں کرے گی

    • @hafizmriaznazeer8797
      @hafizmriaznazeer8797 Месяц назад

      آپ کی عظمت کو سلام ​@@maqsoodsaifullah745

    • @sattarorakzai7274
      @sattarorakzai7274 29 дней назад

      ​@@khuzemasaad927بندوستان میں بھی قریبا 2007/8 میں ایسے ہی اختلاف ہوا تھا بہت سے علماء نے سرکاری بورڈ کی حمایت کی اور سرکار کی امداد لینے کی جوازیت پیش کی کچھ سال ان علماء نے بھت مزے کئے اب ان مدارس کے علماء اور مدرسین کی آئے دن دھرنوں کی خبر مل رہی ہوتی ہے اب کچھ سالوں سے ان کے مہتمم کی جگہ حکومتی ملازم کو زمہ دار بنانے کی اطلاع مل رہی ہو تی ھے اور صبح کو وندے ماترم پڑھنا پر بھی حکومتی ریاستی دباؤ ہوتا ھے اب وہ مدارس حکومتی ادارے ہیں نہ کہ دینی آپ کے ملک میں بھی ایسے مولوی کچھ دنوں سے نظر آرہے ہیں جو حکومتی عسکری مدرسوں کی باتیں اور فضائل بیان کر رہے ہیں جن کو اگر آسان زبان میں کہا جائے تو گویا وہ فضل اور فیضی ہیں خدا ان حکومتی عسکری علماء سے مسلمانوں کی حفاظت فرمائے ۔
      مفتی عبد القدوس 2024 ۔ چینل وژن پوائنٹ پروگرام ۔

  • @shahidshabbir4838
    @shahidshabbir4838 29 дней назад +23

    بہت ہی مناسب حل بتایا گیا ہے۔۔ اللہ پاک دیوبند والوں کی حفاظت فرمائے۔۔ آمین

  • @sajjad123wow
    @sajjad123wow Месяц назад +140

    ہمار لئے مفتی تقی عثمانی صاحب۔ اور مولانا فضل الرحمان صاحب دونوں بہت بڑی دلیل ہے جس طرف شیخ الاسلام ہوں ہم بھی اسی طرف ہونگے

    • @shahmeerbaloch5363
      @shahmeerbaloch5363 29 дней назад +4

      Yh masla Intizami hai, "Sharai" nhi hai. Shakhsiat parasti na kro, daleel se baat kro. Bill kyu pass krwaya akeley mein Fazal ur Rahman ne yh btao bs

    • @superior103
      @superior103 29 дней назад +1

      Correct

    • @superior103
      @superior103 29 дней назад +2

      @@shahmeerbaloch5363 Intizami mamlay mein bhi hum Mufti Taqi Usmani sab ko Jamia Tur Rasheed k Ulema Hazraat se behtar samajhtay hain.

    • @amaarali3132
      @amaarali3132 29 дней назад

      Actuàlly jab sb k visa reverse honge to ñéw visa lagenge jab 10lakh visa lagenge to çróres aaenge, govt kà faaida he faida he, maulana fazal ur rehman ko use kiya jarha he, maulana sahb govt k liye apni dunya akhirat mat kharb karen

    • @hmazhar3462
      @hmazhar3462 29 дней назад

      کیونکہ کے وہ علماء کا سربراہ ہیں
      دو چار علماء نہیں مانتے تو نا مانیں۔
      ​@@shahmeerbaloch5363

  • @abduljabar8380
    @abduljabar8380 Месяц назад +287

    مولانا فضل الرحمن صاحب کا موقف بالکل درست ہے جی

    • @HabibUrRahman-sr2wn
      @HabibUrRahman-sr2wn Месяц назад

      Bhai dono ka moqaf theek he molana fazal ur rehman sb se aik choti khaata ye hui he k bill pass krty waqt 10 madaras board jo wifaq k sath nahi he unko ko apny sath raye me nahi lia aur dusri bat ye k us me aik point ye likha he k sb madaras ko wazarat e dakhila k sath register hona he ye ghalat he jo jis k sath register he ya hona chahta he unko hony dy aur chalny de sab pe apni raye thopi nahi jaa sakti...baqi jo molana sb ka point he wazarat e taleem k sath register na hony ki wo b bilkul drust aur theek he...

    • @servantofallah9425
      @servantofallah9425 Месяц назад

      Ye chuti ghalti ha ?
      Pata ni bari ghalte apke nazar ma kya ha
      2 bar bill khufya pass karwana. Pir jhoot kehna ke ap ko es bill se koi farq ni parega jab ke farq parega. Pir shor machane pe ghalez zaban
      Shahid bari ghalte zina hoge ya shahid ap kahoge ghalte se shalwar utar gae@@HabibUrRahman-sr2wn

    • @jameelrehman1324
      @jameelrehman1324 Месяц назад +1

      ​@@HabibUrRahman-sr2wnوہ دس بورڈ پہلے سے ہی ایک کرایہ داری طرز کا نظام قبول کر چکے ہیں مولانا نے اپنے وفاقوں کے لیئے قانون بنوایا ہے ان سے کوئی تعرض نہیں کیا، دوسرا یہ 10 بورڈ بھی کسی ایکٹ کے تحت رجسٹرڈ نہیں ہیں ایک ایگزیکٹو آرڈر ہے اور بس جس کی کوئی قانونی حیثیت نہیں

    • @Nafahat313
      @Nafahat313 Месяц назад +2

      اسے کہتے ہیں اندھی تقلید 😂
      قوت دلیل ہے نہیں

    • @HabeebRehman-z1v
      @HabeebRehman-z1v Месяц назад

      فتنےکےزمانےمیں خاموشی کاحکم ہے

  • @abdulwahabnbrahuma218
    @abdulwahabnbrahuma218 Месяц назад +33

    ماشاءاللہ بڑی اچھی باتیں فرمائیں آپ نے اللہ سبحانہ وتعالیٰ تمام علماء کے اندر اتحاد عطا فرمائے آمین ثم آمین

    • @superior103
      @superior103 29 дней назад +1

      آمین ثم آمین

  • @رفیعالدین-ر2ه
    @رفیعالدین-ر2ه Месяц назад +18

    مولانا فضل الرحمٰن صاحب کا موقف درست ہے ہم انکے حمایت اور تعاون اور تائید کرتے ہیں

    • @baseerhussain
      @baseerhussain 26 дней назад

      Aap ne bola to hum maan le? Shayad daleel dena bhul gaye aap?

  • @sadaqathussain5109
    @sadaqathussain5109 Месяц назад +264

    مولانا فضل الرحمن زندہ آباد
    مفتی طارق مسعود زندہ آباد

  • @mrs.masroor8476
    @mrs.masroor8476 Месяц назад +61

    Big Hand For Mufti sb to do this Outstanding Podcast in Gentle Manner. Appreciated a lot this Effort in Madaris Issue.

    • @crickethub8310
      @crickethub8310 Месяц назад

      Ye poora matter hai kia ? I'm not aware of this because mai india se hun mufti sahab ka follower

    • @ABDULHASEEB-r9h
      @ABDULHASEEB-r9h Месяц назад

      ​@@MohammadYaser-h6xchal nikal yahan see
      Ham kis hal my Hy aor tum kya keh Rahay ho
      Tum logon ne pehlay bhi Kaye jalsay aor torh porh ke , kya jahnde garh diye batao Zara
      Har Jaga aajaty ho
      Pak army and ulama Zindabad BAQI Sab dushman e Pakistan murda bad

    • @yooshatarique019
      @yooshatarique019 Месяц назад

      ​@@crickethub8310 same here

  • @InamUllah-uh4hj
    @InamUllah-uh4hj Месяц назад +13

    مولانا فضل ارحمن زندہ باد اللہ آپ کو حق کے ساتھ کھڑا رہنے کی توفیک دے ♥️♥️♥️💯✌

  • @alishan-rr7vh
    @alishan-rr7vh Месяц назад +61

    بھائی جان! میں مدرسے سے نہیں پڑھا لیکن میں مولانا صاحب کو اپنا امیر سمجھتا ہوں

    • @MohammadMoosa-j7k
      @MohammadMoosa-j7k 29 дней назад +2

      ❤❤❤❤

    • @Aktechzone7
      @Aktechzone7 26 дней назад

      ماشاءاللہ دل جیت لیا ہے آ پ نے جزاک اللہ خیرا غ
      میں بھی آ پ کی طرح مدرسے میں نہیں پڑھا
      محبت آپنی جان سے زیادہ کرتا ہوں ❤❤❤❤
      مولانا فضل الرحمان زندہ باد
      شیخ الاسلام مفتی تقی عثمانی صاحب مدظلہ العالی زندہ باد ❤❤❤❤

  • @hussainhussain9935
    @hussainhussain9935 Месяц назад +101

    ماشااللہ مفتی صاحب بہت ساری غلط فہمیاں دور ہو گئی اللہ علماء کو اتحاد اور اتفاق نصیب فرمائے جزاک اللہ خیر❤

    • @mohammadadilshaikh6566
      @mohammadadilshaikh6566 Месяц назад +2

      یہ پروگرام تو یک طرفہ لگتا ھے کیونکہ اس میں تو مولانا فضل الرحمان کا نمائندہ نہیں ھے۔ خیر میرے خیال میں اس سب کا مقصد صرف ایک ھے مدارس کو کنٹرول کرنا یہ تو واضح ھے اور یہ حکومت کی پالیسی نہیں ھے بلکہ حکومت جن کی غلام ھے اور وہ جن کے غلام ھیں یعنی کفار ۔ یہ کفار کی پالیسی ھے۔

    • @muftisahibfans
      @muftisahibfans Месяц назад +1

      Bhai is me dono trf k bde nomainde Jo e chahye the na k aik trf k....

    • @Dss.88
      @Dss.88 Месяц назад

      Atne jaldi na kar bhia

    • @MuhammadUmer-tx7di
      @MuhammadUmer-tx7di Месяц назад

      ❤❤❤

    • @tanveerelahi
      @tanveerelahi Месяц назад

      مفتی عبد الواحد صاحب مولانا فضل الرحمن کی طرف سے نمائندہ ہونے چاہیں 😂

  • @Khalil.2802
    @Khalil.2802 29 дней назад +24

    حضرت مولانا عبد الرحیم صاحب دامت برکاتہم العالیہ کی نیت پر کبھی شک نہیں کیا جا سکتا اور نہ ہی کسی نے شک کیا ہے ہمارا موقف یہ ہے کہ آپ استعمال ہو رہے ہیں غور وفکر کریں ۔

  • @luqmankhan5689
    @luqmankhan5689 Месяц назад +48

    مفتی صاحب آپ ہمارے لیا بہت قابلے احترام ہے آپ بہت اچھے مفتی ہو لیکن ہم مولانا صاحب کو کبھی نہیں چھوڑ سکتے اور تمام جمیعت کے کارکن آپ کو فالو کرتے ہیں ماشاللہ

    • @Juveria-00
      @Juveria-00 29 дней назад +1

      ما شاء الله ayse ata hai bhai

    • @luqmankhan5689
      @luqmankhan5689 29 дней назад +1

      @Juveria-00 mazrat agr likny main koi ghalti hogai to

    • @AbdulAhad-ul8vm
      @AbdulAhad-ul8vm 29 дней назад +3

      شاید کہ ہم اب مفتی صاحب کو ان فالو کر لیں۔
      کیونکہ حقائق کا پتہ چل رہا ہے

    • @MmKhan-pm5wr
      @MmKhan-pm5wr 29 дней назад

      ​@@AbdulAhad-ul8vm Bhai aap bada zarf rakho dono ahle haq olama ahle haq olama me ikhtilaf ho jane me ham choto ko khamoshi ikhtiyar krna theek h or jiski daleel mazboot nazar aaye uska tareeka apna lo lekin kisi ko unfollow krna theek nahi

    • @muhammadyasserhashmi2983
      @muhammadyasserhashmi2983 27 дней назад

      اہل حق کے ساتھ کھڑا ہونا حق کی راہ ہے
      نا کہ
      اپنی پسند کی خاطر حق کو نظر انداز کرنا

  • @haseebahmedbaig6223
    @haseebahmedbaig6223 Месяц назад +89

    انڈیا میں بھی یہ مسئلہ مودی سرکار کی طرف سے مدرسوں کے حوالے سے اٹھا لیکن ہندوستان کے علماء کا بھی وہی موقف تھا جو مولانا فضل الرحمن کا ہے۔

    • @rashidabid6260
      @rashidabid6260 29 дней назад +1

      ارے کون سا مسئلہ اٹھا ذرا دلیل سے بات کرو

    • @alfalahislamic9046
      @alfalahislamic9046 29 дней назад +4

      السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ بھائی یہ جو پاکستان میں مسالہ چل رہا ہے اور جو انڈیا میں مسئلہ چلا تھا وہ دونوں میں زمین اسمان کا فرق ہے پاکستان میں جو وزارت تعلیم اور وزارت داخلہ والا مسئلہ ہے ان دونوں میں حکومت کے تحت ہی مطلب مدارس کا نظام منطبق ہوگا وگیرہ جو بھی ہے لیکن جو انڈیا کے اندر مسئلہ ہوا تھا اس میں مودی سرکار نے مدارس کو بھی وزارت تعلیم میں داخل کرنا چاہا تھا لیکن علمائے دیوبند علمائے ہندوستان میں یہ متفقہ طور پر یہ فیصلہ کیا کہ ہمیں حکومت سے کوئی تعلق رکھنا ہی نہیں ہے یہ مدارس امت کا اثاثہ ہے اور اس کو حکومت کی کوئی مدد نہیں چاہیے بلکہ اس کو امت خود جلائے گی اپنے لئے تو ہندوستان کا جو مسئلہ تھا اس میں پھر مدارس کو وزارت تعلیم کے تحت داخل نہیں کیا گیا لیکن جن مدارس میں اپنے اپ کو حکومت کے ساتھ منسلک کر لیا تھا ان مدارس کے نصاب میں بھی اور اسی طرح بہت سے معاملات میں حکومت نے دخل اندازی کی اور وہ بطور نام کے مدارس رہ گئے بلکہ اس میں بہت سی ایسی چیزیں داخل ہوگئی اور کتنی مدارس بند ہو گئے تالے لگ گئے جیسے کہ اسام وغیرہ علاقے میں اور یوپی کے ایک علاقے میں تو پاکستان کا مسئلہ اور ہندوستان کا مسئلہ اس میں زمین اسمان کا فرق ہے میرے خیال سے ان دونوں کو جوڑنا نہیں چاہیے روایت کے ہوسکتا ہے میرے علم میں کوئی غلطی ہو اور میں نے تو میں معافی چاہتا ہوں اپ کا چھوٹا بھائی ہوں اپ میرے رہنمائی کر سکتے ہیں

    • @HasanHassan-h5u
      @HasanHassan-h5u 27 дней назад

      قربان جاؤں مفتی صاحب پر ❤❤❤❤

  • @fazalrehman5006
    @fazalrehman5006 Месяц назад +5

    مفتی صاحب بہت اچھا کیا جو آپ حضرات نے حقیقت عوام کے سامنے رکھا اب ہم جے یو آئی کے جواب کا انتظار کرینگے اور دعا ہے کہ اللہ رب العزت تمام اہل حق علماء کو اپنے حفظ وامان میں رکھے

  • @muhammadyahya8027
    @muhammadyahya8027 Месяц назад +215

    مولانا فضل الرحمن صاحب اور مفتی عبد الرحیم صاحب دونوں ہمارے سروں کے تاج ہیں

  • @sayyidshaoib
    @sayyidshaoib Месяц назад +162

    مفتی صاحب آپ نے اب ایک طرف بات سنی اب آپ کو چاہئے کہ مولانا کا انٹرویو کرلے تو پھر سب کچھ کلیئر ہو جائے گا۔۔❤

    • @sm.designer9442
      @sm.designer9442 Месяц назад +8

      بلکل پوائنٹ ہے آپکی 👌👍

    • @muftisahibfans
      @muftisahibfans Месяц назад +2

      Donon atraf k nomaindon kob tha kr Len Interview..

    • @hafizsaab837
      @hafizsaab837 Месяц назад +4

      اللہ سبحانہ وتعالی ہم سب کو اخلاص عطا فرمائیں۔۔۔
      اس موضوع پر Podcast نہیں بنتا تھا،بلکہ Talkshow ہونا چاہئیے تھا
      جس میں دونوں طرف کے نمائیندے آمنے سامنے بیٹھ کر سچ اور جھوٹ کو واضح کر سکتے۔۔۔
      یہ Podcast مزید فتنوں کا سبب بنے گا،کیونکہ بدقسمتی سے ہماری عوام کا شعور ابھی تک لڑکپن کی عمر میں بھاگ دوڑ رہا ہے

    • @HaroonMushtaq-pq2zx
      @HaroonMushtaq-pq2zx Месяц назад +5

      بالکل مولانا فضل الرحمان صاحب یا مولانا حنیف جالندھری صاحب کا بھی پوڈ کاسٹ ہو تا کہ دونوں سائیڈ کے دلائل آ جائے ۔۔ ہمیں صرف ایک طرف کی بات نہیں سنی چاہئے ۔

    • @ameenyameen8403
      @ameenyameen8403 Месяц назад +1

      تو پھر کروائیں جناب بیٹھائیں دونوں کو

  • @muktishaukin-yp6gn
    @muktishaukin-yp6gn Месяц назад +43

    مولانا فضل الرحمٰن صاحب زندہ آباد
    مفتی عبدالواحد قریشی زند آباد

  • @realbirds7860
    @realbirds7860 Месяц назад +193

    مولانا فضل الرحمٰن زیرک سیاستدان ہیں...وہ ماضی حال مستقبل کو مدنظر رکھ کر فیصلہ کرتے ہیں...
    ہم مولانا صاحب کے ساتھ ہیں...

    • @syeddaniyal5798
      @syeddaniyal5798 Месяц назад +3

      Haan jaise PTI ko girane ke liye Kiya thaa hai naa... Or fir next election me sit nahi jiti to wahi government ke khilaf hogaya....
      Bro think about it pujari mat banao kalma Allah -rasool ka pado kisi siyasat daan ka nahi

    • @bestkhan545
      @bestkhan545 Месяц назад

      اگر زیرك ہیں تو پھر لال مسجد کے وقت سیاست کہاں تھی 450 ڈرون حملے مداریس پر ہوے اس وقت سیاست کہاں تھی؟؟

    • @ataulmominaarfi1929
      @ataulmominaarfi1929 Месяц назад

      یہ الزام تو سراسر گھٹیا ہے کہ لال مسجد کے وقت خاموش رہے۔۔۔ان کی باقاعدہ تقریر ہے۔۔۔اسمبلئ میں۔۔۔۔اور عمران خان تو قبر کو سجدہ کرتا تھا
      ۔۔۔تو کیا اس کی حکومت چلنے دیتے

    • @SolimanKhan-ue4cf
      @SolimanKhan-ue4cf Месяц назад +1

      اپ غلط فہمی میی پڑی ہے. فضل رحمان غلط ہوسکتا ہے

    • @SaadKhan-b7z6k
      @SaadKhan-b7z6k Месяц назад

      واٹسپ نمبر بیج دو میں آپ کے سوال کا جواب دیتا ہوں دلیل کے ساتھ

  • @محمدرفیعالدین-ر1خ
    @محمدرفیعالدین-ر1خ Месяц назад +3

    چادر کا مطلب یہ ہے ھماری رائے کی تائید کرنے والے نے آپ پر چادر رکھا ہے
    احسن الفتاویٰ

  • @MuftiIshaqKarangiOfficial2711
    @MuftiIshaqKarangiOfficial2711 Месяц назад +7

    ماشاءاللہ مفتی صاحب ہمیشہ حق کے ساتھ تھے اور رہیں گے اللہ پاک استقامت نصیب کریں۔

  • @UsmanGhani-sq8rx
    @UsmanGhani-sq8rx Месяц назад +100

    اللّه جامعتہ رشید والوں کو ھدایت دے
    مولانا فضل الرحمٰن زندہ باد ❤

    • @Molanahazrat-s2s
      @Molanahazrat-s2s Месяц назад +1

      مفتی طارق مسعود کامسلک اعتدال ،طرزگفتگو،انداز دلرباٸ حق پر ھے۔جبکہ محکمہ صنعت بہ مقابلہ محکمہ تعلیم میں رجشٹریشن کرنے والے ھر دو فریق کے صرف ترجیحات ہیں ۔ کفر،اسلام یا جاٸز ناجاٸز کی جنگ نہی ۔چہ جاٸیکہ کوٸ کسی کو دربادی شتونگڑے کہے۔
      درباری وہ ہیں جنہوں نے صرف دباٶ میں آکرظلم استبداد کے جواز ،جاری رکھنے کیلۓ اسٹبلشمنٹ اور نواز شریف کو ٶوٹ دیکر 26 ویں ترمیم کو پاس کرایا۔😢😂

    • @MohammadEdreesBukhari
      @MohammadEdreesBukhari Месяц назад

      Ye askri idra hi

    • @Molanahazrat-s2s
      @Molanahazrat-s2s Месяц назад +3

      باسمہ تعالی جل عز،علا= ھم ! مفتی طارق مسعود صاحب کے علمی ، حکیمانہ طرز ثالثی ، مدبرانہ گفتگو ، کو تحسین ومبارکباد پیش کرتے ہیں ۔
      از=ح۔و۔ھزاروی ممبر مرکزی مجلس شوری JUI S پاکستان ۔و۔امیر کراچی ڈویژن

    • @katakurikomatudaira8218
      @katakurikomatudaira8218 Месяц назад

      kya hidayat de?

    • @saadmehtab3825
      @saadmehtab3825 29 дней назад

      چل بے

  • @aamirchanna5735
    @aamirchanna5735 7 дней назад

    مولانا عثمان نے بہت زبردست آسان کر واضح کیا یہ مسئلہ اللّٰہ مفتی صاحب اور عثمان صاحب کو ہدایت کا ذریعہ بنائیں آمین اور مسئلہ عافیت کے ساتھ ہِل فرمادئیں

  • @QariZiaurRahman-y1n
    @QariZiaurRahman-y1n Месяц назад +69

    اسلام علیکم حضرت مفتی طارق مسعود صاحب آپ جمیعت علمائے اسلام کے بندے کا بھی انٹرویو کرے تاکہ دونوں کا مؤقف سامنے آسکے شکریہ

    • @AbdUrRehmanHaris-zn4qu
      @AbdUrRehmanHaris-zn4qu Месяц назад +2

      بھائی مسئلہ صرف جمیعت کا نہیں ہے اتحاد تنظیمات المدارس کا صائب نمائندہ ہونا چاہیے تھا

    • @Nafahat313
      @Nafahat313 Месяц назад +1

      وہ غصے کو کنٹرول نہیں کر پائیں گے 😂

  • @AdeeburRehman761
    @AdeeburRehman761 Месяц назад +112

    ہم جمہور علماء کے ساتھ ہیں
    ہم وفاق المدارس العربیہ پاکستان اور مولانا فضل الرحمان کے مؤقف کی تائید کرتے ہیں

    • @Nafahat313
      @Nafahat313 Месяц назад +1

      جمہور زیادہ علماء کو نہیں کہا جاتا بلکہ جو علماء حق پر ہوں وہی جمہور کہلاتے ہیں

    • @MuaviaHusnain-li1nv
      @MuaviaHusnain-li1nv Месяц назад

      اس وقت جامعہ الرشید سرکاری ایجنسیوں کے واسطے سے عالمی طاغوت کا آلہ کار بنا ہوا ہے ۔

    • @AdeeburRehman761
      @AdeeburRehman761 29 дней назад

      @Nafahat313 یہ لوجیک کہاں سے لائے ہیں۔؟
      مجھے پھر آپ بتائیں ان دونوں جماعتوں میں حق پر کون ہے ؟

  • @zulfiqarmahmood8015
    @zulfiqarmahmood8015 Месяц назад +14

    ماشاءاللہ، مفتی طارق مسعود صاحب نے ہمیشہ یہی کوشش کی، کہ وہ اس بات کو واضح رکھیں اپنے لوگوں کے سامنے، جس پر وہ قائم ہوتے ہیں، اور دوسروں کو اس کی دعوت دیتے ہیں.
    آج جس طرح سے اس سارے مسئلے کی وضاحت انہوں نے حاصل کی وہ قابل ستائش ہے.

    • @sssssssss34444
      @sssssssss34444 29 дней назад +1

      Jtr ko clear kar rhy hn ,, sawlat b mtlb K jawabat b APNI marzi kaa

    • @muhammadhusnain8031
      @muhammadhusnain8031 20 дней назад

      😂فراڈی ہو خود اپنے آپ سے بھی کوئ کرتا ہے کیا سوالات ؟

  • @BarkatKhanMangaliya-g8i
    @BarkatKhanMangaliya-g8i Месяц назад +50

    پاکستان کے سارے علماء کو مولانا فضل الرحمن صاحب کا ساتھ دینا چاہیےme India se

  • @HasanMk-n3c
    @HasanMk-n3c Месяц назад +59

    مولانا فضل الرحمان صاحب حق پر ہیں
    ہم مولانا صاحب کے ساتھ ہیں

  • @5minutekamadrasah
    @5minutekamadrasah 29 дней назад +3

    ہم ہر صورت حال میں مولانا فضل الرحمان صاحب اور مفتی تقی عثمانی صاحب کے ساتھ ہے

  • @jabirkohliwazaif
    @jabirkohliwazaif Месяц назад +35

    ماشاءاللہ بہت ہی عمدہ گفتگو ہے،میں چونکہ کشمیر انڈیا سے ہوں اور بحمداللہ فاضل دارالعلوم دیوبند ہوں، مولانا فضل الرحمان صاحب جب دیوبند تشریف لائے تھے یقیناً وہ لمحہ میں کبھی بھول نہیں سکتا آپ سے سنی اور کی ہوئی ہر بات مجھے آج تک حرف بحرف یاد ہے، اور یقینا پاکستان میں علماء کا ایک ایسا طبقہ ہے جن سے انڈیا کا ہر مسلمان کنیکٹ ہے خود ہمارے جموں کشمیر میں لوگ انڈیا کے علماء کرام کو اتنا نہیں جانتے اور سنتے جتنا پاکستان کے علماء کرام کو سنتے ہیں محض علمی شخصیت ہونے کی بنا پر، جہاں تک جامعہ الرشید کی بات ہے تو میں سمجھتا ہوں اس ادارہ کی سربراہی جس شخصیت کے ہاتھ میں ہے وہ سلف صالحین کا سچا پیروکار ہیں اور موجودہ وقت کے کامل ولی ہیں،اور آج مفتی طارق مسعود صاحب کی زبانی ان کے واقعات سن کو آنکھیں اشکبار ہوگئیں،خیر اللہ پاک تمام علماء کرام کو سلامت رکھے سب ہی ہمارے سروں کے تاج ہیں۔
    دوسری بات یہ کہ آپ تمام سے گذارش ہے کہ انڈیا کے دینی مدارس کے لیے خصوصی دعا کریں کیونکہ حکومت کی نظر مدارس کے لیے بہت ہی خطرناک ہے،کیونکہ بھاجپا حکومت کی اگلی نظر ڈائریکٹ دارالعلوم دیوبند پر ہے جس کے لیے چوبیس گھنٹے ایجنسی اور ایس ٹی ایف کی ٹیمز دیوبند میں ڈیرہ ڈالی ہوئی ہیں اور بس موقعہ کی تلاش میں ہیں،۔ اس لیے خصوصی دعاؤں کی درخواست ہے شکریہ۔
    جابر کوہلی کشمیر انڈیا

  • @muhammadahsan1627
    @muhammadahsan1627 Месяц назад +42

    مولانا فضل الرحمن صاحب کا موقف بالکل درست ہے

  • @KyaKahiyega
    @KyaKahiyega 29 дней назад +3

    Itna Neutral Host Zindagi Mein Pahli Baar Dekha
    Mashallah ❤❤❤

  • @ShahsabShahsab-eu8uc
    @ShahsabShahsab-eu8uc Месяц назад +12

    I appreciate mofti Tariq Masood sahib described facts on madaris registration supporting mawlana fazlu Rahman sahib

  • @muhammadkaleemullah3886
    @muhammadkaleemullah3886 Месяц назад +10

    مولانا فضل الرحمٰن صاحب اور مفتی تقی عثمانی صاحب حق پر ہیں باقی عزت ھم سب علماء کی کرتے ہیں ۔

  • @Adil_Hamraaz_911
    @Adil_Hamraaz_911 Месяц назад +4

    علماء حق سب ہمارے سر کے تاج 👑 ہیں ۔۔۔

  • @farmanullah2849
    @farmanullah2849 Месяц назад +154

    مفتی رشید احمد گنگوہی کا ارشاد ہے جب اہل حق میں اختلاف ہو جائے تو حق اس طرف ہو گا جہاں اہل اللہ کی کثرت ہو اب آپ خود فیصلہ کر لیں

    • @MuhammadSaleem-le9lq
      @MuhammadSaleem-le9lq Месяц назад +5

      کمنٹ دیکھ کر معلوم ہواکہ اکثریت نے فوڈکاسٹ پوری دیکھی نھی سنی نھی اور ف زندہ اباد کے نعرے لگانا یہ شخصیت پرستی ہے جو کھلا کھلم شرک ہے

    • @farmanullah2849
      @farmanullah2849 Месяц назад

      اگر جو علماء وزارت تعلیم کے تحت جانا چاہتے ہیں ان کو کسی نے نہیں روکا جو پریس کانفرنس طاہر اشرفی نے کی اور مولانا کے مقابلے میں لاکھوں طلباء کے نکلنے کی دھمکی دی اور بغل میں مفتی عبد الرحیم بیٹھے تھے اس پر بھی روشنی ڈالیں ​@@MuhammadSaleem-le9lq

    • @abdulwahabkhalid6613
      @abdulwahabkhalid6613 Месяц назад +10

      بھائی الحمدللہ پوری سنی اور ہوش و حواس سے سنی۔۔۔
      اور رہی بات ف زندہ باد کے نعروں کی تو انشاء اللّہ وہ تو ہر سو گونجیں گے اور شخصیت پرستی کوئی اہل حق نہیں کرتا یہ تو اہل دل لوگوں کی مولانا سے اور مولانا کی اسلام سے محبت ہے۔۔۔

    • @farmanullah2849
      @farmanullah2849 Месяц назад +8

      @@MuhammadSaleem-le9lq جمعیت علمائے اسلام کے نعرے شخصیت پرستی نہیں بلکہ اہل حق علماء کی رائے پر اعتماد ہے اور فضل الرحمان صاحب اس جماعت کا امیر اور ترجمان ہے

    • @syeddaniyal5798
      @syeddaniyal5798 Месяц назад

      ​@@abdulwahabkhalid6613 bhai fir wo molana se ye bhi puch lijiye ke jo ilzammat aap ne imran Khan par lagaye the us ka Kay saboot haai??
      I India Fazlur Rahaman ko Diesel ke siwa kuch nahi bolte...
      Or uska reason aap samjh nahi sakenge

  • @HafizAbdulQadeer-z8s
    @HafizAbdulQadeer-z8s Месяц назад +15

    اور مولانا طاہر اشرفی صاحب اور مفتی عبد الرحیم صاحب
    کا انداز نامنظور

  • @habibahmadkhanislamicLectures
    @habibahmadkhanislamicLectures Месяц назад +3

    سب ھمارے بڑے ہیں۔
    ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
    اللّٰہ سب کو قائم و دائم رکھے۔
    آمین

  • @ahyankhan3839
    @ahyankhan3839 Месяц назад +54

    مفتی محمد تقی عثمانی صاحب زندہ آباد
    انکے مقابلے میں کسی سرکاری درباری کی کوئی اہمیت نہیں

    • @arifkhanafridi8840
      @arifkhanafridi8840 Месяц назад +1

      میں خود بھی یہی بات کرتا تھا لیکن پورا بیان سنو بہت ساری غلط فہمی دور ہو جائے گی

    • @MuaviaHusnain-li1nv
      @MuaviaHusnain-li1nv Месяц назад +1

      طارق مسعود بیچارے کب اتنی ہمت رکھتے ہیں کہ حکومت کے موقف کے خلاف کوئی بات منہ سے نکال سکیں۔

    • @sattarorakzai7274
      @sattarorakzai7274 29 дней назад +1

      زبردست جناب ۔ درباری عسکری مولوی مردہ باد

  • @RukhsarAli-i2s
    @RukhsarAli-i2s Месяц назад +3

    اللہ تعالیٰ آپ کو سلامت رکھے آپ ہمیشہ حق اور سچ کے ساتھ رھے ھو اللہ آپ کو اور ہمیں استقامت نصیب فرمائیں آمین ثم آمین

  • @AbdullahKhan-ks5ky
    @AbdullahKhan-ks5ky Месяц назад +7

    Respect for both Mufti Abdur Raheem Sahab and Maulana Fazalur Rahman sahab ❤

  • @tricksbyahmed
    @tricksbyahmed 28 дней назад +1

    Masha Allah, Jamia Tur Rasheed ko Allah Tala mazeed taraqqi ata Farmaye, Aameeeen

  • @IhsanUllah-v3w
    @IhsanUllah-v3w Месяц назад +50

    مولانا فضل الرحمٰن صاحب حقیقتی معنوں میں مدرسوں کا ترجمان ہیں ہم مولانا کے ساتھ کھڑے تھے کھڑے ہیں اور کھڑے رہینگے

  • @ranashamoon3567
    @ranashamoon3567 Месяц назад +18

    Mufti taqi usmani & Molana sb 100% right...👍

    • @KhalilurrehmanKhalil-h8p
      @KhalilurrehmanKhalil-h8p Месяц назад

      ایک طرف مفتی محمد تقی عثمانی صاحب ہوں مولانا فضل الرحمن ہوں
      دوسری طرف طاہر اشرفی ہوں تو خود فیصلہ کریں حق پر کون ہوگا

  • @Islamicstudies78661
    @Islamicstudies78661 29 дней назад +1

    Mazaaa aagya qasm sy 🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉phly dil udas tha ab khush hugya😊😊😊😊😊😊😊mujhy ALLAH PAK ny jab bhi olad thi wu jamia tur rasheed ki zeenat banyge INSHALLAH

  • @KakiAgha-e3j
    @KakiAgha-e3j Месяц назад +30

    مفتی صاحب۔ یہ۔ سیدھا سادہ بات ھے۔ یہ لوگ اس وقت تک۔ کچھ نہیں بول رھے تھے جب زرداری نے انکار کردیا اس کے بعد یہ لوگ بولنے لگے

  • @sohaibbaloch3254
    @sohaibbaloch3254 Месяц назад +13

    شیخ الاسلام اور مولانا فضل الرحمان صاحب ہمارے سروں کے تاج ہے آ پ سے یہی درخواست ہے کہ ان کے ساتھ ہوجائے

  • @MuhammadMuzamil-fs6ur
    @MuhammadMuzamil-fs6ur 29 дней назад +1

    ماشاءاللہ جی اللہ پاک مفتی طارق مسعود صاحب کو جزائے خیر عطا فرمائے

  • @Roomikhan332
    @Roomikhan332 Месяц назад +25

    مفتی تقی عثمانی صاحب سے اپ زیادہ بہتر جانتے ہو ۔۔۔اللہ آپ لوگوں کو ہدایت دے

    • @saherkamboh7728
      @saherkamboh7728 Месяц назад +1

      Inho ny kaha h k wo behtar janty hen?
      Allah apko hidayat dy. Ameen

  • @muhammadjunaidmustafa4119
    @muhammadjunaidmustafa4119 Месяц назад +12

    بہت ہی اچھی گفتگو تھی
    بلکل یہ بات سمجھ آ ئی کے مفتی عبد الرحیم صاحب بھی اپنی جگہ ٹھیک ہیں
    بہر حال میں مولانا فضل الرحمان کا حامی ہوں
    اور بہت اچھی بات جو اس پوڈکاسٹ میں سیکھنے کو ملی وہ یہ کہ ہمیں شخصیات پر الزام نہیں لگانا چاہیے
    سب ہمارے لیے قابل احترام ہیں۔
    اختلاف رائے ہونا کوئی بری بات نہیں ہے

    • @ameerhamzaofficial1822
      @ameerhamzaofficial1822 Месяц назад

      بلکل میری بھی یہ کیفیت ہے

    • @talharaufpitafi7715
      @talharaufpitafi7715 15 дней назад

      @mufti Tariq Masood Sahab apko chahiey tha k ap khud 2019 wala muhaaidah jis ki PICTURE bhi ap ne SHARE ki ha, woh prh lete... Video mein SCREENSHOT majuud ha 30:23 minutes pe, hrr koi dekh skta ha k SAAAFF likha tha k jb tk madaris Education Ministry k Under NAHIN aate, tb tk SOCIETIES ACT k tehat unki REGISTRATION ko ACCEPT kia jaega, UN k BANK ACCOUNTS khole jaenge STATE BANK ki trf se...
      AP ko chahiey k ap k saamne bethe hoey shakhs ko JHUUT bolne pe tokken, na k yeh k unk JHUUT or ghlt byaani mein shareek ho jaen...
      30:28 pe SCREENSHOT mein wazeh likkha ha sb kuch, or Ussi pe MUfti Taqi Usmani Sahab DB k bhi sign hen...
      Braah e mehrbaani is ko dekhen or iska JAWAB den.. JAZAKALLAHU KHAIRA

  • @AbdulAhad-ul8vm
    @AbdulAhad-ul8vm 29 дней назад +2

    وقت کے ساتھ ساتھ بہت ساروں کی حقیقت منکشف ہو جاتی ہے

  • @SadiqueHusain-p8j
    @SadiqueHusain-p8j Месяц назад +17

    Love you my brothers and sisters of Pakistan
    Towards your brother from India🇮🇳

    • @YMTECHTIP
      @YMTECHTIP Месяц назад +2

      From Pakistan love to All Muslim.

  • @LoveGaza
    @LoveGaza Месяц назад +15

    جزاک اللہ، بہت ساری باتیں واضح ہوئیں اس پوڈ کاسٹ سے۔ اللہ ہمارے ملک اور دین کی حفاظت فرمائیں۔ آمین

    • @AbdulAhad-ul8vm
      @AbdulAhad-ul8vm 29 дней назад

      کوئی بات واضح نہیں ہوئی ہے سوائے مفتی صاحب کا جامعتہ الرشید کی نمائندگی کا۔
      بڑی فنکاری سے کام لیا ہے

  • @AliRazaBagrami
    @AliRazaBagrami 27 дней назад +1

    اے اللہ! مفتی طارق مسعود صاحب کو لمبی صحت مند زندگی عطا فرما آمین۔❤❤❤

  • @AbdulAhad-ul8vm
    @AbdulAhad-ul8vm Месяц назад +26

    کاش کے مفتی عبد الواحد قریشی صاحب کو بھی بلاتے۔

  • @Yuureeŕrfff
    @Yuureeŕrfff Месяц назад +5

    Maazrat ke saath hum sub Moulana Fazlur Rahman ke saath hayn..
    JazakAllah

  • @AbdulAhad-ul8vm
    @AbdulAhad-ul8vm 29 дней назад +1

    مولانا فضل الرحمان صاحب اہل حق کا نمائندہ ہے اللّٰہ تعالیٰ سلامت رکھے آمین ثم آمین یارب العالمین

  • @AyeshaFarooq-ym4nn
    @AyeshaFarooq-ym4nn Месяц назад +15

    دونوں ہی ہمارے اکابر ہیں 😢 یا اللہ ان کو ملادے

    • @fiazahmad5572
      @fiazahmad5572 Месяц назад

      آمین ثم آمین یارب العالمین 🎉❤🎉

  • @shahkhusro9381
    @shahkhusro9381 Месяц назад +10

    مولانا فضل الرحمن صاحب کا موقف بالکل درست ہے جی

  • @Sbtalk-t7p
    @Sbtalk-t7p 29 дней назад +17

    مفتی طارق مسعود اور مفتی عثمان دونوں بہت اعلیٰ ظرف کے مفتیانِ کرام ہیں۔ اللہ تعالیٰ آپ دونوں کو عزت دے۔ مفتی طارق مسعود صاحب کے دلائل زیادہ اچھے لگے، مگر آج کی گفتگو میں مفتی عثمان نے بہت زیادہ اعلیٰ صبر اور برداشت سے بات کی، اور مفتی طارق مسعود سے آگے نکل گئے۔ ذاتی طور پر میرے فیورٹ مفتی طارق مسعود صاحب ہیں لیکن آج مفتی عثمان کے گفتگو کے انداز نے دل جیت لیا۔

  • @MakhdoomNooh3
    @MakhdoomNooh3 Месяц назад +33

    مفتی فضل الرحمن صاحب کا موقف بلکل درست ہے ❤️

  • @AijazAhmed1417
    @AijazAhmed1417 Месяц назад +44

    اس میں کوئی شک نہیں ہے کہ جمعیت علماء اسلام مدارس واہل مدراس کی سب سے زیادہ توانا آواز اور سب بڑی محافظ جماعت ہے اور مدارس رجسٹریشن کے معاملے میں پاکستان کے اکثر علماء حق بلخصوص شیخ الاسلام حضرت مفتی تقی عثمانی صاحب جمعیت علماء اسلام اور قائد جمعیت مولانا فضل الرحمٰن صاحب کے ساتھ ہیں، لیکن علماء حق کے آپس میں اختلافات ہمیشہ سے رہے ہیں علماء حق میں اختلافات بھی رحمت ہوتے ہیں، مولانا فضل الرحمٰن صاحب اور مفتی عبد الرحیم صاحب دانوں اہل حق ہیں، علماء دین کے آپسی اختلافات کی وجہ سے عام عوام کو اخلاق کے دائرے سے باہر نہیں نکلنا چاہیے، ہمیں علماء حق کی قدر کرنی چاہیے۔

  • @sajjad123wow
    @sajjad123wow Месяц назад +3

    مولانا فضل الرحمان صاحب حق پر ہیں ہم بھی مولانا کے ساتھ ہے انشاء اللہ

  • @MuhammadAwais-j7c
    @MuhammadAwais-j7c Месяц назад +8

    ہم اپنے بڑوں پر آنکھیں بند کر کے اعتماد کرتے ہیں الحمد لله ۔
    قائد جمیعت قائد ملت اسلامیہ حضرت مولانا فضل الرحمن صاحب
    اور شیخ الاسلام حضرت مولانا تقی عثمانی صاحب پر

    • @abdulazeem6880
      @abdulazeem6880 Месяц назад

      Kya aapka qaid hazrat umar rz se bhi bada hai😂

  • @MujahidAli-zk2jk
    @MujahidAli-zk2jk Месяц назад +9

    ہم مولانا فضل الرحمن کے ساتھ کھڑے ہیں انشاءللہ ❤❤❤

  • @AliKhan-it1tf
    @AliKhan-it1tf 29 дней назад +1

    مفتی عبد الرحیم صاحب بھی بڑے عالم دین ہیں ان کی رائے بہر حال قابل احترام ہیں

  • @abdulsattar7919
    @abdulsattar7919 Месяц назад +28

    مفتی صاحب۔۔۔اب اپ ایک پوڈ کاسٹ تنظیمات مدارس کے نمائندہ کا بھی انٹرویو کرلیں

  • @azislamicchannel4637
    @azislamicchannel4637 18 дней назад

    اللّٰہ تعالیٰ علماء کرام کو سلامت رکھے مفتی صاحب نے دل خوش کر دیا ہے

  • @AbdulAhad-ul8vm
    @AbdulAhad-ul8vm Месяц назад +16

    مولانا فضل الرحمان صاحب اہل حق کا نمائندہ ہے ۔
    وہ ہمارا قائد ہے وہ ہمارا نمائندہ ہے

  • @10SecondCrash
    @10SecondCrash Месяц назад +28

    بڑے لوگوں کی بڑی باتیں
    حضرت اقدس مفتی رشید احمد لدھیانوی لکھتے ہیں:
    اس دور کی حکومتوں سے ادنی رعایت بھی حاصل کرنا دین کے لیے سخت مصر بلکہ مہلک ہے، جن مدارس نے حکومت سے امداد لی ہے آئندہ کے لیے ان کی زبان حق گوئی سے بند ہو گئی اور حکومت اس احسان کے عوض ان سے بہت سے خلاف شریعت کام کروا لیتی ہے۔ (احسن الفتاوی: 8 / 238 )
    بڑوں کی بات ماننے میں خیر ہوتی ہے۔

  • @MuhammadJamal-b7w
    @MuhammadJamal-b7w 29 дней назад +2

    I love mufti Tariq Masud sab & Moulana Tariq Jameel sab 😘💝

  • @mohammedmuaazahmedkhan1442
    @mohammedmuaazahmedkhan1442 Месяц назад +136

    مفتی طارق مسعود صاحب آپ سے ایک درخواست ہے کہ مفتی عبدالواحد قریشی صاحب کو بھی اس سلسلے میں دعوت دیں اس بارے میں گفتگو کرنے کے لیے تاکہ وزن اور دو طرفہ درست بات ہوسکے امید کہ آپ اس طرف توجہ دیں گے

  • @Islamicplatform404
    @Islamicplatform404 Месяц назад +11

    ہر معاملے میں راۓونڈ والے ماشاء اللہ بہترین ہیں ۔

  • @InamUllah-uh4hj
    @InamUllah-uh4hj Месяц назад +1

    آج آپ نے دل خوش کردیا اللہ آپ کو سلامت رکھے❤️❤️❤️❤️🤲🏻🤲🏻💯✌✌✌✌✌✌

  • @Afazal-f1g
    @Afazal-f1g Месяц назад +71

    کاش مفتی عبدالواحد بھی سامنے ہوتے
    47:31

    • @mohammadadilshaikh6566
      @mohammadadilshaikh6566 Месяц назад +3

      Agreed 💯

    • @mohammadadilshaikh6566
      @mohammadadilshaikh6566 Месяц назад +9

      یہ پروگرام تو یک طرفہ لگتا ھے کیونکہ اس میں تو مولانا فضل الرحمان کا نمائندہ نہیں ھے۔ خیر میرے خیال میں اس سب کا مقصد صرف ایک ھے مدارس کو کنٹرول کرنا یہ تو واضح ھے اور یہ حکومت کی پالیسی نہیں ھے بلکہ حکومت جن کی غلام ھے اور وہ جن کے غلام ھیں یعنی کفار ۔ یہ کفار کی پالیسی ھے۔

    • @ranaumar6681
      @ranaumar6681 Месяц назад +3

      Yes 👍

    • @yasirzia9580
      @yasirzia9580 Месяц назад

      *جے ٹی آر میڈیا یعنی جامعۃ الرشید میڈیا کی چالاکیاں اور جمعیت کے سادہ لوح کارکنان*
      جامعۃ الرشید والوں نے مفتی طارق مسعود صاحب کا ٹریلر جاری کردیا جس میں وہ فرما رہے تھے کہ، *میں جامعۃ الرشید کو چھوڑ دوں گا مفتی عبدالرحیم کو چھوڑ دوں گا پوری قوم پاگل تو نہیں یا تو مجھے قائل کرو میں جمہور علماء کے خلاف نہیں جاؤں گا،*
      اس کلپ کو دیکھتے ہی دیکھتے سادہ گل کارکنان نے خوب وائرل کیا
      اور مفتی طارق مسعود کی مدح سرائی شروع کردی کہ زندہ باد نَر ملاں ہے جس نے حق کا ساتھ دیا
      حقیقت یہ ہیکہ جب کوئی فلم ریلیز ہو تو اس سے قبل اس فلم کا ٹریلر دکھایا جاتا ہے بلکل جامعۃ الرشید والوں نے ٹریلر کافی دلچسپ وائرل کر کہ جمعیت علماء اسلام کے سادہ لوح کارکنان کو مامو بنانے کی کوشش کی ۔
      *لیکن ان بنارسی ٹھگوں کو یاد رکھنا چاہئے کہ آپ کے ٹوپی ڈراموں سے نہ مدارس رجسٹریشن بل سے توجہ ہٹے گی نہ وفاق المدارس العربیہ پاکستان کا مؤقف کمزور ہوگا،💪*
      پھر بھی اگر کسی دوست کو تشفی نہ ہو تو مفتی طارق مسعود صاحب کے پیج پر وہ لائیو چل رہا ہیں اور مفتی عبد الرحیم صاحب کو کنفرم جنتی ثابت کرنے میں مفتی طارق مسعود صاحب بیسوں انگلیوں کا زور لگا رہے ہیں!

    • @khangul1566
      @khangul1566 Месяц назад +2

      Pehli dafa mufti sab ki haqeeqat b samne hoi

  • @HaiderAli-nw9tl
    @HaiderAli-nw9tl Месяц назад +7

    میں جے یو آئی کے ساتھ لیکن الحمدللہ اس پوڈکاسٹ اشکال دور ہو گئے ،
    جزاک اللہ مفتی صاحب

    • @abdulwahabkhalid6613
      @abdulwahabkhalid6613 Месяц назад

      اشکال تو ہوئے ہی پوڈکاسٹ کے بعد سے ہیں حضرت

    • @HaiderAli-nw9tl
      @HaiderAli-nw9tl Месяц назад

      @abdulwahabkhalid6613 کیا اشکال ہے آپ کو حضرت

    • @abdulwahabkhalid6613
      @abdulwahabkhalid6613 Месяц назад

      @@HaiderAli-nw9tl معزرت کے ساتھ برادر محترم لگتا ہے آپ نے پورا پوڈکاسٹ سنا ہی نہیں کیونکہ جو بھی باتیں ہوئیں یک طرفہ باتیں ہوئیں

    • @HaiderAli-nw9tl
      @HaiderAli-nw9tl Месяц назад

      @@abdulwahabkhalid6613 بھائی میں پورا سنا ہے اور مفتی صاحب اس موضوع پر آگے بات کریں گے مجھے سب سے زیادہ مولانا پر اعتماد ہے وہ دور اندیش ہیں جامعۃ الرشید مجھے ایجنسی کے بندے لگتے تھے مگر کافی تسلی ملی سن کر

    • @sssssssss34444
      @sssssssss34444 29 дней назад

      Sawalt b pny mtlb K jawbat b apny mtlb kaaa,,, 2no h JTR K hn ,, Maza tab ata h jab smany wala b meedan m ho

  • @samiulhaq2574
    @samiulhaq2574 Месяц назад +2

    دونوں ہمارے ہیں ❤
    اللّٰہ خیر کے معاملات کرے

  • @h.a_official01
    @h.a_official01 Месяц назад +15

    مفتی صاحب اب آپ ایک بندہ مولانا فضل الرحمان صاحب کی طرف سے بھی بلائیں۔مہربانی کریں

  • @AbdulAhad-ul8vm
    @AbdulAhad-ul8vm Месяц назад +25

    ہم وفاق المدارس کے ساتھ ہیں۔
    ہم سرکاری اور درباری علماء کو مردہ باد کہتے ہیں۔

  • @JamiaDarulUloomIslamia
    @JamiaDarulUloomIslamia 27 дней назад +1

    سارے علماء کرام ہمارے سروں کے تاج ہیں لیکن مولانا فضل الرحمان صاحب کمال ہیں

  • @HassanMadni-c9l
    @HassanMadni-c9l Месяц назад +16

    مفتی صاحب ایک پوڈ کاسٹ مولانا فضل الرحمن یا وفاق المدارس کے کسی ممبر سے بھی ضرور کیجیے۔

  • @masoodurrehman4326
    @masoodurrehman4326 Месяц назад +30

    مفتی صاحب کسی وفاق کے معتبر نمائندے سے یہی سوال کر لیں یکطرفہ پوڈ کاسٹ سے عوام کو علماء حق سے بدظن نہ کریں

  • @tausifahmad987
    @tausifahmad987 23 дня назад

    ماشاءاللہ مفتی صاحب اپ کی دینی اور حق کی جرات کو سلام ❤

  • @farooqderwy3671
    @farooqderwy3671 Месяц назад +11

    مولانا فضل الرحمان صاحب
    حق پر ہیں ہم ہر قدم پر مولانا کے ساتھ ہیں

  • @huntershaikhpappa
    @huntershaikhpappa Месяц назад +10

    Mashallah you’ll gave to us best explanation on the sensitive topic of registration of madaris I’ll appreciate you mufti tariq masood sahab you’ll gave neutral examples love ❤from India 🇮🇳 nd here on this topic I’ll denied strongly of mufti abdul wahid qureshi

    • @syeddaniyal5798
      @syeddaniyal5798 Месяц назад

      Thanks Bhai usko to ab mai mufti bhi na bolu...
      A piece of paper 📜 is not gonna get u in Jannah...
      Meri nazar me jahil hai wo but a very good actor😂.

    • @huntershaikhpappa
      @huntershaikhpappa 29 дней назад +1

      @ who is jaahil which mufti don’t say that words vo aalim h lekin ikhtilaaf ka tariqa nhi h

  • @abdulbaqikhan5721
    @abdulbaqikhan5721 29 дней назад +2

    الحمدللہ کافی مفید پوڈ کاسٹ ہے۔۔
    اللّٰہ پاک اس مسئلے کا کوئی عافیت والا حل نکال دے آمین۔۔
    تمام علماء بلا تفریق ہمارے بڑے ہیں
    اور ہم فریقین کی نیک نیتی پر پورا اعتماد کرتے ہیں
    واللہ اعلم

  • @Roomikhan332
    @Roomikhan332 Месяц назад +17

    شیخ الاسلام مفتی تقی عثمانی صاحب اور مولانا فضل الرحمان صاحب ک مقابلے میں ہمارے نظر میں کوئی اور اکابر نہیں ہے

  • @MuhammadImran-qo7vw
    @MuhammadImran-qo7vw Месяц назад +20

    یہاں پر قائد جمعیت کی رائے زیادہ راجح ہوگی جو ان کا موقف ہے مدارسِ بل پر ۔
    چونکہ مولانا ایک تو اس میدان کے ادمی ہیں ،،
    دوسرا یہ کہ مولانا خود فرما رہے تھے کہ میں ان کے اندر کے حرام مغز کو جانتا ہوں اور اگر اس سیاستکے میدان میں نہ ہوتا تو شاید ہمیں معلوم نہ ہوتا ان کے اندر کا برا ارادہ لیکن سب سچ معلوم ہے اس سیاست کے میدان میں ہونے کی وجہ سے
    اس لیئے میرے خیال میں قائد جمعیت کا موقف زیادہ وزنی ہے
    قائد جمعیت زندہ باد

    • @SiddiqueKhan-z4u
      @SiddiqueKhan-z4u Месяц назад

      حضرت ادب کے ساتھ مولانا صاحب کی سیاسی اتحادات کی وچہ سے جو مزہبی سیاست کو جو مظلومانا پروپگنڈہ کا سامنا ھو رہا ھے اس کا دفاع کر کر کے عام کارکن تھک چکے ہیں پلیز صبر کے ساتھ علما گرام کے راۓ اور حتمی فیصلہ کا انتظار کرنا چاہئے

  • @kokabhafeez696
    @kokabhafeez696 29 дней назад

    بہت بہترین اللہ تعالیٰ اس نازک وقت میں علماء کا اتہاد قائم رکھے آمین یارب العالمین

  • @javedabbasi-113
    @javedabbasi-113 Месяц назад +32

    مولانا فضل الرحمن زندہ آباد ❤

  • @abdulqayyoomofficial8445
    @abdulqayyoomofficial8445 Месяц назад +17

    تمام علماء ہمارے سروں کے تاج ہیں الحمدللہ❤ چاہے شیخ الاسلام مفتی تقی عثمانی صاحب مدظلہ العالی ہوں ۔۔۔۔۔چاہے مولانا فضل الرحمن صاحب ہو چاہے مفتی عبدالرحیم صاحب❤

  • @ayesharana9316
    @ayesharana9316 23 дня назад

    Hum jamiat ur Rasheed or Mufti Abdul Raheem k sath khare hen! Allah pak apka haami o Nasir ho ameen

  • @jameelrehman1324
    @jameelrehman1324 Месяц назад +31

    فیٹف کی نمائندگی آپ سب کو بہت مبارک ہو

  • @Hafizabdullah123
    @Hafizabdullah123 29 дней назад +4

    شیخ الاسلام اور مولانا فضل الرحمن حفظھما اللہ کے اخلاص ۔ امانت دیانت میں ہمیں کوئی شک نہیں ۔ لہذا ہم اپنے بزرگوں کے ساتھ ہیں اور ان کی کامیابی کے لئے دعاگو ہیں ۔ اور مجمع والوں کو خطا پر سمجھتے ہیں اور مدارس کے مسئلہ میں ان سے برائت کا اظہار کرتے ہیں

  • @SabirAli-vb5uc
    @SabirAli-vb5uc 26 дней назад +1

    Mufti sahab Allah ap Ko jazay Khair ata kry 🤲🏻🤲🏻🤲🏻

  • @nazakatali6246
    @nazakatali6246 Месяц назад +7

    اللہ تعالی آسانی والا معاملہ فرمائیں